00:00Many friends are learning about this
00:06They are bringing the mind
00:11They are bringing the mind
00:22Inna A'atay Na'kal Kawthar
00:30Inna A'atay Na'kal Kawthar
00:38Inna A'atay Na'kal Kawthar
00:47Sari Khasrat Pateh
00:56Sari Khasrat Pateh
01:06Thanda Mita Mita
01:11Thanda Mita Pateh
01:22Thanda Mita Pateh
01:28ھم ہیں پیلاتے یہ ہیں
01:37Aqdaad ko chholde majaab
01:44Aqdaad ko chholde majaab
01:53Aqdaad ko chholde majaab
02:00Aqdaad ko chholde majaab
02:08Aqdaad ko chholde majaab
02:14Aqdaad ko chholde majaab
02:15Aqdaad ko chholde majaab
02:16Aqdaad ko chholde majaab
02:17Aqdaad ko chholde majaab
02:18Aqdaad ko chholde majaab
02:19Aqdaad ko chholde majaab
02:23Aqdaad ko chholde majaab
02:26Aqdaad ko chholde majaab
02:30Thank you very much.
03:00and that's why we have to do it
03:08shot cut ہے نا وہ یہ ہے
03:10کہ آپ دوسروں کو معاف کر دیں
03:12اللہ اکبر اللہ اکبر
03:13آسان نیکی ہے کہ انسان اپنے دل کا
03:16بوجھ اتار دے تاکہ
03:18اللہ تعالیٰ بھی انسان
03:20کے وجود پر جو گناہوں
03:22کو بوجھ ہے وہ اتار دے
03:23اور اس کے لیے نیکی آسان
03:26ہو جائے اور اس کے گناہ جو ہے
03:27وہ معاف ہو جائے سورہ نور کی ایک آئے
03:30مبارکہ کے حوالے سے مفسرین نے یہ لکھا
03:32کہ اس آیت کا مفہوم یہ ہے
03:34کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ تم
03:36میری مخلوق کو
03:38معاف کر دو میں تمہیں معاف کر دوں گا
03:40نبی کریم علیہ السلام کا
03:42ارشاد گرامی ہے اس زمن میں
03:44کہ جو شخص اللہ کی رضا اور
03:46خوشنودی کی خاطر دوسرے
03:48کو معاف کر دیتا ہے اپنے کسی بھائی کو
03:50تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے
03:52دنیا اور آخرت میں
03:54اس کا رتبہ بڑھا دیتا ہے
03:56اس کی عزت بڑھا دیتا ہے
03:57اسی طرح حضرت ابو دردہ سے پوچھا گیا
03:59کہ عزت کیا ہے
04:01تو آپ نے فرمایا عزت یہ ہے
04:04کہ جو تمہارے ساتھ برائی کرے
04:06تم اس کو معاف کر دو
04:07حضرت فضیل بن آیاز ایک بہت بڑے بزرگ گزرے
04:10ان سے پوچھا گیا
04:11کہ کیا یہ بتائیے
04:14یہ فرمایے کہ
04:15کس طرح انسان نیکی حاصل کر سکتا ہے
04:18تو آپ فرماتے ہیں
04:19جب کوئی تمہارے سامنے برائی کرے
04:21کسی کی
04:21تم اس سے کہو جاؤ بھائی
04:23اسے معاف کر دو
04:25کیونکہ معاف کرنا تقوی کے بہت قریب ہے
04:27تو آئیے جہنم سے آزادی کے
04:29اشرے کا آغاز ہو گیا ہے
04:34جب ہم سوئیں گے
04:35جس رات سوئیں گے
04:36اسی رات ایک منٹ کے لیے
04:38اپنی آنکھ بند کر کے سونے سے پہلے
04:40اللہ کی بارگاہ میں یہ عرض کریں گے
04:42پروردگار
04:43میں تیری مخلوق کو معاف کرتا ہوں
04:45تیری رضا کی خاطر
04:46تیری خوشندگی خاطر
04:48اپنے دل سے سارا بوجھ اتارتا ہوں
04:50تیری رضا کی خاطر
04:51میں سب کو معاف کرتا ہوں
04:53اب تجھ سے یہ گزارش ہے
04:54کہ تُو بھی میرے تمام گناہوں کو معاف فرما دے
04:57اور مجھے جہنم سے
05:00آزادی عطا فرما
05:01تو ناظرین محترم یہ ایسا عمل ہے
05:03جس سے بظاہر کوئی مشقت نظر نہیں آ رہی ہے
05:06ہماری جسمانی
05:07نہ کوئی مالی خرچ نظر آ رہا ہے
05:09لیکن اس کا عجر و ثواب کتنا ہے
05:11کہ اللہ تعالیٰ آپ کو جہنم سے آزادی نصیب فرما رہا ہے
05:15اور ایسے عشرے میں
05:16کہ جو عشرہ ہے
05:17آخری عشرہ ہے
05:18اور جہنم سے آزادی کا عشرہ ہے
05:20تو اس میں اگر یہ عمل ہو جائے
05:22اور یہ عادت آپ کی پختہ ہو جائے ساری زندگی
05:24تو انشاءاللہ ہر رات آپ کی سکون کی رات ہوگی
05:27اور مجھے اللہ کی رحمت سے
05:29امید ہے
05:29کہ انشاءاللہ
05:30اللہ تعالیٰ آپ کے تمام گناہوں کو بھی معاف فرمائے گا
05:33اللہ تعالیٰ آپ سب کو شادہ و آباد رکھے
05:35اس کے ساتھ ہی اپنے میزبان
05:36محمد رئیس احمد کو اجازت دیجئے
05:37اللہ حافظ
05:38رحمتوں کا مہینہ عظمتوں کا سفینہ زندگی کا قرینہ روح مکہ مدینہ آدمی کو بناتا ہے یہ انسان
06:08ہے مومنوں کے دل کا اجالہ شانِ رمضان
06:14ہے مومنوں کے دل کا اجالہ شانِ رمضان
06:19ہے سارے مہینوں سے
06:22شانِ رمضان
06:24ہے سارے مہینوں سے
06:27نرالہ شان
Comments