Skip to playerSkip to main content
Qayadat e Nabvi ﷺ Episode 9

To Watch More ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xify_WZmznnJn0jeajN9iy-a

Host: Omar Hayat | Guest: Shaykh Bilal Ahsan

#QayadateNabviﷺ #OmarHayat #aryqtv #shaykhbilalahsan

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00As-salamu alaykum
00:25Bismillah ar-Rahman ar-Rahim
00:27Welcome back
00:31ایک اور اپیسوڈ کے ساتھ
00:34قیادت نبوی
00:35Leadership of the Prophet کی
00:36Deep Dive Study
00:38ہم نے پچھلے کچھ اپیسوڈ میں
00:40اون qualities کو study کیا ہے
00:42جو ہمارے پیغمبر نے
00:43مکہی زندگی میں
00:45اور اب ہجرت کے ٹائم پہ
00:47demonstrate کی
00:48ان کے اندر ہمارے لئے بہت سارے
00:50leadership qualities اور attributes ہیں
00:52شیخ پیلال احسن
00:54بہت مربانی آپ کی ایک اور اپیسوڈ میں
00:56ہمیں join کرنے کے لئے
00:57Thank you Umar
00:58Bismillahir wa salatu wa salam
01:00ala rasulullahil karim
01:01Allahumma salli ala salli ala salli ala muhammad
01:03wa ala ala salli ala muhammad
01:05wa barik wa sallim
01:06My pleasure Umar
01:07It's a great honor to be on this program
01:10ہماری کوشش یہی ہے کہ
01:12آپ salli ala salli ala sallim ki joh
01:14خوبصورت زندگی ہے
01:16اور آپ salli ala salli ala salli ala sallim ki joh
01:18high qualities ہیں
01:21جو کہ evergreen qualities ہیں
01:24وہ لوگوں کو نظر آئے کہ
01:26they have taken on role models from places and people
01:40and when they try to emulate them
01:46when they try to emulate them
01:48they should not start their own
01:52it's not to say, by the way, sorry
01:57it's not to say that
01:58there are also great leaders around us
02:03there are great people around us
02:04but when you have the best of the best
02:07why not make use of him
02:09and again, we talked about a few episodes earlier
02:13that if we have our program
02:17our talks
02:18we have the leadership qualities to highlight for us
02:23so that our leaders in our own qualities
02:26can be taken
02:27if we have our need to do it
02:29that our leadership qualities to take away from us
02:34that we have the leadership qualities to take away from us
02:37so we have the leadership qualities to take away from us
02:42شیخ پیلال جو سب سے incredible چیز ہمیں
02:44leadership کے اندر نظر آتی ہے
02:46وہ یہ ہے کہ بہت سارے western leaders
02:49جن کی آج مثال دی جاتی ہے
02:52اگر آپ آج سے ہزار سال پہلے کی بات کریں
02:55اور آپ mongols کو دیکھیں
02:57تو جو چنگز خان کی leadership
03:00strategy, military warfare کے اوپر
03:03اس کا جو کام ہے وہ بہت explain کیا جاتا ہے
03:06اس سے پہلے Alexander the Great, Napoleon
03:09اور بہت سارے ایسے western یا global leaders
03:13جن کی مثال لی جاتی ہے
03:14ان سے بھی definitely کچھ نہ کچھ سیکھنے کو ملتا ہے
03:18مگر ہر major authority on leadership curriculum
03:23آپ کو بتائیں گے کہ holistic framework
03:26یعنی سب qualities کی ایک جگہ جمع
03:30وہ آپ کو ہمارے پیغمبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی
03:34زندگی میں, ان کی صیرت میں
03:37ان کے actions میں
03:38ہر جگہ آپ demonstrate ہوتی ہے
03:40اور شیخ پلال سب سے incredible چیز یہ ہے
03:43کہ یہ qualities صرف صحیح حدیث
03:46یا مسلم historians نمدار نہیں کرتے
03:48جب بھی آپ ان author سے ملتے ہیں
03:51جنہوں نے 15, 20, 25 سال
03:53اپنے زندگی کے dedicate کی ہیں
03:55to looking at leadership models
03:57وہ بھی یہی کہتے ہیں
03:59اور بہت سارے بھلے openly
04:01نہ قبول کریں
04:02بہت اللہ نے ان کے دل میں
04:04اسلام کی value
04:06اور ہمارے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کا پیار
04:08already ڈال دیا ہوئے
04:09اور میں یہی ایمفسائز کرنا چاہا رہا ہوں
04:13کہ جو چیز
04:14miss out ہو جاتی ہے
04:16اکثر صیرت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو پڑھتے ہوئے
04:19یا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی
04:20qualities اور attributes کو سمجھتے ہوئے
04:23وہ ہمارے دین کا یہ hidden gem ہے
04:25کہ اگر ہم اپنی نیت یہ کر لیں
04:29کہ میں ان qualities
04:31ان attributes
04:32اور ان characteristics کو
04:33اس لیے سمجھ رہا ہوں
04:35کہ جب میں ان پہ عمل کروں
04:36تو میرا یہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی
04:39سنت پہ پیروی کرنا ہو جائے
04:41صحابہ اکرام کے لیے جو
04:43رسول اللہ علیہ وسلم
04:44ایک role model تھے
04:46صحابہ اکرام جو آگے جا کے
04:49اپنی ذات میں بہت بڑی بڑی شخصیات بنے
04:52اس کی سب سے بڑی وجہ یہ تھی
04:53کہ انہوں نے
04:54سر کے بالوں سے لے کے
04:56پاؤں کے ناخنوں تک
04:57ظاہری ہو
04:59یا باطن ہو
05:00اس میں نبی اکر پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی
05:02پیروی کرنے کی
05:03سو فیصد کوشش کی
05:05کیونکہ ان کو پتا تھا
05:06کہ جب اللہ نے کہہ دیا
05:07کہ رسول اللہ علیہ وسلم کے اندر
05:09there is a role model for you
05:10excellent role model for you
05:12تو we have to follow him
05:13ان کی نیت یہ تھی
05:14عمر
05:15اگر
05:17ہم
05:18اپنا
05:19شوز
05:20پہنتے اتارتے وقت
05:22وہ عمل کرنے
05:24جو کہ سنت عمل ہے
05:25تو ہمارا شوز اتارنا
05:27اور شوز پہننا
05:28یہ بھی عبادت بن جاتا ہے
05:30یہ سنت کی
05:32خوبصورتی ہے
05:33لہٰذا
05:33again
05:34to remind ourselves
05:35and to our audience
05:37یہ جو ساری leadership qualities ہیں
05:39اس کو
05:39follow کرتے وقت
05:41یہ ذہن میں ضرور رکھیں
05:42کہ
05:43ان leadership qualities
05:45کو ہم اس لیے لے کے آنا چاہتے ہیں
05:47کہ ہم نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی
05:48پیروی کر سکیں
05:49تاکہ ہمارا
05:50leader بننا بھی
05:51ہمارے لیے
05:52عبادت بن جائے
05:53شیخ پیلال
05:54corporate affairs میں
05:55دن بہ دن
05:56management کے اندر
05:57اکثر یہ موقعاتیں
05:58جہاں پہ انسان نے
06:00کچھ فیصلے لینے ہوتے ہیں
06:01کسی کو آپ نے hire کرنا ہے
06:02کسی کو fire کرنا ہے
06:03کسی کو promote کرنا ہے
06:05کسی کی job description
06:06change کرنی ہے
06:07KPIs
06:07اور بہت سارے ایسے
06:08معاملات جو کہ
06:09ہماری audience
06:10will be well versed with it
06:11آپ کی بات
06:12بالکل صحیح
06:13ان معاملات میں
06:14اگر ہم
06:15دل میں
06:16یا زبان پہ
06:17openly
06:18یا
06:19چھپ کے
06:19یا دل میں
06:20یہ بات کہیں
06:21کہ یہ
06:21decision میں
06:22ہمارے پیغمبر
06:23صلی اللہ علیہ وسلم کی
06:24teachings
06:25کو مد نظر
06:27رکھے
06:27ان سے سیکھے
06:29فیصلے کر رہا ہوں
06:30اللہ تعالیٰ
06:31اس معاملے میں
06:32برکتوں دیں گے
06:32ہی دیں گی
06:33اللہ تعالیٰ
06:34ہماری آخرت بھی
06:35میرے برکت ڈالیں
06:36شیخ بلال
06:37ہمیں
06:37ہجرت کا ٹائم کا بتائیں
06:39ہجرت کے ٹائم کے اندر
06:40اب ہجرت شروع ہو چکی ہے
06:42ہمارے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم
06:43حضرت او بکر صدیق
06:44رضی اللہ تعالیٰ کے ساتھ
06:46یفتر
06:47یعنی ودینہ منورہ
06:48کی طرف گامزن ہیں
06:49کیا ایسے
06:50episodes ہوئے
06:52کیا ایسے
06:53incidents ہوئے
06:54جن کے ساتھ
06:54ہمیں
06:55سیکھنے کو ملے گا
06:56ہم نے
06:57last time
06:57جو ایک
06:58leadership
06:59attribute کو
07:00highlight کیا تھا
07:00وہ
07:00secrecy تھی
07:01so
07:02میں نے اس میں
07:03بات کی کہ
07:04آپ صلی اللہ علیہ وسلم
07:04نے
07:04کس طرح
07:05اس پورے
07:05event کو
07:06hidden
07:07رکھا
07:08ایک secret
07:09رکھا
07:09well guarded
07:10secret
07:10رکھا
07:11حتیٰ کہ
07:11جن لوگوں نے
07:12آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ
07:12جانا تھا
07:13یا پیچھے
07:14رہنا تھا
07:15یعنی کہ
07:16ابو بکر صدیق
07:17رضی اللہ تعالیٰ آنو
07:18اور علی رضی اللہ تعالیٰ آنو
07:19ان کو بھی نہیں
07:19پتا تھا
07:20کہ یہ کب
07:20ہونے والا ہے
07:21it was such
07:21well guarded
07:22thing
07:22اس secrecy کی وجہ
07:24ایک اور بھی تھی
07:25وہ تھی
07:26protective leadership
07:27it was not just
07:31کہ آپ
07:31صلی اللہ علیہ وسلم
07:32اپنے plan
07:33کو
07:34reveal نہیں
07:34کرنا چاہتے تھے
07:35secret
07:35رکھنا چاہتے تھے
07:36آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اندر
07:37یہ بھی
07:38ذہن میں موجود تھا
07:40کہ
07:40جن لوگوں کو
07:42میں ساتھ
07:42اس میں
07:42involve کروں گا
07:43اگر یہ
07:44بات آؤٹ ہوگی
07:45کہ وہ
07:46کون کون لوگ ہیں
07:46تو شاید
07:47ان کی
07:48زندگی
07:49جو ہے
07:49وہ کسی خطرے میں
07:50نہ پڑ جائے
07:51لہذا
07:51to safeguard them
07:53and
07:53یہ بھی
07:54as a leader
07:54you have to think
07:55about this
07:56کہ
07:56what is
07:57the consequences
07:58of my action
07:59on my team
08:00میں تو یہ کرلوں گا
08:02شاید میرے اندر
08:03endurance ہو
08:04شاید میرے اندر
08:05یہ will power ہو
08:06یا میں
08:07اس سے نکلنے کی
08:07capability
08:08رکھتا ہوں
08:08کیا میری team
08:10وہ بھی safe
08:11رہے گی
08:12the safety
08:12of your team
08:13that is also
08:15of great importance
08:16اور یہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم
08:17نے اس کو
08:18demonstrate کیا
08:19پھر جن لوگوں کو
08:20آپ صلی اللہ علیہ وسلم
08:21نے choose کیا
08:22let's reflect
08:23about them
08:24آپ صلی اللہ علیہ وسلم
08:26نے
08:26اپنے ساتھ
08:29لے کے جانے کے لیے
08:31choose کیا
08:32ابو بکر صدیق
08:33رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو
08:34ابو بکر صدیق
08:37رضی اللہ تعالیٰ عنہ
08:39آپ صلی اللہ علیہ وسلم
08:39کے
08:40آپ سمجھ لیجئے
08:41کہ
08:42even before
08:43نبوت
08:46ان کے
08:47قریبی ساتھیوں میں سے تھے
08:48آپ صلی اللہ علیہ وسلم
08:49کے
08:49قریبی دوست تھے
08:51عمر جب
08:52ایک انسان کی
08:53فطرت ہے
08:54کہ جب اس نے
08:55کوئی
08:55مشکل کام کرنا ہو
08:57یا کوئی سفر کرنا ہو
08:59تو اس کی کوشش یہ ہوتی ہے
09:00کہ کسی ایسے کام
09:01سخس کے ساتھ کیا جائے
09:02جس کے ساتھ
09:03آپ کی
09:03ویولیندھ
09:06میچ کرتی ہو
09:06آپ کی
09:07منٹل انڈرسٹیننگ ہو
09:08آپ
09:09ایموشنل
09:10ایز پہ ہوں
09:10اور ابو بکر صدیق
09:13رضی اللہ تعالیٰ عنہ
09:13آپ صلی اللہ علیہ وسلم
09:14کو یہ ہر چیز
09:15پروائیڈ کرتے تھے
09:16آپ کے دوست تھے
09:17آپ پہ جان
09:19نشابر کرنے والے تھے
09:20آپ کے
09:21نہائیت ہی
09:23قدردان تھے
09:24آپ کا خیال
09:25رکھنے والے تھے
09:26اور
09:26آپ کے ساتھ
09:27رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
09:28تھے
09:28رسول اللہ علیہ وسلم
09:29ایکسٹریمی
09:29ایسے
09:30ایسے
09:30وہ تھے
09:31کہ
09:31وہ نہیں
09:32پڑھ رہا ہوں
09:33وہ نہیں
09:34پڑھ رہا ہوں
09:35کہ میں کیا کر رہا ہوں
09:36وہ نہیں
09:36کہ
09:36ابو بکر
09:37وہ نہیں
09:38ججڑ
09:38میں
09:38یہی معاملہ
09:40یہی معاملہ
09:42ہمیں
09:42اس سے کچھ سال قبل
09:44اسراوال میراج
09:46کے معاملے
09:46بھی نظر آتا ہے
09:47جب
09:48سعیدنا
09:49ابو بکر
09:50رضی اللہ تعالیٰ
09:50کو
09:50لوگوں نے
09:51آکے بتایا
09:52کہ
09:52محمد صلی اللہ علیہ وسلم
09:54یہ کہہ رہے ہیں
09:55کہ وہ
09:56ایک ہی رات میں
09:57کہاں سے
09:58کہاں چلے گئے
09:59تو
09:59اس سے پہلے
10:00کہ
10:00کوئی ججمنٹ
10:02سعیدنا
10:03ابو بکر
10:03رضی اللہ تعالیٰ
10:04شیئر کرتے ہیں
10:04انہوں نے کہا
10:10میں ان پہ
10:11کمپلیٹ
10:11بلیف کرتا ہوں
10:12ان کی بات پر مانتا ہوں
10:13آپ کو صدیق کا لقب
10:14ملا ہی
10:15اس بات پہ
10:16کہ
10:17جب
10:17کفار مکہ
10:19اپنی طرف سے
10:21ابو بکر صدیق
10:23رضی اللہ تعالیٰ عنہ
10:23کو ابھی تک
10:24آپ صلی اللہ علیہ وسلم
10:25سے ملاقات کا
10:26موقع نہیں ملا تھا
10:27انہوں نے
10:27آپ صلی اللہ علیہ وسلم
10:28سے
10:28یہ بات نہیں سنی تھی
10:29کہ انہوں نے
10:30اس طرح
10:31جو ہے
10:31اسراوال میراج
10:32کا واقعہ پیش آیا ہے
10:33وہ
10:35واپس
10:35مکہ مکرمہ میں
10:36داخل ہو رہے تھے
10:37تو
10:37قرآش مکہ
10:39انہوں نے ان کے پاس
10:39چلے گئے
10:40ان کو جانے کا
10:40دیکھا ہے
10:41تمہارا یار
10:41کیا کہہ رہا ہے
10:42وہ تمہارا صاحب
10:43کیسی باتیں کر رہا ہے
10:44انہوں نے کہا
10:45کیا کہہ رہے ہیں
10:46انہوں نے کہا
10:46کہ وہ کہہ رہا ہے
10:47کہ وہ ایک ہی رات میں
10:48جو ہے وہ
10:50شام چلا گیا
10:51اور اسی رات میں
10:52جو ہے وہ
10:52سات و اسمان سے
10:53ہو کے
10:53کا واپس آگیا
10:54کس طرح کی
10:55یہ باتیں کر رہا ہیں
10:55تو
10:56اب وہ کہہ صدیق
10:57رضی اللہ تعالیٰ عنہ
10:58انہوں نے
10:58کوئی ویریفائی نہیں کیا
11:00کوئی انہوں نے
11:01ڈبل چیک نہیں کیا
11:02کوئی شوق
11:03کا اظہار بھی نہیں کیا
11:04کوئی ڈاؤٹ کا
11:06اظہار بھی نہیں کیا
11:06کہ نہیں نہیں نہیں
11:07رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
11:08ایسی بات نہیں کر سکتے
11:09یا کیا واقعی
11:10رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
11:10ایسی بات کرے
11:11کچھ نہیں
11:11that is the level of trust he had in Rasulullah sallallahu alayhi wa sallam
11:24he knew that جو Rasulullah sallallahu alayhi wa sallam فیصلہ کریں گے
11:26وہ بالکل صحیح ہوگا درست ہوگا
11:28اور اسی میں خیر ہوگی
11:30hence Rasulullah sallallahu alayhi wa sallam chose him
11:33کہ بھائی میرے ساتھ ایک ایسا بندہ ہونا چاہیے
11:36جو میری اس critical phase میں جس میں بہت چیزیں ہو سکتی ہیں
11:40decision making میں کوئی اس کو doubt نہیں آئے گا
11:43اس کے ذہن میں یہ ایک بات نہیں گزرے گی
11:45کہ کیا ہم مشکل میں تو نہیں پڑھنے لگے
11:49کیا ہم فس تو نہیں جائیں گے
11:50he will be completely fine with it
11:53شیخ بلال نے ہمیں سکھایا
11:54کہ ایک لیڈر کیسے اپنے ساتھ کسی بڑے moment کے اوپر
11:59کوئی difficult time کے اوپر
12:00ایسے لوگ کو اپنے ساتھ رکھتا ہے
12:03ان کی selection کرتا ہے
12:04جو کہ capable ہوتے ہیں
12:06value adding ہوتے ہیں
12:08اور ان کے اندر وہ level of conviction ہوتا ہے
12:12کہ اپنے لیڈر کو ہر مشکل جگہ follow کریں گے
12:15حجرت کے معاملے میں
12:17team selection سے لے کے
12:19vision creation سے لے کے
12:21actual practical strategy کی execution
12:24کے اندر ہمیں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
12:27اسی کو ہم study کریں گے
12:29break کے بعد
12:30welcome back
12:31شیخ پلال break پہ جانے سے پہلے آپ نے
12:33team selection کا ذکر کیا
12:35سعیدنا عبقر رضی اللہ تعالی کا ذکر کیا
12:37اس کے اندر سعیدنا علی رضی اللہ تعالی کا بھی
12:40بہت important role تھا
12:42not only ہجرت کے وقت
12:44but اس کے پھر بہت سارے سالوں کے بعد بھی
12:47ہجرت کے وقت
12:49سعیدنا علی نے کیا role
12:51ڈا کیا
12:52بہت کل
12:53ہم بات کرے تھے team selection کی
12:55so team selection میں جو دوسرے
12:57key member تھے
12:58who was the member of that
13:00ہجرہ team
13:02وہ
