Skip to playerSkip to main content
  • 2 months ago
Bayan

Category

📚
Learning
Transcript
00:00پاک ایک بات مجھے پسند بڑی ہے اگرچہ میں نام نہیں لینا چاہتا کس نے لکھی ہے میں نے لیا بھی تھا کھئی دفعہ لیکن باپ بڑی کمال ہے غیروں نہیں لکھی ہے اور میں نے تو اس ایک حوالے کے لیے پوری کتاب دس جلدوں کی مگاہ کے رکھی ہوئی ہے ایک حوالے کے لیے ایک بات کے لیے غوث اعظم کا دھوبی فوت ہو گیا
00:21کون ہے پتہ نہیں آپ کو بھی اتنے ہی مزہ آ رہا ہے جتنا مجھے آ رہا ہے حضور غوث اعظم کا دھوبی فوت ہو گیا کپڑے دھوتا تھا
00:31تو بعد میں اس دھوبی کو کسی نے خواب میں دیکھا تو پوچھا کیا بنا تو کہا نے لے کچھ بھی نہیں فرشتے نے آکھے پوچھا مان ربو کا
00:38لاب کون ہے تو میں نے کہا میں تو غوث پاک کا دھوبی ہوں اس نے پوچھا مان دینوں کا تیرا دین کہہ تو میں نے کہا میں غوث پاک کا دھوبی ہوں
00:47فرشتہ پھر کہنے لگا تو کیسا دیوانا ہے میں کہہ رہا ہوں کہ اللہ کا بتا بتا رب بتا تو غوث پاک کا بتا رہا ہے
00:54کہتے ہیں دو تین دفعہ کا جاگ رہے ہیں اب لو دو تین دفعہ کا وہ بار بار یہی کہتا ہے کہ میں غوث پاک کا
01:01میں غوث اعظم کا دھوبی ہوں
01:04کہتے ہیں حضور غوث اعظم اس کی قبر میں تشریف لائے
01:07قبر میں
01:09قبر میں
01:10قبر میری تے میرے اپیرہ جے کر پا میں پھیرا
01:14قبر میری تے میرے اپیرہ
01:17جے کر پا میں پھیرا
01:19قبر دے وچوں ہڈیاں اٹھ کے مجرہ کر سنتیرہ
01:23حضور غوث اعظم قبر میں آئے
01:26اور فرمانے لگے کیوں تنگ کرتے ہو میرے ماننے والے کو
01:29کیوں تنگ کرتے ہو میرے یہ کوئی لاوارس ہے
01:32اس کو تنگ کر رہے ہو
01:34کہا حضور اللہ کا پتا بتاتے ہیں تو آپ کا بتاتے ہیں
01:37فرمانے لگے تمہیں سمجھا رہا ہے
01:39یہ تمہیں سمجھا رہا ہے
01:41کہ عبدالقادر کے تو کوئی دروازے سے گزر جائے
01:44تو اسے خدا یاد آ جاتا ہے
01:45اس نے تو ساری زندگی کپڑے دو کے دیئے
01:47یہ تمہیں بتا رہا ہے
01:49کہ مجھے رب بھولا
01:51ان کے تو گلی سے گزر جائے
01:53تو اللہ اللہ کرنے لگتا ہے
01:54اور میں نے ساری زندگی کپڑے دوئے ہیں
01:57میں نے ساری زندگی ڈرائیوری کی ہے
01:59میں نے ساری زندگی نوکری کی ہے
02:02میں تابدار رہا ہوں
02:03مجھے رب بھول گیا ہے
02:04فرماتے ہیں
02:05حضور غوث عاظم نے فرمایا
02:06مجھ سے پوچھو کیا پوچھنا ہے
02:08مجھ سے پوچھو
02:09فرشتے کہنے لگے ہم پوچھتے ہی نہیں
02:11ہم پوچھتے ہی نہیں
02:13عبدالقادر جانے اور خدا جانے
02:15بات ختم ہو گئی
02:17میرے غوث پاک
02:18رضی اللہ تعالیٰ عنہ
02:20کو اللہ نے جو کمالات عطا فرمائے
02:22حضور غوث عاظم کو اللہ تعالیٰ نے
02:24جو مرتبہ آج بھی
02:26ہمارے کچھ دوست گئے ہیں
