Skip to playerSkip to main content
Qayadat e Nabvi ﷺ Episode 10

To Watch More ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xify_WZmznnJn0jeajN9iy-a

Host: Omar Hayat | Guest: Shaykh Bilal Ahsan

#QayadateNabviﷺ #OmarHayat #aryqtv #shaykhbilalahsan

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00As-salamu alaykum
00:25Bismillah ar-Rahman ar-Rahim
00:27Allahumma sallallahu alayhi wa sallam
00:30Welcome back
00:32ہماری discussion
00:33ہمارے پیارے پیغمبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی leadership
00:36decision making
00:38qualities and attributes پہ جاری ہے
00:40پچھلے کچھ episodes میں
00:42ہم نے deep study کی
00:43ہمارے پیغمبر کی مکھی
00:45زندگی
00:47وہ ہجرت کا time
00:48جو کہ volatile اور uncertain time تھا
00:51ایک change اور transformation کا time تھا
00:54اور پھر آگے کی مدنی زندگی
00:56پچھلے اپیسوڈ میں ہم نے شیخ بلال کے ساتھ
00:59ہجرت کے معاملے میں
01:00ہمارے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کی team selection
01:02ان کی perseverance
01:04ان کا اللہ پہ توقل اور belief کا ذکر کیا
01:08ہم اسی conversation کو آگے لے کے پڑھتے ہیں
01:11شیخ بلال
01:12Welcome back
01:12Thank you very much
01:13عمر
01:14نحمد بن صلی اللہ علیہ وسلم
01:16اللہم صلی اللہ علیہ وسلم
01:17سیدنا محمد و آلہ آل سیدنا محمد و بارک وسلم
01:20A pleasure to be back
01:23پچھلے اپسوڈز میں ڈسکس کر رہے تھے
01:25کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
01:26ہجرت کے دوران کے لیڈرشپ کالٹیز کو
01:29ڈیمونسٹریٹ کیا
01:30جس میں ہم نے ڈسکس کیا
01:32کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
01:33کس طرح ایک بہترین team select کی
01:37جو کہ fit for the purpose تھی
01:39ہم نے یہ دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
01:41protective leadership کو کس طرح دکھایا
01:44ہم نے یہ بھی دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
01:46inclusivity کو کس طرح دیکھا
01:48ڈیمونسٹریٹ کیا
01:49اسمہ بنت ابو بکر صدیق بھی تھی
01:53عبداللہ بنت ابو بکر صدیق بھی تھے
01:56ایک ایسے guide بھی تھے جو کہ اس وقت مسلمان نہیں تھے
01:59سو ہم نے
02:01ایک اور quality جو
02:04اس پورے سفر میں نظر آئی
02:06وہ تھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی
02:08forgiveness and forbearance
02:09کہ تحمل مزاجی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی
02:13even difficult or tough times میں
02:17even difficult or tough times میں
02:18ہم جب leadership study کرتے ہیں شیخ صاحب
02:20تو ہم belief کرتے ہیں یا دیکھتے ہیں
02:23کہ ایک natural state ہوتی ہے ایک leader کی
02:26اور ایک adapted state ہوتی ہے
02:27natural state کے اندر is when you're typically
02:30the best version of yourself
02:31business اچھا جا رہا ہے
02:33کام اچھا جا رہا ہے
02:34سب کچھ صحیح چل رہا ہے
02:35اور پھر stress کا time آتا ہے
02:37change کا time آتا ہے
02:38اس کے اندر people sometimes
02:40pressure makes either people
02:42the best version of themselves
02:43یا the worst version of themselves
02:46اس کے اندر forgiveness
02:48forbearance practice کرنا
02:50یہ واقعی ایک سیکھنے کی بات ہے
02:51pressure talk about pressure
02:53اس حجرت سے زیادہ کیا pressure ہوگا
02:56جہاں پہ
02:56it's a make or break
02:57آپ کی
02:59اب تک کوئی بھی
03:00نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی
03:01جان لینے کے لیے
03:02نہیں
03:04پلگا ہوا تھا
03:05اس موقع پہ
03:07they were all out
03:08the swords were out
03:09وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی
03:10جان لینا چاہتے تھے
03:12وہ آپ کے گھر کے
03:13اردگرد
03:14اسی نیت سے خرے تھے
03:16کہ آج
03:16ہم نبی پاک صلی اللہ
03:17صلی اللہ علیہ وسلم کو
03:18نعوذب اللہ
03:19ختم کر دیں گے
03:20لیکن
03:21اس pressure کے موقع پہ
03:24جبکہ وہ انہوں نے
03:25ہر ممکن طریقے سے
03:27آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا
03:28تاقب کیا
03:29آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو
03:29ڈھونڈنے کی کوشش کی
03:31آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
03:32جو اپنی personality
03:33traits تھے
03:33ان کو نہیں چھوڑا
03:34میں ایک واقعہ سنانے جا رہا تھا
03:37کہ
03:37جن لوگوں کو
03:38assign کیا گیا تھا
03:39کہ
03:40آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو
03:41ڈھونڈنا ہے
03:41ان میں سے ایک تھے
03:42سوراکہ بن مالک
03:44جو کہ اس وقت تک
03:45ظاہری بات ہے
03:46مسلمان نہیں تھے
03:47آگے جا کے مسلمان ہوئے
03:48رضی اللہ تعالی عنہ
03:49سوراکہ
03:51مکہ مکرمہ کے
03:53باہر رہتے تھے
03:54شہر میں
03:55نہیں رہتے تھے
03:57آؤٹسکرٹس میں رہتے تھے
03:59اور ان کی
03:59سپیشلٹی
04:00تھی
04:01کہ وہ
04:02identify کرتے تھے
04:04tracks کو
04:06trace کیا کرتے تھے
04:07یہ ان کی
04:08سپیشلٹی تھی
04:09ابو جہل نے
04:10آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے
04:10سر مبارک پہ
04:12ایک
04:13سو کیملز کی
04:15باؤنٹی لگا دی
04:16اب سو کیملز
04:17اس زمانے میں
04:18سو کیملز
04:19آف ہائی کالٹی
04:20اس زمانے میں
04:21ورٹ ملینز
04:22انہوں نے
04:24یہ کہہ دیا کہ
04:25بھئی
04:26جو شخص
04:27نبی پاک صلی اللہ
04:28کو
04:29نعوذہ بللہ
04:29ہمارے پاس لے کے آتا ہے
04:31ہم اس کو
04:32ایک سو
04:32اونٹ دیں گے
04:34اب سوراکہ بن مالک
04:36رضی اللہ تعالی عنہ
04:37جو کہ اس وقت
04:40نے کہا کہ یہ تو میری فوٹے ہیں
04:42یہ تو میری
04:42it's right within my skill set
04:44مجھے ان کے
04:45tracks trace کرنے ہوں گے
04:46اور میں
04:47ان کو جا کے دیکھ لوں گا
04:48ان کو
04:49یوز پیسی کام کے لیے
04:50کہ جاتا تھا
04:50کہ کسی بھی
04:51جنگ میں ان کو
04:52بھیج دیا جاتا تھا
04:53وہ پہلے جا کے
04:54انمی لوکیشن
04:55ایڈنیفائی کر لیتے تھے
04:56یہ پتا سکتے تھے
04:57کہ کتنے لوگ ہیں
04:58کتنے جانور ہیں
04:59بائی جس لوکنگ
05:00at the various footsteps
05:01سراکہ
05:02رضی اللہ تعالی عنہ
05:04نے کہا کہ
05:04میں رسول صلی اللہ علیہ وسلم
05:05کے پیشے چلنا شروع کرتا ہوں
05:07اب یہ وہ موقع تھا
05:08جب وہ
05:08جو initial search party
05:10تھی
05:10جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم
05:11کو ڈھوننے کے لیے نکلی تھی
05:12جو کہ غار کے مو
05:13تک پہنچ چکی تھی
05:14جس کے بعد میں
05:15ہم نے پہلی تفاہ
05:15ڈسکس کیا
05:16آپ صلی اللہ علیہ وسلم
05:17ان کو
05:17ان سے بچ کے
05:19نکل چکے تھے
05:20سراکہ
05:22آپ صلی اللہ علیہ وسلم
05:23کے پیشے چاہ رہے ہیں
05:24اور جب وہ
05:25آپ صلی اللہ علیہ وسلم
05:25کے قریب ہوئے
05:26تو
05:27رسول صلی اللہ علیہ وسلم
05:28نے
05:28اللہ سے دعا مانگی
05:29تو
05:30سراکہ کے
05:32گھورا جو ہے
05:34اس کے پاؤں
05:35زمین میں دھسنا شروع ہو گئے
05:36سراکہ
05:38ماہر
05:39ہوس رائیڈر تھے
05:41وہ سمجھ گئے
05:42گھر سوار تھے
05:43وہ سمجھ گئے
05:44کہ
05:44کچھ معاملہ غلط ہے
05:46برحال
05:47سو کیملز
05:49نظر آ رہے تھے
05:49انہوں نے کہا
05:50کوئی مسئلہ نہیں ہے
05:51لیٹس پروسیڈ
05:52پھر بیٹھے
05:53آگے بڑھے
05:54پھر گھورا
05:55دھسنا شروع ہو گیا
05:56انہوں نے کہا
05:58کہ
05:58it's too good to be true
06:01سوگ
06:02کیملز ملنا
06:02کوئی مشکل
06:03آسان کام نہیں ہے
06:04لیٹس پروسیڈ
06:06وہ جب تیسی دفعہ
06:07گھورا دھسا
06:08تو
06:09وہ گھبرا آگئے
06:10انہوں نے آواز دی
06:11انہوں نے کہا
06:12او محمد
06:12رسول صلی اللہ علیہ وسلم
06:14کو
06:15مخاطب ہو کے کہا
06:16کہ محمد
06:17میں اس بات کا
06:18یقین سے کہہ سکتا ہوں
06:19کہ جو کام آپ کر رہے ہیں
06:21وہ سچا ہے
06:22اور ایک دن
06:24آپ ہی فاتح بن کے
06:26واپس لوٹیں گے
06:27کامیابی اور فتح
06:28آپ کی ہونی ہے
06:29میں صرف آپ سے
06:31اتنا چاہتا ہوں
06:32کہ آپ میری جان بخشتے
06:33مجھے
06:35اس مشکل میں
06:35جس میں میں پھس چکا ہوں
06:36مجھے اس سے نکال دیں
06:38اور
06:39مجھے
06:40لکھ کے دے دیں
06:41کہ جس دن آپ
06:43فاتح بن کر
06:44واپس آئیں گے
06:45اس دن آپ
06:46مجھے
06:47امان دیں گے
06:48یعنی کہ
06:49he wanted him
06:49to give him
06:50a letter of
06:51a guarantee
06:52کہ بھئی
06:53آپ مجھے
06:53guarantee دے دیں
06:54کہ مجھے
06:54اس دن
06:55کچھ نہیں کہا جائے گا
06:56ایکسپرٹ تھے
06:58اپنی فیلد میں
06:58سمجھ گئے
06:59کہ یہ کوئی چیز
07:00ordinary نہیں ہو رہی
07:01basically goes to show
07:03کہ ان کو
07:04اپنی skill set
07:04کے اوپر
07:05کتنا یقین تھا
07:06کہ جب ان کو
07:07نظر آیا
07:08کہ میری skill set
07:09کے باوجود
07:10something extraordinary
07:12is happening
07:12یہ کوئی
07:13normal
07:13چیز نہیں ہے
07:14this is out of
07:15the ordinary
07:16رسول صلی اللہ علیہ وسلم
07:18اس وقت
07:19جاتے
07:19instantly
07:21سراکہ کو
07:23قتل کر دیتے
07:24مار دیتے
07:26ایک
07:27سہن میں
07:29یہ خیال آ سکتا ہے
07:30کہ ابھی تو
07:31یہ امان کہہ رہا ہے
07:32اس کا کیا پتا
07:33یہ واپس جا کے
07:35لالچی ہو کے
07:36بتا دے
07:36کہ یہ اس راستے سے
07:37جا رہے ہیں
07:38ایک
07:40strategic risk
07:41mitigation
07:42میں
07:42یہ چیز آ سکتی ہے
07:43کہ بھئی
07:44یہ enemy ہے
07:45اور وہ اس وقت
07:47وہ enemy تھا
07:48let's get rid of him
07:49تاکہ ہی ہماری
07:50location
07:51reveal نہ کرے
07:51forbearance
07:54and
07:55forgiveness
07:55رسول صلی اللہ علیہ وسلم
07:57نے
07:57forbearance
07:58اور
07:59forgiveness
08:00یعنی کہ
08:01تحمل مزاجی
08:01کا مظاہرہ کیا
08:03اس کو
08:04معاف کیا
08:04اور اس کو
08:05کہا
08:05کہ جو تم چاہتے ہو
08:07لکھوالو
08:08اس کو
08:10اس کی guarantee
08:11مل گئی
08:12اب
08:14اس واقعے کے
08:17دس سال بعد
08:19فتح مکہ ہوئی
08:21اگرچہ
08:24کہ
08:24سراخہ
08:26یقین کر چکے تھے
08:28کہ یہ حق پہ ہیں
08:29اور فتح ان کی ہونی ہے
08:30ایمان نہیں لے کے آئے
08:32دس سال
08:34مکہ مکرمہ میں ہی رہے
08:36دس سال بعد
08:38جب رسول صلی اللہ علیہ وسلم
08:39واپس تشریف
08:40لائے مکہ مکرمہ
08:41تو
08:42گئے
08:43رسول صلی اللہ علیہ وسلم
08:45کے سامنے
08:45وجہ کہا
08:46کہ یہ دیکھیں
08:47یا آپ نے مجھے
08:48امان دی تھی
08:49اب آپ مجھے کچھ نہیں کہیں گے
08:50رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا
08:51کہ ہاں
08:52مجھے یاد ہے
08:53تمہیں
08:53تمہاری امان
08:54جو guarantee دی گئی تھی
08:56وہ قائم ہے
08:57تمہیں کوئی کچھ نہیں کہے گا
08:59اور اب
09:00پھر سرحاق کا
09:01ابن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ
09:02ایمان لے آئے
09:04وہ مسلمان ہو گئے
09:05ایک اور مزیدار بات
09:08یہ ہوئی عمر
09:08کہ اس وقت
09:09رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے
09:10جب یہ واقعہ پیش آ رہا تھا
09:12جب سرحاقہ ان کو چیز کر رہے تھے
09:13تو انہوں نے
09:14جب اس رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے
09:17کو کہا
09:17کہ سرحاقہ
09:17کیا ہی مزیدار بات ہو
09:19کہ ایک وقت ایسا آئے
09:21کہ تمہارے ہاتھوں میں
09:23کسرا کے کنگن ہو
09:26اب کسرا کون تھا
09:29کسرا اس وقت
09:31پرشن ایمپائر کا کینگ تھا
09:32تو سرحاقہ نے کہا
09:34کہ کسرا کون
09:35تو اس نے کہا کہ
09:37خود ہی کہا
09:38کہ کسرا وہ جو
09:39پرشن والا
09:41وہ کسرا
09:42آپ صلی اللہ علیہ وسلم
09:43خاموش رہے سے مسکرا دیئے
09:45تو سرحاقہ بھی چل گیا
09:47وقت گزرتا گیا
09:49آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی
09:51رہلت کے بعد
09:52ابو بکر صدیق
09:53ان کے بعد
09:54عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
09:55عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
09:57کی دورہ اخلافت میں
09:58مسلمانوں کی فوجیں
09:59پرشن ایمپائر کے اندر داخل ہوئیں
10:03ان کو کونکر کیا
10:04اور اس محل سے
10:06جو کہ اس زمانے کا
10:07white house تھا
10:08وہ زمانے کا
10:09سفید محل تھا
10:10سب سے
10:10بڑی
10:11source of power تھی
10:13وہاں سے جب
10:14اس بادشاہ کے
10:16جو
10:17کنگن لے کے آئے گئے
10:19اس کے
10:19بریسلیٹس لے کے آئے گئے
10:20عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
10:21جب وہ ان کے پاس پہنچے
10:23تو انہوں نے
10:24ممبر پہ کھڑے ہو کر کہا
10:25کہ سراکہ کے لئے ہیں
10:26سراکہ آئے
10:28انہوں نے کہا کہ
10:29یہ وہ چیز تھی
10:30جس کا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
10:31انہوں نے تم سے وعدہ کیا تھا
10:32اپنے ہاتھ اٹھاؤ
10:33اور ان کو پہنو
10:34اور انہوں نے ان کو پہنا
10:36اور انہوں نے کہا کہ
10:36آج وہ بات
10:38سچ ثابت ہوگی
10:39جو اس وقت کے
10:40صادق اور امین نے کہی تھی
10:41شیخ پلال کے ساتھ
10:42ہمیں
10:43لیڈرشپ
10:44ڈیسیجن میکنگ
10:45ہمارے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کی
10:46اور وہ ڈیسیجنز
10:48جس سے ہمیں بہت
10:49سیکھنے کو مل رہا ہے
10:50یہ ہم کانونسیشن
10:51کنٹینیو رکھیں گے
10:52بریک کے بعد
10:53ویلکم بیک
10:54شیخ پلال
10:55اب ہجرت کا ٹائم
10:56کمپلیٹ ہوتا ہے
10:57ہمارے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم
10:59جو یثرب
11:00ایت تا ٹائم ہے
11:01اور یہاں پر ہیسٹورینز
11:03یہ بھی ذکر کرتے ہیں
11:04کہ جس کو
11:04یثرب کہا جاتا ہے
11:06وہ ایکچولی
11:08مدینہ منورہ کا
11:09نام نہیں تھا
11:10وہ ایک کونہ تھا
11:12جو کہ جہاں سے
11:13انٹر کیا جاتا تھا
11:14اس ایریا کو
11:15اس کو
11:16یثرب کا کونہ کا جاتا تھا
11:18تو اس کے پیچھے جو ایریا تھا
11:20اس کو بھی وہی نام
11:20دیا گیا
11:21وہی جگہ
11:22بعد میں مدینہ منورہ کے نام سے
11:24آج بھی مشہور ہے
11:25ہمارے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم
11:27اب
11:27مدینہ منورہ کے گرد و نواہ میں
11:29انٹر ہوتے ہیں
11:31ہمارے پیغمبر کے ساتھ
11:32سعید ناو بکر ہیں
11:33اب الحمدللہ
11:34وہ اپنی دیسٹینیشن پہنچ چکے ہیں
11:36اس انسیڈنٹ میں بھی
11:38ہمیں
11:39کیا
11:40ڈیسیجن میکنگ
11:41لیڈرشپ
11:41اور ہمارے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کی
11:43قولٹیز اور ایٹریبیوٹس
11:44دیکھنے کو ملتی ہیں
11:45بہت ہی خوبصورت قولٹیز
11:47اگر میں
11:49سمپل
11:49ایک کلاوز میں کہوں کہ
11:51پروفاونڈ لیڈرشپ قولٹیز
11:54آپ صلی اللہ علیہ وسلم
11:57مدینہ شریف تر شریف
11:59لا رہے ہیں
12:00لوگ انٹیسپیشن میں ہیں
12:02کہ
12:02ایک لیڈر آنے والا ہے
12:04روز
12:06شہر سے باہر جا کے دیکھتے ہیں
12:08کہ آئے نہیں آئے
12:10تیرہ دن
12:12گزر جاتے ہیں
12:13خبر کو نکلے ہوئے
12:14کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم
12:15سفر پر چل چکے ہیں
12:16برحال
12:17ایک دن
12:18دیکھتے ہیں
12:19کہ دور سے
12:20ایک ساتھ ہی
12:23برحال
12:24نظر آتا ہے
12:26کہ دو لوگ
12:28آہستہ آہستہ
12:29شہر کے اندر
12:31داخل ہو رہے ہیں
12:32شہر کی
12:32باؤنڈریز میں داخل ہو رہے ہیں
12:34ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
12:36اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
12:38دونوں میں
12:39مشہابیت
12:40اس قدر
12:42کہ لوگ پہلے یہ سمجھے
12:44کہ ابو بکر صدیق
12:45جوہے وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہے
12:47اور
12:48ابو بکر صدیق نے
12:49اپنی چادر
12:50آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی اوپر ڈالی
12:51کہ لوگوں کو پتا چلے
12:52کہ یہ
12:53نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم ہے
12:55یہ ان دونوں کی
12:56محبت و دوستی کی
12:57مثال تھی
12:58برحال
12:59عبداللہ بن سلام
13:02رضی اللہ تعالیٰ عنہ
13:03کی ایک حدیث مبارکہ آتی ہے
13:04میں اس سے
13:05آپ کو
13:07مدینہ شریف میں
13:09داخل ہونے کی
13:10کچھ
13:11باتیں
13:11بتاتا ہوں
13:12اور وہ
13:13کالٹیز جو اس وقت
13:14آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
13:15ایگزیبٹ کی
13:16ان کے بارے میں
13:17ہم پھر بات کریں گے
13:19عبداللہ بن سلام
13:21رضی اللہ تعالیٰ عنہ
13:21کہتے ہیں
13:22کہ ہم
13:23رسول اللہ علیہ وسلم کے
13:23انتظار میں تھے
13:25کہ
13:25میں نے سنا
13:26کہ
13:26لوگ کہہ رہے ہیں
13:28کہ بے شک
13:28نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
13:29آ گئے
13:30نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
13:31آ گئے
13:32نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
13:33آ گئے
13:33تین دفعہ
13:34انہوں نے یہ بات سنی
13:35اور نعرے لگنا شروع ہوئے
13:37تو کہتے ہیں
13:38کہ میں بھی بھاگ کے
13:39آگے بھرا
13:39اور جب میں نے
13:41دیکھا
13:42آپ صلی اللہ علیہ وسلم
13:43کے چہرہ مبارک پر
13:44تو مجھے یقین ہو گیا
13:46کہ یہ چہرہ
13:47کسی جھوٹے کا
13:48چہرہ نہیں ہو سکتا
13:50اس قدر پرنور چہرہ تھا
13:51اس قدر
13:52باوکار چہرہ تھا
13:53کہ ان کو یقین ہو گیا
13:54کہ یہ کسی جھوٹے کا
13:56چہرہ نہیں ہو سکتا
13:56کہتے ہیں کہ
13:59پھر میں نے
13:59نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
14:00کو کہتے سنا
14:01کہ
14:02افش السلام
14:03افش السلام
14:06کہ
14:07سلام کو پھیلاؤ
14:10وعتم التعام
14:13اور لوگوں کو
14:15کھانا کھلاو
14:16سپریڈ
14:17your table
14:18لوگوں کو
14:19کھلاو
14:19feed the poor
14:21feed the people
14:22not the poor
14:22feed the people
14:23وصل الارحام
14:25اور اپنے رشنوں کو نبھاؤ
14:28وصلو باللہ
14:31اور رات کے وقت
14:33نماز پرو
14:33ون ناس نیام
14:35جبکہ لوگ
14:36سو رہے ہوں
14:38تدخل الجنة
14:40بالسلام
14:42اور سلامتی کے ساتھ
14:44جنت میں داخل ہو جاؤ
14:45عمر
14:48نبی پاک
14:52مدینہ شریف
14:54میں داخل ہو رہے ہیں
14:56لوگ
14:58انٹیسپیٹ کر رہے ہیں
14:59کہ ایک نیا
15:00لیڈر
15:01آنے والا ہے
15:02this is the first time
15:05the new leader
15:06which people have been waiting for
15:08is going to talk
15:09and address them
15:11اس موقع پر
15:15as a leader
15:16جو آپ بات کہیں گے
15:18وہ ایک بہت
15:18پروفاون بات ہوگی
15:20ایک امپیکٹفل بات ہوگی
15:21لوگ
15:22اس بات کو لے کے
15:24اپنی آگے آنے والی
15:25future strategy کو
15:27define کریں گے
15:28لوگوں کو
15:29اندازہ ہوگا
15:30کہ ہم جو بات
15:32ابھی اپنے
15:32لیڈر سے سن رہے ہیں
15:33ہم نے آگے جا کے
15:35یہی اپنی زندگیوں میں
15:36لے کے آنا ہے
15:36اس critical
15:40موقع کے اوپر
15:41اب صلی اللہ علیہ وسلم
15:42کے message کے اوپر
15:43اگر غور کریں عمر
15:44تو بندہ حیران رہ جاتا ہے
15:46کہ کیا بہترین
15:48skills تھی
15:49تھوڑا سی زیادہ
15:50environment کو سمجھیں
15:51رسول اللہ علیہ وسلم
15:53ہجرت کر کے آ رہے ہیں
15:55اکیلے نہیں آ رہے ہیں
15:56اپنے ساتھ
15:58بہت سے
15:58اصحاب کو لے کے آ رہے ہیں
16:00وہ اصحاب
16:01all
16:03سب کے سب
16:04اجنبی ہیں
16:05اس محول میں
16:06جس میں وہ
16:07آ رہے ہیں
16:08instant demarkation ہے
16:11مہاجرین
16:12اور انصار کی
16:13مدینہ منورہ
16:14کے رہنے والے
16:15اصحاب
16:15اور مکہ مکرمہ سے
16:17ہجرت کر کے آنے والے
16:18اصحاب
16:18دوسرے کو
16:19نہیں جانتے ہیں
16:21مدینہ منورہ
16:24کے رہنے والے
16:24لوگ
16:24well established
16:26اپنے
16:26businesses
16:27اپنا کاروبار
16:28اپنا
16:28کام کاج
16:29ہجرت کر کے آنے والے
16:31بے یار و مددگار
16:33نہ کوئی کام
16:34سب کچھ چھوڑ کے پیچھے آنے والے
16:36ایک ایسی
16:37community کے اندر آ رہے ہیں
16:39جہاں کے
16:39tribal system ہے
16:40مختلف
16:42tribes تھے
16:43آس اور
16:44خجرت
16:45اس کے علاوہ
16:45پانچ
16:46تین اور
16:46tribes
16:47total
16:47پانچ
16:47tribes
16:48وہاں پہ
16:48based ہیں
16:50ایک ایسا
16:51محول
16:52جہاں پہ
16:52مختلف
16:53مذاہب ہیں
16:54ایک ایسا
16:55محول
16:56جہاں پہ
16:56پہلے سے
16:57کافی
16:58rivalry
16:58رہی ہے
16:59غالباً اس سے
17:01ایک سال پہلے ہی
17:02وہ بہت بڑی
17:03جنگ
17:04ہوئی تھی
17:04جس کے اندر
17:05آس اور خزرج کے
17:06قبائل میں سے ہی
17:07بہت سارے
17:08leaders
17:08جو تھے وہ
17:09ختم ہو چکے تھے
17:10ایک
17:11political
17:11vacuum بھی
17:12created ہے
17:13سو ایک
17:14organization
17:14کے اندر
17:15ہمارے پیغمبر
17:16صلی اللہ علیہ وسلم
17:16آتے ہیں
17:16جس
17:17organization
17:19میں ہی
17:19turmoil
17:19ہے
17:20جو پہلے
17:21سی
17:21uncertain
17:21ہے
17:21اب
17:23اس
17:23موقع پر
17:24آپ
17:24صلی اللہ علیہ وسلم
17:24کا
17:25vision
17:25آپ
17:27صلی اللہ علیہ وسلم
17:27کی
17:27strategy
17:28stands
17:29out
17:29آپ
17:30نے یہ
17:31جو
17:31بات
17:31کی
17:31جو میں
17:32نے
17:32حدیث
17:32quote
17:32کی
17:33افش
17:34السلام
17:34و
17:34اتم
17:35التام
17:35الائی
17:36الاخر
17:37تک
17:37جو بھی
17:38بات
17:38ہم
17:38نے
17:38کی
17:38انشاءاللہ
17:40اس کے
17:40اوپر
17:40دوبارہ
17:40break
17:41up
17:41کر
17:41اس
17:41کو
17:41کریں
17:41گے
17:42لیکن
17:43اس
17:43پوری
17:44کی
17:44پوری
17:45بات
17:45چیت
17:46میں
17:46آپ
17:46صلی اللہ علیہ وسلم
17:47نے
17:47community
17:48building
17:49trust
17:50building
17:50mutual
17:51trust
17:53safety
17:54اس کے
17:55اوپر
17:55emphasize
17:56کیا
17:56آپ
17:57صلی اللہ علیہ وسلم
17:58نے
17:58نہ
17:58کوئی
17:58political
17:59statement
18:00دی
18:00نہ
18:01کوئی
18:01military
18:02point
18:04of view
18:04پیش
18:04کیا
18:05نہ
18:05کوئی
18:06tribal
18:07imbalance
18:07create
18:08کیا
18:08purely
18:10trust
18:11purely
18:13social
18:14binding
18:14truly
18:15to bring
18:16people
18:17together
18:17وہ
18:17بات
18:18کی
18:18کیا
18:18بات
18:19کی
18:19کہ
18:19افش
18:20السلام
18:21اب
18:21سوچیے
18:22اور کیجئے
18:23میں نے
18:23کیا
18:23کہ
18:23جو
18:24لوگ
18:25آ رہے ہیں
18:25جو
18:26لوگ
18:26رہ رہے ہیں
18:27they are
18:27strangers
18:27سلام
18:29کو پھیلاؤ
18:29کیا
18:29ہوگا
18:30اس سے
18:30they will
18:31start
18:31to get
18:32to know
18:32each
18:32ادھر
18:33جتنا
18:34ایک
18:34دوسرے
18:34کو
18:34سلام
18:34کریں
18:35گے
18:35اتنا
18:35ایک دوسرے
18:36کے ساتھ
18:36understanding
18:37زیادہ
18:37پیدا
18:37ہوگی
18:38اتنا
18:38ایک دوسرے
18:39کے جاننا
18:39شروع
18:40کریں
18:40گے
18:40اتنا
18:41ایک دوسرے
18:42کے
18:42قریب
18:42ہونا
18:42شروع
18:43ہوں گے
18:44fastest
18:45way
18:45to break
18:46the eyes
18:46is to
18:48greet
18:48someone
18:49سلام
18:50کرو
18:50بات
18:51خود
18:51بہ خود
18:51آگے
18:51بنا
18:52شروع
18:52ہوگی
18:52افش
18:53السلام
18:53سلام
18:54کو پھیلاؤ
18:54صحابہ
18:56نے پوچھا
18:56ہم ان کو
18:57سلام
18:57کیا کریں
19:05بانڈنگ
19:05پیدا
19:06ہو
19:06ایک دوسرے
19:07کے
19:07قربت
19:08پیدا
19:08ہو
19:08اور
19:12لوگوں
19:13کو
19:13کھانا
19:14کھلا
19:14ہو
19:14عمر
19:15اس وقت
19:16بہت
19:16سے
19:16لوگ
19:17ایسے
19:17تھے
19:17جن کے
19:18پاس
19:18ایک
19:20پھوٹی
19:21کوری
19:21بھی
19:21نہیں
19:21تھی
19:22کھانا
19:23کہا
19:23سے
19:23کھاتے
19:23آس
19:25سلام
19:25نے
19:25بیلنس
19:27پیدا
19:27کرنے
19:27کے
19:28لیے
19:28کہ
19:28لوگوں
19:29کو
19:29یہ
19:29فیل
19:29نہ
19:29ہو
19:29کہ
19:30ہم
19:30تو
19:35بہت
19:38سے
19:39لوگ
19:39آج
19:40کل
19:40کے
19:40زمانے
19:41میں
19:41مسلمان
19:42ہونے
19:42کے
19:42بعد
19:42دوبارہ
19:43اسلام
19:44سے
19:44دور
19:44ہو
19:44جاتے
19:44ہیں
19:44ان
19:48کو
19:49لگتا
19:49ہے
19:49کہ
19:49ہمیں
19:49سب
19:49نے
19:49ابینڈن
19:50کر
19:50دی
19:50ہے
19:50رسول
19:52نے
19:53ایک
19:53انکلوسف
19:54انوارمنٹ
19:54کی
19:55یہ
19:56جو
19:56اطم
19:57اطام
19:57کا
19:57تھا
19:58کہ
19:58اپنے
19:59دسترخان
19:59کو
20:00پھیلاؤ
20:00اس
20:00کا
20:00مطلب
20:01یہ
20:01تھا
20:01کہ
20:02جب
20:02خود
20:02کھانے
20:03کے
20:03بیٹھو
20:03اگر
20:03اللہ
20:03نے
20:04تمہیں
20:04دیا
20:04ہوا
20:04ہے
20:04تو
20:05وہ
20:05بندے
20:05جو
20:06تمہیں
20:06نظر
20:06آرہے ہیں
20:06جن کے
20:07اردگیت
20:07کچھ
20:07نہیں
20:07ہیں
20:08ان کو
20:08ساتھ
20:08لے
20:08کے آؤ
20:09ان کو
20:09بھی
20:09شامل
20:10کرو
20:10ان کو
20:11بھی
20:11لے
20:12کے آؤ
20:12اگین
20:14کیا
20:14ہو
20:14رہا ہے
20:15ایک
20:16society
20:17بیلڈ
20:17ہو
20:17رہی ہے
20:17ایک
20:18imbalance
20:19نہیں
20:19کریٹ
20:20ہو
20:31اب
20:32جب
20:32تمہارے
20:32آگے
20:34جا کے
20:34ان کی
20:34آپس
20:35میں
20:35شادیاں
20:35ہونی
20:36تھی
20:36ان کی
20:36آپس
20:37میں
20:37ایک
20:37دوسرے
20:37کے
20:37ساتھ
20:38رشتے
20:38داریاں
20:38بننی
20:39تھی
20:39تو
20:40take
20:40care
20:40of
20:40them
20:41آپ
20:42صلی اللہ علیہ وسلم
20:42کی
20:42ویژن
20:43میں
20:43تھا
20:43آپ
20:43نے
20:44انصار
20:44اور
20:45مہاجرین
20:46کو
20:46آپس
20:47میں
20:47شادیاں
20:48کروائیں
20:48تاکہ
20:49community
20:50ایک
20:51ہو
20:51ملیں
20:52آپس
20:52میں
20:52they
20:53become
20:53one
20:53اور
20:55جب
20:55رشتے
20:55داریاں
20:55بن گئی
20:56تو
20:56پھر
20:57اب
20:57یہ
20:58نہیں
20:58سوچنا
20:58کہ
20:58ہم
20:58تو
20:58وہاں
20:59سے
20:59آئے
20:59تھے
20:59ہم
20:59تو
20:59اس
20:59قبیلے
21:00کے
21:00تھے
21:00ہم
21:00تو
21:00اس
21:01کے
21:01تھے
21:01نہیں
21:02اب
21:02تمہیں
21:02ایک
21:02دوسرے
21:23وَسَلُّو
21:25بِاللَّيْلِ
21:26اور رات کے وقت
21:28نماز پڑھو
21:29وَنَا سُنْنَيَا
21:30اس وقت
21:31جبکہ لوگ
21:31سو رہے ہوں
21:32کیوں
21:33اور بھی
21:36وجوہات ہیں
21:37لیکن
21:37ایک وجہ یہ
21:38کہ
21:39تمہارے اندر
21:39humility پیدا ہو
21:40اس وقت
21:42نماز پڑھو
21:42جہاں پہ
21:43تمہیں
21:43show off
21:43نہ کرنی ہو
21:44اس وقت
21:45نماز پڑھو
21:46جہاں پہ
21:46تمہارے اندر
21:48sincerity
21:49to your cause
21:49پیدا ہو
21:50آپ صلی اللہ علیہ وسلم
21:52anticipate کرتے تھے
21:53کہ بہت سے لوگ
21:54منافق بھی
21:55بنیں گے
21:55یہاں پہ
21:56وہ موقع تھا
21:57جب منافقین
21:58نے بھی
21:59اسلام میں
22:00داخل ہونا
22:01شروع کیا
22:01جو دکھلاوے کی وجہ سے
22:02نماز
22:03اسلام میں آتے تھے
22:04آپ صلی اللہ علیہ وسلم
22:05نے ترغیب کی
22:06speak sincere
22:07to your cause
22:07لوگ سوچ چکے ہیں
22:09اب نماز پڑھو
22:10اللہ کے لیے
22:11نماز پڑھو
22:12self reflection
22:13کے لیے
22:13نماز پڑھو
22:14اپنے اندر
22:15humility کو لانے کے لیے
22:16humbleness کو لانے کے لیے
22:17نماز پڑھو
22:18اور یہ سب باتیں
22:20کہنے کے لیے
22:21عمر
22:21واپس
22:22going back to
22:23the not star
22:24کہ ہمارا
22:26ultimate goal کیا ہے
22:28ہم یہ سب
22:29کر کیوں رہے ہیں
22:30تدخل جنت
22:32بسلام
22:33کہ جس چیز کے لیے
22:35میں یہاں آیا ہوں
22:36جو میں نے تمہیں
22:37promise کی ہے
22:38کہ اگر تم میسہ
22:39جڑو گے
22:39تو تمہاری آخرت
22:41سمر جائے گی
22:41تم جنت میں جاؤ گے
22:43وہ
22:44صدامتی کے ساتھ
22:45آرام سے ہو جائے گا
22:46یہ چار چیزیں کر لو
22:48what a profound speech
22:50what a well thought speech
22:53لوگوں کو بھی جور دیا
22:54imbalance کو بھی
22:56ختم کر دیا
22:57ایک دوسرے کے قریب بھی کر دیا
22:59key values بھی
23:01بتا دیں
23:01humility and connection
23:03to Allah بھی establish کر دیا
23:05اور جو
23:06purpose ہے
23:07وہ بھی remind کرا دیا
23:08اس میں کوئی شک نہیں
23:10کہ ہمارے پیارے پیغمبر
23:12حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی
23:13leadership attributes سے
23:15ہمیں بہت کچھ سیکھنے کو
23:16مل رہا ہے
23:17different times کے اوپر
23:19جس کو آج ہم
23:19adaptive
23:20یا situational leadership
23:22کہتے ہیں
23:22وہ بھی ہمارے پیغمبر
23:24نے ہمیں سکھائی
23:24کہ کس طرح
23:26کس وقت
23:26کس messaging
23:27کو
23:28آگے کیا جائے
23:29کن لوگ ساتھ
23:31کس طرح
23:31پیش آیا جائے
23:32اور ایک
23:33نئی organization
23:34ایک transformation
23:35کے time پہ
23:36ایک change
23:36کے time پہ
23:37کیسے
23:38صحیح
23:38foundation
23:39set کی جائے
23:40یہ حجرت کے time پہ
23:42اور مدینہ منورہ کی
23:43entry کے time پہ
23:44یہ وہی foundation ہے
23:46جس کے ساتھ
23:47اگلے دس سال
23:48ہمارے پیارے پیغمبر
23:49نے
23:49مدینہ میں
23:50ایک
23:51ریاست قائم کی
23:52ایک establishment
23:54ایک state قائم کی
23:55جس سے
23:56آج تک
23:57ہمیں
23:57سیکھنے کو
23:58مل سکتا ہے
23:59ہمارے اگلے
24:00episodes میں
24:01ہم دستور
24:02مدینہ
24:03غزوہ بدر
24:04غزوہ اہد
24:05غزوہ خندق
24:06treaty of
24:08حدیبیہ
24:08جس کو
24:08سولہ حدیبیہ
24:09کہتے ہیں
24:10فتح مکہ
24:12اور ان غزوات
24:13اور معاملات
24:14کو بھی
24:15study کریں گے
24:16جہاں پہ
24:16ہمیں بہت
24:17ساری اور
24:18leadership
24:19qualities
24:20اور
24:20attributes
24:21بھی ملیں گی
24:21انشاءاللہ
24:23ملتے ہیں
24:23اگلے
24:24episode میں
24:24ملتے ہیں
Comments

Recommended