00:00ایک فقیر نے مالدار آدمی سے کہا اگر مجھے تمہارے گھر میں موت آ جائے تو تم میرے ساتھ کیا سلوک کروگے
00:09مالدار آدمی تمہیں کفن دے کر دفنا دوں گا
00:14فقیر بولا ابھی میں زندہ ہوں مجھے پیننے کے لئے کپڑے دے دو اور جا میں مر جاؤں تو پھر کفن دے کر مجھے دفناتے رہنا
00:24ہم لوگوں میں سے بہت سے افراد کی داستان ہے کہ جب تک ہم زندہ ہیں ایک دوسرے کی قدر نہیں کرتے
Comments