13:02علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہوتے
13:04اور
13:06ان کو
13:07آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
13:09وہ task assigned کیا
13:10which was a higher risk task
13:12آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
13:13ان کو دو چیزیں assigned کی
13:15ایک تو یہ
13:16کہ
13:17he was to
13:18lie down on the blessed bed of
13:20رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
13:20آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے
13:22بستر مبارک پہ
13:22relateنا تھا
13:24چادر لے کے
13:25تاکہ لوگ
13:26جو قریش ہیں ان کو یہ لگے
13:27کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم
13:28آرام فرما رہے ہیں
13:29which basically meant
13:31کہ جو قریش جنہوں نے
13:32آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر کو
13:33گھیرا کیا ہوا تھا
13:36اور ان کی نیت یہ تھی
13:37کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو
13:38نعوذ باللہ قتل کر دیں
13:39وہ
13:40اگر چاہتے
13:42تو
13:43علیہ وسلم کو بھی
13:46اس وقت
13:46ختم کر سکتے تھے
13:47misunderstanding میں
13:48high risk task تھا
13:51دوسرا
13:53آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو
13:55ایک task sign کیا
13:56کہ جو
13:56امانتیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تھی
13:58وہ امانتیں
14:00علیہ وسلم کے سپرت کی
14:02کہ فلاں فلاں فلاں نے
14:04میرے پاس یہ امانت رکھوائی ہوئی ہے
14:06تم آنے سے پہلے ان کو یہ امانتیں لٹا دینا
14:09اب سوچا جائے
14:11تو یہ task انہوں نے
14:13علیہ وسلم کو ہی کیوں دیئے
14:15پہلی بات تو یہ
14:17کہ
14:18the risk factor
14:21required
14:22کہ کوئی دل جگرے والا انسان ہو
14:24کوئی ایسا بندہ ہو جو کہ
14:27اس pressure کو endure کر سکے
14:30ہم نے بات تو کی تھی
14:31کہ protective leadership
14:32یہ بھی protective leadership کا حصہ تھا
14:34کہ کسی ایسے بندے کو وہاں پہ نہیں
14:36assign کر دیا
14:37جو کہ
14:38گھبرا جائے
14:40یا pressure کو sustain ہی نہ کر سکے
14:42secondly
14:43he was the family of رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
14:45family of رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
14:48قریش خود ہونے کی وجہ سے
14:50ان کا ایک status تھا
14:51سو
14:52risk mitigation میں
14:53یہ بات آگئی
14:54کہ ان کو پتا تھا
14:55کہ جیسی چادر ہٹے گی
14:57ان کو نظر آئے گا
14:57کہ یہ علی رضی اللہ تعالیٰ آنہو ہے
14:59تو قریش ذرا سنبھل کے چلیں گے
15:01وہ instantly
15:02اپنی تلوار نہیں چلائیں گے
15:04ان کو پتا ہوگا
15:05کہ یہ بھی
15:05علی بن طالب ہے
15:07یہ
15:08کوئی اہم بندہ ہے
15:09عام بندہ نہیں ہے
15:11قریش میں سے ہی ہے
15:12تلواریں نہیں چلیں گی
15:14تیسری بات
15:15یہ کہ
15:15کیونکہ
15:18لوگوں کی امانتیں واپس کرنی تھی
15:20تو اپنے خون سے
15:22اپنے
15:23رشتے میں سے
15:24کسی کو چنا
15:25کہ لوگوں کو یہ احساس ہو
15:27کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
15:28نے
15:28اپنے ہی بندے کے ذریعے
15:30امانتیں واپس کی
15:31کسی کو
15:31ان کی کاموں کو
15:33ان کی چیزوں کو
15:33ڈس اون کر کے نہیں چلے کے
15:34تو
15:36extremely important
15:37کہ
15:39کس کس بندے کو
15:40کس کس کام کے لیے چنا گیا
15:41جس نے سفر کرنا تھا
15:43اس کی personality traits different
15:44جس نے پیچھے رکھنا تھا
15:46اس کی personality traits different
15:47پھر عمر
15:49تھوڑا سا بات کو
15:49اگر میں آگے لے کے چلوں
15:51تو
15:52اس حجرت کے سفر میں
15:53ایک اور چیز جو ہمیں نظر آتی ہے
15:55کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم
15:55نے ایک support network بھی establish کیا
15:57which is another important thing
16:00for a leader to do
16:02کہ جب کوئی کام کرنا ہوتا ہے
16:04تو
16:04it's not just him and his team
16:06who has to do it
16:07there has to be other supporting factors
16:09جو کہ ہونے چاہیے
16:10وہ کام کرنے کے لیے
16:11support network کیا تھا
16:13ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی کے
16:15family کے کچھ members
16:17اسمہ بن ابو بکر صدیق
16:19ان کا کیا رول تھا
16:21ان کا رول تھا
16:22کہ وہ
16:23کھانا لے کے آتی
16:24ان کو اتنا بتا دیا گیا تھا
16:27کہ ہم ہوں گے کہاں پہ
16:28وہ وہاں آ جاتی
16:31کھانا لے کے آ جاتی
16:32again
16:33the choice of the person
16:35to do this task
16:36ایک بچی
16:38ایک عورت ذات کو
16:40اس چیز کے لیے چنا
16:41کیونکہ
16:41less
16:42susceptible
16:44for
16:45the people
16:46who are trying to find out
16:47کہ کون ہے
16:47اور وہ بھی
16:49کوئی
16:50بزدل قسم کی خاتون نہیں
16:52دلیر خاتون
16:53ابو جہل نے آکے
16:54ان سے پوچھا
16:55سختی کی مارا
16:56لیکن
16:57she didn't
16:58انہوں نے اپنا
16:59کوئی بات
17:00بتا ہی نہیں اس کو
17:01secret divulge نہیں کی
17:02بہت
17:03information کو
17:05سنبھال کے رکھا
17:06ان کے بیٹے
17:09ابو بکر صدیق
17:09رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بیٹے
17:11عبداللہ بن
17:11ابو بکر صدیق
17:12وہ
17:13اس task میں
17:14آسائن تھے
17:14ان کے ذمہ لگایا
17:16کہ انہوں نے
17:17ان تین دنوں میں
17:19جب وہ
17:19غار میں ہوں گے
17:20تو ان کے لیے
17:21support work کرنا ہے
17:22پھر
17:23اپنے اوپر
17:25rely نہیں کیا
17:26کیونکہ
17:27ان کو معلوم تھا
17:28کہ یہاں پہ
17:29جو
17:30known paths ہیں
17:31اس کے اوپر
17:32یہ
17:33ہمیں chase کریں گے
17:34ایک ایسا path
17:35choose کرنا تھا
17:36ہجرت کرنے کے لیے
17:37مدینہ شریف جانے کے لیے
17:38جو کہ
17:38known نہیں تھا
17:41easily identifiable نہیں تھا
17:43اس کے لیے
17:44ایک guide choose کیا
17:45وہ guide
17:46بھی غیر مسلم تھا
17:48مسلمانوں میں سے نہیں تھا
17:49which goes to show
17:51کہ
17:51to choose the right person
17:53for the right task
17:54اگر اس وقت
17:56ضرورت تھی
17:57ایک ایسے بندے
17:58کو لینے کی
17:59جو کہ
18:00specialist تھا
18:01اس کام کے لیے
18:02تو اس کو لے لیا
18:03حجرت کرنی ہے
18:04اور جو guide ہے
18:05وہ
18:06ایک
18:07non-muslim
18:08لیکن
18:10اس میں
18:11emotional ہونے کی ضرورت نہیں
18:13کہ
18:14یہ ہم کس طرح کی بات کریں
18:15اس کو یہ دیکھنی کی ضرورت ہے
18:17کہ
18:17اس وقت وہ guide
18:18اس وقت وہاں پہ
18:20اس نے
18:20دین نہیں سکھانا تھا
18:21اس وقت وہاں پہ
18:22اس نے صرف
18:22حجرت کروانی تھی
18:23اس نے وہ راستہ دکھانا تھا
18:24جس کے بعد
18:25آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
18:26آ کے جا کے دین کو پھیلانا تھا
18:27تو
18:28for that
18:28small point in time
18:31ایک ایسے guide کو لے لیا
18:32جو کہ ان کو
18:33ان راستوں سے لے کے چلا گیا
18:34جہاں پہ
18:36جو کہ
18:36normal
18:37راستے
18:38نہیں تھے
18:39سفر کے لئے
18:39شیخ پیڑل
18:40ہمیں ہمارے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی میں
18:42بار پار ایسے موقع نظر آتے ہیں
18:44جہاں پر
18:45جس کو آج ہم
18:46cross
18:47cultural
18:48collaboration
18:49کہتے ہیں
18:50یا ان
18:51لوگوں سے
18:52دیل کرنا
18:52جو کہ
18:53آپ کے قبیلے سے نہ ہو
18:54آپ کی زبان
18:55نہ بولتے ہو
18:57اور
18:57باقی بعد میں جا کے
18:59تو یہود اور نصارہ کے ساتھ بھی
19:01ایسی ہمارے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم
19:02ڈیلنگز کی
19:03کہ وہ لوگ
19:04not only
19:05اسلام کے فور میں آتے گئے
19:07پر انہوں نے
19:07بہت بہت
19:08important جگہوں پر
