Qayadat e Nabvi ﷺ Episode 2 | Rabi ul Awwal Special

Host: Omar Hayat

Guest: Shaikh Bilal Ahsan

#OmarHayat #Rabiulawwalspecial #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Thank you so much for watching.
00:30Thank you so much for watching.
01:00Thank you so much for watching.
03:04shaykh bilal welcome back thank you shaykh bilal جب ہم اپنے پیغمبر کی نبوت کے
03:09time کی life study کرتے ہیں تو ہمارے اللہ نے ان کو کون سے ایسی
03:15characteristics جو attributes دی تھی یا ان کی تیاری کروائی تھی جس
03:19جس کے جس کو لے کے وہ نبوت کا message آگے بڑھا سکے آپ صلی اللہ
03:24سلام of course ہر نبی ایک chosen personality ہے اور ہر نبی کو
03:33اللہ سبحانہ تعالیٰ ایک خاص طریقے سے اس mission کے لیے تیار
03:37کرتے ہیں ایک اور بہت important personality trait جس کے اوپر آپ نے
03:42trust touch کیا کہ ان کو نبوت سے پہلے ہی ایک title مل چکا تھا
03:47صادق اور امین کا یہ صادق اور امین ایک ساتھ titles نہیں ملے
03:53تھے ان کو یہ based on different instances تھے جس کی وجہ سے لوگوں
04:01نے ان کو یہ دو لقب دیئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کبھی بھی جھوٹ
04:08نہ بولتے تھے نہ جھوٹ کو entertain کرتے تھے اور اس وجہ سے ان کے یہ
04:15لوگوں کے ذہن میں بات بیٹھ چکی تھی کہ یہ ایک صادق ہے یعنی کہ ایک
04:19سچے انسان ہے سومچ سو کہ ابو صفیان رضی اللہ تعالیٰ عنہ جو
04:25کہ بہت آخر میں خطہ مکہ کے قریب جا کے مسلمان ہوئے اس سے پہلے
04:31نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے staunch enemies میں سے تھے کیونکہ خود
04:35ایک leader تھے اور بہت قابل leader تھے تو وہ بہت زیادہ rivalry
04:41تھی ان کے آپس میں انہوں نے یہ ریسائٹ کیا کہ وہ جو جانا چاہیے
04:48رومن ایمپلور کے پاس اور وہاں جا کے کہنا چاہیے کہ what is
04:52happening تم لوگوں کے تمہارے جو ریلیجن ہے اس کے مقابلے میں ایک
04:57اور ریلیجن لے کے آیا جا رہا ہے اس کو address کرو تو وہاں پہ جب وہ
05:02حریکل کے پاس پہنچے اس ہم حریکل کہتے ہیں اُلدو میں اس کے پاس
05:08پہنچے تو جو رومن ایمپلور تھا اس وقت کا اس نے کچھ سوالات
05:13پوچھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں ان میں سے ایک سوال انہوں
05:16نے ابو صفیان رضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ کیا یہ جھوٹ بھی بولتا
05:21ہے یعنی کہ کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی جھوٹ بھی بولا تو
05:25ابو صفیان جو کہ اس وقت مسلمان نہیں تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم
05:28کے خلاف پروپاگینڈا کرنے گئے تھے انہوں نے سوچا کہ اگر میں نے اس
05:31کو اس وقت جھوٹا کہہ دیا اور بعد میں پہ چلا کہ یہ جھوٹے نہیں
05:34ہیں تو میں جھوٹا ہو جاؤں گا تو میں سچ بتا دیتا ہوں تو انہوں نے
05:38کہا کہ نہیں اس نے جھوٹ کبھی نہیں بولا تو آپ حیران ہوں گے
05:42کہ حریکل نے جواب کیا دیا اس نے کہا کہ جو شخص لوگوں کے بارے میں
05:47جھوٹ نہیں بولتا وہ اللہ کے بارے میں بھی جھوٹ نہیں بولتا ہوگا
05:50تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی جو کریکٹرسٹک تھا سچ بولنے
05:54میں نے کہا it played every time in his favor
05:57بلال ہم برینڈنگ کی جب بات کرتے ہیں جیسے کہ آپ نے کہا یہ
06:02صادق اور امین کا لقبوں کو مل چکا تھا آپ نے ابو صفیان
06:06کذگر کیا تو جب ہم اس انسیڈنٹ کو دیپ سٹیڈی کرتے ہیں تو ہم
06:10دیکھتے ہیں کہ ابو صفیان کو جب حریکل نے یہ پوچھا تو اس نے
06:13ان کے پیچھے انہی کے ساتھ آئے ہوئے جو لوگ تھے ان کو کھڑا کیا
06:18اور کہا کہ اگر ابو صفیان نے جھوٹ بولا تو تم نے اس کو قتل
06:23کر دینا ہے ابو صفیان نے بعد میں یہ کہا بھی کہ میں یہ
06:26سوچ رہا تھا کہ اگر میرے سے کوئی سچ بھی نکلا اور یہ لوگ
06:29مجھے لائی پسند نہ کرتے ہیں تو یہ مجھے کہیں مار نہ دے
06:31اور بہت آپ نے خوبصورت بات کی کہ ہریکل کو بھی ابو
06:36صفیان نون مسلم ہوتے ہوئے ان فاکٹ اس وقت تک تو ہمارے
06:40پیغمبر کا دشمن ہوتے ہوئے بھی یہ کہنا پڑا کہ یہ سچ
06:43بولتے ہیں اور جب ہریکل نے ان سے کچھ سوال پوچھے تو ہمیں
06:48یہ بھی پتا ہے کہ ہریکل اینڈ میں ابو صفیان کو یہ کہا کہ
06:52اگر کوئی ایسا نبی تمہارے پاس آ چکا ہے تو تم فوراں اسلام
06:58قبول کرو اور جب ابو صفیان وہاں سے چلے گئے تو وہاں پر اس
07:02نے اپنے کاؤنسل کو کہا کہ جہاں میں آج کھڑا ہوں یہاں پہ کچھ
07:07سالوں میں ہی اسی پیغمبر کی حکومت ہوگی اور ہمیں پتا ہے کہ
07:11بات میں ایسا ہی ہوا یہ امپیکٹ تھا اس پرسنیلٹی ٹریٹ کا ہریکل کے اوپر
07:17جو کہ ابو صفیان کی پرپاگینڈا کی کانورسیشن میں اس کے اوپر بنا
07:22so as you said کہ وہ برینڈ اتنا سرونگ برینڈ بن چکا تھا
07:25being an honest اور یہ اتنی سرونگ پرسنیلٹی ٹریٹ ہے
07:29being a leader کہ that it helps establish you as a person of strength
07:34person who people should look up to
07:37تو یہ بہت ضروری ایک چیز ہے آپ کے انتے ہیں پھر امین کی بات ہم
07:42کرتے ہیں ابھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم ایک نوجوان ہی تھے
07:47حجرہ اسوت لگانے کا معاملہ آیا فیمس واقعہ ہے کہ مشرقی نے
07:55مکہ نے کعبہ کو ری بلڈ کیا اب آخری پتھر جیسے حجرہ اسوت
08:00کہتے ہیں the black stone اس کو place کرنا تھا ابھی اتنا precious stone تھا
08:05کہ ہر ایک چاہتا تھا کہ اس clan کا leader جو ہے وہ اس کو لگائے
08:09because ایک بڑی honor کی بات تھی اب ظاہی بات ہے جب ایک اہم کام
08:16کرنا ہو اور سب نے contribute کیا ہو تو conflict کھڑا ہو گیا کہ کون
08:21کرے گا so much so کہ they were ready to pull out swords and settle it through
08:26the sword اتنے میں کسی نے کہا کہ اچھا جو اگلا بندہ چل کے آئے گا
08:31نا ہم اس کو کہیں گے جو وہ فیصلہ کہے گا ہم اس طرح کام کر
08:35لیں گے یہ انہوں نے solution نکالا اور اللہ کا کرنا یہ کہ جو
08:43اگلی شخصیت چل کے آئے وہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی شخصیت
08:46تھی جیسے ہی انہوں نے دیکھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
08:49سلطے رہا رہے تو انہوں نے کہا کہ یہ حاضر الامین یہ جو
08:53ہے نا یہ ایک honest ایک سچا انسان ہے کھڑا انسان ہے ہم اس کی
08:59بات پہ کامل یقین ہوگا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بہت ہی wisdom
09:03کے ساتھ کہ کسی کا دل بھی نہ ٹوٹے کسی کو جو ہے وہ تکلیف بھی
09:07نہ ہو ایک plan device کیا کہ بھئی آپ آئیے ایک کپڑے کے اوپر اس
09:11پتھر کو رکھتے ہیں سب مل کر اس پتھر کو اٹھائیں اور آخر میں اس
09:15کو اپنی جگہ پہ جو لگانا ہے وہ میں اپنے ہاتھوں سے لگا جاتا ہوں
09:17اللہ سبحانہ تعالی چاہتے تھے کہ یہ اہم کام آپ صلی اللہ علیہ وسلم
09:21کے بار وقت ہاتھوں سے بھی ہو and at the same time لوگوں کو بھی اس میں
09:25تسلیم مل گئی امین کی quality رسول اللہ علیہ وسلم ہم سوچتے ہیں
09:32کہ لوگ بلکل حجرت کے وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف تھے اور
09:35تھے قتل کرنے کے لیے گھر کے باہر کھرے ہوئے تھے what is it that
09:40رسول اللہ علیہ وسلم did just before he left. علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
09:44کو کیوں چھوڑ کے گئے پیچھے. دو تین وجہات تین میں سے ایک وجہ یہ
09:48بھی تھی کہ علی یہ کچھ لوگوں نے میرے پاس اپنی امانتیں رکھوائی
09:53میں ہیں ان کو جب میں چلا جاؤں تو پہلے امانتیں واپس کرنا پھر
09:59مدینہ شریف تشریف لے کے آنا. یعنی کہ اس وقت بھی لوگ اپنی
10:07precious چیزوں کو سمجھتے تھے کہ اگر کوئی safe bank deposit ہے
10:11تو وہ ہمارے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا گھر ہے ان کا
10:15locker ہے جس میں وہ چیزیں کہیں جائیں گے نہیں واپس وقت پہ
10:19مل جائیں گے. اور وہ لوگ جو ان کی جان لینے کو آئے ہوئے تھے
10:23صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو بھی کہا کہ نہیں یہ ان کی چیز ہے
10:26میرے پاس امانت ہے واپس کرنی ہے. شیخ ملال ان کے
10:30characteristics اور attributes کے ساتھ ہمارے پیغمبر یا تو فوراں
10:35اللہ کے پیغمبر اللہ کے میسج کو community میں پھیلانا
10:39شروع کر سکتے تھے. مگر آپ نے ذکر کیا کہ انہوں نے پہلے
10:42اپنے close لوگوں کو جو ان کے ساتھ بہت close تھے جیسے کہ حضرت
10:47ختیج رضی اللہ اور حضرت علی رضی اللہ کو انہوں نے پہلے یہ
10:52میسج دیا اور obviously اس کے اندر حضرت وقر رضی اللہ کا بھی
10:55نام آتا ہے. اس کے بارے میں آپ بتانا چاہیں گے کہ جب اتنا
10:59بڑا میسج اللہ تعالیٰ کا ہمارے پیغمبر پر آیا تو جب انہوں نے یہ
11:03میسج اپنی وائف حضرت ختیجہ رضی اللہ کو یہ میسج دیا
11:07تو وہ کونسا جواب ان کو ملا جس سے ان کا confidence اور ان کا
11:14belief اور ان کے دل کو اور سکون ملا. حضرت ختیجہ رضی اللہ
11:19تعالیٰ عنہوں کا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ جو رشتہ
11:22establish ہوا وہ بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی personality traits
11:26کو سامنے رکھ کے ہوا. سعیدہ ختیجہ رضی اللہ عنہ ایک بہت
11:34well established business woman تھی. Trade کیا کرتی تھی اور اپنے
11:40representatives کے طرح مختلف delegations بجھویا کرتی تھی
11:45trade کے لیے. انہوں نے اپنے ایک غلام کو آپ کے ساتھ assign
11:52کیا کہ آپ ان کے ساتھ جائیں اور جا کے دیکھیں کہ یہ trade
11:56کیسی ہے. رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لے کے گئے
11:59جب وہ trade کر کے واپس آئے تو ان کا جو غلام تھا ختیجہ
12:03رضی اللہ عنہ کا وہ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریفیں
12:05کر کر کے رکھے ہی نا کہ اس سے زیادہ کوئی high moral بندہ نہیں
12:09اس نے جس integrity کے ساتھ کام کیا جس fairness کے ساتھ کام کیا
12:13جس kindness کے ساتھ کام کیا میں نے آج تک کسی کو کام کرتے
12:16نہیں دیکھا. جب ختیجہ رضی اللہ عنہ نے دیکھا کہ یہ اتنا
12:20smart business acumen رکھنے والا بندہ ہے. اتنا سمجھدار
12:25انسان ہے. تو کیوں نہ میں اس کو اپنا life partner بھی
12:29بنا لوں. پھر انہوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو
12:31proposal بھیجا. ختیجہ رضی اللہ عنہ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم
12:35کے اندر کچھ personality traits دیکھے اور پھر آپ کو اپنی
12:38زندگی میں لے کے آئیں. شیخ بلال احسن کے ساتھ ہم وہ کچھ
12:41qualities اور attributes discuss کر رہے ہیں جس کے ساتھ اللہ تعالی نے
12:45ہمارے پیغمبر کو نبوت کے بعد تیار کیا اور ان کا
12:50message آگے پھیلایا. ملتے ہیں ایک break کے بعد. Welcome
12:53back. شیخ بلال احسن break سے پہلے ہم کچھ qualities اور
12:57attributes کی بات کر رہے تھے. آپ نے ابو صفیان کے
13:00episode کا ذکر کیا. ہریکیول کے ساتھ. آپ نے حجر اسود کو
13:04لگانے کا کعبہ شریف کا ذکر کیا. اور پھر ابھی حضرت
13:07ختیجہ رضی اللہ تعالیٰ کی کا ذکر کیا. اس quality اور
13:11characteristic attributes کو ہم آگے لے کے چلتے ہیں. ہم break سے
13:15پہلے حضرت ختیجہ رضی اللہ تعالیٰ کے ساتھ آپ صلی اللہ
13:18علیہ وسلم کی جو relationship تھی اس کے بارے میں بات کر رہے
13:21تھے. اسلام کو ہم اکثر کہتے ہیں کہ جی خواتین کا اس میں
13:27کوئی جو ہے نا ان کو دبایا جاتا ہے ان کو نیچے رکھا جاتا
13:31ہے. اور اکثر بات اس طرح پیزنٹ کی جاتی ہے کہ عورتوں میں جس
13:38نے سب سے پہلے اسلام لے کے آئیں وہ ختیجہ رضی اللہ تعالیٰ
13:41آنا تھی. لیکن اگر غور کیا جائے تو جو انسانوں میں سب سے
13:47پہلے اسلام لے کے آئیں اس دنیا میں اس دنیا میں جو سے پہلے
13:50اسلام لے کے آئیں وہ ایک خاتون تھی ایک عورت تھی اور وہ
13:56اور وہ who oppose nobody else but ختیجہ رضی اللہ تعالیٰ آنا
14:00تو ہمارے دین میں عورتوں کی بہت high placement ہے اور the first
14:07person to accept اسلام was as an individual as a person وہ بھی ختیجہ
14:13رضی اللہ تعالیٰ آنا ہی تھی. اچھا یہ بھی بڑا interesting واقعہ
14:17ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو جب نبوت کی ذمہ داری
14:25نبوت کی ذمہ داری عطا کی گئی. آپ صلی اللہ علیہ وسلم
14:28کا جو پھول غار حرا کا واقعہ اس میں ہم نہیں جاتے لیکن اس
14:32گبرہت میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے گھر تشریف لاتے ہیں
14:37اور آکے اپنی اہلیہ سے کہتے ہیں کہ مجھے cover کرو مجھے cover
14:42کرو مجھے cover کرو زملونی زملونی اور مجھے کہتے ہیں کہ مجھے
14:47ڈر ہے کہ میری زندگی خطرے میں ہے تو ختیجہ رضی اللہ تعالیٰ
14:54انہوں نے زیادہ تفصیل ہی پوشی انہوں نے رسول صلی اللہ
14:59علیہ وسلم کو instantly تسلی دی اور جن الفاظ سے انہوں نے آپ
15:04صلی اللہ علیہ وسلم کی attributes کو define کیا وہ واقعی سنہری
15:07الفاظ تھے انہوں نے کہا کہ ہرگز نہیں کلہ ایسا ہو ہی نہیں سکتا
15:16کہ آپ کو اللہ سبحانہ تعالیٰ ضائع کر دے کیوں اس لیے کیونکہ آپ
15:23صلح رحمی کرتے ہیں رشتہ داروں کا خیال رکھتے ہیں اس لیے کیونکہ آپ
15:28سچ بباد کرتے ہیں اس لیے کیونکہ آپ کمزوروں کا ساتھ دیتے ہیں اس لیے
15:35اس لیے کیونکہ آپ بے مددگار کی مدد کرتے ہیں اس لیے کیونکہ آپ
15:40مہمانوں کا اکرام کرتے ہیں اور اس لیے کہ آپ جو مشکل میں پڑھا ہوتا
15:49ہے اس کی مشکل میں جا کے اس کی مدد کرتے ہیں اب آپ سوچئے کہ کتنی
15:53خوبصورت qualities ہیں کیا اپنے رشتہ داری کو نبھانا اپنے رشتوں کو جوڑنا
16:00سچ بولنا لوگوں کی مدد کرنا مہمانوں کا اکرام کرنا اور جو
16:06کسی مصیبت میں ہو اس کی مصیبت کو دور کرنا عمر یہاں پہ کہیں پہ
16:11نظر آ رہا ہے کہ وہ بہت جو ہے بڑے بڑے کام کرتے تھے یا جو ہے
16:16بہت complex problems کو solve کرتے تھے underlying چیز کیا ہے کہ he was a thorough
16:23gentleman at heart وہ لوگوں کا خیال رکھتے تھے لوگوں کے ساتھ رحم کا
16:28معاملہ کرتے تھے لوگ کیوں کہ وہ رحمت للعالمین تھے وہ جو
16:34ان کی quality ہم نے last time define کی وہ quality اللہ سبحانہ
16:38تعالیٰ ان کے اندر already ان کی شخصیت کے اندر لے کے بار بار آ
16:43رہے تھے اور جو لوگ محسوس کر رہے تھے رشتہ دار محسوس کر رہے
16:47تھے ان کے دوست محسوس کر رہے تھے ارد گرد جو پہ مددگار لوگ
16:52تھے وہ محسوس کر رہے تھے جو مشکل میں پڑا ہوا انسان تھا وہ محسوس کر رہا تھا
16:57تھا اور جس شخص کے اندر لوگوں کا اتنا رحم ہو خدیجہ رضی اللہ
17:02تعالیٰ نے کہا اللہ اس کو ضائع کر ہی نہیں سکتے سبحان اللہ ہمیں
17:06اس incident کے اندر بہت سارے وہ qualities اور attributes ہمارے پیغمبر
17:10کے نظر آتے ہیں جس کے ساتھ اللہ نے ان کی تیاری کی تب جب ان پہ نبوت
17:15آئی اور پھر انہوں نے دین کا message اور اسلام کا message پھیلانا شروع
17:19کیا تو جو ان کے قریب کے لوگ تھے وہ تو ان کو جانتے تھے اور صادق
17:25اور امین ہونے پہ believe کرتے تھے تو ان کے لیے تو اسلام کے
17:29ہمارے پیغمبر نے جو لفظ کہے اس پہ اسلام قبول کرنا ان کے لیے
17:32آسان تھا اور ہمیں وہ واقعہ بھی یاد ہے کہ جب ہمارے پیغمبر
17:36نے پہاڑ پہ کھڑے ہو کے کہا کہ اگر میں تم سے یہ کہوں اور اگر
17:40میں تم سے یہ کہوں کہ اس پہاڑ کے پیچھے سے جو ہے وہ enemy آ رہی ہے
17:44تو کیا تم believe کرو گے تو انہوں نے ہر چیز پر ہر موقع پہ کہا ہم
17:47believe کریں گے تو پھر جب انہوں نے کہا کہ اگر میں تمہیں بت کہوں
17:51کہ اللہ ایک ہے اور میں اس کا پیغمبر ہوں اور آخری پیغمبر ہوں اور
17:55رسالت کی بات کی تو ان میں سے کچھ لوگ منتشر ہو گئے کچھ لوگ ان کے
18:00ساتھ رہے جو کہ early converts to islam بھی ہیں تو شیخ بلال ہمیں یہ
18:05بتائیں کہ جب یہ message لوگوں میں پھیلنا شروع ہوا ہمیں پتا ہے کہ
18:10اسلام کا سب سے پہلا grown male عزد عبو بکر صدیق عزی اللہ تعالی ہیں اور
18:16youth کے اگر ہم بات کریں گے اس تو حضرت علی عزی اللہ تعالی کا نام آتا ہے
18:20اس inner circle کے بعد جب اسلام پھیلنا شروع ہوا تو وہ کون کون سے
18:25challenges مارے پیغمبر کو فیس ہوئے اور اس time کے کچھ ایسی characteristics
18:31or attributes بتائیں جس جس کو ہم اپنی زندگی میں لاسکیں
18:35going back to کہ before i answer your question کہ وہ کیا leadership
18:42trait نظر آتا ہے جس کی وجہ سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو from the very
18:47word go لوگوں کے اندر اپنے پیغام کو پھیلانے میں آسانی ہوئی
18:53وہ تھا trustworthiness لوگ جو تھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ
19:00اسطلاح کا ان کا تعلق تھا کہ وہ ان کے اوپر trust کرتے تھے صادق
19:05اور امین کہہ لیں یا ان کے جو gentleness تھی جو ان کے اندر شفقت
19:10تھی لوگوں کے لیے ان کے لیے جو لوگوں کے لیے رحمت کا element
19:14تھا وہ لوگوں کو automatically ان کی بات سننے پر مجبور کرتا تھا
19:19مجبور تو نہیں کہہ سکتے لیکن influence کرتا تھا مطلب اگر آپ صلی اللہ
19:24صلی اللہ علیہ وسلم نے کوئی بات کہنی ہے تو لوگ اس کو سنتے تھے کیونکہ وہ
19:29جانتے تھے کہ یہ no nonsense بندہ ہے یہ کوئی غلط بات نہیں کرے گا
19:33hence جو incident آپ نے quote کیا کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
19:37رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو اجازت دی کہ اب وہ اپنا پیغام عام کریں
19:42تو انہوں نے پہاری پہ کھڑے ہوکے وہ جو آپ نے incident quote کیا
19:45اب جب یہ ہو گیا تو resistance کہاں سے آئی resistance آنا شروع ہوئی
19:52first of all conflict clash of egos میں clash of egos میں وہ لوگ یہ سمجھ بیٹھے
20:02کہ یہ ہماری جو superiority ہے اس کے اوپر قابو کرنا چاہتا ہے
20:09مکہ کے اندر جو بڑے بڑے tribes کے leaders تھے وہ threatened feel
20:17کرنا شروع کر دیا ان کو لگا کہ اگر یہ ہم مان لیتے ہیں کہ
20:22رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے پیغمبر ہیں تو ہم تو
20:26سب ان کے subordinate ہو جائیں گے تو وہ کیا بنے گا جو ہماری
20:30اپنی local leadership ہے ایک ana کا مسئلہ بن گیا ایک ego کا
20:36مسئلہ بن گیا اس کو challenge کرنے کے لیے اس کو counter
20:40کرنے کے لیے انہوں نے کہا کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
20:43کے پاس جاتے ہیں اور ان کو position ہی چاہیے نا ہم ان کو کہتے ہیں
20:49کہ آپ کو مال چاہیے ہم آپ کو مال دے دیتے ہیں آپ کو جو status
20:53چاہیے ہم آپ کو دے دیتے ہیں یہ stop this business of calling people to
20:57calling people to Allah اس کو ختم کر دیجئے and this is where again
21:03the clearship کی quality ہوتی ہے کہ اپنے جو vision ہے اپنے mission
21:09ہے staying true to that وہ سامنے آئی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
21:14نے بڑے کام لی بڑے کمپوز لی ان کو کہا کہ بھئی تم ایک
21:17ہاتھ میں سورج رکھ دو ایک ہاتھ میں چاند رکھ دو جو میرا کام ہے
21:21کہ میں سب کو اللہ کی طرف بلاؤں اس سے پیچھے نہیں ہٹوں گا سبحان اللہ
21:25شیخ ملال آپ نے ایک اور quality or attribute کی بات کی which is persistence
21:29and resilience اس میں تو کوئی شک نہیں کہ جو initial opposition ہمارے
21:33پیغمبر کو face ہوئی جیسے کہ آپ نے ذکر کیا بہت سارے اس وقت
21:37کے جو leaders تھے وہ اس بات پر doubt نہیں کرتے تھے کہ ہمارے
21:41پیغمبر بات سچ کر رہے ہیں in fact ان میں سے بہت سارے اس بات
21:45سارے اس بات کو بھی شاید internalize کر چکے تھے کہ ایک پیغمبر
21:49جس کا اس area میں اس time میں wait ہو رہا تھا وہ اب آ چکے ہیں
21:53پر آپ نے ego اور anna کی بات کی تو جس ego اور anna سے وہ جو ان کی
21:59enemies تھے وہ deal کر رہے تھے ان کو یہی تھا کہ اب ہماری
22:02کرسی ہمارے ہاتھ سے نہ نکل جائے آج کی اپیسوڈ میں ہم نے
22:06وہ کچھ qualities اور attributes study کیے جو کہ ہمارے پیغمبر
22:10صلی اللہ علیہ وسلم میں نبوت کے time میں exist کرتے تھے اللہ
22:14نے ان کی تیاری کی تھی جس کے ساتھ ان کے لیے پھر آگے دین
22:18کا کام کرنا آسان ہو گیا تھا ہمیں یہ تو پتا ہے کہ مکہ
22:23کے environment کے اندر بہت سارے لوگ بہت similar setup میں belong
22:28کرتے تھے language بھی same تھی culture بھی same تھا اور بہت
22:31same تھا اور pretty much monotheistic یا polytheistic جسے
22:35کہتے ہیں مشرقین اور اس وقت جو کہ یہودی اور نصارہ
22:39تھے ان کا بھی setup بڑا consistent تھا ہمارے پچھلے
22:43اپیسوڈ میں ہم نے vision سمجھا اور ہمارے پیغمبر صلی اللہ
22:47علیہ وسلم کا vision سمجھا اور leadership اور vision
22:49کا relationship سمجھا اس اپیسوڈ میں ہم نے ان quality
22:52attributes کو study کیا جن کے ساتھ ہمارے پیغمبر
22:55نے یہ mission کو start کیا ہم اگلے اپیسوڈ میں آپ کو
22:59اپ کو انہی quality اور attributes پہ ایک deep dive پہ لے
23:02کے جائیں گے تاکہ ہم اپنی دن با دن زندگی میں
23:05وہی characteristics وہی qualities اور attributes
23:08emulate کر سکیں اور ان کے ساتھ جی سکیں
23:11سلام علیکم

Recommended