00:0010 انٹرسنگ فیکٹس اباؤڈ علمپک گیمز
00:02علمپک گیمز کے بارے میں درد پلچس فاقائق
00:05دوستو آج کی ویڈیو میں آپ جانیں گے کہ علمپک کی شروعات کب اور کس نے کی تھی
00:11اور آج کی موڈرن علمپک کا بانی آخر کون ہے
00:14اور دوستو آج کی ویڈیو میں آپ یہ بھی جانیں گے
00:18کہ علمپک گولڈ میڈل گولڈ کے نہیں بلکہ کسی اور دھات کے بنے ہوئے ہوتے ہیں
00:22تو دوستو ویڈیو شروع کرنے سے پہلے آپ سے گزارش ہے
00:26کہ اگر آپ ہمارے چینل پر نئے ہیں تو ہمارے چینل کو سبسکرائب کر لیں
00:29تاکہ ہماری آنے والی ہر نئی ویڈیو آپ تک بروقت پہنچتی رہے
00:33نمبر ٹین علمپک گولڈ میڈل
00:42دوستو اگر آپ کو پتا چلے کہ علمپک گولڈ میڈل گولڈ کا نہیں بلکہ سلور کا بنا ہوا ہوتا ہے
00:47تو آپ کا ریاکشن کیسا ہوگا یقیناً کچھ ایسا
00:50جی ہاں دوستو صحیح سنا آپ نے اس گولڈ میڈل کا زیادہ تر حصہ چاندی سے بنا ہوا ہوتا ہے
00:57جبکہ اس میں صرف چھ گرام خالص سونے کا استعمال ہوتا ہے
01:01نمبر نائن کینسلڈ مورڈرن علمپک
01:05دوستو تاریخ میں کچھ ایسے سال بھی گزرے ہیں
01:08کہ جب مورڈرن علمپک کو تین بار کینسل کرنا پڑا
01:11اور دوستو وہ سال تھے ورلڈ وار ون کے انیس سو سولہ
01:15اور ورلڈ وار ٹو کے انیس سو چالیس اور چوالیس کے سال
01:19نمبر ایٹ آرٹسٹ ان علمپک
01:23دوستو انیس سو اکیس سے لے کر انیس سو اٹالیس کا ایک ایسا زمانہ بھی تھا
01:28جب علمپک میں پینٹرز، سکیپٹرز، آرکیٹیکٹس، رائٹرز اور میوزیشن بھی حصہ لیتے تھے
01:34لیکن پھر کچھ نامعلوم وجوہات کی بنا پر انیس سو اٹالیس کے بعد سے فنکاروں نے علمپک میں حصہ نہیں لیا
01:41نمبر سیون فرسٹ ونٹر علمپک
01:45دوستو شروعات میں ونٹر علمپک کو ٹھیک اسی سال منقد کیا گیا تھا
01:49جس سال سمر علمپک کا انعقاد ہوا تھا
01:52لیکن دوستو انتظامیہ کو جلد ہی یہ بات سمجھ آ گئی
01:55کہ ان کو الگ الگ کروانا ہی زیادہ فائدہ من ثابت ہوگا
01:59اور یہی وجہ ہے کہ اب ونٹر علمپک کو سمر علمپک کے دو سال بات منقد کیا جاتا ہے
02:05نمبر سکس بینڈ سپورٹس ان علمپک
02:09دوستو وقت کے ساتھ ساتھ علمپک میں کچھ نئی کھیلوں کو شامل کرنے
02:14اور ناپسندیدہ کھیلوں کو باہر نکالنے کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری رہتا ہے
02:18جیسا کہ رگبی اور گولف کو دوبارہ علمپک کا حصہ بنا دیا گیا ہے
02:23جبکہ رننگ ڈیر شوٹنگ اور ڈولنگ پسٹل جیسے خطرناک کھیلوں کو ہمیشہ کے لیے علمپک سے باہر کر دیا گیا ہے
02:30اور دوستو کیا آپ جانتے ہیں کہ ٹوکیو علمپک 2020 میں چار نئے کھیلوں کو متعارف کروایا جائے گا
02:37جن میں سکیٹ بورڈنگ، سرفنگ، سپورٹ کلائمبنگ اور کراٹے شامل ہیں
02:43نمبر فائیو دا علمپک سیمبل
02:46دوستو علمپک رننگ کو پہلی بار 1913 میں جدید علمپک کے بانی بیرن پیری کے تخلیق کردہ ڈیزائن سے تیار کیا گیا
02:54دوستو یہ بات جان کر آپ کو شاید حیرانی ہو کہ ان پانچو رننگ کے دائروں کے کلر تمام شرکت کرنے والے ممالک کے جنڈوں پر پائے جانے والے رنگوں کی اکاسی کرتے ہیں
03:05لہٰذا یہ پانچ رنگ کے دائرے ہر جنڈے کی نمائندگی کرتے ہیں
03:10نمبر فور
03:11فرس سمر علمپک گیمز
03:13دوستو فرس سمر علمپک گیمز جو یونان کے شہر ایتنز میں منقض ہوئی تھی
03:17آپ کو یہ بات جان کر حیرانی ہوگی کہ اس میں صرف چودہ ممالک نے شرکت کی تھی
03:22جن میں گیارہ یورپی ممالک کے علاوہ اسٹریلیا، امریکہ اور چلی کے ممالک شامل تھے
03:28اور آج دوستو علمپک میں دو سو سے بھی زیاد ممالک حصہ لیتے ہیں
03:33نمبر تری دا علمپک ٹارچ
03:35دوستو قدیم زمانے میں ایک ٹارچ اس پورے تہوار کے دوران
03:39یونانی دیوی ہیستیا کو ٹریبیوٹ دینے کے لیے مسلسل جلتی رہتی تھی
03:43اور انیس سو اٹھائیس میں اس قدیم ٹریڈیشن کو مارڈرن علمپکس کا بھی حصہ بنا دیا گیا
03:49دوستو اس مشل کو ہمیشہ یونان کے شہر علمپیا میں سورج کے ذریعے جلایا جاتا ہے
03:54جہاں ان کھیلوں کا آگاز ہوا تھا
03:57کیا آپ اس فیکٹ کے بارے میں پہلے سے جانتے تھے؟
04:00ہمیں کمٹ میں ضرور بتائیے گا
04:01ایک رومن حکمران شہنشاہ تھیوڈوسیس فرس نے کچھ مذہبی وجوہات کی بنا پر گریگ علمپکس پر پبندی آیت کر دی
04:14دراصل دوستو وہ اس کھیل کو ایک پیگن فیسٹیول یعنی ایک کافر تہوار سمجھتا تھا
04:20جس کی اس کے کرسچن کنٹری میں کوئی جگہ نہیں بنتی تھی
04:23اس طرح پندرہ سو سالوں تک کوئی بھی علمپس کیمز نہیں ہوئی
04:27لیکن پھر اٹھارہ سو چرانوے میں بیرن پیری نامی ایک شخص نے علمپس کی بحالی میں اہم کردار ادا کیا
04:35اور اس نے ان گیمز کو اب موڈرن علمپک کا نام دیا جو آج تک جاریوں ساری ہیں
04:41دوستو علمپک کا آگاز ایک قدیم یونانی تہوار کے طور پر سات سو چھتر بیسی میں ہوا تھا
04:50قدیم یونان کے لوگ اس فیسٹیول کو آسمان اور موسم کے دیوتا یعنی زیوز کے عزاز میں مناتے تھے
04:57دوستو کھیلوں کا یہ پرجوش مقابلہ تقریباً چھے ماہ تک جاری رہتا تھا
05:02جس میں ریسلنگ، باکسنگ، لانگ جامپ، جیولین اور چیریٹ ریسنگ جیسی گینز ہوتی تھی
05:09موسیقی
Comments