19:09مسلمانوں کا ساتھ بھی دیا
19:11یہ جو آپ نے ذکر کیا
19:13the ability to trust
19:15ایک subject matter expert
19:17کا فنومنہ
19:18کہ کہیں نہ کہیں
19:19آپ کو
19:20بہت ساری knowledge ہو
19:21بہت سارا experience ہو
19:22مگر وہ
19:24subject matter expert
19:25جو کہ آپ کا
19:26ایک اس وقت کا کام
19:27پورا کر سکے
19:28اس پہ belief اور faith رکھنا
19:30شیخ پیلال آپ کو
19:31یہ بات سننے کے
19:32بڑی حیرت ہوگی
19:33کہ جن historians نے
19:35جس کو ہم
19:36path of the prophet کہتے ہیں
19:37انہوں نے
19:38ان کو
19:39اس کو
19:39backtrack کیا
19:41path of the prophet کو
19:42اور actually
19:43سفر کیا
19:44physically
19:44اس رستے پہ
19:45جو ہمارے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم نے
19:47اس وقت
19:48سفر کیا تھا
19:50وہ یہ feedback دیتے ہیں
19:51کہ
19:52اتنا مشکل رستہ
19:54اور اس کے اوپر
19:55اتنا pressure
19:56واقعی یہ
19:57کسی نبی کی
19:58مثال ہو سکتی ہے
20:00ہمارے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم
20:01تو نبی تھے
20:02but ان کے ساتھ
20:03جو ان کے
20:04companion
20:04ان پر belief اور faith
20:06رکھ کے ان کے ساتھ
20:07چل رہے تھے
20:07سعید ناہو بکر
20:08رضی اللہ تعالی
20:09ان کی بھی
20:10leadership qualities
20:11میں ہمیں بہت کچھ
20:12سیکھنے کو ملتا ہے
20:13because
20:14شیخ پیلال
20:14leadership کا
20:15management سے
20:16کوئی تعلق نہیں
20:17ہر level کے اوپر
20:19کوئی نہ کوئی انسان
20:20پہلے وہ
20:20اپنی فیملی میں
20:21leadership
20:22display کرے
20:22اپنے دوستوں میں
20:23leadership
20:23display کرے
20:24وہ ہر جگہ
20:25leadership
20:25display کر سکتے
20:26ہمیں
20:27actual
20:28ہجرت
20:28میں
20:29leadership
20:29کے بارے میں
20:30اور بتائیں
20:30آپ نے ذکر کیا
20:32ابو بکر صدیق
20:33رضی اللہ تعالی
20:33آنہوں کا
20:34کہ وہ
20:34himself
20:36کتنے بڑے
20:37leader تھے
20:38ایک اچھے
20:39leader کیلئے
20:39جو میری
20:41observation ہے
20:42وہ یہ ہے
20:43کہ
20:44at one point in time
20:45he has to be a good
20:46follower as well
20:47and that is what
20:49makes him
20:50with time
20:51a good leader
20:52ابو بکر صدیق
20:53اولین
20:54followers میں سے
20:55تھے
20:55ہم نے پہلے
20:56اس بات کر چکے ہیں
20:57کہ وہ
20:58آپ صلی اللہ علیہ وسلم
20:59کے ساتھ
20:59کیوں تھے
20:59اس سفر پر
21:00پر جو
21:01اس سفر میں
21:02واقعات پیش آئے
21:03اس سے ہمیں
21:03نظر آتا ہے
21:04کہ وہ
21:04واقعی انہوں نے
21:05ساتھی ہونے
21:07کا حق
21:07ادا کر دیا
21:08جب وہ
21:09غار میں
21:11گسے
21:11اور اس غار میں
21:13جو ہے
21:14ایسے
21:15سراخ تھے
21:16جہاں سے
21:16ڈر تھا
21:17کہ کہیں
21:17یہاں سے
21:18بچھو
21:18یا سامپ
21:19نہ نکل آئے
21:20ابو بکر صدیق
21:21نے اس وقت
21:21کچھ نہیں سوچا
21:23اپنی انگلی
21:25اپنا پاؤں
21:26ان ساخ
21:26سراخوں میں
21:27ڈال دیا
21:27کہ کہیں
21:28جب
21:29نبی عباس
21:30صلی اللہ علیہ وسلم
21:31آرام فرما رہے ہوں
21:32تو ایسا نہ ہو
21:32کہ یہاں سے
21:33کچھ نکل کے
21:34ان کو
21:34ڈس لے
21:35جب
21:36موقع ایسا آیا
21:38کہ
21:39جو پارٹی
21:41ان کو
21:41ڈھوننے کے لیے
21:42نکلی تھی
21:43قریش کی
21:43وہ بالکل
21:44اس غار کے
21:45مو پہ پہنچ گئے
21:46اور ان کو
21:47ان کے پاؤں
21:47نظر آ رہے تھے
21:48اس وقت
21:49ابو بکر صدیق
21:52گھبرائے
21:53لیکن ان کا
21:53گھبرانہ
21:54اپنی جان
21:54کے لیے نہیں تھا
21:55ان کا
21:56گھبرانہ
21:56اس بات
21:57کے لیے تھا
21:57کہ کہیں
21:58یہ رسول اللہ
21:59صلی اللہ علیہ وسلم
21:59کی
21:59ذات پاک
22:02کو کوئی
22:02نقصان
22:03نہ پہنچا دیں
22:03کہیں ان کو
22:04پتہ نہ چل جائے
22:05کہ نبی عباس
22:06صلی اللہ علیہ وسلم
