Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Na Kar Entertainment

Category

😹
Fun
Transcript
00:00چوریا کر کے کروڑ پتی بننے والی دھریلو ملازمہ عمران خان کے ہاتھوں ایوار یافتہ نکلی
00:04کراچی
00:05کراچی کے پوش علاقے دیفنس میں چوری کے مقدمے میں گرفتار
00:09دھریلو ملازمہ مہرین کے حوالے سے حیران کن انکشافات سامنے آئے ہیں
00:13پولیس تفتیش میں معلوم ہوا ہے کہ گرفتار ملزمہ ماضی میں اسلام آباد کی جیل میں قید رہ چکی ہے
00:18جہاں اسے جیل میں سلائی کا کام کرنے پر ایوار بھی دیا گیا تھا
00:22تفتیشی حکام کے مطابق مہرین کا تعلق فیصل آباد سے ہے
00:25اور وہ لاہور میں بھی متدد مقدمات میں مطلوب رہی ہے
00:29پولیس ذرائع کے مطابق دسمبر دو ہزار چوبیس میں شہری شوکت محمود نے دیفنس تھانے میں مقدمہ درج کرایا تھا
00:35جس میں الزام لگایا گیا تھا کہ گھرلو ملازمہ مہرین نے چائے میں نشا آور دوا ملا کر اہل خانہ کو بے ہوش کیا
00:40اور گھر سے تلائی زیورات نقدی اور قیمتی سامان لے کر فرار ہو گئی
00:44پولیس کا کہنا ہے کہ واردات کا مجموعی نقصان پیسک لاکھ روپے سے زائد تھا
00:49تفتیش کے دوران انکشاف ہوا کہ مہرین کو پہلے فیروز آباد تھانے کی حدود میں
00:53ایک اور چوری کے مقدمے میں گرفتار کیا گیا جہاں اطلاع ملنے پر دیفنس مقدمے کے مدیان بھی پہنچے
00:58اور ملزمہ کو شناخت کر لیا آد ازا دیفنس پولیس نے بھی اپنے مقدمے میں باقاعدہ گرفتاری ڈال دی
01:04تفتیشی افسر کے مطابق مہرین فیروز آباد تھانے میں تین چوریوں کے مقدمات میں پہلے سے گرفتار ہے
01:10جبکہ کلفٹن اور گزری کے علاقوں میں بھی وہ گھروں کا صفاہ کر چکی ہے
01:13جہاں کروڑوں روپے مالیت کے نقصانات رپورٹ ہوئے ہیں
01:16ملزمہ نے دوران تفتیش انکشاف کیا کہ اسلام آباد جیل میں قید کے دوران
01:21اسے سابق وزیر آزم بانی پی ٹی آئی کی جانب سے ایوار بھی دیا گیا تھا
01:24جو اسے جیل میں سلائی اور ہنرمندی کے کاموں میں مہارہ پر ملا تھا
01:28پولیس کے مطابق ملزمہ سے مزید تفتیش جاری ہے
01:31اور امکان ہے کہ اس کے نیٹ ورک اور دیگر وارڈاتوں سے متعلق مزید انکشافات سامنے آئے گئے

Recommended