00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02عن انسی رضی اللہ تعالی عنہ قال
00:04قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
00:07ان العین تدمع والقلب يحزن
00:10ولا نقول الا ما یرضا ربنا
00:13و انہا بفراق کا یا ابراہیم لمحزونون
00:17رواح البخاری
00:18نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
00:22آنکھوں سے آنسو جاری ہیں
00:24اور دل غم سے نڈھال ہے
00:26پر زبان سے ہم کہیں گے
00:27وہی جو ہمارے رب کو پسند ہے
00:30اور ہم یہ کہہ رہے ہیں
00:31کہ اے ابراہیم ہم تمہاری جدائی سے بہت غمگین ہیں
00:34دوستو حضرت ابراہیم جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بیٹے ہیں
00:41ان کی وفات کا یہ واقعہ ہے
00:43حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ نے بیان فرماتے ہیں
00:46کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اطلاع ملی
00:49کہ حضرت ابراہیم کی طبیعت بہت خراب ہے
00:52نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
00:54ابو سیف کے گھر میں تشریف لے گئے
00:56جن کے حضرت ابراہیم پر ورش پا رہے تھے
00:58فَآخَذَ رَسُولُ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم
01:01اِبْرَاهِيمَ فَقَبَّلَهُ وَشَمَّ
01:03نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
01:05نے حضرت ابراہیم کو پکڑا
01:07ان کا بوسہ لیا
01:08ان کو سونگا
01:09تمہ دخلنہ علیہ بعددالی
01:11کتنے میں ہم بھی آگئے
01:12وَإِبْرَاهِيمُ يَجُودُ بِنَفْسِ
01:14اِبْرَاهِيمُ اپنی آخری سانسے لے رہے تھے
01:17فَجَعَلَتْ عَيْنَا رَسُولِ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم
01:20تَدْرِفَان
01:21نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
01:23کی مبارک آنکھوں سے آنسو جاری تھے
01:25حضرت عبد الرحمن ابن عوف نے دے کارج کیا
01:28وَأَنتَ يَا رَسُولَ اللَّهِ
01:30يَا رَسُولَ اللَّهِ
01:31ہم کیا منظر دیکھ رہے ہیں
01:32آپ بھی رو رہے ہیں
01:33نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
01:35نے ارشاد فرمایا
01:36اِنَّهَا رَحْمَةٌ
01:37اور ایک روایت میں فرمایا
01:39هَذِهِ رَحْمَةٌ جَعَلَهَ اللَّهُ فِي قُلُوبِ عِبَادِهِ
01:42یہ تو بچوں کے بارے میں
01:43اہلِ خانہ کے بارے میں
01:45رحمت اور شفقت ہے
01:46جو اللہ نے اپنے بندوں کے دلوں میں رکھ دی ہے
01:48لیکن حضور علیہ السلام
01:50نے وہ جملہ ارشاد فرمایا
01:52جو آج ہم نے پڑھا
01:53حضور نے فرمایا
01:54لیکن ہماری زبان سے
02:03صرف اللہ کی رضا کا کلمہ ہی نکلے گا
02:06اللہ کی ناراضگی کا کلمہ
02:07ہماری زبان سے نہیں نکلے گا
02:09دوستو
02:11یہ امت کے لیے بہت بڑا درس ہے
02:14جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
02:16نے ارشاد فرمایا
02:17کہ امت کے ہر شخص کو تقریباً
02:19یہ معاملہ پیش آنا ہے
02:20کہ کسی پیارہ نے دنیا سے جانا ہے
02:22کسی کے اولاد جاری ہے
02:23کسی کے والدین جارہے ہیں
02:25عزاقربہ دوست احباب
02:26جو دلوں کے بہت قریب ہیں
02:28وہ دنیا سے جارہے ہیں
02:29تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
02:31نے اس وقت یہ درس دیا
02:32کہ دیکھو آنکھوں سے آنسوں کا آ جانا
02:35دل کا غمگین ہو جانا
02:37یہ ایک فطری عمل ہے
02:38یہ ہونا ہی ہونا ہے
02:39جس بات کی طرف ہمیں توجہ دینی
02:42اور جس کام سے ہمیں بچنا ہے
02:43وہ ہے
02:44زبان سے اللہ کی ناراضگی کا کلمہ نکالنا
02:47کہ کوئی بھی ایسا کلمہ
02:49اپنی زبان سے نہ نکال لیں
02:50جس سے اللہ کی ناراضگی آئے
02:52یا اللہ کا شکوہ اس میں ہو
02:54باقی یہ ایک فطری عمل ہے
02:56کہ انسان اس کو دکھ ہوتا ہے
02:59کسی کے جانے سے انسان کو تکلیف ہوتی ہے
03:01اور وہ اس کی آنکھوں سے آنسوں جاری ہوتے ہیں
03:04اس فطری عمل سے قطعا روکا نہیں گیا
03:07جس بات سے روکا گیا ہے
03:08وہ یہ ہے
03:09کہ اللہ کی ناراضگی کا کلمہ
03:11وہ زبان سے نہ نکلے
03:12السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments