Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
Watch All the Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xid5vnoOqusaAKyjCNLp6_QW

Meri Pehchan | Topic: ALLAH Tala ke Na-Pasandida Bande

Host: Syeda Zainab

Guest: Dr. Naheed Abrar, Zarmina Nasir

#MeriPehchan #SyedaZainabAlam #ARYQtv

A female talk show having discussion over the persisting customs and norms of the society. Female scholars and experts from different fields of life will talk about the origins where those customs, rites and ritual come from or how they evolve with time, how they affect and influence our society, their pros and cons, and what does Islam has to say about them. We'll see what criteria Islam provides to decide over adapting or rejecting to the emerging global changes, say social, technological etc. of today.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00A.R.Y.Q.TV
00:30A.R.Y.Q.TV
01:00A.R.Y.Q.TV
01:29A.R.Y.Q.TV
01:59A.R.Y.Q.TV
02:01A.R.Y.Q.TV
02:03A.R.Y.TV
02:05A.R.Y.Q.TV
02:07A.R.Y.TV
02:09A.R.Y.TV
02:11A.R.Y.TV
02:13A.R.Y.TV
02:15A.R.Y.TV
02:17A.R.Y.TV
02:19A.R.Y.TV
02:21A.R.Y.TV
02:23A.R.Y.TV
02:25A.R.Y.TV
02:27A.R.Y.TV
02:29A.R.Y.TV
02:31A.R.Y.TV
02:33A.R.Y.TV
02:35A.R.Y.TV
02:37A.R.Y.TV
02:39A.R.Y.TV
02:41A.R.Y.TV
02:43A.R.Y.TV
02:45A.R.Y.TV
02:47A.R.Y.TV
02:49A.R.Y.TV
02:51A.R.Y.TV
02:53A.R.Y.TV
02:55A.R.Y.TV
02:57A.R.Y.TV
02:59A.R.Y.TV
03:01A.R.Y.TV
03:03A.R.Y.TV
03:05A.R.Y.TV
03:07We have to go to ourWorks
03:11that we can find it
03:14because God's blood has SOIL
03:21that he will take an external
03:35Let's pray.
04:05God says,
04:35God bless you, God bless you, God bless you.
05:05. . . .
05:33. . .
05:35맞 sonstignaak, kazaibhe, ke onki aankheng, halie ki khulie reh jayengi.
05:39Quran-i-pak mehe Allah ul-dhah foreigni shayar forma da hai,
05:42kei tumho on logon ki taraf na d behold,
05:44kei zolim ka taim, wa nah jhanom ki aag tomeh chhu liegi.
05:48Allah tumhaari makad nahi ka hyd,
05:50Quran-i-pak mehe Allah ul-dhah foreigni shayar forma da hai,
05:53kei zalmeen falah nahi pate hai.
05:55Zalmeen ko Allah upona dosa nahi raja.
05:58Aогоan eek dousere ke bhi dosa nahi hotte.
06:01دیکھئے زینب چاہبہ
06:02بعض لوگ اپنی غرض کے خاطر
06:04یا غصے میں یا تیش میں آ کر
06:06ایک دوسرے پر ظلم و ستم کرنا شروع کر دیتے ہیں
06:09اس سے معاشر میں بادم نہیں پھیل جاتی ہے
06:11معاشرے کا نظام درم بادم ہو جاتا ہے
06:13عدل و انصاف
06:15بالکل اس معاشرے سے ختم ہو جاتا ہے
06:17وہ معاشرہ تباہی کی طرف جانے لگتا ہے
