Deen aur Khawateen
Topic: Khane Peene Kay Adaab o Ahakam
Host: Dr. Syeda Nida Naseem Kazmi
Guest: Alima Ayesha Veerani, Alima Aliya Shariq, Mufti Ahsan Naveed Niazi
#DeenAurKhawateen #IslamicInformation #aryqtv
Is a live program which is based on lady's scholar's concept. In which the female host and guests arrived and discuss the daily life issues in the light of Quraan & Sunnah. Entertain live calls as well and answer the questions of live caller.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Topic: Khane Peene Kay Adaab o Ahakam
Host: Dr. Syeda Nida Naseem Kazmi
Guest: Alima Ayesha Veerani, Alima Aliya Shariq, Mufti Ahsan Naveed Niazi
#DeenAurKhawateen #IslamicInformation #aryqtv
Is a live program which is based on lady's scholar's concept. In which the female host and guests arrived and discuss the daily life issues in the light of Quraan & Sunnah. Entertain live calls as well and answer the questions of live caller.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Aحکام اس مسیح کے خواتین دین کے
00:05کیا خوب ہے جس سلا دین اور خواتین
00:13دین اور خواتین
00:16بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:21الحمدللہ اللذی هدانا لہذا
00:24وما کننا لنا تدیا لولان هداناللہ
00:29اللہم اسفلی علی سیدنا ومولانا محمد عدد ما فی علم اللہ
00:35اسفلاتاً دائمتم بدوام ملک اللہ
00:38السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:41جناب خواتین کی دینی تربیت اور اصلاح کے تعلق سے
00:45اے آر وائے کیو ٹی وی کی یہ امدہ کاوش ہے
00:48جس کا سرنامہ ہے دین اور خواتین
00:52ہمارا بنیادی مقصد یہی ہے
00:54کہ سنف نازک کو ہماری بہنوں کو بیٹھیوں کو ماں کو بیسک یونٹ اور فیملی کی بنیاد اور اکائی کو
01:03دین سکھایا جائے تاکہ وہ خود دین سیکھے پریکٹسنگ مندر بنے یا پریکٹسنگ لیڈی بنے
01:10اور اپنے متعلقین تک شریعت متحرہ کی تعلیمات کو پہنچا
01:15اس عظم کے ساتھ ایک طویل عرصے سے الحمدللہ ہم یہ سعادت حاصل کر رہے ہیں
01:21اور جناب گزشتہ چند ویک سے جو ہم بات کر رہے ہیں
01:25ہم بات کر رہے ہیں ایٹیکیٹس آف لائف کے تعلق سے
01:27آداب زندگی یعنی روز مرہ کی جو روٹین ہے جو معاملات ہیں
01:33انہیں کس طرح سے ہم پریکٹیکلی اکارڈنگ ٹو دی لائف آف آر ہولی پروفیٹ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمہ کر سکتے ہیں
01:42اور بات یہ ہے کہ ہم نے سکھا حضرت صاحب سے
01:45کہ اگر ہم یہ جو مباح امور ہیں جو جائز کام ہیں
01:50کھانا ہے پینا ہے سونا ہے جاگنا ہے
01:54مدرز ہیں اور خواتین ہیں خاتون خانہ ہیں وہ روٹین کے کام کر رہی ہیں
01:59لیکن جناب وہ اگر اپنے جو معاملات ہیں
02:04ان میں حضور جانِ عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمہ
02:08کی سنتوں کو پریکٹس کرنا شروع کر دیں
02:11تو وہ جو مباح امور ہیں وہ مستحب کا درجہ حاصل کر لیتے ہیں
02:15یعنی کہ سواب کا ترتب ہو سکتا ہے
02:18تو اس کے لئے ہمیں سیکھنا پڑے گا
02:21کہ حضور جانِ عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
02:24جو پیاری پیاری سنتیں ہیں
02:27جو آپ کے طریقے ہیں
02:28وہ ہمیں شریعت کس طرح سے پریکٹس کروانا چاہتی ہے
02:33اور آسان اور عام فیمنداز میں حضرت صاحب ہمیں سمجھاتے ہیں
02:36ہماری عالمات کے سمجھاتے ہیں
02:39آج جناب ہم کیا بات کر رہے ہیں
02:41آج ہم بات کر رہے ہیں
02:42حضور جانِ عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا خلق
02:45اور آپ کے عادت کریمانہ
02:48حضرت سیدنا ابراہیم اللہ نبینا وآلہ وسلم کی خوبصورت عادت
02:53اور ہم سب کو بھی سیکھنا چاہیے
02:55مہمان نوازی مہمانداری
02:58اور مہمان کا اکرام کرنا
03:01توازو کرنا خاطر توازو کرنا
03:03یہ جو ہسپٹیلٹی ہے
03:05یعنی treating your guests with respect, generosity, honor
03:09آج ہم اس پر بات کریں گے
03:10عالمات میری آپ کی
03:11ہم سب کی رہنمائی کے لیے موجود ہیں
03:13اور یہ دونوں ہی بڑی خوبی کے ساتھ
03:16ماشاءاللہ
03:17ہم فہم انداز میں گفتگو کرتی ہیں
03:19عالمہ عائشہ ویرانی
03:21اور عالمہ علیہ شارق
03:24سلام عرض کر رہی ہوں
03:25السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
03:27مانیکم
03:28السلام علیکم
03:29آپ دونوں خیریت سے ہیں
03:30ماشاءاللہ
03:32آپ دونوں کو خوش آمدید بھی کہتے ہیں
03:34اور آپ کے علم میں
03:35آپ کے عمل میں برکتوں کے لیے
03:37اور جس اخلاص کے ساتھ
03:39آپ یہاں آ رہی ہیں
03:40اسے بارگاہ پروردگار میں
03:42سند قبولیت مل جائے
03:43اس دعا کے ساتھ
03:44آپ کو ویلکم بھی کر رہے ہیں
03:46اور آپ کے لیے دعا کو بھی
03:47جناب ہمارے پروگرام کا مستقل حصہ
03:50بنیادی حصہ
03:51آئمت سے ہمارے منٹور
03:53ہمارے بڑے
03:54استازن المکرم
03:56شیخ الحدیث
03:57فیض بخش
03:58فیض گستر
03:59فیض رسان
04:00مفتی محمد
04:01احسن نوید خان نیازی
04:03دامت فیودہوں
04:04آن بی پر براہ راست
04:05ہماری راحت نمائی فرما رہے ہیں
04:07جناب سلامت کر رہی ہوں
04:09السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
04:11وعالیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
04:14مزاجِ حمائین
04:15الحمدللہ رب العالمين
04:16ماشاءاللہ
04:17آپ کی اجازت سے پروگرام شروع کرو
04:18جی اللہ کا نام لے کے شروع کیجئے
04:20بسم اللہ الرحمن الرحیم
04:22جناب مہمان نوازی کے تعلق سے
04:25آج ہم بات کر رہے ہیں
04:26آلوان آئیشہ ویرانی
04:29مہمان نوازی کی فضیلت پر کلام کیجئے
04:31بسم اللہ الرحمن الرحیم
04:33قرآن و حدیث میں
04:35مہمان نوازی کی فضیلت بیان ہوئی ہے
04:37سب سے پہلے تو
04:38اللہ تبارک و تعالی نے
04:40قرآن کریم میں
04:41حضرت ابراہیم علیہ السلام کا ذکر فرمایا ہے
04:44کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام
04:46وہ پہلے شخص ہیں
04:47جنہوں نے مہمان نوازی کا آغاز کیا
04:49بلکہ ان کا تو یہ دستور تھا
04:52کہ وہ بغیر کسی مہمان کے
04:53کھانا ہی نہیں کھاتے تھے
04:55اور کھاتے وقت
04:57مہمان کو تلاش کرتے تھے
04:58اور مہمان ہی کے ساتھ
05:00کھانا تناول فرماتے تھے
05:01اس سے یہ ثابت ہوتا ہے
05:03کہ مہمان نوازی کرنا
05:05یہ انبیاء کرام علیہ السلام کی سنت مبارکہ ہے
05:08اسی کے ساتھ
05:10اللہ تبارک و تعالی نے
05:11قرآن کریم میں
05:12اپنی مہمان نوازی کا بھی ذکر فرمایا ہے
05:15کہ جب جنتی جنت میں داخل ہوں گے
05:18تو اللہ تبارک و تعالی خود
05:19ان کی مہمان نوازی فرمایا گا
05:21اسی کے ساتھ
05:23حدیث مبارکہ کی طرف روجو کریں
05:25تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
05:28کا فرمان ہے
05:29کہ جب کوئی مہمان کسی کے گھر آتا ہے
05:32تو اپنا رسک خود لے کر آتا ہے
05:34اور جب وہاں سے جاتا ہے
05:36تو صاحب کھانا کے لیے
05:38بخشش کا سبب بنتا ہے
05:40اب اس حدیث مبارکہ سے یہ معلوم ہوتا ہے
05:43کہ گھر ہمارا ہے
05:44دسترخان ہمارا ہے
05:46لیکن مہمان خود اپنا رسک لے کر آ رہا ہے
05:50بلکہ
05:51اس کے آنے سے پہلے ہی
05:53تیاریاں اور
05:54پیپریشنز شروع ہو جاتی ہیں
05:56اس لیے یہ بالکل بھی نہیں سوچنا چاہیے
05:59کہ اگر مہمان آ جائیں
06:01کچھ عرصے کے لیے
06:02تو بجٹ آؤٹ ہو جائے گا
06:04یا پھر کھرچے میں کچھ کمی بیشی آ جائے گی
06:06ایسا بالکل بھی نہیں ہوتا
06:08بلکہ مہمان
06:09اللہ تبارک و تعالی کی
06:10برکت کی حیثیت سے جو ہے وہ آتے ہیں
06:13اگر ہم ان کا اکرام کریں گے
06:15ان کا احترام کریں گے
06:17تو مزید برکت ہی حاصل ہوں گی
06:19اسی کے ساتھ
06:21جو گناہوں کی بخشش کا ذکر ہے
06:23تو اس سے گناہ سغیرہ کی بخشش کا ذکر ہے
06:26اب ہم دن بھر میں کتنے ہی چھوٹے موٹے گناہ کر لیتے ہیں
06:31جن کے بارے میں بعض اوقات
06:32ہمیں معلوم بھی نہیں ہوتا
06:34کہ وہ گناہ ہیں
06:34اب کیا ہی بات ہو
06:36کہ کوئی مہمان ہمارے گھر میں آئے
06:38ہم نے اس کی مہمان نوازی کی
06:40اور وہ ہماری بخشش کا سبب بن جائے
06:42اور ذریعہ بن جائے
06:43تو اس نیت کے ساتھ
06:45اس کرائیٹیریا کے ساتھ
06:47اگر ہم مہمانوں کا اکرام کریں گے
06:49تو انشاءاللہ العزیز
06:50اللہ تبارک و تعالی کی رحمتیں
06:52اور برکتیں ضرور حاصل ہوں گی
06:54اسی کے ساتھ حدیث مبارکہ میں
06:56یہ بھی ذکر ہے
06:57کہ جب مہمان گھر میں داخل ہوتا ہے
07:00تو اپنے ساتھ خیر و بھلائی لے کر آتا ہے
07:02اور جب گھر کے دروازے سے نکلتا ہے
07:05تو اس کے پیچھے پیچھے ہی
07:07تمام آفتیں اور بھلائیں نکل جاتی ہیں
07:09ہم میں سے تو ہر کوئی یہی چاہتا ہے
07:11کہ ہمارے گھر میں خیر و بھلائی ہو
07:13اور آفتوں اور مسیبتوں کا کوئی نزول نہ ہو
07:17تو مہمان اللہ تبارک و تعالی کی بہت بڑی نعمت ہے
07:21رحمت ہے
07:21ان کا اکرام کرنا چاہیے
07:23خلاص کلام میں یہ پیش کرنا چاہوں گی
07:26کہ بلا شبہ مہمان نوازی کی بہت زیادہ فضیلت ہے
07:30لیکن یہ فضیلت ہمیں اسی وقت حاصل ہوگی
07:34جب ہم آنے والے مہمان کو یہ احساس دلائیں
07:37کہ ہم آپ کے آنے سے خوش ہیں
07:39ایسا نہ ہو کہ ہم انہیں یہ احساس دلائیں
07:42کہ ہم آپ کے آنے سے خوش نہیں ہیں
07:44یا ہم برڈنائز فیل کر رہے ہیں
07:46یا ہم بہت زیادہ مصروف ہیں
07:47تو یہ تو پھر کسی کی دل آزاری کرنا
07:51اور کسی کی سیلف اسپیکٹ کو ہرٹ کرنا ہوگا
07:53تو کسی بھی قسم کا مہمان ہمارے گھر میں آئے
07:56چاہے وہ قریبی ہو دور کا ہو
07:58برابر ہر کسی کا اکرام کرنا چاہیے
08:01ہم آج اپنے آنے والے مہمانوں کا اکرام کریں گے
08:05تو ہمارے بچے ہماری آنے والی نسلیں
08:07باقی لوگوں کا اکرام اور احترام کریں گے
08:09سبحان اللہ
08:10سلام علیکم ہمارے ساتھ ایک کولر ہے
08:13شامل کر رہی ہوں
08:16میں پنڈی سے بول رہی ہوں
08:17جی بہن پنڈی سے بات کرتے
08:19خوش آمدیت کہتی ہوں کیا سوال ہے آپ
08:21اللہ کا شکر ہے ایساہ نے اس کا
08:23بہن کیا سوال کرنا چاہتی ہے
08:25کہ وہ جوٹنے کی جو جوہات ہوتی ہیں
08:27ان میں انسان نماز پر سکتا ہے
08:31لیکن سوال روپیٹ کیجئے
08:33قرآن پاک کو بغیر وضو چھونا یہ سوال ہے آپ کا
08:41جی جی
08:42مجبوری ہوتی ہے
08:45قرآن پاک کے بارے میں کیا حکم ہے
08:47آجا
08:48سوال یہ ہے
08:49آپ سے میں ریکویسٹ آ رہی ہوں
08:51چاہتا ہم ٹی وی شورد دیکھتے ہیں
08:53جی
08:54ٹھیک ہے
08:57آپ کا سوال میں نے نوٹ کر لیا
09:00اب میں دوبارہ کال کر سکتی ہے
09:01میں آپ کی سمتہ ہوگی
09:03اور مہمانوں کے کچھ حقوق بھی ہوتے ہیں
09:06ہم چاہتے ہیں کہ آپ اس پہ وضاحت کیجئے اور روشنی ڈالیں
09:10اسلام ایک کامل اور جامع دین ہے
09:12اس نے ہماری زندگی کے ہر ہر شعبے کی اچھی طرح سے بہترین انداز میں رہنمائی فرمائی ہے
09:18اس میں سے ایک مہمان نوازی بھی ہے جیسے بیان ہوا ہے کہ بہت فضیلت کا حامی
09:22اس کے حقوق اور اس کا احترام بھی اتنا ہی زیادہ ہے
09:26حتیٰ کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ وہ شخص جو اللہ اور آخرت پر ایمان رکھتا ہے
09:32تو وہ مہمان کی زیافت کرے یعنی مہمان نوازی کرے
09:37گویا کہ مہمان نوازی آپ کے دین کا آپ کے اسلام کا ایک حصہ ہو گیا ہے
09:42دین نے مہمان کو ایک آپ کے لئے رحمت بنا کر بھیجائے
09:47بوجھ بنا کر نہیں بھیجائے
09:49روایت میں آتا ہے کہ جب مہمان آتا ہے تو اپنے ساتھ رزق اور برکت لے کر آتا ہے
09:54اور جب جاتا ہے تو آپ کے گناہ اپنے ساتھ لے جاتا ہے
09:57اسی طرح سے نبی افسوس یہ ہے کہ آج کل ہم اپنی غفلت کے باعث یہ سنت کو بھلا بیٹھیں
10:05ہمارے کر مہمان آ جاتے ہیں اچانک سے بغیر انفارم کیے
10:08تو ماتھے پہ شکن آ جاتی ہے
10:11زبان پہ بے دلی کے الفاظ آ جاتے ہیں
10:13جبکہ یہ روایہ اخلاقا غلط ہے اور سنت کے بھی خلاف ہے
10:18اب اگر ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی صیرت مبارکہ کی طرف متوجہ ہوں
10:23تو آپ علیہ الصلاة والسلام کی آت کی مبارکہ تھی
10:25کہ آپ مہمان کے کھانے پینے کا خاص خیال رکھتے تھے
10:29آپ مہمان کو عزت دیتے اور ان کے آرام کا بھی خاص خیال رکھتے
10:34یعنی آپ اپنی استطاعت کے مطابق جتنا ہوگا
10:38اتنے مہمان کی مہمانداری کریں گے
10:40اب سوالی پیدا ہوتا ہے کہ مہمانداری کتنے دن کریں گے
10:43اگر کوئی ایک مہینہ آ کے رکھ جائے گا تو کیا ایک مہینہ ہوگا
10:45پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
10:48کہ مہمانداری تین دن ہے
10:50اس کے بعد جو بھی ہے وہ صدقہ ہے
10:53یعنی آپ کے گھر اگر مہمان آتے ہیں
10:55تو تین دن تک آپ اپنی استطاعت کے مطابق اس کی مہمانداری کریں گے
10:59اور اس کے بعد اب بھی وہ اگر آپ کے پاس موجود ہے
11:03تو آپ جو بھی کریں گے کرنا بھی چاہیے
11:06وہ صدقہ اللہ تعالیٰ کی نزدیک شمار ہوگا
11:08صحابہ کریم ردوان اللہ تعالیٰ علیہ مجمعین نے ہمیں مہمان نوازی کی بہترین مثال پیش کیے
11:14صحیح بخاری کے حدیث مبارکہ کا مفہوم ایک دفعہ کا ذکر ہے
11:17کہ ایک مسافر مہمان حضور علیہ السلام کی خدمت میں حاضر ہوا
11:21آپ علیہ السلام نے ازواج متاہرات کے پاس دریافت کروایا
11:26تو کوئی مہمان نوازی کا سامان نہیں پایا
11:29تو پھر عرض کی کون ہے جو اس کی زیافت کرے گا
11:33عرض ابو طلحہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
11:35عرض کہ یا رسول اللہ میں اس کو آج رات کے لیے لے جاتا
11:38آپ اپنی زوجہ ہے تو امی سلیم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس گئے
11:42پوچھا کچھ کھانے کو ہے
11:43تو آپ کی زوجہ نے فرمایا کہ نہیں
11:45صرف اتنا ہے کہ بچوں کو کھلا سکتے ہیں
11:47تو آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا
11:49بچوں کو سلا دو
11:51چراغ بجا دو
11:53ہم بھوکے رہیں گے مہمان کی مہمان نوازی کریں گے
11:55صبح ہوئی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مسکرائے
11:59فرمایا اللہ تعالیٰ کو آپ کا یہ عمل پسند آیا
12:03اور چورے حشر میں فرما دیا
12:05کہ یہ جو انصار ہیں
12:07یہ اپنے آپ کو ترجیح دیتے ہیں
12:09اپنے آپ کے اپنے اوپر دوسروں کو ترجیح دیتے ہیں
12:12اگر چاہ خود بھی ضرورت مند دو
12:14یعنی صحابہ کرام ہمیں یہ سکھا رہے ہیں
12:16کہ مہمان نوازی صرف کھانا پلانا نہیں ہے
12:19بلکہ عصار خلوص نیت
12:21اور یہ ایسا خلق ہے
12:22جو آپ اس میں دلوں کے جوڑتا ہے
12:24اور محبت پاتا ہے
12:25جی کالر کیا سوال کرنا چاہتے ہیں
12:27سلام علیکم
12:28جی بین کیا سوال کرنا چاہتے ہیں
12:31بلکہ
12:31اللہ کا شکر ہے
12:35احسان ہے جی فرمائیے
12:37میرا یہ سوال ہے
12:38کہ ابھی مہمان نوازی کے بارے میں
12:40ایک تاپک آپ کا چل رہا ہے
12:42یہ تو ہو گیا کہ مہمان ہمارے گھر آئے
12:44اور ہم نے ان کی بہت اچھے طریقے سے خدمت کی
12:47یا اپنی توفیق اور اس قطاع کے مطابق
12:50ہم نے ان کو کھلایا پلایا
12:52رہائش دی
12:52جو کچھ بھی ایک مہمان نوازی کے زندرے میں آتا ہے
12:55میرے ساتھ دو تین دفعہ ایسا اتفاق ہوا
12:59کہ میں نے اپنے گھر کسی کو انوائٹ کیا
13:01اپنے ہی رشتہ داروں میں سے
13:03اور انہوں نے بارہا میری اس دعوت کو ریجیکٹ کیا
13:07اور اس کے مقابلے میں انہوں نے پریفر کیا
13:10کہ وہ میرے بھائی کے گھائی جانہ زیادہ پسند کیا
13:12شاید ان کو کوئی سٹیٹس ڈیفرنس لگا
13:16اس چیز کے بارے میں آپ تھوڑا سا گائی کریں
13:19یہ تو میزبان کی کیا دلازاری نہیں ہے
13:22کہ وہ بار بار ایک مہمان کو اپنے گھر دعوت دے رہا
13:25اور کھلے دل سے دے رہا ہے
13:26اور مہمان ان کی اس دعوت کو ریجیکٹ کر کے
13:29کسی دوسری جگہ جانے کو پریفر کریں
13:31تو اس کے بارے میں بھی کیا کوئی حدیث
13:33کوئی دیان آپ کرنا چاہیں
13:35کیونکہ میں اس سے بہت دس ہارٹ
13:37بس آپ دس ہارٹ نہ ہوں
13:39اور یہ ان کا عمل ہے
13:41آپ اپنا اچھا عمل جاری رکھیں
13:42حضرت صاحب ہماری رہنمائی بھی فرمائیں گے
13:44اس وقت ایک بریک لے رہے ہیں
13:46اپنے زبانوں کو جرود پاک سے در رکھیں
13:48اللہ ہم صلی اللہ سیدنا
13:50بسم اللہ الرحمن الرحیم
13:53السلام علیکم ورحمت اللہ
13:55جناب دین اور خواتین میں آپ کا خیر مقدم ہے
13:58آج ہم بات کر رہے ہیں
14:00مہمان نوازی
14:01زیافت
14:02ہسپیٹیلیٹی
14:03اور مہمانوں کے اکرام کے تعلق سے
14:06کیا رولنگز ہیں
14:07کیا احکام ہیں
14:09اور شریعت متحرہ
14:12ایک مسلمان کو
14:15پریکٹسنگ مسلم کو
14:16کس طرح دیکھنا چاہتی ہے
14:18کیا تقاضیں آج اس پر بات ہو رہی ہیں
14:19عالمات ہماری رہنمائی کے لیے
14:22آن دی سیٹ موجود ہیں
14:23اور آن بی پر براہ راز
14:24شیخ الحدیث
14:25مفتی محمد
14:26آحسن نوید خان نیازی
14:28دامد فیودوں
14:29ہماری رہنمائی فرمارے ہیں
14:30ان کے سمبر دیوں
14:31السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
14:33حضور آپ کومن فرمائیے گا
14:37دونوں سوالات پر اس کال کے بعد
14:39السلام علیکم ورحمت اللہ
14:40ایک کالر ہمارے ساتھ ہیں
14:41السلام علیکم
14:44وعلیکم السلام
14:46یہ تو میری بین ہمیرا ہے
14:47ہمیرا کیسی ہیں آپ
14:49الحمدللہ
14:50آپ کیسی ہیں
14:51الحمدللہ
14:52ہمیرا
14:54آپ اتنے پیار سے کہتی ہیں
14:55الحمدللہ
14:56کہ میرا دل چاہتا ہے
14:57میں ابھی ریپیٹ کروں اس بات کو
14:59کیا سوالات لے کے آئے
15:00جو آج
15:00اچھا نظر پہلا سوال یہ ہے
15:02کہ اکثر ہوتا ہے
15:04کہ مہمان خواتین آتی ہیں
15:05تو آ کرنا وہ دوسروں کی
15:07جو گیبت شروع کر دیتی ہیں
15:08تو اس صورتحال میں
15:09میزبان کو گناہوں سے بچنے کیلئے
15:12کیا کرنا چاہیے
15:13صاف کہا جائیں
15:13تو دل ازاریاں بہت ہو جاتے ہیں
15:15سوالیں سرمائیے
15:16اور جہاں خواتین مل بیٹھتی ہیں
15:18وہاں یہ سیشن شروع ہو جاتا ہے
15:20کیسے روکا جائے
15:21ہمیرا اس تو بات کریں گے
15:22ٹھیک ہے
15:23اگر سوال یہ ہے
15:24کہ جن گھروں میں مہمان جاتے ہیں
15:26دیکھ گئے
15:27تو وہ گھرے لو معاملات پہ
15:28نیجی جو معاملات ہوتے ہیں
15:30ٹو لگاتے ہیں
15:31اور حالات جانتے ہیں
15:32پھر لوگوں کو خبریں دے رہے ہوتے ہیں
15:33تو کیا ایسا کرنے سے چاہیے
15:35انشان گھنگار ہوتا ہے
15:36یہ صحیح سوالات لے کے آئی ہے آج بہن
15:38صحیح سوالات لے کے آئی ہو
15:40اچھا
15:40ٹو بھی نہیں لگانے چاہیے
15:41اور
15:42پچھلہ میں رہے کر گیا تھا
15:44کہ مفتی صاحب نے
15:45پانی پھوک مارنے سے
15:47میں نے ایک سوال آپ کا رہ گیا تھا
15:49آپ نے کہا تھا
15:50امی کا مفہوم
15:51یہ پوچھنا تھا
15:52کہ اگر وہی وضائف پڑھ کے
15:54یا دعا پڑھ کے
15:55اگر پانی پر پھوک ماری جائے
15:56تو کیا اس کھانے کا
15:57پانی کا استعمال کیا
15:59جال سکتا ہے
15:59اچھا
16:00اس سوالے سے بتا دیں
16:02کیونکہ ایک سر
16:02وہ دین بھی کہہ دیتے ہیں
16:04تو پھر وہ پھوک مار بھی
16:05کھانے پھوک پڑھ کر
16:14فضیلت اور
16:16مہمانوں کی حقوق
16:17کلام کیجئے
16:19بسم اللہ الرحمن الرحیم
16:20صلی اللہ علیہ وآلہ
16:21حبیبہ محمد وآلہ
16:22آلہ وصحبہ
16:23مہمان نوازی
16:25تو ہمارے دین کو مطلوب ہے
16:27بلکہ حضور جانے عالم
16:28صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
16:30نے تو یہاں تک
16:31ارشاد فرمایا
16:32من کانا یؤمن باللہ
16:34والیوم الآخری
16:36فالیکرم دیفہ
16:37کہ جو اللہ اور
16:39یوم آخرت پر ایمان
16:40رکھتا ہو
16:41اسے چاہیے
16:42کہ مہمان کا
16:43اکرام کرے
16:44مہمان نوازی کرے
16:45یعنی مہمان نوازی
16:47کی ترغیب
16:47اس طرح دلائی جا رہی ہے
16:49یعنی اتنا اہم
16:50یہ عمر ہے
16:51کہ یوں کہا جا رہا ہے
16:52کہ جو اللہ اور
16:53یوم آخرت پر ایمان
16:54رکھنے والا ہے
16:55تو یعنی اس کی
16:56بنیادی نشانیوں میں سے
16:57ایک نشانی یہ ہے
16:58کہ وہ مہمان نواز ہوتا ہے
17:00تو یہ بات
17:01ہمیں تعلیم فرمائی گئی ہے
17:02یعنی حکما کہا گیا ہے
17:03کہ مہمان کا
17:04اکرام کرنا ہے
17:05پھر یہ جو
17:07مہمان کا اکرام کرنا ہے
17:09مہمان نوازی کرنا ہے
17:10اس مہمان نوازی کے
17:11فدائل کے اندر
17:12بقاعدہ ایمان
17:13نے اس بات کو ذکر کیا
17:14آثار بھی
17:15اس پر موجود ہیں
17:16اور ایمان نے جہاں
17:17وہ افعال ذکر کیے
17:18کہ جن افعال کی بنا پر
17:20ارش کا سایہ نصیب ہوگا
17:22کہ روز محشر
17:23کوئی سایہ نہیں ہوگا
17:24سوہ ارش کے سائے کے
17:25تو چند مقصوص افعال
17:27وہ ہیں
17:27جن کے بارے میں
17:28آثار اور اقوال ہیں
17:29کہ یہ
17:30فیل کرنے والے کو
17:32ارش کا سایہ
17:32اس دن نصیب ہونا ہے
17:34جس دن اور کوئی سایہ نہیں ہوگا
17:35تو ان افعال میں
17:36بقاعدہ ایمہ دین نے
17:38اکرام و دعف کو بھی
17:39ذکر کیا ہے
17:40مہمان نوازی کو ذکر کیا ہے
17:41کہ جو مہمان نواز ہوگا
17:42جو مسلمان مہمان نواز ہوگا
17:45اسے برود حشر
17:45ارش کا سایہ نصیب ہوگا
17:47جو کتابیں آئمہ نے
17:48تعلیم فرمائیں
17:49جیسے اللہ مجھاو دین سہوتی
17:50رائم اللہ کی کتاب
17:51تمہید الفرش
17:52بہت مشہور کتاب ہے
17:54ان کی
17:54اس موضوع پر
17:55اللہ مجھاو دین سہوتی
17:56رائم اللہ کی کتاب ہے
17:57اس کے علاوہ
17:57حافظ بن حیر اسکلانی
17:58کی کتاب بھی ہے
17:59حافظ شمسو دین سخاوی
18:00کی کتاب بھی ہے
18:01اور تینوں کتاب میں
18:02چھپیویں ہیں
18:02اور تینوں حضرات
18:03نے ہی اس کو
18:04بقاعدہ ذکر کی
18:05اپنے اپنی کتاب میں
18:06اکرام الدعیف کو بھی
18:07کہ یہ مہمان نوازی
18:08یہ بھی
18:08بروز حشر عرش
18:10کا سایہ نصیب ہونے
18:11کا سبب بننے والے
18:13کاموں میں سے
18:14ایک کام ہے
18:14تیسری بات یہ
18:16کہ یہ ایسا اہم موضوع ہے
18:17کہ اس پر آئمہ نے
18:18بقاعدہ کتابیں بھی لکھی ہیں
18:20بقاعدہ پوری پوری کتابیں
18:21صرف اس عنوان پر
18:23تعلیف کی گئی ہیں
18:24اکرام الدعیف
18:25لامہ ابراہیم
18:26حربی رحمہ اللہ
18:27بڑے مشہور محدث
18:29گزرے ہیں
18:29تیسری صدیجری کے
18:30ان کی اس پر کتاب ہے
18:32بڑی مشہور
18:32اکرام الدعیف
18:33اس کا نام یہ ہے
18:34اکرام الدعیف
18:35اسی طرح حافظ الدنیا
18:36اللہمہ ابن عبی الدنیا
18:37رحمہ اللہ
18:38ان کی کتاب ہے
18:39کرت دعیف کے نام سے
18:41اللہمہ ابن حجر
18:42رہیتمی مکی
18:42رحمہ اللہ
18:43انہوں نے بقاعدہ کتاب
18:44تعلیف فرمائی
18:45اکرام الدعیف کے بارے میں
18:48تو یہ آئمہ
18:50یعنی ایسا اہم موضوع ہے
18:51اور اس کی ایسی ترغیب ہے
18:53اور ایسی فضیلت ہے
18:54کہ اس پر آئمہ دین نے
18:56مستقلاً
18:57الگ سے پوری پوری کتابیں
18:59تعلیف فرمائی ہیں
18:59یعنی جو
19:00احادیث کے اندر
19:01اکرام الدعیف کا ذکر ہے
19:03جو تفاصیر میں ذکر ہے
19:04جو کتب فقیہ کے اندر ذکر ہے
19:06جو دیگر کتابوں میں
19:07زیلی عنوانات کے تیہ ذکر ہے
19:09وہ اپنی جگہ پر
19:10اس سے ہٹ کر
19:11مستقلاً اس کو
19:12موضوع سخن بنا کر
19:13الگ سے اس پر
19:14پوری پوری کتابیں
19:15بھی آئمان تعلیف فرمائی ہیں
19:17تو یہ مہمان نوازی
19:18اتنی اہم چیز ہے
19:19اور اکرام الدعیف
19:21کا فرمایا گیا
19:22یعنی مہمان کا اکرام کرنا ہے
19:23یعنی مہمان نوازی
19:25صرف اس کا نام نہیں ہے
19:26کہ آپ نے اسے
19:26اچھا کھانا کھلانا ہے
19:27بلکہ اچھا کھانا کھلانا
19:29بھی مہمان نوازی ہے
19:31لیکن اس کے ساتھ
19:32آپ نے اس سے
19:33حسن سلوک سے پیش آنا ہے
19:34اس کو عزت دینی ہے
19:36اس کو گریس دینی ہے
19:37اس کو
19:37رگارٹ دینا ہے
19:38یہ نہیں کہ مہمان آ گیا
19:39تو آپ نے موپے تیوری
19:40آپ کیا آ گئی
19:42چیم بجمیہ
19:43آپ ہونا شروع ہو گیا
19:44یہ نہیں
19:44آپ کا جو ہے
19:45وہ مو کا زاویہ
19:46بدلنا شروع ہو گیا
19:47طلاقت وچ کے ساتھ ملنا
19:49خندہ پیشانی سے ملنا
19:51خوش ہونا
19:51اسے یہ باور کرانا
19:53کہ تمہارے آنے سے
19:54ہمیں خوشی ہوئی ہے
19:55اس کے بعد
19:55اس کا احتمام کرنا
19:56کھانے یا پینے کا
19:57تو اسے دینا
19:58اور یہ نہیں کہ
19:59اس کے سامنے
20:00اب وہ آ گیا
20:00تو جان بوچ کے
20:01جو ہے وہ بار بار
20:02کبھی جو ہے
20:02وہ ملازمین کو
20:04ڈانٹ رہے ہیں
20:04کبھی کسی اور کو
20:05ڈانٹ رہے ہیں
20:06کبھی کسی اور کو
20:07ڈانٹ رہے ہیں
20:07یہ نہیں
20:07مہمان آیا ہے
20:08اللہ کی رحمت ہے
20:09مہمان کا آنا
20:10تو آپ خوش ہوں
20:11اس کے سامنے ایسے
20:12ایسا طرز عمل
20:13اختیار نہ کریں
20:14جس سے اسے
20:14یہ فیل ہو
20:15کہ شاید میرا آنا
20:16ان کو گناہ گدر رہا ہے
20:17لیکن یہی جو
20:18مہمان آتا ہے
20:19اسے بھی چاہیے
20:20کہ آج کل
20:21تو چونکہ دور
20:22ایسا ہے نا
20:22کہ رابطہ کرنا
20:23آسان ہے
20:24تو میں اکثر
20:24سمجھایا کرتا ہوں
20:25کہ آج کل
20:26جو زندگی ہے
20:26بہت فاسٹ ہو گئی ہے
20:28ہر کسی کی
20:28اپنی اپنی
20:29مصروفیات ہیں
20:30اور چونکہ
20:31آپ کے پاس
20:31سب کے پاس
20:32موبائل ہوتے ہیں
20:33تو پہلے رابطہ
20:34کر لینا چاہیے
20:34تاکہ ایسا نا
20:35کہ اگلوں نے
20:36پہلے سے
20:36کوئی پلان بنا رکھا ہے
20:37وہ کہیں اور
20:38انہوں نے جانا ہے
20:38اب این وقت پر
20:40آپ چلے گئے
20:40اب اگر وہ
20:41آپ کو منع کرتے ہیں
20:42یا جلدی جانے کی
20:43کوشش کرتے ہیں
20:44تو بھی
20:44جو ہے وہ
20:44آپ کا موم بن جانا ہے
20:45اور اگر جو ہے
20:46وہ آپ کو
20:47ٹریٹ کرتے ہیں
20:48پروپر آپ کا
20:48اکرام کرتے ہیں
20:49تو آگے جو
20:50ان کا پلان ہے
20:50وہ والر جی
20:51ڈسٹرب ہو گیا
20:52انہوں نے کسی
20:52کیاں دعوت میں جانا
20:53تو وہ معاملہ
20:54خراب ہو گیا
20:54تو اس لیے
20:55ان تلخیوں سے
20:56بچنے کے لیے
20:57حکمت کے ساتھ
20:58پہلے آپ
20:59پروپر اگلے کو
21:00بتا دیں
21:00کہ جناب ہم
21:01آپ کے گھر آنا چاہ رہے ہیں
21:02یا ہم فلان دن
21:03آپ کے گھر آئیں گے
21:04تاکہ کسی قسم کی
21:05بدمزگی نہ ہو
21:06بہت شکریہ
21:07مفتی صاحب آپ کا
21:08یہ آپ دیکھیں
21:09چی و جبی
21:10اور آپ
21:12لغت ساتھ
21:12رکھ کے بیٹھا کیجئے
21:13جب حضور گپتگو
21:15فرما رہے ہوتے ہیں
21:16اور
21:17ہم سب سیکھ رہے ہیں
21:18جناب
21:18بار بار ہم سے سنیں گے
21:21تو ویسے بھی
21:22آپ پتہ چلیں گے
21:23سیکھیں گے
21:23پسی طرح لوگ سیکھتے ہیں
21:25آپ نے بھی
21:25بہت سارے الفاظ
21:26اسی طرح سیکھے
21:27اگر ہم بولتے ہی نہ
21:29تو آپ سیکھتے کیسے ہیں
21:30بلکل
21:30ہم آپ کو مانتے ہیں
21:32ہم آپ کو
21:33منٹور کیوں کہتے ہیں
21:33اچھا بات یہ ہے
21:35کہ ایسا بھی
21:36ہم نے دیکھا ہے
21:37ہمارا مشاہدہ ہے
21:37کہ
21:38بعض لوگ
21:39جو زرہ
21:39جو ٹیمپر لوس کر جاتے ہیں
21:41غصے کے تیز ہوتے ہیں
21:42تو وہ اپنے بچوں کی
21:43پٹائی بھی لگا دیتے ہیں
21:44اگر
21:44مہمان آئے بھی ہوتے ہیں
21:46تو مہمان
21:47نوازی بھی سکھا رہے ہیں آپ
21:48لیکن ساتھ میں
21:49ایک بہن کا سوال بھی تھا
21:51کہ اگر جو میزبان ہے
21:52اس کی دعوت کو
21:54کوئی قبول ہی نہیں کرنا چاہ رہا
21:56تو پھر
21:57مجھے آپ سے بات کریں
21:58مہمان نوازی
22:01کا اکرام بھی آپ بتا رہے ہیں
22:03لیکن
22:04دعوت کو
22:05اچھا وہ سوالات پر ہم بات کریں
22:07چلیں
22:07ٹھیک ہے جی
22:08پور تکلف مہمان نوازی کے تعلق سے
22:10ہم آپ کی اس حمتہ انگیز کا کیا حکم شرعی ہے
22:12جی
22:14جیسے کہ ابھی یہ بیان ہوا
22:17کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
22:19کا فرمان ہے
22:20کہ مہمان نوازی
22:21تین دن تک ہے اور اس کے بعد جو ہے وہ صدقہ ہے
22:24تو اس سے یہ بات پتہ چلتی ہے
22:27کہ اپنے آپ کو تکلف میں ڈال کر
22:29مہمان کو خوش کرنا
22:31یہ اندشارہ مطلوب ہے
22:33اور حضور علیہ السلام
22:35اور صحابہ کرام کے کردار سے بھی
22:38ہمیں یہی بات پتہ چلتی ہے
22:39کہ انہوں نے اپنے آپ کو
22:41مشقت میں ڈالا
22:42اپنے آپ کو تکلف میں ڈالا
22:45اور آنے والے مہمان کی
22:46مہمان نوازی کی
22:48تو اگر کوئی اپنے آپ کو
22:50تکلف میں ڈال کر
22:51ایکسٹرا احتمام کرتا ہے
22:53مہمانوں کے لئے
22:54تو یہ بالکل جائز ہے
22:56بلکہ ایسا کرنا چاہیے
22:58لیکن اس میں دو تین چیزوں
23:00کا خیال رکھنا چاہیے
23:01پہلی چیز یہ
23:02کہ اپنی استطاعت کے دائرے میں
23:05رہ کر ہی مہمان نوازی
23:07کا احتمام کریں
23:08ایک بریکہ مجھے کہا جائے رہا ہے
23:09جی بالکل
23:10اپنی استطاعت کے مطابق
23:12آپ
23:13جو ہے وہ دعوت کا احتمام کیجئے
23:16مہمان نوازی کیجئے
23:17لیکن ایسا نہ ہو
23:18کہ آگے پھر آپ کو بھی
23:19باتیں سننی پڑ جائیں
23:20آپ کو بھی تو جواب دے ہونا ہے
23:21بہنیں ہیں نا
23:22تو بات کریں گے
23:23اس بریک کے بعد درود پڑھتے رہیے
23:25السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
23:30دین اور خواتین میں آپ کا خیر مقدم ہے
23:33آج ہم بات کر رہے ہیں
23:34مہمان نوازی کے حکام کے تعلق سے
23:36عذاب زندگی یعنی ایٹیکیٹس آف لائف
23:40ہم ڈسکس کر رہے ہیں
23:41اور آج ہمارا جو زیلی انوان ہے
23:45جو موضوع ہے
23:45وہ ہے جناب مہمان نوازی
23:47اور آپ کی سمت ہم گئے تھے
23:50اور آپ سے پوچھا تھا
23:51پور تکلف جو دعوت
23:53بہنے کر رہی ہوتی ہیں
23:55جنرلی فیملیز کیا کرتی ہیں
23:58تو آپ اپنی بات مکمل کر رہی تھی
24:00کہ اس کے حوالے سے کیا ہے کام
24:01میں ذکر کر رہی تھی
24:03کہ پور تکلف احتمام بالکل کیا جائے
24:06لیکن اپنی استطاعت کی دائرے میں رہ کر کیا جائے
24:09جیسے آج کل شادیوں میں لوگ
24:11اریجمنٹس کرنے کے لیے
24:13کسی سے کرس لیتے ہیں
24:15لون لیتے ہیں
24:16لیکن بعد میں خود ہی ان کے لئے
24:18مسئلہ درپیش ہوتا ہے
24:20جب وہ قرض واپس نہیں کر سکتے
24:22یا لون واپس نہیں کر سکتے
24:24تو ایسا بھی نہ ہو
24:25کہ مہمان نوازی
24:26اپنی استطاعت سے ہٹ کر انسان کرے
24:29اور پھر خود ہی مشکت میں پڑ جائے
24:31دوسرا یہ کہ
24:32مہمان نوازی میں
24:33ریاکاری شمار نہیں ہونی چاہیے
24:35کیونکہ ریاکاری
24:37جس بھی عمل میں شامل ہو جاتی ہے
24:39اس کا عجر و ثواب ضائع ہو جاتا ہے
24:41تیسرا یہ ہے
24:42کہ پور تکلف احتمام ضرور کریں
24:46لیکن اس میں اسراف نہیں ہونا چاہیے
24:48اتنا احتمام کر لینا
24:51کہ یہ اندیشہ ہو
24:52کہ کھانے پینے کی چیزیں
24:54یہ ضائع ہو چکتی ہیں
24:56جتنی ضرورت ہے
24:57اتنا ہی اچھا احتمام کیا جائے
25:00لیکن بلا ضرورت
25:01اسراف سے بچنا چاہے
25:03جناب
25:03کسی کی اس لیے دعوت کرنا
25:05عالمہ علیہ شارف
25:06کہ اس سے
25:08آپ کے ذاتی مفادات وابستہ ہیں
25:11آپ اپنے لیے بہتر سوچ رہے ہیں
25:14بہت سارے پہلو ہو سکتے ہیں
25:17کیا کہیے گا
25:17کیا اپنے شرع ہوگا
25:18زندگی کا ہر شعبہ
25:20چاہے دینی کام ہو
25:21یا دنیاوی کام ہو
25:22سب نیت پر منحصر ہوتا ہے
25:25ان کا ریزلٹ
25:26آپ کی نیت پر منحصر ہوتا ہے
25:27حدیث مبارکہ ہے
25:28کہ تمام آمال کا دار و مدار
25:30نیت پر ہے
25:31اور اس شخص
25:32ہر شخص کے لیے وہی ہے
25:33جو اس سے نیت کی
25:34اب اگر آپ کسی کی
25:35اس لیے دعوت کرتے ہیں
25:37کہ اللہ تبارک و تعالیٰ کی رضا
25:38اللہ تبارک و تعالیٰ کی
25:39محبت مطلوب ہے
25:40تو یہی دعوت محبت بن جائے گی
25:43لیکن اگر اس کے برعکس
25:44آپ نے دعوت اس لیے کی
25:46کہ آپ کا کوئی کام نکل جائے
25:47آپ کا کوئی فائدہ ہو جائے
25:49تو یہ دعوت اپنا اصل مقصد
25:51کھو دیتی ہے
25:51البتہ دعوت ہو جائے گی
25:53لیکن خلوص نیت نہ ہونے کی وجہ سے
25:56مفاد ہونے کی وجہ سے
25:57آپ ثواب سے محروم رہ جائیں گے
25:59برکتے اس دعوت کی برکتے
26:01رحمتیں نہیں سمیت سکیں گے
26:02اسی طرح اگر آپ نے یہ دعوت کی ہے
26:06اپنی مقصد کے لیے کی ہے
26:08لیکن اس میں دکھاوا بھی شامل ہو گیا
26:10تو یہ صرف ثواب سے محرومی کا سبب نہیں
26:12بلکہ اللہ تعالیٰ کی نرازی کا سبب بھی بن سکتی ہے
26:17فقط ایک چھوٹی سی دعوت
26:18صرف ریاکاری کے سبب سے
26:20تو یہ بات مستحضر دینی چاہیے
26:22کہ اللہ تعالیٰ دلوں کا حال جانتا ہے
26:25وہ ہماری مسکراہتیں نہیں دیکھتا
26:27وہ دیکھتا ہے کہ ہم نے جو نیت کی ہے
26:29وہ اچھی کی ہے
26:30یا بری کی ہے
26:31نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
26:34کہ بہترین دعوت وہ ہے جس میں نیک لوگوں کو بلائی جائے
26:37اور بترین دعوت وہ ہے جس میں مالداروں کو بلائی جائے
26:40اور غربہ کو چھوڑ دیا جائے
26:42یعنی دعوت کا اصل مقصد
26:45آپس میں محبت بڑھانا ہے
26:48آپس میں مساوت قائم کرنا ہے
26:50جیسے قرآن مجید میں ہے
26:52اللہ تعالیٰ کو تعالیٰ نے سورہ حبود میں فرمایا
26:55ترجمہ ہے
26:55کہ جو لوگ دنیا چاہتے ہیں
26:58دنیا کی زینت چاہتے ہیں
26:59انہیں اس کا صلح دنیا میں ہی دے دیا جائے گا
27:02اور آخرت میں اس کا کوئی صلح نہیں
27:04یعنی اگر آپ دنیا کی لئے
27:06دنیا کے فائدے کے لئے
27:07اپنے فائدے کے لئے دعوت کریں گے
27:09تو جو آپ کو اس کا ریزلٹ ہے
27:11وہ دنیا میں مل کے وہیں ختم ہو جائے گا
27:13لیکن اگر آپ آپس سے محبت بڑھانے کے لئے
27:15ایک دوسرے کو ملنے جھلنے کے لئے
27:18دل جوننے کے لئے
27:19دل جوئی کے لئے محبت کرتے ہیں
27:20تو دنیا میں تو آپ کا فائدہ ہے
27:22کہ آپ کی اچھتا لغات ہو جائیں گے
27:24حقوق و لبات پورے ہو جائیں گے
27:26اور آپ آخرت کی بھی کمائی کر لیں
27:28سبحان اللہ
27:29کسی سے زبردستی دعوت لینا
27:31کہ
27:32کھانا کھلاو گے
27:34تو پھر یہ کام ہوگا تمہارا
27:37جی زبردستی دعوت لینا
27:39یہ اس صورت میں ہو سکتا ہے
27:41جب کسی سے بے تکلفی اور فرینکنس زیادہ ہو
27:44جیسے دوستوں کے آپس میں
27:46بے تکلفی ہوتی ہے
27:47فرینکنس ہوتی ہے
27:49تو وہ کہتے ہیں
27:50اور انہی سے اگر کوئی کام پڑ جائے
27:52دوستوں سے ہی
27:53یا کزنز وغیرہ سے
27:54فرینکنس بھی انہی سے ہو
27:56اور کام بھی انہی سے پڑ جائے
27:58تو وہ پھر جو ہے
27:59وہ اسرار کرتے ہیں
28:00ڈیمانڈ کرتے ہیں
28:01کہ کھانا کھلاو گے
28:02تو کام کر کے دیں گے
28:04اب اگر کام بھی جائز ہے
28:06حلال کام ہے
28:07جائز ہے
28:08اور جو یہ ڈیمانڈ کر رہا ہے
28:11کہ کھانا کھلاو گے
28:12تو ہم تمہارا کام کریں گے
28:14اس سے یہ بات معلوم ہے
28:15کہ میری ڈیمانڈ پر
28:17سامنے والا
28:18جو ہے وہ
28:19برڈنائز نہیں ہوگا
28:20یعنی کہ وہ کر سکتا ہے
28:22میری دعوت
28:22دوسرا یہ
28:23کہ وہ برا نہیں مانے گا
28:26اور
28:26جو ہے وہ
28:27اچھے طریقے سے
28:28میری دعوت کر لے گا
28:29تو اس میں کوئی حرش نہیں ہے
28:31لیکن اگر
28:32یہ بات معلوم ہے
28:33کہ زبردستی کرنے کی وجہ سے
28:35وہ کسی مشکل میں پڑ جائے گا
28:37اس کا خود کا گزارہ
28:39مشکل سے ہوتا ہے
28:40اب وہ
28:40تکلفاً میری دعوت
28:42کرے گا
28:43تو پھر اس کے لئے
28:44مشکل کا سبب ہوگا
28:45پلس
28:46جو ہے وہ
28:48کام اگر صحیح نہ ہو
28:50حلال اور جائز کام نہ ہو
28:52اور پھر اس کے عوض
28:53کوئی بھی چیز مانگی جائے
28:55چاہے وہ
28:55روپیہ پیسہ ہو
28:57یا پھر دعوت ہو
28:58تو یہ جائز نہیں ہے
28:59خلاصتاً یہی دیکھا جائے گا
29:01کہ جس سے یہ
29:02ڈیمانڈ کی جا رہی ہے
29:03اس سے
29:04بے تکلفی کتنی ہے
29:06جو کام ہے
29:07وہ حلال اور جائز ہے
29:09یا نہیں
29:10کوئی برا تو نہیں مانے گا
29:12اور اس کی استطاعت کے اندر اندر
29:14یہ چیز ہے یا نہیں
29:15اگر ان چیزوں کو
29:16پیش نظر رکھتے ہوئے
29:17کوئی اس طریقے کے
29:18ڈیمانڈ کرتا ہے
29:19تو جائز ہے
29:20دوستو میں رواج ہوتا ہے
29:21کہ وہ ایک رے کھلایا
29:22تو اب دوسرا بھی
29:23اچھا یہ کام کروں گا
29:24لیکن پہلے
29:24تو ایسا ٹھیک ہے
29:25اگر وہ
29:26اس پہ کوئی دباؤ نہیں ہے
29:28پریشان نہیں ہو رہا
29:30آگے جا کے
29:30مالی مشکل نہیں ہے
29:31تو ہو جائے
29:31آپ کے سمتہ آتی ہوں
29:33اور
29:33مجھے یہ بتایا
29:34علیمہ علیہ شارق
29:35کہ بعض لوگ
29:36تو یہ بھی بولتے ہیں
29:37کہ بھائی
29:38پارٹی تو بنتی ہے
29:39اور
29:39اب ایسا ہے
29:40کہ کوئی
29:41ایونٹ ہے
29:42پروموشن ہو گئی ہے
29:43کوئی خوش خبری ہے
29:45کوئی گھڑنی اوز ہے
29:46تو بھائی
29:46آپ تو پارٹی دو
29:47زندگی میں
29:49بہت سے ایسے
29:50موقعیں ہوتے ہیں
29:50جیسے آپ نے بھولا
29:51کبھی پروموشن ہو جاتی ہے
29:52جوب لگ جاتی ہے
29:54کوئی اچھی خبر آتی ہے
29:55تو قدرتی طور پر
29:56دل چاہتا ہے
29:56اپنے عزیز و خارب
29:57اپنے دوستوں کے ساتھ
29:58باٹا جائے
29:59تو حدیث میں مرکہ ہے
30:00کہ اللہ تعالیٰ کو
30:01یہ بات پسند ہے
30:02کہ جب وہ
30:03آپ کو کسی نعمت سے
30:04نوازے
30:04یہ پروموشن
30:05یہ جوب
30:06یہ اچھی خبر
30:06پر اللہ کی ایک نعمت ہی ہے
30:07تو اس کا اثر ظاہر ہو
30:09آپ کو خوشیاں باٹیں
30:10آپ اس میں پھیلائیں
30:11تو بلکل
30:12آپ بلکل
30:13چیٹ مانگیں
30:14آپ کر سکتے ہیں
30:15مانگ سکتے ہیں
30:16بلکل جائز ہے
30:16مگر بات یہ ہے
30:17کہ زبردستی کرنا
30:19کسی پر
30:19کسی کو مجبور کرنا
30:20کہ نہیں
30:21آپ نے ہی بات کرنی ہی ہے
30:22تو یہ چیز درست نہیں ہے
30:24دین میں آپ کو
30:25کسی سے
30:26زبردستی مطالبہ کروانا
30:28کسی کا مال خرچ کروانا
30:29یہ بات جائز نہیں ہے
30:30اس چیز سے
30:31یہ ناپسندیدہ عمل ہے
30:33دونوں کی رضا مندی سے
30:34اگر کچھ ہو رہا ہے
30:34تو بلکل کر سکتے ہیں
30:35پھر پارٹی ٹریٹ سب بن رہی ہے
30:36بلکل
30:37آپ جب اگر مانگ رہے ہیں
30:39تو اگر آپ نے مانگنا ہے
30:40وہ عمومن جو
30:41مانگا جاتا ہے
30:42کسی دوست سے
30:43مانگا جاتا ہے
30:44یا کلوزنس زیادہ ہوتی ہے
30:46اب جب آپ مانگ رہے ہیں
30:47تو آپ اس بات کو
30:48مدد نظر رکھیں
30:49کہ سامنے والے کی
30:50اتنی استطاعت
30:50اتنی کپیسٹی ہے
30:52کہ اگر آپ
30:52تھوڑی سی چیز بھی مانگ رہے ہیں
30:53تو وہ دے سکتا ہے
30:54یا نہیں
30:54ان چیزوں کو
30:55مدد نظر رکھتے بھی مانگ رہے ہیں
30:57اسی طرح سے
30:57کبھی کبھی
30:58ایک تصور یہ بھی آتا ہے
30:59کہ اگر ہم نے
31:00اس سے ٹریٹ مانگی
31:01یا ہم نے اس سے بولا
31:02کہ ہمیں یہ چیز کھانی ہے
31:03یا یہ کھلا دے
31:04لوگ کہتے ہیں
31:05کہ یہ رشوت ہو سکتی ہے
31:07کہ آپ نے
31:07تو اوپر چیز دے لی
31:08جبکہ رشوت
31:09تو یہ ہے
31:10کہ آپ کسی کو
31:11توفہ اس لیے دیں
31:11کہ آپ کا کوئی
31:12ناجائز کام ہو جائے
31:13کسی کا حق مار جائے
31:14تو یہ جو چیٹ ہے
31:16یہ رشوت کی زمین میں
31:17نہیں آیا
31:17نہیں آتا
31:18بہت شکریہ
31:18بلکل
31:18مفتی صاحب
31:19میں آپ کی سمتا ہوں گی
31:20اس پر کومنٹ فرمائیں گے
31:21یا کالرز کے سوال
31:22پہلے بات تو یہ ہے
31:23کہ جو آپ نے
31:25پہلے بات ہوئی
31:26کہ کسی کو
31:28سب سے پہلا سوال کون سا تھا
31:29سوال لائن سے دورا دیجئے
31:31ذاتی مفادات
31:33وابستہ ہوں
31:33کسی کی دعوت کرنا
31:34اس سے پیشے والا سوال تھا
31:36پرتکلف دعوت کا اعتمام کرنا
31:37پرتکلف دعوت کی جو بات ہے
31:39پرتکلف دعوت کسی کی کرنا
31:42یہ اچھی بات ہے
31:43اس میں کوئی حرج
31:44ویسے فی نفسی تو نہیں ہے
31:45لیکن اس کے اندر
31:46یہ پہلو ملہوز رکھنا
31:48بہت زیادہ ضروری ہے
31:49کہ پرتکلف دعوت کرنا
31:52اپنے پیسوں سے
31:53یہ چیز الگ ہے
31:55اور کسی ادارے کے اندر
31:57آپ امین ہیں
31:58اور اس میں آپ
31:59وہ اپنے پیسے سے نہیں کر رہے ہیں
32:00بلکہ ادارے کے پیسے سے کر رہے ہیں
32:02چاہے وہ نجی ادارہ ہو
32:04چاہے وہ سرکاری ادارہ ہو
32:06اس کے اندر آپ امین ہوتی ہیں
32:08اس میں آپ
32:09عرف سے زیادہ
32:10وہ خرچ نہیں کر سکتے
32:11کریں گے تو جائز نہیں ہے
32:13بالخصوص جو سرکاری ادارے ہوتی ہیں
32:16ان کے اندر تو ایسا نہیں
32:17کہ آپ اس کے اندر کہیں
32:18کہ جناب
32:19who officer who is a proper man or visit plan to give you a good
32:36Okay.
33:06that the way the money can be paid for it,
33:09when the money can be paid for it,
33:11when the treatment can be made by the way,
33:16you can keep it in the way,
33:19and keep it in the way,
33:21if it's not a solution,
33:23we will not be able to keep it in the way.
33:26We will not be able to keep it in the way,
33:28although the product of the desire of this,
33:31there is no more to the desire of this,
33:35Our personal experience is a few times.
33:38There were British people who left their own,
33:41there was a major thing that used to be.
33:44These were rewards for this assignment.
33:48We only have 5 people who are assigned to the meal.
33:50They have 36 food.
33:53These were 36 food food.
33:55They can eat the meal for a meal.
33:59So far we have to explain how the truth is.
34:02This truth is not a truth.
34:04. . . .
34:34So, this will be our opinion's opinion.
34:36This way, our opinion is being met.
34:39This way, which is the control of our hearts are important.
34:44This will be the most important speed we want to see.
34:47If you really want to see an important body of our heart,
34:50that we can tell you something with the heart of our hearts.
34:57I can ask you for this question?
34:59Do you want to ask if you want to help us if we want to help us?
35:03I don't know.
35:33foreign
36:01. . . . . what . . . . . . .
36:03. . . . . . . . .
36:04. . . . . . . . . . . . . . .
36:08. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . T。 . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . ./. P. . . . . . . . . . . . . . .
36:16foreign
37:16ڈبار ہو یہ بھی ٹھیک نہیں ہے
37:17بہت شکریہ مفتی صاحبہ آپ کا عالمات
37:19میں آپ دونوں کی شکر گزاروں
37:21عالمہ عائشہ ویرانی اور عالمہ علیہ شارق
37:24آج کے لیے بس اتنا ہی
37:25بہت ساری باتیں ہم سیکھ رہے ہیں
37:28اللہ تبارک و تعالی سے
37:29دعا ہے کہ وہ ہماری زندگیوں
37:32کو ہمارے معاملات کو
37:33ہماری روٹین کو سوار دے اور
37:35ہمیں شریعت متحرہ
37:37کے طریقے پر چلنے والا بنا دے
37:39السلام علیکم ورحمت اللہ
37:46دین اور خواتین دین کے
37:48کیا خوب ہے
37:51کس سلا
37:53دین اور خواتین
37:56دین اور خواتین
Recommended
37:07
|
Up next
Be the first to comment