Skip to player
Skip to main content
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Bookmark
Share
More
Add to Playlist
Report
نبی زندہ ہیں تو تدفین کیوں کی گئ
Islamic Channel
Follow
3 months ago
Bayan
Category
📚
Learning
Transcript
Display full video transcript
00:00
اللہم صاحب آپ نے گفتو کے دوران جیسا کہ آلات کا شیر کا ذکر کیا آپ نے تُو زندہ ہے واللہ
00:04
تو یقیناً اہل سنت کا تو یقیدہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم حیات ہیں
00:08
اور پھر آپ نے امام کا شیر پڑھا تُو زندہ ہے واللہ
00:11
انہیں قسم کھا کر امام فرما رہے ہیں
00:12
تو حضرت یہ اشارت فرمائے کہ اگر تو نبی زندہ ہیں اور یقیناً ہے
00:16
تو زندہ کو تو کدفن نہیں کرتا
00:19
لوگ یہ کہتے ہیں کہ صحابہ نے پھر تدفین کیوں کی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی
00:23
یہ ایسی ایسی باتیں ان کے ذہنوں میں آ رہی ہوتی ہیں
00:25
پہلے تو ان کے آنا پر مجھے حیرت ہو رہی
00:27
کہ ایسی باتیں ذہنوں میں آ رہی ہو بھی اپنے نبی کے لیے
00:29
اب آ ہی گئی ہے تو میں چاہوں گا کہ جواب بھی دے کر ان کی تصریح کر دیں
00:33
میں نے ماشاءاللہ اس لیے کہا کہ حافظ طاہر بھی ماشاءاللہ اتنا ذہین و فتین بند ہے
00:38
کہ یہ بال کی کھال اتارتا ہے
00:49
دفن کیوں کیا میں نے کہا ساری چھوڑ دیں آپ
00:51
شہید زندہ ہوتا ہے کہا بالکل
00:53
تو میں نے کہا جتنے کائنات میں شہید ہوئے دفن کیا کہ نہیں کیا
00:56
اس کا جواب دو مجھے
00:58
قرآن مجید ہے نا
01:01
میں نے قرآن سے جواب دیا
01:02
اب کوئی میدان میں نکل کے بات کریں
01:05
خدا کا خوف کرو یار کیا کر رہے ہو تم لوگ
01:08
یعنی اتنا بغض
01:10
کہ نبی پاک کے بارے میں یہ سارے سوالات کیے جارے
01:12
حالانکہ شہید کا رتبہ کم ہے
01:14
اور نبی کا زیادہ ہے
01:16
تو جب کم رتبے والا زندہ ہے
01:19
تو جس کا سب نبیوں سے بھی زیادہ ہے
01:20
پھر وہ کیوں نہیں زندہ ہے
01:21
سمجھ آری بیری بات کی
01:23
دوسری بات
01:24
میں نے کہا یہ میں تمہارا شوق پورا کر دیتا ہوں
01:26
کہ تم کہتے ہو کہ زندہ تھے تو پھر دفن کیوں کیا
01:29
میں نے کہا جو مردہ ہوتا ہے نا
01:31
اس کو آگ لگائی جاتی کسی بھول میں نا رہنا
01:33
اس بات کو نوٹ کیا
01:35
جن کے مر جاتے ہیں وہ آگ لگاتے ہیں
01:37
اپنے آتوں سے
01:38
ہم جو دفن کرتے ہیں نا
01:40
وہ زندہ سمجھ کے کرتے ہیں
01:42
کہتے ہیں مولانا وہ کیسے
01:43
سن لیجئے
01:45
اور یار مجھے بتاؤ
01:46
اگر زندہ نہیں ہے
01:47
تو قبر میں اٹھ کے سوالوں کے جواب کون دیتا ہے
01:49
اللہ
01:50
بتاؤ نا مجھے
01:52
اللہ
01:52
یہ صرف اتنی دیر تک ہی موت کا حکم ہے
01:55
کہ جب تک سانسے باندھیں
01:56
ہم نے قبر کے سبورد نہیں کر دی
01:58
اللہ کی رحمت کے سبورد نہیں کر دیا
01:59
اس نے یہ جہان بدلنا ہے
02:01
برزخی دنیا میں جانا ہے
02:02
سمجھا رہی ہے
02:03
اور اس کو کہتے ہیں
02:04
برزخی حیات
02:05
یہ بھی میں آسانی کر دوں
02:06
بہت اچھے
02:07
سمجھا رہی میری بات کی
02:08
لیکن یہ کہنا کہ زندہ کو دفن کو نہیں کرتا
02:10
یہ تمہیں کیسے نے کہا ہے
02:11
اللہ
02:11
میں ایک یہ جو دیاتی لوگ
02:13
ہمیں سن رہے ہوتے ہیں
02:15
تو میں ان کی ایک مثال دے دیتا ہوں
02:16
شاید کسی کے کونے کھانچے میں بیٹھ جائے
02:19
اور میں نے کہا
02:19
یار بتاؤ دیکھیں
02:20
جب فصلیں ہمارے ہاں کاش کی جاتی ہیں نا
02:23
مثال کے طور پر مکعی
02:26
ہم جب اس کو کاش کرتے ہیں
02:27
تو جب اس کا بیج نکالتے ہیں نا
02:30
تو ہم پہلے اس کی چھانٹی کرتے ہیں
02:31
جو دانیں خراب ہوتے ہیں
02:33
