- 6 hours ago
- #quranihidayaat
- #aryqtv
Watch Complete Playlist here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie6vbD5Y5N17d-WBsVKYDIz
Qurani Hidayaat | Episode 69
Topic: Surah An-Naml Ayat (38-40)
Speaker: Allama Liaquat Hussain Azhari
#QuraniHidayaat #AllamaLiaquatHussainAzhari #aryqtv
A program in which Quranic topics will be discussed, such as what the Quran commands regarding trade, what are the Quranic teachings about ethics, what the Quran guides regarding knowledge and the acquisition of knowledge, the greatness of man. And what does the Qur'an guide regarding the purpose of the creation of man, etc. In this program, the interpretation of those verses in which there are special prayers of the Prophets will be presented. As well as the small surahs of the Qur'an which are recited in prayer by worshipers who are usually recited during prayer.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Qurani Hidayaat | Episode 69
Topic: Surah An-Naml Ayat (38-40)
Speaker: Allama Liaquat Hussain Azhari
#QuraniHidayaat #AllamaLiaquatHussainAzhari #aryqtv
A program in which Quranic topics will be discussed, such as what the Quran commands regarding trade, what are the Quranic teachings about ethics, what the Quran guides regarding knowledge and the acquisition of knowledge, the greatness of man. And what does the Qur'an guide regarding the purpose of the creation of man, etc. In this program, the interpretation of those verses in which there are special prayers of the Prophets will be presented. As well as the small surahs of the Qur'an which are recited in prayer by worshipers who are usually recited during prayer.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00فَذَا بَيَانٌ لِّلنَّاسِ وَهُدًا وَمَوْعِظَةٌ لِّلْمُتَّقِينَ
00:10یہ قرآن لوگوں کے لیے واضح بیان ہے اور ہدایت ہے اور پرہیزگاروں کے لیے نصیحت ہے
00:19الحمدللہ اللذی کفا و سلام علی عباده اللذی نستفا
00:24اما بعد عوض باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:28قَالَ يَا ایُّهَا الْمَلَأُ أَيُّكُمْ يَأْتِينِ بِعَرْشِهَا قَبْلَ أَنْ يَأْتُونِي مُسْلِمِينَ
00:34قَالَ عِفْرِيتٌ مِّنَ الْجِنِّ أَنَا آتِيكَ بِهِ قَبْلَ أَنْ تَقُومَ مِنْ مَقَامِكَ وَإِنِّي عَلَيْهِ لِقَوِيٌّ أَمِينٌ
00:41قَالَ الَّذِي عِنْدَهُ عِلْمٌ مِّنَ الْكِتَابِ
00:44أَنَا آتِيكَ بِهِ قَبْلَ أَنْ يَرْتَدَّ إِلَيْكَ تَرْفُكُ
00:49فَلَمَّا رَآهُ مُسْتَقِرًا عِنْدَهُ قَالَ هَذَا مِنْ فَضْلِ رَبِّي
00:53لِيَا بِلُوَانِي أَأَشْكُرُ أَمَا أَكْفُرُ وَمَنْ شَكَرَ فَإِنَّمَا يَشْكُرُ لِنَفْسِ وَمَنْ كَفَرَ فَإِنَّ رَبِّي غَنِيٌّ كَرِيمٌ
01:01صدق اللہ مولانا العظیم
01:04اللہ صلی علیہ سیدنا مولانا محمد یولاری سیدنا مولانا محمد یمبارک وسلیم صلی علیہ
01:08ازاد گرامی گزشتہ پورام کے اندر قرآنی ہدایت کے پورام میں ہم نے ذکر کیا تھا
01:14کہ حضرت سلیمان و دعوت علیہ السلام کو اللہ تبارک و تعالی نے علم کی فضیلت عطا فرمائی
01:19آپ کو حکومت و بادشاہت عطا فرمائی
01:22اور سلیمان علیہ السلام کے لیے اللہ تبارک و تعالی نے انسانوں جنوں چرین پرند سب کا لشکر تیار کیا
01:29اور وہ پرندوں کی زبان کو بھی سمجھتے تھے اور ہدھ ہدھ پرندہ جو ہے
01:33وہ جا کر ملک سبا سے بڑی خبر لے کر آیا کہ خاتون ہے اور بادشاہ ہے وہاں کی اور اس کا بہت بڑا تخت ہے
01:41تو سلیمان علیہ السلام نے اس کو خط لکھا اور خط لکھ کے کہا کہ بھئی تم تکبر نہ کرو تم آجاؤں
01:48اس نے وہ خط کھولا بڑی عزت کے ساتھ اور کہا کہ میری طرف یہ ہے انی علقی ایری کتابن کریمن
01:55یہ بڑا مبارک خط آیا ہے یہ عام خط نہیں ہے اللہ اکبر
01:59آپ نے فرمایا کہ اے میرے ہم لشینوں خاتون نے کہا ملک سبا بلکیس نے کہا
02:07اے میرے ہم لشینوں افتونی فی امری ما کن تقا تیاتر امرن حتی تشہدون
02:13مجھے اس معاملے کے اندر مشورہ دو مدرائے دو اپنی اور مشاورت دو
02:17کہ مجھے کیا کرنا چاہیے میں کوئی بھی فیصلہ جو قطعی ہے وہ تم لوگوں کی رائے کے بغیر نہیں کرتی ہوں
02:24جب تک تم لوگ موجود نہ ہوں
02:25درباریوں نے ہم لشینوں نے اس کی کیبنٹ نے کہا کہ
02:30کہا کے بات یہ ہے کہ آپ ہماری سربراہی مملکت ہیں فائنل فیصلہ تو آپ کا ہوگا
02:40جیسے آپ کہیں گی ویسے ہوگا
02:42لیکن ہماری رائے یہ ہے کہ ہم بڑے قوت والے ہیں بڑے جنگجو ہیں لڑاکے ہیں
02:47اور ہمیں جو ہے وہ لڑنا چاہیے اور ہمیں مقابلہ کرنا چاہیے
02:51اور ہمیں سرنڈر نہیں کرنا چاہیے
02:53اس نے کہا ہاں ٹھیک کہہ رہے ہو تم
02:56تم ٹھیک کہہ رہے ہو کہ تم قوت والے ہو جنگجو ہیں میری بڑی فورس ہے
03:00مجھے تم پر بڑا ناز ہے لیکن ایک بات یاد رکھنا
03:02کہا کہ جب لڑائی ہوتی ہے جنگ ہوتی ہے تو پھر جنگ تو جنگ ہوتی ہے
03:15اس کے اندر تو خون بہتے ہیں اور انسانی جو سر ہوتے ہیں ان کی کھوپڑیوں کے مینار بنتے ہیں
03:21اور جو عزت والے لوگ ہیں وہ زریر ہو جاتے ہیں اور بستیوں کے اندر فساد ہوتا ہے
03:25فساد پھیلاتے ہیں وہ بادشاہ جب داخل ہوتے ہیں
03:32وہ عزتدار لوگوں کو زریر کرتے ہیں ایسا ہوتا ہے
03:37اس کے بجائے ہم ایسا کیوں نہ کریں کہ کوئی راستہ نکالیں
03:40کوئی حل نکالیں کوئی درمیانہ اور کوئی سلوشن نکالیں
03:44میں کچھ تحائف جو ہے اس بادشاہ کی طرف بھیجتی ہوں
03:50جس نے بڑا مبارک خط دکھا ہے
03:52اور پھر دیکھتے ہیں کہ وہ سامنے ریٹن اس کا کیا جواب دیتے ہیں
04:00سلیمان علیہ السلام کے پاس بہت سارے ہیرے جواہرات سونے چاندی
04:05بڑا کچھ مال بنا کر جو ہے نا وہ ملکہِ بلکیس نے بھیجا
04:10فلمہ جا سلیمان آپ نے جب وہ سارے مال و دولت کو دیکھا
04:15تو آپ نے فرمایا کہ
04:16فرمایا کہ تم مال کے ذریعے مجھے جو ہے وہ دکھانا چاہتی ہو
04:27اور تم اپنے مال کے ذریعے میری مدد کرنا چاہتی ہو
04:30مجھے اللہ نے اس سے کئی گناہ زیادہ بہتر عطا فرمایا
04:34میں ایک ایسا لشکر لے کر آ رہا ہوں جو واپس نہیں آئے گا
04:54اور اس کے بعد پھر وہی ہوگا
04:56کہ جو عزتوارے لوگ ہیں وہ نیچے ہو جائیں گے
04:58چھوٹے ہو جائیں گے
04:59زلیل ہو جائیں گے
05:00اور میں ہر صورت کے اندر لڑوں گا
05:02اور کوئی راستہ رہی ہے
05:03جب یہ خبر پہنچی ملکہ بلکیس سبا کو
05:07تو وہ سمجھ گئی کہ یہ دنیاوی بادشاہ نہیں ہے صرف
05:11دنیاوی بادشاہ ہوتا
05:13اس کو جب مال و دولت
05:14ہیر جوارات سونے ملتا
05:17تو وہ اس پر خوش ہو جاتا
05:18کہتا ہے ٹھیک ہے یار
05:19یہ سب کچھ مجھے مال غنیمت ویسے ہی مل گیا
05:22تو مجھے کیا ضرورت ہے لڑنے کی
05:23لیکن جو اللہ کے نبی ہوتے ہیں
05:26ان کو مال غنیمت
05:28نہ مال غنیمت تک اشور کشائی
05:30نہ ان کو سلطانت کی ہوتی ہے
05:32نہ مال کی ہوتی ان کے نزدیک
05:34اللہ تبارک و تعالیٰ کے حکم
05:36کو زمین پر نافذ کرنا ہوتا ہے
05:37تو اس نے فیصلہ کر لیا کہ ٹھیک ہے
05:39اب ہم چلتے ہیں
05:41اسے بادشاہ کے پاس
05:43اور جا کر بیٹھتے ہیں اور بادشت کرتے ہیں
05:45اور تابع ہو کر آنے کے لیے تیار ہو گئے
05:47سلمان علیہ السلام کو
05:50جب یہ خبر ملی کہ وہ تابع ہو کر
05:52وہاں سے نکل پڑی ہے
05:53آپ اپنے ہم لشینوں میں
05:56اپنے درباریوں میں بیٹھے ہوئے تھے
05:57آپ نے فرمایا کہ وہ آ رہی ہے
05:59تابع ہو کر
06:00فرمایا وہ آ رہی ہے
06:09کون ہے تم میں سے
06:10جو اس کے یہاں پہنچنے سے پہلے پہلے
06:13اس کا وہ تخت وہاں سے اٹھا کے لے آئے
06:16جب وہ یہاں پہنچے
06:17تو دیکھے کہ اس کا تخت یہاں پر ہے
06:20اللہ اکبر
06:22کہاں ہے فلسطین
06:23ملک شام
06:25کہاں ہے یمن
06:26ملک سبا
06:27اتنا فاصلہ
06:28کون لے کر آئے گا
06:29ایوکم یاتین بیارشیہ
06:31قبل آئیاتونی مسلمین
06:33قال عفریتم من الجن
06:35چونکہ جن بھی آپ کے تابع تھے
06:37وحشر علی سلیمان جنودہم من الجن
06:40والانسی وطیری فامیوزاؤن
06:42پیچھے آپ نے پڑھا
06:42کہ سب چیزوں کو
06:44اللہ نے آپ کے لیے تابع کیا ہوا تھا
06:46تو جن نے کھڑا ہو گیا
06:47ایک بڑا مضبوط قسم کا
06:50کہلنے کا
06:51میں حضور لے کر آؤں گا
06:52انا آتی کبھی
06:53حضور میں لے کر آؤں گا
06:55کہا کب لے کر آؤں گے
06:56کہا انا آتی کبھی
06:57قبل ان تقوم من مقامك
06:59کہا اس مجلس کے برخواست ہونے سے
07:02پہلے پہلے حضور
07:03میں اس تخت کو اٹھا کر
07:05آپ کی بارگاہ میں پیش کر دوں گا
07:07وَإِنِّ عَلَيْهِ لَقَوِيٌّ أَمِينٌ
07:10میں قوی بھی ہوں
07:11طاقت بھی رکھتا ہوں
07:12اور امین بھی ہوں
07:14امانت دار بھی ہوں
07:15بڑی بات ہے
07:16کہاں ہے
07:18فلسطین
07:19شام
07:19اور کہاں ہے
07:20یمن
07:21وہاں سے تخت اٹھا کر
07:23مجلس کے تین در دیں گے
07:24ایک گھنٹہ دو گھنٹہ
07:25تین گھنٹہ چار گھنٹہ
07:26تو یہ بھی بہت بڑی آفر تھی
07:29اور بڑی طاقت تھی
07:30جو جن نئی بات کہی
07:31لیکن قرآن میرے سامنے کھلا ہوا ہے
07:33قرآنی ہدایت سننے والوں
07:35میں اللہ کے کلام کا پاکیزہ
07:37مطن
07:38آپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں
07:40اللہ اکبر
07:41اللہ اکبر
07:42اور آج کے اس پرفتن دور کے اندر
07:44جو ہمارے بچوں کے ذہنوں کو
07:47پراغندہ کیا جاتا ہے
07:48کہ بھائی
07:49اللہ تعالیٰ کے ولی کچھ بھی نہیں ہے
07:52کوئی طاقت
07:53کوئی قوت نہیں ہے
07:54یہ لوگوں نے اپنے پاس
07:56ایک کہانیاں بنائی ہوئی ہیں
07:57یہ ڈنگوستے بنائے ہوئے
07:58اور یہ لوگوں نے
08:00خود ولی گھڑے ہوئے
08:02اپنے پاس سے
08:02اور بنا بنا کے
08:04جو ہے وہ لوگوں کے سامنے
08:06ان کی عزتیں پیش کی گئی ہیں
08:07ایسا نہیں ہے
08:08قرآن کا مطن ہے
08:09قَالَ لَذِي عِنْدَهُ عِلْمٌ مِّنَ الْكِتَابِ
08:12آنَا آتِيكَ بِهِ قَبْلَ أَنْ يَرْتَدَّ إِلَيْكَ تَرْفُكْ
08:18اللہ اکبر
08:19اور بھائی وہ شخص بولا
08:21جس کو کتاب کا علم اطا کیا گیا
08:23وہ کیا کہنے لگا
08:24کہنے لگا حضور میں لے کر آتا ہوں
08:26حضور مجھے موقع دیجئے اس خدمت کا
08:28جن نے پہلے کہا
08:30دوسرا آپ کا ایک ساتھی
08:32آپ کا ایک امتی
08:34آپ کا ایک صحابی
08:36اللہ کا ایک ولی
08:37عاصب بن برخیہ جس کا نام لکھا ہے
08:39مفصلین اکرام نے
08:40وہ کھڑے ہوئے
08:41لیکن قرآن ان کا تعرف پہلا کیا کر آرہے
08:43قَالَ لَذِي عِنْدَهُ عِلْمٌ مِّنَ الْكِتَابِ
08:47فرمایا وہ شخص بولا
08:48جس کو کتاب کا علم اطا کیا گیا
08:50نبی تو خود موجود ہے
08:51وہ نبی تو نہیں ہے
08:52نبی کا امتی ہے
08:54صحابی ہے
08:55ساتھی ہے
08:56حواری ہے
08:57لیکن اللہ نے قوت و طاقت کتنی دی
09:00کہتا ہے
09:00عَنَا آتِي كَبْهِ قَبْلَ
09:01عَنْ يَرْتَدَّ عِلَيْكَ تَرْفُقُ
09:04حضور پلک جبکنے سے
09:06پہلے پہلے آپ کی بارگاہ کے اندر
09:09لاکے اس تخت کو پیش کرو
09:10اللہ اکبر
09:12فَلَمَّا رَآَهُ مُسْتَقِرًا عِنْدَهُ
09:15قَالَ هَذَا مِنْ فَضْلِ رَبِّ
09:17جب انہوں نے نگاہ اٹھائی
09:21تو کیا دیکھتے ہیں
09:21کہ سامنے وہ تخت موجود ہیں
09:23عزت سریمان علیہ السلام نے
09:25پھر اللہ کا شکر ادا کیا
09:27قَالِ یہ میرے رب کا فضل ہے
09:28ہم کہتے ہیں نا کہ
09:30میں نے یہ کیا
09:31میں یہ ہوں
09:32میرے ساتھی یہ ہے
09:34میری ٹیم یہ ہے
09:35میرا ادارہ یہ ہے
09:36میں کچھ نہیں
09:39میں کچھ بھی نہیں
09:41بس میرا ماہی
09:43حَذَا مِنْ فَضْلِ رَبِّ
09:45یہ میرے رب کا فضل ہے
09:46لِيَا بِلُوَانِي آَشْكُرَ مَقْفُر
09:48فرمایا وہ آزماتا ہے
09:49کہ تم میں سے کون شکر گزار ہے
09:51کون شکر کرنے والا ہے
09:53اور کون کفر کرنے والا ہے
09:55کفرانِ نعمت ناشکری
09:56وَمَنْ شَكْرَ فَإِنَّمَا يَشْكُرُ لِنَفْسِي
09:58وَمَنْ كَفَرَ فَإِنَّا رَبِّ غَنِيُنْ قَرِبِ
10:00فرمایا جو شکر کرتا ہے
10:02وہ اپنے لئے یہ کرتا ہے
10:03جو کفر کرتا ہے
10:04کفرانِ نعمت کرتا ہے
10:06ناشکری کرتا ہے
10:07وہ اپنا ہی لاؤس کرتا ہے
10:09نقصان پہنچاتا ہے
10:10یہ جو صبح سے شام تک
10:13ہماری اتنی اللہ کی نعمتیں
10:14ہم استعمال کر کے
10:16کھا کے سانس لیتے ہیں
10:18ایک سانس اندر جاتا ہے
10:20دوسرا سانس باہر آتا ہے
10:21اور ہماری زندگی کی
10:23ہر ہر ہر لمحہ
10:25جو اللہ کی نعمتیں
10:26ماضی کو دیکھیں کیا تھے
10:28ہم چلتے چلتے
10:29اللہ نے کہاں پہنچایا
10:30لیکن ہماری زبانوں پر
10:32شکر ہے ہی
10:33ناشکری ناشکری ہے
10:34اوپر والوں کو دیکھتے جا رہے ہیں
10:37فلان کو یہ مل گیا
10:38فلان کو یہ مل گیا
10:39فلان وہاں چلا گیا
10:40آئے میں پیچھے رہ گیا
10:42آئے میں پیچھے رہ گیا
10:43اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
10:45کہ یہ زندگی کے اندر
10:46تمہیں ناشکرہ کر دے گا
10:48انظرو الہ من ہوا اسفلکم
10:50ولا تنظرو الہ من ہوا آلاکم
10:52فرمایا دنیاوی معاملے میں
10:54کبھی بھی اپنے سے اوپر والے کو نہ دیکھو
10:56پھر اوپر سے تو اوپر ہے
10:57اوپر سے اوپر ہے
10:58اوپر چلتے چلتے چلتے
10:59زندگی ختم ہو جائے گی
11:01شکر کبھی پیدا نہیں ہوگا
11:04کبھی بھی انسان کے دل کے اندر
11:05اتمنان کی زندگی نہیں ہوگی
11:07سکون کی زندگی نہیں ہوگی
11:09فرمایا
11:10ہر اللہ کی جو نے
11:11خدا ہے تیرا شکر
11:12تیرا کرم
11:13تیرا فضل
11:14تیری محربانی
11:15ہم اس قابل نہیں تھے
11:16تو نے محربانی کی
11:17تو نے ہمیں یہ عطا
11:18merit کچھ نہیں
11:20merit کچھ نہیں ہے
11:22یہ تیری مہربانی اور تیرے کرم اور فضل سے
11:24تو نے ہمیں یہ مقام عطا فرمایا
11:27میں نے بچوں کے لئے خاص طور پر ذکر کیا
11:29کہ دیکھیں
11:30کتنی بڑی بات ہے
11:32کہ اللہ تعالیٰ کا ایک ولی
11:35اللہ تعالیٰ کا ایک بندہ
11:38وہ کیا کہہ رہا ہے
11:39کہ میں پلک چپک
11:40یہ مطلب قرآن ہے
11:41تفسیر اور تشریری پڑھ رہا ہوں
11:44میں کوئی روایت نہیں سنا رہا ہوں
11:46یہ قرآن سنا رہا ہوں آپ
11:48قرآنی ہدایات اس پورآن کا نام ہے
11:50کہ یہ ہدایات ہی قرآنی ہیں
11:52قرآن ہمیں کیا ہدایات دے رہے ہیں
11:55اس پرفتن دور میں
11:56ہمارے بچوں کو دائیں بائیں
11:58ادھر ادھر سے
11:58ہر بندہ گمراہ کرنے پر طولہ ہوا ہے
12:01کہ یہ سارے جتنی تاریخ اسلام ہے
12:05تاریخ انبیاء ہے
12:06اور تاریخ انسانیت کے اندر
12:09جتنے بھی اللہ نے
12:10اپنے بندوں کو قوتیں
12:11طاقتیں عطا فرمائیں
12:13یار کیا کرو گے
12:16سب کو تم یہی کہو گے
12:18کہ یہ ویسے ہی ہیں
12:18بس ایسا نہیں ہے
12:20اللہ کا قرآن کہتا ہے
12:21حدیث قدسی ہے
12:22بخاری شریف کے
12:24امام بخاری رحمت اللہ تعالی نے
12:26اپنے صحیح کے اندر نقل کیا
12:27کہ رب تبارک و تعالیٰ فرماتا ہے
12:29میرا بندہ
12:30سب سے پہلے فرائز ادا کرتا ہے
12:31پھر نوافل پڑتا ہے
12:33نوافل پڑتے پڑتے پڑتے فرمایا
12:35میں اس کو اپنا محبوب بنا لیتا ہوں
12:38وہ میری محبوبیت پر فائز ہو جاتا ہے
12:40لیکن سب سے پہلے فرائز
12:42ایسا نہ ہو
12:43کہ صلات التصویح کی جماعت کے لیے
12:45سب دوڑ رہے ہوں
12:46چاش اشراک پڑھنے کے لیے
12:48اور فرض ہی نہ ادا کیا ہوں
12:49سب سے پہلے فرائز
12:50اس کے بعد نوافل
12:52ایک ترتیب ہے
12:53فرمایا کہ نوافل پڑتے پڑتے
12:55میرا بندہ میرا محبوب
12:56ہو دا جاتا ہے
12:56فَقُنْتُ سَمْعَهُ الَّذِي يَسْمَعُ بِهِ
12:59فرمایا
13:01میں اس کی سماعت
13:03اس کے کان بن جاتا ہوں
13:04میں اس کے
13:05اس کے جو ہے وہ آنکھیں بن جاتا ہوں
13:07اس کے ہاتھ پاؤں بن جاتا ہوں
13:09اے میرے مالک و مولا
13:10تو جسم سے پاک ہے
13:12اور حلول کا تصور بھی نہیں ہے
13:14ہمارے اسلام کے اندر
13:15مراد کیا ہے
13:17مراد یہ ہے
13:18فرمایا وہ میرا بندہ ہے
13:19میری مخلوق ہے
13:21لیکن جب وہ میرا محبوب
13:23محبوبیت کے درجے پر فائز ہو جاتا ہے
13:26فرمایا پھر اس کے ہاتھوں سے
13:28بظاہر کام ہو رہا ہوتا ہے
13:29لیکن پیچھے جو قوتیں
13:31طاقتیں ہوتی ہیں
13:32وہ اللہ تبارک و تعالیٰ کے ہوتی ہیں
13:34اب دیکھیں نا
13:35سیدنا عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ
13:37مدینہ مرورہ میں
13:38مسجد نبوی کے ممبر پر بیٹھے ہوئے ہیں
13:41کہاں ہو
13:42آزربائی جان کے ساتھ نہاوند ہے
13:45لیکن لشکر کا آپ کے نگاہ اٹھائی
13:47تو لشکر وہاں لڑ رہا تھا
13:49آپ نے یہاں سے آواز دی
13:50یا ساریہ
13:51اے ساریہ پہاڑ کے طرف
13:54تو یہ اتنی دور کیسے دیکھ رہی
13:56یہ آنک کے اندر طاقت و قوت
13:58کہاں سے آگئی
13:59اور پھر آواز یہاں سے دی
14:01آواز کیسے پہنچا دی
14:02آئے آئے آئے
14:04فرمایا من کانا للہ کانا اللہ لہو
14:06جو اللہ کا ہو جاتا ہے
14:08پھر ہر چیز اس کی ہو جاتی
14:10رب تبارک و تعالیٰ
14:11ہر چیز کو
14:12اس کے تابع کر دیتا ہے
14:14تو بیلی تے سب جگ بیلی
14:16ان بیلی بیلی
14:17یہ رب تبارک و تعالیٰ کی قدرت
14:19قَالَ الَّذِي عِنْدَهُ عِلْمٌ مِّنَ الْكِتَابِ
14:21آنَا آتِي كَبْهِ قَبْلَ
14:23اَنْ يَرْتَدَّ عِلِكَ تَرْفُمْ
14:25حضور پلک جھپکنے سے پہلے میں لے کر آوں گا
14:28اور لاکر آپ کی بارگاہ کے نگاہ اٹھائی
14:30تو سامنے موجود تھا اللہ اکبر
14:32فرمایا یہ طاقتیں قوتیں کہاں سے آگئیں
14:35فرمایا سب طاقتوں کا مرکز و محور
14:37میرے رب کے پاس ہے
14:39لیکن کیا اللہ نے اپنے نبیوں کو
14:41اپنے ولیوں کو
14:43اولیاء اکرام کو
14:44جن کی شانوں کو وہ قرآن کے اندر بیان کر
14:47اَلَا اِنَّا اَوْلِيَا اَلَّا خَوْفُنَ عَلِيْهِمْ
14:50وَلَا هُمْ يَحْزَرُونَ
14:51فرمایا ان کو کچھ قوتیں طاقتیں نہیں دی ہیں
14:54قرآن اٹھا کے دیکھ لو یار
14:56دیکھیں ادھر ادھر جھگڑوں پر پڑھنے کے وجہے
14:59اگر ہم اپنا فیصل
15:07وَا تَسِمُوا بِحَبْلِ اللَّهِ جَمِعُونَ وَلَا تَفَرَّقُوا
15:10کہ قرآن کیا کہتا ہے
15:11تو قرآن یہ کہتا ہے حضرات اگرامی
15:14کہ اللہ نے اپنے ولیوں کو طاقتیں عطا فرمائی ہیں
15:18اللہ تبارک و تعالیٰ کی جو قوتیں فرمایا
15:22میں اس کے ہاتھ پاؤں
15:23اس کی سمات بن جاتا ہوں
15:25بسارت بن جاتا ہوں
15:26اور پھر میرا بندہ جو مجھ سے سوال کرتا ہے
15:29وہ اس محبوبیت کے
15:32اور مقبولیت کے
15:33اور رب تبارک و تعالیٰ کے قرب کے مقام پر فائز ہوتا ہے
15:36کہ لَإِن سَأَلَنِي لَأُعْطِيَنَّهُ
15:40وَلَإِن اسْتَعَازَنِي لَأُعِذَنَّهُ
15:43میرا بندہ جو سوال کرتا ہے
15:45میں اس کے سوال کو رد نہیں کرتا ہوں
15:47دعا میں بھی مانگتا ہوں
15:49آپ بھی مانگتے ہیں
15:51وہی سورہ فاتحہ میں بھی پڑھتا ہوں
15:52آپ بھی پڑھتے ہیں
15:53لیکن وہی سورہ فاتحہ
15:55جب حضرت پیران پیر نے پڑھی
15:57خواجہ غریب نواز نے پڑھی
15:59حضور داتا علی حجویری نے پڑھی
16:01حضرت امام ربانی مجدد الفسانی نے پڑھی
16:04تو بات ہی کچھ ہو رہے
16:05وہی فاتحہ ہے وہی اخلاص ہے
16:07وہی قرآن ہے وہی قریباتیں
16:09لیکن وہ ان کی پاک زبانیں
16:12وہ ان کی محبوبیت کے درجے
16:15وہ اللہ تبارک و تعالیٰ کا قرب
16:17اللہ اکبر
16:18رب تبارک و تعالیٰ نے ان کو درجہ اتا فرمایا
16:21حضرت پیران پیر
16:22حضرت سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی
16:26رضی اللہ تعالیٰ نے فرماتے
16:28درست ال
16:28آپ فرماتے
16:29کہ مجھے اللہ تبارک و تعالیٰ نے
16:31یہ مقام اتا فرمایا
16:33فرمایا یہ مقام کیسے ملا
16:35یہی
16:35قال الذی عندہ علم من الكتاب
16:37فرمایا علم کی وجہ سے ملا
16:39درست العلم حتی سرت قطبا
16:41ونلت سادہ من مولا الموالی
16:43فرمایا میں علم پڑھتا رہا پڑھتا رہا پڑھتا رہا
16:48اللہ نے مجھے قطبیت کے بقام پر فائز فرما دی
16:51اور ہم علم شاج بھاگ رہے
16:53علم سے بھاگ کے ہم جو ہے
16:56چاہتے ہیں کہ یار
16:58یار تقریر نہیں کرو یار
17:00کوئی لمبی یہ تقریر واس سننے کا میرے پاس ٹائم نہیں
17:03اور کسی انٹرٹینمنٹ کے اندر لگا دو مجھے
17:07اس کے لیے میرے پاس ٹائم نہیں ہے
17:09حضرت گرامی یہی تو بنیاد ہے
17:11اللہ تبارک و تعالیٰ کے قرب کی
17:13آپ فرماتے درست العلم حتی سرت قطبا
17:15میں علم پڑھتا رہا اللہ نے مجھے قطبیت کے مقام پر فائز فرما دیا
17:19پھر کیسی قطبیت فائز ہوئی
17:22آپ بغداد میں بیٹھ کر فرماتے ہیں
17:25نظرت الہ بلاد اللہ جمعان کا خردرتن علا حکم التصالی
17:31فرمائیے اللہ کے سارے شہر
17:34میرے سامنے ایسے ہیں
17:37جیسے رائی کا دانہ ہوتا ہے
17:40تو فرمائیے رب تبارک و تعالیٰ کی بارگاہ کے جب محبوب و مقرب بن جاتے ہیں
17:44تو اللہ تبارک و تعالیٰ
17:46اعلان فرماتا ہے آسمانوں میں
17:48جبریل سے فرماتا ہے جبریل یہ میرے محبوب بن گئے
17:50آسمانوں میں اعلان کر دو
17:52ثم ینادی فی السمہ
17:53آسمانوں میں اعلان ہوتے
17:55کہ فلا بندہ اللہ کا محبوب و مقرب بن گیا
17:58اس کے بعد
17:59زمین میں ان کی قبولیت کو رکھ دیا جاتا ہے
18:03لوگ سمجھتے ہیں یار شاید بتا نہیں
18:05لوگوں نے مشہور کر دیا
18:06لوگوں نے مشہور نہیں کیا
18:07ثم یودعو لہو القبول فی الارض
18:11فرمائے ان کی قبولیت کو اللہ نے رکھ دیا
18:14انہ الذین آمنوا وعمل الصالحاتی
18:17سیجعلوا لہم الرحمن ودہ
18:19فرمائے رحمان ان کے دل کے اندر محبت
18:23لوگوں کے دلوں میں محبت پیدا کرنے والا ہے
18:25اور فرمائے صرف یہ نہیں
18:27میدان معاشر کے اندر تم دیکھو گے
18:30ان کے لیے نور کے ممبر لگے ہوں گے
18:32انہم علا منابن نور
18:35نور کے ممبر اوپر بیٹھے ہوں گے
18:37جب سب لوگ خوف کے اندر ہوں گے
18:39یہ بے خوف ہوں گے
18:41وجہ کیا
18:41کہ یہاں زندگی انہوں نے
18:43اللہ کے خوف میں گزاری
18:45وہاں میدان معاشر میں
18:46اللہ نے ان کو
18:47لا خوف علیہم ولاہم یحضنون کر دیا
18:50یا رسول اللہ کیا وجہ ہے
18:52ان کے یہ مقام کیوں عطا کیا گیا
18:54فرمائے
18:55فرمائے یہ
19:02اللہ کی مخلوق سے
19:03اللہ کے لیے محبت کرتے تھے
19:05الحب للہ والبغض فاللہ
19:07اللہ نے ان کو یہ
19:09درجہ مقام مرتبہ عطا فرمایا
19:11رب تبارک و تعالی
19:13قرآن کے نور سے
19:14ہمارے دلوں کو منور فرمائے
19:16عراستہ فرمائے
19:17وآخر دعوانا
19:18الحمدللہ رب العالمين
19:20یہ قرآن
19:32لوگوں کے لیے واضح بیان ہے
19:35اور ہدایت ہے
19:36اور پرہیزگاروں کے لیے
19:39نصیحت ہے
Recommended
18:30
|
Up next
Be the first to comment