00:00چھوٹا سا کمرہ حجرہ نور ہے
00:02حضرت عائشہ فرماتی ہیں
00:03رضی اللہ تعالیٰ انہا
00:05فرماتی ہیں میں کیا بتاؤں
00:08حضور کا انداز دل ربا
00:09حضور آتے ہیں رات کا وقت ہے
00:12میری باری کی رات ہے
00:13لحاف میں میرے ساتھی حضور سکون فرما ہوتے ہیں
00:17اور محبوبہ بیوی
00:18پیاری بیوی
00:20لیکن سرکارنا چند پل گزرتے ہیں
00:24حضور فرماتے ہیں عائشہ
00:25تیرا بھی میرے اوپر حق ہے
00:27لیکن اگر تو اجازت دے
00:30مالک کے کون ہے
00:32بتا دیا
00:33فرمایا اگر تو اجازت دے
00:36تو میں کھڑے ہو کر
00:37رب کی عبادت نہ کرلوں
00:39حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ انہا
00:42نیارز کی بندہ نواز
00:44دل تو میرا بھی چاہتا ہے
00:45آپ میرے باس ہی رہے
00:47آپ سوچیں نہ صدیوں کے فاصلے پر بیٹھ کر
00:51ہم ان کا ذکر چھیڑیں
00:53تو آنکھوں میں نمی آجاتا
00:54عشق روان دوان ہو جاتے ہیں
00:57جب حسن تھا
00:58ان کا جلوہ نمہ ان کا
01:00انوار کا عالم کیا ہوگا
01:02ہر کوئی فدا ہے
01:04بندے کے
01:05یہ کیسا ہے
01:06یہ کیسا عشق ہے
01:08یہ وارفتگی ہے
01:09محبت ہے
01:10یہاں تو محبت کا آغاز
01:12جھلک دیکھنے کے بعد
01:14دیدار یار کے بعد ہوتا ہے
01:16لیکن یہ کیسا انداز عاشقی ہے
01:19ہر کوئی فدا ہے
01:20بندے کے
01:21دیدار کا عالم کیا ہوگا
01:24حضرت عائشہ فرماتی ہیں
01:26امام اللنبیہ
01:27مجھ سے اجازت مانگ رہے ہیں
01:29عائشہ
01:30اگر تو اجازت دے
01:32تو میں کھڑے ہو کر
01:33رب کی عبادت نہ کر لو
01:34حضرت عائشہ فرماتی ہیں
01:36میرے محبوب کھڑے ہوئے
01:38مشکیزہ سے وضو فرمایا
01:40اور پھر حضور نے قیام کیا
01:43اتنے روئے
01:44اتنے روئے
01:45کہ داڑی مبارک آنسوں سے تر ہو گئے
01:47حتیٰ کہ آپ کے سینے مبارک پر
01:50آنسوں مبارک آنے لگے
01:52اللہ اکبر
01:53رکوع میں حضور کے
01:54وہاں بھی روئے
01:55رو کن لیے
01:56کن کے لیے رو رہے ہیں
01:58کوئی یہ بھی پوچھے نہ
01:59سوال کرے نہ
02:00آج تو جس کا دل کرتا ہے
02:02محبوب پر انگلی اٹھا دیتا ہے
02:03اعتراض کر دیتا ہے
02:05یار تو سوچ تو صحیح
02:06کجا ہم
02:07خاک افتادا
02:08کجا تم میں شہے بالا
02:10اگر مثل زمین ہم ہیں
02:13تو مثل آسمان تم ہو
02:14یہ کیا میں نے کہا
02:16حضور تاج و شریعہ فرماتے ہیں
02:18یہ کیا
02:19میں نے کہا
02:19مثل سما تم ہو
02:21ماذا اللہ
02:21منزہ مثل سے برطر
02:24اللہ اکبر
02:25منزہ مثل سے برطر
02:27زہر وہم و گما تم ہو
02:29واہ واہ واہ
02:30حضور کہاں ہم
02:32مٹی میں پڑے ہوئے
02:33اور کہاں آپ
02:34آسمان کے
02:35ستاروں سے بھی
02:36آگے کی بستی کے رہنے والے
02:38واہ واہ
02:39حضور نہیں
02:39آپ کی بڑی شانیں
02:40بڑی عظمتیں ہیں
02:41میں کچھ نہیں کہہ سکتا
02:43آج ہر بندہ
02:44جس کا جی کرتا ہے
02:46مو اٹھاتا ہے
02:47کوئی نہیں سنتا
02:48محبوبے باتیں
02:49کرنے لگ جاتا ہے
02:50اور مجھے سمجھ نہیں آتی
02:52ان جوانوں کے اوپر
02:53حیرانگی ہوتی ہے
02:54ایک انپڑ جاہل کی سن کر
02:57علماء سے دلیل مانگ رہے ہوتے ہیں
03:00بتائیں نا ذرا حضور کے بارے میں
03:01یہ کیا کہا
03:03یہ فلان حدیث
03:03یہ فلان حدیث
03:04بتائیں نا یہ حدیث ہے یا نہیں ہے
03:07اللہ اکبر
03:07اللہ اکبر
03:07کتنی حسین بات ہے
03:09حضرت شیخ نجم الدین
03:11القبرہ رحمت اللہ
03:12ایمام رازی کے مرشد ہیں
03:14روح قبض ہونے کا وقت آیا
03:17ایمام رازی کا
03:18شیطان آ گیا
03:19کہنے لگا
03:20اللہ ایک ہے
03:21جی اللہ ایک ہے
03:23دلیل
03:24ایمام رازی
03:26تفسیر کبیر لکھنے والے
03:28معقولات کے اوپر
03:30اتنی دسترست
03:31کہ تفسیر کبیر
03:33کو عام بندہ نہیں پڑھ سکتا
03:34لیکن اس کے باوجود
03:36شیطان آ گیا
03:37دلیل
03:37ایک دی
03:39رد کر دی
03:40شیطان کے پاس بھی
03:41بڑا علم تھا
03:42رد کر دی
03:43دوسری
03:44ایک سو دلائل دیئے
03:45اللہ کی وحدانیت پہ
03:47ساری دلیلیں
03:49رد کر دی
03:49اور لگتا یہی تھا
03:52کہ پسینے چھوٹ گئے
03:54میں نے ساری زندگی
03:56اللہ کے دین کا پیغام دیا
03:58آج یہ وقت آیا ہے
03:59کہ شیطان میری
04:00ہر دلیل کو
04:01رد کر رہا ہے
04:02ادھر آپ کے
04:03مرشد شیخ نجم الدین
04:04القبرہ
04:05دور بیٹھ کر
04:07سیکڑوں میر دور بیٹھ کر
04:10وضوح فرمارے
04:11اور یہ سارا منظر
04:13نامہ دیکھ رہے ہیں
04:14وہ لوٹا اٹھایا
04:17دیوار پہ مارا
04:18فرمانے لگے
04:19فخر الدین
04:20یوں کیوں نہیں کہتا
04:21میں رب کو
04:21بغیر دلیل کے مانتا ہوں
04:22اللہ اکبر
04:24امام راضی فرماتے ہیں
04:25میری سانس میں سانس آئی
04:27جان میں جان آئی
04:29میں نے کہا جی سون اب
04:31دستگیری ہو گئی ہے
04:33کرم نوازی ہو گئی ہے
04:35لجپال پریتاں
04:37توڑ دے نہیں
04:37جدی باں پھڑ دے
04:39انہوں چھوڑ دے نہیں
04:40فرمائے
04:41میں رب کو
04:41بغیر دلیل کے مانتا
04:42سبحان اللہ
04:43یہ حضور کی سیرت کے
04:45نقوش تو بیان کرتے جائیں
04:47شاید دن اور راتیں
04:49یہ ساری زندگی
04:49لگ جائے پھر بھی
04:51حضور کی
04:51سادگی کو
04:52کیسے بیان کیا جا سکتا ہے
04:53لفظوں کے اندر
04:54بس خوا جائے
04:56بتہا کی بارگاہ کے اندر
04:57نظرانِ عقیدت ہے
04:58وہ قبول فرمالے
04:59تو اس جہان میں بھی کامیابی
05:01سبحان اللہ
05:03زندگی کے تمام شعبوں میں
05:06دینی رہنمائی حاصل کرنے
05:08اور آخرت کو بہتر کرنے کے لیے
05:10ہمارے یوٹیوب چینل
05:12اسلامیڈیجٹل سٹوڈیو کو
05:14سبسکرائب کرلیں
05:15اور بیل آئیکن بھی پریس کرلیں
05:17ہمارا آئی ڈی ایس
05:19قرآن سے بھی ملاتا ہے
05:23ہمارا آئی ڈی ایس
Comments