06:20اور جب اللہ کی پکڑ آتی ہے
06:22جو لوگ ظلم کرتے ہیں
06:23تو قیامت کے دن ان کے لئے اندھیرہ ہوگا
06:25اور اللہ کی پکڑ بہت سخت ہے
06:28جب اللہ
06:29ظالمین جو ہیں وہ اللہ کی پکڑ میں آتے ہیں
06:31تو ان کا عبرتناک انجام ہوتا ہے
06:33دیکھیں پھران دریاں میں ڈوبنے کا
06:35کوئی ارادہ نہیں تھا
06:37دریاں میں ڈوب گیا
06:38شددات نے اپنی جھوٹی جنت بنائی
06:41اور اس میں کئی سال تک عیاشیاں کرنا چاہتا تھا
06:44دروازے پر آ کر
06:45وہ وفات پا گیا اس کی موت ہو گئی
06:48اسی طرح نمروز جو ہے
06:49کئی سال تک حکومت کرنا چاہتا تھا
06:52ایک مچھر نے اسے مار ڈالا
06:54اللہ کی پکڑ بہت سخت ہے
06:56نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے شاید فرمایا
06:58کہ مومن اگر ظالم ہیں
07:00مسلمان بھائی مظلوم ہیں
07:02تو اس کی مدد کی جائے
07:03تو لوگوں نے کہا
07:03یہ رسول اللہ مظلوم کی مدد تو کی جا سکتی ہے
07:06ظالم کی مدد کیسے کی جائے
07:08تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
07:12کہ اسے ظلم کرنے سے روکو
07:14تو اللہ ہمیں اپنے نیک بندوں میں شامل کر
07:17اور ہمیں ہدایت کے راستے پر چلا
07:20کہ ہم ہر برائیوں سے محفوظ رہیں
07:22اللہ اکبر
07:23واللہ اللہ یحد القوم الظالمین
07:26کہ اللہ رب العزت
07:27وہ پاک پروردگار عالم
07:29ظالموں کو راہ راست نہیں دکھاتا
07:32اب مزید بات کر لیتے ہیں
07:34ایسے لوگوں کی
07:35کہ جو گناہوں پر ڈٹے رہتے ہیں
07:38زرمینہ ایک تو گناہگار
07:39ایک تو گناہ کر رہے ہیں
07:40اور اس پر پھر ڈٹے بھی رہنا
07:42اللہ اکبر
07:43یہ چیز اللہ کو سخت ناپسند ہے
07:47قرآن مجید فرقان حمید میں
07:49اس کی تفصیلات موجود ہیں
07:51کیا فرمائیں گے اس تعلق سے
07:52بہت شکریہ بسم اللہ الرحمن الرحیم
07:55بلکل بڑا ہی خوبصورت پیٹرن ہے
07:57کہ یوہبو
07:58ہم جیسے ہم نے پچھلے پروگرام میں جانا
08:00کہ اللہ تعالیٰ کن سے محبت کرتا
08:02اللہ یوہبو کن کو محبوب نہیں رہتا
08:04تاکہ ہم اپنی زندگی میں
08:05بہتری کی صفات کو لے کر آئے
08:07بہتری پیدا کر سکیں
08:08قرآن کا موضوع انسان ہے
08:10اور انسان کو قرآن موضوع بنانا چاہتا ہے
08:14وہ تو ٹوپک ہے نا
08:15موضوع یعنی بیٹر اچھا
08:16اس کے اندر تھوڑی پرفیکشن آئے
08:18بہتری آئے
08:18معاشر میں وہ اپنا اچھا کردار
08:20ادا کر سکے
08:21اب جب ہم اس طرف آتے ہیں
08:23کہ آسمین کا جو ہمیں ذکر ملتا ہے
08:24سورہ بقرہ آیت 276
08:26اگر میں یہاں حوالہ دوں
08:27تو اس میں فرمایا گیا
08:28کہ اللہ تعالیٰ سود کو مٹاتا ہے
08:30اور صدقات کو بڑھاتا ہے
08:32ابن ماجہ کی حدیث کا بھی
08:34بڑا خوبصورت مفہوم ہے
08:35کہ صدقات سے مال کم نہیں ہوتا
08:37اور سود کا جو انجام ہے
08:39وہ مفلسی کی صورت میں
08:40انسان کے سامنے آتا ہے
08:41اس میں آسمین کا ذکر ہے
08:43آسمین وہ لوگ جو
08:44اللہ کے نافرمان ہوتے ہیں
08:45جن سے غلطیاں اور کوتانیاں
