Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 7/25/2025
Na Kar Entertainment

Category

😹
Fun
Transcript
00:00Lip fillers
00:00ختم کروانے پر
00:01عرفی جاوید کا
00:02چہرہ بگڑ گیا
00:03ویڈیو وائرل
00:04بھارتی اداکارہ
00:05اور سوشل میڈیا
00:06انفلوسر
00:06عرفی جاوید
00:07نے لپ فلرز
00:08ختم کروانے کی وجہ
00:09بتا دی
00:09مروف بھارتی
00:10سوشل میڈیا
00:11انفلوسر
00:11اور منفرد
00:12انداز کے
00:12فیشن کے لیے
00:13مشہور عرفی جاوید
00:14نے حال ہی میں
00:15انسٹاگرام پر
00:16ایک ویڈیو شیئر کی ہے
00:17جس میں انہوں نے
00:18بتایا کہ انہوں نے
00:19اپنے لپ فلرز
00:20ختم کروالیے ہیں
00:21ویڈیو میں ان کے
00:22ہونٹ سوجے ہوئے
00:22دکھائی دیئے
00:23جس کے بعد یہ
00:24پوسٹ وائرل ہو گئی
00:25عرفی نے بتایا
00:26کہ ان کے فلرز
00:27اپنی جگہ سے
00:28ہٹ گئے تھے
00:28اس لیے انہوں نے
00:29انہیں حل کروانے کا
00:30فیصلہ کیا
00:31ویڈیو کے کیپشن میں
00:32عرفی نے لکھا کہ
00:33یہ فلٹر نہیں ہے
00:34میں نے اپنے فلرز
00:35ختم کروالیے ہیں
00:36کیونکہ وہ
00:37بہت زیادہ خراب
00:38ہو چکے تھے
00:38میں دوبارہ
00:39فلرز لگواہے گی
00:40مگر قدرتی انداز میں
00:41عرفی نے اس عمل
00:42کو تکلیف دے
00:43قرار دیا
00:44اور مدہوں کو
00:45مشورہ دیا
00:46کہ کسی بھی
00:46بیوٹی ٹریٹمنٹ
00:47کے لیے
00:47ماہر ڈاکٹر سے
00:48رجوع کرے
00:48عرفی نے کہا
00:49یہ بہت اہم ہے
00:50کہ اب کسی
00:51اچھے ڈاکٹر کے پاس جائے
00:52عرفی جاوید کی
00:53یہ ویڈیو
00:54سوشل میڈیا پر
00:54اگ کی طرح پھیل گئی ہے
00:55اور سارفین
00:57عرفی کی حمت
00:57کو سراہا رہے ہیں
00:58کیونکہ ایسے
00:59ٹریٹمنٹ تو
01:00اجکل سا بدہکار
01:01کرواتے ہیں
01:01مگر اس طرح سے
01:02پوسٹ کوئی نہیں کرتا
01:03اور نہ ہی قبول کرتے ہیں
01:05کہ انہوں نے
01:06خوبصورتی کے لیے
01:07کوئی ٹریٹمنٹ کروایا ہے
01:08اس حوالے سے
01:09دہلی کے فورٹس
01:10اسپتال کی
01:10ڈرمٹویلوجس
01:11ڈاکٹر رشمی
01:12شرما نے کہا کہ
01:12اگر تجربہ کار
01:14ڈاکٹر سے فلر
01:14نکل لائے جائے
01:15تو یہ زیادہ
01:16تکلیف دے نہیں ہوتا
01:17انہوں نے بتایا
01:18کہ لپ فلرز
01:18دراصل ہائیلوروینک
01:19ایسیڈ کے
01:20مالیکیولز ہوتے ہیں
01:21جو جسم میں
01:22قدرتی طور پر
01:23پائے جاتے ہیں
01:23جبکہ انہیں
01:24ختم کرنے کے لیے
01:25ہائیلوروین آئیس
01:26نامی انزائم
01:27استعمال ہوتا ہے
01:28جو محفوظ
01:29اور موثر ہے

Recommended