- 17 hours ago
- #meripehchan
- #syedazainabalam
- #aryqtv
Meri Pehchan - Female Talk Show
Topic: Islami Muashra ki Numayan Khasosiyat (Part 2)
Watch All the Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie-jw5zek0j4dpFiXGR3wN7
Host: Syeda Zainab
Guest: Dr. Imtiyaz Javed Khakvi, Sadia Saeed
#MeriPehchan #SyedaZainabAlam #ARYQtv
A female talk show having discussion over the persisting customs and norms of the society. Female scholars and experts from different fields of life will talk about the origins where those customs, rites and ritual come from or how they evolve with time, how they affect and influence our society, their pros and cons, and what does Islam has to say about them. We'll see what criteria Islam provides to decide over adapting or rejecting to the emerging global changes, say social, technological etc. of today.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Topic: Islami Muashra ki Numayan Khasosiyat (Part 2)
Watch All the Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie-jw5zek0j4dpFiXGR3wN7
Host: Syeda Zainab
Guest: Dr. Imtiyaz Javed Khakvi, Sadia Saeed
#MeriPehchan #SyedaZainabAlam #ARYQtv
A female talk show having discussion over the persisting customs and norms of the society. Female scholars and experts from different fields of life will talk about the origins where those customs, rites and ritual come from or how they evolve with time, how they affect and influence our society, their pros and cons, and what does Islam has to say about them. We'll see what criteria Islam provides to decide over adapting or rejecting to the emerging global changes, say social, technological etc. of today.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Allah R. R. R.
00:30R. R. R. R. R.
01:00R. R. R. R. R. R. R.
01:13R. R. R. R. R. R. R. R. R. R. R. R. R. R. R. R. R. R. R. R.
01:22R. R. R. R. R. R. R. R. R. R. R. R. R. R. R. R. R. R. R. R.
01:23R. R. R. R. R. R. R. R. R. R. R. R. R. R. R. R. R. R. R. R.
01:23R. R. R. R. R. R. R. R. R. R. R. R. R. R. R. R. R. R. R. R.
01:24R. R. R. R. R. R. R. R. R. R. R. R. R. R. R. R. R. R. R. R.
01:28R. R. R. R. R. R. R. R. R. R. R. R
01:38beitrna ہے خوشی کا اظہار
01:40کرنا ہے یہ اسلامی معاشرہ
01:42ہے یہ تعلیم ہمیں اسلامی معاشرہ
01:44دیتا ہے تو ہمیں اس طرح سے
01:45آگے بڑھنا ہے اسلامی معاشرے میں
01:47اب جناب جس طرح ہم بات کر رہے ہوتے ہیں
01:49عدل کی تو عدل کیا کرتا ہے
01:52حقوق کی حفاظت کرتا ہے
01:54ایمان دلوں کو جوڑتا ہے
01:56اپنے رب سے تعلق کو جوڑتا ہے
01:58اپنے رب کے سامنے
02:00جواب نہیں کا احساس پیدا کرتا ہے
02:02تقوی انکساری پیدا
02:08We will be able to get into it.
02:34welcome
02:34welcome
02:35welcome
02:35welcome
02:35welcome
02:35welcome
02:37welcome
02:38welcome
02:38welcome
02:59Pastillahi wabarakatuh.
03:09fi kiya aaheem teren jau khususiyat
03:12hai joh islam hume daurz daita
03:13hai wu hai saadgi ab saadgi
03:15ke joh samurad hai kaisi
03:17biyan furmayin gya ab
03:18shukriya Zaynad bismillahirrichmanirichium
03:21Allah rabbil izot ni shayat furmaya
03:23wama bin nehmati rabka fakhad
03:25sadaqallahu maulana ilizzim
03:27kya aapne rab ki nehmatunga
03:29izhar kiya kira kira kirao
03:31dheke sadagi kiya hai pahala
03:33isko semaj lhe江
03:34insann binawaj se paak ho
03:36تصنع سے پاک ہو
03:37وہ ان چیزوں کے پیچھے نہ بھاگ رہا ہو
03:39جو اسے ظاہری طور پر دکھاوے کے لیے
03:42ہم آج کل استعمال کرتے ہیں
03:43سادگی یہ ہے کہ آپ
03:45کم سے کم اپنا مال
03:47استعمال کرتے ہوئے بہتر سے بہتر
03:50زندگی گزاریں اور اگر
03:51اللہ نے آپ کو مال دیا ہے تو اسے
03:53آپ اللہ کی راہ میں خرچ کریں
03:55آپ دیکھیں تو نبی کریم
03:57صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
03:59سید المرسلین ہے کائنات ان کے لیے
04:01بنائی گی وہ چاہتے تو
04:03عود پاڑ سونا بن جاتا
04:05آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے
04:07خزانوں کی کنجیاں آپ کو عطا کر دیں گی
04:09مگر آپ نے سادگی کو
04:11پسند فرمایا یہ سادگی
04:13کیا ہے تکبر کی نفی ہے
04:15یہ اللہ کی عظمتوں
04:17کا اعتراف ہے اپنی زندگی کے
04:19ذریعے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
04:21نے اپنی زندگی کی مثال سے
04:23ہمیں سمجھا دیا کہ وہ
04:25محبوبِ قبریہ ان کا مقام
04:27اور مرتبہ کتنا بلند ہے
04:29اور وہ کتنی سادگی سے زندگی گزار رہے ہیں
04:32اس زمین پر
04:33وہ یا کلو علی الارض
04:35یجلسو علی الارض
04:36زمین پر بیٹھ جاتے ہیں زمین پر کانہ
04:39تناول فرماتے ہیں گویا
04:41زمین کو بھی وہ عزت افضائی دے رہی ہیں
04:43وہ اس خاک کو بھی عزت
04:45دے رہی ہیں تو یہ ایک سکھایا
04:47ہے ہمیں کہ اس سادگی میں ہی
04:49سب کچھ ہے اس میں وقار ہے
04:51اس میں معاشرے کا حسن ہے
04:53اس میں کمسلتی ہے انسان
04:55بہت ساری فضول چیزوں سے بچ جاتا ہے
04:58دیکھیں اس کے اوپر
05:00کرس نہیں رہے گا جب وہ
05:01سادگی سے زندگی گزارنے کا دی ہوگا
05:04پھر وہ بناوٹ سے تصنیوں سے
05:06نکل آئے گا وہ لوگوں کے لیے
05:08کچھ نہیں کر رہا وہ اپنے رب کو
05:09راضی کرنے کے لیے بہتر سے بہتر
05:12انداز سے زندگی گزارنے کی کوشش کر رہا ہے
05:14پھر آپ دیکھیں تو ہماری
05:16ضروریات کو اگر ہم تقسیم کریں
05:17تو ایک ضروریات ہیں
05:19پھر اس سے آگے بڑھتے ہیں تو
05:21آسائشیں پھر اس سے بھی آگے
05:24بڑھیں تو تائیوشات
05:24تو آپ کی یہ دوڑ ختم ہی نہیں ہوتی
05:28اور آسائشیں تو
05:29بہت جلدی ضرورت بن جاتی ہیں
05:31اور پھر آپ تائیوشات کے پیچھے
05:33دوڑ ایسی لگاتے ہیں کہ پھر
05:35آپ سے کنٹرول ہی نہیں ہوتا پھر جائز ناجائز
05:38کا فرق مٹ جاتا ہے حلال حرام
05:39کی تمیز جاتی اخلاقی اقدار
05:42کا جنازہ نکل جاتا ہے
05:43اور اس کے برعکس اگر آپ
05:45سادگی کو اپنا لیں تو آپ کے لئے
05:47بہت آسان ہو جاتی ہے زندگی
05:50پرسکون ہو جائے گی
05:51ایک محبت اور اخوت
05:54بائچارہ ایک گھر میں بھی
05:55اس کی خوشمو پہلے گی
05:56پھر آپ دیکھیں تو اس سادگی کا مطلب
05:59یہ نہیں ہے کہ آپ گندہ لباس
06:01پہنیں سادگی کا مطلب یہ نہیں
06:03کہ آپ نے ایک ہی لباس آپ نے ہر دفعہ پہننا ہے
06:05اور آپ اپنے آپ کو شو کریں کہ میں
06:07تو بہت سادہ ہوں
06:08میں نے جس آیت مبارکہ سے آغاز کی
06:10کہ اللہ نے کہا نعمتوں کا ازار کرو
06:12اللہ نے آپ کو دیا ہے
06:14آپ پروکار لباس پہنیں
06:15اچھے طریقے سے دیں
06:17اچھے اتوار میں نے
06:18دیکھیں بنیادی ضرورتوں میں
06:20کو بھی آگے علماء نے
06:21تین حصوں میں تقسیم کیا
06:22ایک ہے فنڈامنٹل نیڈز
06:24جو آپ کی کھانا پینا ہے
06:25رہائش ہے
06:26اس سے آگے پڑھیں
06:27تو اگلی نیڈز آتی ہیں
06:28عملاً آپ کو چاہیئے
06:30تعلیم روزگار
06:31ان کے لئے آپ پیسہ خرچ کرتے ہیں
06:33اور آپ کو ضرورت ہے
06:34تیسری چیز آتی ہے
06:35حصی ضروریات
06:36اسٹھاٹک سینس کے لئے
06:38اور اس میں خوشبو آتی ہے
06:39آپ دیکھیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
06:41نے خوشبو کو پسند فرمایا
06:43خوشبو کو استعمال فرمایا
06:45خوشبو کے توفے کو دینا لینا
06:47پسند کیا
06:48حالانکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم
06:50کہا تو وجود اقدس
06:52آپ سے بسوری سے زیادہ
06:54خوشبو آتی تھی
06:54راستے مہک جاتے ہیں
06:56اور آپ کے دست مبارک سے
06:58ایسے لگتا تھا
06:59اتر کے ڈبے سے نکلا
07:00لیکن پھر بھی آپ نے
07:02خوشبو کو استعمال کیا
07:04خوشبو کو پسند فرمایا
07:05تو اس سے علماء یہ کہتے ہیں
07:07کہ بنیادی ضرورتوں سے
07:08اس حصی ضروریات تک کا
07:10جو سفر ہے نا
07:11اسے آپ آسانی سے تیہ کر سکتے ہیں
07:13کہ سادگی وقار لاتی ہے
07:16سادگی جو ہے وہ سکون لاتی ہے
07:18آپ نعمتیں استعمال کریں
07:20اللہ کی
07:20مگر آپ کی سوچ میں
07:22کوئی وہ نہ ہو
07:23لوگوں کے لئے دکھاوا نہ ہو
07:25ریاکاری نہ ہو
07:26اس ریاکاری سے بچیں
07:28تکبر سے بچیں
07:30نمود و نمائش سے بچیں
07:31اور کم سے کم
07:33آپ وسائل کو استعمال کرتے ہوئے
07:35بہتر سے بہتر انداز سے
07:37زندگی گزاریں
07:38یہ اللہ کو پسند ہے
07:39دیکھیں اللہ نے فرمایا
07:41پل من حرام زینت اللہ
07:43کس نے آرام کی
07:44اللہ نے جو زیب و زینت کی چیزیں بنائیں ہیں
07:46زیب و زینت کی چیزوں کو استعمال کریں
07:49اور ابن خواتین کے لئے حکم ہے
07:52خواتین کی ضروریات کا خیال رکھیں
07:54ان کے لئے رنگوں والے کپڑے لیں
07:56ان کے سنگھار
07:57ان کے لئے زیور
07:58یہ سب چیزیں عورت کے لئے رکھی گئیں
08:00تو آپ ان چیزوں کو بہتر طریقے سے
08:02آپ استعمال کر سکتے ہیں
08:04وہ جو کہتے ہیں نا
08:05کہ مال کو جیب میں رکھنا جائز ہے
08:08مال کو ہاتھ میں رکھنا جائز ہے
08:11دل میں نہ رکھیں
08:12اس کی طرف رغبت نہ رکھیں
08:14اور اسے اللہ کی راہ میں
08:16زیادہ سے زیادہ دینے کی کوشش کریں
08:18یعنی ایک ہوتا ہے
08:20کہ نہ اتنا اس کی دوڑ میں آگے نکل جائیں
08:23کہ بس مجھے یہ بھی کرنا ہے
08:24یہ بھی کرنا ہے
08:25جو کچھ زمانے میں چل رہا ہے
08:27سب کچھ
08:27لیکن آپ بالکل سادگی کے ساتھ
08:29اپنے میار کو برقرار رکھتے ہوئے
08:31زندگی گزار سکتے ہیں
08:33بے شک گزار سکتے ہیں
08:34آپ کی جانب آئیں گے
08:35میانہ روی
08:36اب اسی سے ہم ریلیٹ بھی اس کو کریں گے
08:39اسلام نے جو ہمیں سبق دیا ہے
08:41یا خصوصیات ہیں
08:42جو امتیازات ہیں
08:43وہ میانہ روی کو بھی
08:44ایک خاص اہمیت حاصل ہے
08:45ہمیں تمام جو زندگی کے معاملات ہیں
08:49میانہ روی کے ساتھ
08:50کیسے اختیار کرنے کا حکم ہے
08:51کیا کہیں گے آپ سادیا
08:53بہت شکریہ
09:03دیکھیں دین اسلام
09:04اتنا خوبصورت مذہب ہے
09:06اتنا پاکیزہ مذہب ہے
09:07کہ ہر معاملے میں
09:10بندہ مومن کی وہ رہنمائی کر رہا ہے
09:12بے شکریہ
09:13یعنی ابھی سادگی پہ بات ہوئی
09:14تو اگر ہم میانہ روی کو دیکھیں
09:16اور اگر ہم قرآن پاک سے
09:17اس چیز کو دیکھیں
09:18تو ہر چیز میں میانہ روی کا حکم آیا ہے
09:21یعنی کہ اللہ رب العزت نے فرمایا
09:22کھاؤ پیو حد سے نہ بڑھو
09:24پھر اللہ رب العزت نے یہ بھی فرمایا
09:26کہ اپنے ہاتھ کو اپنی گردنوں سے نہ باندو
09:29نہ بالکل کھول دو
09:30اور آقلی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
09:32کہ ہر کام میں میانہ روی اچھی چیز ہے
09:35پھر یہ بھی فرمایا
09:36کہ آمال میں میانہ روی اختیار کرو
09:38اللہ کا قرب حاصل ہوگا
09:39یعنی یہ امت بھی تو امت وست ہے
09:42درمیان
09:43تو درمیان کی چیز کو پسند کیا گیا
09:45کیونکہ
09:46کیونکہ جو چیز درمیان میں ہوتی ہے
09:47وہ نمائیہ ہوتی ہے
09:48وہ پرامننٹ ہوتی ہے
09:49وہ نظر آتی ہے
09:50وہ خوبصورت
09:51اب ایک مثال سے اس کو سمجھتے ہیں
09:53کہ دنیا میں کوئی تقریب اور جو
09:55سٹیج بنتا ہے
09:56وہ بیچ ہو بیچ بنتا ہے
09:57اور سربراہ کی کورسی
09:58بیچ میں رکھی جاتی ہے
09:59کہ لوگوں کو پتہ ہوتا ہے
10:00کہ اس کورسی پر آ کے
10:02جس کو بیٹھنا ہے
10:03وہ ایک مین چیز ہے
10:04وہ بلکل بیچ میں آ کے
10:05تو ایک چیز ہے نا
10:07کہ اس چیز کا پسند کیا گیا
10:08اب اگر کسی کونے میں لے جا کے
10:10اس سٹیج کو بنا دیں
10:11تو لوگ اتنا اہمیت
10:12یا وہ نہیں دیں گے
10:14متوجہ نہیں ہوں گے
10:15کہ اتنی دور یہ چیز ہے
10:16تو اگر ہم دیکھیں
10:17تو ہر معاملے میں
10:18میانہ ہے ابھی
10:19بہت ضروری ہے
10:20اب ہم اس کو کچھ پیرائے میں دیکھتے ہیں
10:22سب سے پہلے تو
10:23عبادت میں میانہ روی
10:24دیکھیں اللہ رب العزت نے
10:26بندہ مومن کو
10:27اپنی عبادت کے لیے پیدا کیا ہے
10:29بے شک
10:29اب انسان فرائض ادا کرے
10:32اور اس کے بعد
10:33نفل کی وہ اتنی کسرت
10:34اتنی کسرت
10:35اتنی کسرت کرے
10:36کہ پیچھے جو اس کے اوپر
10:38اور فرس چیزیں ہیں
10:39قصبے
10:40ماش کے لیے نکلنا
10:42اپنے بیوی وچوں کی
10:43ضروریات کو پورا کرنا
10:44اسی طرح ان کی تربیت
10:46کا خیال رکھنا
10:46مختلف ایسے فرائض ہیں
10:47جن کو وہ
10:48اس میں بھولتا جا رہا ہے
10:50تو پھر ایسی نفل نمازیں
10:51بھی آخرت میں کام نہیں آئیں گی
10:53کہ جو اس کے اوپر فرض تھا
10:54وہ اس کو چھوڑتا گیا
10:55اور وہ
10:56ان نفل کاموں میں
10:58زیادہ لگ گیا
10:58اب اگر ہم دیکھیں
10:59تو آقا علیہ السلام نے پھرمایا
11:02کہ عمل تھوڑا ہو
11:03مگر ہمیشگی ہو
11:04تو وہ رب کو پسند ہے
11:05تو ہر معاملے میں
11:07میانہ روی ضروری ہے
11:08کہ فرض نمازوں کا حکم ہے
11:09وہ پابندی سے پودی کرنے کا حکم ہے
11:11اسی کے ساتھ
11:13آپ کے اپنے اہل خانہ کے فرائض
11:14آپ پریں
11:15کہ ان کو کما کر کھلانا ہے
11:16پلانا ہے
11:17ان کی ضروریات کا خیال رکھنا ہے
11:19تو ہر چیز میں
11:20اعتدال کے ساتھ چلیں
11:21میانہ روی کے ساتھ چلیں
11:22تو سب کام پورے
11:23پھندہ واقل کا اتمام کریں
11:25آپ رات کے اس پہر
11:26جب سب سو رہے ہوں
11:27اللہ رب العزت کی بارگاہ میں
11:29حاضر ہوں
11:29کہ ہر کام آپ نے کیا
11:31اپنے وقت پر
11:31اور پھر اس رب کا قرب پانے کے لیے
11:33اس رات کے آخری پہر میں
11:34ہم حاضر ہو گئے
11:36پھر دیکھیں
11:36کہ سونے میں بھی میانہ روی ہے
11:38یعنی جب بندہ سوتا ہے نا
11:40تو نیند اللہ رب العزت نے
11:41اس کے لیے بہت خوبصورت بنائی ہے
11:43نیند اس کے آرام کے لیے
11:44راحت کے لیے بنی ہے
11:45لیکن اگر ایک انسان
11:48اسی چیز کا خیال نہیں رکھے
11:49ابھی اگر آپ کو یاد ہوگا
11:50کہ آپ نے بھی اس بات کو کیا تھا
11:52کہ انسان نے دن کو دن
11:54اور رات کو رات نہیں سمجھا
11:55اللہ رب العزت نے
11:57دن کام کے لیے
11:57اور رات سونے کے لیے بنایا
11:59لیکن ہم ان چیزوں کو
12:00نہیں نوٹ کرتے
12:01نہ ان پر توجہ دیتے ہیں
12:03ہم اپنی مرضی سے چلتے ہیں
12:04دن بھر ہم سوئیں گے
12:05اور رات میں اٹھ کر ہوں گا
12:06تو یہ جسم کے ساتھ
12:08نائنصافی ہے
12:09یہ درمیانی راہ نہیں ہے
12:10یہ آپ احتدال کی راہ
12:12نہیں اختیار کر رہے ہیں
12:12پھر دیکھیں تو خرچ کرنے میں
12:14بھی بیانہ رہی ہے
12:14جس طرح دین اسلام
12:16کمانے کے طریقے بتاتا ہے
12:18اسی طرح خرچ کرنے کا بھی
12:20بتاتا ہے
12:20کہاں کہاں کس مقام پر
12:22کیسے کیسے خرچ کرنا ہے
12:23تو وہ پورا طریقہ دیا گیا ہے
12:25آپ کو سمجھائے گیا ہے
12:26تو جب تک ہم اگر
12:28بالکل اسراف میں لگ جائیں گے
12:29کہ ہر چیز میں خرچ کر دینا
12:30اور کچھ نہیں رکھنا
12:31یہ بھی غلط ہے
12:32اور کوئی کنجوسی میں
12:34سب کچھ رکھ لے
12:35اور خرچ نہ کرے
12:35تو یہ بھی منع ہے
12:37مختلف معاملات ہیں
12:38جن میں دین اسلام
12:40کیونکہ یہ بہت وسی ٹاپک ہے
12:41تو ہم اگر اس کے
12:42یہ چند چیزوں کو
12:43ہم سمجھ لیں
12:44تو ہمیں سمجھنے میں
12:45آسانی ہوگی
12:46اور کھانے پینے کی چیزوں میں
12:47بھی منع ہے
12:48میانہ ربی اختیار کریں
12:50اللہ رب العزت نے
12:50جو حلال رزق آپ کے لئے
12:52بنایا ہے
12:52اس کو آپ کھائیں پیئیں
12:54لیکن یہاں پر
12:55بس ایک بات کروں گی
12:56کہ ایک صحابی رسول
12:57صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
12:58وہ جو ہے
12:59آئے اور ان کا جسم
13:01اتنا لاغر ہو گیا تھا
13:01کیونکہ وہ نفل روزوں کی
13:03اتنی قسرت کرتے تھے
13:04آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:05فرمایا کہ
13:05تمہارے جسم کا بھی
13:06تم پر حق ہے
13:07تو اتنی مطلب
13:09مشقت میں نہ پڑ جاؤ
13:10اور نہ بالکل
13:11یہ غفلت پیار کر لو
13:12تم درمیانی راہ لے کر چلو گے
13:14تو دین و دنیا
13:15دونوں میں کامیابی حاصل ہو گی
13:16سبحان اللہ
13:17ایک وقفہ لیتے ہیں
13:18حاضر ہوتے ہیں
13:19السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
13:21آپ دیکھ رہے ہیں
13:22پرگرام میری پہچان
13:23اور جناب
13:24آج بھی ہم گفتگو
13:26اس حوالے سے کر رہے ہیں
13:28کہ جو اسلامی معاشرے کی
13:30اہم اور بنیادی خصوصیات ہیں
13:33کیونکہ یہ موضوع
13:35اتنا اہم ہے
13:36اور ہم
13:36اس معاشرے کا حصہ ہیں
13:38فرد واحد
13:39اس معاشرے کا حصہ ہے
13:40اور ہم سے ہی معاشرہ بنتا ہے
13:42تو اگر ہم
13:43یہ جو اسلام کی بتائے ہوئے قوانین ہیں
13:45یہ جو اسلامی
13:46تعلیمات ہیں
13:47ان پر عمل کریں گے
13:48تو یقینی طور پر
13:50جس معاشرے میں
13:51جس سوسائیٹی میں ہم رہتے ہیں
13:52جہاں پر ہمیں بہت شکوے شکایت ہیں
13:54یہ تمام شکوے دور ہو جائیں گے
13:57اور ایک جنت نظیر معاشرہ نظر آئے گا
14:00ہم آج ساتھ موجود ہیں
14:01ڈاکٹر امتیاز جعوید خاکری صاحبہ
14:03اور عالمہ سادیہ سعید صاحبہ بھی تشریف فرمائیں
14:07ڈاکٹر صاحبہ بھی جس طرح سے
14:08میانہ روی کے حوالے سے بات ہوئے
14:10میں چاہوں گی
14:11عدل اور انصاف
14:12اب عدل اور انصاف
14:14اس لئے
14:15اسلامی معاشر شک
14:17کا جو اہم خصوصیت بھی ہے
14:20اور اسلام نے
14:21اس پر بہت زیادہ زور بھی دیا ہے
14:23آپ کیا فرمائیں گے کہیے گا
14:25شکریہ زینب
14:28اللہ رب العزت نے حکم دیا
14:31اللہ تمہیں حکم دیتا ہے
14:33عدل اور احسان کا
14:34پھر آپ دیکھیں
14:35تو ہماری ہر عبادت کی گرز و غیت
14:37جو ہے وہ تقویٰ کا حصول ہوتا ہے
14:39کہ انسان متقی ہو جائے
14:40تو اللہ نے فرمایا
14:42اہدلو
14:44عدل کرو
14:45یہ تقویٰ کی زیادہ قریب ہے
14:47اسی طرح انصاف کرنے والوں کے لئے فرمائیں
14:52اللہ انصاف کرنے والوں کو پسند فرماتا ہے
14:55اور عدل سے یہ عادل
14:57اور آپ دیکھیں تو
14:57اللہ کا ایک نام مبارک عادل بھی ہے
15:00کہ وہ عدل انصاف کرتا ہے
15:02اور عدل اور انصاف کیا ہے
15:04کہ ہر چیز کو حقدار کو اس کا حق دینا
15:06اس کی حدود کی حفاظت کرنا
15:08ہر ایک لحاظ سے
15:10ان حدود کی حفاظت کرتے ہوئے
15:12ہر چیز کو اس کے موقع محل کے مطابق
15:15اس جگہ پر رکھنا
15:16وہ فرد ہے یا کوئی چیز ہے
15:18اب آپ دیکھیں تو
15:19اسلام نے جو سنہری اصول عطا کیے
15:22ان میں جیسے مساوات کی اصول پر بھی بات ہوئی
15:24کہ قانون کی نظر میں
15:26سب برابر ہیں
15:28رنگ نسل زبان منصب عوضے
15:30ان سب چیزوں کی کوئی ویلیو نہیں ہے
15:32احکاماتِ خداوندی سب سے اہم ہیں
15:35آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
15:37کبھی غصہ نہیں فرماتے تھے
15:39مگر جب اللہ کے قوانین کی بات آتی
15:41آپ کا چہرہ انور سرخ ہو جاتا
15:43اور صحابہ کو پتہ چل جاتا
15:46کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
15:48اس بات پر غصے میں ہیں
15:49اور یہ صرف اس وقت ہوتا ہے جب دین کی معاملات کی بات آتی
15:52جب احکاماتِ خداوندی کی بات آتی
15:54جیسے پہلے بھی وہ ذکر بھی ہوا
15:57کہ وہ ایک خاتون چوری کرتی ہیں
15:59تو لوگ عزت اسامہ کو بھیجتے ہیں
16:01سفارش کے لیے
16:02کیونکہ عزت اسامہ سے بہت پیار کرتے ہیں
16:04نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
16:06اور آپ نے پھر سب کو اکٹھا کیا
16:08اور آپ نے فرمایا
16:09تم سے پہلی قومیں اس لیے تباہ ہوں
16:11کہ بڑا کوئی آدمی چوری کرتا تھا
16:13تو اس کو چھوڑ دیا جاتا تھا
16:15تو آپ اس سے اندازہ لگائیں
16:16کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
16:18ان احکامات کے لیے
16:19کتنے آپ
16:20جو آپ کا انداز شروع میں
16:22مکی دور میں نظر آتا ہے نا
16:23کہ میرے ایک ہاتھ پر سورج
16:25اور ایک ہاتھ پر چاند رکھ دو
16:26اور پھر بھی اس دین کی تبلیغ سے واضنی ہوں
16:28یہ وہ احکامات ہیں اللہ کے
16:30اور کفارِ مکہ کیوں نہیں مانتے
16:32لا الہ الا اللہ کا مطلب کیا تھا
16:34کہ اس اللہ کی ماننی ہے
16:36پھر احکامات اس کے چلیں گے
16:39پھر حکم اس کا چلے گا
16:40اور اس کے احکامات سے
16:42کوئی سپسالار ہے
16:43کوئی صدر ہے
16:44کوئی وزیر ہے
16:45کوئی کوئی بھی ہے
16:46وہ اس سے بالاتر نہیں ہے
16:48اور خلفاءِ راشدی نے
16:50اپنی مثالوں سے یہ بات بتا دی
16:52سیدنا مولا علی کرمہ علیہ واجب
16:53کی زیرہ گم ہو جاتی ہے
16:55ایک جہودی کے پاس ملتی ہے
16:56کازی کے پاس جاتے ہیں عدالت میں
16:58اور کون ہیں
16:59باب العلم ہیں
17:00سیدنا مولا علی ہیں
17:02مگر آپ ایک مدعی بن کر جاتے ہیں
17:05تو کازی کہتا ہے
17:06کہ آپ گواہ پیش کریں
17:07آپ غلام کو پیش کرتے ہیں
17:09بیٹے کو پیش کرتے ہیں
17:10اور وہ کہتا ہے
17:11کہ نہیں
17:11اسلام ان کی گواہی کو قبول نہیں کرتا
17:14اور آپ غاموش ہو جاتے ہیں
17:16اور جب یہودی یہ عالم دیکھتا ہے
17:18کہ معلوم بھی ہے
17:19ذرا انہی کی ہے
17:20تو وہ یہ عالم دیکھتا ہے
17:22کہ اتنا مسلمانوں کا
17:24عدل اور انصاف کا نظام ہے
17:25اور وہ اس سے مسلمان ہو جاتا ہے
17:28اسلام کو قبول کر لیتا ہے
17:29حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا
17:31انصاف اتنا زیادہ مشہور ہے
17:34وجہ یہ ہے
17:34کہ آپ ہر ایک کی
17:36ایون اپنی بھی فیملی ہے
17:37تو ان کا بھی اتصاب فرماتے ہیں
17:39آپ وہ گھر میں آتے ہیں
17:41خوشبو تو آپ اپنی زوجہ سے کہتے ہیں
17:43کہ یہ خوشبو اس ترازو پر بھی لگی ہوئی نہ رہ جائے
17:45یہ بیت المال کا مال ہے
17:47تو اتنی زیادہ احتیاط فرماتے ہیں
17:50کہ آج تک آپ کے جو کمانین ہیں
17:53عدل اور انصاف کا نام آئے
17:54تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا نام سامنے آ جاتا ہے
17:57یہ اسلامی معاشرے کی وہ خصوصیت ہیں
18:00کہ جو ایک معاشرے کو پرامن بناتی ہے
18:03جس سے انسانی بقا کو زمانت ملتی ہے
18:06انسان کے باقی تمام آپ دیکھیں
18:09معاشرتی ترقی ہے
18:10معیشت کو ترقی ہے
18:11یہ ساری کے ساری
18:13ڈیپینڈ کرتی ہے عدل اور انصاف پر
18:14اور اس کی زند ظلم ہے
18:16ظلم جتنا بڑھتا چلا جاتا ہے معاشر میں
18:18انتشار اور انارکی بڑھتی جری جاتی ہے
18:21اس لئے حکم یہ ہے
18:22کہ عدل اور انصاف سے کام لو
18:24وہ قوانین کی صورت میں ہو
18:26وہ خرید و فروخت میں ہو
18:29یا وہ بیویاں ہیں
18:32زواج ہیں
18:33تمہاری چار ہیں دو ہیں
18:34تو ان میں عدل اور انصاف کے بعد
18:36وقت بھی ایک جیسا دو
18:38ایک جیسا ان کا نان نفقہ بھی
18:40ایک جیسا ان کا انتظام کرو
18:41ورنہ تم سے پوچھا جائے گا
18:43تو ہر چیز میں عدل اور انصاف
18:45پھر آپ ایک اور انداز سے دیکھیں
18:47بہو کو اس کی عزت دیں
18:49اس کا مقام دیں
18:50بیٹی کو اس کی عزت اور مقام دیں
18:52ہر حقدار کو اس کا حق
18:54انصاف سے دیں
18:55جہاں تک اس موضوع کو لے جائے جاسا
18:57کہ صرف عدل اور انصاف کی ہے
18:59اگر ہم بات کر لیں
19:00تو نہ جانے
19:01اسلام کس قدر انصاف پسند دین ہے
19:03پوچھ لیا
19:05حضرت فاروح رضی اللہ عنہ کی بات فرمائی
19:07آپ نے میٹھا پکایا
19:09حلبہ پکایا
19:09تو پوچھ لیا کہ یہ کہاں سے آیا
19:11اللہ اکبر
19:12ایسی پوچگج
19:13اور وہ خوف ہے نا
19:15خوف الہی ہے
19:16اللہ رب العزت کا خوف ہے دل میں
19:18کہ پکڑ تو ہوگی وہاں پہ
19:20سب کی پکڑ ہوگی
19:21آپ ارشاد فرمائیے گا
19:22سادیہ
19:22ایفائے اہد کی بات کر لیتے ہیں
19:24اسلامی معاشرے کی یہ بھی
19:26نہایت اہم اور اندہ ہو بھی ہے
19:28ایفائے اہد
19:29اہل ایمان کو
19:30اس کی بہت زیادہ
19:32تعقید کی گئی ہے
19:33تمہارے وعدوں کے حوالے سے
19:34بھی تم سے پوچھا جائے گا
19:35کیا کہیں گے
19:37بسم اللہ الرحمن الرحیم
19:39اتنی خوبصورت یہ بات ہے
19:41اور بیان بھی بہت خوبصورتی سے ہوئی ہے
19:44اللہ
19:45لیکن اگر اس طرح سے سمجھیں
19:47کہ بندہ مومن جنت میں
19:48آپ کی بات سے عادہ ہے
19:49کہ عمل بھی اتنا ہی خوبصورت ہو جائے
19:51تو کیا ہی بات ہے
19:52شاید ہی بات ہے
19:53لیکن بندہ مومن جب جنت میں ہوگا
19:56تو وہ جس چیز کی خواہش کرے گا
19:58اسے وہ مل جایا کرے گی
19:59اب اگر ہم دنیا کی طرف دیکھیں
20:01تو ہم جس چیز کی بھی خواہش کریں
20:03جو چیز ہماری نیٹ کی ہونا
20:05ہر چیز نہیں آسکتی
20:07نہیں مل سکتی
20:07اور اس کے لیے بہت ضروری ہے
20:10کہ بندہ بندے پر ڈیپینڈ کرتا ہے
20:12اور اس کا ایک بہترین ذریعہ ہے
20:13کہ وہ وعدہ لیتا ہے
20:14اس سے کہ یہ اتنے وقت کے لیے
20:16اتنے ٹائم میں یہ کام پورا ہو جائے گا
20:18یا لین دین کا بھی معاملہ ہو
20:20تو وہ اس کو اسی طرح پورا کرتا ہے
20:22جب تک وہ بھروسہ نہیں کرے گا
20:23تب تک معاملات نہیں چلیں گے
20:25تو وعدہ اتنا اہم ہے
20:27اتنا ضروری ہے زندگی میں
20:29کہ یہ اس سے ایک تعلق بھی قائم ہے
20:32معاشرہ بھی چل رہا ہے
20:33اور بھروسہ کرنا بھی بہت ضروری ہے
20:35کیوں ضروری ہے
20:36دیکھیں
20:37قرآن پاک میں جو وعدہ پورا نہیں کرتے
20:39ان کی وعداد بھی ہے
20:40اور جو وعدہ پورا کرتے
20:42ان سے اللہ رب العزت خوش بھی ہوتا ہے
20:43یہاں تک کہ اس رب نے
20:45اپنی صفت بھی خود بیان کر دی
20:46کہ وہ رب وعدے کی خلاف ورزی نہیں کرتا
20:50اور پھر آقا علیہ السلام نے فرمایا
20:52کہ دیکھیں جو وعدے کو بھی پورا نہیں کرتے
20:55یعنی منافق کی علامات بتائیں
20:57اس میں آقا علیہ السلام نے فرمایا
20:59کہ جب بات کرتا ہے جھوٹ بولتا ہے
21:00وعدہ کرتا ہے وعدے کی خلاف ورزی کرتا ہے
21:03امانت رکھائی جائے تو اس میں خیانت کرتا ہے
21:05اب دیکھیں نفاق کی ایک قسم ہے
21:07کہ وعدے کو پورا نہ کرنا
21:09منافق
21:10تو اگر ہم یہ دیکھیں
21:12کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
21:13کی صیرت متحرہ بھی ہمیں بتا رہی ہے
21:16کہ سرکار نے خود
21:17عمل کر کے اتنی خوبصورتی سے بتایا
21:19اور پھر سرکار کے صحابہ نے بھی اس پر
21:21اتنی خوبصورتی سے بتایا
21:22ہم نے اس واقعے کو بہت بار
21:25سنا یہ حدیث مبارکہ میں بیان ہوا
21:28کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
21:29کے صحابی نے لیندین کی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
21:31کے ساتھ اور پھر عرضی پیش کی
21:33کہ میں ابھی لے کر آتا ہوں
21:42علیہ وآلہ وسلم اسی جگہ موجود تھے
21:44اور وہ صحابی ہیں
21:45وہ کرتے ہیں عرضی پیش کرتے ہیں
21:47کہ سرکار نے صرف یہ فرمایا
21:49کہ تم نے مجھے مشقت میں ڈال دیا
21:51یعنی آپ علیہ وآلہ وسلم کی وہ مثال
21:54کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
21:56تین دن ہو گئے اسی مقام پر موجود ہیں
21:58پھر صحابہ کرام کے اگر ہم
22:00مثال دیکھیں تو حضرت عبداللہ بن عمر
22:02کے وصال کا وقت قریب آیا
22:04تو آپ نے یہ فرمایا
22:06قرائش کے اپنے پاس لوگوں کو بلا کے
22:08کہ میں قرائش کے ایک شخص سے
22:10میں نے کچھ اس طرح کی بات کی
22:12بھی اپنی بیٹی کے نکاح کی
22:13جو وعدے کے قریب قریب ہے
22:15تو میں نفاق کی ایک تہائی
22:17صورت کے ساتھ اس دنیا سے نہیں جانا چاہتا
22:20تو تم جو گواہ ہو جاؤ
22:21کہ میں نے اپنی بیٹی کا نکاح
22:23اس شخص کے ساتھ کیا
22:25یعنی سرکار کے صحابہ بھی
22:27اتنا عمل پہرا ہیں
22:28اس چیزوں پر جو سرکار نے فرما دیا
22:30تو وعدہ کتنا ضروری ہے زندگی میں
22:33کہ جب آپ کسی کو زبان دے دیتے ہیں
22:35یہ زبان ہی تو ہے
22:37جس پر لوگ یقین کرتے ہیں
22:38اور اگر خدا نہ خاصتہ
22:40کوئی اپنی زبان سے پھر جائے
22:41تو اس کا مقام بھی بتا دیا
22:43اس کی وعدات بھی بتا دی
22:44کہ لوگ بہت آسانی سے سمجھتے ہیں
22:46کہ ہم کسی کو بھی دھوکہ دے دیں گے
22:47ہاں ہم نے وعدہ تو کل یہ
22:48بہت سارے لوگ لوگوں سے قرضہ لیتے ہیں
22:50اور پھر اس کے بعد
22:52اس کو دینا ہی بھول جاتے
22:53اور اپنی ساری ضروریات پوری ہو رہی ہوں
22:55تو ہم یہاں میں تو یہ سارے عمل کر لیں گے
22:57لیکن وہاں کیا حال ہوگا
22:59جب اس بارگاہ میں کھڑے ہوں گے
23:00اور کوئی مددگار نہیں ہوگا
23:02کوئی سروسامان نہیں ہوگا
23:03آپ کسی سے کچھ نہیں کہہ سکتے
23:05وہ بارگاہ وہ ہے
23:06کہ جہاں پر ہر چیز کا فیصلہ ہونا ہے
23:08تو لوگوں کو آپ یہاں جتنا ستا لیں
23:10جتنی تکلیف دے لیں
23:11جتنی وعدے کے خلاف ورزی کر لیں
23:13لیکن وہاں پر تو پکڑ ہے
23:15اگر بندہ یہاں بھول بھی جاتا ہے
23:16وہ ماف کر دیتا ہے آپ کو
23:17اور اگر اس کا دل دکھا ہوا ہے
23:19سب کچھ ہے
23:20تو کیا آپ کو اس بات کا
23:22ذرہ بھی افسوس نہیں ہے
23:23کہ ہم یہاں تو بچ گئے
23:25لیکن کیا ہم وہاں بچ سکتے
23:26ان کاموں سے
23:27تو ہمیں اس چیز کے بارے میں سوچنا چاہئے
23:29کہ دیکھئے
23:29وعدہ اللہ رب العزت کی
23:32خود اتنی خوبصورت صفت ہے
23:34کہ وہ وعدے کے خلاف ورزی نہیں کرتا
23:36اور حکم دیتا ہے دین اسلام
23:38کہ وعدہ کرو تو اس کو پورا کرو
23:39منافق نہ بن جاؤ
23:41کہ ہم نے تو وعدہ کیا
23:42اگلے لمحے پھر گئے اپنے وعدے سے
23:44کہ ہمیں یہ وعدہ یاد نہیں ہے
23:46اور میں تو یہ کہتی ہوں
23:47کہ آج کے معاشرہ میں بہت ضروری ہے
23:49کہ وعدہ کرو
23:49تو لکھوا بھی لو
23:50سگنیچر بھی لے لو
23:51کہ ایک ثبوت بھی رہے
23:52اور آج کل تو بہت ساری چیزیں
23:54اس سے بھی مکر جاتے ہیں
23:55مکرنے والے تو
23:56نہیں میں کہہ رہی ہوں
23:56آج کل بہت زیادہ
23:58ہم سائنسی دور میں جی رہے ہیں
23:59تو بہت زیادہ
24:00ایسے گیجورٹس آگئے ہیں
24:02جس سے پتہ چل جاتا ہے
24:03کہ ہاں بھئی یہ وعدہ ہوا تھا
24:05اور یہ باتیں تیہ ہوئی تھیں
24:06اور جب بڑے بڑے معاملات ہوں
24:07تو لازمی لکھنا پڑھنا
24:08اور سگنیچر کے ساتھ
24:10وہ کام ہونے چاہیے
24:11تو وعدے کی پاسداری
24:12بہت زیادہ ضروری
24:12بے شک بے شک
24:13یہاں تو لوگ
24:14وعدہ کے ساتھ ساتھ
24:16جب وعدہ تو کرتے ہیں
24:17قسمیں بھی اٹھاتے ہیں
24:18بے تہاشا قسمیں اٹھاتے ہیں
24:20اور قسم اٹھانے والا
24:21تو بیسے ہی
24:22اس کی بات کا تو
24:22اعتبار کرنا ہی نہیں ہے
24:24تو بس یہ ضروری ہے
24:25کہ جب ہم
24:26موشے کی خصوصیات پڑھتے ہیں
24:28اور اسلام کے حوالے سے
24:29جب ہم بات کرتے ہیں
24:30اللہ بڑا کریم ہے
24:32اور اللہ کے محبوس
24:33صلی اللہ علیہ وسلم
24:34رحمت اللی العالمین ہے
24:36رحمت بنا کر بھیجے گئے ہیں
24:38تو انہوں نے جو ہمیں
24:39تعلیمات دیئے
24:40وہ ہماری نفع کے لیے ہیں
24:42ہماری بھلائی کے لیے ہیں
24:43اور جہاں جہاں
24:44ہم ان تمام باتوں سے
24:46انحراف کر رہے ہیں
24:47ہم مسترب ہیں
24:48ہم بے قرار ہیں
24:49ہم پریشان ہیں
24:51ہم انتشار کا شکار ہیں
24:52تو اللہ کی رسی کو
24:54مصبوطی سے تھامنا ہے
24:55ایک وقفہ لیتے ہیں
24:56حاضر ہوتے ہیں
24:57السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
24:59آپ دیکھ رہے ہیں
25:00پروگرام میری پہچان
25:02اور ہم میری پہچان میں
25:03بات کر رہے ہیں
25:04اسلامی معاشرے کی
25:06نمائع خصوصیات کے
25:08تعلق سے
25:08مساوات کی بھی بات ہوئی
25:10عدل کی بات ہوئی
25:11انصاف کی بات ہوئی
25:12سادگی کی بات ہوئی
25:14کہاں کہاں
25:14کہیں بھی
25:15دین اسلام نے ہمیں
25:16تنہا نہیں چھوڑا
25:18اور مزید گفتگو کو
25:19آگے بڑھائیں گے
25:20دکٹر صاحبہ ہمارے ساتھ
25:21موجود ہیں
25:21سادیا سعید
25:22ہمارے ساتھ تشریف فرما ہے
25:24ڈاکٹر صاحبہ
25:24پڑوسیوں کا کتنا حق ہے
25:26کس قدر حقوق
25:28بیان کیے گئے ہیں
25:29اسلامی معاشرے میں
25:30پڑوسیوں کے حقوق
25:31کے تعلق سے
25:32ان کے عدب کے تعلق سے
25:33احترام کے تعلق سے
25:35کیا فرمائیں گے آپ
25:37شکریہ زینب
25:38سورہ نساء کی آیت
25:39نمبر 36 میں
25:40بہتوری خاص ذکر کیا گیا
25:44ایک رشتہ دار پڑوسی ہیں
25:46ایک اجنبی پڑوسی ہیں
25:47ایک وہ پڑوسی ہیں
25:49کہ جو آپ کے بہت قریب ہیں
25:50ایک تھوڑا دور ہیں
25:51تو آپ دیکھیں
25:53اسلامی معاشرے کی
25:54جو بنیاد ہیں
25:55وہ خیر خواہی پر مبنی ہیں
25:56کہ آپ سے معاشرے میں
25:58بھلائی پہنچیں
25:58اور پڑوسی وہ ہوتا ہے
26:00ہمسائے وہ ہوتا ہے
26:01جس کی دیوار
26:01آپ کے ساتھ ملی ہوئی ہے
26:03جو آپ کے آنے جانے
26:05چلنے پھرنے سے
26:06متاثر ہو رہا ہوتا ہے
26:07تو اسلام نے
26:09جہاں آپ کے گھر کے اندر
26:11کی حقوق و فرائز رکھی ہیں
26:12آپ دیکھیں
26:13تو ایک بڑا خوبصورت
26:14پرارٹیز کی لسٹ ہے
26:16یہ بالدین کی یہ
26:17حقوق ہے
26:18اہل و ایال کی یہ
26:19بہن بھائیوں کی یہ
26:20رشتہ داروں کی یہ
26:21تو فوراں ہی بات
26:22پڑوسیوں کا ذکر آتا ہے
26:24اور پھر آپ
26:25اس کا دائرہ اتنا وسیع ہے
26:26مسافروں کا بھی حق رکھا گیا
26:28بیماروں کا حق رکھا گیا
26:29جو فوت ہو جائے
26:30اس کا حق رکھا گیا
26:31تو اس میں فوری طرح پر
26:32اگر پڑوسیوں کی بات کریں
26:34تو دیکھیں
26:35پڑوسی رشتہ دار ہے
26:36تو اس کے حقوق
26:36اور بڑھ گئے
26:37نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
26:39کی فرامین مبارک پر دیکھیں
26:41تو آپ فرماتے ہیں
26:42وہ مومن نے
26:42جو خود پیٹ بھر کر
26:44کھا کر سو جائے
26:45اور اس کا پڑوسی بھوکا
26:46یعنی
26:47اس ساتھ تک
26:48وہ شخص مومن نہیں
26:49کہ تمہیں پتہ کیوں نہیں
26:51پڑوسی میں
26:51کہ ہمارے پڑوس میں
26:52میرے کیا حال ہے
26:53کہیں وہ بھوک
26:54اور پیاس میں
26:55تو نہیں ہیں
26:56تو تمہاری
26:57ذمہ داری بنتی ہے
26:57کہ ان کا خیال رکھو
26:58تب تم اپنا پیٹ بھر کے
27:00کہو پہلے ان کو
27:01تو کلاو
27:01تو ایک نفع بکشی
27:03اس سے بھئی جانی چاہیے
27:04لازمی دوسروں تک
27:05پھر آپ دیکھیں
27:06تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
27:07کے ایک اور فرمانے مبارک
27:09جس کا مفہوم یہ ہے
27:10کہ جبریل ایمی آئے
27:12اور پڑوسی کے
27:12اتنے حقوق بیان کیے
27:13کہ آپ فرماتے ہیں
27:14کہ مجھے ڈر لگنے لگا
27:15کہ وہ کوئی وراست میں
27:16ہی نہ حصہ دے دیا جائے
27:18ہے تو پڑوسی
27:19نصبی
27:19اس سے رشتہ نہیں ہے
27:20مگر اتنے زیادہ
27:22اس کی حقوق بیان ہوئے
27:24دیکھیں زینب
27:25ایک عام سہادہ سی بات سے
27:27ہم یوں سمجھنے
27:27کوشش کریں
27:28دیکھیں آپ کسی کے ساتھ
27:30برا بھلا کرتے ہیں
27:31آپ اونچی آواز میں
27:32بات کرتے ہیں
27:32غصہ کرتے ہیں
27:33یہی غصہ
27:35جب آپ اپنے والدین
27:36کے ساتھ کرتے ہیں
27:36تو اس کا گناہ
27:38اور وبال
27:38زیادہ پڑ جاتا ہے
27:39آپ اپنے حیل و عیال
27:41کے ساتھ کرتے ہیں
27:41تو اور بڑھ جاتا ہے
27:42اسی طریقے سے
27:44پڑوسی کا بھی حق ہے
27:45کہ آپ
27:46اس کے ساتھ
27:47وہ برائی نہ کریں
27:48جو آپ کی طبیعت
27:50اور آپ کے مزاج
27:50کے حصہ بن گئی ہے
27:51قیال رکھیں
27:52آپ سے پوچھا جائے گا
27:53اور پھر آپ دیکھیں
27:54تو قرآن مجید نے
27:55جو معاشرتی حصول
27:57بیان کی ہے
27:57اب سب سے پہلے
27:59تو تجسس
28:00اور جاسوسی
28:00پڑوسی کی شروع ہو جاتی ہے
28:02کیا ہو رہا ہے
28:03ہاں جی
28:03تاک جانس نہیں کرنی
28:05جاسوسی نہیں کرنی
28:06ان کے لڑائی
28:07جھگڑوں پہ کان نہیں رکھنے
28:08نہ ہی چھت پہ جا کے
28:09ان کی بے پردگی کرنی ہے
28:11نہ ہی خیال کرنے
28:12ان کے گھر کیا پک رہا ہے
28:14کچھ بو آ رہی ہے
28:15تو
28:16کہاں سے لارہا ہے
28:17وہ کیا لارہا ہے
28:17وہ فروڈ لارہا ہے
28:18وہ سبزی لارہا ہے
28:19تو اس کی صحباتیں بنانی
28:29جو بھی آپ لگاتے
28:30اتنا والیوں
28:32اونچہ نہ کریں
28:32کہ اگر پڑوس میں
28:33کوئی بیمار ہے
28:34تو اسے تکلیف ہو
28:35کوئی بچہ
28:36طالب علم ہے
28:36تو اسے تکلیف ہو
28:38کوئی مریض ہے
28:39اسے پریشانی ہو
28:40کوئی اور
28:40معاملہ ہے
28:41تو آپ کی وجہ سے
28:42انہیں پریشانی نہیں ہونی چاہیے
28:44پھر ان کی حاجت روائی کرنی
28:46کہ انہیں کوئی ضرورت پڑ گئی ہے
28:48تو آپ خیال رکھیں
28:49آپ کو یوں پتا ہونا چاہیے
28:51ان کے آل سے
28:52یوں آگا رہیں
28:53کہ اگر وہ سربراہ
28:54بیمار ہو گیا ہے
28:56اور ان کے گھر
28:57کوئی لانے والا نہیں ہے
28:58تو آپ خالصتاً
28:59اس نے نیت بہت ضروری ہے
29:01اللہ کی رضا کے لیے
29:03ان کے کام آنے کی کوشش کریں
29:05بیمار ہو گئے ہیں
29:06تو تمارداری کریں
29:08ان کے لیے
29:08ان کے لیے
29:09عیادت کو جائیں
29:10ان کے لیے دوائیاں
29:11لا کر دینے کی ضرورت ہے
29:12تو وہ لا کر دیں
29:14اسی طرح اگر آپ
29:15گھر میں کچھ اچھا بنائیں
29:16جس کی خوشمو پہل رہی ہے
29:17تو تھوڑا پانی بڑھا دیں
29:19کہ ایک پلیٹ
29:20ادھر بھی بجوا دیں
29:21تو عم المومنی
29:23سیدہ عائشہ صدیقہ
29:24رضی اللہ علیہ وسلم
29:24نے پوچھا
29:25نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
29:27کہ میرے دو پڑوسی ہیں
29:28تو میں کس کی طرف
29:30فہدیہ بھیجوں
29:30تو آپ نے فرمایا
29:31جس کا دروازہ
29:32تمہارے زیادہ کریں
29:33اللہ علیہ وسلم
29:34بتائیں
29:35دیکھیں اتنے اصول
29:36کلیر
29:37واضح
29:39کہ جس کا دروازہ
29:41قریب ہے
29:41وہ زیادہ حق رکھتا ہے
29:42تو بیمار ہو جائے
29:44تو تیمارداری کریں
29:45فوت ہو جائے
29:46تو اس کی جنازے میں شریک ہو
29:47تکلیف میں ہے
29:48غم میں ہے
29:49تو اس کی غم کی
29:50دوری کے لیے
29:51اپنی طرف سے کوشش کرنا
29:53یہ اس کا حق ہے
29:54پڑوسی کا
29:55پھر اس کے راستے میں
29:57نہ تکلیف دے
29:58چیزیں نہ بچھائیں
29:59کچھرہ نہ پہلائیں
30:00یہاں تک تو
30:02ہم نے پڑھا
30:03تعلیمات
30:03تعلیمات اسلامی میں
30:05کہ اگر کوئی پھل فروٹ کھائیں
30:07تھوڑا دور پھیکیں
30:08ایسے نا پھیکے
30:09کہ نظر پڑے
30:10بچوں کی پڑوسیوں کی
30:11تو وہ ان کا دل للچائے
30:12کہ کاش ہمیں بھی
30:13یہ کھانے کو میں اثر ہوتا
30:15آپ سوچیں
30:16کتنی ہے احتیاط
30:17اللہ اکبر
30:18قربان جائیں
30:19اس دین پر
30:19اتنی ہے احتیاط
30:20کہ گھر میں کچھ پکائیں
30:21تو شوربہ بڑھا دیں
30:22جیسے آپ نے فرمایا
30:24نہیں ہم نے
30:25چار چار دن رکھ کر کھانا ہے
30:26مگر بھیجنا نہیں ہے
30:27کسی کو
30:28سادیا آپ
30:29اشاد فرمائیے گا
30:30اسلامی معاشر
30:31جو اہم اور
30:33نمائی خصوصیت ہے
30:34وہ ہے
30:35انسانیت کا احترام
30:37اپنے لئے
30:38تو سب ہی جیتے ہیں
30:39اس جہاں میں
30:39ہے زندگی کا
30:40مقصد اوروں کے
30:41کام آنا
30:41کیا کہنے
30:42جی بسم اللہ الرحمن الرحیم
30:44دین اسلام
30:45اتنا خوبصورت
30:46مذہب اتنا خوبصورت
30:47دین ہے
30:47کہ بلا تفریق
30:49مذہب
30:49کو احترام
30:50انسانیت سکھاتا ہے
30:51کہ آپ نے
30:52انسانیت کا
30:53احترام کرنا ہے
30:54اور ہم نے
30:55ابتداء سے جو باتیں کی
30:56پچھلے جو حصہ
30:58تھا
30:58اس میں جو باتیں کی
30:59اور جو اب کی
31:00تو اگر ہم اس میں دیکھیں
31:02تو ایک بڑا اہم
31:03حصہ تھا
31:03کہ مساوات
31:04کہ وہ بھی
31:05احترام انسانیت ہے
31:06پھر جانو مال کی حفاظت
31:07وہ بھی احترام انسانیت ہے
31:09پھر عزت و عبرو کی حفاظت
31:10وہ بھی
31:10اور پھر آتا ہے
31:11حقوق و لعباد
31:13اب جب آپ
31:15پڑوسیوں کے حقوق
31:16پہ بات کر رہی تھی
31:17تو آپ اسی میں دیکھیں
31:18کہ کتنی احترام انسانیت ہے
31:20کہ اگر آپ کے پڑوس میں
31:22کوئی
31:24شخص ہے
31:24جس نے دین اسلام
31:25قبول نہیں کیا
31:26تو یہ سوال
31:27آپ سے نہیں ہوگا
31:28لیکن وہ بھوکا مر گیا
31:29تو یہ سوال آپ سے ہے
31:30کہ وہ آپ کا پڑوسی تھا
31:32آپ نے کیوں نہیں
31:32خیر خبر رکھی
31:33تو یہ ایک سمجھنے والی بات ہے
31:35انسان تو ہے
31:35انسان تو ہے
31:36اسی طرح آپ
31:37صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
31:38کے سامنے
31:38یہودی کا جنازہ آ جاتے
31:40تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
31:40کھڑے ہو جاتے
31:41صحابہ کرام
31:41عرضی پیش کرتے ہیں
31:42حضور
31:42یہ تو یہودی
31:43آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
31:44فرمایا
31:45انسان تو ہے نا
31:46یعنی احترام انسانیت
31:48اتنا زیادہ
31:48سرکار کی سیرت
31:50طیبہ ہمیں بتا رہی ہے
31:51کہ آپ نے
31:52انسانوں کا
31:53احترام کرنا ہے
31:54طائف کا میدان ہے
31:56آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
31:57لہو لہان ہے
31:58لیکن دعا کرتے ہیں
31:59وہاں والوں کے لئے
32:00تو یہ احترام انسانیت
32:02کی ایک شکل ہی تو ہے
32:03کہ آپ کو
32:04دیکھیں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
32:05کی زندگی
32:06کل عالمین
32:08کے لوگوں کے لئے
32:09بہترین نمک ہے
32:09آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
32:11کی زندگی سے
32:12کیا کچھ نہیں پتا چلتا
32:14ہر چیز کا سبق
32:15تو سرکار نے دے دیا
32:16اور ہر کام
32:17خود کر کے دکھا دیا
32:19کہ ہر چیز کو بتا دیا
32:21سمجھا دیا
32:22سکھا دیا
32:23پھر ہم اسی صیرت پر
32:24عمل نہیں کرتے ہیں
32:25میں کہتی ہوں
32:26کہ ابھی جتنی باتیں
32:27بھی ہم نے کی ہیں
32:28کہ اگر ہم ان کو ہی
32:30درجہ و درجہ رکھیں
32:31جب تم سب آدم کی اولاد ہو
32:33تو حضرت آدم علیہ السلام کی اولاد
32:36تو اوور آل سب ہے نا
32:37تو مذہب اور مسلک سے ہٹ کر
32:39اگر صرف انسان ہونے کے تحت
32:42ہی اس کو اترام دیں گے
32:43تو آپ کے عزت میں
32:44کمی نہیں آ جائے گی
32:45یہ تو ہمارے دین نے درج دے دیا
32:47ہمارے نبی نے درج دے دیا
32:49آقا علیہ السلام کے
32:51اوپر چالیس سال میں نبوت آئی ہے
32:53اس سے پیچھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی
32:56ساری زندگی کا کردار ہے
32:58امانت کفار آپ کے پاس رکھا کے جاتے تھے
33:00ان کو اتنا یقین تھا
33:02کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس
33:04ہماری امانت محفوظ ہے
33:06تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی
33:08وہ صیرت وہ کردار
33:10جس کو لوگوں نے دیکھ کر
33:12اس کی طرف بڑھے
33:13پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
33:15ہر ایک کے لیے سب کچھ پیش کیا
33:18سارے کام کیے سب کچھ کیا
33:19تو آج کے دور میں احترام انسانیت
33:22میں یہ کہوں گی معذرت کے ساتھ
33:23اور کوئی بھی اپنے انڈیویجولی اپنے اوپر نہ لے
33:26لیکن ہم نے احترام انسانیت ختم کر دیا
33:28اور ہمارے اندر ایک کونسپٹ یہ بھی ہے
33:30کہ ہم صرف بچوں کو کہتے ہیں
33:32کہ بڑوں کا احترام کرو
33:33ہم چاہیے کہ ہم چھوٹوں کا بھی احترام کریں
33:41تو ہم بڑوں کا احترام تو سکھاتے ہیں بچوں کو
33:44لیکن ہم بچوں کو خود عدب سے بات نہیں کرتے
33:46ان کے ساتھ عدب سے پیش نہیں آتے
33:48ان کو عزت نہیں دیتے
33:49کیا ان کی عزت نہیں ہے
33:51تو ہمیں اس چیز کا احترام
33:53اور دیکھیں والدین کو تو اس چیز کا بھی احترام رکھنا چاہیے
33:56کہ ہر بچہ ایک ہی ذہنیت پر نہیں ہے
33:59الگ الگ ذہن کے الگ الگ بچے ہیں
34:01تو ان کا بھی خیال کریں
34:03کہ کسی کو کسی کے سامنے کچھ نہ کہیں
34:05یہ بھی ایک بہت بڑا احترام ہے
34:06اور پھر احترام انسانیت میں
34:09ہر چھوٹا بڑا ہر کوئی
34:11اس میں شامل ہوتا
34:12اور دین متحرہ ہمیں اتنا خوبصورت مل گیا
34:15کہ شروع سے آخر تک جتنی ہم نے
34:17بنیادی خصوصیت
34:18اور یہ چندے کہیں جو ہم نے بیان کی ہے
34:20ابھی اتنا وسیع ہے
34:22کہ اگر ہم بیان کرنے بیٹھیں
34:24زندگیاں ختم ہو جائیں
34:25نہیں کر سکتے ہم بیان
34:26لیکن ہم اس چیز کو کیوں بھولتے جا رہے ہیں
34:29کہ اگر ہم
34:30دیکھیں سیلف اکاؤنٹیبیلیٹی بہت ضروری ہے
34:33اگر ہم اپنا محاذبہ نہیں کریں گے
34:35اپنے آپ کو جج نہیں کریں گے
34:37اپنے آپ کو دیکھیں گے نہیں
34:38تو ہم تو پھر کسی مقام پر بھی کامیاب نہیں ہیں
34:42اگر ہم اپنے اوپر ان قانون کو
34:44ان چیزوں کو لاغو نہیں کریں گے
34:46اگر سامنے والا
34:47یا چلیں آپ کے گھر کا بچہ سیکھتا
34:50اگر ہم ہی اعترام نہیں کر رہے
34:52ہم اپنے والدین کا اعترام نہیں کر رہے
34:54ہم اپنے بڑوں کا اعترام نہیں کر رہے
34:56ہم اپنے استادوں کا اعترام نہیں کر رہے
34:58تو ہم کیسے کہہ سکتے ہیں بچوں کو
35:00کہ ہمارا اعترام کرو
35:01یا بچے ہمارے نافرمانیاں ہو
35:03تو پیچھے تربیت تو ہماری ہے
35:05تو اعترام انسانیت ہر حال میں ضروری ہے
35:09اور سرکار کی صیرت نے بتا دیا
35:10بھئی وہ یہودی کا جنازہ تھا
35:12But the Lord came in it.
35:15He would say that he should be.
35:17But he was kind of a human.
35:18And here it was a human.
35:20And our Islam said that
35:22was a Muslim who made it.
35:24He was kind of a human,
35:26a human, a human,
35:26a person's first item.
35:27So human,
35:29it's not that the law.
35:31So being in the law,
35:32Allah,
35:32the best of the law,
35:33the His Abead,
35:35the law,
35:35the law for his love,
35:36not the law.
35:37He has said it is.
35:38The law has been a part of the law.
35:40foreign
36:10I want to say that.
36:40Yes, I am here, I am here.
36:42I am here, I am here.
36:43I am here.
36:45But I am here.
36:47What is this?
36:47What is this?
36:55I am here.
36:58I am here.
36:58Dr. Sohiba, I am very grateful.
37:02I am here.
37:03I am here.
37:05We have to do this.
37:07I am here,
37:08I am here.
37:09If you are here.
37:11We must be here.
37:13We will be here.
37:16We will be here.
37:16We will be here.
37:19We will be here.
37:20We will have to meet you.
37:23This law can be here.
37:34If this law can't help.
37:36We will be here.
37:39is