Skip to playerSkip to main content
  • 2 months ago
Bayan

Category

📚
Learning
Transcript
00:00قرآنِ مجید میں لفظِ علمِ غیب کے ساتھ
00:03کئی مقامات پر انبیاء کے علم کو ثابت کیا گیا ہے
00:06اور بالخصوص سرورِ عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے
00:10بتخصیص اس بات کو ثابت کیا گیا ہے
00:13اب میں کچھ آیاتیں تو یہ بات برکت کے لیے پڑھتا ہوں
00:16اور کوشش کرتا ہوں کہ یہ آیات بھی پانچ ہوں پائنٹن پاک کی نسبت سے
00:20پہلی آیت
00:21اللہ رب العزت ارشاد فرماتا ہے
00:23ما کان اللہ لیتلعکم علی الغیب
00:26یہاں لفظِ غیب کے ساتھ بات ہے
00:28فرمائے اللہ رب العزت کی یہ شان نہیں کہ وہ کسی پر غیب کو واضح کرے
00:31یعنی غیب کی اطلاع دے
00:33اللہ تعالیٰ جب اپنے رسولوں کو چن لیتا ہے
00:39تو پھر ان کو غیب ضرور عطا کرتا ہے
00:41سبحان اللہ
00:41تو جب رسولوں میں سے چنیدہ رسولوں کو چنا
00:44میں نے کہا اگر کوئی کہے کہ فلان کو نہیں چنا فلان کو
00:47پہلی تو بات ہے یہ کوئی کہہ نہیں سکتا
00:49اگر کہے بھی صحیح تو امام الانبیاء کو نکال ہی نہیں سکتا
00:52امام الانبیاء کا شمار کرنا پڑے گا
00:55کہ محبوب پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو
00:56اللہ رب العزت نبی اور نبیوں میں سے
00:59سب سے زیادہ پسند فرمایا
01:00اور پھر علم عطا فرما
01:01اور لفظِ غیب کے ساتھ ہے
01:03پہلی بات
01:04دوسری بات
01:05اللہ نے فرمایا
01:06وَعَلَّمَكَ مَا لَمْ تَكُنْ تَعْلَمْ وَكَانَ فَضْلُ اللَّهِ عَلَيْكَ عَظِيمًا
01:10یہاں پر لفظِ علمَ يُعَلِّمُ تَعْلِيمُ کے ساتھ
01:15اللَّمَكَّ
01:16اے حبیب آپ کو
01:17نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے علم مبارک
01:19اور سکھانے کی بات ہوئی ہے
01:21کہ ہم نے آپ کو علم عطا کیا
01:23آپ کہیں گے اس میں غیب کی تو بات نہیں ہے
01:25فرمایا
01:26مَا لَمْ تَكُنْ تَعْلَمْ
01:28جو آپ نہیں جانتے تھے
01:29وہی تو غیب ہوتا ہے
01:30وَكَانَ فَضْلُ اللَّهِ عَلَيْكَ عَظِيمًا
01:33فرمایا کہ یہ اللہ کا عطا بہت بڑا فضل ہے
01:36کہ اللہ نے آپ کو
01:37یہ علوم پر اطلاع عطا فرمائی
01:39یہ دوسری ہے
01:40اب تیسری سنیے گا
01:42میں نے کہا تھا
01:42خاص الخاص نبی پاک علیہ السلام کا ذکر
01:44اس آیتِ طیبہ کو پڑھیں ذرا
01:51اس کی تفسیر دیکھیں
01:52اس کا پسے منظر یہ ہے
01:54فرمایا
01:55قیامت والے دن
01:55جب سب امتیں جمع ہوں گی
01:57اللہ رب العزت انبیاء سے فرمائے گا
02:00کہ اے انبیاء یہ بتاؤ
02:01کہ تم نے میرا پیغام پہنچایا تھا
02:03تو وہ کہیں گے
02:04بالکل پہنچایا تھا
02:04اللہ رب العزت ان کی امتوں کو بلائے گا
02:07کہ تم نے پھر نام فرمانیاں کیوں کی ہیں
02:09جب میرے نبیوں نے پیغام پہنچا
02:10تو وہ مکر جائیں گے
02:11انکار کر دیں گے
02:12کہ تیرے نبیوں نے تو پیغام پہنچایا ہی نہیں تھا
02:14اللہ رب العزت باوجود اس کے
02:16کہ ہر چیز جانتا ہے
02:17اس کی تفسیر میں لکھا ہے
02:18اللہ رب العزت انبیاء سے فرمائے گا
02:20اے نبیوں گواہ لے کے آؤ
02:22اس وقت وہ نبی یہ نہیں کہیں گے
02:25کہ باری تعالیٰ اگر یہ نہیں مان رہے
02:27تو تو جانتا ہے نا
02:29یہ کمال والی بات
02:30یہ نہیں کہیں گے
02:31کہیں گے باری تعالیٰ ہم گواہ لے کے آتے ہیں
02:33اور بدا کس کو لے کے آئیں گے
02:35اللہ اکبر
02:36وہ میرے حبیب پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئیں گے
02:39سبحان اللہ
02:40وَجِئْنَا بِكَ عَلَىٰهَا اُلَائِ شَهِيدًا
02:44اے محبوب آپ ان سب کی گواہی دیں گے
02:46اچھا جب نبی پاک علیہ السلام آ کے گواہی دیں گے نا
02:49انبیاء آئیں گے نبی پاک کے پاس
02:50کہ یا رسول اللہ آ جا کے ہماری گواہی دیں نا
02:53تو جو نبیوں کے کام آئیں گے
02:54امتیوں کے کام کیسے نہیں آئیں
02:56اور یہ کام قیامت میں ہونا ہے
02:58اور اللہ رب العزت نے پہلے ہی
03:00اپنے حبیب پاک علیہ السلام کو بتلا دیا
03:01اور پھر اگلی بات
03:03محبوب پاک جب جائیں گے تو جا کے پتا کیا گے
03:05باری تعالیٰ میں گواہی دیتا ہوں
03:06کوئی بندہ جتنی امتیں ہیں
03:09انکار نہیں کر سکے گا
03:11آپ نے نبیوں کو دیکھا ہے
03:13پھر بھی انکار کر دیا
03:14میرے نبی تو آئے سب سے بعد میں
03:15تو کرے نہ انکار ہے
03:17ان کو بھی پتا تھا
03:19کہ کوئی ہے جو سب کوئی دیکھ رہا ہے
03:21اللہ کی عطا سے
03:22وہ میرے حبیب پاک کی ذات ہے
03:23اور لفظ شہیدہ کے ساتھ ہے
03:25جس کا معنی ہوتا ہے گواہ
03:27اور گواہ ہی وہ دے سکتا ہے
03:28جو آنکھوں سے دیکھ بھی رہا ہو
03:29اور موقع پر بھی موجود ہو
03:31نبی پاک اگرچہ اس وقت
03:33عالم ظہور میں نہیں تھے
03:34لیکن عالم نور میں ضرور تھے
03:36اور وہیں سے آپ ہر چیز دیکھ رہے تھے
03:38اور ہر چیز کو ملاحدہ فرما رہے تھے
03:40آپ جس بات کی جو تصدیق کر دیں
03:43وہ ویسے ماننا پڑ جاتی ہے
03:45یہ تو قیامت والے دن بھی
03:46سب کو ماننا پڑے گا
03:47کہ حضور نے کہہ دیا ہے
03:48تو ان کی بات پر
03:50کوئی بندہ سوال نہیں کر سکتا
03:51کوئی اطراز
03:51کوئی تو کہہ دیتا نا
03:53حدیث میں یا قرآن کی آیت میں
03:55کوئی تو یہ کہے نا قیامت والے دن
03:57کہ جب ہم نے
03:58اپنے رسولوں کو نہیں مانا
03:59جو ہمارے سامنے آئے تھے
04:08اچھا پھر اگلی بات
04:20چوتھی آیت فرما
04:21فرما میرے محبوب غیب بتانے میں بقیل نہیں ہے
04:25باز کہتے ہیں نہیں جی
04:27اس میں نا یہ جو ضمیر ہے
04:28یہ اللہ کی طرف ہے
04:29میں پنجابی کہنے دوں نا
04:31میں سانوں پھر بھی بارے
04:32یہ ہمیں پھر بھی بارے ہے
04:34اللہ غیب بتانے میں بقیل نہیں
04:37کہا بالکل ٹھیک ہے
04:38تو میں نے کہا اللہ نے پھر بتایا کس کو ہے
04:39تو میں کہنا سانوں تے پھر بھی بارے ہیں
04:44یعنی ہمیں منظور ہے بیٹا
04:46آپ کہیں میدان لگاؤ تو زہینہ
04:47اللہ نے دیا کس کو ہے
04:49میں اگلی آیت پڑھ دیتا ہوں
04:50اللہ فرماتا ہے
04:51یہ پانچمی آیت
04:52اللہ عالم الغیب ہے
04:59کسی پر ظاہر نہیں کرتا
05:00لیکن جب رسولوں پر راضی ہو جائے
05:02تو دے دیتا ہے
05:03جب اللہ غیب بتانے میں بقیل نہیں ہے
05:05اور رسولوں پر راضی ہو جائے
05:06تو دیتا ہے
05:06بتاؤ پھر سب سے زیادہ راضی کس پہ ہوا ہے
05:08سبحان اللہ
05:11تو پھر محبوب پاک علیہ السلام کا علم تو ماننا پڑے گا
05:13یہ ہم نے اپنی طرف سے عقیدہ نہیں بنایا
05:16یہ قرآن مرید کی آیات ہے
05:18تو یہ بات اور میں نے پڑھی وہ ہیں
05:19جن کے اندر فخاص علم غیب کے لفظ موجود ہیں
05:22اور ان کے ساتھ واضح کیا ہے
05:24سراحت سے بیان کیا گیا ہے
05:26زندگی کے تمام شعبوں میں
05:29دینی رہنمائی حاصل کرنے
05:31اور آخرت کو بہتر کرنے کے لیے
05:33ہمارے یوٹیوب چینل
05:35اسلامیک ڈیجٹل سٹوڈیو کو سبسکرائب کر لیں
05:38اور بیل آئیکن بھی پریس کر لیں
05:40ہمارا آئی ڈی ایس
05:42قرآن سے بھی ملاتا ہے
05:46ہمارا آئی ڈی ایس
Be the first to comment
Add your comment

Recommended