Skip to playerSkip to main content
  • 3 months ago
Bayan

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اکثر دیکھا جاتا ہے کہ ایک مکتب انہی کی بات کو حوالہ بنا کر
00:04اولیاء کے لئے کوئی سست اور کمزور بات کرنے کی کوشش کرتا ہے
00:08لیکن میرے سامنے اس وقت فتاوہ ابن تیمیہ ہے
00:10فتاوہ ابن تیمیہ ہے جل نمبر گیارہ ہے
00:12اور صفحہ نمبر اس کا دو سو چوہتر ہے
00:15یہ حرمین شریفین سے جو سب سے پہلے فتاوہ شایع ہوا تھا
00:18بادشاہ وغشا فہد کی نگرانی کے اندر
00:21یہ میں اس کا حوالہ دے رہا ہوں
00:22فرماتے ہیں کہ اولیاء اللہ المتقون
00:25اولیاء وہ ہیں جو متقی ہیں
00:27ہم المقتدون بمحمد صلی اللہ علیہ وسلم
00:31وہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی اختدا کرنے والے ہیں
00:34آپ کے حکم ماننے والے ہیں
00:35فَيَفْعَلُونَ مَا أَمَرَ بِهِ
00:37وَهَرُ اس کام کو کرتے ہیں جس کا حکم دیا گیا ہے
00:40وَيَنْتَهُونَ أَمَّ عَنْهُ زَجَر
00:43اور ہر اس بات سے رکھتے ہیں جس کے لئے سزا ذکر کی گئی ہے
00:47وَيَخْتَدُونَ بِهِ فِي مَا بَيْنَ لَهُمْ عَنْ يَتَّبِعُ فِيهِ
00:51کہتے ہیں کہ جناب جو ہے
00:53جس جس سے ان کو رکھا گیا اس سے وہ رکھ جاتے ہیں
00:57اور جس جس کی اتباع کی بارے میں کہا گیا ہے
00:59حضور علیہ وسلم نے وضاحت کر دی
01:01وہ اس کی پیروی کرتے ہیں
01:02اس کے بعد ان پر ہوتا کیا ہے
01:04تو یہ اپنے تیمیہ خود لکھ رہے ہیں
01:06وہ کہتے ہیں
01:07فَيُعَيُدُهُمْ بِمَلَائِكَتِ وَرُوحٍ مِّنْهُ
01:10اللہ اپنے فرشتوں اور اپنی روح قدس سے ان کی مدد کرتا ہے
01:14اور آگے وہ کہتے ہیں کہ
01:17وَيَقْذِفُ اللَّهُ فِي قُلُوبِهِمْ مِنْ عَنْوَارِهِ وَلَهُمْ كَرَمَاتُوا
01:23اللَّتِي يُكْرِمُ اللَّهُ بِهَا أَوْلِيَاءُ الْمُتَّقُونَ
01:27اللہ اپنے نور کے سمندر ان کے سینوں میں اڑھلتا ہے
01:30اپنی معرفت کہتے ہیں
01:32وَيَقْذِفُ اللَّهُ فِي قُلُوبِهِمْ مِنْ عَنْوَارِ
01:35اور اللہ اپنے انوار ان کے دلوں کے اندر انڑھلتا ہے
01:39وہ روشنی انڑھلتا ہے
01:40کہ جو اندھیرے میں بھی دیکھ لیتی ہے
01:42دلوں کے راز بھی دیکھ لیتی ہے
01:44یعنی ان کے دل جو ہے
01:46وہ بدعملی کی وجہ سے
01:48یا ماغلہ بدعتقادی کی وجہ سے
01:50اندھیرے میں نہیں ہوتے
01:51جب اللہ اس کے رسول کی اطاعت میں آتے ہیں
01:53تو انام ان پر یہ ہوتا ہے
01:55وہی بخاری شیف کی حدیث کی
01:56میں اس کے کان بن جاتا ہوں جس سے وہ سلطہ
01:58کتاب الرقاق میں
02:00اسی کو وہ یہ سنت کے طور پر لاتے ہیں
02:02جملہ دیکھیں کیا لکھ رہے ہیں ابن تیمیہ
02:04وَيَقْذِفُ اللَّهُ فِي قُلُوبِهِمْ مِنْ عَنْوَارِ
02:06انڈھیل دیتا ہے خدا
02:08ان کے دلوں میں انوار
02:10کئی انوار
02:12وَلَهُمْ كَرَامَاتٌ
02:14اور ان کے لیے پھر عزت و پذیرائی
02:16اور کرامات ہوتی ہے
02:18جس کے ذریعے اللہ رب العالمین
02:23اپنے ان ولیوں کی عزت
02:24لوگوں کے سامنے ظاہر کرتا ہے
02:26لوگوں کو ثابت کرتا ہے
02:27وَخِيَارُمْ أَوْلِيَا اللَّهِ
02:29قَرَامَاتٌ لِحُجَّةٍ فِي الدِّين
02:31اور یہ جو اولیاء کی جماعت ہیں
02:33یہ خیار ہیں برگزیدہ ہیں
02:35اور ان کی کرامات دین کی دلیل بنتی ہے
02:38آپ کرامات کا مزاگ بنا رہے ہیں
02:40اور یہاں پر آپ کے شیخ کہہ رہے ہیں
02:41کہ جناب ان کی جو کرامات ہیں
02:43وہ دین کی حجد بنتی ہے
02:45اولی حاجت بالمسلمین
02:46اور مسلمانوں کے لئے وہ مدد اور تائد بنتی ہے
02:49کما کانت موجزات و نبی صلی اللہ علیہ وسلم
02:53کذالک جس طرح حضور سید عالم کے موجزات سے
02:56امت اور خلق اور اسلام کا تعرف ہوا ہے
02:59تو حضور کے تطبق کے اندر جب وہ عمل کرتے ہیں
03:02تو یہ انوار ان میں منتقل ہوتا ہے
03:03اور ان کی کرامات ان کی عزت ان کی حیثیت سے
03:06اسلام اور اہل اسلام کو
03:08اللہ رب العالمین جلہ وعالا کرامات اور عزت اتا فرماتا ہے
03:13کے تمام شعبوں میں دینی رہنمائی حاصل کرنے
03:16اور آخرت کو بہتر کرنے کے لئے
03:18ہمارے یوٹیوب چینل
03:20اسلامک دیجٹل سٹوڈیو کو سبسکرائب کرلیں
03:23اور بیل آئیکن بھی پریس کرلیں
Be the first to comment
Add your comment

Recommended