ان کو سائٹ پہ کر دیتے ہیں
02:33
جو صحیح ہوتے ہیں ان کو سائٹ پہ کر دیتے ہیں
02:35
خراب دانوں کو ہماری بولی میں کہتا ہے
02:37
مرے مرے نے
02:38
تو کہنے ہیں
02:39
مرے آنو شیٹ دے ہو
02:40
انہ نو پورا نا کی فیدہ ہے
02:41
آج چنگے نے انہ نو پورا
02:43
اس کا مطلب ہے
02:46
اگر یہ دیاتی لوجک سے بھی دیکھا جائے نا
02:49
تو زندہ کوئی دفن کیا جاتا ہے
02:51
مردے کو کوئی نہیں دفن کرتا ہے
02:53
سائنس سے لے کر دیات
02:55
تو دیات سے سائنس
02:55
ہر ذاوے سے ہم نے سمجھا دیا
02:57
ہم نے قرآن سے بات شروع کی ہے نا
02:59
ہم دائیں بائیں تو جائی نہیں
03:00
اور پھر یہ بھی
03:02
ایک ویسے بھی بڑی عجیب و غریب
03:04
وہاں کیسے زندہ ہر طرف سے بند ہے
03:06
تو میں ان سے سادہ سوال کر لیتا ہوں
03:08
میں نے کہا بتاؤ یہ جو چوزہ ہوتا ہے
03:10
یہ انڈے سے اکیس دن کے بعد نکلتا ہے
03:12
کوئی بلکل
03:13
تو میں نے کہا بتاؤ یہ اکیس دنوں تک
03:14
کون سا سراخ ہوتا ہے
03:16
جہاں سے کوئی آواش آواز جاتی ہے
03:17
کاربงڈہ یا اکそائیڈ جاتی ہے
03:18
کہاں سے آکسیجن جاتی ہے
03:20
تو کہتا نہیں یار
03:21
تو مردہ نکلتا ہے
03:22
کہا نہیں زندہ نکلتا ہے
03:23
کیسے زندہ رہا
03:24
یہ تو نہیں پتا
03:25
تو میں نے کہا پتا ہوتا تو سنی نہ ہوتا
03:27
پتا ہوتا تو سنی نہ ہوتا
03:31
جو رب ایک چوزے کے لیے
03:33
سب انتظام کر سکتا ہے وہ مدینہ کے
03:35
تعایدار کے لیے
03:35
وہ زندہ ہیں
03:38
زندگی کی تمہیں حق نہیں جائی
03:40
تو زندہ ہے واللہ
03:43
میرے چچم عالم سے
03:45
چھپ جانے
Be the first to comment
Add your comment
Recommended
6:02
|
Up next
ثنا خوانِ رسول کو کیسا ہونا چاےُ
Islamic Channel
2 months ago
6:03
اعتدال اور میانہ روی
Islamic Channel
2 months ago
2:07
حیا نہیں تو کچھ نہیں
Islamic Channel
2 months ago
2:45
بدعت کیا ہے
Islamic Channel
2 months ago
5:51
کیا نبی کریم کے علمِ غیب کا تذکرہ قرآن پاک میں ملتا ہے
Islamic Channel
2 months ago
6:49
مولاناروم کی حکایات
Islamic Channel
2 months ago
4:53
فکرِ آخرت کیسے پیدا کی جاےُ
Islamic Channel
3 months ago
3:21
شاہ ترُاب الحق قادری
Islamic Channel
3 months ago
5:28
عشقِ مصطفیٰ اورایمان کی حقیقت
Islamic Channel
3 months ago
14:20
حقیقی اہلسنت کون
Islamic Channel
3 months ago
1:40
کیا اللہ نے حضور کو سارا علم سکھادیا ہے
Islamic Channel
3 months ago
4:43
حضور غوثِ اعظم کے دھوبی کا واقعہ
Islamic Channel
3 months ago
7:29
بغداد کے مزدور بچے کا واقعہ
Islamic Channel
3 months ago
18:33
انسان کی اوقات
Islamic Channel
3 months ago
2:24
سخی عبد وہاب شاہ جیلانی
Islamic Channel
3 months ago
28:10
اعلیٰ حضرت کے علم کا بلند مقام
Islamic Channel
3 months ago
5:44
نبی کریم کے ادب کے بارے میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد
Islamic Channel
3 months ago
8:21
عورت کا اسپیکر پر نعت پڑھنا
Islamic Channel
3 months ago
3:21
شاہ ترابُ الحق قادری اور خادم حسین رضوی
Islamic Channel
3 months ago
6:02
ہر صحابیِ نبی جنتی جنتی
Islamic Channel
3 months ago
3:35
اولیااللہ کے بارے میں ابنِ تیمیہ کا نظریہ
Islamic Channel
3 months ago
4:39
عقیدہِ آخرت کیا ہے
Islamic Channel
3 months ago
4:27
حضرت موسیٰ علیہ سلام کا شرفِ کلامِ الہیٰ
Islamic Channel
3 months ago
9:48
حضور صلیٰ اللہ علیہ وسلم ہر جگہ ہر وقت موجود ہیں
Islamic Channel
3 months ago
5:36
حضرت بلال کا آقا کریم سے محبت کا انداز
Islamic Channel
3 months ago
Be the first to comment