Skip to player
Skip to main content
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Bookmark
Share
More
Add to Playlist
Report
حضرت بلال کا آقا کریم سے محبت کا انداز
Islamic Channel
Follow
3 months ago
Bayan
Category
📚
Learning
Transcript
Display full video transcript
00:00
سیدنا بلال افشی رضی اللہ ان کی جو محبت کا ایک انداز ہے پوری جماعت صحابہ میں ایک انفرادی ہے
00:05
ایک منفرید شخصیت عزد بلال افشی رضی اللہ ان کی ہے جتنے ظلم و ستم آپ پر ہوئے
00:10
کہ بچے آپ کو خاردار تار اڈال کے مکہ کی زمین پر ایسے گھسیٹتے تھے جیسے جانور کو گھسیٹا جاتا ہے
00:16
اور آپ کا جسم جو ہے وہ ہمیشہ لہو لہان ہوتا ہے جس وقت میں سیدنا صدیقی اکبر رضی اللہ ان نے آپ کو آزاد کرایا
00:22
تو اس وقت بھی جو بیڑیاں آپ کی کھولی گئی ہیں تو وہاں سے خونی خون بیہ رہا تھا
00:26
اور جس پیار سے صدیقی اکبر نے انہیں گلے لگایا میں نے کہا نا کہ حضور کے دربار کے یہ طلبہ
00:32
جن کو سرکار علیہ السلام نے عشق سکھایا ہے تو وہ محبت سے ایسے گلے لگایا
00:37
تو بلال افشی نے اس وقت کیا کہا اے ابو بکر اتنے پیار سے آج تک مجھے کسی نے گلے گیا
00:42
تو حضرت بلال افشی رضی اللہ ان کو پھر سرکار علیہ السلام نے کیا تمغہ دیا
00:47
اس لیے کہ دین اور اسلام کسی کا ادھار نہیں رکھتا کہ ایک طرف اگر بلال نے وہ سخرات اور چٹانوں کے اوپر
00:54
ان کو ایسے لٹا کر ان کی کھال جل جاتی اندر کی چربی پگلتی اور اس کی چڑھ چڑھا ہٹ سنائی دیتی
01:00
اور اس وقت بھی بلال کہتے تھے احد احد میرا خدا ایک ہے میرا خدا ایک ہے میرا مصطفیٰ ایک ہے
01:07
یہ جان تو بدن سے نکل سکتی ہے لیکن نبی کا کلمہ نہیں نکل سکتا
01:11
اور فتح مکہ کے دن آقا علیہ السلام نے پھر ان کو جب کعبے کی چھت پر چڑھایا اور کہا کہ بلال آج کعبے کی چھت پر اذان دیں گے
01:18
تو اس وقت حضرت عمر رضی اللہ ان نے بڑا تاریخی جملہ کہا
01:22
اے کاش کہ عمر بلال کے گھر میں پیدا ہوا ہوتا ہے
01:25
یعنی آج جو حضرت بلال افشی رضی اللہ ان کو یہ رتبہ مقام دیا جا رہا ہے
01:31
اچھا حضرت بلال افشی رضی اللہ ان نے بھی آقا علیہ السلام کی شان بیان کی
01:36
صدیق اکبر نے تو کمال کیا ہے نا
01:39
ان کے پاس ایک شخص آتا ہے اور غالباً اس کا اسلام بھی نہیں ہے
01:43
وہ آ کر کہتا ہے کہ
01:44
ما شأنو نبی جی
01:46
اپنے نبی کی شان بیان کرو
01:48
تو صدیق اکبر رضی اللہ ان نے کیا فرمایا
01:51
فرمایا کہ میں کیا ان کی شان بیان کرو
01:56
یعنی صدیق اکبر رضی اللہ ان سے زیادہ آقا علیہ السلام کو کون جانتا ہے
02:01
دودھ میرے نبی پیتے ہیں پیٹ صدیق اکبر کا بھرتا ہے
02:05
یعنی یہ جسم ابو بکر کا ہے جان حضور کے وجود میں
02:09
ان سے زیادہ حضور کو کون جانتا ہوگا
02:12
کہا ایسا کرو میرے بھائی عمر سے پوچھ لو
02:14
اب وہ حضرت عمر کے پاس آیا
02:16
تو حضرت عمر کو جب پتا چلا ہے کہ ابو بکر نے کہا ہے کہ وہ بیان کریں گے
02:20
تو کہا جب وہ نہیں کر رہا تو میں کیا بیان کرو
02:22
ایسا کرو میرے بھائی علی سے پوچھ لو
02:24
اب یہ پہنچے ہی حضرت سیدنا مولا کائنات رضی اللہ ان کے پاس
02:27
مولا کائنات حکمت کا جو ہے وہ سارا سمندر آپ کے سینے میں ہے
02:31
تو سوال کیا کہ اپنے نبی کی شان بیان کرو
02:34
تو مولا علی نے اس سے سوال پھر کیا
02:36
کہنا ایسا کرو کہ تم اس جہاں کی شان بیان کرو
02:40
تو وہ کہنے لگے یہ تو بہت بڑا جہاں ہے
02:43
یہاں پہ سمندر کی ایک دنیا ہے
02:44
بادلوں کی ہے آسمانوں کی ہے تاروں کی جھرمٹ ہے
02:47
چاند کیا اپنا ایک جہاں ہے
02:50
سورج کا اپنا ایک جہاں ہے
02:51
یہ سارے جہاں ہی جہاں ہیں
02:52
تو اتنے سارے جہانوں کا میں ذکر کیسے کرو
02:55
مولا کائنات رضی اللہ عنہ نے فرمایا
02:58
کہ ہمارا قرآن تو کہتا ہے
02:59
مطاع الدنیا قلیل
03:01
یہ پورا جہاں اتنا سا ہے
03:03
اور تو اتنے سے کو بیان نہیں کر پا رہا
03:05
اور جن کے بارے میں تو پوچھنے کے لیے آیا ہے نا
03:08
وَإِنَّكَ لَا عَلَى خُلُقِ نَعَظِيم
03:11
جب تو قلیل کو بیان نہیں کر سکتا
03:13
تو علی پر عظیم کو کیسے بیان کریں
03:15
کیا کہنے اللہ
03:16
حضرت بلال افشی رضی اللہ عنہ
03:19
ایسے تاروں کی وہ انجمن
03:21
سجیوی زمین پر
03:22
کہ ابو بکر بھی عمر بھی عثمان بھی
03:25
اہدر بھی سعید بھی سعید بھی تلہ زبیر
03:27
سارے صحابہ اکرامہ پر مدود ہیں
03:28
اور آج یہاں پر مقابلہ چلاتا
03:31
ناتگو شائری کا
03:32
کہ سب سے پیاری نات حضور کی کون پڑتا ہے
03:34
تو وہاں پر پڑنے والے حضرت سعیدنا
03:37
حسان بن ثابت بھی تھے
03:38
حضرت عبداللہ بن رواحہ بھی تھے
03:40
اور دیکھر بھی تھے
03:41
تو حضرت بلال افشی رضی اللہ عنہ
03:42
نے ارز کی کہ
03:43
سرکار کیا مجھ کو بھی اجازت ہے
03:45
کہ میں پڑھوں
03:45
حضرت علیہ السلام نے فرمایا
03:47
کہ بلکل بلال آپ کو بھی اجازت ہے
03:48
پڑھئے
03:49
لیکن سرکار جیسی فساد اور بلاغت
03:51
ان لوگوں کی ہے
03:52
میں ٹھہرا حبشے کا
03:53
تو میری اصل جو مادری زمان ہے
03:56
وہ حبشی ہے
03:56
تو میں کیسے
03:58
ایسا کرتا ہوں
03:58
میں اپنی زمان میں پڑھتا ہوں
03:59
تو انہوں نے پھر اپنی زمان میں پڑھا
04:02
آپ یقین کریں حافظ صاحب
04:03
آج بھی وہ شیر
04:05
عبداللہ بن رضی اللہ عنہ کی
04:07
قبر شریف کے ساتھ
04:08
جو ان کی محراب ہے
04:09
اس محراب پہ ایسے راؤنڈ کر کے
04:11
یوں کی شکل میں وہ شیر لکھا ہوا ہے
04:13
وہاں پر لکھا ہوا ہے
04:14
اور میں ایک نہیں
04:15
الحمدللہ
04:16
سینکڑوں مرتبہ
04:17
سیدنا بلاللہ بن رضی اللہ عنہ کی
04:19
دربار شریف میں حاضری کا شرک ملا
04:20
وہ شیر ہے کیا
04:22
میں نے اس کو غور سے پڑھا
04:23
تو اس میں لکھا ہوا ہے
04:24
عرابرہ
04:26
کنکرہ
04:27
کرے کرہ
04:28
مندرہ
04:29
تو وہاں پر جو صاحبی بیٹھے ہوئے تھے
04:31
وہ کہنے لے کہ
04:32
بھائی بلال یہ عرابرہ کا مطلب
04:33
ہمیں بھی بتاؤ
04:34
اس کا مطلب کیا ہے
04:35
تو سیدنا بلالہ
04:36
ابشیر الدلان نے جب اس کی تفسیر کی
04:37
کہ اس کا مطلب کیا ہے
04:38
تو اس کی فصاحت کو پھر صاحبی نے
04:40
فصاحت و بلاغت کے ساتھ
04:41
اس کو یوں بیان کیا
04:42
اِذَا الْمَكَارِمُ فِي آفَاقِنَا ذُكِرَتْ
04:46
فَإِنَّمَا بِكَ فِيكَ يُدْرَبُ الْمَثَلُ
04:49
کہ جس وقت
04:51
عزتداروں کے ذکر کیے جائیں گے
04:53
اور وہ ذکر
04:55
آفاق کی بلندیوں کو جب پہنچیں گے
04:57
تو جہاں پر تمام
04:59
عزتداروں کے ذکر ختم ہوتے ہیں
05:01
وہاں سے میرے نبی کا ذکر شروع ہوتا ہے
05:04
اللہ اکبر
05:05
یہ سیدنا بلالہ عبشی رتی اللہ تعالی ان کا ہے
05:08
تو آقالی صلاة و تسلیم سے
05:10
جو ہے وہ قلبی تعلق
05:12
زندگی کے تمام شعبوں میں
05:15
دینی رہنمائی حاصل کرنے
05:17
اور آخرت کو بہتر کرنے کے لیے
05:19
ہمارے یوٹیوب چینل
05:20
اسلامیک ڈیجٹل سٹوڈیو کو
05:22
سبسکرائب کرلیں
05:23
اور بیل آئیکن بھی پریس کرلیں
05:25
ہمارا آئی ڈی ایس
05:28
قرآن سے بھی ملاتا ہے
05:31
ہمارا آئی ڈی ایس
05:35
ہمارا آئی ڈی ایس
Be the first to comment
Add your comment
Recommended
6:02
|
Up next
ثنا خوانِ رسول کو کیسا ہونا چاےُ
Islamic Channel
2 months ago
6:03
اعتدال اور میانہ روی
Islamic Channel
2 months ago
2:07
حیا نہیں تو کچھ نہیں
Islamic Channel
2 months ago
2:45
بدعت کیا ہے
Islamic Channel
2 months ago
5:51
کیا نبی کریم کے علمِ غیب کا تذکرہ قرآن پاک میں ملتا ہے
Islamic Channel
2 months ago
6:49
مولاناروم کی حکایات
Islamic Channel
2 months ago
4:53
فکرِ آخرت کیسے پیدا کی جاےُ
Islamic Channel
2 months ago
3:21
شاہ ترُاب الحق قادری
Islamic Channel
2 months ago
5:28
عشقِ مصطفیٰ اورایمان کی حقیقت
Islamic Channel
2 months ago
14:20
حقیقی اہلسنت کون
Islamic Channel
2 months ago
1:40
کیا اللہ نے حضور کو سارا علم سکھادیا ہے
Islamic Channel
2 months ago
4:43
حضور غوثِ اعظم کے دھوبی کا واقعہ
Islamic Channel
2 months ago
7:29
بغداد کے مزدور بچے کا واقعہ
Islamic Channel
2 months ago
3:47
نبی زندہ ہیں تو تدفین کیوں کی گئ
Islamic Channel
3 months ago
18:33
انسان کی اوقات
Islamic Channel
3 months ago
2:24
سخی عبد وہاب شاہ جیلانی
Islamic Channel
3 months ago
28:10
اعلیٰ حضرت کے علم کا بلند مقام
Islamic Channel
3 months ago
5:44
نبی کریم کے ادب کے بارے میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد
Islamic Channel
3 months ago
8:21
عورت کا اسپیکر پر نعت پڑھنا
Islamic Channel
3 months ago
3:21
شاہ ترابُ الحق قادری اور خادم حسین رضوی
Islamic Channel
3 months ago
6:02
ہر صحابیِ نبی جنتی جنتی
Islamic Channel
3 months ago
3:35
اولیااللہ کے بارے میں ابنِ تیمیہ کا نظریہ
Islamic Channel
3 months ago
4:39
عقیدہِ آخرت کیا ہے
Islamic Channel
3 months ago
4:27
حضرت موسیٰ علیہ سلام کا شرفِ کلامِ الہیٰ
Islamic Channel
3 months ago
9:48
حضور صلیٰ اللہ علیہ وسلم ہر جگہ ہر وقت موجود ہیں
Islamic Channel
3 months ago
Be the first to comment