Qayadat e Nabvi ﷺ Episode 13
To Watch More ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xify_WZmznnJn0jeajN9iy-a
Host: Omar Hayat | Guest: Shaykh Bilal Ahsan
#QayadateNabviﷺ #OmarHayat #aryqtv #shaykhbilalahsan
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
To Watch More ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xify_WZmznnJn0jeajN9iy-a
Host: Omar Hayat | Guest: Shaykh Bilal Ahsan
#QayadateNabviﷺ #OmarHayat #aryqtv #shaykhbilalahsan
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Muzika
00:24Jazubillahi min ash-shaytanir-rajim
00:26Bismillah ar-Rahman ar-Rahim
00:28Alhamdulillahi rabbil alameen
00:29Allahumma salli ala sayidina muhammad
00:32wa barik wa sallim
00:33Kiyadat-i-nabwi ke ek or episode
00:36mein aapha khushandid
00:37Pichlے kuch episodes mein hamne
00:39ہمارے پیارے پیغمبر کی مکی زندگی
00:42اور initial madni
00:44زندگی کے اوپر discussion کی
00:45ہم نے understand کیا کہ
00:47ہمارے پیغمبر کے yathrib
00:49یعنی مدینہ منورہ آنے کے
00:51کچھ initial time کے اندر
00:53وہ کون سے ایسے فیصلے
00:55کونسی ایسی strategic thinking
00:57ہے جو ہمارے پیارے پیغمبر
00:59نے ہمیں سکھائی
01:00تاکہ اگر ہم اپنے practical day to day life
01:03کے اندر کچھ initiative
01:05start کرنا چاہتے ہیں
01:06کچھ project start کرنا چاہتے ہیں
01:07کچھ business start کرنا چاہتے ہیں
01:09تو وہ کونسا ایسا framework ہے
01:12یا ایک step by step model ہے
01:15جس کو اگر ہم سمجھیں
01:17اور اپنائیں
01:18تو اللہ تعالی
01:19not only کہ ہمارے
01:21اس معاملے میں برکت ڈال دیں
01:23بلکہ ہمارے لیے وہ
01:24یوم حشر کے دن
01:26ایک عجر کا سبب بھی
01:28ہو
01:29شیخ پیدار احسن
01:31السلام علیکم
01:31وارکم السلام ورحمت اللہ
01:33شیخ صاحب ہم نے
01:34last episode میں
01:35discuss کیا تھا
01:36کہ جو
01:37مست نبوی کی foundation ہے
01:39وہ مسلمانوں کو
01:40ایک community center کے طور پر
01:42انہیں use کرنا شروع کی
01:44اور اسی community center سے پھر
01:46وہ فیصلے
01:48وہ decisions
01:48جو کہ آگے
01:49ان غزوات
01:50ان
01:52missions کے اوپر بھی
01:54اور بہت سارے ایسے معاملات
01:56جو کہ مسلمانوں نے
01:57success after success
01:58اللہ تعالی نے دیا
01:59اور lessons after lessons
02:01اللہ تعالی نے ہمیں دیئے
02:02وہ اس جگہ سے
02:03originate ہوئے
02:04اس
02:06community کے اندر
02:08آپ نے ذکر کیا
02:09کہ ہمارے پیغمبر نے
02:10انسار اور مہاجرین
02:12کو جوڑنے کا ایک initiative
02:14اس initiative سے
02:16ہمیں کیا سیکھنے کو ملتا ہے
02:17شیخ بلال
02:18نحمدہو نسلی
02:19علی رسول کریم
02:20اللہم صلی علی سیدنا محمد
02:22وعلا آل سیدنا محمد
02:24وبارک وسلم
02:25رب یسر
02:26ولا توسر
02:27وتمم بالخیر
02:28عمر جزاک اللہ خیر
02:31اللہ تعالی اس کوشش کو قبول فرمائے
02:34اللہ کا شکر ہے
02:35کہ ہمیں موقع مل رہا ہے
02:36کہ ہم نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی
02:38خوبصورت حیات طیبہ کو
02:40لوگوں کے سامنے
02:41ایک
02:42نئے طریقے سے
02:43پیش کر رہے ہیں
02:45اللہ تعالی اس کوشش کو قبول فرمائے
02:47عمر
02:49آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
02:51کمیونٹی سنٹر
02:52نہیں بنا دیا
02:53کمیونٹی بھی بنا دیا
02:55میں بار بار یہ بات اس لئے کہتا ہوں
02:56کہ آج کل
02:57مسجدیں بنا دینے پہ تو بہت
03:00ایمفیسز ہیں
03:00لوگوں کو جوڑنے کے اوپر
03:03اتنا کام نہیں ہے
03:05کمیونٹی سنٹر
03:06میں پہلا لفظ کمیونٹی ہے
03:08سنٹر
03:09تو صرف ایک جگہ ہے
03:11کمیونٹی ہونا بھی بہت ضروری ہے
03:13اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
03:15جہاں ایک کمیونٹی سنٹر بن رہا تھا
03:17وہاں کمیونٹی کو بھی بنانے پہ
03:20بہت زبردست کام کیا
03:23کیا کام کیا
03:24ہم نے پہلے اپسوڈ میں
03:26اس کے بارے میں ذکر کیا
03:27آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
03:28مہاجرین
03:29جو کہ بے سلو سمان
03:31مدینہ شریف تشریف لائے تھے
03:33جن کے پاس نہ رہنے کو جگہ تھی
03:35نہ کاروبار کرنے کے لیے
03:37کوئی سہولیات تھی
03:38ان کو وہاں پہ رہنے والے
03:41جو مسلمان بھائی تھے
03:44ان کے انسار
03:45ان کے ساتھ
03:46حقیقتاً
03:47یعنی کہ
03:47ان کو
03:48ڈیکلیئر کر دیا
03:49کہ اب یہ
03:50اس کا بھائی ہے
03:52اس سے
03:53ہر ایک
03:55کو فائدہ ہوا
03:56مہاجرین کو کیا فائدہ ہوا
03:58ان لوگوں کو
03:59سرنلی
04:00ایک
04:00اسوسییشن
04:02ایک بانڈنگ مل گئی
04:03ایک فیملی ٹائز
04:04اسٹیپلش ہو گئے
04:05ان کو
04:05ایک گھر مل گیا
04:07اور گھر میں
04:08ساتھ رہنے والے مل گئے
04:10دوسرا
04:13ان لوگوں کو
04:14جو ہے
04:14ایک
04:15موقع مل گیا
04:16کہ وہ اب
04:17اپنی جو
04:18سکل سیٹس ہیں
04:19وہ ان کو
04:20دوسروں کے ساتھ
04:21شیئر کر سکیں
04:22انسار کو
04:24کیا فائدہ ہوا
04:25انسار کو
04:26نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی
04:28خدمت کرنے کا
04:30ایک موقع مل گیا
04:31نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی
04:32اور ان کے جو
04:33اصحاب ان کے ساتھ آئے تھے
04:35ان کی خدمت کرنے کا مل گیا
04:36وہ سکل سیٹس
04:38جن سے
04:39انسار
04:40اتنے واقف ہی نہیں تھے
04:41یسر
04:42اس وقت
04:43ایک
04:44کھیتی باری
04:47کی
04:48ایکانومی تھی
04:49ان کی
04:49مدینہ
04:54مرورہ میں
04:55ٹریڈ
04:56اتنی فلرش نہیں کرتی تھی
04:57مکہ کے
04:58جو صحابی تھے
05:00وہ
05:00ٹریڈرز تھے
05:02ویل ورس تھے
05:03ٹریڈنگ میں
05:04جب
05:05وہ ان کے ساتھ
05:08جڑے
05:08یعنی کہ
05:09جب مہاجر انسار
05:10کے ساتھ جڑے
05:11تو انہوں نے
05:12نئی سکل سیٹس
05:13ایکوائر کرنا شروع کر دیں
05:14پھر
05:15اس سے
05:16ایک اور بہت بڑا
05:17جو فائدہ ہوا
05:18جو کہ ہم مسلسل دیکھتے ہیں
05:20کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم
05:20دین اور دنیا کو
05:21مسلسل ساتھ ساتھ
05:22لے کے چلتے تھے
05:23کہ جو
05:23مکہ کے صحابی تھے
05:25مکہ مقرمہ سے
05:26جو آنے والے صحابی تھے
05:28وہ سب کے سب
05:29آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ
05:31ان کی صحبت میں
05:32رہنے کی وجہ سے
05:33قرآن بھی خوب جانتے تھے
05:35دین کے اصول بھی خوب جانتے تھے
05:37آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے
05:39عدب کے تقاضوں کو
05:40بھی خوب سمجھتے تھے
05:42مدینہ منورہ کے جو
05:44صحابہ اکرام تھے
05:45وہ ابھی نئے دین میں
05:46داخل ہوئے تھے
05:47ان کو ان سب چیزوں سے
05:49اتنی فیمیلیریٹی نہیں تھی
05:50جب وہ ان سب کے ساتھ
05:52جڑنا شروع ہوئے
05:53تو انہوں نے ساتھ ساتھ
05:54دین کو بھی
05:56سیکھنا شروع کر دیا
05:57پرسنلائز انڈویجول
05:59چیوٹرنگ بھی شروع ہو گئی
06:01As a community کیا فائدہ ہوا
06:04suddenly there was
06:06no longer
06:07them and us
06:08It was
06:09سب اکساتھ ہے
06:11ایک پوری کی پوری
06:13یک جہد
06:14ایک امت بن گئی
06:16کتنا important lesson
06:17ہمیں شیخ پلال
06:18as a leader
06:19as a manager
06:20اس example سے ملتا ہے
06:21بہت ساری organizations میں
06:23کوئی لوگ نہیں آتے ہیں
06:25ایک employee
06:26یا ایک اسی environment میں
06:28آپ نہیں داخل ہو
06:29جہاں پہ آپ کو
06:30rules and norms
06:32کا پتہ نہ ہو
06:33again
06:34ہمارے پیغمبر کی
06:35صیرت سے
06:35اور قیادت نبوی سے
06:36آپ کو وہ lessons
06:37نظر آ رہے ہیں
06:38کہ کیسے ایک نئی
06:39environment میں
06:40اپنے آپ کو
06:41ایک foundation دینا
06:42ایک confidence دینا
06:43اور اپنے آپ کو
06:45set up ایسے کرنا
06:46تاکہ آپ
06:47اس environment میں
06:48رہنے والوں کی
06:49strengths
06:50کو leverage کر سکیں
06:51ان کے experiences
06:52سے learn کر سکیں
06:53اور اکٹھے
06:55flourish کر سکیں
06:56کسی نے کہا
06:57if you want to go fast
06:58you go alone
06:59if you want to go far
07:01you go together
07:02اور
07:04صحابہ اکرام
07:06اب
07:07ایک تو تھا
07:09internally کیا
07:09عورہ تھا
07:10external جو
07:12آپ نے جیسے کہا
07:13کہ مدینہ منورہ
07:15میں صرف
07:15یہی لوگ
07:17نہیں تھے
07:17it was
07:18بہت اور
07:19جہاں
07:20external factors
07:21تھے
07:21قبائلز تھے
07:22اور صرف
07:22مسلمان ہی نہیں
07:24تھے
07:24غیر مسلم بھی
07:25طرح طرح کے
07:26تھے
07:26یہ لوگ
07:28suddenly
07:29جب وہ
07:30مسلمانوں کو
07:31دیکھ رہے تھے
07:31strategize کر رہے تھے
07:32تو اب ان کو
07:33جو ایک
07:34موقع ملتا ہے
07:36دشمن کو
07:36آ کے
07:37fault lines
07:39increase کرنے میں
07:40کہ بھئی دیکھو
07:41وہ تم یہ کرتا ہے
07:42تم لوگ آگے ہو
07:43ایسے ہوگے ہو
07:44وہ ایسے ہیں
07:45جو دشمن
07:46ایک فائدہ اٹھاتا ہے
07:47کہ
07:47اس بات کے اوپر
07:50کہ تم
07:50فنا جگہ سے ہو
07:52یہ فنا جگہ سے ہیں
07:53اس سے لوگوں
07:54کا آپس میں
07:54جو divide کرتا ہے
07:55suddenly ان کو
07:57کوئی فرقی نہیں
07:57نظر آتا تھا
07:58ان کو ایک ہی چیز
07:59نظر آتی تھی
07:59کہ یہ سب کے سب
08:01مسلمان ہیں
08:02یہ سب کے سب
08:03محمد صلی اللہ علیہ وسلم
08:04کے
08:04تابدار ہیں
08:06اب ان کو
08:07موقع ہی نہیں ملا
08:08مسلمان
08:08ایک دم سے
08:09united front بن گئے
08:11ایک
08:11united army بن گئے
08:13تو بہت فائدہ ہوا
08:14اس پہ کچھ
08:15مثالیں ہیں
08:16عمر کہ یہ لوگ
08:16کس طرح
08:17ایک دوسرے کے ساتھ ہوئے
08:18کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم
08:19نے جو لوگوں کو
08:20چنا
08:21کہ کون کس کے ساتھ ہوگا
08:22وہ بہت
08:23worth while ہے
08:24مثال کے طور پہ
08:26آپ صلی اللہ علیہ وسلم
08:26نے
08:27مدینہ مرورہ کے
08:29ایک بہت
08:29well off صحابی
08:30سیدنا
08:31سعید بن الرابی
08:33رضی اللہ تعالی عنہ
08:33ان کو
08:34جورہ
08:35عبد الرحمن بن
08:36اوف
08:37رضی اللہ تعالی عنہ
08:38کے ساتھ
08:38جو کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم
08:39کے ساتھ
08:40حجرت کر کے آئے تھے
08:41عبد الرحمن بن اوف
08:42رضی اللہ تعالی عنہ
08:43مکہ مکرمہ میں
08:44بڑے پائے کے
08:45ٹریڈر تھے
08:46بہت
08:46جمع ہوئے
08:48تاجر تھے
08:49وہ جب
08:50مدینہ شریف آئے
08:50تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم
08:51نے ان کو
08:52مدینہ منورہ کے
08:53ایک
08:53well off صحابی
08:54کے ساتھ جوڑا
08:55ان صحابی
08:56سیدنا سعید نے
08:57سیدنا عبد الرحمن
08:58کو کہا
08:59کہ میں مدینہ منورہ
09:00کے مالدار
09:01لوگوں میں سے ایک ہوں
09:02لیکن آج کے بعد سے
09:04جتنا میرا مال ہے
09:05اس کا آدھا آپ کا
09:07بلکہ نہ صرف یہ
09:08میری دو بیوی ہیں
09:10ان میں سے
09:10آپ جس کو
09:11پسند کریں
09:12میں اس کو
09:13طلاق دے دیتا ہوں
09:13وہ بیوی آپ کی
09:15سیدنا عبد الرحمن
09:16بن عوف
09:16رضی اللہ تعالیٰ عنہ
09:17نے
09:18ان سے کہا
09:19کہ آپ
09:20اپنا مال
09:22اور اپنے گھر
09:22کو
09:23انٹیکٹ رکھیے
09:24صرف مجھے
09:25مارکٹ کا
09:26وے آباؤٹ
09:27بتا دیجئے
09:28میں خود
09:29اپنا
09:29کاروبار شروع کر کے
09:31اپنے لئے کمال لوں گا
09:32انہوں نے
09:33ان کو
09:33مارکٹ ڈانیمک
09:38ایک سلجے وے
09:40اور سمجھدار
09:41تاجر تھے
09:43کچھ ہی عرصے میں
09:44انہوں نے
09:44اپنے آپ کو
09:45دوبارہ
09:45اسٹیبلش کر لیا
09:46In fact
09:47اللہ کے حکم سے
09:49شیخ پیلال
09:49ہمیں کچھ
09:50دنوں پہلے
09:51موقع ملا
09:52عبد الرحمن بن عوف
09:53رضی اللہ تعالیٰ کے
09:54باغ میں جانے کا
09:55جو کہ آج بھی
09:56مدینہ منورہ میں
09:57موجود ہے
09:58جب ہم وہاں گئے
09:59تو ہمیں کچھ دو تین
10:00انکریڈبل باتوں
10:01کا پتا چلا
10:02پہلے تو ہمیں
10:03اس بات کا پتا چلا
10:04کہ جہاں پر
10:05ان کے باغ
10:05باغات
10:06ہیں
10:08وہاں پہ
10:09سبحان اللہ
10:09آج بھی جو
10:10کھجوریں ہیں
10:11وہ آج بھی
10:11ان کی
10:12یلڈ اور ان کی
10:13پروڈکٹیوٹی
10:13ماشاءاللہ
10:14بہت سارے
10:15اور باغات سے
10:15زیادہ ہیں
10:16اور سیکنڈلی
10:17وہاں پر جو
10:18ہمیں کچھ
10:19مشایخ ملے
10:19انہوں نے
10:20یہ سکھایا
10:21جب حضرت عبد الرحمن بن عوف
10:22نے کہا کہ
10:23show me where the market places
10:25یا مجھے market dynamics
10:26کا آپ بتائیں
10:27تو کہتے ہیں
10:28کہ within three years
10:30جو کہ
10:30بہت چھوٹا
10:31time ہے
10:32اور جو بھی
10:32کوئی business
10:33کر چکے ہیں
10:34یا جو business
10:34کرنا چاہتے ہیں
10:35ان کو اس بات کی
10:35understanding ہے
10:36کہ کتنا difficult
10:37ہے
10:37تین سال میں
10:39کہتے ہیں
10:40کہ within three years
10:41he was amongst
10:43the richest traders
10:44in مدینہ منورہ
10:45اور جب ان سے
10:47یہ سوال کیا گیا
10:48اسی area کے اندر
10:49کہ یہ کیسے possible
10:51ہے
10:51کہ آپ مکہ مکرمہ
10:52میں
10:52ایک بہت
10:53successful تاجر
10:54تھے
10:54آپ
10:55جس طرح میں
10:56لگتا ہے
10:57کہ خدا نہ خواستہ
10:57نعوذ باللہ
10:58کوئی zero پہ آ جائے
10:59اور پھر
10:59تین سال میں
11:00کھڑا ہو جائے
11:01تو انہوں نے کہا
11:02I have signed
11:04a contract
11:05with Allah
11:05and Allah
11:07has signed
11:08a contract
11:08with me
11:09یعنی
11:10وفوم اس کا یہ بنا
11:11کہ میں نے
11:12اللہ تعالیٰ سے
11:13دعا مانگی ہے
11:14میں نے
11:15اللہ تعالیٰ سے
11:15رستہ
11:16سیکھنے کو
11:16مانگا ہے
11:17اور اللہ تعالیٰ نے
11:19میرے پر کچھ
11:19responsibilities
11:20کچھ قوائد
11:21رستے
11:22بنائیں
11:23میں ان رستوں پر
11:24چلتا رہتا ہوں
11:25میں اپنے آپ کو
11:26ایک
11:27سچے
11:28تاجر کی طرح
11:29ایک
11:30دیانت مند
11:31انسان کی طرح
11:32میری یہ
11:34responsibilities ہیں
11:35اور
11:35اللہ تعالیٰ میرے کام میں
11:37ایسی
11:37برکتیں
11:38ڈالتے ہیں
11:38کہ خود
11:39سبحان اللہ
11:40سمجھ نہیں آتا
11:41کہ اللہ تعالیٰ کا
11:41یہ کس طرح کے
11:42معاملات ہیں
11:43In other words
11:44جو
11:45اللہ کے بتاہے
11:46وطریقوں پر چلے گا
11:47اللہ خود ہی
11:48اس کو
11:48elevate کر دیں گے
11:49سورہ انکبوت کی آخری آیت میں
11:51اللہ تعالیٰ یہی
11:52ہمیں سمجھاتے ہیں
11:52شیخ صاحب
11:53انگلیش میں
11:54اسے کہتے ہیں
11:55translation ہے
11:56Those who strive
11:57in our ways
11:59then we will guide them
12:01in our
12:02یعنی
12:02اللہ تعالیٰ کے معاملات
12:04پھر ایسے
12:04ہمیں رستہ دکھاتے ہیں
12:06کہ ہم ان کے اندر
12:07پھر انشاءاللہ
12:07success
12:08after success
12:09ہماری زندگی میں ملتا ہے
12:11شیخ بلال احسن سے
12:12ہمیں وہ
12:14leadership lessons
12:15سیکھنے کو
12:16مل رہے ہیں
12:16جن کے ساتھ
12:17ہمیں یہ understanding
12:18آنی چاہیے
12:19کہ
12:20اللہ کے معاملات
12:21اللہ کے پاتھ
12:23کے اوپر چلنا
12:24استقامت کے ساتھ
12:26اچھی نیت کے ساتھ
12:28تقویٰ اور توقل کے ساتھ
12:30ہمارے لئے ایک
12:31بہت بہت بہت
12:32بڑی opportunity ہے
12:33as an umat
12:34اکثر لوگ
12:35business میں
12:36جاتے ہوئے
12:37گھبراتے ہیں
12:37ان کو یہ لگتا ہے
12:39کہ اگر business میں
12:40نقصان ہو گیا
12:40یا میں fail ہو گیا
12:42business میں
12:42تو
12:43میرے لئے
12:43بڑے مشکل
12:44معاملات ہوں گے
12:45ہمیں پتا ہے
12:46کہ
12:46تجارت کرنا
12:47ہمارے اسلام میں
12:48کتنا پسند کیا جاتا ہے
12:50اور
12:51اس چیز کو
12:52مدنظر رکھنا
12:53کہ جیسے
12:53حضرت عبد الرحمن
12:55منعوف رضی اللہ تعالیٰ کی
12:56example سے
12:56ہمیں نظر آتا ہے
12:58کہ
12:58زندگی میں
12:59ups
12:59downs
13:00business
13:01اوپر جانا
13:02نیچے جانا
13:02ایک normal چیز ہے
13:04مگر
13:05اپنے
13:05principle
13:06values
13:07اور ethos
13:08کو
13:08maintain رکھنے سے
13:09اللہ تعالیٰ ہمارے
13:11معاملات
13:11آسان کر دیتے ہیں
13:12فَإِنَّمَا
13:13أَلُسْرِ
13:14يُسْرَ
13:14اِنَّمَا
13:15أَلُسْرِ
13:15يُسْرَ
13:16ہارڈشپ کے ساتھ
13:17ease ہے
13:18ease کے ساتھ
13:19ہارڈشپ ہے
13:20as long as
13:21ہمارا رستہ
13:22ہماری نیت
13:22سیدھی رہے
13:24اور اللہ تعالیٰ ہمیں
13:25ہمارے معاملات میں
13:26استقامت دیں
13:27انشاءاللہ
13:28ملتے ہیں
13:29بریک کے بعد
13:29welcome back
13:30بریک پہ جانے سے پہلے
13:32ہم نے
13:33شیخ بلال احسن سے
13:34وہ critical
13:35معاملات
13:35وہ confidence
13:36skills
13:37behaviors
13:38اور attitude
13:39سیکھے
13:39جس کے ساتھ
13:41صحابہ اکرام
13:42یفرب
13:43یعنی مدینہ منورہ میں
13:44اپنے آپ کو
13:44settle کر رہے تھے
13:45اور not only
13:46survive کر رہے تھے
13:48بار
13:48ما شاءاللہ
13:49thrive کر رہے تھے
13:50شیخ بلال احسن
13:51ہمیں کچھ اور
13:52ایسی examples دیں
13:53کہ مہاجرین
13:55اور انصار
13:56کو جوڑ کے
13:57ہمارے پیغمبر نے
13:58کیسے ان کے معاملات میں
14:00اور برکتیں ڈالی
14:01اور یہ ایک
14:02امت کی
14:03foundation
14:04create کی
14:05بریکل احمر
14:08ہم نے
14:09ایک مثال دیکھی
14:11جس میں
14:11ایک
14:11بہت
14:13well off
14:13wealthy
14:14انصاری
14:15صحابی
14:16اور ایک
14:17high potential
14:19مہاجر صحابی
14:21جن کے اندر
14:22trade اور
14:23business equipment
14:24بہت ہائے تھا
14:25ان کو ملایا گیا
14:26ایک اور مثال
14:28جس میں
14:29آپ صلی اللہ علیہ وسلم
14:29نے
14:30بلال رضی اللہ تعالیٰ
14:32آنو
14:33جو کہ
14:33مکہ مکرمہ میں
14:36اسلام لانے سے قبل
14:37ایک غلام
14:38تصور کیا جاتے تھے
14:39بلکہ غلام تھے
14:41اور
14:42اسلام
14:43لانے سے پہلے
14:45ان کو
14:45شدید
14:46مشکلات
14:48تشدد
14:49اور
14:50harassment
14:50کا سامنا تھا
14:52اسلام لانے پر
14:54ان کے اوپر
14:54بہت ظلم کیا گیا
14:56اسلام میں آنے کے بعد
14:58ان کی
14:58ایک
14:59social elevation
15:00ہوئی
15:00وہ باقی تمام
15:01صحابہ اکرام کے ساتھ
15:03ان کے بھائی بن کے
15:04رہنے لگ گئے
15:05حجرت کے موقع پر
15:07آپ صلی اللہ علیہ وسلم
15:08نے ان کو
15:08مہاجرین میں
15:10ایک صحابی ہیں
15:11ابو رویح
15:12رضی اللہ تعالیٰ عنہ
15:12ان کے ساتھ جوڑا
15:14اب
15:15کہاں وہ
15:17بلال حبشی
15:18دوکہ
15:19مکہ کے لوگ
15:21جن کو
15:22ایک
15:23غلام تصور کرتے تھے
15:25یہاں مدینہ منورہ میں آکے
15:27ایک مدینہ منورہ کی
15:29اچھی
15:29well established family کے ساتھ
15:31جڑ گئے
15:32بہت
15:33clear پیغام
15:34آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیا
15:35کہ
15:35race
15:36has no
15:37place
15:38in اسلام
15:39اور
15:41ابو رویح
15:42رضی اللہ تعالیٰ عنہ
15:43انہوں نے بھی
15:43اس کو
15:44اپنے لئے
15:44ایک بہت بڑا
15:45فخر کا مقام
15:46سمجھا
15:47کہ میں
15:47ان لوگوں کے ساتھ
15:49جڑا ہوں
15:50میرا بھائی
15:51وہ ہے
15:51جو کہ
15:52اسلام کے
15:53شروع کے
15:54چند حضرات میں سے
15:56یہ وہ لوگ ہیں
15:57جنہوں نے
15:58نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
15:59کو
15:59بالکل
16:00شروع کے دنوں میں
16:02جوائن کیا تھا
16:04بہت بڑی سعادت کی بات ہے
16:06دونوں طرف سے
16:08win-win
16:09ایک
16:09طرف یہ
16:11clear message ہو گیا
16:12کہ race کا
16:12کوئی concept نہیں ہے
16:13دوسری طرف یہ
16:14کہ
16:15مجھے ان سے
16:16سیکھنے کا
16:16مکم ملے گا
16:17جو شروع سے
16:18آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے
16:19سیکھے آ جائے
16:20شیخ پلال ہمیں یہ بھی پتا ہے
16:22اور ہمارے کچھ مشایخ
16:23نے ہمیں یہ سکھایا ہے
16:24کہ
16:25ایک incident
16:25narrate کیا جاتا ہے
16:27کہ
16:27ایک انسان
16:28بڑے اچھے
16:28صاف کپڑوں میں
16:29مسجد میں گسا
16:31اور اس نے نماز
16:32شروع کرنے لگا
16:33تو اس کے ساتھ
16:33جو بندہ آئے
16:34کھڑا ہوا
16:34اس کے کپڑے بھی
16:35کچھ پھٹے ہوئے تھے
16:36اور اس کی
16:37حالت بھی کچھ نہ ساز تھی
16:39اور اس میں سے
16:39ایک smell آ رہی تھی
16:40اس بندے کے ذہن میں
16:41یہ آیا
16:42کہ
16:42کس قسم کے ایک
16:44غلیز انسان کے ساتھ
16:45میں کھڑا ہو گیا ہوں
16:46یا
16:46کس قسم کے ایک
16:47ایسے بندے کے ساتھ
16:48جس کے ساتھ
16:48مجھے
16:49انکمفٹیبل ہو رہا ہوں
16:50تو
16:51narration میں یہ آتا ہے
16:53کہ جب
16:53تلاوت شروع ہوئی
16:55اور
16:55امام نے
16:56سورہ پڑھنا شروع کی
16:58تو ایک جگہ جا کے
16:59امام وہ سورت
17:00بھول گئے
17:01اور وہ رک گئے
17:02تو وہ جو بندہ
17:03جو کہ پھٹے کپڑوں میں تھا
17:04جس کی حالت
17:05نساز تھی
17:06اس نے امام کی پیچھے
17:07وہ
17:08recitation کرنا شروع کر دی
17:09تھا کہ امام
17:10جو ہے ان کو
17:10ان کو لکمہ دیا
17:11اس سے ہمارے
17:13اور اس انسان کی دل میں
17:14یہ بات آئی
17:15کہ سبحان اللہ
17:15اللہ کی نظر میں
17:17کس کے پھٹے کپڑے ہیں
17:19کس کے اچھے کپڑے ہیں
17:20کس میں سے اچھی
17:21سمیل آ رہی ہے
17:22کسی میں سے بری
17:23سمیل آ رہی ہے
17:23یعنی
17:24اللہ کے نظر میں
17:25کس کے
17:26elevation high ہے
17:27کس کا status high ہے
17:28دنیا میں کس کا status high ہے
17:30اور ایک ہر یہی سبق تھا
17:31جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم
17:32سکھانا چاہ رہے تھے
17:33کہ بہتر شخص وہ ہے
17:34جو تقویے میں زیادہ ہیں
17:36آپ کے
17:38physical outlook
17:40یا آپ کی race
17:42color
17:42height
17:43does not count
17:45آپ کا
17:46social status
17:47wealth سے
17:47determine نہیں ہوتا
17:49آپ کا
17:50social status
17:51آپ کے
17:51تقویے سے
17:51determine ہوتا ہے
17:52جو
17:53جتنا
17:54تقویے میں
17:54زیادہ ہے
17:55اتنا
17:56وہ
17:56عالی ہے
17:57اتنا
17:57اللہ سبحانہ تعالیٰ
17:58کا زیادہ
17:59مقرب ہے
18:00اور یہی وجہ ہے
18:01کہ جو
18:02انساری صحابی تھے
18:03انہوں نے یہ سبق
18:04سیکھا
18:04اور اس کو
18:05اپنے لئے ایک
18:06honor سمجھا
18:06کہ میں اب
18:07بلال رضی اللہ تعالیٰ کا
18:08بھائی ہوں
18:09پھر ایک اور
18:10مثال دیکھتے ہیں
18:11سیدنا
18:13سلمان
18:13الفارسی
18:14رضی اللہ تعالیٰ عنہ
18:15وہ
18:16فارس کے
18:17رہنے والے تھے
18:18اس لئے
18:18الفارسی کے
18:18رہتے ہیں
18:19نہ وہ
18:20مہاجر تھے
18:21کہ وہ
18:21مکہ مکرمہ سے
18:22تشریف لائے
18:23نہ ہی وہ
18:24مدینہ منورہ
18:25کے رہنے والے تھے
18:26ایک اور
18:27جگہ سے
18:27ہجرت کر کے
18:28اللہ کے
18:29نبی کی
18:30تلاش میں
18:30بہت بڑے
18:32سکولر
18:32اپنے
18:34ادیان
18:35کے
18:35ان سے
18:36ہوتے ہوئے
18:37اب وہ
18:37نبی پاکس
18:41نے ان کو بھی
18:42ویلکم کیا
18:43اور ان کو
18:44بھی
18:45جو ہے
18:46ایک
18:47انساری صحابی
18:48کے ساتھ
18:49جوڑ دیا
18:49اس میں بھی
18:51بہت حکمت تھی
18:52اس میں ایک
18:53میسیج تو یہ تھا
18:54کہ
18:54اینی بڑی کمی
18:55انٹو اسلام
18:55اس
18:56ایکوالی ویلکم
18:58ایکوالی ٹریٹیٹی
18:59یہ نہیں ہے کہ
19:00جو صرف
19:00مکہ مکرمہ سے
19:02ہجرت کر کے آئیں گے
19:03ان کو تو
19:04ہم بھائی بنائیں گے
19:05جو باہر سے آ رہے
19:06کہیں اور سے آ رہے
19:07وہ
19:08جو اسلام میں آیا ہے
19:12جو اس
19:13کنڈیشن کو
19:14فلفل کر رہا ہے
19:15کہ وہ یہاں
19:16کر رہنے والا نہیں ہے
19:17بے سر و سامان
19:18کی حالت میں ہے
19:20اس کے لیے
19:20ایک نئی جگہ ہے
19:22گھر والے نہیں ہیں
19:23فیملی نہیں ہے
19:24کوئی رشتے داری نہیں ہے
19:26اس کے لیے
19:27ایک ایسا گھر
19:28ایک ایسا
19:29بھائی بنا دیا
19:30جس کے ساتھ
19:31وہ رہ کے
19:31اپنے آپ کو یہاں
19:32اسٹیبلش کر سکتا ہے
19:33شیخ بلال احسن کے ساتھ
19:35ہمیں
19:36لسن
19:36اپون لیسن سیکھنے کو
19:38مل رہے ہیں
19:38اس
19:39انیشل ٹائم کے
19:41یعنی
19:41ہجرت کے
19:42کچھ
19:43مہینوں
19:44یعنی
19:44کچھ انیشل فیز کے
19:46جس کے اندر
19:47ہمارے پیارے پیغمبر
19:48حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
19:49نے
19:50ہمیں وہ
19:50لیسنز
19:51سکھائے
19:52جس کے ساتھ
19:53ہم اپنے
19:54دی تو ڈی افیرز
19:55یعنی
19:55بزنس کے معاملات
19:56کورپرٹ افیرز کے اندر
19:58ہمیں بہت سارے
19:59لیسنز
19:59ملتے ہیں
20:00ہم نے آج یہ سیکھا
20:02کہ کسی بھی
20:03فاؤنڈیشن کی اندر
20:04کسی بھی
20:05ارگنیزیشن کی اندر
20:06ایکوالیٹی
20:07صرف ایکوالیٹی
20:09درجات کی نہیں
20:10بات ایکوالیٹی
20:11سٹرنگٹ کی
20:12ایکوالیٹی
20:13پیرنگ کی
20:14ان لوگوں کے
20:15جو کہ ایک دوسرے کے
20:16سکل سیٹ
20:17کمپلیمنٹ کرتے ہیں
20:18اس سے کتنا کچھ
20:20ان معاملات سے
20:21ہمیں بہت کچھ سیکھنے کو
20:23مل سکتا ہے
20:23As a leader
20:24you're often
20:25responsible
20:26for getting
20:27the best
20:28out of your people
20:29A leader's only job
20:31is to create
20:32other leaders
20:32ہمیں پوری دنیا میں
20:34اتنا
20:35متعلیہ کرنے کے بعد
20:37بہت سارے
20:38مفسرین
20:38professors
20:39scholars
20:40کے ساتھ
20:41discussions کے بعد
20:42یہ
20:42abundantly
20:43clear ہو گیا ہے
20:44کہ
20:45کوئی ایسا
20:46framework
20:47ہمیں نہیں
20:48دیکھنے کو ملتا
20:49کوئی ایسی
20:50leadership کی
20:51philosophy
20:51ہمیں نہیں
20:52ملتی
20:52جیسے کہ ہمیں
20:53قیادت نبوی
20:55اور سیرت نبوی
20:56پہ ملتی ہے
20:56اللہ تعالی ہمیں
20:57توفیق دیں
20:58کہ ہم
20:59ان lessons
21:00کو learn
21:00کر کے
21:01اپنے business
21:02اپنے projects
21:04اپنی company
21:05یا اپنی
21:06employees
21:06میں
21:06ان کو
21:07incorporate
21:08کر سکیں
21:08جیسے کہ
21:09ہم نے پہلے
21:10اپیسوڈ میں
21:10کہا
21:11کہ یہ کر کے
21:12not only
21:13کہ ہم
21:13اس دنیا کے
21:14اندر
21:15سکسس پا سکتے ہیں
21:16بلکہ
21:16اپنی آخرت
21:17کی تیاری
21:18بھی کر سکتے ہیں
21:19اللہ تعالی ہمیں
21:20سیرت نبوی
21:21اور قیادت نبوی
21:22سے سیکھنے کی
21:23توفیق اطاف فرمائیں
21:24سلام علیکم
21:25موسیقی
Comments