Skip to playerSkip to main content
Dars-e-Bukhari Shareef - Speaker: Mufti Muhammad Akmal

Watch All the Episodes of Dars e Bukhari | https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifqqMqj-CSEsTT2kgVuPG2D

#MuftiMuhammadAkmal #DarseBukhariShareef #IslamicInformation

Collect the pearls of wisdom dormant in Sahih Bukhari, Dars-e-Bukhari Shareef is a 30 min long lecture-based program, in which Mufti Muhammad Akmal will explain Ahadith of Sahih Bukhari- the most Acknowledged and authentic collection of the sayings of Prophet Muhammad (PBUH) by Imam Bukhari.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30آکے انہی بچے کو ایک غلام دینا چاہتے ہیں
00:32اور اولاد کو نہیں دے رہے تو سرکار نے
00:34اظہار ناراضگی گویا کہ فرمایا
00:36اور فرمایا مجھے ظلم پر گواہ نہ بناو
00:38اس کا مطلب ہے ہمیں آپ کو سمجھا رہے تھے
00:40کہ اگر ماں باپ اپنی زندگی میں
00:42اپنے اولاد کو کچھ دینا چاہیں
00:43تو پہلی صورت تو افضل ہوتی ہے
00:46کہ سب کو برابر برابر دیں چاہے لڑکہ ہو لڑکی
00:48دوسری ہوتی ہے کہ لڑکے کو
00:49ڈبل اور لڑکی کو اسے نصف دیں
00:52جیسے ایک کروڑ اس کو دیا
00:53تو ان کو پچاس لاکھ بچی کو
00:56اور تیسری صورت یہ بنتی ہے
00:58کہ اگر کوئی ایک بچہ دینی فضیلت
01:00رکھتا ہے جیسے عالم دین ہے
01:02بعمل ہے اطاعت گزار ہے
01:03فرما برداری ماں باپ کی کرتا ہے
01:06اس وجہ سے اس کو فوق کے دے کے
01:08زیادہ دے دیا اور دوسری بیٹے کو
01:10کم دیا تو اس میں کوئی مسئلہ نہیں ہے
01:12اور چوتھی صورت کے اگر اولاد
01:13اتنی غلیص قسم کی ہے
01:15کہ وہ گندی حرکتوں میں لگی ہوئے اور آپ کا حلال
01:18اور طیب پیسہ حرام کاموں میں
01:20اڑائے گی تو بالکل لیہ اس کو
01:21محروم رکھنا چاہئے اب یہ
01:23شفقت اور پیار اور محبت کہ
01:25جی نہیں اپنی اولادیں کیا کریں
01:27تو پھر میدان مہاشر میں جواب کے لئے
01:29تیار رہیں جب آپ کو پتا ہے
01:32کہ یہ ہیرون پیے گا جب آپ کو پتا ہے
01:34کہ عورتوں پر خرچ کرے گا
01:35جوے کھیلے گا تو پھر یہ گناہ
01:37آپ کو اتنی اولاد محبوب ہے
01:39کہ اللہ تبارک و تعالیٰ کے
01:41احکام اللہ کی محبت
01:43رسول کی محبت ان سب پر بچے کی
01:45محبت غالب آگئی
01:47تو پہلی بات تو ایک ایمانی بہت ناقص ہوا
01:49اور دوسری بات یہ ہے کہ یہ گناہ میں
01:51تعاون ہے جب آپ کو پتا ہے
01:53غلط کاموں میں خرچ کرے گا تو کیوں آپ اس کو دیتے ہیں
01:55تو اس لئے اس کو محروم کرنا چاہئے
01:58پھر بھی اگر دیتے ہیں بہرحال
01:59تو اللہ تعالیٰ کی ثوابدید پر ہے
02:01چاہے تو گریف کرے چاہے تو
02:03معاف فرمایا لیکن گریف کے امکانات
02:05بہت زیادہ ہیں کیونکہ اللہ نے واضح فرمایا
02:07تعاون علی البری والتقوی
02:09ولا تعاون علی الافم والعضوان
02:12نیکی اور بھلائی
02:14کے کاموں میں ایک دوسرے کی مدد کرو
02:15گناہ اور زیادتی کے کام میں
02:18تعاون نہ کرو یہ تو صراحتاً
02:20تعاون ہے پتا ہے کہ سارا پیسہ جو ہے
02:21اور ہیروین کے اندر اڑائے گا پھر بھی
02:23دیئے چلے جا رہے ہیں لو بیٹا لے لو لو بیٹا لے لو
02:26باہر کے ملکوں میں جا رہا ہے وہاں جا کے
02:27زینا کرے گا آپ کے پیسے سے وہاں کی عورتوں سے
02:30پھر بھی آپ اس کو بھیج رہے ہیں اور
02:31پیسہ دے رہے ہیں اور کافی سارا پیسہ دے رہے ہیں
02:34تو کیا اس پر آخرت میں کوئی گریف نہیں ہوگی
02:36تو ایسا کہ کوئی شخص اگر ہمیں
02:38سن رہا ہے تو نراز ہونے کے بجائے
02:39خدارہ ایک لمحے کے لیے کبھی تنہائی
02:42میں بیٹھ کے غور کر لیا کریں
02:43آپ کا ہر عمل اچھا کوئی ہو سکتا ہے
02:45آپ کا ہر عمل اگر موجودہ دور کے
02:48گندے تقاؤزوں کے مطابق ہے
02:50اور اس وجہ سے آپ معاشرے میں
02:51کوئی جھوٹی عزت پا بھی چکے ہیں
02:53تو کیا میدان مہاشر میں بھی آپ کو عزت دی جائے گی
02:56تھوڑا سا غور کر لیں
02:57ہمارا کام سمجھانا ہے
02:59ہمارا کام انسان کو
03:02مدہوشی سے ہوش کی طرف لانا ہے
03:04غفلت سے ہوشیاری کی طرف لانا ہے
03:06شیطان سے ہٹا کر
03:08اللہ تبارک و تعالیٰ کے گروہ میں
03:10داخل کرنا ہے
03:11جہنم سے دور کر کے جنت کی قریب کرنے کی کوشش کرنا ہے
03:14ہم لوگ آپ کے ہمدرد ہیں
03:16کوئی دشمن نہیں ہے
03:17اگر کوئی غلط کام کر رہا ہے
03:18تو اس سے میری ذات کو تو نقصان نہیں ہوگا
03:21میرا کوئی نہ مالی نقصان نہ
03:22نہ میری عزت کا نقصان
03:24لیکن ہم مسلمان ہیں
03:25عالم دین ہیں
03:27نبی کریم کے علوم کے وارث ہیں
03:29اور ہماری یہ ذمہ داری ہے
03:31کہ ہم لوگوں کو نرمی سے
03:33سختی سے شدت سے پیار سے
03:35مختلف طریقے اپنا کر سمجھائیں
03:38اس لئے خدا رہا اپنے اولاد کو نیک بنائیں
03:41اور کم از کم برائی کے معاملے میں
03:42ان کے ساتھ تعاون نہ کریں
03:44اگلی حدیث کے طرف آتے ہیں
03:46دو ہزار چھ سو اکاون نمبر حدیث پاک ہے
03:49حضرت عمران بن حسین
03:52رضی اللہ تعالی عنہ
03:54اس کے راوی ہیں
03:55وہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
03:57نے اشارت فرمایا
03:58کہ تم میں سب سے بہتر لوگ
04:00میرے زمانے کے لوگ ہیں
04:02پھر وہ لوگ ہیں جو ان کے قریب ہیں
04:04پھر وہ لوگ ہیں جو ان کے قریب ہوں
04:07حضرت عمران نے کہا
04:09کہ میں نہیں جانتا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
04:11نے اپنے بعد دو زمانوں کا ذکر فرمایا
04:13یا تین کا
04:15حالانکہ خود راوی ہیں مطلب کہہ رہے ہیں
04:17کہ میرے ذہن میں واضح طور پر نہیں ہے
04:19دو زمانے کہہے تھے یا تین
04:20اور پھر یہ کہتے ہیں
04:22کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا
04:24کہ بے شک تمہارے بعد ایسے لوگ ہوں گے
04:27جو خیانت کریں گے
04:28امانت دار نہیں ہوں گے
04:31وہ خود از خود بغیر بلائے
04:33گواہ بنیں گے
04:34اور ان کو گواہ بنایا نہیں جائے گا
04:37وہ نظر مانیں گے
04:38اور نظر کو پورا نہیں کریں گے
04:40اور ان میں مٹاپا ظاہر ہوگا
04:43تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں
04:47کہ میرا زمانہ
04:48سب سے بہترین زمانہ ہے
04:50یعنی میرے زمانے کے لوگ سب سے بہترین
04:52یعنی
04:52آہلِ بیعتِ اتھار
04:54صحابہِ اکرام
04:55یہ سب سے بہترین لوگ تھے
04:57پھر جو ان سے ملے ہوئے ہیں
04:59وہ تابعین کہلاتے ہیں
05:00پھر ان کے بعد جو ہیں
05:02وہ تابعِ تابعین کہلاتے ہیں
05:04یعنی یہ تین زمانوں کے بہتر ہونے کا
05:07نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
05:09لیکن اس کا مطلب یہ نہیں ہے
05:11کہ اس زمانے کا ہر ہر فرد بہتر ہوگا
05:14دیکھیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں
05:16منافقین بھی تھے
05:18مشرقین بھی تھے
05:19مراد یہ ہے
05:20یہ زمانہ سب سے بہتر ہے
05:21یہ زمانے کے جو میرے اصحاب ہیں
05:23جو آلِ بیتِ اتھار ہیں
05:24وہ سب سے بہتر ہیں
05:26اور یہ سب سے بہترین زمانہ
05:28اس لیے کہ نزولِ وحی کا زمانہ تھا
05:30پھر اس کے بعد دوسرا زمانہ
05:32کہ جنہوں نے
05:33یہ صحابہ تو وہ تھے
05:34آلِ بیتِ اتھار وہ تھے
05:35جنہوں نے نبی کریم سے برہراز فیض لیا
05:37پھر اس کے بعد
05:39تابعین آئے
05:40جنہوں نے صحابہ اکرام سے برہراز فیض لیا
05:43پھر طبعِ تابعین آئے
05:45جنہوں نے
05:51But I stated that these days, this is not a natural day, but as it means that these days, there is no end of a horrible state in the middle of a horrible state.
06:01Because when the rabies make that a lot of times, there will be a couple of times that have been made of a sudden.
06:08In those days, there will be a lot of times that have been used to play.
06:12There are many times that have been used to play, there will be a kind of disaster.
06:18in the world where the war is being a mess of the world
06:22That is why God has a pen,
06:23and this is the one that if a child has a pen it,
06:27then it's my spiritual life.
06:29And if a woman who has a pen for it,
06:34then this is my spiritual life.
06:37But if a person has a pen for this type,
06:38then it's the same type of pen and the type of pen.
06:44This means that if a man has been a pen,
06:47ان کا زمانہ ایک اچھا زمانہ
06:49کہا جا سکتا ہے اگر ہم اسی کو دلالت
06:51النص سے دیکھیں نبی کریم
06:53صلی اللہ علیہ وسلم سید الانبیاء
06:55والمرسلین ہیں تو آپ کا
06:57زمانہ سب سے بہترین پھر
06:59صحابے کرام علی بیت اتھار یہ عام
07:01لوگوں سے افضل اور عالی ان کا زمانہ
07:03بہترین پھر ان کی صحبت میں تابعین
07:05پھر تابعین اس کا
07:07مطلب ہے کہ اگر ہم یہ اصول لے لیں
07:09یا اگر کوئی اصلا زمانہ ہے جس میں کوئی
07:11واقعی بزرگ ہستی ہے تو وہ
07:13زمانہ بھی آپ ایک اچھا زمانہ کہہ سکتے ہیں
07:15اور ان کی صحبت میں رہنے والے اچھے
07:16لوگوں کو دوسرے لوگوں کے مقابلے
07:19میں اچھا فرد کہہ سکتے ہیں
07:20افضل فرد کہہ سکتے ہیں اس کا انکار
07:22نہیں ہے یہ اللہ تعالی بہت
07:25کرم نوادی فرماتا ہے
07:26اور یہ سعادت کی بات ہے کہ ہمیں
07:29اپنے اس دور میں کسی بزرگ
07:30ہستی کا ساتھ مل جائے
07:32قرب مل جائے
07:35ہم ان کی ہدایت حاصل کریں
07:36اور اب تو سوشل میڈیا میڈیا نے یہ چیز
07:39آسان کر دی ہے کہ بعض اوقات
07:41کہیں ورلڈ میں
07:42کوئی بزرگ ہیں فرض کر لیں
07:44ان تک ہم پہنچ نہیں سکتے ان تک رسائی
07:46ممکن نہیں ہے لیکن ان کی سپیچز
07:48ان کے آواز ان کی نصیحت
07:50یہ سوشل میڈیا پر مل جاتے ہیں
07:52اس اعتبار سے بھی انسان
07:54کسی کی صحبت اختیار کر سکتا ہے
07:56تو یہ فیض حاصل کرنا چاہیے
07:58سوچ سمجھ کے لیکن حضرت عمران
08:01کہتے ہیں کہ اب انہوں نے جو
08:02فرمایا کہ میں نہیں جانتا سرکار نے
08:04دو زمانے فرمایا تھے یا تین
08:06اس میں تو ان کو راوی کو شک ہے لیکن دیگر
08:08اور روایات میں صراحت ہے کہ تین زمانے
08:10ذکر کیے تھے لیکن یہ دیانہ داری
08:13ہے راوی کی کہ وہ کہتے ہیں کہ
08:14مجھے صحیح طرح ذہن میں نہیں رہا کہ سرکار
08:16نے یہ فرمایا تھا کہ دو
08:18زمانے بہترین ہیں یا تین زمانے
08:20بہترین ہیں تو اس لئے جیسا
08:22ان کے ذہن میں تھا انہوں نے ظاہر کر دیا
08:24یہ بہت اچھی چیز ہوتی ہے
08:26اور میں نے پہلے بھی آپ کو
08:29ارز کیا تھا کہ اگر کسی حدیث میں
08:30آپ یا کا لفظ دیکھیں
08:32جیسے ایک روایت میں ہے
08:34کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت
08:36فرمایا کہ جب جنتی جنت میں
08:38داخل ہوں گے تو ان کے عمر تیس
08:40یا تینتیس سال ہوگی
08:42ابھی جو یا کا لفظ ہے یہ نبی کریم نے
08:44نہیں بیان فرمایا ہوتا کیونکہ
08:46یا کے اندر شک ہوتا ہے یہ
08:48یا یہ حالانکہ قرآن
08:50اور حدیث دونوں وحی ہیں
08:53قرآن
08:54اللہ کا پیغام تو وحی بھی
08:56اللہ کا پیغام ہے اس لئے قرآن
08:58کو وحی جلی کہتے ہیں اور
09:00حدیث کو وحی خفی کہا جاتا ہے
09:02کہ اگرچہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
09:04قلام فرماتے ہیں اور سے ہم قلام
09:06نبی بھی کہتے ہیں لیکن اس کا
09:08معنی اس کے مفہوم اس کا مضمون
09:10یہ کس نے الہام کیا اللہ
09:12تبارک و تعالی نے وہ وحی
09:14کے ذریعے ہوتا ہے تو اس کا
09:16مطلب یہ آیا کہ قرآن ہو یا حدیث
09:18ہو یہ دونوں انتہائی
09:21قوی چیزیں ہوتی ہیں
09:22اور قطعی چیزیں ہوتی ہیں
09:25ان میں شک و شبہ کیا
09:26کہ اللہ تعالی کو اپنے کسی کلام میں شک ہوگا
09:29یا وہ بھول جاتا ہے یا اسے پتہ نہیں
09:31اور اس طرح جب اس نے اپنے حبیب کو
09:32وحی فرمائی تو کیا نبی کریم
09:34کو اس کو وحی میں شک ہوگا ایسا تو نہیں ہوتا
09:36تو اس کا مطلب ہے کہ یاد رکھئے گا
09:38پھر جب حدیث میں یا آیا تو یہ نبی کریم
09:40نے نہیں فرمایا ہوتا یہ حدیث
09:42بیان کرنے والے کو شبہ ہو رہا ہوتا ہے
09:44کہ میں نے یہ سنا تھا یہ سنا تھا
09:47اب ان کی دیانتداری یہ ہے
09:48کہ وہ دونوں چیزیں ذکر کر دیتے ہیں
09:49اور اس کی وجہ یہ ہے اس قسم کی حدیثیں
09:52ہیں جیسے بخاری میں گزر چکی
09:54کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے شاہد فرمایا
09:56کہ جس کسی نے مجھ پر جان
09:58بوچھ کر جھوٹ منصوب کیا
10:00وہ اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنا لے
10:02تو اب وہ راوی
10:04دھرتے تھے کہ اگر سرکار نے تیس سال
10:06فرمایا مثلا اور میں تیس سال
10:08کہہ دوں اور اگر سرکار
10:10نے تیس سال فرمایا میں صرف
10:12تیس سال کہہ دوں تو یہ میں نے گویا کہ
10:14جھوٹ منصوب کر دیا اس لئے کہ شک
10:16پڑتا تھا وہ دونوں چیزیں ذکر کر دیتے تھے
10:18ایسے یہاں ہوا اس کے بعد سرکار
10:20نے شاہد فرمایا کہ بے شک تمہارے بعد
10:22ایسے لوگ ہوں گے جو خیانت
10:24کریں گے امانتدار نہیں ہوں گے
10:26یہ نبی کریم کی غیبی خبریں ہیں
10:28اور یہ قرب قیامت کی بہت ساری
10:30علامات صغیرہ چھوٹی
10:32علامات سرکار نے بیان فرمائی جن میں سے
10:34ایک یہ بھی ہے اور یہ آج کل کے
10:36دور میں ہو رہا ہے
10:38ایک تو امانت کا مالی امانت
10:40کا ہمارے ہاں تصور ہے کہ ہم کسی
10:42ایک بس گولڈ رکھوا دیتے ہیں پیسہ رکھوا
10:44دیتے ہیں کہ بے بعد میں لے لوں گا
10:46اس کو استعمال کا حق نہیں ہوتا
10:48بس وہ صرف حفاظت کرتا ہے
10:49اور جب ہم مطالبہ کرتے ہیں تو وہ ہمیں
10:52واپس کر دیتا ہے اس کو کہتے ہیں امانت
10:54تو اب اس میں
10:56بھی خیانت شروع ہو گئی
10:57بہت ساری خواتین ہمیں
11:00بتاتی ہیں کہ محتی صاحب کسی نے
11:01ہمارے پاس سونا رکھوایا پیسہ پھر ان کا انتقال
11:04ہو گیا تو میں نے اس کو
11:05دبا لیا حتیٰ کہ سگی
11:08اولاد بعض وقت بتاتی ہے کہ والدہ
11:10نے میرے پاس کچھ رکھوایا تھا والدہ فوت ہو گئی
11:12تو میں نے بھائی بینوں کو بتائے نہیں
11:13اور استعمال کر لیا یہ اس طرح کی امانت
11:16کی خیانتیں امانت میں
11:17خیانتیں بہت زیادہ ہو رہی ہیں
11:19اسی طریقے سے ہم نے پہلے یہ مضمون بیان کر دیا
11:22کہ امانت میں خیانت
11:24کا ایک جو تصور ہے وہ ہے
11:26کسی کا راز ظاہر کر دینا
11:28جب کوئی ایسی بات آپ کو
11:30بتائے کہ آپ کو گمان ہے
11:32یقین ہے کہ یہ یہ
11:34بات نہیں چاہے گا کہ میں
11:36اس بات کو تیسرے آدمی کو بتاؤں
11:38تو سواللہ یہ اس کا راز ہے
11:39کبھی تو سامنے والا کہہ دیتا ہے
11:42کہ دیکھیں اور تمہیں بتا رہا ہوں کسی کو نہیں کہنا
11:44پھر تو یہ سرحتاں اس نے کہہ دیا
11:46اور کبھی ایسا ہوتا ہے وہ بولتا نہیں ہے
11:48اعتماد کر کے ہمیں بتا رہا ہوتا ہے
11:50ہمیں خود سوچنا چاہیے
11:51کہ کیا اگر میں اس بات کو آگے بیان کر دوں
11:53اور اس کو پتہ چلے کہ میں نے آگے بیان کر دیا
11:55تو یہ رازی رہ گیا یا نراز ہوگا
11:57اگر آپ کو ذرا بھی گمان ہو کے نراز ہوگا
11:59تو اس کے مطلب یہ راز کی بات ہے
12:01اور راز کی بات ایک امانت ہوتی ہے
12:03لیکن آپ دیکھ لیں ہم ساری امانتیں
12:05ظاہر کر دیتے ہیں
12:06پہلے میاں بیوی چونکہ میاں بیوی ہوتے ہیں
12:09اعتماد میں سب بتائیں گے ایک دوسرے کو
12:10جیسے ہم نے تو بلکل مرتے دم تک سات رہنے کی قسم کھائی ہے
12:15اچھی بات ہے ایسا ہی ہو اللہ تعالیٰ
12:16ایسا ہی کرے میں تو دعا کرتا ہوں
12:18لیکن اس کے بعد جب وہ سپریشن ہوتی ہے
12:20یہ اس کے سارے راز ظاہر کر دیتی ہے
12:22اور یہ اس کے کر دیتی ہے
12:23حرام اور گناہ کبیرہ
12:24یہ امانت میں خیانت
12:25ایسے ہماری دوستیاں ہوتی ہیں
12:28رشتہ داریاں ہوتی ہیں
12:29دیگر
12:29ایک دوسرے کا راز پتا ہوتے ہیں
12:31لیکن جہاں جھگڑا پھڑا ہوا نہیں
12:32اس کے ساری باتیں ان کو بتا دی
12:34اس کے ساری باتیں وہاں بتا دی
12:35اس نے ہماری بتا دی
12:36اور اس طرح بدگمانیاں
12:38لڑائی جھگڑے کی فضا قائم ہوئی
12:39یہ امانت میں خیانت
12:41ایسے ملکی راز تو پھر اور زیادہ
12:43امپورٹنٹ ہو جاتے ہیں
12:44اس لئے ملکی راز ظاہر کرنے پر
12:46سزا بھی بہت بڑی ہوتی ہے
12:47یہ بھی امانت میں ایک بہت بڑی خیانت ہوتی ہے
12:50ایک اور ہے امانت میں خیانت بہت بڑی
12:53وہ ہے کتمان علم
12:55کسی کو اللہ نے علم دین کے نعمت سے نوازا ہے
12:58لیکن وہ اس لئے لوگوں کو نہیں بتاتا
13:00کہ یہ میرے برابر آ جائیں گے
13:01یہ علم میں مجھ سے آگے نہ بڑھ جائیں
13:03جو علم کی وجہ سے مجھے عزت مل رہی ہے
13:06وہ یہ لوگ بھی نہ پالیں
13:08یہ اگر میں علم دے دوں گا
13:10تو یہ پھر میرے محتاج نہیں رہیں گے
13:12میرے پاس سے چلے جائیں گے
13:13کسی اور کے پاس پہنچ جائیں گے
13:15تو اپنے گر جمع کرنے کے لئے جاہل رکھو
13:17یہ علمی ایک امانت میں بہت بڑی خیانت ہے
13:21اسی طریقے سے تحریر کسی کی ہے
13:23اپنے نام سے چھاب دی
13:24کسی کی تحریر سے ایزٹس پورے پورے پیرا اٹھا لی ہے
13:28پورے اس کی تحقیق اٹھا لی
13:30اور اپنے نام سے چھاب دی
13:31یہ بھی ایک علمی خیانت شمار ہوتی ہے
13:34یہ نہیں کرنی چاہیے
13:35اسی طریقے سے جو کام
13:38جو ذمہ داری ہمیں دی گئی ہے
13:39اگر ہم اس ذمہ داری میں
13:42کتاہی کریں گے
13:43تو یہ بھی یاد رکھیں
13:44کسی کام کو پوری ذمہ داری
13:46اور پورے اس کے حقوق کے ساتھ
13:48ادا کرنا ایک امانت ہوتی ہے
13:50اور اس میں اگر ہم کتاہی کریں گے
13:52تو امانت میں خیانت کے مرتقب ہوں گے
13:54اور آج کل یہ بھی ہو رہا ہے
13:55ایک تو حدیث میں آیا
13:57ایک صحابی نے آکے
13:58یا رسول اللہ قیامت کب آئے گی
14:00آپ نے فرمایا
14:01جب امانتوں کو ضائع کرنا
14:03لوگ شروع ہو جائیں
14:04تو تم قیامت کا انتظار کرو
14:06پوچھا گیا
14:07کہ امانت کا ضیا کا کیا مطلب ہے
14:09فرمایا جب ذمہ داری
14:10ایسے لوگوں کے سپورٹ کر دی جائے
14:12جو اس کے احل نہ ہو
14:13تو قیامت کا انتظار کرو
14:15یعنی اس کا مطلب ہے
14:17کہ ذمہ داریاں
14:18منصب
14:19ڈیوٹیز
14:20جوبز
14:21یہ ایسے لوگوں کے حوالے کر دی جائیں
14:24جو اس کے قابل نہیں ہیں
14:25تو یہ بھی ایک امانت میں
14:26بہت بڑی خیانت ہے
14:28اب ہم سیاسی پلیٹ فارم پر دیکھ لیں
14:30سیاسی بیس پر
14:31کوئی کسی پارٹی سے وابستہ ہوتا ہے
14:33جب وہ برسر اقتدار آتی ہے
14:35پھر وہ یہ نہیں دیکھتی
14:36کہ جس کو ہم جوب دے رہے ہیں
14:38وہ اس قابل ہے بھی کہ نہیں
14:39چونکہ ہمارا کارکون ہے
14:40ہماری پارٹی والے
14:41مزوزی کو جوب ملے گی
14:42اسی کو منصب ملے گا
14:44اور ملکہ بڑا غرق ہو جاتا ہے
14:46بعض اوقات
14:46اسی طرح دینی اداروں کے اندر آپ دیکھ لیں
14:48ہر جگہ تقریباً ایسے ہی ہے
14:50کہ مناسب
14:51یعنی ہر جگہ سے مراد
14:53بگاڑ ہی نہیں ہیں
14:54اچھائی بھی ہے
14:55تو نہیں کہ ہر جگہ غلط ہوتا ہے
14:57لیکن میرا کہنے کا مطلب یہ ہے
14:58کہ اگر یہ بھی ہے
14:59تو دینی اداروں کے اندر بھی
15:01یہ گڑڑ ہو سکتی ہے
15:02اور ہو رہی ہے
15:03کہ ایسے لوگوں کو بٹھا دیا جائے
15:05جو اس منصب کے احلی نہیں ہیں
15:07مہتمیم غیر عالم
15:09اگر پیر خانہ ہے
15:11اس میں ایسے شخص کو گدی دے دی گئی
15:13جس کو پتہ ہی نہیں
15:14کہ رجد و ہدایت کیسے کرنی چاہیے
15:16سیلف کنٹرول خود حاصل نہیں ہے
15:18نہ نفس پہ نہ غلام کے اوپر
15:19شیطان کے اوپر ان کا غلام بنا ہوا ہے
15:22تو دوسروں کو کیا ہدایت دے گا
15:24اور وہ بیڑ گئیں گدی پر
15:25اور رول تسید واضح نصیت کر کے
15:26تباہ کر رہے ہیں
15:27تو یہ بھی امانت میں خیانت کا ایک تصور ہے
15:30اسی طریقے سے
15:31جو بیوی کے حقوق ہیں
15:35اگر وہ شہر ادا نہ کرے
15:36بلکہ وہ کسی اور کو دے رہا ہو
15:38یہ امانت میں خیانت
15:39جیسے نان نفقہ ہے
15:40یہ بیوی کا حق ہے
15:42نان نفقے میں تین چیزیں آتی ہیں
15:43رہائش
15:44کھانا پینا
15:45لباس
15:46لیکن اس کو نہیں دے رہا ہے
15:47یہ بیچاری ایک ایک پائی کو ترس رہی ہے
15:49اور دوسری عورتوں پر خرچ کر رہا ہے
15:50رشتہ داروں کو دے رہا ہے
15:52یہ بیوی کے امانت میں خیانت کلائے گی
15:54اسی طرح جو توجہ ایک عورت کو شہر کی طرف سے درکار ہے
15:58توجہ پیار محبت
16:00اس کا اظہار
16:01کیر کرنا
16:03اور دیگر چیزیں
16:04بیوی کے کوئی پروانی ہے
16:05جیسے جانور
16:07بچہ پیدا کرنے کی مشین ہے
16:08اور غیر عورتوں کی طرف میلان
16:10ان سے پیار سے باتے کرنا
16:11ان کو توفے دینا
16:12گفت
16:13یہ امانت میں خیانت کا مرتقب ہو رہا ہے
16:15اور یاد رکھیں
16:18اسی طریقے سے
16:19جب ایک عورت کی شادی ہو جاتی ہے
16:20تو اس کا میک اپ
16:22اس کا مسکرانہ
16:23اس کا لباس
16:24اس کی ہر چیز
16:26اپنے شہر کے لئے ہونی چاہیے
16:28لیکن اگر عورت شہر کے وجہے
16:30کسی نامحرم کی طرف
16:31اس طرح معاملہ کرے
16:32اس کے لئے میک اپ کر رہی ہے
16:33اس سے مسکر آ رہی ہے
16:35اس سے دوستی کی ہوئی ہے
16:36اس کے ساتھ رابطیں ہیں
16:38تو یہ شہر کی امانت میں
16:43عام مثالیں آپ کو دی ہیں
16:45ویسے تو بہت ساری
16:46اس کی مثالیں ہو سکتی ہیں
16:47لیکن ہم سب کو
16:48اس کے غور و تفکر کرنا چاہیے
16:50کہ اس کا کوئی کردار
16:51ہم میں بھی تو نہیں بیٹھا ہوا
16:53یا ہم ہی ایک کردار تو نہیں ہیں
16:55کہ امانت میں خیانت کے مرتقب
16:57ہو رہے ہوں
16:58اور ہمیں پتہ ہی نہ ہو
16:59اللہ تعالیٰ ہمیں سمجھنے کی
17:00توفیق عطا فرمائے
17:01پھر سرکار نے فرمایا
17:02کہ میرے زماباد جو لوگ آئیں گے
17:05وہ از خود گواہ بنیں گے
17:07اور ان کو گواہ نہیں بنایا جائے گا
17:09اس پہ انشاءاللہ ہم کلام کریں گے
17:10نیکس پرگرام میں
17:11وَآخرُ دَعْوَانَا
17:12عَنِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended