00:00ایک امیدوار ووٹ مانگنے کے لئے ایک عمر رسیدہ شخص کے پاس گیا اور ان کو ایک ہزار روپیہ پکڑواتے ہوئے کہا حاجی صاحب اس بار ووٹ مجھے دیں
00:11حاجی صاحب نے کہا مجھے پیسے نہیں چاہیں ووٹ چاہیے تو ایک گدہ لا دیں
00:17امیدوار گدہ ڈھوڑے نکلا بگر کہیں بھی سات ہزار سے کم قیمت پر کوئی گدہ نہیں ملا
00:24تو واپس آ کر حاجی صاحب سے کہا مناسب قیمت پر گدہ نہیں ملا کم سے کم سات ہزار کا ایک گدہ ہے
00:32اس لئے میں آپ کو گدہ نہیں دے سکتا حاجی صاحب نے کہا بیٹے ووٹ مانگ کر شرمندہ مات کیجئے
00:39تمہاری نظر میں ووٹر گدے سے بھی سستے ہیں ضمیر مرتا ہے احساس کی خاموشی سے
00:46یہ وہ موت ہے جس کی کوئی قبر نہیں جان رب دی ووٹ عمران خان دا
Comments