08:47سرزد ہوتی ہیں
08:47جو گناہوں میں بیسکلی
08:48ڈوبے ہوئے ہوتے ہیں
08:50ان پر اسرار کرتے ہیں
08:51اور ڈٹے رہتے ہیں
08:52دیکھیں نیکی کے کاموں میں
08:53استقامت اختیار کرنے کا
08:54حکم دیا گیا
08:55تو ہم اس جانب فوکس کرنا چاہئے
08:56آسمین کا قرآن پاک
08:58میں متعدد مقامات پر
08:59ذکر کیا گیا ہے
09:00اچھا دو طرح کے لوگ ہوتے ہیں
09:01ایک تو وہ ہوتے ہیں
09:02جن کو پتا ہوتا ہے
09:03کہ ہم گناہ کر رہے ہیں
09:04ہم عدل نہیں کر رہے ہیں
09:06ہم ظلم کر رہے ہیں
09:07رشتوں میں ظلم کر رہے ہیں
09:09کسی کے حقوق کو پورا نہیں کر رہے ہیں
09:11جھوٹ سے کام لے رہے ہیں
09:12شرک کر رہے ہیں
09:13اور بہت سارے برائی کے کاموں کے اندر
09:14وہ ملاوث ہوتے ہیں
09:15لیکن ہوتا کیا ہے
09:16کہ اپنی بیٹ کمپنیز
09:17جو ان کی ہوتی ہیں
09:18صحبت ہی انسان کو
09:19اچھا اور برا بناتی ہے
09:20تو بری صحبت کے باعث
09:22اس نیگٹیوٹی کو
09:23وہ قبول کر لیتے ہیں
09:24اور اچھائی کی جانب نہیں آتے
09:25آنا چاہیے
09:26کیونکہ ہمیں دین اسلام
09:27ایسی کا حکم دیا گیا ہے
09:28اب دوسرے وہ لوگ ہوتے ہیں
09:30جن کا آپ نے ذکر کیا ہے
09:42جو ترجمہ ہے
09:43اس کا مفہوم ہے
09:44کہ جب بھی انسان سے
09:45کوئی غلطیت خطا
09:47سرزد ہو جاتی ہے
09:48تو اسے چاہیے
09:49کہ وہ اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں
09:50توبہ کرے
09:51اپنی جو نافرمانی ہے
09:52اس کا ایکسپٹ کرے
09:53کہ یہ اللہ مجھ سے گناہ ہوئے
09:54تو مجھے معاف فرما
09:56لیکن یہ سرکش لوگ
09:57اللہ کی بارگاہ میں نہیں آتے
09:58اور قرآن پاک میں
09:59ایک آیت کا مفہوم یہ بھی ہے
10:00کہ جو لوگ اللہ سے
10:01توبہ نہیں کرتے
10:01ان کو ظالمین میں شمار کیا گیا ہے
10:03ان کو ظالمین کہا گیا ہے
10:05اور انسان کو یہ جان لینا چاہیے
10:07کہ جیسے فرمایا گیا نا
10:08توبو اللہ جمعیہ
10:09کہ اللہ کی بارگاہ میں
10:10توبہ کرو جمعیہ سب
10:11اور اس کے بعد
10:12اہل ایمان سے بھی مخاطب ہو کر
10:14کہا گیا ہے
10:14کہ اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں
10:15توبہ کرے
10:16تو انسان کو یہ جان لینا چاہیے
10:17کہ اس کی دنیاوی کامیابی ہے
10:19یا اس کی اخروی کامیابی ہے
10:21اس کا نسار کس بات پر ہے
10:22جب وہ اللہ کی بارگاہ میں رجوع کرتا ہے
10:25توبہ کرتا ہے
10:26رجوع کے بغیر فلاح ممکن نہیں ہے
10:28سکسس ممکن نہیں ہے
10:29قرآن پاک میں سورہ جاسیہ کے اندر ایک آیت کا مفہوم ہے
10:32کہ وہ لوگ جو جھوٹی من گھڑت باتیں کرتے ہیں
10:34ان کو آسمین کہا گیا
10:36گناہوں پر ڈٹے رہنے والے گناہوں سے باز ہی نہیں آتے ہیں
10:38سورہ کلم میں بھی ارشاد ہوتا ہے
10:40کہ وہ لوگ جو چغل خوری کرتے ہیں
10:42جو دوسروں کو ٹانٹ آمیز رویہ اختیار کرتے ہیں
10:45جو اللہ کی حدود سے تجاوز کرتے ہیں
10:47جو دوسروں پر ظلم کرتے ہیں
10:48یا ہر طرح کے اس طرح کے گناہ میں وہ ملوث ہیں
10:51اور پھر اس پر کاربند بھی ہیں
10:52سختی کے ساتھ کے وہاں ڈٹے رہتے ہیں
10:54اس پر اتنی ان کو استقامت ہے
10:56کہ وہ اچھائی کو قبول ہی نہیں کرتے
10:57اس لئے اللہ تعالیٰ ان کو پسند نہیں فرماتا
10:59کہ ایک تو وہ ڈٹے ہوئے ہیں
11:01نہ وہ خود صدرتے ہیں
11:02نہ معاشرے کے اندر کوئی پوزیٹیو وائبز جاتی ہیں
11:04نہ وہ حق بات کو قبول کرتے ہیں
11:05نہ وہ اچھی بات پر فوکس کرتے ہیں
11:07تو اللہ تعالیٰ ان پر نظر رحمت نہیں فرماتا
11:09وہ اللہ تعالیٰ کی رحمت کے جو امیدوار ہیں
11:12جو کینڈیڈیٹس ان سے وہ نکلتے چلے جاتے ہیں
11:14کیونکہ ہمیں استغفار کی تعلیم دے گیا
11:16انسان سے جو بھی خطا سرزد ہو جائے
11:18کیونکہ اللہ تعالیٰ مسبب الاسباب ہے
11:21اللہ تعالیٰ معاف کرنے والا ہے
11:23اللہ تعالیٰ کارساز ہم اللہ کی بارگاہ میں چاہ کر تو دیکھیں
11:26سورہ مسلم کی ایک حدیث کا بڑا پیارا مفہوم ہے
11:28کہ اللہ تعالیٰ ایک بندے پر کس طرح سے نظر رحمت فرماتا ہے
11:31کہ ایک بندے سے کوئی غلطی یا گناہ یا خطا سرزد ہو جاتی ہے
11:34تو وہ اللہ کی بارگاہ میں ایک بار آتا ہے
11:35اللہ مغفر لی زم بھی
11:37اس کو یقین ہوتا ہے
11:38کہ اللہ تیری رحمت کا سمندر اتنا وسیع ہے
11:40کہ اللہ میرے گناہ کو بخش دے گا
11:42اور اللہ تعالیٰ اس کو معاف کر دیتا ہے
11:44پھر مفہوم حدیث ہے
11:45کہ دو بار تین بار کئی بار وہ آتا ہے
11:47اور اس کا یہ جو گمان ہے
11:48کہ اللہ مجھے بخش دے گا
11:49اللہ رحمان ہے رحیم ہے کریم ہے
11:51اس گمان کے سبب
11:53اللہ تعالیٰ اس کو بخش دیتا ہے
11:55اور خواجہ حسن بسری رحمت اللہ علیہ کے پاس ایک عورت آئی
11:58اس نے رسک میں کمی کی شکایت کی
12:00کسی نے کہت سالی کی بات کی
12:01کسی نے اولاد نہ ہونے کے حوالے سے بات کی
12:04کہ مجھے کوئی وظیفہ عطا فرمائے
12:06تو ان کو استغفار کا وظیفہ تعلیم فرمایا گیا
12:08اور خواجہ حسن بس بھی فرماتے ہیں
12:10کہ یہ اللہ نے تعلیم فرمایا ہے
12:12اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
12:14سید المعصومین ہیں
12:15لیکن تعلیم امت کے لئے استغفار کیا کرتے ہیں
12:17اور ہماری تو ان کے صدقے میں بخش ہونی ہے
12:19ہمیں بھی چاہیے کہ ہم استغفار کریں
12:21گناہوں سے توبہ اختیار کریں
12:23سبحان اللہ
12:24یعنی ذکر ہوا نا
12:25گناہوں پر ڈٹے رہنے والوں کا
12:27اور آسمین کا جس طرح سے ذکر کیا
12:29زرمینہ نے
12:30اور سوت کے تعلق سے بھی بات کی
12:33تو ان لوگوں کے جو سوت ہو رہے نا
12:35نہج عمرہ زکاة کچھ بھی
12:37اللہ کی بارگاہ میں قبول نہیں ہوگا
12:39یہ بھی سورہ بقرہ سے ہمیں اس کا مفہوم ملتا ہے
12:42اور وہ زکاة دیں گے
12:43صدقہ و خیرات کریں گے
12:45ان کی کوئی عبادت قابل قبول نہیں ہوگی
12:48ایک وقفہ لیتے ہیں
12:49حاضر ہوتے ہیں
12:50السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
12:53آپ دیکھ رہے ہیں
12:54پروگرام میری پہچان
12:55اور ایک مطبع پھر آپ سب کو کہتے ہیں
12:57خوش آم دے
12:58جناب آج ذکر کر رہے ہیں
13:00اللہ کے ناپسندیدہ بندوں کا
13:03اللہ اکبر
13:04کتنے بدنصیب ہیں وہ لوگ
13:06جو اللہ کو ناپسند ہوں گے
13:08تو کوشش کریں
13:09کہ اس راہ پر چلیں
13:10اس کتاب ہدایت کو پکڑیں
13:12کہ جو ہدایت اللہ نے
13:14جو کتاب ہدایت اللہ نے
13:15ہمیں عطا فرمائی ہے
13:17اور جناب ناپسندیدہ بندوں کی بات ہوئی
13:19تو گناہوں پر ڈٹے رہنے والوں کی بات ہوئی
13:22ظالمین کی بات ہوئی
13:23کہ ظلم کرتے ہیں
13:24یہ پہلا سبق تھا کتاب ہدا کا
13:27کہ ہے ساری مخلوق کمبہ خدا کا
13:30تو یہ جو کمبہ ہے نا خدا کا
13:32اس کا خیال رکھنا بہت زیادہ ضروری ہے
13:36آپ جھوٹے لوگوں کی بات کر لیتے ہیں
13:38کاظبین کی بات کر لیتے ہیں
13:40جھوٹے لوگ اللہ کی بارگاہ میں سخت ناپسند ہیں
13:43اس حوالے سے کیا فرمائیں گے آپ
13:45عوض باللہ من الشیطان الرجیم
13:48بسم اللہ الرحمن الرحیم
13:50جھوٹ گناہ کبیرہ ہے
13:52اور جھوٹ ایسا گناہ کبیرہ ہے
13:55کہ قرآن پاک میں
13:57اللہ تعالیٰ اشارت فرماتا ہے
13:59کہ اللہ کی طرف سے
14:01ان لوگوں پر لانت کرنے جو جھوٹ بولتے ہیں
14:04قرآن پاک میں
14:05اللہ تعالیٰ اشارت فرماتا ہے
14:07کہ سچوں کے ساتھ رہو
14:10اور جھوٹ سے بچو
14:11قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ اشارت فرماتا ہے
14:14کہ جو اللہ پر
14:16جھوٹی تعمت لگاتے ہیں
14:17وہ فلا نہیں پاتے
14:19قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ اشارت فرماتا ہے
14:22کہ بتوں کی گندگی سے بچو
14:25اور جھوٹ بولنے سے
14:26قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ اشارت فرماتا ہے
14:29کہ جو ناشکری پن کرتے ہیں
14:31یعنی نعمتوں پر ناشکری پن کرتے ہیں
14:34اور اللہ کی نعمتوں کو
14:36جھوٹ لاتے ہیں اور جھوٹ بولتے ہیں
14:38Aisai loog hidaayat nahi pate
14:40Quran paak mein Allah taala shahat
14:42Firmata ke joh log Allah ki
14:44Ayat ko jhutlateh hai
14:45Wohi jhoutte hai
14:47Quran paak mein Allah taala shahat firmata hai
14:50Ke joh log Allah se kiewe
14:52Ehud aur jhuti qasm
14:54Khaa kar thodhi si chis ka
14:56Thoda sa sa sada kallethe hai
14:58To Allah ki taraf se
14:59Unke liye akrat me koye hissah
15:02Nai qyamat ki dhin
15:03Allah na unse mulaqat karay ga
15:05Na unki taraf
15:06Dekhe ga aur unke liye
15:08Dhtnaak azab hai
15:10Dekhiye zainab sahiba jhut bolna bhi
15:12Eek nafsiati bimari hai
15:14Ben tu kehti yun ki aaj kal jhut bolna fashen
15:16Me ho gaya log itni dhida
15:19Dileri se or itni dhitaai
15:21Se jhut bolta hai
15:22Dekhati hai
15:22Quehta hai
15:23Sama nye wala sama nye raha
15:25Halakke sama nye wala
15:27Saba koch sama jara hota hai
