Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
مولانا مفتی عبدالکریم دین پوری صاحب(امام و خطیب جامع مسجد عمر گلشن اقبال بلاک-15 کراچی/استاذ و رفیق دارالافتاء جامعةالعلوم الإسلامية علامہ بنوری ٹاؤن کراچی)-(پاکستان )

Maulana Mufti Abdul Kareem Deen Puri Sahb (Imam and Khatib Jama Masjid Umar Gulshan-e-Iqbal Block-15 Karachi/Teacher at Darul Ifta Jamaatul Uloom Islamia Allama Banuri Town Karachi)-(Pakistan).


Any Queries please contact
Fahad Ahmed Khan
Email : fahadahmed00046@gmail.com
(Subscribe For Spiritual Lectures)

Category

📚
Learning
Transcript
00:00امام مسلم رحمہ اللہ نے
00:01اور امام مخاری رحمہ اللہ نے
00:04روایت کیا ہے
00:05اور یہ مشہور صحابی رسول
00:08اس امت کے فقی
00:10حضرت سیدنا عبداللہ
00:13ابن مسعود
00:13رضی اللہ عنہ سے روایت ہے
00:16فرماتے ہیں کہ
00:18اللہ کے نبی
00:20صل اللہ علیہ وسلم نے
00:22ارشاد فرمایا
00:24لَا يَدْخُلُ الْجَنَّتَ
00:26مَن كَانَ فِي قَلْبِهِ
00:28مِثْقَالَ زَرَّتِ
00:29ڈامیان قی بریng
00:30وہ شخص جنت میں نہیں جائے گا
00:35جس کے دل میں
00:36ذرہ برابر بھی تکبر ہوگا
00:38مختصرن ایک دو باتیں
00:48اس حدیث شریف کے متعلق
00:50میں ذکر کر دیتا ہو
00:51کیونکہ یہ حدیث بہت زیادہ
00:54ہم اپنے ماہول میں
00:56اس کو بیان بھی کرتے رہتے ہیں
00:58دیکھئے کبریائی اور بڑائی
01:02یہ صرف اور صرف
01:04اللہ تعالی کا حق ہے
01:08اور
01:11ظاہر سی بات ہے کہ
01:14اس ذات کا حق ہے یہ کبریائی اور بڑائی
01:16جس کے ہاتھ میں
01:18سب کی موت و حیات
01:20اور عزت و ذلت ہے
01:22اور جس حسی کے لئے
01:24کوئی فنہ نہیں ہے
01:25اس کے علاوہ ہر چیز کے لئے فنہ ہے
01:28تو بڑائی
01:37صرف اللہ کے لئے
01:38خود قرآن کریم میں
01:39سورة الجاسیہ کے
01:42اخیر میں فرمایا ہے
01:43اب جو آدمی خود
01:52یہ انسانوں میں بھی
01:54یہ فتنہ اٹھتا ہے
01:55کہ
01:56اپنی بڑائی اور اپنی
01:58کیوریائی کا دعوے دار ہو
02:00فیرون کے بارے میں کہا ہے نا
02:02قرآن میں
02:03وہ کیا کہتا تھا
02:04اَنَا رَبُّكُمُ الْعَالَى
02:06جی اور اللہ کے بندوں کے ساتھ
02:08غرور و تکبر
02:09اس کا رویہ ہو
02:11تو وہ گویا
02:13اپنی حقیقت بھول کر
02:14وہ اللہ تعالی کا حریف بنتا ہے
02:17اس لئے وہ
02:19بہت بڑا مجرم ہے
02:20اور اس کا جرم
02:22نہایت ہی سنگین ہے
02:24اور اس حدیث میں
02:25اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
02:27نے
02:27یہی اعلان فروایا
02:29جس کا مفہوم یہ ہے
02:31کہ یہ شخص
02:31اپنی اس
02:33صفت کی وجہ سے
02:35اور یہ صفت کیا ہے
02:36کہ بریائی والی
02:37یعنی جو انسان میں
02:38فیرونی صفت ہی کہہ سکتے
02:39کہ اپنی اس پیرونی
02:41صفت کی وجہ سے
02:42وہ جنت میں
02:43نہ جا سکے گا
02:44اور یہ
02:45اصولی بات
02:45پوری تفصیل کے ساتھ
02:47مختلف
02:48احادیث کی
02:49روشنی میں
02:49آبدرات کے
02:51سامنے آبی چکی ہے
02:52کہ جن حدیثوں میں
02:54کسی
02:54بدعملی
02:55یا بداخلاقی
02:57کا انجام
02:58یہ بدھایا جاتا ہے
02:59کہ اس کا
03:00مرتقب
03:01جنت میں
03:01نہ جا سکے گا
03:03اس کا
03:03عموماً
03:04مطلب یہ ہوتا ہے
03:05کہ یہ
03:06بدعملی
03:06یا بداخلاقی
03:07اپنی اصل تاثیر
03:09کے لحاظ سے
03:09جنت سے
03:11محروم کر دینے والی
03:12اور دوزخ میں
03:13پہنچا دینے والی ہے
03:14یعنی
03:16یہ اتنا
03:16بڑا جرم ہے
03:17اتنا بڑا جرم ہے
03:18کہ اس کی
03:19اصل تاثیر
03:20تو یہ ہے
03:21کہ یہ آدمی
03:22یعنی
03:23یہ
03:23کیا کہتے ہیں
03:24جنت میں
03:24داخل ہی نہ ہو سکے
03:26یعنی
03:27احادیث مبارکہ
03:28کا مطلب
03:28یہ ہوتا ہے
03:29کہ
03:30جو
03:31اس کا ارتکاب
03:32کرنے والا
03:33اتنے بڑے
03:33جرم کا
03:34تو
03:35سچے ایمان
03:36والوں کے ساتھ
03:37اور ان کی طرح
03:38سیدھا سیدھا
03:39جنت میں
03:40داخل نہیں
03:41ہو سکے گا
03:42جس طرح
03:43دوسرے
03:44کیا کہتے ہیں
03:45لوگ
03:46ایمان والے
03:47جو
03:48سیدھے
03:49سچے
03:49مسلمان تھے
03:51وہ بغیر
03:51شروع شروع میں
03:52جنت میں
03:52چرے جائیں گے
03:53تو جس کے اندر
03:54یہ
03:55بیماری ہوگی
03:57تو
03:57اتنا آسانی
03:58کے ساتھ
03:59وہ جنت میں
03:59نہیں جا سکے گا
04:01اگرچہ یہ
04:03کلمہ پڑھتا ہو
04:04ایمان پر
04:05اس کا
04:06خاتمہ ہوا ہے
04:08لیکن
04:08اس کے اندر
04:09یہ برائیاں
04:10تھی
04:10یہ برائیاں
04:11اب کیا ہوگا
04:12ایمان تو ہے
04:13ایمان کی وجہ سے
04:14جنت میں تو
04:15جانا ہی ہے
04:16کسی نہ کسی
04:17لیکن چونکہ
04:18اس کے اندر
04:18یہ برائی تھی
04:19یہ کبیرہ گناہ
04:21تھا
04:21بڑا جرم تھا
04:23تو اب
04:23اس کے لئے
04:24صفائی
04:24اور واشنگ
04:25ہونا ضروری ہے
04:26اب واشنگ کی
04:27ترتیب کیا ہوگی
04:28وہاں واشنگ
04:29مشین کیا ہوگی
04:30جہنم
04:30کچھ عرصی کے لئے
04:31اس کو جہنم میں
04:32ڈال دیا جائے گا
04:34کہ تمہارے اندر
04:34یہ
04:35گندگی تھی
04:36یہ غلازت تھی
04:37اب اس کی
04:38صفائی ہونا ضروری ہے
04:40اب ذرا تصمور
04:41تو کیجئے
04:42کہ کوئی آدمی
04:44ایک دو لمحے بھی
04:45تھوڑا سا وقت
04:46بھی جہنم کا
04:47عذاب سہ سکتا ہے
04:48برداشت کر سکتا ہے
04:50تو
04:50اس بنیاد کے اوپر
04:52کہہ کیا کہتا ہے
04:53کبھی نہ کبھی
04:54جنت میں
04:54تو اہل ایمان
04:55پہنچ جائیں گے
04:56اور آدمی
04:56بڑے بڑے گناہ
04:57کرتا رہے
04:57یہ بے وقوفی
04:58والی بات
04:59ہماقت والی بات
05:00تو یہاں ہی
05:01جو فرما
05:02اللہ یدخور الجنت
05:03جنت میں داخل
05:05نہیں ہوگا
05:05وہ شخص
05:06جس کے دل میں
05:07ذرہ برابر
05:08تکبر ہیں
05:09تو اس کا
05:10ایک مطلب
05:11یعنی
05:11اس حدیث شریف
05:13کا
05:13مفسرین
05:15محدیزین
05:15اس حدیث کی
05:16شرح کرنے والے
05:17شروعات حدیث
05:19میں بھی
05:19آپ مل جائے گا
05:20وہ شارحین
05:21حدیث
05:22وہ یہ بھی
05:22ویان کرتے ہیں
05:23کہ
05:24یعنی
05:24پہلے ہی
05:25مرحلے میں
05:26اول وحلے میں
05:27وہ جنت میں
05:28داخل نہیں ہوگا
05:29جس طرح
05:30دوسرے اہل ایمان
05:31جو
05:32یعنی
05:33پکے ہوں گے
05:34پکے ایمان والے
05:35وہ جنت میں
05:35جا رہے ہوں گے
05:37یہ ان کے ساتھ
05:38جنت میں
05:39داخل نہیں
05:39ہو سکے گا
05:40بلکہ پہلے
05:41اس کو
05:41گویا کہتے ہیں
05:42نا کہ
05:43چیک پوسٹ آ جاتی
05:44اس کو
05:44روگ لیا جائے گا
05:45اس کا یہ جو
05:46معاملہ ہے
05:47غرور کا
05:48تکبر کا
05:49جی اس کا
05:50معاملہ
05:50کلیر کیا جائے گا
05:51کلیر کرنے کے
05:52کئی طریقے ہوں گے
05:53ان میں
05:54پریقہ یہ بھی ہوگا
05:55کہ ان کو
05:55جہنم میں
05:56ڈال دیا جائے گا
05:57وہاں سے
05:57صفائی کر کے
05:58پھر ان کو
05:59ڈالا جائے گا
06:00تو اس سے آپ
06:01اندازہ لگائیں
06:02کہ یہ غرور
06:03اور تکبر
06:04یہ کتنا
06:05بڑا جرم ہے
06:06جی تکبر
06:07ازازی لرا خار کرت
06:09بزندان لانت
06:10گریفتار کرت
06:11اسی تکبر
06:12نے
06:12ابلیس کو
06:14ظنیل و خار کیا
06:15اور ہمیشہ
06:16لانت کے
06:17قید خانے میں
06:18اس کو
06:18گریفتار کیا
06:19دیکھئے دو
06:21کردار ہمارے سامنے
06:22ایک کردار
06:23ابلیس کا ہے
06:23اور ایک کردار
06:25جد امجد
06:25حضرت سیدنا آدم
06:27علیہ نبینا
06:28و علیہ السلام
06:29کا ہے
06:30جی
06:31حضرت آدم
06:32توازوں کے پہاڑ
06:34جی
06:35اپنے آپ کو
06:35مٹا دیا
06:36فنا کر دیا
06:37اب کہا گیا
06:37تو آپ نے یہی کہا
06:38ربنا ظلمنا
06:40انفسنا
06:40وَإِلَّن تَغْفِلْ لَنَا
06:42وَتَرْحَمْنَا
06:43لَنَكُونَنَّ
06:44مِنَا
06:44الْخَاسْرِينَ
06:44جی
06:46سرکش عالمی
06:47اس طرح کی باتیں
06:48نہیں کرتا
06:48اگر کوئی سرکش
06:49حضرت تو کہتا
06:50کہ
06:50جی
06:51شیطان نے ورغلایا
06:53فَنَا
06:53یہ ہوا
06:53صاف
06:55ہتھیار ڈال دیا
06:56ربنا ظلمنا
06:57انفسنا
06:58وَإِلَّن تَغْفِلْ لَنَا
06:59وَتَرْحَمْنَا
07:00لَنَكُونَنَا
07:00مِنَا
07:01الْخَاسْرِينَ
07:01اور ابولیس سے کہا جاتا ہے
07:03سجدہ کرو تو
07:04اپنی اگردیں
07:05اکل لڑانے لگ گیا
07:06کہ میں کیسے کرو
07:07میں تو آگ سے پیدا ہوا ہوں
07:08یا مٹی سے پیدا ہوا ہے
07:10تو دیکھئے
07:11یہ دونوں کی اردار
07:12ہم سامنے رکھیں
07:13آجزی اور ان کی ساری
07:14نے حضرت آدم علیہ السلام
07:15کو کہاں سے کہاں پہنچایا
07:17آپ کی نسل سے
07:19کیسے کیسے عظیم
07:20پیغمبر آئے
07:21نبی آئے
07:22اشرف المخلوقات
07:23اور کیا گتے ہیں
07:24اللہ نے جم کو
07:25اپنا خلیفہ بنایا
07:27جی سعادتیں عطا کی
07:29اور اُو کی نسل سے
07:30اللہ تعالیٰ جنت جیسی عظیم
07:33جگہ کو و مقام کو
07:34آباد فرمائیں گے
07:35تو حضرت آدم علیہ السلام
07:37کو اللہ نے
07:37کہاں سے کہاں پہنچا دیا
07:39یہ توازو عظیم کی ساری
07:41دعا فرمائے
07:42اللہ تعالیٰ یہ خوبی
07:43ہم سب کو نصیب فرمائے
07:44ہر طرح کے غرور سے
07:45تکبر سے
07:46بڑھائی سے
07:47بڑے بول سے
07:48اللہ تعالیٰ ہم سب کی حفاظت فرمو
07:50رحمت کی گئی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended