Skip to playerSkip to main content
  • 2 months ago
Bayan

Category

📚
Learning
Transcript
00:00الرحمان فرما رحمان کی وہ ذات ہے
00:02اللہ مل قرآن جس نے قرآن سکھایا
00:04تو فرمایا
00:06رحمان لفظ کے ساتھ کیوں
00:07اللہ کے باقی بھی تو 99 صفاتی نام ہے نا
00:10تو ان کے میں سے
00:12کسی کا کیوں نہیں ذکر کیا
00:13فرمایا یہاں محبوب کو پڑھانے اور سکھانے
00:16کی بات ہو رہی تھی تو لفظ رحمان پتہ کیوں
00:18کہ کوئی یہ نہ سمجھے کہ اللہ نے پڑھایا
00:20تو ہے لیکن جیسے شاگرد
00:22کوئی جڑکیاں دی جاتی ہیں سزا دی جاتی ہے
00:24تو کوئی یہ نہ سمجھے کہ ہم نے
00:26اپنے حبیب کو کوئی جڑکی یا سزا دی ہے
00:28فرمایا رحمت کے پردے میں ہم نے
00:30اپنے حبیب کو پڑھایا ہے
00:31سمجھائی اور دوسرا نکتہ علماء نے
00:34یہاں یہ لکھا ہے فرمایا استاد کی طبیعت
00:36میں بھی رحمت ہونی چاہیے شفقت ہونی چاہیے
00:38دوسری بات جو شان مصطفیٰ کا پہلو ہے
00:40وہ یہ ہے فرمایا ایک لفظ
00:42الرحمان رحمان کی وہ ذات ہے
00:44اللہ مل قرآن جس نے قرآن سکھا دیا
00:46آگے فرمایا خالق الانسان
00:48پھر انسان کو پیدا کیا
00:50اب یہ ذرا لفظوں کو دیکھئے
00:51الرحمان اللہ مل قرآن خالق الانسان
00:54یعنی کہ تخلیق انسان سے
00:56پہلے کسی کو علم دے دیا گیا تھا
00:57اب یہ کون بیان کرے
00:59یہ سننی کے علاوہ کو بیان نہیں کر سکتا
01:01یہ مطلب صوفیانہ
01:04اور عاشقانہ اور محبوبانہ
01:06یہ نکتہ ہے
01:06سمجھا رہی ہے اور پھر دیکھو
01:09الرحمان نے سکھایا سکھایا کیا قرآن
01:12سکھایا کس کو
01:13تو وہ میرے حبیب کی ذات ہے
01:15زندگی کے تمام شعبوں میں
01:18دینی رہنمائی حاصل کرنے
01:20اور آخرت کو بہتر کرنے کے لیے
01:22ہمارے یوٹیب چینل
01:24اسلامی لیجیٹل سٹوڈیو کو سبسکرائب کر لیں
01:27اور بیل آئیکن بھی پریس کر لیں
01:28ہمارا آئی ڈی ایس
01:31قرآن سے بھی ملاتا ہے
01:34ہمارا آئی ڈی ایس
Be the first to comment
Add your comment

Recommended