02:27وہیں بغداد شریف
02:29بغداد شریف
02:30کہتے ہیں یار قربان جائیں
02:32ساری دنیا دیکھئے
02:33صویرے اٹھ کے دروازے پہ دستک دیتے ہیں
02:36خادم
02:37کہتے ہیں کون سا کھانا کھانا پسند کریں گے
02:39یہ عبدالقادر کا استانہ ہے
02:42یہ غوث پاک کا درواز ہے
02:44آپ جو کہیں گے وہ پاک کے آپ کی میز پہ پہنچے گا
02:47اس لیے کہ یہ غوث عاظم کا دروازہ ہے
02:50یہ قیامت تک کھلا ہے
02:52فقیروں کے لیے
02:53غریبوں کے لیے
02:54غوث عاظم دریائے دجلہ پہ کھڑے تھے
02:57تو غریب رو رہا تھا
02:58فرمایا کیوں روتے ہیں
03:00اس نے عرض کی حضور
03:01غریبوں
03:02ملا سے کہا تھا
03:03دھار سفر کرا دے
03:04دھار
03:05اس نے کرایا نہیں
03:06رو رہا ہوں
03:07کہ پیسے ہوتے تو
03:08رسوا تو نہ ہوتا
03:09ضروری کام تھا دریاء کے اس پار
03:11غوث عاظم دھوڑے گئے
03:13سو دنار لائے
03:14ملا واپس آیا
03:16تو اس کو سو دنار دے کے
03:17کہنے لگے یہ پکڑ لے
03:18آج کے بعد
03:19کسی غریب کو منہ نہ کرنا
03:21جو غریب ملے
03:22اسے عبدالقادر کے
03:23قرائے پہ سفر کرا دےنا
03:24زندگی سخاوت سے
03:26بھری ہوئی تھی
03:27تو آج بھی ان کا آستانہ
03:28سخاوتیں بانٹ رہا ہے
03:30آج بھی ان کا دربار
03:32سخاوتیں بانٹ رہا ہے
03:34غوث عاظم
03:35درمیان اولیاء
03:37چون محمد درمیان امبیاء
03:40ان بزرگوں سے
03:41اپنی نسبت بنائیں
03:42میرے اور تیرے رسول نے
03:43بیان فرمایا ہے
03:44تو جس سے محبت کرے گا
03:46قیامت میں اسی کے ساتھ
03:48اٹھایا جائے گا
03:49کھل کے پیار کر
03:50اللہ کے ولیوں سے
03:51شرم کر کے نہیں
03:52جھچک جھچک کے نہیں
03:53تھوڑا کر لیا
03:54تو تھوڑا نہیں
03:55ہم ماننے والے ہیں
03:56ان کی تعلیمات پہ چلنا چاہیے
03:58بھائی تعلیمات بڑی ضروری ہیں
04:00پر ان سے عشق کھل کے کرنا چاہیے
04:02ان سے محبت کھل کے کرنی
04:04اور وضاحت کر دوں
04:05ہم یہاں ہیں وہ بغداد میں
04:07تو وضاحت کر دوں
04:08والترگیب والترہیب میں
04:09حضرت ابو زرغفاری کی عدیث ہے
04:11ارز کرنے لگے
04:12یا رسول اللہ
04:13صلی اللہ علیہ وسلم
04:14ایک آدمی کسی قوم سے پیار کرتا ہے
04:16ان سے ملا بھی نہیں
04:17ان کی طرح کا بنا بھی نہیں
04:20کوشش کی لیکن ویسا ہوا بھی نہیں
04:23حضور اس کے لئے کیا حکم ہے
04:25پیار صحیح کرتا ہے
04:26تو میرے نبی پاک نے فرمایا
04:28پیار خالص کرے
04:29اللہ قیامت کے دن
04:31دونوں کو کٹھا فرما دے گا
04:32کٹھے ہو جائیں گے دونوں
04:34حضور نے نص بیان کر دی
04:36ان سے پیار کرو تو کھل کے کرو
04:38یہ جھچک جھچک کے
04:39اور بڑا
04:40کمزور سا رویہ اختیار کرنا
04:42یہ مارا
Be the first to comment
Add your comment

Recommended