00:00आपने शामिल थी अलेक्से क्यों जिकर किया इस पर पिर बाद लोगों ने यह बाद जिकर कि कि चूखि इसर के वक्त जो है बश्गूलियत का वक्त होता है
00:10ملازمین وہ بھی مشغول ہوتے ہیں
00:13کامدندے والے وہ بھی مشغول ہوتے ہیں
00:15تو اس نماز کا احتمام
00:18اس کی خصوصیت کے ساتھ
00:21اس کی تعقید کی جئی
00:22کہیں ایسا نہ ہو
00:24کہ دنیا کے ان مشاغل کی وجہ سے
00:27نمازِ اثر کر احتمام ہمارا خرشن ہو جائے
00:30دیکھئے نمازِ اثر میں
00:33کوئی زیادہ وقت نہیں لگتا
00:35ابھی بھی اگر آپ اندازہ لگائیں تو
00:37ساتھ آٹھ منٹ کی ہی نماز ہوئی ہوگی
00:40اور بلکہ اس سے بھی کم مختصر وقت کے اندر
00:43تو کوشش ہم یہ کریں
00:45اس طرح ہم دوسری نمازوں میں احتمام کے ساتھ
00:50مسجد میں آتے ہیں
00:51تو اس اثر کی نماز کبھی ہم بھرپور احتمام کریں
00:55دو چار منٹ اوپر نیچے ہونے سے
00:58انشاءاللہ کوئی فرق نہیں پڑے گا
01:01بلکہ عدب اور احترام مسجد کا لحاظ رکھنے کی وجہ سے
01:05اللہ تعالیٰ ہمیں بہت نمازیں گے
01:07ہم اپنے ایک ذہن بنا کے آیا کریں
01:10کہ اثر کی نماز پر جب ہم جائیں گے
01:12تو کم از کم پندرہ منٹ تو ہم مسجد کو دیں
01:15کم از کم پندرہ منٹ تو دیں
01:17کیونکہ ہمارے پاس کوئی گہاپلی آ جائے
01:19لوست آ جائے
01:20اس کو چہوائے پھلاتے ہوئے پندرہ بیس منٹ سے اوپر لگ جاتے
01:23تو اللہ کے گھر میں گئے ہیں
01:25جی ساتھ آٹھ منٹ نماز میں لگ جائیں گے
01:28دو چار منٹ تسلیحات میں
01:30اور دو چار منٹ اللہ کے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کی
01:33حدیث کانوں میں پڑے گی
01:35تو انشاءاللہ علیہ وسلم
01:36اس کا اثر زندگی میں ضرور ہوتا ہے
01:39اس کو ہم آگے پھیلائیں گے
01:40مسجد کے ماحول کو آباد کرنا
01:44اس کو بنانا یہ حصل مقصد ہے
01:46حدف ہے
01:47ہمارے مراکز تو یہی ہے
01:48ہاتھ مسئلہ یہ
01:49بازاریں تو اہونک ہیں
01:52رات کو آٹھ جائیے
01:53ہوتلیں آباد ہیں
01:54کیا وجہ ہے کہ ہماری مسجدیں
01:56ہمارے قرآن و سنت کے یہ حل کے
01:59یہ کیوں آباد نہیں ہوتے
02:00حالانکہ ان میں کشش زیادہ ہے
02:02آخرت کا مرالہ ہے
02:04تو اس لیے ایپ تو یہ گزارش
02:06دوسری اہم گزارش وہ یہ ہے
02:08میرا خود دل کرتا ہے
02:10الحمدللہ ہمارا جہاں تعلومی کا زمانہ تھا
02:12ہم کوشش کرتے تھے
02:14آپ کو جب نیوٹرون مسجد معلوم ہوگی
02:16وہاں پہلی صف میں بیڑھنا بہت مشکل کابل
02:19حالانکہ بڑی صف ہے
02:21اس کے لیے آزان کے وقت جو آئے گا
02:24اس کو جگہ ملتی ہے
02:25اور آزان بھی کم ہوتی ہے
02:26تو اس زمانے میں ہم نے یہ عادت بنائی ہوئی تھی
02:29کتاب ہاتھ میں لے کے
02:31وہاں جا کے ایک کونے میں میڑ جاتے تھے
02:33کیونکہ وہاں پہلی صف نہیں ملے
02:35کہ تھوڑی سی بھی تاخیر ہوئی
02:37تو پہلی صف چلی گئی
02:38ابھی آپ یقین مانی ہے
02:41کہ یہ بات پتہ نہیں کہنے کی ہے
02:43نہیں کہنے کی
02:44آپ فجر کی نماز میں یہاں آئیں
02:46آپ کو پہلی صف میں جگہ
02:47اس لیے جلدی نہیں ملے
02:48کہ میں اسی بستید کی بات کروں
02:50فجر کی نماز میں
02:52اگر آپ کو پہلی صف چاہیے
02:54تو یہاں کے دوستوں سے پوچھیں
02:55کہ کتنا پہلے آنا پڑتا ہے
02:57نہیں ملے گی آپ
02:58اور حیرت کی واضح یہ ہے
02:59کہ اثر کی پہلی صف
03:01دو منٹ پہلے بھی آج میں آیا
03:03میں جب آیا اس وقت بھی خالی تھی
03:05تو دیکھئے
03:06ثواب تو ہے نا
03:08جتنا آتنی آگے جائے
03:09پیچھے بیٹھا ہوا ہے
03:10اس کی وجہ ہم کوشش کریں
03:12آگے آئیں آگے بیٹھیں
03:13اور دوسری بڑی اہم بات
03:15وہ یہاں ہم سب محتاج ہیں
03:20یہ اللہ کا گھر ہے
03:21ہم یہاں مانگنے کے لئے آتے ہیں
03:23یہاں ہر ایک بھکاری ہے
03:25یہ اللہ کا دربار ہے
03:27ہم سب بھکاری ہیں
03:28مانگنے والے
03:29کس سے مانگنے والے
03:30اللہ سے
03:30تو ان دماغ سے پہلے جب ہم آئے
03:33تو ہماری وضاقتہ سے
03:34ہماری کیفیت سے یہی اندادہ ہو
03:37کہ ہم اللہ سے کچھ لینے کے لئے آئے
03:39تو کوشش کریں
03:40آدمی جتنا مدب کریں
03:42تیار ہو کے آگے آگے بیٹھیں
03:44اور اللہ سے کلیکشن ہمارا جوڑ جانا چاہیے
03:47تقبیر تحریمہ سے پہلے
03:49جب تقبیر تحریمہ ہو
03:50نماز کھڑی ہو پہر ہم کھڑے ہو جائیں
03:52اس سے پہلے ہم کوشش کریں
03:53بیویاوی باتیں میں کریں
03:55کسی کا کوئی ضروری کام ہے
03:56تو نماز کے بعد بل لیں
03:58منع نہیں ہے
03:59مستد کے در
04:00حال حوال پوچھنا
04:01ایک مسلمان ظاہر ہیں
04:02مستد میں آکے ملتے
04:03ملیں آپ حال حوال پوچھیں
04:05لیکن دوسرے نمازوں کا خیال کرتے ہو
04:08نماز سے پہلے
04:09اس لیے کہ بستے چھوٹی ہیں
04:11عام طور پر باز حضرات آکے کہتے بھی ہیں
04:13کسی کا معمول ہوتا ہے
04:15سنتیں پڑھنے کا
04:16کسی کا معمول ہوتا ہے
04:17کوئی چھوٹ
04:18تو جب دو چار بندے
04:19قریب آکے کوئی بات کرتے ہیں
04:21تو بولتا کوئی نہیں ہے
04:22لیکن محسوس کرتے ہیں لوگ
04:24تو اس بارے میں آپ ذرا
04:25جی ہم سب
04:27میں خود بھی اپنے آپ کو وہ کرتا ہوں
04:29کیونکہ سب زیادہ تو لوگ
04:29میرے پاس ہی آئیں گے نا
04:30بات کرنے
04:31مسئلہ پوچھ لیں
04:32پھر آپ کل کو بولیں کہ
04:33سب زیادہ تو
04:34امام صاحب باتیں کر رہے ہوتے ہیں
04:35جی
04:36تو یہ اس حوالے سے
04:37ہم سب وہ ہیں
04:38مسجد اللہ کا گھر ہے
04:39اللہ تعالیٰ ہمیں توفیق دے
04:41اس مسجد کے عدب کا
04:42اور احترام کر لے
04:43سبحانک اللہ
04:44ابھی ہم دیکھا
04:45شہد اللہ
04:45اللہ
Comments