Skip to playerSkip to main content
Qayadat e Nabvi ﷺ Episode 20

To Watch More ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xify_WZmznnJn0jeajN9iy-a

Host: Omar Hayat | Guest: Shaykh Bilal Ahsan & Danilo Simoni

#QayadateNabviﷺ #OmarHayat #aryqtv #shaykhbilalahsan

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00I'll see you next time.
00:30قیادت نبوی کے ایک اور اپیسوڈ میں آپ کو خوش آمدید.
00:34ہم نے پچھلے اپیسوڈ میں دستور مدینہ یعنی کانسٹیٹوشن آف مدینہ
00:38وہ انکریڈبل ڈاکیمنٹ وہ انکریڈبل فریمورک جس کے ساتھ مسلمانوں نے اس انوائرمنٹ میں سروائف کرنا سیکھا
00:46اور اس کے بعد دھرائیو کرنا سیکھا.
00:49ہم نے یہ بھی سیکھا کہ وہ کون کون سے لیڈرشپ کالٹیز اور اٹریبیوٹس ہیں
00:54جیسے کہ ویژن اور اس ویژن کو فالو کرنا ایک ٹرسٹنگ انوائرمنٹ کا کریئٹ کرنا
01:01ان لیسنز کو پریکٹیکل اور پراغماتک کرنا اور ایک انوائرمنٹ میں انکلوسیوٹی اور کوہیسیونس کریئٹ کرنا
01:10یہ دستور مدینہ سے ہمیں کیسے سیکھنے کو ملتا ہے.
01:14ہمارے اس اپیسوڈ میں بھی ہمارے ساتھ شیخ بلال احسن موجود ہیں.
01:17شیخ صاحب السلام علیکم.
01:18وارکم السلام علیکم.
01:20شیخ صاحب ہم نے لیڈرشپ کالٹیز کو سٹڈی کر رہے ہیں
01:23اور ہمیں ان سٹڈیز کو اور ہمیں ان لیسنز کو لرن کر کے یہ سمجھا رہا ہے
01:29کہ اگر آپ نے اپنے ڈیر ٹو ڈی لائف کے اندر کوئی بزنس سٹارٹ کرنا ہے
01:33کوئی پروجیکٹ کوئی انیشیٹیو
01:34یا اگر آپ ایمپلوئی ہیں کسی اورگنیزیشن میں
01:37and you want to grow within that organization
01:39تو وہ کون کونسی qualities اور attributes ہیں
01:42جن کو آپ کو مدن نظر رکھنا چاہیے.
01:45اسی constitution of مدینہ کے اندر
01:47شیخ صاحب ویسے تو ہمیں بہت سارے لیسنز لرن کرنے کو ملتے ہیں
01:50but ہمیں اور بتائیں
01:52کہ کون کونسی وہ ایسی چیزیں تھیں
01:54جو کہ external environment میں پائی جا رہے تھے
01:57جو کہ اس وقت کی external environment میں بھی exist کرتی تھیں
02:00جس کے لیے ہمیں پارے پیغمبر نے ہمیں کچھ لیسنز سکھائے
02:04جو کہ ہم آج بھی apply کر سکتے ہیں
02:06نحمد حوانا صلی علی رسول کریم
02:09اللہم صلی علی سیدنا محمد
02:12وعلا آل سیدنا محمد وبارک وسلم
02:15ربی اسر و لاتو اسر و تمم بالخیر
02:18ربی کا نستعین
02:20ازاک اللہ خیر و مر
02:24for continuing this brilliant effort
02:27to learn about our prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
02:31اللہ تعالی ہمیں نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی کامل اطاعت کرنے کی توفیق اطاف فرمائے
02:36اور ان کی حیاتِ طیبہ میں جو خوبصورت خزانے جمع ہیں
02:42ان سے مستفید ہونے کی توفیق اطاف فرمائے
02:44مستاق مدینہ جیسے کہ ہم پچھلے توفیس وڈس میں بات کرتے چلے آ رہے ہیں
02:53بہت سے اپنے اندر جیمز کو سموئے ہوا ہے
02:59کچھ کا ہم نے ذکر کیا ہے انشاءاللہ کچھ کا مزید ذکر کریں گے
03:02لیکن آپ نے بات کی کہ اس environment کے حساب سے اس میں کیا چیز بہت اہم تھی
03:08تو ایک چیز جو leaders کو ذہن میں رکھنا ضروری ہے
03:16کہ اگر وہ کسی ایسی environment میں کام کر رہے ہیں
03:18جہاں پہ ہر party کا اپنا ایک interest base ہو
03:23تو اس موقع پر کسی ایسی چیز کو enforce کرنا
03:31جو کہ جس کے effect ہر ایک کے اوپر ہو
03:34یہ زبدستی کرنے سے کام نہیں بنتا
03:39ہم نے پہتے اپیسوڈ میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی pragmatism کے بارے میں بات کی
03:43کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کس ذہنت کے ساتھ
03:47کس حکمت کے ساتھ جو ہے وہ معاملے کو سنبھالا
03:51اس میں ایک اور چیز جو بہت اہمیت کی حامل ہے
03:55کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ سارا کچھ اکیڑی نہیں کیا
04:00یہ نہیں تھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سوچا
04:02کہ اچھا میں اگر اس کو یوں کر لوں گا
04:04اور یہاں پہ یوں چیزوں کو لیاوں گا
04:06تو یہ یوں ہو جائے گا
04:07from day one everybody had a buy-in
04:11اور وہ buy-in کس طرح تھا
04:13وہ اس طرح تھا کہ
04:14شروع سے مشاوورت کے ساتھ
04:17یہ چیز ہو رہی گی
04:18it was all based on
04:20a consultative approach
04:22آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
04:24ایڈنٹیفائی کیا
04:25کہ کیونکہ یہ ایک tribal system ہے
04:28Arab tribes ہیں
04:30Jewish tribes ہیں
04:32اور ہر tribe کے اندر ایک tribe کا leader ہے
04:34اگر اس tribe کا leader مان جائے گا
04:37تو لوگ automatically مانیں گے
04:39آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
04:40ان tribal leaders کے ساتھ
04:42ایک مشاورت شروع کی
04:44جو drive آپ صلی اللہ علیہ وسلم کر رہے تھے
04:47آپ ان کو وہ اس vision کی طرف لے کے جا رہے تھے
04:50جو کہ ultimately achieved ہونا تھا
04:53اس مساق کے طرح
04:54لیکن
04:55آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان کو
04:56he was building them up to it
04:59وہ ان کو ان کے سامنے بات رکھتے
05:02ان کو موقع دیتے کہ وہ اس بات کو debate کریں
05:05ان کو موقع دیتے کہ وہ اپنا perspective پیش کریں
05:08ان کو موقع دیتے کہ وہ اس پہ
05:10agreement یا disagreement کا اظہار کریں
05:13اگر ان کا کوئی valid point ہوتا
05:16تو اس کو incorporate کرتے
05:18اگر ان کی کوئی بات نہیں ہوتی صحیح
05:21تو اس کو justify کرتے کہ یہ بات کیوں نہیں صحیح
05:24پھر ظاہری بات ہے کیونکہ conflicting interests تھے
05:28تو ان conflicting interests کو contract resolution
05:31develop کرنا ان کو دکھانا کہ دیکھو یہ چیزیں
05:34individually اگر ہم اپنے interests کو سامنے رکھیں گے
05:37تو as a community ہم ایک اسطلاح نقصان کنچا رہا
05:40through consultation through our
05:42آپ مسلسل ان کے ساتھ
05:44بیٹ کے
05:46بشاورت کے ساتھ
05:47اس چیز تک پہنچے
05:49کسی کے اوپر enforce نہیں کیا گیا
05:51consultation
05:52consensus building
05:54ایک بہت بہت بہت اہم
05:56skill ہے جو کہ leaders کے اندر ہونی چاہیے
05:58consensus build کرنا
06:00اپنی community اپنے followers کو
06:02اسی page پہ لے کے آنا جس پہ آپ ہیں
06:04شیئر صاحب آپ کی یہ بات سن کے مجھے وہ
06:07Ken Blanchard کا adaptive
06:09situational leadership model
06:10جو کہ آج کل دنیا میں
06:11widely practiced ہے
06:13وہ یاد آیا
06:14وہ model یہ کہتا ہے کہ
06:16کسی بھی environment کو
06:18culture کو
06:19اگر آپ influence کرنا چاہتے ہیں
06:20تو آپ کو تین چیزوں کو
06:21مدنظر رکھنا پڑے گا
06:23پہلے تو اس ecosystem کا
06:25maturity کا level
06:26کہ what is the level of maturity
06:27of the people
06:28the process
06:29your service
06:30your product
06:31جو کہ آپ
06:32involved in this
06:34secondly
06:35کیا آپ کی
06:36اس environment میں
06:37relationships strong
06:38ہیں
06:39کیا آپ influence
06:40کر سکتے ہیں
06:41لوگوں کو
06:42using the relationships
06:43اور پھر task orientation
06:44مطلب
06:45the focus on
06:46achieving an objective
06:47objective کو
06:48achieve کرنے کا
06:49کیا level ہے
06:50یا مطلب
06:51کتنی intensity ہے
06:52تو ہم typically
06:53یہ understand کرتے ہیں
06:54شیخ صاحب کہ
06:55جب بھی ایک environment
06:56کے اندر
06:57maturity کم ہوتی ہے
06:58لوگوں کے ساتھ
06:59relationship strong
07:00اور کسی leader
07:01کا یہ focus
07:02کہ وہ
07:03outcome achieve
07:04تو they find themselves
07:05telling people
07:06what to do
07:07تو وہ لوگوں کو بتاتے ہیں
07:08کہ ایسے کرو ایسے کرو
07:09پھر کچھ ہفتے مہینے
07:11سال گزرتے ہیں
07:12relationships
07:13بہتر ہو جاتی ہیں
07:14مگر اس environment کی
07:15maturity شاید اتنی
07:16high نہیں ہوتی
07:17اور leader کی desire
07:18to want to enforce
07:19their thoughts
07:21also high
07:22رہتی ہے
07:23وہاں پر کچھ لوگ
07:24selling کی طرف
07:25چلے جاتے ہیں
07:26مطلب
07:27in some words
07:28manipulative ہو جاتے ہیں
07:29کہ میرا objective
07:30achieve ہو جائے
07:31کسی طرح
07:32پرکر شیخ صاحب
07:33اگر آپ telling
07:34اور selling کی
07:35سٹیج میں ہی
07:36اگر ایک leader رہ جائے
07:37تو number one
07:38ان کے لئے خود exhausting ہے
07:39یہ sustainable نہیں ہے
07:41اور اس process کے ساتھ
07:42اور leader
07:43نہیں create ہو سکتے ہیں
07:45اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
07:46نہ telling کی
07:47نہ selling کی
07:48انہوں نے consensus
07:49building کی
07:50انہوں نے ایک اجتماعیت کے ساتھ
07:52سب کو اسی page پہ لے کے آئے
07:54جس پہ وہ خود تھے
07:55اور جس پہ وہ چاہتے تھے
07:56کہ سب پہنچ جائے
07:57اور ہمیں شیخ صاحب یہ سمجھ آیا
07:58کہ telling selling سے اگلی سٹیج
08:00کیونکہ participative
08:02اور delegative leadership ہے
08:04تو ہمیں ہمارے پیغمبر کی صیرت
08:06اور leadership lesson سے یہ بھی سیکھنے کو ملا
08:08کہ جب انہوں نے لوگ سے مشاورت کی
08:10لوگ کو participate کیا
08:12تو پھر ان کی maturity بھی پڑی
08:15ان کی relationships بھی strong ہوئیں
08:18اور ہمارے پیغمبر کو
08:19وہ in force
08:20وہ message نہیں کرنا پڑا
08:21لوگوں نے not only buy-in کیا
08:24اور ہمیں پتا ہے
08:25یہ وہی لوگ تھے
08:26جو کہ بعد میں جا کے
08:27ماشاءاللہ
08:28امت مسلمہ کے لیے
08:30بہت بڑے leaders بنے
08:31تو clearly a master stroke
08:33of leadership qualities and attributes
08:35Absolutely
08:36First year of hijra چل رہا ہے
08:39تو اس موقع کے اوپر
08:42ایسی اس framework کو بنا لینا
08:44اس سے لوگوں کے اندر
08:46ایک تو
08:47جو ایک
08:48uncertainty تھی
08:49ایک turmoil تھا
08:50کہ بھئی کیا ہو گیا
08:52کون لوگ آگئے
08:53کیا system بدل گیا
08:54وہ سب
08:56tension ease out ہو گئے
08:57لوگوں کو ایک
08:58sense of relief مل گیا
09:00کہ اب ہمارے پاس
09:01ایک fair system ہے
09:02ہم نے پچھلی دفعہ
09:04دو اپیسوڈز پہلے
09:06غالباً
09:07یا تین اپیسوڈز پہلے
09:08بات کی تھی
09:09کہ ایک بشر نامی
09:11شخص تھا
09:12جس نے
09:13کیونکہ
09:14جس کا خاندان مسلمان ہو چکا تھا
09:15وہ بھی بظاہر مسلمان ہو گیا تھا
09:17لیکن اس کا دل
09:18ابھی
09:19طرح سا
09:20شیکی تھا
09:21اور
09:22وہ
09:23پروسی تھا ایک یہود کے
09:25اور اس یہود نے اس کو کہا تھا
09:27کہ چلو اگر ان کا پانی کر
09:29کوئی dispute ہو گیا تھا
09:30اس نے کہا تھا کہ تم فیصلہ کرانے کے لئے
09:32نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس چلتے ہیں
09:33وہ مان نہیں رہا تھا
09:35یہ بات ہم نے اس وقت وہاں تا ہی چھوڑ دی تھی
09:37لیکن
09:38جس ٹو کنٹینیو ڈاٹ
09:39انسیڈنٹ
09:40ایونچلی بشر مان گیا
09:42کہ ٹھیک ہے ہم
09:43کاب بن اشرف کے پاس نہیں چاہتے ہیں
09:45ہم نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ہی چلتے ہیں
09:47جیسے کہ
09:48وہ یہود
09:49جو ہے وہ ریکیمنٹ کر رہا تھا
09:51وہ دونوں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس پہنچے ہیں
09:53آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کا پورا معاملہ سنا
09:55اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
09:57پورا معاملہ سننے کے بعد
09:59فیصلہ
10:00as expected
10:01اس یہودی کے حق میں دیا
10:03وہ نے کہا کہ
10:05the right to water is first
10:07with this person
10:09and then after him is with the Muslim
10:12تو
10:13اور یہ بات
10:15مسلمانوں نے بھی بہت اپریشیٹ کی
10:17یہود نے بھی بہت اپریشیٹ کی
10:19کہ
10:21ہمیں اب ان میں کوئی ڈاؤٹ نہیں رہ گیا تھا
10:23کہ بھئی اگر کوئی چیز ایسا معاملہ ہے
10:26تو یہ نہیں ہوگا کہ
10:27مسلمز کو
10:28favor دیا جائے گا
10:29یہود کو
10:30جو ہے وہ
10:31suppress کیا جائے گا
10:32یا کوئی
10:33جو minority ہے اس community
10:34اس کو suppress کیا جائے گا
10:36جو
10:37fairness ہے
10:38اسی کے حساب سے
10:39کام ہوگا
10:40اور دوسرا رسول صلی اللہ علیہ وسلم
10:42جو ہے وہ
10:43بالکل صحیح اور
10:44حق پر فیصلہ دیں گے
10:45ایک بہت
10:46جو ہے وہ
10:47پوری community کے اندر
10:48ایک
10:49sense of relief آگیا تھا
10:50ایک
10:51sense of ease آگیا تھا
10:52now they were
10:53no longer
10:54watching their backs
10:55کہ بھئی اب مجھے
10:56کوئی آنکہ مار دے گا
10:57کیا ہو جائے گا
10:58یہ وہ
10:59ایک
11:00peaceful society
11:01ہوگی تھی
11:02یہ بہت بڑی
11:03contribution تھی
11:04right in the first year of
11:05hijab
11:06شیخ بلال احسن سے
11:07ہم وہ
11:08beautiful
11:09lessons
11:10of leadership
11:11یعنی wisdom
11:12کے وہ pearls
11:13جو کہ ہماری
11:14day to day life
11:15میں ایک incredible change
11:16سکتے ہیں
11:17اگر آپ کسی بھی
11:18project
11:19initiative
11:20company
11:21کا part
11:22ہیں
11:23یا اپنا business
11:24start
11:25کرنا چاہتے ہیں
11:26جن کے ساتھ
11:28آپ اپنے
11:29دنیا کے اندر
11:30یا business کے اندر
11:31تو success پائی سکتے ہیں
11:32پر انشاءاللہ
11:33اپنی آخرت
11:35بھی مضبوط کر سکتے ہیں
11:36کیونکہ یہ وہی
11:37consistent values
11:38اور qualities ہیں
11:39جس کے ساتھ
11:40ہمارے پیغمبر نے
11:41not only
11:42اس وقت کے رہنے والے
11:44لوگوں کا دل بدلا
11:45پر آج تک
11:46لوگوں کی ایک transformation
11:48کا سبب بنا
11:49اور میں یہ بھی آپ کو یہاں بتاتا چلوں
11:51کہ یہ وہ lessons
11:53کسی بہت high level
11:55یا کسی c-suite executive
11:57تک restricted نہیں ہیں
11:59بلکہ ہر وہ انسان
12:00جو کہ ایک leader ہے
12:02یاد رکھئے گا
12:03not every leader needs to be a manager
12:06مطلب آپ کو کسی عہدے
12:08یا structure کی ضرورت نہیں ہے
12:09کسی بھی level کے اوپر
12:11کسی بھی age کے اوپر
12:12آپ leadership
12:13پر ہر بھائی leader ہے
12:15ہر باپ leader ہے
12:16ہر بہن leader ہے
12:17ہر ماں leader ہے
12:19everyone in their individual capacity
12:21is a leader
12:22جب انہیں کسی کو
12:23کسی کے لئے role model بننا ہے
12:25اور ہر اوپ leader کے لئے
12:26نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
12:28leader ہے
12:29اور یہ وہی چیزیں ہیں
12:30جو کہ ہم آگے بھی
12:31ہمارے پیغمبر کی زندگی میں
12:33وہ جو آخری 10 years of
12:35ہمارے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی
12:37مطلب ہجرت کے بعد کے سال
12:39ان کی اندر
12:40incredible depth and wisdom ہے
12:42یہ کیاوت نبی کی episodes
12:44justice ہی نہیں کر سکتے
12:46وہ depth کو
12:48explain کرنے
12:50مگر ہم اس initiative کے ساتھ
12:51آپ کو وہ
12:52کچھ qualities and attributes
12:53آپ کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں
12:55جو آپ کل
12:56اپنی environment میں
12:57practice کر سکتے ہیں
12:58اور اس کے ساتھ
12:59اپنی دین اور دنیا کو
13:00مضبوط کر سکتے ہیں
13:01انشاءاللہ ملتے ہیں
13:02break کے بعد
13:03welcome back
13:04ہم شیخ ملال احسن کے ساتھ
13:06وہ leadership qualities and attributes
13:08discuss کر رہے ہیں
13:09جس کے ساتھ
13:10not only at the time of
13:12دستور مدینہ
13:13اور constitution of مدینہ
13:14ہمارے پیغمبر نے
13:15ہمیں سکھائے
13:16بلکہ آج تک
13:18وہ relevant ہیں
13:19شیخ ملال احسن
13:20break پر جانے سے پہلے
13:21آپ نے ایک بات کا ذکر کیا
13:24کہ جو لوگ ان changes سے impact ہو رہے تھے
13:27وہ lost نہیں تھے
13:29وہ ایسے نہیں تھا
13:31کہ ان کو یہ feel ہو رہا تھا
13:32کہ ہم پیچھے رہ گئے ہیں
13:34یا کوئی ایسے لوگ آگئے ہیں
13:36یا ایسی کوئی religion ہماری زندگی میں آگئے
13:38جو آگے نکل گئے
13:40اور ہم پیچھے رہ گئے ہیں
13:41اس سے مجھے وہ
13:42cotter کا eight step change model
13:44یاد آتا ہے
13:45جو کہ آج کی دنیا میں
13:46most widely practiced leadership کا model ہے
13:49اس کا سب سے پہلا point
13:51ہمیں یہ بتاتا ہے
13:52کہ those people being impacted by the change
13:56جو لوگ اس change سے impact ہوتے ہیں
13:58they must know why the change is happening
14:02ان کو یہ سمجھنا بہت ضروری ہے
14:04کہ یہ change تو ہماری زندگی میں آیا ہے
14:06but یہ change کیوں ہو رہا ہے
14:08اور اس کے اندر ہمارے لئے کچھ ہے
14:11ہمارا کچھ buy-in ہے
14:12اگر یہ نہ ہوتا
14:14تو ہمیں شیخ صاحب نظر آتا
14:16کہ لوگ rebel کرتے
14:18اور اس کو resist کرتے
14:20یہاں پہ شیخ صاحب ہمیں
14:22عبداللہ بن سلامہ
14:23جو کہ ایک ریب آئے
14:26head rabi تھے اس وقت
14:27یثرب کے
14:28ان کی example بھی ہمارے سامنے آتی ہے
14:30میں آپ کو شیخ صاحب وہ example quote کرتا ہوں
14:32پر میں چاہتا ہوں
14:33اس example سے آپ ہمیں lesson بتائیں
14:35کہ ہماری day to day life میں
14:37ہمیں کیسے
14:38اس میں سے کون کون سے lessons ملتے ہیں
14:40یہ وہ chief rabi تھے
14:42جو کہ
14:43یثرب مدینہ منورہ میں
14:45اس لئے موجود تھے
14:46because ان کو پتا تھا
14:47کہ اگلا پیغمبر
14:48اسی area میں آئے گا
14:50تو جب سب سے پہلے
14:51ان کو یہ بات کا احساس ہوا
14:53so they knew that it was time
14:55جب عبداللہ بن سلامہ نے
14:57ہمارے پیغمبر سے مقالمہ کیا
14:59سوال جواب کیے
15:00تو انہوں نے کہا
15:01کہ میں آپ سے کچھ سوال پوچھوں گا
15:03جس کے اندر انہوں نے
15:04signs of the day of judgment
15:06اور یہ بھی پوچھا
15:07کہ جنرلد الفردوس میں
15:08لوگوں کو سب سے پہلا
15:09کھانا کونسا پیش کیا جائے گا
15:10ایسے بہت سارے سوال
15:12جب ہمارے پیغمبر نے
15:14ان سوالوں کے صحیح جواب دیئے
15:16تو اس نے
15:17اسلام قبول کیا
15:20اور ہمارے پیغمبر کی نبوت کو accept کیا
15:23مگر اس کے بعد شیخ صاحب
15:25اس نے بڑا ایک interesting question پوچھا
15:27یا comment کیا
15:29اس نے کہا کہ
15:30میں یہاں پہ چیف رابائے ہوں
15:32اور لوگ مجھے بہت trustworthy سمجھتے ہیں
15:34اور میرے پاس بہت ساری
15:35moral authority ہے
15:37so میں اپنے آپ کو ذرا side پہ کرتا ہوں
15:40اور سب ان rabbis کو بلائیں
15:42جو کہ میری تعریف کرتے ہیں
15:44اور یہ believe کرتے ہیں
15:45کہ میں ایک morally honest
15:46اور ethically consistent آدمی ہوں
15:49جب وہ آئیں گے
15:51تو آپ ان سے پوچھے کہ
15:52وہ میرے بارے میں کیا سوچتے ہیں
15:54اور جب مارے پیغمبر نے
15:55سب rabbis کو کٹھا کیا
15:57اور عبداللہ بن سلامہ کے character کے بارے میں پوچھا
16:00تو انہوں نے کہا کہ
16:01اس سے تو نہ honest کوئی انسان ہے
16:03ہم اس کی بلکل پیروی کرتے ہیں
16:05چھپے ہوئے تھے
16:07وہ side پہ تھے
16:08تو جب باقی راہبائز نے کہا
16:09کہ ہم ان پر full belief رکھتے ہیں
16:12اور وہ نمودار ہوئے سامنے آئے
16:14اور انہوں نے کہا کہ
16:15اگر تم میرے پر belief کرتے ہو
16:17اور تم کہتے ہو
16:18کہ میں credible اور honest ہوں
16:19تو جان لو
16:20کہ میں نے اسلام قبول کر لیا ہے
16:22اور میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے اوپر
16:25ایمان لے آیا ہوں
16:26اس کے بعد وہ ہی لوگ
16:28جو کہ کچھ moments پہلے
16:30عبداللہ بن سلامہ کی تعریف کر رہے تھے
16:33وہی لوگ کہنے لگے
16:35کہ اس سے تو کوئی dishonest آدمی ہے
16:37کوئی نہیں
16:38اس نے اپنے religion کو بیچ لیا
16:40اور surely اپنے کسی فائدے کے لیے
16:43وہ یہ باتیں کر رہا ہے
16:44شیخ صاحب
16:45اس example سے
16:46ہمیں ہمارے پیغمبر کیا
16:48وہ کون کون سے attributes نظر آتے ہیں
16:50جس سے ہم آج بھی سیکھ سکتے ہیں
16:51آپ صلی اللہ علیہ وسلم
16:53جس انوارمنٹ میں
16:55آپریٹ کر رہے تھے
16:57وہ بڑا
16:59ہوسٹائل انوارمنٹ تھی
17:02اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم
17:04اس کو بہت پیشنٹلی ڈیل کر رہے تھے
17:06آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس کو بہت سٹریٹیجکلی ڈیل کر رہے تھے
17:10آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس میں کوئی
17:12Abrupt Emotional Decisions
17:14They were not able to take
17:16And this is what you have done
17:18A perfect example
17:20That
17:22That
17:24Those people
17:26Who were waiting for you
17:28That
17:30Those people
17:32A very credible
17:34And authoritative
17:36Individual
17:38A rabbi
17:40Subject matter expert
17:42When we were saying
17:44That
17:46This person
17:48Who is waiting for us
17:50That one will accept
17:52And believe it
17:54That person
17:56And then
17:58The person's credibility
18:00So
18:02In society
18:04He said that
18:06This person
18:08That person
18:10Who is
18:12Subject matter expert
18:14Who is credible
18:16Who is credible
18:18When he gave us
18:20He gave us
18:22Then
18:23People do not believe
18:25And this
18:26This
18:28This
18:29Reflect
18:30That
18:32How
18:34He
18:36Right
18:38They
18:40They
18:42What
18:43That
18:44If we have believed that the Prophet is the last one,
18:49then our control is on our community,
18:53our authority, our head position,
18:56will suddenly end up.
18:58If this person will come,
19:00we will not do that.
19:01So our power will come from us.
19:05That power will retain us.
19:08We were opposed to them
19:10and opposed to them.
19:13In this environment,
19:15to bring this framework,
19:17to build trust in this environment,
19:22to build a community,
19:24to give a sense of fairness and justice,
19:28to provide an environment,
19:32it was a big challenge.
19:34And all these things
19:36were done with a leadership
19:38which was void of all emotions.
19:40So you have said Kotler's eight steps of changes.
19:43If we look at each step,
19:46then what's perfectly,
19:49all the steps that we recommend
19:53for a change to be implemented,
19:55are implemented in this framework.
19:58They were all there.
20:15They were all there.
20:22Gottler has proposed to him, but he has said that this is the relationship.
20:32I told you that everything was happening in the first year of Hijra.
20:40Now that we have learned what we learned in the first year of Hijra.
20:47Our
21:06God has not only this momentum to continue, but the sixth point of change is celebrating and generating wins.
21:18We will also discuss that these wins for our youth and for Muslims.
21:27And what was the importance of our God's transformation.
21:32what was the most important thing in this series.
21:34In this series,
21:36we are taking deep dive into leadership qualities and attributes.
21:40These are practical and relevant models
21:44which are widely practiced in the corporate world or business.
21:48You can see that these are the models
21:52which are based on the Lord's Prayer,
21:54and the Lord's Prayer,
21:56which reflect the leadership attributes.
21:58In this episode,
22:00we will cover 10 years of history
22:04and study their deep dive
22:06so that we can understand the leadership attributes,
22:08qualities and frameworks.
22:10We will see you in the next episode.
22:14Assalamualaikum.
22:30The End
22:32The End
22:34The End
22:38The End
Be the first to comment
Add your comment

Recommended