00:00اخلاق گاؤں کے کوئیں پر تین عورتیں باتیں کار رہی تھیں
00:04ایک عورت کا بیٹا وہاں سے گزرا اس کی ماں بولی
00:08وہ دیکھو میرا بیٹا انگلیش میڈیم میں ہے
00:11تھوڑی دیر بعد دوسری عورت کا لڑکا گزرا
00:14اس کی ماں بولی وہ دیکھو میرا بیٹا سی بی ای سی میں ہے
00:19تیسری عورت کا بیٹا وہاں سے گزرا
00:22دوسرے بیٹوں کی طرح اس نے بھی اپنی ماں کو دیکھا
00:25اور ماں کے پاس آیا
00:27پانی سے بھرا گھڑا اٹھا کر اس نے اپنے کندے پر رکھا
00:31دوسرے ہاتھ سے بھری ہوئی بالٹی اٹھائی
00:33اور ماں سے بولا چل ماں گھر چلیں
00:36اس کی ماں بولی یہ میرا بیٹا مدرسے میں پڑتا ہے
00:40اس کی ماں کے چہرے کی خوشی دیکھ کر
00:43باقی دونوں عورتوں کی نظریں جھپ گئیں
00:45اس کہانی کا مطلب صرف یہ ہے کہ
00:48لاکھوں روپے خرچ کر کے بھی
00:50تمیز اور اخلاق نہیں سیکھے جا سکتے
Comments