00:00سلام کا جواب ایک بچہ روز سکول جاتے ہوئے راستے میں ایک غریب دادی کو سلام کرتا تھا
00:08دادی ہمیشہ جواب دیتی جیتے رہے بیٹا خوش رہے
00:14ایک دن بچہ اداس بیٹھا تھا دادی نے پوچھا کیا ہوا بیٹا
00:22بچہ بولا آج کسی نے کہا کہ سلام کرنے سے کیا ملتا ہے
00:30دادی نے اس کا سر تھپ تھپایا اور بولی بیٹا شاید انہیں نہیں پتا
00:35سلام دینے والوں کے دل کبھی خالی نہیں رہتے
00:42سلام قوام کیجئے ویڈیو اچھی لگے تو دوستوں میں شیئر
Comments