Skip to playerSkip to main content
  • 3 months ago
Bayan

Category

📚
Learning
Transcript
00:00دس شوال اور چودہ جون بریلی میں فاضل بریلوی رحمت اللہ تعالیٰ پیدا ہوئے
00:08آلہ حضرت رحمت اللہ تعالیٰ چار سال چار مہینے اور چار دن کی عمر ہوئی تو بسم اللہ شریف کرائی گئی
00:13پڑھنا شروع کیا
00:15ساڑھے چھ سال کی عمر تھی تو ممبر پر بیٹھ کر نبی پاک کا ملاد بیان کرنا شروع
00:20تیرہ سال کی عمر میں آلہ حضرت نے تمام علوم حاصل کر لیئے تھے
00:27تیرہ اور تقریباً ساڑھے تیرہ سال اور سوا تیرہ سال کی علم میں
00:32ایک ہوتا ہے تقریر کرنا اور ہوتا ہے ایک ہوتا ہے فتوہ لکھنا
00:36بہت بڑا مفتی ہو تو فتوہ لکھتا ہے تو ابھی آلہ حضرت کی عمر پوری چودہ سال نہیں ہوئی تھی
00:41کہ فتوہ پہلا لکھ کے دے دیا
00:43آپ کے والی صاحب بہت بڑے مفتی تھے زمانہ فتوہ لیتا تھا
00:47جب پہلا فتوہ آلہ حضرت نے دیا
00:49تو آپ کے اببا جی اسی دن اٹھے
00:51فرمانے لگے بیٹے میں آج سے فارغ ہوں فتوہ تو ہی لکھا کرے گا
00:56اور یہ پتہ ایک بات کیا ہے
00:58لوگوں کو حسد پیدا ہو جاتا ہے
01:00جس میں کوئی خوبی ہونا اس کی خوبی کا اطراف کرنا چاہیے
01:04جلنا نہیں چاہیے
01:06لوگ جلتے ہیں داستان سرائی کرتے ہیں
01:09پروگرام بناتے ہیں
01:10خوبی ہو تو خوبی کا اطراف ہم خوبی کا اطراف نہیں کرتے
01:15یہ مارا نقص ہے
01:16اعلیٰ حضرت رحمت اللہ علیہ کو اللہ نے کمال دیا
01:19اعلیٰ حضرت سے عمر میں بڑے تھے
01:22مولانا وسیع مصاب
01:24اور محدث تھے بہت بڑے
01:26پیلی بیٹ میں رہتے تھے
01:28ان کی اعلیٰ حضرت سے ملاقات ہوئی
01:30تو فرمانے لگے بھئی یہ معمولی بندہ نہیں
01:31یہ مجدد ہے اپنے وقت کا
01:33حالانکہ وہ محدث تھے
01:36وہ اعلیٰ حضرت سے عمر میں بڑے تھے
01:38انہوں نے مجدد کہا
01:39پھر اعلیٰ حضرت نے لکھنا شروع کیا
01:41ایک ہزار کتاب لکھی فاضل بریلوی
01:44کتنی
01:48پڑی یہ ہے ویسے ایسا کہ دی ایک ہزار
01:51بچوں سے میں پوچھتا ہوں
01:56کئی دفعہ پیپر دیکھے آتے ہیں
01:57تو میں کہتا ہوں کتابیں ساری پڑی
01:59کہتا ہے نہیں اپ ٹو ڈیٹ تو تیاری کی تھی
02:01استادوں نے کہا تھا یہ والے باب
02:03یاد کر لینا پیپروں میں
02:06آ جائے گے
02:07یعنی پوری پوری کتاب جو ہماری ہوتی ہے نا
02:09کورس کی سکولوں میں
02:10بچے وہ بھی ساری پڑھتے
02:12موٹی موٹی تیاری ہوتی ہے نا
02:14یعنی کتاب پڑھنا بڑا مشکل کام ہے
02:16ہمارے ایک بزرگ تھے تو وہ کہا کرتے تھے
02:18کتاب بڑی مہنگی ہوگی ہے کتاب خریدنی بڑی مشکل ہے
02:20اور خرید کے پڑھنی اس سے مشکل ہے
02:23پڑھ کے سمجھنی
02:25اس سے مشکل ہے
02:27فرمایا کرتے تھے
02:28سمجھ کے عمل کرنا سب سے مشکل ہے
02:30یہ کامی بڑا مشکل ہے
02:33پڑھنے پڑھانے کا
02:33اعلیٰ حضرت نے ایک ہزار کتاب لکھی
02:37اور کس طرح کر کے لکھی
02:39کہ دلائل کی امبار لگا دیئے
02:41ایک حوالہ نہیں دیا
02:44کئی ایسی جگہ ہیں جہاں
02:45اعلیٰ حضرت رحمت اللہ نے ایک ایک بات کا
02:47سوہ سوہ سو حوالہ پیش کی ہے
02:49نہیں اتنا کمال اللہ نے اطاق کیا
02:52آپ حج کرنے گئے ہوئے تھے
02:54اور سب سے بڑا
02:55آپ کا موضوع ہے نبی پاک کی شانے بیان کرنا
02:58حضور کی عظمت پر لکھنا بڑا موضوع ہے
03:01آپ نے اپنے موضوع ہوتے ہیں نا
03:04کچھ لوگ فقہ پر
03:05فقہ آپ نے فقاحت پر سب سے زیادہ کام کیا
03:08لیکن جس موضوع پر آپ کا غلبہ رہا
03:11وہ رسول اللہ کی محبت کا موضوع ہے
03:14وہ نبی کریم کی
03:15محبت کا
03:17اور لکھا تو پھر کمال لکھا
03:18پھر کمال لکھا
03:20اور حد کر دی
03:22مکہ شریف میں تھے بخار بڑا زیادہ تھا
03:26اور آپ گئے ہوئے تھے
03:27ہاج عمرے کے ارادے سے
03:29تیز بخار تھا
03:30تو کسی شخص نے پوچھا نبی پاک کو علمِ غیب ہے
03:32دو گھنٹے میں علمِ غیب پر
03:36اتنی موٹی کتاب درج فرما دی
03:38دو گھنٹے میں
03:40اور کوئی لائبریری نہیں
03:41کوئی حوالہ نہیں
03:42تو کسی نے کہا یہ کیا ہے
03:43فرمانے لگے یہ میرا میرے محبوب سے غلامی کا رشتہ ہے
03:47یہ میرا حضور سے غلامی کا
03:50تم پوچھتے جاؤ
03:51میں حضور کی شانے بتاتا جاؤ گا
03:53میں نبی پاک کے تذکرے
03:55کرتا جاؤں
03:56اور پھر تعریف ہے کس کس کی کی
03:58حضور کی اولاد کی کی
04:00اصحاب کی کی
04:02نبی پاک کے غلاموں کی کی
04:04ولیوں کی کی
04:05صوفیاء کی کی
04:06علم بڑا تغرہ اللہ نے دیا
04:08کسی نے پوچھا
04:09تو یمم کس مٹی سے جائد ہے
04:11تو مٹی کی اسی کسمیں بیان کر دی
04:13مٹی کی
04:15اسی کسمیں
04:17فرمانے لگے مٹی ایک جیسی نہیں ہوتی
04:19ایک مٹی زمین پہ پڑی ہوتی ہے
04:20ایک کپڑے پہ پڑی ہوتی ہے
04:22کپڑے ایک جیسے نہیں ہوتا
04:23ایک سوٹی ہوتا ہے
04:24ایک ریشمی ہوتا ہے
04:25ایک کے اندر مٹی جذب ہوتی ہے
04:27ایک میں جذب نہیں ہوتی
04:28ایک سے دونے سے جلدی نکل جاتی ہے
04:30ایک سے جلدی نہیں نکلتی
04:31اسی کسمیں بتا کے فرمایا
04:34اس سے ہو جاتا ہے
04:35اس سے نہیں ہوتا
04:35اس سے ہو جاتا ہے
04:37اس سے
04:37اور جواب بڑے شاندار دیتے تھے
04:40ایک بندے نے ایک دوا پوچھا جی
04:41فرض کا درجہ زیادہ کے سنت کا
04:43فرمانے لگے فرض کا
04:45تو کہنے لگے پھر سیدھا مو دویا کریں
04:48آپ وضو میں پہلے ہاتھ دوتے ہیں
04:50پھر کلی کرتے ہیں
04:52پھر ناک میں
04:53پانی ڈالتے ہیں
04:55تو مو
04:55فرض تو مو دونا ہے پہلے
04:57ہاتھ دونا بھی وضو میں سنت ہے
04:59ناک میں پانی ڈالنا بھی
05:01سنت ہے
05:02کلی کرنا بھی
05:03تو آپ نے تو پہلے تین سنتیں ادا کی
05:05پھر وضو فرمانے لگے
05:07ٹھیک تم نے کہا ہے
05:08پھر تم پتہ نہیں نا تمہیں
05:10کہ یہ میرے رسول اللہ کی سنت کی برکت کتنی ہے
05:13شریعت حکم دیتی ہے
05:15کہ پانی موتدل ہونا چاہیے
05:16وضو کرنے کے لئے
05:18نہ زیادہ ٹھنڈا ہو
05:19نہ زیادہ
05:20گرم ہو
05:21زیادہ گرم ہو تو مو جل جاتا ہے
05:23اور شریعت حکم دیتی ہے
05:25کہ پانی بد ذائقہ نہیں ہونا چاہیے
05:27اور حکم دیتی ہے
05:28کہ بدبو والا نہیں ہونا چاہیے
05:30فرمائے اس لئے
05:31ہمارے نبی نے پہلے ہمیں تین سنتیں دیں
05:33کہ ٹوٹی کے نیچے
05:40جلا لینا
05:41اور پھر ہمارے نبی نے
05:43ہمیں سنت دے کے بتایا
05:44کہ مو میں ڈال کے دیکھ لو
05:46بد ذائقہ تو نہیں
05:47پھر کہ ناک میں ڈال کے دیکھ لو
05:50کہ اس سے بو تو نہیں آتی
05:52فرمایا مصطفیٰ نے کہا
05:54میری تین سنتیں ادا کر کے
05:56اب چہرے پہ پانی ڈالو گے
05:58تو فرض ادا کرنے کا مزہ آگائے گا
06:01آلہ حضرت کو
06:03اللہ نے وہ کمال دیا
06:04ملک سخن کی شاہی
06:06تم کو رضا مسلم
06:08جس سمت آگئے ہو سکے بٹھا دیئے
06:11باتیں بہت ساری ہیں
06:13کچھ خالص علمی ہوتی ہیں
06:15کچھ بڑے علم بھی ہوتا ہے
06:17اور اس میں لطف بھی ہوتا ہے
06:19تو ایک لطف والی بات ہے
06:21آپ کو سناتا ہوں
06:22علماء میں ایک مسئلے میں اختلاف ہے
06:24خیر آپ تو علماء میں مسئلے میں اختلاف ہو
06:27تو جاہل چھلانگ لگا کے اندر آ جاتے ہیں
06:30قدتہ ان کی پتہ تانے پوچھو
06:31علماء میں اکثر مسائل میں اختلافیں رائے
06:34ہو جاتا تھا اور ہے آج بھی
06:36امام شعفی اور امام مالک کا اختلاف کوئی نہیں
06:39تو کیا گالیاں دینے شروع کر دیں گے لوگ
06:41اختلاف ہے رائے علماء کے اندر
06:44ہو جاتا ہے
06:46تو اختلاف رائے ہے علماء کے ایک مسئلے کے اندر
06:50وہ کیا ہے
06:51اور فقی مسائل میں اختلاف ہوتا ہے
06:53عقیدے میں اختلاف نہیں ہوتا
06:56یہ یاد رکھ لیں
06:57جو عقیدہ ہوتا ہے وہ عقیدہ ہوتا ہے
06:58جو محبوب کی غلامی کی بات ہے
07:00وہ نبی پاک کی
07:01اس میں کوئی بات دوسری ہوتی نہیں
07:04بہرحال
07:05اعلیٰ حضرت کا فتوہ یہ ہے
07:08جمعہ کی جو دوسری اذان ہے
07:09وہ بعد مسجدوں میں خطیب کے سامنے پڑی جاتی ہے
07:12یعنی خطیب کے بالکل سامنے بندہ کھڑا ہوکے
07:14جمعہ کی دوسری اذان
07:15اعلیٰ حضرت کا فتوہ نہیں بار دروازے پہ پڑو
07:18مسجد کے دروازے پہ
07:20جو یہاں پڑتا ہے اذان اس کی بھی ہو جاتی ہے
07:23یہ ایک فقی مسئلہ ہے
07:25اس میں اختلاف رائے ہو سکتا ہے
07:28اعلیٰ حضرت رحمت اللہ علیہ کے خلیفہ رہتے تھے
07:31جبل پور میں
07:31فاظلِ بریلوی جبل پور گئے ان کی دعوت پر
07:34وہاں آپ نے جمعہ پڑھایا تو ایک بندہ نے
07:36آپ کو چیکٹ دے دی
07:38کہ حضرت صاحب
07:39جمعہ والے دن
07:43جمعہ کی دوسری اذان ہے
07:45وہ کہاں پڑھنی چاہیے
07:46تو حضرت فرمانے لگے
07:50کہ بار دروازے پہ پڑھو
07:52جمعہ کی دوسری اذان
07:54وہاں کچھ اپنے ہی
07:56نظریہ کے لوگ تھے
07:58اپنے
07:58تیر کھا کے جو دیکھا
08:00کمیگاہ کی طرف
08:01تو اپنے ہی دوستوں سے ملاقات ہو
08:03غیروں کو اتنا مسئلہ بھی کوئی نہیں ہوتا
08:05حسد ہمیشہ اپنوں میں ہوتا ہے
08:08تو وہ اپنے ہی لوگ تھے
08:09وہ کہنے لگے
08:10جی ہم پچاس سال سے دے رہے ہیں
08:11اذان مولی صاحب نے
08:12یہاں کے لڑائی گرا دی ہے
08:14کہ اذان باہر پڑھو
08:15انہوں نے نا
08:17کچھ اری میں
08:18اعلیٰ حضرت انگریز کی عدالت
08:20کو عدالت نہیں فرماتے تھے
08:21کہتے تھے
08:22ادالت تو وہ ہوتی ہے
08:23جہاں عدل ہو
08:23یہ کچھ ارییاں ہیں
08:25یہ عدالتیں
08:26وہ عدالت کہتے نہیں تھے
08:28کہتے ہیں
08:28عدالت کا مطلب ہے عدل والی جگہ
08:30اعلیٰ حضرت کبھی نہیں گئے تھے
08:33انگریز کی عدالت میں
08:34تو جب ان سے کہا گیا نا
08:36کہ
08:36مقدمہ کر دیا کسی نے
08:39کہ لو جی ہم پچاس سال سے
08:41اذان پڑھ رہے ہیں
08:42تو انہوں نوہ فتوہ دے دیا ہے
08:43کہ اذان باہر پڑھے
08:44تو اعلیٰ حضرت کو
08:46نوٹس آ گیا عدالت سے
08:47آپ کبھی جایا نہیں کرتے تھے
08:49اتفاق کی بات
08:50وہ جو آواز دینے والا تھا نا
08:53جو آواز دیتا تھا
08:54فلان بن فلان حاضر
08:55وہ اعلیٰ حضرت کا مریض تھا
08:58اعلیٰ حضرت نے اس کو
09:00ساری بات سمجھا دی
09:01کہ میری باری آئی
09:02تو تم نے کرنا کیا ہے
09:03اس نے کہا جی ٹھیک ہے
09:04مسئلہ تیہ ہو گیا
09:05ہوا یہ
09:07کہ جب جاج نے کہا نا نا
09:11مولانا احمد رضا
09:12ولد نقی علی خواہ حاضر ہو
09:14ان کی باری آئی
09:15تو اردلی کو کہا جاج نے
09:17اس نے کیس سارا پہلے
09:18سٹیڈی کر لیا
09:19مسلمان تھا جاج بھی
09:20اس نے پڑھ لیا
09:21کہ دو علماء کے درمیان
09:22اختلاف ہے
09:23ایک کہتے ہیں کہ
09:24یہاں اذان پڑھنی چاہیے
09:25دوسرے کہتے ہیں
09:26کہ اذان
09:26باہر پڑھنی چاہیے
09:28تو وہ پتہ کیا کہتا ہے
09:30اس کو سمجھایا ہوا تھا
09:32جاج کہنے لگا
09:32چلو جی یہ مسئلہ بھی
09:33نمٹاؤ
09:34وہ
09:34مدعی پارٹی بھی آئی ہوئی تھی
09:36اللہ حضرت نہیں آئے تھے
09:37وہ بڑے خوش تھے
09:38کہ وہ نہیں نہ آیا
09:39تو ہم جاج کو نا
09:40تھوڑا سا
09:42اس کو
09:42ہوا بھریں گے
09:43کہ دیکھا نا جی
09:44وہ تو آپ کو بھی
09:45کچھ نہیں سمجھتا
09:45وہ بات اور خراب ہو جائے گی
09:47پروتو عزو من تشاؤ
09:49تو زلو من تشاؤ
09:51یہ عزتیں
09:51زلتیں
09:52یہ اللہ کے ہاتھ میں
09:53یہ رب کریم کے ہاتھ میں
09:55تو
09:56انہوں نے نا پوری تیاد
09:58نہیں نہ آیا
09:58دیکھنا اور کریں گے
09:59اب وہ اردلی کو جب کہا
10:01نا اس آواز دینے والے کو
10:02جاج صاحب نے کہ بلاؤ
10:04اس کو
10:05اللہ حضرت نے
10:05اس نے پتہ کیا کیا
10:06آواز تو باہر دینی ہوتی ہے نا
10:09وہ جاج کے سامنے
10:10کرسی کے سامنے
10:11کھڑے ہو کے نا
10:12کانوں میں انگلیا لے کے
10:13کہنے لگا
10:14احمد رضا ولد نکی علی خان
10:16حاضر ہو
10:17اور جاج کہنے لگا
10:19پاگل ہو گیا
10:19اب باہر جا کے کہ
10:20کہنے لگے
10:21یہی تو میرے پیر کہتے ہیں
10:23یہی تو وہ فرماتے ہیں
10:26یہی تو وہ فکرات آ کرتے ہیں
10:28ملک سخن کی شاہی
10:30تم کو رضا مسلم
10:33جس سمت آگئے ہو
10:34سکے ہی بٹھا دیئے
10:36فرمائے
10:37یہی تو وہ کہتے ہیں
10:39بیٹھا جمعہ پڑھانے کے لیے
10:41اس کو ازان کیوں سناتا ہے
10:43باہر سناتا
10:44کہ جو رہ گیا
10:45وہ بھی آ جائے
10:45یہی تو وہ فرماتے ہیں
10:47جاج کہنے لگا
10:48مولانا کو تکلیف کرنے کی ضرورت نہیں
10:50وہ جو کہتے ہیں
10:51ٹھیک ہی کہتے ہیں
10:52فتوہ مسئلہ ان کے آنکھ میں دیتا ہوں
10:55یاد رکھیں
10:55اعلیٰ حضرت کا یہ کمال تھا
10:58کہ انہیں اللہ نے علم بھی دیا تھا
11:00اور سمجھانے کی طاقت بھی عطا فرمائی
11:02ان کے اندر یہ قوت تھی
11:04یہ ہمت تھی
11:05کہ وہ بات سمجھا سکتے تھے
11:08لیکن
11:09اس کی شان زیادہ ہوتی ہے
11:11اس کے مخالف بھی زیادہ ہوتے ہیں
11:12پکی بات
11:14آلہ حضرت نے ایک شیر لکھا ہے
11:16غوث پاک سے فریاد کہتے ہیں
11:18کرتے ہیں
11:19ادو بددین
11:21اور مذہب والے حاسد
11:23کہتے ہیں
11:25اے غوث پاک
11:26وہ جو میرے بیگانے ہیں نا
11:28وہ تو ویسے ہی بددین ہیں
11:29اور جو میرے اپنے ہیں
11:30وہ مجھ سے حسد کرتے ہیں
11:31تو ہی
11:33تنہا میرا زور بازو ہے
11:35یا غوث
11:36کہتے ہیں
11:37تو ہی میرا زور بازو ہے
11:39بیگانے ویسے بددین
11:40اور اپنے
11:41تو ہی ہے جو
11:43تنہا میرا زور بازو ہے
11:44تو حاسدین بڑے اندر پیدا ہو گئے
11:46بار
11:47تو ساری زندگی کی فاضلِ بریلوی
11:48نے مقابلہ کیا
11:49اگر ان بڑا تگڑا تھا
11:52تو ایمان بھی بڑا تگڑا تھا
11:53تگڑا ایمان
11:55آپ یقین کریں
11:56ایمان بندے کا مضبوط ہونا
11:58تو دنیا کے ہر میدان میں
12:01وہ کامیاب ہوتا ہے
12:02اور اگر ایمانوں میں کمزوری ہو
12:05کچھی کچھی باتیں کرنا
12:07ٹھیک ہے
12:07چلتے ہیں
12:08کرتے ہیں
12:09یہ بھی صحیح ہوگا
12:10وہ بھی صحیح ہوگا
12:11سوال ہی نہیں پیدا ہوتا
12:12تگڑی
12:13نبی کریم
12:14علیہ السلام نے
12:16ایک حدیث
12:16حضور نے بیان فرماتا
12:18کسی مسیبت زدہ کو
12:20کسی بیمار کو دیکھو
12:21تو ایک دعا پڑھ لیا کرو
12:23تم کبھی اس مسیبت میں
12:25مبتلا نہیں ہوگے
12:26دعا کیا ہے
12:30یہ دعا پڑھ لو
12:37بیمار کو دیکھ کر
12:38یہ دعائیں یا کیا کریں
12:40یہ پڑھ لو
12:43تو جس مسیبت میں دیکھ کے
12:44کسی کو پڑھو گے
12:45اللہ تمہیں کبھی اس میں
12:46مبتلا نہیں کرے گا
12:48بریلی شریف کے دعائیں
12:50بھائیں ہندوستان میں
12:51ایک مرز اکثر پھیلا کرتا تھا
12:53اس کو تاؤون کا مرز کہتے ہیں
12:55تاؤون کا مرز
12:57وہ نہ گلٹیاں نکلتی ہیں
13:00انسان کے وجود پر
13:01تو اتنا سخت ہوتا تھا
13:03کہ لوگ مر جاتے تھے
13:04اللہ تعالیٰ معاف کرے
13:05بعض لوگ کہتے ہیں
13:06یہ ٹیومر ہوتا ہے نا
13:07کینسر کی گلٹیاں
13:08یہ بھی شاید اسی کا تسلسل ہے
13:10اور اس زمانے میں شاید
13:12اس کا نام
13:12لوگوں نے یہ رکھ دیا ہے
13:14بڑا سخت مرز تھا
13:16تو اللہ حضرت کے سامنے
13:17دو تین مریض آئے
13:18تو آپ نے یہ دعا پڑھ لی
13:19ایک دعوت کسی نے
13:22آلہ حضرت کی پکائی
13:23تو آپ کو نا
13:24چونکہ میدے میں بڑی تکلیف تھی
13:26آپ کو پتا ہے
13:26میدے میں گرمی بہت زیادہ ہو
13:28تو مو پک جاتا ہے
13:29طبیب کہا کرتے تھے
13:31کہ مو کے چھالے
13:32بہت تضابیت ہو
13:34کوئی ایسی چیز کھا لیں
13:35تو اس سے نا
13:36آپ ایک دعوت پہ گئے
13:37تو میز باننے نا
13:38گائے کے گوشت کے کباب
13:40برائے ہوئے تھے
13:41ساتھ پوریاں تھی
13:48اوراں آپ کے میدے میں
13:49شدید قسم کا یہ تضابیت کر دے گی
13:51السر کا مسئلہ بن جائے گا
13:52مو آپ کا
13:53چھالوں سے
13:54اور پھنسیوں سے
13:56گلٹیوں سے بھر جائے گا
13:58اب جب وہاں پہنچے
14:00تو اس نے یہ پکا کے رکھا تھا
14:01اب یہ جو دیندار لوگ ہوتے ہیں
14:03نا ان بیچاروں کے بڑے مسئلے ہوتے ہیں
14:05بڑے مسئلے
14:07یہ کئی دفعہ
14:09اپنی بچت کے مانے بھی
14:11بڑے پریشان ہوتے ہیں
14:12کہ لوگ کیا کہیں گے
14:13جاہل تو جو مرضی کر جاتا ہے نا
14:16عالم نے پھونک پھونک کے قدم رکھنا ہوتا ہے
14:18کہ یار یہاں نہ مسئلہ بن جائے
14:20یہاں نہ مسئلہ بن جائے
14:21اب وہ آپ کا خادم کہنے لگا
14:23حضور ان سے کہتے ہیں
14:24کہ اے سادہ کوئی کھانا لے آئے
14:27تاکہ آپ کھا لیں
14:28اب یہ آپ کھائیں گے
14:29تو بیمار ہو جائیں گے
14:30تو اللہ حضرت فرمانے لگے
14:31وہ تو بات تیری ٹھیک ہے
14:32بیمار ہو جاؤں گا
14:34لیکن اب یہ آدمی ہے
14:35اس کو میں کیسے کہوں
14:36یہ کہے گا کہ
14:37میں نے اتنی محنت کی ہے
14:38اور یہ کھا نہیں رہے
14:39اخلاقا درست نہیں
14:41کہ آپ میز بان کو
14:42اب آپ کسی کو کہہ دے
14:44واقعی مشکل ہوتی ہے
14:46کہ یار عدد ہو گئی ہے
14:46اتنے پیسے لگا دی ہیں
14:47اس کو پسند نہیں آ رہا
14:49خیر
14:50چاروں نہ چار آپ فرمانے لگے
14:53یار جتنا بھی کھایا جاتا ہے
14:54کھا لیتے ہیں
14:55پھر جو ہوگی دیکھے جائے گی
14:56بندے کا دل رکھنا بھی تو ضروری ہے
14:58اور رب کریم کے بندوں کا طریقہ یہی ہے
15:00اللہ کے بندوں کا طریقہ یہی ہے
15:04دل رکھنا بھی تو ضروری ہے نا
15:06آلہ حضرت نے نا
15:07وہ پوڑی بھی کھا لی
15:08کباب بھی کھا لی
15:09آپ جا کے گھارا آ کے
15:10رات کو لیٹے
15:11سویرے اٹھے
15:12تو موں سارا چالوں سے بھار گیا
15:13کیونکہ طبیب نے منع کیا ہوتا
15:15اتنا بھار گیا
15:17کہ بولا بھی نہیں جاتا
15:19موں کھولا بھی نہیں جاتا
15:20شدید مشکل ہے
15:21کیا کریں
15:22آپ کے بھائی بولانا
15:25سن رضا صاحب رحمت اللہ علیہ
15:27ایک طبیب کو لائے
15:28بڑے سیانے کو
15:29اس نے آتے کہا
15:30ان کو تو تاؤن ہو گیا
15:31اللہ حضرت فرمانے لگے
15:34تو جھوٹ بولتا ہے
15:35اور تیری حکمت بھی جھوٹ بولتی ہے
15:37مجھے تاؤن نہیں ہو سکتا
15:39اس نے کہا جناب
15:40کوئی گلٹنگ ہے
15:41فرمانے لگے
15:42تو جھوٹ بولتا ہے
15:43اس لیے کہ
15:44میں نے تاؤن والے مریض کو دیکھ کے
15:47وہ دعا پڑھ لی تھی
15:48جو میرے نبی نے سکھائی ہے
15:49تو طبیب کی بات غلط ہو سکتی ہے
15:53میرے حبیب کی غلط نہیں ہو سکتی
15:55حبیب کی بات غلط ہو سکتی
15:58فرمایا
15:59وہ کہنے لگا
16:00جی وہ ہی ہے
16:01تو آپ فرمانے لگے
16:02طبیب جھوٹا صحبت ہوگا
16:03اور حبیب کی بات کو
16:04اللہ ساتھ ثابت کرے گا
16:06وہ ہی نہیں سکتا
16:07میں نے دعا پڑھ لی تھی
16:08یہ کیسے ہو سکتا ہے
16:10یہ یقین کامل ہے
16:11یہ کیا ہے
16:12بولیے
16:14علامہ اقبال کا کرتے تھے
16:17یاد رکھو
16:18غلامی سے بہتر ہے
16:21بے یقینی
16:22غلامی سے بہتر ہے
16:25بے یقین نہیں
16:27یقین کامل
16:28پیر کامل
16:29کہ یقین کامل
16:30علاقہ دونوں کوئی کامل ہونا چاہیے
16:32پر یقین کامل
16:33بڑا نفع دیتا ہے
16:34یقین کامل ہے
16:36آپ یقین کریں
16:37ایک درویش کی میں بات پڑھ رہا تھا
16:40تو وہ کہیں مرید ہو گئے
16:42تو اتنے ہی
16:42یہاں نا پیری مریدی
16:44بڑی کچھی ہوتی ہے
16:45وہ بھی سکتا ہے
16:45پوچھ بھی لیتے ہیں
16:46کہ آہ ایسا نہیں
16:47مرید ہو گئے
16:49تو کسی نے ان کو کہا
16:50کہ
16:50سچی بات یہ ہے
16:52کہ بندہ کامل نہیں
16:53فرمانے لگے
16:53نہیں کامل
16:54تو میں نے پکڑ لیا
16:55میں نے راب سے کہنا
16:56اسے کامل کہا رہا
16:57کیونکہ میرا سارا کچھ یہی ہے
17:00ختم ہو گئی بات
17:01اکدر پڑھئیے
17:02تو محکم پڑھئیے
17:04اکدر ہی ہو
17:04کہ مری ہے
17:05اللہ کر دے گا کامل
17:07ختم ہو گئی بات
17:08یہ کیا بات ہوئی
17:09کچھی کچھی باتیں کرنا
17:11کچھی کچھی
17:12اور اکل کے گھوڑے دھڑانا
17:13بس جس سے لگا لی
17:15پھر اسے
17:15پکی لگا لی
17:17یہ آپ جہالت سے
17:18وہ آزم چشتی کہتا ہے
17:20لگا جدوں بازار
17:21ازلدات لوگ کی
17:22چوراں بانگو صداے
17:24کسے نے لوٹ لئی
17:26علم دی دولت
17:27تے کسے ہاں سے چولی پائے
17:29آزم بے ایک جہالت
17:31ساڑھی اسی عشق
17:32خرید لے آئے
17:33ایک جہالت ساڑھی
17:36اسی
17:36اور ایک شعر
17:38اور بڑا کمال ہے
17:39اس کا چلو آگیا ہے
17:40آلہ حضرت کا موضوع ہے
17:42تو مجھے بھی بڑا ہی مزا آ رہا ہے
17:43تو وہ کہتا ہے
17:45کہ کسے دسیر دستار امامت
17:47اس علم پڑاون سکھے ہے
17:50کہ کسے نے پہنے ہیں
17:51فقر دچوغہ
17:53اس زہد کمامن سکھے ہے
17:56آزم بیخ مقدر ساڑھا
17:58اسا یار منامن سکھے ہے
18:00ویخ نہ مقدر ساڑھا
18:03اسا
18:03پکا پکا پکا پروگرام بنایا ہے
18:07ویخ مقدر ساڑھا
18:08اسا یار منامن
18:10شکھے ہے تیسانوے دی بڑی جاہ چھے
18:12اسا یار
18:14نہیں سمجھے بات کی
18:16اسا یار منامن
18:18صحابہ کو پتا ہوتا تھا
18:20کہ حضور کو منانا کیسے
18:22وہ بندہ ڈونڈ کے لے آتے تھے
18:23انہیں پتا تھا یہ کیسے مانیں گے
18:25والا حضرت فرمانے لگے
18:26کہ طبیب کی بات غلط ہو سکتی ہے
18:28حبیب کی بات غلط ہو سکتی
18:30مجھے تاؤن نہیں ہو سکتا
18:32سوال ہی نہیں پیدا ہوتا
18:33وہ حکیم نراض ہو گیا
18:34وہاں دیکھنے
18:36ڈاکٹر صاحب بگڑ جاتے ہیں
18:37کہ میرا مطلب ہے یہ کیسے ہو گیا
18:39صرف ایک آلی میں بیچارہ
18:42اس کو سارے کہہ لیتے ہیں
18:43کہ تو غلط چل رہا ہے
18:45انہاں ڈاکٹر کے نسخے
18:46خلاف آپ بات کر سکتے
18:48وہ کہتا ہے
18:49ڈاکٹر میں ہوں کہ تو ہے
18:50تو وہ
18:51طبیب صاحب نراض ہو کے چلے گئے
18:54کچھ لوگ جو تھے ساتھ
18:56وہ بھی کہنے لگے
18:56کہ طبیب تو بہت بڑا تھا
18:58پہ چلو
18:58یہ کہتے ہیں مجھے نہیں ہے
18:59تو نہیں ہے
19:00اب سارے لوگ مانتے ہیں
19:01کہ تاؤن ہے
19:02رات کو نے ایک شاگردال حضرت کے کان میں
19:05کہنے لگا حضور
19:05تھوڑا ستے
19:06وہ میں نے بھی پڑھا ہے
19:07کمشورہ دھوں فرمایا دو
19:08کہنے لگا
19:09جی مسواک کریں
19:11آپ تھوڑا سا مو کھول جائے گا
19:12اور پھر
19:21کہ تُو میرا مخلص ہے
19:23تُو جو کہہ رہا ہے
19:24مجھے بھی اس میں بہتری لگ رہی ہے
19:25وہ ایک مسواک لائیا
19:27فرمایا یہ میرے نبی کی سنت ہے
19:29تھوڑی سی مشکل سے مسواک کی
19:32اور پھر مرچے نا
19:33کالی مرچے
19:34پسوی بھی موں میں ڈالیں
19:36آدھے گھنٹے کے بعد
19:37ایک کہہ آئی
19:38اور اندرنا سارا خون
19:41جو مسوروں میں تھا
19:42اور جو سارا جمعوات
19:43بار آگیا
19:44اللہ حضرت رحمت اللہ علیہ
19:46فرمانے لگے
19:46بلا کے لاؤ اس طبیب کو
19:48وہ کہتا تھا
19:49موں کھل نہیں سکتا
19:51گلٹیاں بانگے
19:51اسے بلا کے لاؤ
19:52پہلے میں اسے
19:54اللہ کا قرآن سناوں گا
19:55پھر محمد عربی کی نات سناوں گا
19:57پھر میں بتاؤں گا
19:58کہ میرا موں کھلا ہے
19:59کہ نہیں کھلا
20:00بلا کے لاؤ
20:01میرا یقین کامل ہے
20:03کہ حضور نے جو فرما دیا ہے
20:05اس سے بات آگے پیچھے ہو سکتی
20:07یہ کمال
20:08اور پھر علم کمال تھا
20:10یقین کمال تھا
20:11تو عمل بھی کمال تھا
20:13عمل بھی
20:14کمال عمل
20:16اللہ حضرت نے پایا تھا
20:18کمال کا عمل تھا
20:19کمال
20:20دیکھیں
20:21ایک دفعہ نا
20:24آپ نا سفر کرتے تھے نا جب
20:26اس وقت ٹرین پہ سفر زیادہ ہوتا تھا
20:28آج بھی ہندوستان کے لوگ
20:29ٹرین پہ سفر کرنا پسند کرتے ہیں
20:31میں نے بھی وہاں ٹرین پہ سفر کیا ہے
20:33تو ٹرین بی فور ٹائم آ جاتی ہے
20:35وقت سے پہلے سٹیشن پہ ٹرین ہوتی ہے
20:38مزہ آتا ہے ٹرین پہ سفر کرنے
20:40تو ایک دفعہ میں یہاں لاہور سے بیٹھا
20:43کراچی جانے کے لئے
20:44تو میں نے ان سے پوچھا
20:45کب پہنچے گی
20:46کہیں جے تسی بے جاؤ
20:48جدو سارے پہنچوں گے
20:49تسی بھی پہنچ جاؤ گے
20:50یعنی
20:52ہمارا یہ حال ہے
20:54کہ وہ
20:55اس نے نا مجھے
20:56لب اتنا شاندار جواب دیا
20:58کہ میں چوب کر گیا
20:59میں کہ گالتے ٹھیک کر دائے
21:01کہ اندر جی ٹائم
21:01ان تو انکی میں دس ہی ہے
21:02چونکہ ٹائم ہے ہی کوئی نہیں
21:04اللہ آدھی بڑے خراب تھے ان دنوں
21:06کہنے لگا بیٹھ جائیں
21:08جب سارے پہنچیں گے
21:09تو آپ بھی
21:09میں کہے چلو ٹھیک ہے
21:11ختم ہو گئی بات
21:12تو
21:13ہندوستان میں نا
21:15ٹرین کا سفر زیادہ کیا جاتا ہے
21:17اللہ تبارک وطلہ فضل کرے گا
21:19پاکستان کی بھی ہر چیز
21:20انشاءاللہ آگے نکل جائے گی
21:22سارے دن
21:22اس وطن پہ اللہ نے بڑا ہی فضل کرنا ہے
21:25تو
21:26سفر تھا
21:28اللہ حضرت کا طریقہ یہ تھا
21:32کہ آپ یہ حساب لگاتے تھے
21:33کہ نماز کا وقت کہاں آئے گا
21:35تو کوشش فرماتے تھے
21:38کہ ٹرین بدل نہیں پڑے
21:39تو بدلنے
21:39لیکن ایسے ٹائم پہ جا کے
21:42ٹرین رکے کہ جہاں نماز نہ رہ گئے
21:45یہ خاص ان کا تقویٰ تھا
21:46بہرالک دفعہ نا
21:48اجمیر شریف جا رہے تھے
21:49خاجہ مہیندین اجمیری کے مزار پہ آزری دیں
21:51سلطان الہند کے مزار پہ
21:54آلہ حضرت تشریف لے جا رہے
21:56رستے میں نے کہے گا
21:58مغرب کا وقت ہوا
21:58ٹرین تھوڑی دیر کے لئے رکھی
22:00تو آلہ حضرت فرمان نے لگے
22:01نیچے اترو بھئی
22:02ساتھ ہی نہ پلیٹ فارم پہ
22:04صفیں بیچ گئیں
22:05چادریں بیچ گئیں
22:06مسلے بیچ گئیں
22:07آلہ حضرت نے جماعت کرانی شروع کر دی
22:08رابٹ نام تھا
22:11اسٹیشن ماسٹر کا
22:12وقت ہو گیا
22:13وہ جو
22:14گاڑی کا ڈرائیور تھا
22:16وہ مسلمان تھا
22:16اور بڑا عقیدت مند تھا
22:17یہ انگریز تھا
22:18انگریزوں کی حکومت تھی
22:20اس کا دل تھا
22:22کہ میں بزرگوں کو نماز پڑھ لینے دوں
22:23پر یہ کہنے لگا
22:24چل ٹائم ہو گیا
22:25وسل دے
22:25جو بیٹھ گیا
22:26بیٹھ گیا
22:26جو رہ گیا
22:27اس نے وسل لیا
22:28گاڑی کو
22:30آلہ حضرت نماز پڑھتے رہے
22:32دوسری جو کرتے
22:33سکون سے نماز پڑھی
22:34اب وہ گاڑی کو آگے لے جاتے ہیں
22:36گاڑی آگے جاتی نہیں
22:37آگے لے جاتے ہیں
22:41جاتی نہیں
22:41وہ رابیٹ جو تھا
22:42وہ کہنے لگا
22:43اس کو
22:43ڈرائیور کو چلاتا کیوں نہیں
22:45کہنے لگا
22:45چالی نہیں رہی
22:46انجن میں مسئلہ ہو گیا
22:48کہنے لگا
22:48پیچھے کرنا
22:49اس نے پیچھے کی
22:50تو پیچھے ہونے لگ گئی
22:51آگے کی تو جاتی نہیں
22:53اس کو شاک پڑھا
22:54کہ یہ مسلمان ہے
22:55شاید فیور کر رہا
22:56کہتا ہے
22:56تو نیچے اتر
22:57میں بیٹھتا ہوں
22:58وہ بیٹھا
22:59اور وہ آگے کرتا ہے
23:01تو گاڑی آگے نہیں جاتی
23:02پیچھے کرتا ہے تو گاڑی
23:04پیچھے جاتی ہے
23:05انجن کیوں کو بلایا
23:06ہر چیز چیک کرنی
23:07پر گاڑی چلتی نہیں
23:08کیسے چلے
23:09ہر مشکل دیکھ
23:10کنجی یارو
23:11ہاتھ مردان دے آئی
23:13کہ کیسے چلے
23:14بھی سوال ہی نہیں پیدا ہوتا
23:16چل سکتی نہیں
23:17اب جو
23:18اس کو نہ تھوڑی سمجھ آئی
23:20پوری سمجھ کے بعد
23:21نہ دیل نرم ہوا
23:22اتر کے نا
23:24آل حضرت
23:25نماز پاڑھے تو بیٹھ گیا
23:26غور سے دیکھنے لگا
23:28کہ بڑے خشو سے
23:29غضو سے
23:29آجزی سے
23:31دل جمی سے
23:32آل حضرت
23:33نماز پڑھ رہے ہیں
23:34شوق سے
23:36زوق سے
23:36توجہ سے
23:37بڑا متاثر ہوا
23:39نماز مکمل ہوئی نا
23:41تو ڈرائیور سے کہنے لگا
23:42میں نے بھی ساتھ جانا ہے
23:43وہ بھی گاڑی میں بیٹھ گیا
23:45تو آل حضرت سے فرمانے لگا
23:47عرض کرنے لگا
23:48یہ کیا تھا سارا کچھ
23:49فرمانے لگے کچھ بھی نہیں
23:50میں رب کی نماز پڑھ رہا تھا
23:52رب نے بندوبست کرا دیا
23:53نماز جو اللہ کی تھی
23:56اللہ نے بندوبست کر دیا
23:57اس سے زیادہ میرا کمال کوئی نہیں
23:59کہنے لگا
24:00حضرت جی
24:01پہلے میں نے اسلام سنا تھا
24:03آج میں نے اسلام دیکھ لیا ہے
24:05آپ مجھے کلمہ پڑھائیں
24:07میں مسلمان ہونا چاہتا ہوں
24:08آپ مجھے کلمہ پڑھائیں
24:10میں مسلمان ہونا چاہتا ہوں
24:12مرید آپ کو پتہ ہے
24:13مریدوں کا اپنا ذوق ہوتا ہے
24:14کہنے لگے
24:14کہ حضور آپ کی کرامت ہے
24:16آپ کی کرامت ہے
24:18کہ انگریز مسلمان ہو گیا
24:20آپ فرمانے لگے
24:21بڑے آدمی تھے نا
24:22تو بڑے لوگ چیزیں
24:23اپنے خاتے میں نہیں ڈالا کرتے
24:24وہ ان چیزوں سے
24:26نفع لے کے کادنی ہنچا کرتے
24:28کہا جناب آپ کی کرامت ہے
24:30فرمائے نہیں
24:31میری کرامت نہیں
24:32یہ نماز کی برکت ہے
24:33میری کرامت نہیں
24:35یہ نماز کی
24:36یہ نماز کی برکت ہے
24:38کہ میں نماز پڑھ رہا تھا
24:39اور نماز کی برکت
24:40سے اللہ نے اسے ایمان کی توفیق عطا فرمات
24:43آلہ حضرت نے اپنی
24:44ساری زندگی
24:45ایک شخص نے پوچھا
24:47کہ آپ نے ساری زندگی حضور کی ناتیں لکھیں
24:50ہیں تو قبر میں جاؤ گے تو کیا کہو گے
24:52کہنے لگے کہوں گا
24:54سرور کہوں کہ مالک و مولا
24:56کہوں تجھے
24:57حضور سونے ہاں میں کیا کہوں
24:59سرور کہوں کہ مالک و
25:02مولا کہوں تجھے
25:04باغِ خلیل کا گلے
25:06زیبہ کہوں تجھے
25:08تیرے تو وصف عیبت
25:10تناہی سے ہیں بری
25:12حیران ہوں میرے شاہ
25:14میں کیا کیا کہوں تجھے
25:16حیران ہوں میرے شاہ میں
25:18کیا کیا کہوں تجھے
25:20لیکن رضا نے ختم سخن
25:22اس پہ کر دیا خالق
25:24کا بندہ خلق کا
25:26آقا کہوں تجھے پھر کہنے لگے
25:28نعمتیں بانٹتا جس سمت
25:30وہ زی شان گیا
25:31ساتھ ہی منشی رحمت کا کلم
25:34دان گیا انہیں مانا
25:36انہیں جانا نہ رکھا غیر سے
25:38کام للہ الحمد میں
25:40دنیا سے مسلمان گیا
25:42آج لیں ان کی پناہ
25:44آج مدد مانگ ان سے
25:46کل نہ مانیں گے قیامت میں
25:48اگر مان گیا
25:50جان و دل ہوش و خرد سب تو مدینے
25:52پہنچے تم نہیں
25:54چلتے رضا سارا تو سامان
25:56گیا اور دیکھئے لکھنے کا انداز
25:58کہنے لگے ان کی مہکنے دل کے
26:00گھنچے کھلا دی
26:02ان کی مہکنے دل کے
26:03یہ نہیں کہا کہ موسم کھلا دیا ہے
26:06دل کے
26:08صرف حضور نے نہیں
26:10حضور کی مہکنے
26:11ان کی مہکنے دل کے
26:13گھنچے کھلا دیئے ہیں
26:16جس راہ چل دیئے ہیں
26:18کوچے
26:18بس حضور گزر جائے
26:20تو وہ گھر بس جاتا ہے
26:22کوچہ بس جاتا ہے
26:24ان کی مہکنے دل کے
26:25گھنچے کھلا دیئے ہیں
26:27جس راہ چل دیئے ہیں
26:29کوچے بسا دیئے ہیں
26:32اللہ کیا جہنم اب بھی نہ سرد ہوگا
26:36رو رو کے مصطفیٰ نے دریا بہا دیئے ہیں
26:39رو رو کے مصطفیٰ نے دریا بہا دیئے ہیں
26:44رو رو کے مصطفیٰ نے دریا بہا دیئے ہیں
26:48یہ شیر جب پہنچا نا داگ دیلوی کے پاس
26:51اقبال کے استاد
26:52تو وہ کہنے لگے
26:53پھر مجھے کہنے دو
26:54ملک سخن کی شاہی
26:56تم کو رضا مسلم
26:58تم جس سمت آگئے ہو سکے بٹھا دیئے
27:01کچھ لوگوں نے ان پر بڑے بڑے الزمات لگائے
27:04بڑے بڑے
27:05لیکن آپ یقین کریں
27:07ان کی جو تعلیمات ہیں وہ انہی کی ہیں
27:10انہوں نے کہا ہے کہ سجدہ سوائے اللہ کے کسی کے لیے جائز نہیں ہے
27:15انہوں نے کہا ہے مزار پہ جاؤ تو چار آہ تو دور کھڑے رہ کے دعا مانگو
27:19انہوں نے کہا ہے عورت کا پیر سے پڑھ دا واجب ہے
27:23انہوں نے دین جو بتایا ہے نا
27:25لوگوں نے بڑے بڑے پرپوگنڈے کیے
27:28بڑے بڑے لوگ پرپوگنڈے کرتے رہتے
27:30سب سے زیادہ اللہ حضرت کے بارے میں پرپوگنڈا ہوا
27:33لیکن کمال کی بات یہ ہے
27:35کمال کی
27:36ایڑی چوٹی کا لوگوں نے زور لگایا
27:39بڑی بڑی کتابیں لکھیں
27:40بڑا بڑا کچھ کہا
27:42بڑا بڑا کچھ کیا
27:44لیکن اللہ نے انہیں کمال دیا
27:45انہوں نے سلام لکھا تا
27:47مصطفیٰ جان رحمت پہ
27:48ان کو اللہ نے یہ عزاز دیا
27:51کہ ہر مسجد میں ہر جمعے میں
27:58سلام پڑھا جاتا ہے
27:59سب ان سے جلنے والوں کے گل ہو گئے چراغ
28:02احمد رضا کا تازہ گلستان ہے آج بھی
28:05احمد رضا کا تازہ گلستان ہے
28:08آج بھی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended