Skip to playerSkip to main content
  • 2 months ago
مولانا مفتی عبدالکریم دین پوری صاحب(امام و خطیب جامع مسجد عمر گلشن اقبال بلاک-15 کراچی/استاذ و رفیق دارالافتاء جامعةالعلوم الإسلامية علامہ بنوری ٹاؤن کراچی)-(پاکستان )

Maulana Mufti Abdul Kareem Deen Puri Sahb (Imam and Khatib Jama Masjid Umar Gulshan-e-Iqbal Block-15 Karachi/Teacher at Darul Ifta Jamaatul Uloom Islamia Allama Banuri Town Karachi)-(Pakistan).


Any Queries please contact
Fahad Ahmed Khan
Email : fahadahmed00046@gmail.com
(Subscribe For Spiritual Lectures)

Category

📚
Learning
Transcript
00:00KAL KIA HAY
00:00OR HADRAT ABU AJU AMA
00:03RAZI ALLAH HUANHU
00:05SE RWAAYET HAY
00:06FURMATAY HAY
00:07KHAKALA RASUL ALLAH
00:09SALLAH HU ALIH WASILEM
00:12ALLAH KHA RASUL
00:14SALLAH HU ALIH WASILEM
00:16NENE ARSHAD FURBAYA
00:18SA AQUBIRUKUM
00:19BIAWOL AMRI
00:21DAWAT IBARIIM
00:23WABISHARAT IBYSIA
00:25WURUYA UMMI
00:27ALLATI RAT
00:28شین وضعت لی وقد خرج نورم اضاء لہا منہو قصور الشام
00:34اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں ارشاد فرمایا
00:38کہ میں تم لوگوں کو اپنے اول عمر
00:42یعنی اپنی ابتداخ کے بارے میں بتلاتا ہوں
00:46میں ابراہیم کی دعا ہوں
00:49یعنی میرے بارے میں حضرت ابراہیم علیہ السلام نے دعا کی تھی
00:54اور ان کی دعا کے قبولیت کا ظہور میری صورت میں ہوا
01:00اور عیسیٰ علیہ السلام کی بشارت وہ
01:04یعنی وہ نبی ہوں جس کی آمد کی بشارت
01:09حضرت عیسیٰ ابراہیم علیہ وسلم نے دی تھی
01:12اور میں اپنی مالدہ کا خواب ہوں
01:16یعنی ان کے اس خواب کی تعبیر ہو
01:19جو انہوں نے میری بلادت کے وقت دیکھا تھا
01:24کہ ایک ایسا نور ظاہر ہوا
01:27جس سے میری والدہ کے لیے
01:30ملک شام کے محل بھی روشن ہو گئے
01:34قرآن کریم میں
01:37سورہ بقرہ کی آیت رنبل
01:39127 اور 128 میں
01:43یہ بیان فرمایا گیا ہے
01:45کہ جب اللہ کے خلیر
01:48یعنی خلیر اللہ
01:49حضرت عبراہیم علیہ السلام نے
01:54اپنے لخت جگر حضرت اسماعیل علیہ السلام کو ساتھ لے کر
01:59قعبت اللہ کی تعمیر کر رہے تھے
02:02تو اس وقت حضرت عبراہیم نے دعا کی تھی
02:07اور اس سے پہلے
02:23ایک اور دعاوی منقول ہے
02:26ربنا وجعلنا مسلمین لکا
02:29ومن ذریتنا
02:31امتم مسلمتل لکا
02:33وعرینا مناسکنا
02:35وطبع علینا
02:37انکا انتا تباب الرحیم
02:39تو یہ جو دعا کی گئی
02:42اللہ تعالیٰ نے اس دعا کو قبول فرمایا
02:45اور سورہ صف
02:46جو 28 میں پارے میں ہے
02:49اس میں اللہ تعالیٰ نے حضرت
02:51عیسی بن مریم کا تذکرہ کیا
02:54وَإِذْ قَالَ عِيْسَ بْنُ مَرْيَمَ
02:56هِيَا بَنِي إِسْرَائِيلَ
02:58إِنِّي رَسُولُ اللَّهِ إِلَيْكُمْ
03:01مُصَدِّقَ لِّمَا بَيْنَ يَدَيَّ مِنَ التَّوْرَا
03:04وَمُبَشِّرًا بِرَسُولِ
03:06يَأْتِي مِنْ بَعْدِ اسْمُهُ أَحْمَد
03:08تو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو پیغمبر بنا کر
03:13ان کی قوم بنی اسرائیل کے پاس بھیجا
03:16تو انہوں نے کہا
03:18کہ مجھے اللہ نے جن کاموں میں
03:20جی جز گاموں کے لئے مجھے بھیجا ہے
03:23ان میں ایک یہ بھی ہے
03:24کہ میں اس عظیم الشان پیغمبر کی آمد کی
03:28بشارت سناؤں
03:29جو میرے بعد آئے گا
03:32اور اس پیغمبر کا نام احمد بوگا
03:35رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
03:38اپنے اسی رشاد میں
03:40قرآن کریم کی
03:42انہی آیات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا
03:45کہ میں ابراہیم کی دعا کا نتیجہ اور ظہور ہوں
03:48اور میں عیسیٰ ابن مریم کی بشارت کا مستاق ہوں
03:52اور آگے آپ نے فرمایا
03:54کہ میں اس خواب کی تعبیر ہوں
03:56جو میری والدہ ماجزہ نے
03:58میری ولادت کے وقت دیکھا تھا
04:01کہ ایک ایسا غیر معمولی نور ظاہر ہوا
04:05جس کی روشنی نے
04:06میری والدہ صاحبہ کے لیے
04:09ملک شام کی عالی شان عمارتیں
04:11اور محل روشن کر دیئے
04:13اور میری والدہ نے
04:15اس نور کے اجالے میں ان کو دیکھ دیا
04:18یہ خواب
04:19رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی والدہ ماجزہ نے
04:23آپ کی ولادت کے قریبی وقت میں
04:26غالباً اسی رات میں دیکھا تھا
04:28جس کی صبح آپ کی ولادت ہوئی
04:31ملک شام کی خصوصیت یہ ہے
04:34کہ وہ سرزمین انبیاء ہے
04:37اور اسی میں بیت المقدس ہے
04:39جو تمام انبیاء کرام
04:42بنی اسرائیل کا قبلہ رہا ہے
04:44جی اب یہ جو آپ کے سامنے
04:48یہ باتیں
04:50یعنی حضیث آپ کے سامنے جو ذکر کی گئی
04:53گویا کہ یہ جو خواب ہے
04:55اس خواب میں اس امت کے حسین
04:59مستقبل کی تعبیر چھپی ہوئی تھی
05:01کہ یہ علاقے لی آپ کی امت کو نصیب ہوں گے
05:06یہاں بھی اللہ کے نبی کا کلمہ بلند ہوگا
05:09چراچہ صحابہ رضبان اللہ تعالی علیہ مجموعین نے
05:13ان علاقوں کو فتح کیا
05:16اور اللہ کے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم
05:19کا پیغام اور آپ کی تعلیمات
05:22یہ دنیا کے کونے کونے میں پہنچی ہیں
05:25تو یہاں یہ جو حدیث فضل آپ کے سامنے پڑھی گئی
05:29اس سے ہمیں اندازہ لگانا چاہیے
05:31کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں ایک ایسا عظیم پیغمبر نصیب فرمایا
05:35اور ہمارے ذمہ یہ ہے
05:37کہ ہم آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباہ کریں
05:40اور آپ کے صیرت اور صورت کو اپنائیں
05:43معافر میں اللہ رب العالمین
05:44عمل کرنے کی توفیق نصیب
05:46ورحمت اللہ علیہ وسلم
05:48ورحمت اللہ علیہ وسلم
Comments

Recommended