Skip to playerSkip to main content
  • 8 months ago
Na Kar Entertainment

Category

😹
Fun
Transcript
00:00Tuk Taker Sana Yusuf کے قتل کا معاملہ عدالت کا اہم فیصلہ سامنے آگیا
00:04Tuk Taker Sana Yusuf کے قتل کے معاملے میں عدالت کا اہم فیصلہ سامنے آگیا
00:09Tuk Taker Sana Yusuf کے قاتل کی جانب سے ریند تر گاڑی لینے کے معاملے کی
00:13سماعت دسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ہوئی
00:17جس میں عدالت نے گاڑی کی سپرداری کی درخواست خارج کر دی
00:20عدالت میں گاڑی کے مالک کی جانب سے سپرداری کی درخواست دائر کی گئی تھی
00:24جس میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ درخواست گزار
00:28اور گاڑی کا وارڈات سے کوئی تعلق نہیں ہے
00:31درخواست گزار مقدمہ میں نامزدہ مطلوب نہیں ہے
00:34پولیس نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ مطالقہ گاڑی ملزم عمر حیات نے
00:39وارڈات سے پہلے اور بعد میں استعمال کی تھی
00:42پولیس نے مطالقہ گاڑی کو ملزم کی نشاندہی پر ہی قبضے میں لیا تھا
00:46پولیس کے مطابق درخواست گزار نے رینٹ کا معاہدہ
00:50اور سی سی ٹی وی فوٹیجز پولیس کو پیش نہیں کی
00:53درخواست گزار اور گاڑی کے ڈرائیور سے مقدمہ میں شہادت مطلوب ہے
00:57بعد عزا عدالت نے پولیس اور درخواست گزار کے
01:01دلائل کے بعد سپرداری کی درخواست خارج کر دی
Comments

Recommended