Skip to player
Skip to main content
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Bookmark
Share
More
Add to Playlist
Report
ہر صحابیِ نبی جنتی جنتی
Islamic Channel
Follow
3 months ago
Bayan
Category
📚
Learning
Transcript
Display full video transcript
00:00
ہر صحابی نبی جنتی جنتی نعرہ لگانا کیسا ہے
00:04
اس پر بھی کچھ لوگ اعتراض کرتے ہیں
00:06
میں نے کہا یہ دن بھی آنے تھے
00:08
کبھی ہم نے یہ بھی دیکھنا تھا
00:10
کہ اپنے آپ کو مسلمان کہنے والا
00:12
اس نعرے پر اعتراض کرے گا
00:14
کہ ہر صحابی نبی جنتی جنتی نہیں ہو سکتا
00:16
اللہ اکبر
00:18
یہ نعرہ لگانا سو فیصد درست ہے
00:21
اور اس نعرے پر اعتراض کرنے والے
00:26
ذرا نہ تھوڑا سا اپنے دل سے بغز کی نہ نکالیں
00:29
میں کہنا چاہتا ہوں کہ یہ نعرہ کسی تحریک کا نعرہ نہیں ہے
00:34
اس نعرے کو کسی خاص تحریک کے ساتھ نہ تھی نہ کیا جائے
00:38
یہ تحریکی نعرہ نہیں ہے بلکہ قرآنی نعرہ ہے
00:42
سبحان اللہ
00:43
رب فرماتا ہے
00:44
رب تعالیٰ نے صحابہ اکرام کے دو گروہوں کو ذکر کیا
00:50
فتح مکہ سے پہلے جنہوں نے
00:51
رب تعالیٰ کی بارگاہ میں مال کو خرچ کیا
00:54
جہاد کیا اور بعد میں جو یہ معاملہ کرنے والے ہیں
00:56
فرمایا اگرچہ دونوں برابر نہیں ہیں
00:59
جنہوں نے پہلے کیا وہ بڑی مشکلات حالات میں کیا تھا
01:01
صحیح
01:02
مشکل حالات تھے وہ بڑے
01:03
وہ درجے میں مقام میں رتبے میں وہ بلندوں بالا ہیں
01:07
سیکن جو بعد میں ہیں وہ بھی تو میرے بابوب کے یاری ہیں نا
01:13
میرے بابوب کے غلام ہیں نا صحابہ ہیں
01:15
تو فرمایا
01:16
فتح مکہ سے پہلے والے ہوں یا بعد والے ہوں
01:20
ہم نے سب سے جنت کا وعدہ فرما لیا ہے
01:24
سبحان اللہ
01:25
اب حضرت عبلہ اس آیہ کریمہ
01:27
کہ آپ نعرے کے صورت میں اگر ترجمہ کریں
01:31
تو وہ یہی بنتا ہے کہ ہر صحابی نبی جنتی جنتی
01:34
کیا بات ہے قرآن ہی نعرہ ہے
01:36
قرآن ہی نعرہ ہے
01:36
زندہ بات
01:37
سبحان اللہ
01:38
اب جو جلتا ہے وہ عمد کرے
01:40
یہ قرآن کی آیت کو نکال دے
01:42
اگر نہیں نکال سکتا تو مانے پھر
01:45
ہر صحابی نبی جنتی جنتی
01:47
اللہ اکبر
01:49
بہت اچھے
01:49
یہ تو صحابہ ہیں
01:52
میرے کریم فرماتے ہیں
01:53
فرمایا
01:58
وہ بندہ مسلمان
02:00
جس نے مجھے ایک نظر دیکھ لیا
02:02
اس پہ
02:03
دوزق کی آگ حرام ہو گئی
02:05
وہ جنتی بن گیا
02:06
وہ تو وہ ہے
02:08
فرمایا جس نے صحابی کو دیکھ لیا
02:10
اللہ اس کو بھی جنت اتا فرما دیتا ہے
02:12
سبحان اللہ
02:13
تابعی کی بھی فضیلت ہے
02:14
تابعی کی یہ فضیلت ہے
02:15
سبحان اللہ
02:17
لیکن تابعی کے لیے
02:18
جنتی ہونے کے لیے
02:20
اتنی شرط ہے
02:20
والذی نتابعہم بی احسان
02:22
کہ وہ صحابی کے نقش قدم پہ چلے
02:25
زندہ بات
02:26
وگرنہ جو
02:27
یزیدی فکر کے لوگ ہیں
02:28
وہ یزید کو بھی اس میں داخل کرتے ہیں
02:30
کیا بات ہے
02:31
کہ وہ جو ہے
02:32
وہ بھی تو صحابہ کو دیکھنے والا تھا
02:35
اور بلکہ وہ صحابی رسول کا بیٹا تھا
02:37
میں نے کہا صحابی رسول کا بلکل بیٹا تھا
02:40
حضرت سیدنا امیر معاویہ کو
02:42
دونوں ہاتھوں سے ہم سلام پیش کرتے ہیں
02:44
ٹھیک ہے
02:45
ہمارے ایمان کا حصہ ہے
02:46
لیکن جو یزید ہے
02:48
وہ ان کے نقش قدم پہ نہیں چاہ رہا
02:50
اس لئے اس کو ہم
02:52
تابع جیسا عظیم لقب بھی نہیں دیں گے
02:54
بے شک
02:55
بے شک
02:55
اچھا
02:56
جو اہلِ حدیبیاں ہیں
02:58
جو
02:59
چودہ سو یا پندرہ سو
03:01
دونوں روایتیں آتی ہیں
03:02
تو نبی کریم علیہ السلام کا
03:04
ارشادِ گرامی موجود ہے
03:05
فرمایا
03:05
جنہوں نے ترخت کے نیچے بیٹھ کے
03:11
میری بیعت کی تھی
03:12
فرمایا
03:13
ان میں سے کوئی ایک بھی جہنم میں نہیں جا سکتا
03:15
واہ واہ واہ
03:17
سبحان اللہ
03:18
اور جو
03:19
بدر والے ہیں
03:20
ان کا تو مقام ہی نرالہ ہے
03:22
فرمایا
03:23
اِعْمَلُوا مَاشِتُمْ فَقَدْ غَفَرْتُ لَكُمْ
03:26
واہ واہ
03:26
یہ خدا کا اعلان ہے
03:28
حضور فرماتے ہیں
03:29
کہ رب فرماتا ہے
03:30
اے بدریو
03:31
اب جو تمہارا دل چاہتا ہے
03:33
تم کرو
03:34
میں نے تمہیں بخش دیا ہے
03:37
تمہارے لئے بخشش ہے
03:39
سبحان اللہ
03:40
اچھا پھر
03:41
اشرا مبشرا آ جاتے ہیں
03:43
تو ان کا تو نام سرکار دوالم صلی اللہ علیہ وسلم نے
03:46
نام لے لے کر
03:48
ابو بکر فی الجنہ
03:49
عمر فی الجنہ
03:50
عثمان فی الجنہ
03:51
علی فی الجنہ
03:52
طلاف فی الجنہ
03:52
سعید فی الجنہ
03:54
زبیر فی الجنہ
03:55
عبد الرحمان فی الجنہ
03:56
ابو بیدہ فی الجنہ
03:57
واہ واہ
03:58
ایک ہی مجلس میں
03:59
اچھا
03:59
قبل حافظ صاحب یہ سوال کے زمن میں
04:01
یہ بھی میں ایک بتانا چاہتا ہوں
04:03
ایڈ ہو جائے یہ بھی
04:04
کہ کچھ لوگ کہتے ہیں
04:06
کہ جب سارے جو ہے
04:07
وہ صحابہ جنتی ہیں
04:09
پھر دس کو کیوں کہا جاتا ہے
04:11
وہ جنتی ہیں
04:11
تو ان کے جنتی ہونے سے
04:16
ماذا اللہ بقیہ صحابہ کے جنتی ہونے کے نفی نہیں ہو رہی
04:18
اب ہم ان کو جنتی کیوں کہہ رہے ہیں
04:21
کیونکہ نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم نے
04:24
ایک ہی محفل میں
04:25
ایک ہی مجلس شریف میں
04:27
ان کا نام لے کر
04:29
ان کو جنتی قرار دیا
04:30
سبحان اللہ
04:32
اس لئے ان کو جو ہے وہ
04:33
اشرا مباشرہ
04:34
کہا جاتا ہے
04:35
یہ اسی طرح کے لوگ ہوتے ہیں
04:36
شاہ صاحب کے جو کہتے ہیں
04:37
یہ پنجتن پاک ہے
04:39
تو باقی پاک نہیں ہے
04:40
اللہ اکبر
04:41
یہ اسی طرح کے لوگ ہوتے ہیں
04:42
یہ مفہوم مخالف جو ہے وہ نجائز ہے
04:44
مفہوم مخالف بلکل نجائز ہے
04:45
اب یہ کہا جائے کہ آپ یہ کہتے ہیں
04:48
کہ ہر صحابی نبی جنتی جنتی
04:50
تو ہمیں کیا پتا وہ صحابی تھا کہ نہیں
04:52
ماذا اللہ اس کا خاتمہ کفر پہ ہو گیا ہو
04:55
استغفراللہ
04:56
تو جس کا خاتمہ کفر پہ وہ صحابی ہے نہیں
04:58
بہت اچھے
05:00
جو آپ ارشاد فرما رہے تھے
05:02
تو جو صحابی ہے
05:04
اسی کو ہم صحابی کہہ رہے ہیں
05:05
اور اسی کو ہم جنتی قرار دے رہے ہیں
05:07
اچھا یہ جو اختلاف کرتے ہیں
05:09
یہ انداز بیسے روافیس کر رہا
05:11
وہ یہ کہتے تھے نہیں نہیں
05:13
ہم تو صحابہ کو برانی کہتے ہیں
05:15
مگر ہم صحابہ چند کو مانتے ہیں
05:17
اب یہی بولی اگر
05:19
دوسرا کوئی بولے گا
05:20
لبادہ اہل سنت کا ہوگا
05:21
تو یہ کتنی عجیب بات ہے حضور
05:23
یہ تو ہماری لینگویج ہی نہیں ہے
05:25
یہ ہو بھی نہیں سکتے کبھی
05:27
تو اب کیا آپ میں اور رہا فیس میں فرق ختم ہو گیا
05:29
آپ کے ایک ہو گئے
05:31
یعنی کتنا یہ سمجھنا لباد ہے
05:33
بہرحال کبلا شاہ صاحب نے بڑی
05:35
مدلل گفت کو فرمائی ہے
05:36
اللہ پاکہ آپ کو جزائے خیر اتا فرمائے
05:38
زندگی کے تمام شعبوں میں
05:41
دینی رہنمائی حاصل کرنے
05:42
اور آخرت کو بہتر کرنے کے لیے
05:45
ہماری یوٹیوب چینل
05:46
اسلامیک لیجیٹل سٹوڈیو کو سبسکرائب کر لیں
05:49
اور بیل آئیکن بھی پریس کر لیں
05:51
ہمارا آئی ڈی ایس
05:54
قرآن سے بھی ملاتا ہے
05:57
ہمارا آئی ڈی ایس
Be the first to comment
Add your comment
Recommended
6:02
|
Up next
ثنا خوانِ رسول کو کیسا ہونا چاےُ
Islamic Channel
2 months ago
6:03
اعتدال اور میانہ روی
Islamic Channel
2 months ago
2:07
حیا نہیں تو کچھ نہیں
Islamic Channel
2 months ago
2:45
بدعت کیا ہے
Islamic Channel
2 months ago
5:51
کیا نبی کریم کے علمِ غیب کا تذکرہ قرآن پاک میں ملتا ہے
Islamic Channel
2 months ago
6:49
مولاناروم کی حکایات
Islamic Channel
2 months ago
4:53
فکرِ آخرت کیسے پیدا کی جاےُ
Islamic Channel
2 months ago
3:21
شاہ ترُاب الحق قادری
Islamic Channel
2 months ago
5:28
عشقِ مصطفیٰ اورایمان کی حقیقت
Islamic Channel
2 months ago
14:20
حقیقی اہلسنت کون
Islamic Channel
2 months ago
1:40
کیا اللہ نے حضور کو سارا علم سکھادیا ہے
Islamic Channel
2 months ago
4:43
حضور غوثِ اعظم کے دھوبی کا واقعہ
Islamic Channel
2 months ago
7:29
بغداد کے مزدور بچے کا واقعہ
Islamic Channel
2 months ago
3:47
نبی زندہ ہیں تو تدفین کیوں کی گئ
Islamic Channel
3 months ago
18:33
انسان کی اوقات
Islamic Channel
3 months ago
2:24
سخی عبد وہاب شاہ جیلانی
Islamic Channel
3 months ago
28:10
اعلیٰ حضرت کے علم کا بلند مقام
Islamic Channel
3 months ago
5:44
نبی کریم کے ادب کے بارے میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد
Islamic Channel
3 months ago
8:21
عورت کا اسپیکر پر نعت پڑھنا
Islamic Channel
3 months ago
3:21
شاہ ترابُ الحق قادری اور خادم حسین رضوی
Islamic Channel
3 months ago
3:35
اولیااللہ کے بارے میں ابنِ تیمیہ کا نظریہ
Islamic Channel
3 months ago
4:39
عقیدہِ آخرت کیا ہے
Islamic Channel
3 months ago
4:27
حضرت موسیٰ علیہ سلام کا شرفِ کلامِ الہیٰ
Islamic Channel
3 months ago
9:48
حضور صلیٰ اللہ علیہ وسلم ہر جگہ ہر وقت موجود ہیں
Islamic Channel
3 months ago
5:36
حضرت بلال کا آقا کریم سے محبت کا انداز
Islamic Channel
3 months ago
Be the first to comment