22:06یہاں پہ موجود ہیں
22:07اور یہاں پہ
22:09نبی عباس
22:10صلی اللہ علیہ وسلم
22:10کی ایک اور
22:11زبدست
22:11لیڈرشپ
22:12قولٹی
22:22اللہ تعزن
22:23ان اللہ معانہ
22:24کہ گھبرائے نہیں
22:26اللہ
22:27ہمارے ساتھ ہے
22:28اب یہ
22:30بات ہے
22:31یہ تو بڑی
22:31آرڈنری سی بات ہے
22:33ایزا نبی
22:34وہ یہ بھی
22:34کہہ سکتے تھے
22:34کہ
22:35ان اللہ معانی
22:36کہ اللہ میرے ساتھ ہے
22:38لیکن
22:41انہوں نے
22:42ان کو
22:42انکلوٹ کیا
22:43کہ ان اللہ معانہ
22:46اللہ ہمارے ساتھ ہے
22:47جو میری
22:49پروٹیکشن ہے
22:49اب وہ وقر
22:50وہ آپ کی بھی
22:51پروٹیکشن ہوگی
22:52آپ اور میں
22:53اس وقت
22:53we are one
22:54آپ اس سے سوچیں
22:58کہ
22:58ان الفاظ سے
23:00اس وقت
23:00ابو بکر صدیب کو
23:01کتنی زیادہ
23:02مرال بوسٹ
23:04ملی ہوگی
23:04ان کا جو
23:06منٹل لیول ہے
23:08وہ کس طرح
23:08اقدم سے
23:09چینج ہو گیا ہوگا
23:10کہ
23:10اللہ کے نبی
23:11تسلی دے رہے ہیں
23:13موسیٰ علیہ السلام
23:14نے اپنی اونک کو
23:15کہا تھا
23:16جب فیرون آ رہا تھا
23:17ایک طرف پانی تھا
23:18ایک طرف فیرون کی
23:19فوج تھی
23:21کو کہا تھا
23:22کہ فکر مت کرو
23:22اللہ میرے ساتھ ہے
23:24پھر
23:25جو ہے وہ
23:27پانی کھل گیا
23:28اور وہ چلے گئے
23:29کیونکہ وہ
23:30ان کا
23:32ان کا عدم ایسا تھا
23:33کہ
23:34موسیٰ علیہ السلام
23:35کو یہ کہنا پڑا
23:35کہ
23:36اللہ میرے ساتھ ہے
23:37لیکن
23:38ابو بکر صدیق
23:40رضی اللہ تعالیٰ عنہ
23:41کی
23:41رسول اللہ علیہ السلام سے
23:42محبت
23:43اطاعت
23:44اس قدر تھی
23:45کہ جب
23:46رسول اللہ علیہ السلام
23:46کو ایک لہمے
23:47کے لیے بھی
23:48یہ کہنے میں
23:49ہچکچاہت
23:49محسوس نہ ہوئی ہوگی
23:50کہ
23:51اللہ تعالیٰ
23:51ہمارے ساتھ ہیں
23:52ہم دونوں پر
23:53اللہ کی حفاظت ہے
23:54شیخ پرال
23:56ہمیں
23:56لیڈرشپ
23:57کوالٹیز
23:57اور اٹریبیوٹس میں
23:58بار بار
23:59یہ ایلیمنٹس
23:59نظر آتے ہیں
24:00کہ ایک
24:01اچھا لیڈر
24:02بننے کے لیے
24:03آپ کو
24:04کسی وقت
24:04کبھی نہ کبھی
24:05ایک اچھا فالور
24:06بھی ہونا چاہیے
24:07اور واقعی
24:08سعیدنا
24:09اعو بکر
24:10کی پرسنیلیٹی میں
24:11ہمیں وہ
24:12اٹریبیوٹس نظر آتے ہیں
24:13ہمارے پیغمبر
24:14صلی اللہ علیہ وسلم
24:14کی وفات کے بعد
24:15جو اگلے دو سال
24:16کا ٹائم آتا ہے
24:17اس کے اندر
24:18سعیدنا اعو بکر
24:19اسلام کو
24:20ایسے پروٹیکٹ کرتے ہیں
24:21کہ جب
24:22بہت سارے لوگ
24:24جس کو ہم
24:24فالس پروفٹس
24:25کہتے ہیں
24:26یا وہ لوگ
24:27جنہوں نے
24:27بیعت
24:28پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم
24:29پہ لی تھی
24:30اور
24:30Arabic concept
24:31کے اندر
24:31اس وقت کے
24:32ٹائم کے اوپر
24:33عربیہ میں
24:33کسی concept
24:35پہ بیعت نہیں
24:35لی جاتی تھی
24:36کسی انسان
24:37پہ بیعت لی جاتی تھی
24:37تو جب ایک انسان
24:39نہیں رہا
24:39تو وہ لوگ
24:41نہ چاہتے ہوئے بھی
24:42نہ جانتے ہوئے بھی
24:43اسلام کے فول سے
24:44باہر جا رہے تھے
24:45شورلی
24:46ہجرت کے دنوں کے اندر
24:48جو
24:49leadership کی
24:50training
24:50اور coaching
24:51the best of all
24:52leaders نے
24:53سعیدنا اعو بکر
24:54رضی اللہ کی کی
24:55وہی leadership
24:56آپ کو
24:56جب ابو بکر
24:58وزی اللہ علیہ وسلم
24:58کو اکیلے
24:59وہ فیصلے لینے پڑے
25:00وہیں بار بار
25:01نظر آتی ہے
25:01شیخ بلال کے ساتھ
25:04ہمارے پیغمبر
25:04صلی اللہ علیہ وسلم کی
25:05مکہی زندگی
25:06ہجرت
25:07اور پھر
25:07مدنی زندگی میں
25:08leadership qualities
25:10اور attributes
25:10کی deep dive
25:11discussion
25:12آگے بھی
25:12جائے رہے گی
25:13اس episode
25:14میں ہمیں جوائن کرنے کے لیے
25:15شکریہ
25:26موسیقی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended