Skip to playerSkip to main content
Meri Pehchan

Topic: Itaat e Elahi

Watch All the Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xid5vnoOqusaAKyjCNLp6_QW

Host: Syeda Zainab

Guest: Dr. Naheed Abrar, Zarmina Nasir

#MeriPehchan #SyedaZainabAlam #ARYQtv

A female talk show having discussion over the persisting customs and norms of the society. Female scholars and experts from different fields of life will talk about the origins where those customs, rites and ritual come from or how they evolve with time, how they affect and influence our society, their pros and cons, and what does Islam has to say about them. We'll see what criteria Islam provides to decide over adapting or rejecting to the emerging global changes, say social, technological etc. of today.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:26I'll see you next time.
00:36I'll see you next time.
01:00I'll see you next time.
01:34I'll see you next time.
02:08I'll see you next time.
02:35I'll see you next time.
03:00I'll see you next time.
03:53I'll see you next time.
04:00I'll see you next time.
04:30I'll see you next time.
05:00I'll see you next time.
05:30Allah.
05:31Allah.
06:01Allah.
06:12Allah.
06:13Allah.
06:42Allah.
06:47Allah.
07:30Allah.
07:32Allah.
07:37Allah.
07:39Allah.
08:08Allah.
08:21Allah.
08:49Allah.
09:38Allah.
09:46Allah.
10:11Allah.
10:22Allah.
10:37Allah.
10:39Allah.
10:44Allah.
11:14Allah.
11:18Allah.
11:20Allah.
11:50Allah.
11:52Allah.
12:22Allah.
12:52Allah.
12:53Allah.
12:58Allah.
13:00Allah.
13:01Allah.
13:03Allah.
13:06Allah.
13:09Allah.
13:10Allah.
13:11Allah.
13:12Allah.
13:12Allah.
13:16Allah.
13:17Allah.
13:27Allah.
13:30Allah.
13:30Allah.
13:31Allah.
13:39Allah.
13:41Allah.
13:41Allah.
13:45Allah.
13:48Allah.
13:49Allah.
13:50Allah.
13:52Allah.
13:53Allah.
13:57Allah.
13:58What is this? What is this? What is this?
14:01What do you think?
14:05If we have a husband,
14:07if we have a husband,
14:07if we have a husband
14:10of the peace of God,
14:11then we have a whole life
14:14of our lives.
14:16But
14:17there is no way
14:18that you have to be together.
14:22There is no way.
14:23So,
14:24there are so many
14:24people who are in the midst of the peace of God.
14:29When
14:30people have a husband
14:31of the peace of God
14:33who is God
14:36who is God
14:37who is God
14:37who is God
14:38who is God
14:38who is God
14:38who is God
14:39who is God
14:39who is God
14:39who is God
14:42who is God
14:52who is God
14:53who is God
14:56who is God
14:57who is God
14:57who is God
14:58who is God
15:01who is God
15:02So, let's see.
15:46He said,
16:02How is that exactly what he has done?
16:04He has given the abuse.
16:05How does that affect children's children who are 50% more affected describe?
16:13then Allah birth into the power of the power of Allah
16:23Allah birth into the power of Allah birth into the power of Allah
16:32Allah Ta'ala has attacked Allah.
16:34He has so much love that Allah Ta'ala has given them.
16:36He has smile on the side of my eyes.
16:40He has got from his eyes.
16:42He has r Tambor's eyes.
16:43He has got his eyes.
16:47He has done that.
16:47He has got a birthday.
16:49He has got a full job for a?
16:51He has got a full job.
16:53He has got a bbj.
16:54He has got a full job.
16:56Allah Ta'ala has given them a son.
16:59He has had a birth.
17:00A child came in three days.
17:01It's been a long time for me to see, that Jesus will give me the Lord.
17:06So, you are thinking, I think, that Jesus will give me the Lord.
17:14I hope my husband will give me the best.
17:16If my husband had had God's government, God would give me the best.
17:22He would give me the best.
17:23He would give me the best.
17:24He would give me the best.
17:25And he would give me the best.
17:27God bless you.
17:57اور نیت کا نام ہے کہ نیت سے
17:59سچے دل سے اچھے عامال سے
18:01آپ کیا عمل کر رہے ہیں
18:03اور پھر مسئلے کے عشق الہی کے راہی
18:06اللہ کی راہ میں اپنا
18:07سب کچھ قربان کر کے ہی
18:09خلیل اللہ اور زبی اللہ
18:11آپ لقب سے سرفراز ہوتے ہیں
18:13تو کہنے کا مقصد یہ ہے گا
18:15کہ اللہ کے حکم کے آگے
18:18دنیا کی ساری دولت
18:20عدے رشتے ناتے
18:21سب بے معنی ہو کر رہ جاتے ہیں
18:24اور دین اسلام کی سربلندی
18:26اور سرفرازی کے لیے
18:27ہمیں کسی چیز سے بھی
18:30دریغ نہیں کرنا چاہیے
18:31اور اللہ کے حکم کے آگے
18:33سر تسلیم خم کرنا
18:35ایمان کا بنیادی تقاضہ
18:38اور بندگی کی یہی علامت ہے
18:40سبحان اللہ یہ
18:41یقین کامل ہے اللہ کی
18:44ذات پر ایسے ہی تو کوئی
18:45اللہ کا دوست نہیں بنتا اس کے لیے
18:48اطاعت کرنی پڑتی ہے قربانیاں
18:50دینی پڑتی ہے اس یقین
18:51کے ساتھ کہ وہ پاک پروردگار
18:54عالم وہ رب کائنات
18:55جو ہمیں حکم دیتا ہے
18:57ہمیں لا چونچران اس کو
18:59بجا لانا ہے اور حقیقی طور پر
19:01جو کچھ اس کے بعد ہمیں عطا فرماتا ہے
19:04وہ پاک پروردگار عالم
19:05اللہ اکبر کیا کہیں
19:07اور پھر جس طرح بات ہوئی حضرت ابراہیم
19:09علیہ السلام اور حضرت اسماعیل
19:11علیہ السلام کی جو پوری
19:13زندگی ہے ان کے بے شمار واقعات
19:15کا بھی ذکر کیا گیا
19:16اللہ کے رسول سرور دو عالم
19:18امام الانبیاء حضرت محمد مصطفی
19:21صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے
19:23جو آپ کی حیات مبارکہ سے
19:25اطاعت اللہ ہی کا سبق ملتا ہے
19:27کیا کہیں گی زرمینہ آپ
19:29بہت شکریہ بہت پیارا آپ نے سوال کی
19:31اور بہت ہی پیارا ذکر ہے جب ہم بات کرتے ہیں
19:33نبی آخر ازماع احمد مجتبہ حضرت محمد
19:35مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
19:38تو آپ کی زندگی مکمل
19:40کامل اطاعت و بندگی کا
19:41پیکر نظر آتی ہے آپ نے
19:43نہ صرف زبان سے بلکہ اپنے عمل سے
19:45اخلاص سے اپنی مسکراہت سے
19:47لوگوں کے دلوں کو فتح کیا
19:49اور لوگ دائرہ محمد داخل ہوتے ہیں
19:51اور جیسے فرمایا گیا قرآن پاک کی
19:53بڑی پیاری آیت جس کا آپ نے انٹروم
19:55تذکرہ بھی کیا
19:58کہ بے شک میری نماز قربانی
20:01میری زندگی موت فقط اللہ کے لیے ہے
20:03جو تمام آلمین کا رب ہے
20:04تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی
20:06چاہے آسانی ہو چاہے مشکل ہو
20:08چاہے جنگ ہو چاہے غزوہ ہو چاہے امن ہو
20:11تو ہمیں اسی آیت کا خلاصہ نظر آتی ہے
20:14اسی آیت کی تفصیل
20:15اور تفصیل نظر آتی ہے
20:16پھر آپ یہ دیکھیں کہ آپ اپنی اطاعت پر
20:19عبادت پر کس طرح کاربند رہنے
20:21کہ ہمیں خوبصورت جو پیغامات مل رہے ہیں
20:23اطاعت الہی کے جو اسباق ہمیں مل رہے ہیں
20:25صیرت مبارکہ سے کہ آپ
20:27قیام اللیل کا عبادات کا
20:29اس قدر احتمام فرماتے تھے
20:31کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے
20:33پاؤں مبارک متبرم ہو جایا کرتے تھے
20:35حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ
20:37فرماتی ہے اور دیگر صحابہ سے بھی یہ مروی ہے
20:39کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے تھے
20:40کہ میں اللہ تعالی کا شکر گزار بندانہ بنوں
20:42اور پھر اطاعت الہی میں
20:44عبادت الہی میں
20:46محبت الہی میں اس قدر مہب اور مستغرق
20:49کہ کبھی کبھی حضرت عائشہ صدیقہ
20:51رضی اللہ تعالی عنہ تشریف لاتی
20:52تو فرماتی کہ میں عائشہ ہوں
20:54اور آپ فرماتے کہ کون عائشہ
20:56اتنی محبت کہ آپ
20:58فخر انسانیت ہیں وجہ تخلیق
21:01کائنات ہیں محبوب رب کائنات
21:03ہیں جن کے صدقے میں ہماری
21:05بخشش ہونی ہے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
21:07کا انداز استغفار
21:09کے دن میں ستر بار اور
21:11کئی روایات میں آتا ہے کہ سو بار استغفار
21:13کرنے کا تذکرہ ملتا ہے
21:14تو ہمیں یہ بڑے خوبصورت پیغامات
21:16ملتے ہیں کہ ہر عمل ایک تو اللہ تعالی کی
21:18رضا اور خوشنودی کے لیے ہونا چاہیے
21:20پھر استغفار کی کسرت کرنی چاہیے
21:22اور اللہ تعالی کی خوشنودی کے لیے
21:24تاعتِ الٰہی کا عمل انجام دیتے رہنا چاہیے
21:26پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
21:28رحمت العالمین بن کر تشریف لائے
21:30اور واقعی انہوں نے سچائی کا
21:32آمن کا عدل کا بہت پیارا درس دیا
21:35محبت سے نرمی سے
21:36اور شفقت سے لوگوں کی تربیت فرمائی
21:38یہ کتنا پیارا میسیج مل رہا ہے
21:40کیونکہ اللہ تعالی کو آجزی اور ان کے ساری
21:42بہت زیادہ محبوب ہے
21:44پسند ہے اور
21:45آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تو
21:47مما ینتی کو ان الحوا جیسے فرمایا گیا
21:49جو وہی ہے نا اسی کے اکورڈنگ
21:52دون کی ساری زندگی عمل نظر آتا ہے
21:53کہ عطا کر رہا ہے خدا مصطفیٰ کو
21:56زمانے کو پھر مصطفیٰ دے رہا ہے
21:59اور مجھے کیا جلائے گی
22:06جو دشمن کو اپنے دعا دے رہا ہے
22:08فتح مکہ کا موقع ہو
22:10ڈیفکل ٹائمز ہو آزمائش ہو غزوہ اہد ہو
22:12یا اپنے پیارے شہر
22:15محبوب شہر مکہ کو چھوڑنے کی بات ہو
22:17تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
22:18ہمیشہ صبر پر قائم رہے
22:20اطاعتِ الٰہی میں رضاِ الٰہی میں
22:22آپ ہمیں اس جذبے کے ساتھ
22:24سرشار نظر آتے ہیں
22:26اور مستقیم نظر آتے ہیں
22:28قائم نظر آتے ہیں
22:31پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
22:32فتح مکہ کو وہ موقع ہے
22:34آپ دیکھیں دنیا میں کوئی بھی فاتح ہے
22:35تو کس طرح شان و شوقت کے ساتھ آیا کرتا ہے
22:37لیکن آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
22:40نے اللہ کی زمین پر
22:41اللہ کی اطاعت کرتے ہوئے
22:43امن قائم کرتے ہوئے انتشار سے بچاتے ہوئے
22:46محبتوں کو فروغ دینے کے لیے
22:48امن اور شانتی کو فروغ دینے کے لیے
22:50آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
22:52نے تمام دشمنان کو معاف کر دیا
22:59زندگیوں میں خوشیوں کے وہ پھول کھل سکتے ہیں
23:01جن کی خوشبو سے سارا معاشرہ
23:03یقیناً روشن ہوتا چلا جائے گا
23:05پھر جیسے فرمائے گا میں یوتی
23:07رسول فقد اطال اللہ جس نے رسول اللہ
23:08صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اطاعت کی
23:10اس نے دراصل اللہ تعالی کی اطاعت
23:12کیونکہ اطاعت الہی کا مکمل
23:15کامل واضح لیسن جو ملتا ہے
23:17وہ ہمارا ہے کہ ہم سنت
23:18رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر
23:20عمل کریں اسی میں ہماری کامیابی
23:23مزمر ہے اور
23:24آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی
23:26ہر حوالے سے ہمارے لیے کامل نمونہ
23:28آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ہونا زندگی کے
23:30ہر شعبے کو زندگی بخشتا ہے
23:32اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت
23:34ہماری عمالے صالح سے بنی عمارت کو
23:36روشنی مہیا کرتی ہے کہ دونوں
23:38عالم کے سردار جو اپنا
23:40دامن لہو سے بھر لے
23:42مسیبتیں اپنی جان پر لے
23:44جو تیغیزن سے لڑے نہیں ہتا
23:45جو غالب آ کے بھی صلاح کر لے
23:48اسیر دشمن کی چاہ ہمیں بھی
23:50مخالفوں کی نگاہ ہمیں بھی
23:52ہمیں ہے صادق ہے
23:53معتبر ہے میرا پیمبر
23:56عظیم تر ہے
23:57میرا پیمبر عظیم تر ہے
23:59بے شک میرا پیمبر عظیم تر ہے
24:02اور جناب
24:03اللہ کے غلامی میں جب ہم آ جاتے ہیں
24:06اور اپنے آپ کو
24:07اللہ کے حضور پیش کر دیتے ہیں
24:09اللہ کے اطاعت میں اپنی زندگی کو
24:11وقف کر دیتے ہیں
24:13تو یقینی طور پر
24:14ہم باوقار زندگی گزارتے ہیں
24:17یعنی پھر ہمیں لوگوں کے غلامی
24:19کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی
24:20جو اللہ کا غلام
24:21اللہ کے حضور پیش ہو جاتا ہے
24:23پھر اسے کسی اور جگہ پر
24:25جھکنے کی ضرورت ہی نہیں ہوتی
24:27ایک وقفہ ہمارے اور آپ کے درمیان
24:29حائل ہے
24:30حاضر ہوتے ہیں
24:30اس مقتصر سے وقفے کے بعد
24:33السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
24:35آپ دیکھ رہے ہیں
24:36پرگرام میری پہچان
24:43اطاعتِ الٰہی پر کلام کیا جا رہا ہے
24:45مہمان شخصیات بھی موجود ہیں
24:47اور بہترین گفتگو دونوں کی جانب سے
24:49جاری اور ساری ہے
24:50جناب اطاعتِ الٰہی صرف
24:53سجدوں کا نام نہیں ہے
24:54اور نہ ہی یہ صرف زبان سے
24:57تسلیم کر لینے کا نام ہے
24:59کہ بس ہم اللہ کی اطاعت کرتے ہیں
25:00یہ تو عمل سے ظاہر ہونے کا
25:03نام ہے
25:04یعنی آپ کے عمل سے ظاہر ہونا چاہیے
25:06آپ کس قدر اس رب کائنات کی بندگی کرتی ہیں
25:09اس کے ہر حکم کو ماننا ہی
25:12اطاعت کی گواہی ہے
25:13آپ کے عمل سے ظاہر ہوتا ہے
25:15اب مزید بات کو آگے بڑھاتے ہیں
25:17ڈاکٹر صاحبہ
25:18اب جس طرح سے ہم نے بات کی
25:20حضرت عبراہیم علیہ السلام کی
25:22حضرت اسمائیل علیہ السلام کی
25:24اللہ کے رسول سربر دو عالم
25:26صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
25:28اطاعت کی اور بندگی کی کیا ہی بات کریں
25:30ہم کیا ہماری حیثیت کیا
25:32اب بات کر لیتے ہیں
25:34صحابہ اکرام
25:35اولیہ اکرام کی زندگی
25:37صحابہ اکرام
25:38رضوان اللہ علیہ مزمین
25:39اور اولیہ کاملین کی جو زندگی ہے
25:41بے شمار
25:42آپ کی زندگیوں سے بھی
25:44ہمیں مثالیں ملتی ہیں
25:45اطاعت الہی کی
25:46اس تعلق سے آپ کیا بیان کریں گے
25:48دیکھیں زینب طعبہ
25:50صحابہ اکرام
25:51اور اولیہ اللہ کی
25:53ہم زندگیوں کو مطالعہ کریں
25:55تو ان کی زندگی سے
25:56ہمیں سبق ملتا ہے
25:57کہ جو اطاعت الہی میں
26:00اپنی زندگی گزارتے ہیں
26:02and the world and the future of God
26:05and the people who are even
26:07and the world and the world
26:08and the other people who are
26:10created in the world
26:12that Allah has shown us
26:13to have a easy way to do it
26:16in the end of the time
26:18that Allah has given us
26:18when Allah has given us
26:20to be able to get our own
26:23to be able to get our own
26:25to be able to get our own
26:31صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
26:33کی خدمت میں حاضر ہوئے
26:34تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
26:36پوچھا کہ اے عمر
26:37کہ اپنے گھر والوں کے لئے
26:39کچھ چھوڑ کر آئے ہو
26:40تو عمر نے کہا کہ
26:41اللہ کے رسول
26:42آدھا سامان گھر والوں کے لئے ہے
26:45اور آدھا سامان
26:46آپ کی خدمت میں پیش کر دیا ہے
26:48دیکھتے ہیں کہ کچھ دیر بعد
26:49حضرت ابو بکر صدیق
26:51رضی اللہ تعالی عنہ
26:52اپنے گھر کا سارا سامان لے کر
26:54نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
26:55کے خدمت میں حاضر ہوئے
26:57تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
26:59نے پوچھا کہ
26:59ابو بکر اپنے گھر والوں کے لئے
27:01کچھ چھوڑ کر آئے ہو یا نہیں
27:03تو حضرت ابو بکر صدیق
27:05رضی اللہ تعالی عنہ کی آنکھوں میں
27:07آنسو آگئے
27:08کہنے لگے
27:09اے اللہ کے رسول
27:10اے میرے سیدی
27:11اے میرے آقا
27:13میں آپ کی خدمت میں
27:14سارا سامان پیش کر دیا ہے
27:16اور اپنے گھر والوں کے لئے
27:18اللہ اور اس کے رسول
27:19کا نام چھوڑ کر آئے
27:21کیا تاریخی جملہ ہے
27:22کیا تاریخی جملہ
27:23پیسی طرح دیکھیں
27:25حضرت رابعہ بسری کی
27:26ساری زندگی
27:27اللہ کی عبادت اور اطاعت میں گزری
27:29ہر وقت وہ عبادت میں
27:31محف رہتی رہتی تھی
27:32تو کسی نے کہا
27:33کہ آپ جنت کے شوق میں
27:35عبادت کرتی ہیں
27:36دوزق کے خوف سے
27:37جنہوں نے کہا
27:38کہ نہ میں جنت کے شوق سے
27:40عبادت کرتی ہوں
27:41نہ دوزق کے خوف سے
27:43میرا رب تو لائق عبادت
27:45اس کی عبادت کرتی ہوں
27:47اس سے محبت کرتی ہوں
27:48اور اس کی اطاعت کرتی ہوں
27:50اسی طرح سیدنا غوثِ عظم
27:52جو تھے
27:53انہوں نے بھی ساری زندگی
27:54اپنی عبادتِ الہی
27:56اللہ کی اطاعت میں گزری
27:57ان کو کسی نے
27:59بہت بھوک لگ رہی تھی
28:00تو کسی نے دودھ لاکر
28:01پیش کیا زینب صاحبہ
28:02تو ان کو کوئی شبہ سا ہوا
28:05تو انہیں کس نے دیا ہے گا
28:06تو فلان شخص کا نام لیا
28:08تو انہوں نے کہا
28:08جب تک یہ یقین نہ ہو جائے
28:10کہ رزق حلال ہے
28:11تو اطاعتِ خداوندی
28:14کا حق ادا نہیں ہو سکتا
28:16دیکھیں کہنے کا مقصد ہے
28:17کہ ہم جتنی بھی ترقیان کر لیں
28:19ہم جتنی بھی عدے لے لیں
28:21جتنی بھی ہمیں چیزیں حاصل ہو جائیں
28:23اللہ کی اطاعت کے بغیر
28:25ہر چیز نامکمل ہے گی
28:27ہمارا فرض ہے
28:28کہ ہم ہر لمحے
28:29اللہ کی اطاعت
28:31اللہ کی عبادت
28:32اللہ سے محبت میں گزاریں
28:34تاکہ ہماری دنیا بھی سمر جائے
28:36اور آخرت
28:37سبحان اللہ
28:38سبحان اللہ
28:39یعنی جس طرح ہم بات کر رہے ہیں
28:41بار بار
28:41اطاعتِ الٰہی کی
28:43جب محبتِ الٰہی
28:44ہمارے دل میں موجزن ہوگا
28:46جب ہم نے مان لیا
28:48کہ وہ پاک پرودگارِ عالم
28:50جو رب العالمین ہے
28:51جو وحدہ لا شریک ہے
28:53جو عبادت کے لائک ہے
28:55تمام حمد و سنا
28:57صرف اسی کے لئے ہیں
28:58تو بے شک ہمیں
28:59اسی کی عبادت کرنی ہے
29:01اسی کی بندگی کرنی ہے
29:02اسی کے آگے
29:03سجدہ ریز ہونا ہے
29:04اسی سے مانگنا ہے
29:05اسی سے طلب کرنا ہے
29:07کیونکہ وہی دینے والا ہے
29:08وہی قادرِ مطلق ہے
29:11اور اللہ رب العزت
29:12کسی کی
29:13ذرہ برابر بھی
29:14نیکی کو
29:15ضائع نہیں کرتا
29:17اب سمرات کی بات کر لیتے
29:19پرودگارِ عالم
29:20کسی کی نیکی کو
29:21ضائع نہیں فرماتا
29:22اطاعتِ الٰہی کے
29:24سمرات پر
29:25کیا کلام کریں گی
29:27کہیے گا
29:27جی بہت شکریہ
29:28اطاعتِ الٰہی کے
29:29بے پناہ سمرات
29:30اور بینفٹس ہمیں نظر آتے ہیں
29:31جب ہم اخلاصِ نیت کے ساتھ
29:33اللہ کی اطاعت کرتے ہیں
29:34تعلیمات پر عمل کرتے ہیں
29:35تو اللہ تعالیٰ بے پناہ
29:37دنیاوی و رخ روی فوائد سے
29:38ہمیں نواز دیتا ہے
29:39ہمارے اندر
29:40ٹرو سپیرٹ اور جذبہ
29:41ہونا چاہیے
29:42کیونکہ آپ یہ دیکھیں
29:43فرمایا گا
29:44انس صلاطہ تنہا
29:45ان الفہ شائع والمنکر
29:46کہ نماز بے حیاء
29:47اور بری باتوں سے روکتی ہے
29:49اور وہ کب روکتی ہے
29:49جب ہم ٹرو سپیرٹ
29:51اس جذبے کو لے کر
29:52تو آئیں
29:52ایسے نماز
29:53ادا تو کریں
29:54کہ گویا ہم اللہ کو دیکھ رہے ہیں
29:55یہ اللہ تعالیٰ تو
29:56ہمیں دیکھی رہا ہے
29:57اور ضرورتِ سمرگی ہے
29:59کہ کوالٹی پیدا کی جائے
30:01عبادات اور معاملات کے اندر
30:02اس کے جو بے پناہ فوائد
30:04قرآن و سنت کی روشنی میں
30:05ہمیں ملتے ہیں
30:05قرآن پاک میں
30:06سورہ بکرہ میں فرمایا گیا
30:08کیونکہ دیکھیں
30:08اطاعتِ الٰہی کیا ہے
30:10نیکیوں کو پا لینا ہے
30:11تو سورہ بکرہ میں فرمایا گیا
30:13کہ ان لوگوں کے لیے
30:14جنت محل ایمان کے لیے
30:15نہریں بہ رہی ہیں
30:16اور وہاں ان کو
30:17ہمیشہ کی زندگی
30:18عطا کی جائے گی
30:19سورہ آل عمران میں
30:20کہ ان کی ہر عمل کا
30:21پورا پورا بدلہ
30:22ان کو دیا جائے گا
30:23یعنی جنت عطا کر دی جائے گی
30:25اور جہنم سے دوری
30:26اطا کر دی جائے گی
30:27پھر سورہ سجدہ
30:28کے اندر فرمایا گیا
30:29کہ کسی بھی زیرو کو
30:30یہ معلوم نہیں ہے
30:32کہ اس کے لیے
30:32کیا ٹھنڈک رکھی گئی ہے
30:34پھر سورہ دہر
30:35کے اندر فرمایا گا
30:36کہ ان کو شاندار حکومت
30:37شان والی حکومت
30:39اطا کی جائے گی
30:40یعنی بے پناہ
30:41اس کے فوائد و سمرات
30:42ہمیں نظر آتے ہیں
30:42جیسے سورہ یاسین
30:43سورہ عذاب میں ذکر ہے نا
30:44سلام ان قولم
30:45میرے رب الرحیم
30:46کہ اللہ تعالیٰ
30:47سلام کرتا ہے
30:48مومنین کو
30:49اللہ کا سلام ہے
30:50مومنین کے لیے
30:51اہل ایمان کے لیے
30:53اور پھر فقط
30:53فاز افاؤزن عظیم
30:54ان کے لیے
30:55عظیم دائمی کامیابی
30:56رکھ دی گئی ہے
30:58جو اللہ اور اس کے
30:58رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
30:59کی اطاعت کرتے ہیں
31:00اور جیسے میں نے
31:01پہلے بھی ذکر کیا تھا
31:03کہ جو لوگ
31:04اللہ تعالیٰ کی اطاعت کرتے ہیں
31:05قیامت کے روز
31:07روز ماشر
31:07وہ کس کے ساتھ ہوں گے
31:08وہ کیا ہی اچھے ساتھی ہیں
31:10صدقین اور صالحین
31:12انام یافتگان
31:13حسونہ علائق رفیقہ
31:14کہ وہ کیا ہی
31:14امدہ اور اچھے ساتھی ہیں
31:16پھر قرآن پاک میں
31:17فرمایا گیا نا
31:17کہ تم اللہ تعالیٰ کی اطاعت کرو
31:19تاکہ تم پر رحم کیا جائے
31:20اب ہم دیکھیں نا
31:21دنیا میں ہم رحم کے
31:22کس قدر طلبگار ہوتے ہیں
31:23کہ یا اللہ ہم پر رحم فرما
31:24ہماری مشکلات کو آسان فرما دے
31:26ہمارے لئے اچھائیاں
31:28عطا فرما دے
31:28ہمارے معاملات کو حل فرما دے
31:30رحمت کے تو ہر دم
31:31ہم طلبگار ہیں
31:31جب اطاعتِ الٰہی کریں گے
31:33تو رحمتِ الٰہی
31:34کی چھمچ ہم برسات کے
31:35خود بخود سائے میں آتے چلے جائیں گے
31:36لیکن ضرورتِ سمر کی ہے
31:38کہ اطاعتِ الٰہی
31:39گھر میں بھی ہو
31:40مسجد میں بھی ہو
31:41انسٹیٹوشنز میں بھی ہو
31:42ہر جگہ ہم فوکس کریں
31:44کہ اللہ تعالی ہمیں دیکھ رہا ہے
31:46اس کے جو سمرات ہیں
31:47وہ دیفنیٹلی دنیا میں بھی اطا ہوں گے
31:49اللہ کے ازن سے
31:50عالمِ برزخ میں بھی
31:51قبر میں بھی
31:51حشر میں بھی
31:52اور یہ اطاعت آپ کو
31:54دنیا بھر کی محتاجگی سے بچا لیتی ہے
31:56کہ وہ ایک سجدہ
31:57جسے تو گران سمجھتا ہے
31:59ہزار سجدوں سے دیتا ہے
32:01آدمی کو نجات
32:02پھر انسان شیطان کے شر
32:04صحت کنڈوں سے بچ جاتا ہے
32:07اور پھر جیسے فرمایا گیا
32:11یعنی جب ہم
32:12اللہ تبارک و تعالی کی اطاعت کرتے ہیں
32:14تو اللہ اہدِ نصرات المستقیم
32:15کی منزل پر ہمیں فائز فرما دیتا ہے
32:18کہ دائت والے راستے کی سمت
32:20ہماری رہنمائی کرتا ہے
32:21اور یہاں میں اپنی بات کو مکمل کروں گی
32:22کہ ایک شخص جارہا تھا
32:23نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
32:25کے زمانے میں
32:26مسجد کے باہر سے گزر رہا تھا
32:27بڑا ایکٹیف تھا
32:28تو لوگوں نے کہا
32:29کہ کیا ہی اچھا ہوتا
32:30کہ یہ جہاد کے لیے جاتا
32:31تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
32:32نے فرمایا
32:33کہ اگر یہ قصب حلال کے لیے جا رہا ہے
32:36کہ میرے بچوں کو
32:36کسی قسم کی محتاجگی سے
32:38بچنا پڑے
32:38میں ان کی مدد کروں گا
32:39ان کے نان نفکے کا احتمام کروں گا
32:41ان کی نیٹس کو پورا کروں گا
32:43تو اس کو جہاد کا ثواب ہی اتا کرتا ہے
32:45سبحان اللہ
32:45ماشاء اللہ
32:46اللہ تعالی ہمیں
32:47اس پر امن معاشرے کی تشکیل کا
32:49سامان کرنے کی توفیق تھے
32:50جس میں حقوق اللہ
32:51حقوق العباد
32:52کی ادائیگی کا مکمل
32:54احتمام کر سکے
32:55سبحان اللہ
32:56ماشاء اللہ
32:57ماشاء اللہ
32:57اطاعت الہی
32:58پر گفتگو فرما رہی تھی
33:00دونوں مہمان شخصیات
33:01ڈاکٹر صاحبہ
33:02آپ کی آمد کی بہت مشکور ہوں
33:04زرمینہ آپ تشریف لائیں
33:05بہت شکر گزار ہیں آپ کے
33:06اطاعت الہی
33:08جو جناب آج کا ہمارا موضوع تھا
33:17پورے معاشرے کا امن
33:18اس میں مضمر ہے
33:19وہ کیسے
33:20کہ یعنی ہم جب
33:21اللہ کے احکامات کی پیروی کریں گے
33:24اللہ کی اطاعت کریں گے
33:25اس کے احکامات کو
33:26بجا لائیں گے
33:27تو یقینی طور پر
33:29ایک فرد کامیاب ہوگا
33:31معاشرہ پر امن ہوگا
33:32پر امن بنیادوں پر
33:34معاشرہ استوار ہوگا
33:35ہر ایک کو اپنا اپنا حق ملے گا
33:37تو بہت خوشحال
33:39معاشرے کی بنیاد
33:40قائم ہو سکتی ہے
33:41تو اللہ مجھے آپ کو
33:42ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے
33:45اس کے ساتھ ہی اپنی میزبان
33:46سیدہ زینب کو دیجے گا
33:48اجازت
33:48زندگی بخیر
33:49تو کسی نئے انبان کے ساتھ
33:51پھر حاضر ہوں گے
33:51تب تک کے لیے
33:52فی امان اللہ
Comments

Recommended