Skip to playerSkip to main content
  • 2 months ago
Bayan

Category

📚
Learning
Transcript
00:00مولانا روم
00:11اس مسئلے کو یوں سمجھاتے
00:14فرما تے ایک مرتبہ چینی اور رومیوں کے کاریگروں میں ریس لگ گئی
00:19چینی کہتے تھے کہ ہم بہت بڑے کاریگر
00:22رومی کہتے تھے کہ ہم بہت بڑے کاریگر
00:24یہ بادشاہ کے درمار میں پہنچے
00:26تو بادشاہ نے کہا تمہارے دعوے پر قلیل کیا
00:29بادشاہ نے کہا سنو
00:30میں تمہارے لیے کمرہ متعین کرتا ہوں
00:34اور بیچ میں پردہ ڈالتا ہوں
00:35تمہیں بھی کچھ مٹیریل دوں گا
00:37تمہیں بھی کچھ مٹیریل
00:38تم دونوں اپنی دفتہ کاری دکھانا
00:41پندرہ دن یا مہینے کے بعد ہم بیچ سے پردہ اٹھائیں
00:44اور دیکھیں گے کہ تم نے کیا بنایا
00:46اور تم نے کیا بنایا
00:47دونوں پارٹیاں اس پر راضی ہو گئی
00:49مولانا روم کہتے ہیں بادشاہ نے بیچ میں پردہ ڈال دیا
00:52ان سے پوچھا چینیوں سے تمہیں کیا چاہیے
00:56آپ کو سمجھانے کی
00:57انہوں کا جی دیکھی ہمیں جناب چاہیے
00:59کالا سمن اتنا چاہیے
01:01سفید اتنا چاہیے
01:02پلاسلا پیریسیے چاہیے
01:03ایک کھاپری چاہیے
01:04ہتوڑی چاہیے
01:05چھینی چاہیے
01:06پینکت چاہیے
01:07تراشنے کے آزار چاہیے
01:08سو پچاس آزار اور جناب مٹیریل مانگ لیا
01:12سب بادشاہ نے مہجا دیا
01:13رومیوں سے کہا تمہیں کیا چاہیے
01:15انہوں نے تو ساری فیریز دیتی
01:17جوڑیا بازار
01:18یہ یہ چاہیے
01:19تمہیں کیا چاہیے
01:20انہوں نے کہا ہمیں کچھ نہیں چاہیے
01:22اور ان کا مقابلہ ہے دست کاری کا
01:24تم کہہ رہے ہمیں کچھ نہیں چاہیے
01:26مقابلہ کہتے ہیں تو
01:27پتہ لگے گا جب مقابلہ ہو
01:29کچھ نہیں چاہیے ہمیں
01:30حیران دہ گیا پاکشاہ
01:32بیچ میں پردہ ڈالا
01:33یہ سب کاریگر اپنی کاریگری میں لگ گئے
01:36اور رومیوں نے کیا ہوشاری کی
01:37ادھر کی یہ سامنے کی دیوار
01:40اس دیوار پر سارے کاریگر لگ گئے
01:43اور دن رات اس کو رگڑتے رہے
01:45رگڑتے رہے
01:46رگڑ رگڑ کر دیوار کو آئینہ بنا دیا
01:49مکمل آئینہ بنا دیا
01:51کچھ مٹیریل نہیں لیا
01:53چلیئے سب وقت آ گیا
01:54اب دیکھیں فائنل میں کون جیتا
01:56بادشاہ نے دیکھا
01:58ادھر سب کچھ موجود
01:59اور اس کے بعد بادشاہ نے
02:01جب بیش کا پردہ اٹھایا
02:03بس بیش کا پردہ اٹھانا تھا
02:05کہ جتنا سامان ادھر رکھا ہوا
02:07اتنا ہی سامان ادھر رکھا ہو
02:09بادشاہ حیران دیا گیا
02:11کہ انہوں نے تو کوئی مٹیریل نہیں لیا
02:13کوئی چیز نہیں لی
02:15اور جتنا سامان انہوں نے بنا
02:16کانا کے خفیہ تھا
02:18راہیں مزدود تھی
02:19بیش میں آرکھ
02:20انہوں نے وہ نہیں دیکھا
02:21انہوں نے ان کو نہیں دیکھا
02:22بس کیا ہوا
02:23انہوں نے رکڑ کر دیوار کو ایسا چمکا دیا
02:26کہ جتنا سامان ادھر رکھا ہوا
02:28ہوتنا ہی ادھر رکھا ہوا
02:29باشا حیران ہو گیا
02:31کوتھا یہ راستیا ہے
02:32انہوں کا راست یہ ہے
02:34یہ تو آپ سے مکرے لیے ترے
02:35ہم نے تو دیوار کو دیکھا مثل آئینہ بنا دیا
02:38کہ جو سامان ادھر رکھا ہوا
02:40یہ سامان ادھر رکھا ہوا
02:41مانا روم کہتے ہیں
02:43تو بھی اللہ کی ذر سے
02:44اپنے دل کو چمکا لے
02:46اللہ اللہ کا ذکر کر کے
02:47اپنے سب کو چمکا لے
02:49تاکہ تجلیات انوار
02:51الہی کا تیرا طلب
02:53جو ہے وہ اس کا مذر بن گا ہے
02:55پھر وہ تو ساری چیزیں دیکھنے گا
02:58کہ جو ادھر کی ہیں
02:59یا ادھر کی ہے
03:00وہی نقشہ تیرے دل کا ہوگا
03:02جیسا تو نے اولیاء کرام کے باقیات میں سنا
03:05مگر یہ بات کہہ دینا فائدے سے خالی نہیں
03:08ہو بھی یاد رکھئے
03:09حضور علیہ السلام
03:10حدیث شریف میں ایک دن
03:13مسکرا کر بہارا
03:14یہ ماں سمجھئے کہ ذکر
03:16ذکر اللہ سے یہی تک منزل ہے
03:18مگر اللہ کا ذکر اس وقت تک مکمل نہیں ہوگا
03:21جب تک کہ اس میں ذکر مصطفیٰ نہ ملایا
03:24جب تک ذکر مصطفیٰ اس میں ملایا نہ جا
03:27اس وقت تک اللہ تعالیٰ کا ذکر مکمل نہیں ہوگا
03:31صحابی کہتے ہیں
03:32حضور بڑکھل کلاتے ہو تشریف اللہ
03:35مسکرا کر ہم نے سوچ لیا
03:37کہ آج کچھ ہمیں بشارت ملنے والی
03:39فرما کہ جبریل امی تشریف اللہ
03:41اور انہوں نے مسید کہا
03:43اے میرے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم
03:45کیا تم اس بات پر راضی نہیں ہو
03:47کہ جس نے تم پر ایک مرتب درو شریف پڑھا
03:51تو اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمت نازم کرماتا
03:55اور فرما سنو
03:57جب کوئی محفیر ہماری یہاں
03:59بڑی بڑی رات رات بھر کی محفیر ہوتے ہیں
04:01معصیت کی بات تو اور
04:02کہیں جب ادھرے پہ ہم بیٹھے ہوتے ہیں
04:04کہیں اہتاہ پہ بیٹھے ہوتے ہیں
04:06سوائے لطیفوں
04:07سوائے ادھر ادھر کی باتوں کچھ نہیں ہوتا
04:09فرما کہ یہ لوگ
04:11اگر جنت میں بھی چلے گئے
04:13جنت میں بھی چلے گئے
04:15تو جنت میں جانے کے بعد بھی حفرت کریں گے
04:18کاش کہ ہم نے اس محفیر میں
04:20اللہ کا ذکر کیا ہوتا
04:21کاش کہ ہم نے اس محفیر میں
04:24اللہ کے رسول پر درو شریف دے جا ہوتا
04:27جنت میں بھی چلے گئے
04:28تو ایتاہ ہوگا
04:29اس لئے یاد رکھو
04:30کہ لوگ صرف اللہ اللہ کرنے لگ رہے
04:32اور پیار مصطفیٰ کو چھو دیا
04:37اسی نے تو یہ تک کہہ دیا
04:38کہ حضور چیسے تیسی جیسے
04:40ڈاکیا ہوتا
04:41کہ ڈاک دی اور چلے گا
04:42اور بڑھ ڈاک کو پڑھتے رہیے
04:44یہ کیا مطلب کے ڈاک دینے والا
04:46کون تھا مازاللہ
04:47خوبی یاد رکھو
04:48ارشاد باری تعالی
04:49الحمدللہ رب العالمین
04:51تمام آلمین کا رب
04:52تمام آلمین کا پاننے والا
04:54لب یاد رک
04:55الحمدللہ رب العالمین
04:57تمام آلمین کا پاننے والا
04:59اور سرکار کے لئے فرمایا
05:00جہاں جہاں تک
05:05رب کی ربوبیت ہے
05:06وہاں وہاں تک
05:07پیار مصطفیٰ کا ذکر
05:08پیار مصطفیٰ علیہ السلام کا ذکر ہے
05:11جدھر بھی دنیا میں
05:12کوئی شئے ایسی نہیں
05:14کہ جہاں اللہ کا ذکر ہو رہا
05:15اور اللہ کے محبوب کا ذکر نہ ہو رہا
05:18یہ تو ایک گھنٹہ
05:19اس میں اور چھائیے
05:20مگر میں اختصار کے طور پر
05:22وہ یہی کہتا ہوں
05:23کہ وہ بات جو اقبال
05:25جیسے دنیا دار آزاد
05:27منہ شائر نے سمجھ لی
05:28بڑے بڑے صوفیوں کے سمجھ میں نہیں آئی
05:31اقبال کہتا ہے
05:32کہ دشت میں دامن کوہسار میں
05:35میدان میں
05:35کوہسار پہاڑ کو کہتے ہیں
05:37پہاڑ کی آرمی بھی اگر دیکھو
05:39تو ذکر مصطفیٰ ملے گا
05:40دشت میں دامن کوہسار میں
05:42میدان میں ہے
05:43بہر میں
05:44موت کی آہوش میں
05:45توفان میں
05:46چین کے شہر
05:47تو مراہش کے بیابا میں
05:49اور توشیدہ مسلمان کے ایمان میں ہے
05:51چشم اقوام یہ نظارہ عبر تک دیکھے
05:54رفت شان رفانہ
05:56لکھا
05:56ذکر رکھ لے
05:57کوئی دنیا میں
05:58ایسی جگہ نہیں
05:59جا ذکر مصطفیٰ علیہ صلی اللہ علیہ وسلم
06:01نہ ہو رہا
06:02اور امام اہل سنت میں
06:04داپتہ جاتبان سے
06:05بڑھ کر کے بات گئی تھی
06:06کہتے ہیں
06:07سبحان اللہ
06:08سبحان اللہ
06:09اللہ کے محبوب
06:10صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر
06:11آرش پر تازہ چھیڑ چھا
06:13فرش پر ترخہ دھوم تھا
06:15ارے کان جدھر لگائیے
06:17تیری کی داپتہ
06:18کہیں بھی کان لگاؤ
06:21وہی ذکر مصطفیٰ
06:22صلی اللہ علیہ وسلم ہی کی داپتہ
06:24ذکر اللہ
06:26اس وقت تک مکمل نہیں ہوگا
06:28جب تک کہ ذکر مصطفیٰ
06:29اس میں شامل نہ ہو جائے
06:31وذکر اللہ
06:32کفیر اللہ
06:33ہم دفلے ہون
06:34ارے کہاں فلا چاہ رہے ہیں
06:35کہاں فلا کو تلاہ کر رہے ہیں
06:37کیوں مارے مارے گھوم رہے ہو
06:39اگر فلا چاہتے ہو
06:40تو اللہ اس کے ذکر
06:41اس کے رسول کے ذکر میں
06:43اور ان کی اطاعت
06:44ان کی فرما برداری میں فلا
06:46اللہ تبارک و تعالی ہم سب کو اپنے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended