Skip to playerSkip to main content
  • 3 months ago
Bayan

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اللہ محمد عباس صاحب یہ اشارت فرمائی ایک عام آدمی
00:03اب عام آدمی جو مختلف زندگی کے شعبے ہوتے ہیں بابستہ ہے
00:07اس طرح شاید ٹائم نہیں نکال پاتا کہ دین کو پروپر اس کو سیکھ سکے سمجھ سکے
00:12بس علماء کرام کی صحبت نہ کبھی بیٹھتا ہے کبھی بیانہ سن لیے
00:15ایک عام آدمی کس طرح یہ پہچان سکتا ہے کہ حقیق اہل سنت کون ہے
00:20کیونکہ اس وقت تو سوشل میڈیا پہ گیلغار ہے فتنوں کی
00:23اور کتابیں کھول کھول کر باتیں بتائی جا رہی ہیں
00:26اور بنای جا رہی ہیں کہ فران نے یہ غلطی کی فران نے یہ کیا
00:29تو سب ہی غلط لگتے ہیں یا سب ہی صحیح لگتے ہیں
00:32تو ایسے میں عام بندہ کیا کرے وہ کیسے پہچانے کے حقیق اہل سنت کون ہے
00:37اصل میں اس کے پیچھے کچھ فیڈنگز ہیں جن کو پہلے سمجھنا پڑے گا
00:42بعض لوگ جنہوں نے اپنے مقاصد کو حاصل کرنا تھا
00:46انہوں نے تمام تر جتنے فرقے ہیں ان کے جتنے عقائد ہیں
00:51ان سب کو پسے پوچھ ڈال کر انہوں نے کہا یہ سارے ان کے آپس کے جھگڑے ہیں
00:55لہٰذا ہم تو صرف مسلمان ہیں
00:56انہوں نے پہلے یہ ذین بنایا پہلے یہ گراؤنڈ تیار کیا
01:00پہلے یہ ٹریک تیار کیا اس کے اوپر قوم کو لگایا
01:03اب انہوں نے کہا جی ہمیں تو بھئی کوئی پتا نہیں ہے
01:06اچھا اس میں ہمارے جیسے حضر شاہ صاحب نے فرمایا نا
01:09کہ ہمارے جو نوجوان ہیں جو سکول کالیج یونیورسٹی میں جاتے ہیں
01:12وہ بھی تھوڑا جب اوپن مائنڈڈ ہوتے ہیں
01:14تو وہ بھی کہتے ہیں یار کیا ہے یہ سارے اختلافات
01:17آپ چھوڑو ہم مسلمان ہیں
01:18تو اس کے جو اصل بنیاد ہے نا
01:21پہلے تو اس کو پانچ پانچ کرنا ہوگا
01:23اور وہ اس انداز میں ہے
01:25کہ اگر آپ مطالعہ کریں
01:28قرآن کا احادیث کا تفاصیر کا
01:31اور محدثین کا
01:33آپ مطالعہ کر کے دیکھ لیں
01:34آخر یہ لفظی اہل سنت کہیں سے تو آیا ہے نا
01:37اور پھر یہ اتنا مقبول کیوں ہو گیا
01:40کہ اہل سنت جو حقیقی ہیں وہ تو ہے ہی ہے
01:43جو نہیں ہیں آپ وہ بھی کہہ رہے ہیں
01:44کہ میں بھی اہل سنت ہوں
01:45یعنی جو کل تک کہتا تھا
01:48کہ میں کسی فرقے کو نہیں مانتا
01:49میں کسی بابے کو نہیں مانتا
01:51وہ بھی آج کہتا حقیقی اہل سنت میں ہوں
01:53آپ کا کیا تعلق ہے
01:54اس کا مطلب ہے حقیقی اہل سنت مسلمان ہونے کے بعد
01:57کسی چیز کو تو تم نے بھی تسلیم کر لی جانا
02:00کیا ضرورت پیش آئی آپ کو اس لفظ کی پیچھے بھاگنے کی
02:03آپ کی تو دس سالہ محنت ہے
02:04کہ میں تو صرف مسلمان ہوں
02:06میں تو جناب نہ کتابی ہوں نہ بابی ہوں
02:09میں صرف علمی کتابی ہوں
02:10تو اگر اتنی بات ہے
02:12تو آپ بہل سنت کیوں کہہ رہے ہیں
02:13میں نے خود سنا ہے
02:14کیا ضرورت پیش آئی اس کی
02:16اس کا مطلب ہے
02:17اس لفظ میں کوئی دم ہے
02:18کوئی داقت ہے
02:19اور یہی اصل بنیاد ہے
02:21کہ جو تمہاری اب ضرورت بن رہا ہے
02:23کیا بات
02:23دوسری بات یہ ہے
02:26آپ دیکھیں
02:27مقدمہ صحیح مسلم شریف کو آپ پڑھ کے دیکھیں
02:30اس کے اندر لکھا ہے
02:31کہ جب فتنہ بپا ہونے کے بعد
02:33راویوں کے بارے میں سوال ہوتا تھا
02:35تو کہتے ہیں کہ ہم پوچھتے تھے
02:37کہ یہ راوی اہل سنت ہے یا نہیں ہے
02:39اگر اہل سنت ہوتا
02:41تو اس کو معتبد
02:42و مستند
02:44و معتبر
02:45سمجھ کر
02:45ہم اس کی روایت کو قبول کر لیتے تھے
02:47اور اگر وہ اہل سنت نہیں ہوتا تھا
02:50تو اس کے مکمل تحقیق و تفتیش کے بعد
02:52اس کو یا رد کر دیا داتا تھا
02:54یا علماء کی عدالت میں پیش کر دیا داتا
02:56اس کا مطلب ہے
02:58کہ جو کتابوں کے حوالے دیتے ہیں
03:00میں ان کتابوں کو مانتا ہوں
03:02تو میرے بھائی
03:03کتاب کی عدیس پڑھنے سے پہلے مقدمہ بھی پڑھ لو
03:05بذرگوں نے لکھا کیا ہے
03:06وہاں تو لاحظی اہل سنت موجود ہے
03:08اور وہ تو کہتے ہیں ایسا بندہ
03:10جو سننی نہیں ہے
03:11اہل سنت نہیں ہے
03:12ہم تو اس کی روایت کو نہیں لیتے
03:14تو جو اہل سنت کی روایت کو نہیں لیتے
03:16ان کی کتابیں پڑھ کے بارداد کرنے والوں
03:18جب تم اہل سنت نہیں
03:19تو تمہیں کون قبول کرے گا
03:20یہ پہلی بات
03:22اب دوسری بات سمجھئے گا
03:23یہ اصل میں مرضِ بوجود میں کیوں آیا
03:26اس کا بیک راؤنڈ اور پسے منظر
03:28میں اپنے سادہ طالب علمانہ لہجے میں ارز کروں
03:31اور لوگ اور ناظرین توجہ فرمائے
03:33وہ یہ ہے
03:33دیکھئے
03:34جب مسلمان کہلانے والے کرونِ اولا میں
03:37یہی لوگ تھے جو مسلمان کہلاتے تھے
03:39لیکن جب اختلاف بڑھا نا
03:41اور مسلمان کہلانے والوں میں
03:43تین فرقے مرضِ بوجود میں آئے
03:44ایک کا نام تھا جبریہ
03:46ایک کا نام تھا کدریہ
03:48ایک کا نام تھا موتازلہ
03:49اچھا ان کے اپنے اپنے نظریات ہیں
03:52اگر دیکھا جائے نا
03:53تو کوئی دس بیس چالیس مسئلوں میں
03:55انہوں نے اختلاف نہیں کیا
03:56انہوں نے تقدیر کے مسئلے میں اختلاف کیا
03:59کوئی کہتا ہے کہ تقدیر کے مسئلے میں
04:00ہم پر جبر ہے وہ جبریہ بن گئے
04:02کوئی کہتے ہیں تقدیر کے مسئلے میں
04:03جو لکھا ہوا وہی ہے وہ کدریہ بن گئے
04:05اور کئیوں نے شفاعت اور نبی پاک علیہ السلام
04:08کے باقی معاملات کا انکار کیا
04:09وہ موتازلہ بن گئے
04:10یعنی چند پوائنٹس پر ان کا اختلاف تھا
04:13اب مسلمان کہلاتے تھے
04:15لیکن نظریہ انہوں نے بدل لیا
04:17اپنا ٹریک بدل لیا
04:18صحابہ سے تابعین سے
04:19اور تبہ تابعین سے
04:21جب انہوں نے بدلنے کی کوشش کی
04:23تو اس وقت علماء نے سر جوڑا
04:24کہ یار مسلمان کہلانے والے
04:26اگر یہ ٹریک لوگوں کو دیتے رہیں گے
04:28تو پھر اصلی اور نقلی کی پہچان کیسے ہوگی
04:30تو اس وقت انہوں نے کہا
04:32وہ جو نبی پاک علیہ السلام نے فرمایا تھا
04:34ما انا علیہ و اصحابی
04:35ما انا علیہ اس سے مراد سنت رسول ہے
04:39ٹھیک ہے
04:40اور اصحابی سے مراد جماعت ہے
04:41اہل سنت و جماعت
04:42ان دو لفظوں کو جوڑ کر پھر نکالا گیا
04:44اور یہی محدثین میں مقبول ہے
04:47اور یہی فقہہ میں مقبول ہے
04:49اور یہی وہ لفظ تھا
04:51جس کو اس وقت کے تمام علماء
04:53آئیمہ محدثین
04:53سلحہ فسحہ علماء بلغہ
04:55ان سب نے کہا
04:57کہ اب اس لفظ کو
04:58حقیقی مسلمان کا میار قرار دیا جائے
05:01مسلمان وہ بھی کہلاتے تھے
05:03لیکن جب جبری آ گیا
05:04فارغ ہو گیا
05:05کدری آ گیا
05:06فارغ ہو گیا
05:07موتازل آ گیا
05:08فارغ ہو گیا
05:09اب کون سا مسلمان چلے گا
05:10جو اہل السنت والجماعہ
05:12یہ ضرورت پیش آئی
05:16اچھا یہ لفظ پھر کس نے اتنا اجاگر کیا
05:18اور ان فرقوں کا رد بلی کیا
05:20وہ دو امام تھے
05:21ایک امام ابو الحسن اشاری تھے
05:24رحمت اللہ علیہ
05:24اور دوسرے امام ابو منصور ماتوریدی تھے
05:27رحمت اللہ تعالی
05:28ان دونوں نے ان کا رد بلی کیا
05:30اور ان کے رد کو اتنا عام کیا
05:33کہ سمجھو کہ بچے بچے تک بات پہنچائی
05:35اور اہل سنت اور قرآن حدیث کا جو اصلی مغز اور روح
05:38اور عقیدہ حق کا تھا
05:40اس کو لوگوں تک واضح کر کے بتایا
05:41کہ یہ وہ باطل فرقیں جو مسلمان کہلاتے ہیں
05:45لیکن ان ان مسائل کی وجہ سے یہ
05:47مسلمانیت تو نہیں
05:48اہل سنت کے دارے سے فارغ ہو گئے
05:50اچھا کچھ حدیں ہوتی ہیں
05:51وہ چھو جائیں تو مسلمانیت سے بھی فارغ ہو جاتے ہیں
05:53وہ میرا موضوع نہیں ہے
05:54میں صرف اشارہ دے رہا ہوں
05:55اچھا جب انہوں نے کہا کہ پھر
05:58اس کے مقابل لفظ کیا ہے
05:59تو انہوں نے اہل سنت والجماعہ کا لفظ دیا
06:02اور اسی پر علماء آئیمہ محدثین فقہہ
06:04سارے اصولیین اسی پر متفق ہو گئے
06:07یہ زمانہ چلتا
06:09اب اس وقت کسی نے کہا
06:10جب ہم مسلمان ہیں
06:12تو پھر اہل سنت والجماعہ کا کیا مطلب ہے
06:14وہ سارے سمجھتے تھے
06:15کہ مسلمان تو یہ بد نصیبی کہہ رہے ہیں
06:17جبریابی کدریابی موتازلہ بھی
06:19تو یہ تشریحات دین کی بدل رہے ہیں
06:22لہٰذا اب حقیقی مسلمان کے لیے
06:24اہل سنت والجماعہ کا نشان آ گیا
06:27ٹیگ آ گیا
06:28مونوگرام آ گیا
06:29پہچان آ گئی
06:30ان کے سارے کے تاج کا ہیرہ آ گیا
06:31تو جو اہل سنت والجماعہ کہلاتا تھا
06:34وہ سچا باقی سب فارغ
06:35زمانہ چلتا رہا
06:37اہل سنت کے نام پر یہ کام
06:38باقی جتنے فرقیاتے
06:39وہ باطل کہلاتے
06:41اہل سنت والجماعہ کا جب لفظ آ جاتا
06:43وہ مطبر مستند مانا جاتا تھا
06:46جب دور آیا امام احمد رضا کا
06:48اس دور کے اندر
06:50اہل سنت کہلانے والوں نے
06:52پھر ڈنڈی مارنے کی کوشش کی
06:53انہوں نے آقا کریم علیہ السلام کے علم غیب
06:56شان اختیارات
06:57شان حاضر و ناظر
06:58اور جملہ باقی چیزوں میں
07:00جس میں شفاعت بھی ہے
07:01اور جس میں
07:02اختیارات اولیاء بھی ہے
07:04اور
07:04بعد کے اندر اور مسائل میں
07:06اختلاف جب شروع کیا
07:07تو پھر ان کا رد بلی کیا
07:09آلہ حضرت امام احمد رضا خان
07:11علیہ الرحمت الرحمان
07:12اور جب
07:14یعنی پہلے تھا مسلمانوں میں اختلاف ہوا
07:16تو جبریہ کدریہ موتزلہ
07:18علاق ہوئے تو
07:19اہل سنہ کا لفظ آ گیا
07:20اب جب اہل سنہ میں
07:21ایسے لوگ پیدا ہونے لگے
07:22تو
07:23آلہ حضرت صاحب رحمت اللہ علیہ نے
07:24رد بلی کر کے
07:25لوگوں کے سامنے واضح کیا
07:27کہ ان کے یہ یہ عقائد ہیں
07:28عرب کیا
07:28عجم کیا
07:29سب علماء کو واضح کیا
07:31اور سب نے ان کے خلاف فتوے جاری کیے
07:32اور پھر
07:33حقیقی اہل سنہ کے لیے
07:35یا
07:36مسئلہ کی رضا کا لفظ آیا
07:38یا فکرِ رضا کا لفظ آیا
07:40اور مشہور لفظ ہے
07:41بریلوی
07:42اس کے بعد آیا تھا
07:45کہ اہل سنہ میں
07:46اتنے اتنے اختلاف کرنے والے موجود ہیں
07:48وہ آپ نے آپ کو
07:48اہل سنہ جناب حنفی اور ساتھ میں آگے
07:51کئی لاحقے اور ثابتے ملاتے ہیں
07:52تو ان میں سے حقیقی کون ہوگا
07:54فرما جس طرح امام ابو الحسن اشری
07:57اور امام ابو منصور ماتوری دی
07:59انہوں نے حق کو واضح کیا
08:00تو اہل سنہ کا نشان آیا
08:01اب اہل سنہ میں
08:03چھپے ہوئے لوگوں کو واضح کر کے
08:05جو اصل نشان اور اصل اہل سنت ہے
08:08ان کے ساتھ لفظ بریلوی بولا جائے گا
08:10تاکہ پتا چلے
08:10کہ ڈالڈا گھی کونسا ہے
08:12اور اصلی گھی کونسا
08:13اس لیے اس لفظ کو واضح کیا گیا
08:16اور وہ بات
08:17یہ حضر شاہ صاحب نے جو بات کیا نا
08:19وہ بات ایسے ہوا میں تیر نہیں تھا
08:21کہ امام احمد بن حنبل سے جو محبت کرے گا
08:24وہ پکہ سنی ہوگا
08:25اس دور میں جو امام احمد رضا سے محبت کرے گا
08:27وہ پکہ سنی ہوگا
08:28یہ بات جو حضر شاہ صاحب نے فرمائی ہے
08:31یہ بات میں نے لکھی ہے
08:32یہ شیخ محمد علوی مالکی
08:35قاضی مکہ
08:36انہوں نے لکھی ہے بقیدہ اپنی کتب کے اندر
08:40کہتے ہیں نہنو
08:41نعرفہو بے تصنیفات ہی
08:44ہم نے احمد رضا کو پہچانا ہے
08:46ان کی تصنیفات ان کے فتاوہ
08:48اور جو بدمذہبیت کا انہوں نے رد بلی کیا
08:51اس کی وجہ سے
08:52اور کہتے ہیں اب ہے کیا یہ
08:54حبہو علامت السنہ
08:56و بغدہو علامت البدہ
08:58فرمایا احمد رضا کی محبت
09:00اہل سنت ہونے کی نشانی ہے
09:02اور احمد رضا کا بغض
09:03بندے کے بدعاتی اور بدمذہب ہونے کی علامت
09:06کاضی مکہ کہہ رہے ہیں
09:07یہ کاضی مکہ کہہ رہے ہیں
09:09یہ کاضی مکہ نے اس بات کو ارشاد فرمایا
09:11اچھا یہ بات یہاں تک
09:13یعنی بیک رنگ پسے منظر تو سمجھ آئے نا
09:15اس وقت تو کسی نے کہا کہ ہم مسلمان ہی ٹھیک ہیں
09:17انہوں نے کہا نہیں یہ مسلمان کہنانے والے
09:19جبریہ کدریہ موت ازلہ ان کو کدھر ڈالو گے
09:22اچھا تو پھر اصلی مسلمان کے لئے ہم
09:24اہل سنت ہے
09:24کسی نے نہیں کہا اہل سنت کیا مسلمان نہیں ہوتے
09:27مسلمانوں کا جو
09:29بائیس کیرٹ بلکہ چوبیس کیرٹ کا جو سنا ہوتا ہے
09:33اس کا نام اہل سنت والجماعت
09:34چوبیس کیرٹ
09:35جس میں کسی قسم کا ملاوٹ اور کوٹ
09:37نہیں ہوتا
09:38اور پھر جب اس کو داغدار کرنے کی کوشش گئی گئی
09:41تو اب امام احمد رضا کا نام نشان بن گیا
09:44اگر آپ موصوع
09:45لِلْعَدْيَانِ وَالْمَظَاحِبِ اس کو پڑھ کے دیکھے
09:47تو اس کے اندر لکھا ہوا
09:48اہل سنت والجماعت
09:49یہ ہوتے کون ہیں
09:50یعنی جو کہتے ہیں کہ
09:51ہم مسلمان ہی کافی ہیں
09:53بھئی اہل سنت یہی تو اصل مسلمان ہیں
09:55وہ کیسے
09:56اَلْمُتَمَسِكُونَ بِسُنَّتِ رَسُولِ اللَّهِ
10:00ان کی پہلی نشانی یہ ہوتی ہے
10:01کہ یہ حضور کی سنت سے تمسک کرتے ہیں
10:04کوئی ان کا اپنا نظریہ نہیں ہوتا
10:06یہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث میں موجود
10:09تمام تیزوں سے استمباد کر کے
10:11پھر لوگوں کی اصلاح کرتے ہیں
10:13اپنی اختراء اور اپنی رائے پر نہیں ہوتا
10:15دوسری بات
10:16اَتَّارِكُونَ بِدْعَ الْمُبْتَدِعِينَ
10:20وہ کہتے ہیں کہ یہ جو اہل سنت ہوتے ہیں
10:23یہ ہر بدتی ہر بد مذہب
10:25اس کو ترک بھی کرتے ہیں
10:27ہر بدت کو بھی ترک کرتے ہیں
10:29اور ہر بد مذہب کو بھی اپنے سے نکال کر
10:31چانڈ کے پیچھے کر دیتے ہیں
10:32آگی وضاحت اہل سنت کون ہوتے ہیں
10:34تیسری بات
10:35اَسَّابِتُونَ مَعَ الْجَمَاعَةِ
10:37یہ ہمیشہ جماعت کے ساتھ وابستہ رہتے ہیں
10:40اور اس جماعت سے مراد دو چیزیں ہیں
10:41ایک وہ جماعت جو جماعت صحابہ اکرام ہے
10:44اور دوسری جو ان کی تقلید میں
10:46جس کو سوادِ آزم کہا جاتا ہے
10:48اور یہ قیامت تک
10:50اہلِ حق کی جماعت رہے گی
10:51یعنی جو صحابہ اکرام کی جماعت کے
10:54عقائد اور نظریات تھے
10:55انہی کا فروغ
10:56اور انہی کو واضح کرنے والی
10:59جماعت کے ساتھ رہنے والے
11:00یہ اہلِ سنت ہوتے ہیں
11:01یعنی اہلِ سنت کا
11:03دلائل قرآن و حدیث سے
11:05ہم تمسک کرتے ہیں
11:06بدتی اور بدت کو
11:07اپنے قریب نہیں آنے دیتے
11:08اور رہ گئی بات ہماری
11:10تو ہمارا شجرہ تو صحابہ اکرام تک جاتا ہے
11:13تم بتاؤ تمہارا شجرہ کہاں جاتا ہے
11:14یہ اصل بات ہے
11:16جس کو سمجھنا چاہیے
11:17اور جس کو واضح کر دیا گیا
11:18اچھا یہ تھا پہلا حصہ
11:20اب دوسرا حصہ
11:21اس سوال کا جلدی میں ارد کر دوں
11:22کتابیں کھول کے بتاتے ہیں
11:24فلانے یہ لکھا
11:24فلانے یہ لکھا
11:25فلانے یہ لکھا
11:26پہلی بات
11:27ہمارے علماء نے لکھا ہے
11:29قرآن کے علاوہ
11:30کوئی کتاب ایسی نہیں
11:31جس میں ہر بات
11:32حق ہو اور سچ ہو
11:33پہلی بات
11:35اس کے اندر
11:36الہاقات بھی ہو سکتے ہیں
11:37تسامحات بھی ہو سکتے ہیں
11:38اضافات بھی ہو سکتے ہیں
11:40ٹھیک ہے
11:41جب قرآن حق اور سچ ہے
11:43اور اس کے بعد
11:44کسی بھی کتاب میں
11:45ہر بات حق ہو
11:46یہ ضروری نہیں ہے
11:47تو پھر شور مچانے کی کیا
11:48ضرورت ہے
11:48فلانے یہ لکھا
11:49فلانے یہ لکھا
11:50تو کہتے ہیں پھر اس کا حل کیا ہے
11:51میں نے کہا بیٹے حل بھی بتاتے ہیں
11:52تمہیں
11:52تم تھوڑا سبر تو کرو نا
11:54تم تو ویسے جذباتی ہو
11:55کمرے میں بیٹھ کے
11:56گرم لکمہ کھا لیا
11:57تیرا موں جلنے لگے
11:58اور تم نے کلپ بنانا شروع کر دیا
11:59وہ تھوڑا تھنڈی کر کے
12:00کھا میرے بیٹے
12:01اور وہ یہ ہے
12:02اس کا جواب سنی
12:03اس کا جواب یہ ہے
12:04بے شک بخاری ہو
12:05مسلم ہو
12:05تنمدی ہو
12:06نسائی ہو
12:06اینی ون کوئی کتاب ہو
12:08اس کے اندر جو چیز آتی ہے
12:10بقیدہ اس کی تفتیش ہوتی ہے
12:11تفتیش کے بعد
12:13اس کو قرآن پر پیش کیا جاتا ہے
12:14اور جو احادی سے صحیح
12:16ان پر پیش کیا جاتا ہے
12:17اگر مطابقت ہو
12:18تو قبول ہے
12:18ورنہ حکم ہوتا ہے
12:19کہ یہ ضعیف ہے
12:20یا موضوع ہے
12:21اس کا حکم بیان ہو گیا
12:22تو پھر یہ کہنا
12:23کہ اس کتاب میں یہ ہے
12:24اس میں یہ ہے
12:25بھئی حکم ہم نے بیان کر دیا
12:26کتاب میں رہے
12:27یہ تو اچھا ہے
12:29تاکہ آنے والوں کے لیے
12:30آسانی رہے
12:30کہ جب قرون اولا کی کتابوں میں
12:33لوگوں نے اتنا کوئی داخل کر دیا ہے
12:35تو آج کل کے بزرگوں کی کتابوں میں
12:36کیوں نہیں داخل ہو سکتا ہے
12:37جیسے ہم ان چیزوں کو
12:40نہیں مانتے
12:41اور کہہ دیتے ہیں
12:42یہ موضوع ہے
12:42یا پھر ضعیف ہے
12:44اسی طرح ہم ان کتابوں کے بارے میں
12:46بھی کہتے ہیں
12:46کہ یا یہ الہاقات ہیں
12:48موضوع ہیں
12:49یا پھر یہ ضعیف ہیں
12:50اس بات کی کوئی اصل نہیں ہے
12:52اگر قرون اولا کی کتاب میں
12:54کوئی بات تعویل والی ہو
12:55تو ہم تعویل کر دیتے ہیں
12:56بزرگان دین کی کتاب میں
12:57کوئی تعویل بالی بات ہو
12:58تو ہم تعویل کر دیتے ہیں
12:59اگر نہ ہو
13:00تو جیسے ان کتابوں میں
13:02کوئی نہ کوئی باتیں ایسی ہیں
13:03اور آج تک موجود ہیں
13:04اور نہیں نکالی
13:05اور تم شور نہیں مچاتے
13:06نکالو امام مسلم کی کتاب سے یہ
13:08نکالو بخاری سے یہ
13:10نکالو مسلم سے یہ
13:11تو پھر اگر وہاں موجود ہیں
13:13تم کہتے ہو
13:13حکم بتا دیا
13:14اتنا ہی کافی ہے
13:15تو ہم بھی حکم بتا رہے ہیں
13:16جتنی کتابوں میں جو کچھ ہے
13:18وہ اگر قرآن و حدیث سے
13:19میچ کر جائے
13:20سبحان اللہ نہیں کرتا
13:21تو آپ شور کیوں مچاتے ہیں
13:22نہ وہ بزرگوں کی تعلیم تھی
13:24اور نہ ہی
13:25اس کو کبھی ہم نے
13:26لوگوں کے سامنے پیش کیا ہے
13:28اور نہ ہی اس کو
13:29تعلیمات کا حصہ بنایا ہے
13:30اور ہم جب پیش ہی نہیں کرتے
13:32تو آپ کونے جو کتابیں کھول کھول
13:34کے قوم کو
13:34بدزن کرنے کی کوشش کریں
13:36آپ کے اندر یہ اخلاق کی جرت ہی نہیں ہے
13:38کہ آپ یہ بتا سکیں
13:39کہ قرون اولا کی کتابوں میں
13:40اگر کچھ چھیڑ چھاڑ ہوئی ہے
13:42تو ان کتابوں میں
13:43تو بہت زیادہ ہو سکتی ہے
13:44جیسے ان باتوں کو
13:45دلیل نہیں بنایا جا سکتا
13:47اور ان شخصیات پر اطراز
13:48نہیں کیا جا سکتا
13:50اسی طرح ان چیزوں پر بھی
13:51اطراز کرکن شخصیات پر اطراز
13:53نہیں کیا جا سکتا
13:54زندگی کے تمام شعبوں میں
13:59دینی رہنمائی حاصل کرنے
14:00اور آخرت کو بہتر کرنے کے لیے
14:03ہمارے یوٹیوب چینل
14:04اسلامیک ڈیجیٹل سٹوڈیو کو
14:06سبسکرائب کر لیں
14:07اور بیل آئیکن بھی پریس کر لیں
Be the first to comment
Add your comment

Recommended