00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:01عن زید بن ارقام رضی اللہ تعالی عنہ قال
00:04قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم في الحديث
00:08انا تاریکن فیکم الثقلین
00:10اولهما کتاب اللہ
00:12فیه الہداء والنور
00:14ثم قال
00:15وَأَهْلُ بَيْتِي اُذَكِّرُكُمُ اللَّهَ فِي اَهْلِ بَيْتِي
00:19اُذَكِّرُكُمُ اللَّهَ فِي اَهْلِ بَيْتِي
00:22رواح مسلم
00:23نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
00:26نے ایک موقع پر ارشاد فرمایا میں تمہارے اندر دو نعمتیں دو مضبوط اور وزنی چیزیں چھوڑ کے جا رہا ہوں
00:32ان میں سے ایک ہے اللہ کی کتاب
00:34پھر حضور علیہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اس کے اندر ہدایت اور نور ہے
00:38پھر فرمایا فَخُدُو بِ کتاب اللہ
00:41اللہ کی کتاب کو مضبوطی سے پکڑو وَسْتَمْ سِكُو بِي
00:44اس کو مضبوطی سے تھام کے رکھو
00:46فَحَدْثَ عَلَىٰ كِتَابِ اللَّهِ وَرَغَ وَفِي
00:49پھر حضور علیہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کتاب اللہ پر عمل کرنے کی ترغیب دی اس کے اوپر اُبھارا
00:54ثم قال پھر حضور نے فرمایا وَأَهْلُ بَيْتِي
00:57اور میں دوسری چیز جو نعمت تمہارے اندر چھوڑ کے جا رہا ہوں وہ ہے میرے گھر والے
01:02میرے اہلِ بیت اور پھر حضور نے فرمایا
01:05میں تمہیں اللہ کی یاد دلاتا ہوں اہلِ بیت کے بارے میں
01:08دوستو ہم نے صحابہ اکرام کی پیروی کے متعلق کچھ باتیں پڑی ہیں
01:19اس کے بعد اب ہے اہلِ بیت ان کا ذکر
01:23اہلِ بیت سے مراد سب سے پہلے ازواجِ متحرات
01:26نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک بیٹیاں
01:29سیدنا علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
01:31سیدہ فاطمت الزہرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
01:34سیدنا حسن سیدنا حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ
01:37یہ نفوسِ قدسیہ اہلِ بیت کے اندر داخل ہیں
01:42اور اسی طرح ان کی اولادیں
01:43نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے
01:46بے شمار فضائل ان کے بیان فرمائے ہیں
01:49اور ان میں سے خاص طور پر حضرتِ علی
01:51حضرتِ فاطمہ حضرتِ حسن حضرتِ حسین
01:54ان حضرات کے
01:55تو حضور علیہ السلام نے بار بار بار بار
01:59ان کے بارے میں اللہ کی یاد دلائی ہے
02:02کہ ان کے حقوق کا خیال کرنا
02:04ان سے محبت کرنا
02:05اب اگر کوئی شخص صرف صحابہ کو مانتا ہے
02:08صحابہ کی بات کرتا
02:09اور اہلِ بیت کی بات ہی نہیں کرتا
02:11یا وہ اہلِ بیت کو مانتا نہیں ہے
02:13تو اس کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے
02:15کیونکہ اسلام ایسا دین ہے
02:18جو صحابہ اور اہلِ بیت دونوں سے آیا ہے
02:21یعنی گھر کی باتیں بتائیں
02:22اہلِ بیت نے زیادہ تر
02:23اور باہر کی باتیں بتائیں
02:25صحابہ اکرام نے
02:26تو یہ مکمل دین ہوا
02:27بعض لوگ صرف صحابہ کی فضیلت بیان کرتے
02:30ایک حدیث صحابہ کی فضیلت میں
02:31یا دس حدیثیں صرف صحابہ کی فضیلت کے بیان کی
02:34اور صرف صحابہ کے فضائل کوئی مانا
02:36اور کچھ لوگ صرف اہلِ بیت کی فضیلت کو بیان کریں گے
02:39صحابہ کی فضیلت کے حدیثیں چھپا لیں گے
02:41تو وہ لوگ بھی غلط کرتے ہیں
02:43لوگوں کو گمراہ کرتے ہیں
02:45اس لیے ہمیشہ صحابہ اور اہلِ بیت
02:47دونوں کا دامن تھام کر رکھنا چاہئے
02:49محبت اور پیار کا رشتہ رکھنا چاہئے
02:52تاکہ قیامت والے دن
02:53ہمارا حشر صحابہ اور اہلِ بیت کے ساتھ ہو
02:56السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments