Skip to playerSkip to main content
  • 2 hours ago
Transcript
00:00Do you know what I mean?
00:30Thank you very much.
01:00Thank you very much.
01:30Thank you very much.
04:50It was definitely an olha.
04:54Denk you.
04:58Think we have a 더�nan...
05:00Any可 POLITки...
05:02That is the end of the day of the day.
05:32or the appearance of the women are
05:34or the appearance of the women
05:36that women are very effective
05:38and the appearance of women
05:40and that women
05:42who are a part of the women
05:44that are the ones that feel
05:46that I have to say
05:48that I think
05:50that I think
05:52that many women
05:54are so far
05:56that women
05:58are in the world
06:00because he is watching earnings
06:03and new month started starting
06:05and he is watching salary
06:07so I have to make this package
06:11to design a package
06:14that is in Ramadan, the package
06:16and the package
06:18and the other thing is
06:20that you can see
06:21that you can see
06:23your household
06:24and your household
06:26and your household
06:28fuel is all about the media
06:30which can't be occupied with the
06:31or the other ones
06:33which have been used to be a
06:34one-one-one
06:35this has been united
06:36which is indeed
06:36the sound of the child
06:38has Maashai
06:40where he must be
06:41joined with the
06:42and is there
06:43a lot of times
06:45the time, you know,
06:46we must keep
06:48of course
06:49and this is
06:50the
06:55...
07:24request جمع کرواتے ہیں کہ ہمارے علاقوں
07:26کی جانب آپ آئیے اور یہاں
07:28پر آ کر اس دسترخان افطار
07:30کا احتمام کیجئے ہمارے علاقوں
07:32میں خدا کے واسطے آ جائیے
07:34اور ہمیں راشن پیکجز فرام کر دیجئے
07:36ناظرین محمد صلی اللہ علاقہ
07:37یہ جو عام طبقات سے تعلق
07:40اکھنے والا شخص ہے نا جو
07:41سبح گھر سے نکلتا ہے تو اسے
07:43یہ بھی نہیں معلوم ہوتا
07:45کہ صحیح سلامت
07:47ساتھ خیر و آفیت کہ وہ اپنی گھر
07:49weepis loths sakin ga ke nahin
07:50bahahts se masail hotate sas shaks ke sas
07:53jab wu hudh sasubh nikalta hai
07:54oski jyeb me etnne pieshe nahi hotate
07:57wu eek hesap ke tahit ghar se nikalta hai
07:59kye ye meri gari ka kiraaya hai
08:02yeh mein dftar pahnchung ga
08:04to phir zahir hai jab kam shunru karun ga
08:06to kuch me thoda baut nashita karun ga
08:08uski liye uske pats pieshe hotate
08:09aur agar usko dnke drimiyanhi
08:12aukat mein bhug lak jayai
08:13to phir zahir oo usne kuch khana hai
08:15phir agar usse gharwalhe
08:16shams were talking about that
08:20that's how you would get in the future
08:24and then when you know,
08:26how many people are going to get into this
08:29trade even if they can be
08:32wenn you present it,
08:34it will be a sale package
08:36that will end,
08:37will be finished,
08:38this is the way the Jep
08:39has come out with it.
08:41And the Russian package
08:43has never got it.
08:46and then they'll go, then they'll start stepping on a method
08:49and this gets people who can do things like this
08:52which is the best way to go
08:54this high people in their home, houses, people who can't speak
08:57and they have their own good work
08:59which are a different way of getting people
09:01the things that are people who are frustrated
09:04and the people who have their own uh
09:06they say that
09:09I can say that
09:09I've been a lot more than that
09:12I've been a lot of people who are a lot of people
09:13I've been one of them
09:15��
09:18of
09:21illness
09:24to
09:26others
09:26should
09:31,
09:39but
09:42I
09:44جاتی ہے سربراہان جو گھر کے ہوتے ہیں ان کا یہ مزاج بن جاتا ہے کہ وہ
09:49اپنے آپ پر توجہ دینا چھوڑ دیتے ہیں وہ اگر کسی وقتی طور پر کسی
09:52پریشانی میں کسی تکلیف میں مقتلہ ہو بھی جائے وہ کہتے ہیں آگے بڑھتے ہیں
09:57ابھی گھر میں یہ ضرورت ہے اسے پورا کر دیا جائے ابھی میرے بچے کو اس
10:01بات کی اس چیز کی اشد ضرورت ہے میری اہلیہ کو ضرورت ہے والدین کو
10:05ضرورت ہے ایک ڈونیشن اس وقت ہمیں موصول ہوا ہے جی آہ میسیز نگت
10:11حسین صاحبہ نے پانچ سو پچپن یو ایس ڈالرز پیش کیے گئے جس کا میں
10:15نے اعلان کیا اور اس کے علاوہ ہمیں اس وقت ایک اور ڈونیشن اس وقت
10:19یہاں موصول ہوا کہ جس کے حوالے سے ہمیں کنٹرول روم سے بتایا جا
10:22رہا ہے میسیز غزالہ بھٹی ہمارے ساتھ موجود ہے تین سو پچاس یو ایس
10:27ڈالرز میسیز غزالہ بھٹی صاحبہ نے پیش کیا ہے تینک یو سو مچ غزالہ
10:32صاحبہ دو راشن پیکجز کا اعلان آپ نے اپنی جانب سے کیا اور ساتھ
10:36ہی افطار میل کے لیے آپ نے یہ اتمام کیا ہے تینک یو سو مچ اور
10:41بہت بہت ہم آپ کے ممنون و متشکر ہیں اس موقع پر کہ آپ نے یہ
10:47ڈونیشن پیش کیا اور احساس کی پری رمضان اپیل ہے سال دوزار چھبیس کی
10:51کہ جس میں آپ نے اپنے ڈونیشن کو شامل کیا احساس کی پوری ٹیم کے
10:55جانب سے فاہد بھائی آپ کے جانب سے ہم آپ کے منون و متشکر ہیں
11:00میں یہاں یہ ڈیٹیل بھی چاہوں گا ہمارے دیکھنے والے ناظرین کے
11:04لیے کہ جو یو ایسے سے تعلق رکھتے ہیں یو کے سے تعلق رکھتے ہیں وہ
11:07ضرور اس ڈیٹیل کو بھی میری زبان سے ملاحظہ ضرور فرما لیں گو کہ آپ
11:12ٹیلیویشن سکرین پر بھی یہ فگرز اس وقت آویزہ ہیں اور آپ نوٹ
11:17فرما سکتے ہیں لیکن ساتھ ہی ساتھ میں بتاتا چلوں کہ رمضان راشن
11:21پیکج کی تیاری اگر آپ کروانا چاہے 75 یو ایس ڈالرز میں آپ رمضان
11:26راشن پیکج کی تیاری کروا سکتے ہیں یو ایسے سے تعلق رکھنے والے
11:29احباب اور اس کے علاوہ اگر آپ پچیس افراد کی افطاری کا احتمام
11:34کرنا چاہے یعنی ایک خوبصورت دستخان کا احتمام کریں گے آپ اپنی
11:37جانب سے ہنڈرڈ یو ایس ڈالرز میں آپ پچیس افراد کی افطاری کا
11:42احتمام کر سکتے ہیں اور اس سے زیادہ آپ پیش کرنا چاہے ضرور
11:46پیش کیجئے اس سے کم پیش کرنا چاہے کم پیش کیجئے لیکن ضرور کیجئے
11:50خرچ کیجئے اللہ کی راہ میں کیونکہ اللہ کی راہ میں جو آپ خرچ
11:55کرتے ہیں وہ خرچ کرنا کسی بھی طور پر کبھی بھی رائے گا نہیں ہوتا ہے
11:59بلکہ اللہ تبارک وطالعہ سے یہ ایک تجارت کا معاملہ ہے اور یہ
12:04تو قرض حسنہ ہے جو آپ اللہ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں قرآن
12:08مجید فرقان حمید کی آیا ہے مبارکہ ہے منزل لذی یکرد اللہ
12:12قردن حسنہ فیدائی فہو لہو لہو عجل کریم کون ہے تمہارے دہنمیان
12:16ایسا ہے کہ جو اللہ کو قرض حسنہ پیش کرے کہ پھر اللہ تبارک
12:20وطالعہ اس کے لیے اس کے عجل کو بڑھاتا چلا جائے اور بروز قیامت
12:24انہیں کوئی خوف نہ ہوگا مغمون نہ ہوں گے ناظرین محترم یہ عجل
12:29و ثواب کی ایک تجارت کا معاملہ ہے اور ماہ رمضان کی آمد آمد
12:34ہے جہاں آپ اپنی زکاة اپنی جو اس حلال کمائی کا ڈھائی فیصد
12:38حصہ ہے اسے نکالیں گے خرچ کریں گے صرف کریں گے تو اس کا جو
12:43بہترین استعمال ہے وہ میں سمجھتا ہوں اس حوالے سے کیا جا
12:48سکتا ہے اور احساس در حقیقت ایک ایسا ادارہ ہے کہ جو یقیناً آپ
12:52کی رکومات کو بطور امانت لے کر پوری امانت داری کے ساتھ ان
12:56لوگوں تک ڈیلیور کرتا ہے جو اس کے صحیح طور پر حقدار ہے اور
13:00اس بات کے متمنی ہے کہ ان کی ضروریات کو پورا کیا جائے پچیس
13:04افرات کی افتاری کے لیے ہنڈرڈ یوئس ڈالرز میں آپ احتمام کر سکتے
13:07ہیں اور ساتھی اگر آپ اس مال ہینڈ پم کی تنصیب کا احتمام کرنا
13:11چاہے تو ون ایٹی فائیو ڈالرز میں آپ یہ احتمام کر سکتے ہیں اس کے
13:14علاوہ آئی سائٹ کیمز کے لیے احتمام پورے پاکستان میں کیا جاتا ہے
13:19احساس کی جانب سے 55 یوئس ڈالرز میں آپ کسی بھی نابینہ شخص کی
13:24آنکھوں کا آپریشن کروا سکتے ہیں اس کے علاوہ آپ کسی بھی ایسے شخص
13:29کا جو آنکھوں کی کسی بھی بیماری میں اپتلا ہے اس کی آنکھوں کا فری
13:33علاج و موالجہ کا احتمام آپ کی جانب سے کیا جا سکتا ہے اس کے
13:36علاوہ اگر آپ مساجد کی تعمیر کا احتمام کرنا چاہے ہیں احساس
13:40کے ساتھ مل کر تو ایک مسجد 9500 یوئس ڈالرز کے سماؤن میں
13:45تعمیر کی جاتی ہے اور ہمیں اس حوالے سے بھی آپ کا تعاون
13:49درکار ہے آپ اپنی ٹیلیویشن سکرین پر وہ تمام مناظر دیکھ
13:53رہے ہیں کہ جس حوالے سے جس جس حوالے سے بھی ہم اس وقت آپ
13:56شیرز گزار ہیں اور اس کے علاوہ احساس مارڈل ویلیج ناظرین
14:00محترم ایک ایسا امتیازی کام احساس کا کہ میں سمجھتا ہوں اس
14:03وقت مجھے یہ بات کہتے ہوئے فخر محسوس ہو رہا ہے میں یہ بات
14:08فخر سے کہہ رہا ہوں خوشی سے کہہ رہا ہوں مسدد سے کہہ رہا ہوں
14:12کہ مجھے یہ ایک ایسا کام احساس کا کہ میں نے نہیں دیکھا اب
14:17تک میری نالج میں نہیں ہے کہ کسی اور فلائی و رفائی تنظیم نے ایسا
14:21کوئی کارہائی نمائی سر انجام دیا ہو اللہ تبارک و تعالیٰ کا یہ
14:25کرم ہے احساس پر کہ احساس کو اللہ رب العالمین نے اتنا
14:29مضبوط کر دیا ہے اور اتنا یوں کہہ لیجئے کہ احساس پر اعتماد
14:34بہال ہو چکا ہے ہمارے رونس حضرات کا اور انہی کی تجاویز کی وجہ
14:38سے اور اس کے بعد ہی ہم نے الحمدللہ احساس موڈل ویلج کا آغاز
14:43کر دیا ہے پورے پاکستان میں ستائیس سو یو ایس ڈالرز میں آپ دو
14:48کمروں پر مشتمل گھر تیار کر سکتے ہیں اپنے کسی مسلمان بہنبائی
14:51کے لیے اور جب وہ وہاں اپنی فیملی کے ہمراہ آباد ہوگا تو یقین
14:56جانے اس درو دیوار میں رہتے ہوئے وہ کس قدر سکون اور خوشی
15:00اور مسرط کے ساتھ وہاں پر اپنے ایام کو گزاریں گے اور میرے پاس
15:04وہ الفاظ نہیں ہے کیونکہ آپ جانتے ہیں ہمارے ہاں ایک عام آدمی
15:07زندگی گزار دیتا ہے زندگی گزار دی جاتی ہے اور زندگی ختم ہو
15:12جاتی ہے مگر یہ خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو پاتا ایک عام آدمی
15:17کا قرائے بھرتے بھرتے اس کی عمر گزر جاتی ہے مگر بچارہ اپنا گھر
15:21نہیں بنا پاتا ہے تو یہ بھی بہت بڑا کام ہے اور یہ یقین جانے
15:26ہے اللہ نے آپ کو اتنا عطا فرمایا ہے کہ آپ بہت عالی شان گھر میں
15:30رہتے ہیں آپ اپنے گھر میں رہتے ہیں گھر تو اپنا ہونا ایک بہت
15:34بڑی نعمت ہے اور اگر اللہ نے آپ کو اتنا نواز رکھا ہے کہ آپ
15:38اپنے گھر میں رہتے ہیں عالی شان گھر میں رہتے ہیں آپ کے پاس
15:41ملازمین ہیں آپ کے گھر میں انوائے اقسام کے کھانے جیسا آپ جی
15:47چاہتا ہے پکواتے ہیں کھاتے ہیں آپ کے گھر میں ہر سہولت موجود ہے اور آپ کے
15:51پاس اپنی گاڑی موجود ہے آپ کے پاس ہر اعتبار سے وہ لائف اسٹائل موجود
15:58ہے جو آپ سمجھتے ہیں کہ واقعی میں یہ چاہتا تھا میں یہ چاہتا تھا کہ میرے
16:03بیوی بچے یہ تمام تر چیزیں اویل کریں اور میرے بیوی بچے میرے نزدیک
16:08یہ ڈیزرف کرتے ہیں تو ناظرین محترم بات یہی ہے کہ یہ جو عام آدمی ہے اس
16:13کی بھی ایسی خواہشات ہیں لیکن کیوں کہ یہ سب تو اللہ کی تقسیم کے
16:18معاملات ہیں اور وہ شخص میں ایک بات اکثر کہتا ہوں کہ وہ شخص اس
16:23دنیا کا خوش قسمت ترین انسان ہے کہ جو اللہ کی تقسیم پر راضی ہو
16:27جائے وہ کسی بھی حال میں رہے وہ کمی میں رہے وہ رسک کی فراوانی میں
16:33رہے اگر وہ اللہ کی تقسیم پر راضی ہے تو ویسے ہی وہ اللہ کا
16:36خوش قسمت ترین بندہ ہے لیکن اگر اللہ نے آپ کو اتنا نوازہ ہے آپ
16:41صاحب استطاعت ہیں صاحب سروت ہیں اور آپ یہ جانتے ہیں کہ آپ نے
16:46اپنے گھر والوں کے لیے آنے والے ماہ رمضان میں احتمام کر لیا ہے
16:50اور آپ اس بات سے مطمئن ہیں کہ ہاں الحمدللہ میرے گھر کے لیے
16:55راشن پیکج کا احتمام ہو چکا ہے میرے گھر میں ہر اعتبار سے وہ
16:59تمام تر احتمام موجود ہے کہ جو ضروری ہے ماہ رمضان کے لیے تو آئیے
17:05اب اپنی رغبت اپنے ان مسلمان بہن بھائیوں کی جانب ضرور کیجئے
17:09کہ جو اس وقت اس بات کے شدید طور پر تمنای ہیں کہ کوئی ایسا
17:14غیبی فرشتہ آ جائے کوئی ایسی غیبی مدد ان تک آ پہنچے
17:18یقین جانے یہ جو یوں کہیے کہ ایک دم کسی تک مدد پہنچ جاتی ہے
17:23نا انیکسپیکٹیڈلی یعنی کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا اور اس کے
17:28وہم و گمان میں نہ ہو اچانک احساس کی ٹیم وہاں پہنچ جاتی ہے
17:30احساس سے کیمس وہاں پر لگ جاتے ہیں اور فوراں وہاں پر
17:34راشن ڈسٹریبیوشن شروع ہو جاتی ہے یقین جانے کہ ایسے بے شمار
17:39خاندان ہیں اور ایسے لوگ ہیں کہ جو بہت زیادہ خوش ہو جاتے ہیں
17:44اور ہمارے پاس تو اس حوالے سے پوری رپورٹس آتی ہیں فگرز ہیں
17:49اور یقین جانے کہ وہ جو خاندان کے سربراہان آتے ہیں وہ آتے ہیں
17:54اور بڑی خوشی اور مسردت کے ساتھ اس راشن پیکج کو وصول کرتے ہیں
17:57اور جتنی خدمات احساس کی جانب سے پیش کی جاتی ہیں
18:01مساجد کی تعمیر ہو آئی سائٹ کیمس ہو
18:03اور غریب بچیوں کی شادیوں کے لیے جو احتمام احساس کرتا ہے
18:07ان کی جہیز کے لیے جو احتمام احساس کرتا ہے
18:11بچے بچیوں کے لیے اقصہ طور پر ان کی اجتماعی شادیوں کا بھی احتمام
18:15پھر جس طرح سے ونٹر سیزن اس وقت ہمارے درمیان موجود ہے
18:18تو موسم سرما میں جتنی ضروریات ہیں وہ احساس کی جانب سے پوری کی جا رہی ہیں
18:27فری ڈیلیسس جو سینٹرز ہیں وہ اس وقت آپریشنل ہیں
18:32اس کے علاوہ احساس کا جو فری جو ہمارا ایک پروجیکٹ ہے
18:38جسے آپ دیکھتے ہیں کہ پورے پاکستان میں کیمپنگ کے ذریعے
18:42لوگوں کے فیسلیٹیٹ کیا جا رہا ہے
18:44فری آف کاسٹ آئی سائٹ کیمس کا احتمام احساس کر رہا ہے
18:48آپ جس حوالے سے احساس کا ساتھ دینا چاہیں
18:51جس حوالے سے آگے آنا چاہیں
18:52اور آپ جیسے چاہتے ہیں آپ کسی اپنی تجویز کے تحت
18:57اپنے ڈیلیشن کو پیش کرنا چاہیں
18:59ہمارا نمائندہ اگر آپ ہمارے کنٹرول روم میں
19:03اپنے ڈیلیشن کو پیش کرتے ہیں
19:06تو ہمارا نمائندہ آپ سے پوچھے گا
19:09کہ آپ اپنی رقم کو کس مد میں پیش کر رہے ہیں
19:12اسی مد میں آپ کی رقم کو خرج کیا جائے گا
19:14ناظرین محترم اس وقت ہمارے ساتھ
19:16یوکے سے جناب رخصانہ کنیشی صاحبہ موجود ہے
19:20خیر مقدم کرتا ہوں آپ کا
19:22آپ نے ڈیلیشن پیش کیا ہے
19:24چار سو بیس پاؤنڈ آپ نے پیش کیا ہے
19:27ماشاءاللہ
19:28بہت بہت شکریہ
19:30فور افطار میل آپ نے ڈیلیشن پیش کیا ہے
19:32می اللہ بلیس یو بیز اس فائنس بلیسنگز
19:35بہت بہت شکریہ
19:36آپ کے اس ڈیلیشن پر
19:38اور پوری احساس کی ٹیم
19:40آپ کی ممنون و متشکر ہے
19:41ایک بہت بڑا اماؤن ماشاءاللہ
19:44خدمت کے جذبے سے سرشار ہو کر
19:47آپ نے پیش کیا ہے
19:48ہماری یہی دعا ہے
19:50کہ جس طرح سے آپ
19:52پری رمضان اپیل میں
19:54رمضان کی آمد سے پہلے پہلے
19:56اپنے ڈیلیشن کو پیش کرتے ہوئے
19:58اللہ کے بندوں کا احساس کر رہے ہیں
20:00اللہ تبارک و تعالی آنے والے رمضان
20:03کو آپ کے لئے باعث خیر و برکت بنائے
20:05آپ کے اہل و ایال کے لئے
20:06اس ماہ رمضان کو آنے والے ماہ رمضان کو باعث خیر و برکت بنائے
20:10ناظرین محترم ساتھ ہی
20:12میں یہ بھی ارس کرتا چلوں
20:13کہ اگر آپ کا تعلق یوکے سے ہے
20:15اور آپ ہماری ٹرانسمیشن ملائزہ کر رہے ہیں
20:17تو سکسٹی فائب گریٹ بیٹن پاؤنس میں
20:19آپ راشن فیکج کی تیاری کروا سکتے ہیں
20:21سیونٹی فائب گریٹ بیٹن پاؤنس میں
20:23آپ پچیس افراد کی افتاری کا اعتمام کر سکتے ہیں
20:26اس مال ہینڈ پم کی تنصیب آپ کروا سکتے ہیں
20:28ون فیفٹی گریٹ بیٹن پاؤنس میں
20:30اور اس کے علاوہ آئی سائٹ کیمز کا اعتمام
20:32آپ کی جانب سے ہو سکتا ہے
20:33فورٹی فائب پاؤنس میں
20:35اور اس کے علاوہ مساجد کی تعمیر میں
20:37آپ عملان اپنا کردہ ادا کرتے ہوئے
20:39مسجد تا قیام عمل میں لاسکتے ہیں
20:41سیونٹی فائیو ہنڈریڈ گریٹ بیٹن پاؤنس میں
20:45یہ اعتمام ہو سکتا ہے
20:46اور اس کے علاوہ
20:48اگر آپ احساس موڈل ویلچ کے لیے
20:50آگے آتے ہیں
20:52اور دو کم روپہ مشتمل گھر کی تعمیر کو
20:54یقینی بنانا چاہے
20:56اپنے کسی مسلمان بہن بھائی کے لیے
20:58تو ٹو تھاؤنڈ پاؤنس میں
21:00آپ یہ اعتمام کر سکتے ہیں
21:01اور ناظرین اہمہ اترم
21:02اس کے علاوہ ساتھ ہی
21:04میں یہ ارز کرتا چلوں
21:05ہمارے بینک ٹرانسفرز کی جو ڈیٹیل ہے
21:07وہ بھی آپ ملاحظہ فرمالیں
21:09ہمارا اکاؤنٹ نیم ہے
21:10USA سے تعلق رکھنے والے
21:12ہمارے بہن بھائیوں
21:13کلیئرز کر رہا ہوں
21:14احساس فاؤنڈیشن
21:16ہمارا اکاؤنٹ ٹائٹل ہے
21:18بینک ہے
21:19ہمارا چیز بینک
21:20اور اس کے علاوہ
21:21اکاؤنٹ نمبر نوٹ فرما لیجے گا
21:23202-5358-61
21:26پر آپ اپنے ڈونیشنز کو
21:28آن لائن سبمیٹ کروا سکتے ہیں
21:31اس کے علاوہ
21:31ہمارا راؤٹنگ نمبر ہے
21:33021-00-0021
21:36اور سویفٹ نمبر ہے
21:38C-H-A-S-U-S-33
21:41اور ہمارا جو ویب سائٹ ہے
21:43احساس کی
21:44اس پر بھی
21:45آپ اپنی ڈونیشنز کو
21:47سبمیٹ کروا سکتے ہیں
21:48www.احساسfoundation.organisation
21:52ناظرین مہترم
21:53آپ ہمیں سوڈیو نمبر پر
21:54کال بھی کر سکتے ہیں
21:55171-839-35437 پر
21:58اور ڈونیشنز کو
21:59آن لائن سبمیٹ کروانا چاہے
22:01تو بھی ہم آپ پر خیر مقدم کریں گے
22:031-855-61-777-86
22:06پر آپ اپنے ڈونیشنز کو
22:08آن لائن سبمیٹ بھی کروا سکتے ہیں
22:10میرے ساتھ
22:12میرے دائے جانب تشریف فرما ہے
22:14نہایت خوش آواز
22:15خوش گلو
22:16سنا خان رسول
22:17اور بہت ہی
22:18امدگی کے ساتھ
22:19حضور کی بارگاہ میں
22:20بہت ہی خوبصورت
22:22مترنم لبولہ جے کے ساتھ
22:24حضور کی بارگاہ میں
22:25حدیعہ عقیدت پیش کرتے ہیں
22:27محمد حمزہ انور سے
22:29ترخواست کروں گا
22:30کہ اپنی عقیدتیں
22:32اور محبتیں
22:32حضور کی بارگاہ میں
22:33پیش کرنے کی سعادت سے
22:34بیرہ من دوں
22:36سلے علیہ نبی ملا
22:45سلے علیہ محمد
22:55وہ جو نہ تھے
23:19تو کچھ نہ تھا
23:24وہ جو نہ ہوں
23:31تو کچھ نہ ہوں
23:33وہ جو نہ تھے
23:38تو کچھ نہ تھا
23:44وہ جو نہ ہوں
23:49تو کچھ نہ ہوں
23:52جان گئے وہ جہان کی
23:57جان گئے وہ جہان کی
24:04جان گئے تو جہان گئے
24:13اور حسن کی ابتداء بھی آپ
24:22حسن کی انتہا بھی آپ
24:27ارے کون حسین ہے آپ سا
24:34کوئی نگی ہے آپ سا
24:41سلے علیہ محمد
24:46سلے علیہ کریم اللہ
24:54سلے علیہ محمد
24:59ہم کو اپنی طلب
25:09سی سوا چاہیے
25:19ہم کو اپنی طلب
25:23سی سوا چاہیے
25:29ہم کو اپنی طلب
25:32سی سوا چاہیے
25:38آقا آپ جیسے
25:43دے ویسی عطا چاہیے
25:49آپ جیسے
25:53دے ویسی عطا چاہیے
25:59اور کیوں کہے یہ عطا
26:06وہ عطا چاہیے
26:11کیوں کہے یہ عطا
26:18وہ عطا چاہیے
26:23آپ کو علم ہے
26:28ہم کو کیا چاہیے
26:32آپ کو علم ہے
26:38ہم کو کیا چاہیے
26:42بس آپ جیسے
26:46دے ویسی عطا چاہیے
26:52بھر کے جھولی میری
26:58میرے سر سے قادلے
27:05بھر کے جھولی میری
27:09میرے سر سے قادلے
27:16بھر کے جھولی میری
27:20میرے سر سے قادلے
27:25مسکرا کر کہا
27:30اور کیا چاہیے
27:34مسکرا کر کہا
27:39اور کیا چاہیے
27:44آپ جیسے ہیں
27:47ویسی عطا چاہیے
27:54اپنے قدموں کا دھوان
28:01عطا کیجئے
28:05اپنے قدموں کا دھوان
28:12عطا کیجئے
28:16ہم مریضوں کو
28:20آبِ شفا چاہیے
28:25ہم مریضوں کو
28:29آبِ شفا چاہیے
28:35کہ نہ دوا چاہیے
28:43نہ شفا چاہیے
28:48نہ دوا چاہیے
28:53نہ شفا چاہیے
28:58آقا آپ راضی رہے
29:03اور کیا چاہیے
29:08آپ راضی رہے
29:13اور کیا چاہیے
29:18درد جامی ملے
29:22نات خالد لکھوں
29:27درد جامی ملے
29:32نات خالد لکھوں
29:37اور انداز احمد رضا چاہیے
29:46اور انداز احمد رضا چاہیے
29:55آقا آپ جیسے غیر ویسی
30:01عطا چاہیے
30:04آپ جیسے غیر ویسی
30:11عطا چاہیے
30:16ہم کو اپنی طلب سے سوا چاہیے
30:22آپ جیسے ہیں
30:23ویسی عطا چاہیے
30:25ان کے دربار سے
30:26سب کچھ ملے گا مگر
30:28ان کے دربار سے
30:30سب کچھ ملے گا مگر
30:32اپنا کردار بھی دیکھنا چاہیے
30:35اپنا کردار بھی دیکھنا چاہیے
30:38اور حضرت خالد محمود نقشبندی
30:40رحمت اللہ علیہ کا لکھا ہوا خوبصورت کلام پیش کیا
30:44حافظ محمد حمزہ انبر نے
30:46میں حضرت خالد محمود صاحب کے ہی لکھے ہوئے چند اشار پیش کرتے ہوئے
30:51سلسلہ کلام کو آگے بڑھا رہا ہوں
30:54کہ کرم کی بھیق ملے اتنی تاجدار کرم
30:59کرم کی بھیق ملے اتنی تاجدار کرم
31:03کہ میرا وجود ہی بن جائے یادگار کرم
31:07میرا وجود ہی بن جائے یادگار کرم
31:11نوازشیں تو سرِ حشر دیکھنا ان کی
31:18ابھی تو دیکھا نہیں تم نے اختیار کرم
31:26اور تمام جھولیاں صدیوں سے بھر رہا ہے مگر
31:31تمام جھولیاں صدیوں سے بھر رہا ہے مگر
31:35آقا تھکا نہ دینے سے اب تک تیرا شیار کرم
31:40تھکا نہ دینے سے اب تک تیرا شیار کرم
31:44اور ہمارا آقا ہمیں بے طلب ہی دیتا ہے
31:48ہمارا آقا ہمیں بے طلب ہی دیتا ہے
31:52ارے کبھی کیا ہی نہیں ہم نے انتظار کرم
31:58وہ جس قدر جسے چاہے نواز دے خالد
32:04وہ جس قدر جسے چاہے نواز دے خالد
32:08خدا نے بخشا ہے ان کو یہ اختیار کرم
32:12خدا نے بخشا ہے ان کو یہ اختیار کرم
32:16کرم کی بھیق ملے اتنی تاجدار کرم
32:20میرا وجود ہی بن جائے یادگار کرم
32:24ناظرین محترم آپ ملاحظہ فرما رہے ہیں
32:28پروگرام احساس چلتھون و پری رمضان اپیل
32:32سال دوہزار چھبیس کی اس وقت آپ اپنی ٹیلیویجن سکرین پر
32:36ملاحظہ فرما رہے ہیں اور پوری دنیا سے
32:38ہمارے دیکھنے والے ناظرین اس وقت ہمارے ساتھ ہیں
32:42کہ جو یقینا ہمارے لیے بہت زیادہ باعث تقویت بات ہے
32:46جس طریقے کے ساتھ آپ کے ڈونیشنز ہمیں موصول ہو رہے ہیں
32:50وہ یقینا بہت زیادہ عمالے لیے باعث تقویت بھی ہے
32:54باعث مصررت بھی ہے اور ہم یہاں آپ کے انتائی ممنون و متشکر ہیں
32:58کہ آپ اپنے ڈونیشنز کو بڑھ چڑھ کر جس طریقے کے ساتھ پیش کر رہے ہیں
33:02میرے ساتھ جناب سید فاد حسین صاحب تشریف فرما ہے
33:06فاد بھائی ماہ رمضان کی آمد آمد ہے
33:09اور راشن پیکجز کی جو فراہمی کا سلسلہ ہے
33:13وہ پورے زور و شور کے ساتھ اس وقت جاری اُساری ہے
33:17اور آپ کیسا دیکھتے ہیں کہ لاسٹ یار جب ہم بات کرتے ہیں
33:21کہ فورٹی تھاؤزن خاندان فیملیز مستفید ہوئیں
33:26الحمدللہ اس راشن پیکجز سے
33:29تو اس سال احساس کیا ارادہ رکھتا ہے
33:33کیا اعادہ کرتا ہے
33:34کہ کم از کم ہم نے کتنے گھرانوں کو فیسیلیٹیٹ کرنا ہے
33:38اس سال بھی
33:39اور جو راشن پیکجز کی فراہمی کا جو سلسلہ ہے
33:42جو بالخصوص ماہ رمضان کے حوالے سے ہے
33:44تو اس کی ترسیل کا آغاز ہو چکا ہے
33:48یا ہوا چاہتا ہے
33:49یہ مرحلہ کس پروسس میں ہے اس وقت
33:52راشن پیک کے حوالے سے میں بات کروں
33:55تو آپ کو تو پتہ ہمارے ایک نورمل راشن پیک ہوتا ہے
33:58جو سالہ
33:58پورا سالی وہ جاری رہتا ہے
34:01اس میں کسی کسیم کا رد و بدل
34:02یا کمیوشی نہیں ہوتی
34:04اگر رمضان راشن پیک کے حوالے سے بات کروں
34:06ٹارگٹ سیٹ کے حوالے سے
34:07کہ ہم نے کیا ٹارگٹ کیا ہے
34:09تو میں یہ چاہوں گا کہ
34:10ہم نے ٹارگٹ سیٹ سچس ہیسا نہیں کیا تھا
34:14کیونکہ ہمیں پتہ ہے
34:15کہ جب بھی ہم کوئی بات کرتے ہیں
34:17کوئی رپیل کرتے ہیں اس حوالے سے
34:18تو بہت سارے لوگ ایکسر آنے لگتے ہیں
34:21راشن پیک کے حوالے سے
34:23مطلب ایک فیملی کو پتہ چلتا ہے
34:24اس کے درز اور ریفشنس آ جاتے ہیں
34:27فیملی کے حوالے سے
34:28کوشش یہ ہی ہوتی ہے
34:30کہ جو بھی ہمارے پاس اپلیکیشنز ہیں
34:32جو بھی ہمارے پاس لوگ ہیں
34:34ان تمام لوگوں کو ہی
34:36راشن پیک کے حوالے سے دیانا جا سکے
34:37وجہ کیا ہوتی ہے
34:38آپ کو پتہ ہے
34:39مہنگائی کی وجہ سے اتنی ہو گئی ہے
34:41اور یہ ساری چیزیں اتنی بڑھ جاتی ہیں
34:43جس کی وجہ سے لوگ راشن افورڈ نہیں کر سکتے
34:46خاص طور پر رمضان راشن پیک
34:48کیونکہ رمضان راشن پیک کے حوالے سے
34:50اگر میں بھی بات کروں
34:51کہ نورمل راشن کے بھی وسط نہیں ہوتی
34:54لوگ کے پاس
34:54اس کو بھی خریدنے کے وسائل نہیں ہو پاتے
34:57تو رمضان راشن پیک جس میں
34:58آپ کو پتہ ہے
34:59ساز و سمال زیادہ ہی ہو جاتا ہے
35:01افتاری کے لحاظ سے میں اگر بات کروں
35:03تو شربت کا چینی کا گھی کا استعمال
35:06اور دوسری اجناس کا استعمال زیادہ بڑھ جاتا ہے
35:08تو نورمل راشن جو فیملی افورڈ نہیں کر پاتی
35:11تو ایسے میں ہم ان سے کیا امید رکھتے ہیں
35:13کہ وہ فیملی
35:14یا وہ مجبور افراد
35:16ہمارے بہن بھائی
35:17کہ لوگ راشن پیک کا انتظام کر سکتے ہوں گے
35:20آپ کو پتہ کہ لوگ بڑھتے جاتے ہیں
35:23لوگ آتے جاتے ہیں
35:24اور اس تعداد میں اضافہ ہوتا جاتا ہے
35:26لازٹ شیئر ہم نے نہیں سوچا تھا
35:28کہ چالیس ہزار خاندانوں کو
35:30راشن پیک کی فرامی کی جائے تھی
35:32لیکن وجہ کیا ہوتی
35:33لوگ آتے جاتے ہیں
35:34ایک معاملہ ہوتا ہے
35:35ایک معرحلہ آتا ہے
35:36کہ آپ کسی کو منع نہیں کر سکتے
35:38امید بن جاتی ہے لوگ کو اس حوال سے
35:39اس سال بھی انشاءاللہ
35:41ایسے ہی کچھ ارادہ ہوگا
35:43ہماری کوشش ہی ہوتی ہے
35:44کہ جتنی بھی ابلیکیشن آئے پورے پاکستان سے
35:47سب کو بھی فیسلیٹ کیا جا سکے
35:48انشاءاللہ
35:49مقدس مہینے میں
35:50بس اسی طریقے سے
35:52آپ کا تعاون جاری ساری رہا
35:54تو چالیس ہزار نہیں
35:55ہو سکتا ہے
35:56اس سے زیادہ ڈبل فیگر ہوتی ہے
35:57انشاءاللہ
35:57لیکن یہ سب ڈیپینڈ کرتا ہے
36:00آپ لوگوں کے ڈونیشن کی
36:01ویسے آپ لوگوں کے تعاون کے بغیر
36:03نورمل راشن پیک نہیں ہو سکتا
36:05ابھی میرے پاس ایک
36:06آن لائن ڈونیشن موصول ہوئے
36:08ہنڈرسن کا تعلق ہے
36:09مختیار ڈائنی صاحب ہے
36:11ہمارے ساتھ
36:12پانچ راشن پیک دیئے
36:13ماشاءاللہ
36:14ماشاءاللہ
36:14تیسکتر یو ایس ڈالر
36:16کیا بات ہے
36:16بہت بہت شکری آپ کا
36:17ان تمام فیملیز کی جانب سے
36:19جن کے لیے راشن پیک آپ نے دیئے
36:21جن کے گھروں تک
36:22یہ راشن پیک جائیں گے
36:23کیا بات
36:24پانچ خاندان
36:25جس میں کموں بیچ
36:26سات سے آٹھ افراد ہوتے ہیں
36:27خاندان میں
36:28تو اس حوالے سے
36:29تیس سے پیتس افراد
36:30جو ہیں رمضان کے روزے
36:32رکھ سکیں گے
36:33اور ان کے گھروں میں
36:34سہری افتاریہ کا انتظام ہو سکے گا
36:35آپ کی ویسے
36:36تو یہ کتنا
36:37پرمسرد موقع ہوتا ہے
36:39احساس کے پوری ٹیم کے لیے
36:40اور ان فیملیز کے لیے
36:41جو انتظار میں رہتی ہیں
36:43کہ کوئی بھائی کوئی بہن آئیں گے
36:44ہمارے اور ہمارے لیے
36:45راشن پیک کے انتظام کریں گے
36:47تو میں
36:47خوش آئند بات یہ ہے
36:50کہ جب بھی ہم آپ سے اپیل کرتے ہیں
36:52جب بھی ہم اپنے بہن بھائیوں
36:53کہ آپ کو حالات بتاتے ہیں
36:54آپ لبیک کہتے ہیں
36:55اور اس ٹیلی تھوم کا حصہ بنتے ہیں
36:58احساس کا ساتھ دیتے ہیں
36:59واضح بنتے ہیں
36:59ایک امید
37:00انہوں کو احساس کی جانب سے ہوتی ہے
37:02اور ایک امید احساس کو
37:03آپ لوں کی جانب سے ہوتی ہے
37:05کہ جب بھی ہم آپ کو کوئی بات بتائیں
37:07کوئی بھی اپیل کریں سوال سے
37:08تو آپ احساس کی جانب آئیں
37:10اور احساس کا ہاتھ بنیں
37:12احساس کا بازو بنیں
37:13احساس کی مدد کریں
37:15تاکہ وہ فیملیز
37:16یہ جو منتظر ہیں
37:17آپ کے راشن پیک کی
37:18یہ آپ کے سیرو افتاری کیا
37:20ایدی کے کپڑوں کے حوالے سے
37:22ان کی امیدوں کو پورا کیا جا سکے
37:24ٹارگٹ بہت بڑا ہوتا
37:26آسان نہیں ہوتا
37:27بتانا لفظوں میں شاید آسان لگتا ہو
37:29لیکن پورے پاکستان کی لوگ
37:31پورے پاکستان کی جو فیملیز ہیں
37:33ہمارے بہن بھائی ہیں
37:34وہ اس بات کے منتظر ہوتے ہیں
37:35کہ کہیں نہ کہیں سے
37:37انتظام ہو جائے گا
37:38احساس کی جانب سے
37:39جب احساس والے وعدہ کر کے جاتے ہیں
37:42وہ ہوتا یہ ہے
37:43تو لیکن وجہ کیا ہوتی ہے
37:45یہ ڈیپینڈ کرتا ہے
37:46کہ آپ لوگ کے ڈونیشن کے اوپر
37:48میں پھر کہنا چاہوں گا
37:49کہ کوئی بھی پروڈیکٹ
37:51نہ ایکجیکیوٹ ہو سکتا ہے
37:52نہ شروع کیا جا سکتا ہے
37:54نہ اس کو ختم کیا جا سکتا ہے
37:55یہ ڈیپینڈ کرتا ہے
37:57آپ لوگ کے اوپر
37:57آپ لوگ کے ڈونیشن کے اوپر
37:59کوشش کیجئے
38:00کہ جتنے بھی آپ لوگ کے
38:02سرکلز میں لوگ ہیں
38:02فیملی میں
38:03پرینڈز میں
38:04آفیس کولیکز میں
38:05جہاں پہ آپ گیسرنگ کرتے ہیں
38:06کم سے کم
38:07اگر کوئی بھی ایک شخص
38:08ایک فیملی کے لیے
38:09راشن پیک کا انتظام کروا دے
38:11تو رمضان کی مناسبت سے
38:12ہر گھر میں
38:13ایک فیملی کے لیے
38:15پورے مہینے کے لیے
38:15راشن پیک کا انتظام ہو جائے گا
38:17کتنی خوشائن بات ہوگا
38:18کیا بات ہے
38:19کسی فیملیس کے لیے
38:20راشن پیک کا انتظام ہو جائے
38:21آپ لوگ کی جانب سے
38:23آپ کی ریفر کریں گے
38:24اسی طریقے سے
38:25یہ چیز بڑھتا جائے گی
38:26دیکھیں ابھی ہم لوگ بات کر رہے تھے
38:27یو ایس اے سے
38:29مسٹر جاویز صاحب ہیں
38:30انہوں نے دو سو ڈالر دین
38:32اتنا بھئی
38:32اتنا بھئی کے لیے
38:33دو سو ڈالر کا کتنا مطلب ہے
38:35اتنا بھئی
38:35دو سو ڈالر
38:36الحمدللہ
38:37یعنی کم از کم دو سو ڈالرز میں
38:39ہمارے
38:41سو افراد
38:41پچاس افراد
38:42پچاس افراد
38:43افتار
38:43اگرائیے
38:44کہ ایک فرد کو
38:45افتاری کرانے کا کتنا
38:46اجورت سواب
38:47پچاس افراد افتاری
38:48رمضان کے موقع پر
38:48آپ نے تقریباً
38:50پچاس افراد
38:51کے لیے
38:51افتاری کا انتظام کی
38:52وہ بھی رمضان کے
38:54مقدس مہینے میں
38:54بہت بہت شکریہ آپ کا
38:55بہت بہت شکریہ آپ کا
38:57اور لوگوں کی جانب سے
38:59بھی میں آپ کا شکریہ
38:59ادا کرنا چاہوں گا
39:01کہ جن کا ذریعہ بنے
39:02جن کا وسیلہ بنے
39:03کوشش کیجئے
39:05کہ اگر اسی طریقے سے
39:06لوگ بڑھتے جائیں
39:06ہمارے کاروان
39:07لوگ آتے جائیں
39:08شامل ہوتے جائیں
39:09اور جو پچاس ہیں
39:10سو افرادوں
39:11ایک ہزار افرادوں
39:12دس ہزار افرادوں
39:14تعداد بہت بڑی ہے
39:15خواتین ازاد
39:16ٹارگٹ بہت بڑا ہے
39:17ایسے ہی آپ لوگوں کا
39:19تعاون شامل ہے
39:20آل رہا
39:20تو انشاءاللہ
39:21جو ٹارگٹ سیٹ کیے
39:22احساس نے اس بار
39:22اور زیادہ لوگوں کو
39:24بھی فیسلیٹ کر سکیں گے
39:25کیونکہ ایک فیملی
39:27ریفر کرتی ہے
39:27کسی دوسرے کو
39:28لوگ آتے جاتے ہیں
39:29منع نہیں کر سکتے
39:30منع نہیں کیا جاتا
39:40دکھانے کا مقصد
39:41کبھی بھی کسی کی
39:43چشیر نہیں کی جاتی
39:44کسی کو نمائع نہیں
39:45کرنے کا مقصد ہوتا
39:46مقصد یہی ہوتا ہے
39:48کہ جن لوگوں کے لیے
39:49جن افراد کے لیے
39:51آپ دونیشن دیتے ہیں
39:51یہ حقیقی معنیوں میں
39:52ان فیملیز تک
39:54ان لوگوں تک پہنچتا ہے
39:55بس کوشش کیجئے
39:56ایک راشن پیک
39:57ایک افراد کے لیے
39:58افتاری کند ازام
39:59جتنا بھی اللہ نے
40:00آپ کو استعداد دیئے
40:01جتنے بھی افراد دیئے
40:02جتنے لوگ
40:03زیادہ افتاری کریں گے
40:04اتنا لوگوں کے لیے
40:05اچھے معاملات ہو جائیں گے
40:07جتنے راشن پیک
40:07لوگوں کے گھروں میں جائیں گے
40:08اتنے خاندان
40:09اتنے لوگ پیٹ بھر کے
40:11کھانا کہا سکیں گے
40:12یہ سوچیے گا
40:13کہ رمضان کا مقدس مہینہ ہے
40:15اس کا عجورہ ثواب
40:16صرف اللہ تعالی کی زائدتی
40:17آپ کو دے سکتی ہے
40:19بے شک
40:19یہ پیٹ سات نہ ہوتا
40:21تو میں فرشتہ تھا
40:23یہ پیٹ سات نہ ہوتا
40:26تو میں فرشتہ تھا
40:28کیا معاش کے چکر نے
40:30بد معاش مجھے
40:31تو بات یہی ہے
40:32کہ یہ جو ہم
40:33دنیا جہاں کے جو
40:35چکروں میں انسان ہمیں
40:37مصروف نظر آتا ہے
40:39اور ہر آدمی
40:40بس یہ چاہتا ہے
40:41کہ کسی طرح وہ
40:42زیادہ سے زیادہ
40:44ارننگ حاصل کرے
40:46اور
40:46اس تگو دو میں
40:48اس کوشش میں
40:49کئی نے کئی
40:49وہ اپنے ساتھیوں سے
40:51دوسروں کے ساتھ
40:52کسی اپنے کلیک کے ساتھ
40:54اپنے ماں تحت
40:55کام کرنے والوں کے ساتھ
40:57کئی نہ کئی انسان
40:57زیادتیاں بھی کر جاتا ہے
40:59تو بات یہی ہے
41:00ناظرین محترم
41:01کہ ہمیں
41:02اللہ تبارک و تعالی نے
41:03اشرف المخلوقات بنایا ہے
41:05ہمیں اللہ تبارک و تعالی نے
41:07درد دل عطا فرمایا ہے
41:09اور یہ درد دل
41:10ایک ایسی دولت ہے
41:11کہ جو
41:12ہمیں اس بات پر آمادہ رکھتی ہے
41:14کہ ہمیں
41:16اپنے مسلمان بہن بھائیوں کے لیے
41:17امدان اپنا کردہ آدھا کرنا ہے
41:19اور یقین جانے
41:20کہ آپ زندگی میں
41:22کسی بھی فیلڈ سے
41:23تعلق رکھتے ہیں
41:24لیکن یہ جو
41:25سوشل ورکنگ کا جو
41:27ایک سسٹم ہے
41:28اس حوالے سے
41:29اگر ہم دیکھیں
41:30تو یقین جانے
41:31کہ یہ ایک بہت
41:32امپورٹنٹ شعبہ ہے
41:33کہ جس کی ضرورت
41:35ہر انسان کے تحت
41:36اس کے ماں تحتوں کو بھی ہوتی ہے
41:38اس کے اہل و ایال کو بھی ہوتی ہے
41:40اس کے گرد و پیش میں
41:42اس کے اطراف میں
41:43وہ لوگ کے جو رہتے ہیں
41:45آباد ہیں
41:46ان کو ضرورت ہوتی ہے
41:47اور یہ
41:48اسلام نے
41:49اس بات کا پابند بنایا ہے
41:51اپنے ماننے والوں کو
41:52اپنے پیروکاروں کو
41:53کہ مخلوق خدا کی خیرخواہی کے لیے
41:56اپنے اپنے طور پر احتمام کرنا
41:58اشد طور پر
41:59ضروری قرار دیا گیا ہے
42:01اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تو
42:03اسلام میں
42:05اس حوالے سے
42:06بہت اہم طور پر
42:08سرکار نے یہ بات ارشاد فرمائی
42:10کہ اسلام اپنے پڑوسیوں کے لیے
42:13اپنے مسلمان بہن بھائی
42:15یوں کے لیے
42:16ان کے اہل و ایال کے لیے
42:18جو احتمام کا حکم دیتا ہے اسلام
42:20یقین جانے
42:21کہ صحابہ اکرام کا
42:22یہ فرمان ہے
42:24کہ ہمیں یہ گمان گزرا
42:25کہ کہیں ایسا نہ ہو
42:26کہ حضور پڑوسیوں کے حوالے سے
42:29جب ان کی حقوق کو
42:30اس قدر تلقین کر رہے ہیں
42:32ان کی حقوق کے حوالے سے
42:33کہیں ایسا نہ ہو
42:34کہ حضور نے
42:35براست میں حصہ اتا فرما دے
42:37تو ناظرین محترم
42:38یہاں ایک وقفہ
42:39اور اس سے پہلے
42:41میں یہاں ایک گنیشن کا بھی
42:42اعلان کرتا چلوں
42:43یو ایسا ایسا ایسا
42:44ہمارے ساتھ
42:46عشرہ جبین صاحبہ
42:47ہمارے ساتھ موجود ہیں
42:48دو سو
42:50پچھتر ڈالر
42:51پچیس ڈالر
42:52دو سو پچیس ڈالر
42:54ٹو ٹوئنٹی فائب ڈالرز پیش کیا ہے
42:56تین راشن پیکج
42:58اور انہوں نے اپنی جانب سے پیش کیا ہے
42:59ما شاء اللہ
43:00تین خاندانوں کے لیے
43:01یعنی کہ
43:01تین خاندانوں کے لیے
43:03جب آپ نے پیش کیا
43:04تو یعنی کہ
43:04کم از کم
43:05بیس سے پچیس افراد
43:06اس راشن پیکج سے
43:08مستفید ہوں گے
43:09ناظرین محترم
43:10آپ دیکھئے
43:11یہی جذبہ
43:11ہمیں ریکوائر ہے
43:13اور جس جذبے کے تحت
43:14جس وقت
43:15احساس کا یہ ادارہ کام کر رہا ہے
43:17اور پاکستان میں
43:18جب میں بات
43:19کہہ رہا ہوں
43:19کہ شب کے سپیر
43:20جب ہم آپ سے مخاطب ہیں
43:22پوری دنیا میں
43:23اپنے یو ایس سے
43:24اور یو کئے کے دیکھنے والے
43:25اوورسیز پاکستانی
43:26جتنے ہمارے ہیں
43:27ان تمام بہن بھائیوں سے
43:29تو اس کی بنیادی وجہ یہی ہے
43:30کہ جو آپ کے ڈونیشنز ہیں
43:32وہی ہمیں اس بات پر آمادہ کرتے ہیں
43:34کہ ہم اس طور پر
43:35اس کار خیر کو
43:36سرانجام دیتے رہے
43:37اور اسے آگے لے کر
43:38چلتے رہے
43:39بڑھتے رہے
43:49کن ہو پا رہا ہے
43:50یہاں ایک مختصر سا وقفہ لے رہا ہے
43:52اس یقین کے ساتھ
43:53کہ جب ہم لوٹیں گے
43:54تو آپ کو اپنے ہمراہ پائیں گے
43:56ایک مختصر سا وقفہ
44:19صحبہ
44:20صلی اللہ
44:25صلی اللہ
44:27صلی اللہ
Comments

Recommended