Skip to playerSkip to main content
  • 1 hour ago
Motivational quotes in hindi.islamic quotes.treeanding quotes.jan ki maa nhin hoti#viral.shorts

Category

📚
Learning
Transcript
00:00جن کی ماں نہیں ہوتی وہ کھانے کی میز پر اٹھا نہیں کرتے اور اگر اٹھیں تو انہیں کوئی مناتا نہیں
00:07جن کی ماں نہیں ہوتی ان کو کوئی نہیں بتاتا کہ چاند پا چرکھا کٹنے والی بڑھیا سے ان کا کیا رشتہ ہے
00:17جن کی ماں نہیں ہوتی گھر سے نکلیں تو زمانے کی دوب سے بچنے کے لیے انہیں دعاوں کی چھتری دستیاب نہیں ہوتی
00:26جن کی ماں نہیں ہوتی انہیں دیر سے گھار آنے پر دروازہ کھلا نہیں ملتا
00:32خدارہ اپنے ماں کی قدر کریں جن کی ماں زندہ ہیں ان کی خدمت کریں
00:38ویڈیو اچھی لگے تو دوستوں میں ضرور شیئر کریں
Be the first to comment
Add your comment

Recommended