15:29Lekin jhut jo hai
15:30Voh sari buraiyong ki jara hai
15:33Isi liye Allah taala nye
15:34Isi guna hai qabira qarar diya hai
15:36Nabi karim sallallahu sallam
15:37Işad firmata hai
15:38Queh joshin jhuld bolta hai
15:40Na
15:40Toh farshita usse niraz ho kar
15:43Eteni dure chala jata hai
15:45Jetna mashriq
15:46Or magrib ka fasla hai
15:47Nabi karim sallallahu sallam
15:49Khi khidmat me
15:49Eek sahabie hazir huyye
15:51Quehna ya rasulullah sallallahu sallallahu sallallahu sallallahu alayhi wa sallam
15:56Nabi karim sallallahu sallallahu sallallahu alayhi wa sallam
15:57Mababab ki nafirmani kharna
15:59And maamilat me
16:00Jhuti qasm khana
16:02Toh is Nabi karim sallallahu sallallahu sallallahu sallallahu sallallahu alayhi wa sallam
16:04تو اس کی ایک تحنی کی قسم کھالے
16:06تو ربی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
16:09نے فرمایا کہ اتنی سی چیز کی بھی
16:11جھوٹی قسم کھالے
16:12تو اس کے لیے ایک گناہ لگ دیا جائے گا
16:15اور دیکھئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
16:17کہ منافق کی تین نشانیاں ہیں
16:19جب وہ بات کرتا ہے
16:20تو جھوٹ کرتا ہے جو وعدہ کرتا ہے
16:23اسے پورا نہیں کرتا
16:24اور امانت میں اخیانت کرتا ہے
16:26دیکھئے سچائی کا راستہ
16:28wakti طور پر تو مشکل ہوتا ہے
16:30لیکن جب انسان اپنے کیے پر
16:32توبہ کر لے تو اللہ کی بخشش
16:34و مغفرت کا ذریعہ بھی بن جاتا ہے
16:36اسی طرح نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
16:38کے خدمت میں ایک عورت حاضر ہوئی
16:40کہ رسول اللہ میرا شوہر
16:42مجھے کچھ بھی نہیں دلاتا لیکن
16:44میں اپنی سوطن کو جلانے کے لئے کہتا ہوں
16:46کہ آج میرے شوہر نے یہ دلایا
16:48آج میرے شوہر نے یہ دلایا تو نبی کریم
16:50صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
16:52کہ اگر تو ایسا رویہ رکھتی ہے
16:55تو تیرے لئے جھوٹ لکھا جائے گا
16:57اسی طرح نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
16:59ایک جگہ تشریف فرماتے تھے
17:01ایک صحابی آئے ان کی ماں نے
17:02ان کو کچھ چیز دینے کے لئے
17:04ان کے ہاتھ میں ایک خجور تھی
17:05تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
17:08کہ تو نے اپنے بچے کو بلایا
17:10کیا دیا اور نے تو نے کہا
17:12یا رسول اللہ میرے پاس ایک خجور تھی
17:14میں نے اسے لی
17:15تو پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
17:17کہ تیرے پاس اگر کوئی چیز نہیں ہوتی
17:20اور پھر بچے کو ایسے ہی وعدہ کر کے بلاتی
17:22تو تیرے لئے ایک جھوٹ لکھ جاتا ہے
17:24دیکھیں زینب سو برائیوں کی ایک جر جھوٹ ہے
17:27اللہ ہمیں جھوٹوں کی صوبت
17:30اختیار نہ کرنے کی ہدایت دے
17:32اور ہمیں بھی کہ اللہ ہم
17:34کوئی بڑے سے بڑا سنگین مسئلہ ہو جائے
17:36سچائی کا راستہ وقتی طور پر
17:39تو تکلیف دے ہوتا ہم
17:40اگر اس کی منزل بہت خوبصورت ہوتی ہے
17:43جو سج بولتا ہے وہ دنیا میں بھی
17:45سرکرو ہوتا ہے اور آخرت میں بھی
17:47سرکرو ہوں
17:48اور دیکھیں جھوٹے کو بھی حد سے بڑھنے والا
17:51کہا گیا ہے اور جس طرح سے
17:53بات ہو رہی ہے کہ جھوٹ بولنا
17:55گناہ کبیرہ ہے لیکن
17:56ہم دن رات دیکھتے ہیں تو
17:58کہیں نہ کہیں کسی نہ کسی بات میں
18:00لوگوں کی اتنی عادت ہو جاتی ہے
18:02کہ ہم نے اسے جو گناہ کبیرہ ہے
18:04سمجھنا ہی شاید چھول دیا ہے
18:06اور ہمیں یہ یاد ہی نہیں رہتا
18:08کہ یہ بھی گناہ ہے ہم گفتگو میں
18:10کئی بار کئی موقعوں پر
18:12اس طرح صفائی سے جھوٹ بول دیتے ہیں
18:14کہ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ ہم نے کچھ کیا ہی نہیں ہے
18:17آگے مزید بات کو آگے بڑھاتے ہیں
18:19زرمینہ آپ یہ ارشاد فرما دیجئے
18:20کہ قرآن مجید فرقان حمید
18:23کے ارشادات کی روستی میں
18:24حج سے جو بڑھنے والے ہیں
18:26اللہ ان کو بھی پسند نہیں کرتا
18:28کیا فرمائیں گے
18:29بلکل سورہ بکرہ میں ارشاد ہوتا ہے
18:31لا تا تدو ان اللہ لا يحب المعتدین
18:33کے حد سے تجاوز نہ کرو
18:35اللہ تعالی حد سے تجاوز کرنے والوں کو پسند نہیں فرماتا
18:37پھر سورہ بکرہ میں ارشاد ہوتا ہے
18:39تل کا حدود اللہ جہاں اللہ تعالی نے ہمیں
18:41اپنے احقامات بیان فرمایا ہے شریعت کے حوالے سے
18:44وہیں ارشاد فرمایا گیا
18:45کہ اللہ تعالی کی جو حدود ہیں
18:47جو باؤنڈریز ہمیں اعطا کر دی گئی ہیں
18:49ان کو حمل تجاوز نہیں کرنا
18:50خواہ کوئی بھی آپ کو نیکی کرنے کا حکم دیا گیا
18:53اس کو اختیار کرنا ہے
18:54اس میں کمی بیشی نہیں کرنی
18:55جو گناہ کے کام ہے جن سے انسان کو منع کیا گیا
18:58اللہ تعالی کی بنائی جو باؤنڈریز ہیں
19:00جو حدود ہیں ان کو آپ نے
19:02حرام نہیں کرنا
19:03ورنہ اس حوالے سے فرمایا گیا
19:05کہ وہ لوگ ظالمین میں سے ہیں
19:06جو اللہ تعالی کی بنائی ہوئی
19:08ان باؤنڈریز کو کراس کرتے ہیں
19:10سورہ معیدہ میں فرمایا گیا
19:12کہ اللہ تعالی نے جو تمہارے لئے
19:13حلال قرار دیا ہے
19:14تم اس کو حرام نہ کرو
19:15کیونکہ ایسے کرنے والے لوگوں سے
19:17اللہ تعالی محبت نہیں کرتا
19:19ان پر نظر رحمت نہیں فرماتا
19:20ان کو پسند نہیں فرماتا ہے
19:23جیسے اللہ تعالی نے ہمیں
19:24قرآن عطا فرمایا ہے
19:25شریعت کا ایک مکمل نظام عطا فرمایا ہے
19:27تو دیفنیٹلی اللہ تعالی کی
19:28بتائی ہوئی اور اطاق کی گئی
19:30باؤنڈریز کا ہم نے خیال کرنا ہے
19:32سورہ فرقان میں عباد الرحمان کا ذکر
19:34اللہ تعالی کے نیک بندوں کا
19:35ایون خرچ کرنے کے معاملے میں بھی
19:37افراد و تفرید سے کام نہیں لینا
19:39کمی بیشی نہیں کرنی
19:40بخل نہیں کرنا
19:41نہ بہت زیادہ یاشی کے ساتھ
19:43فضول خرچی کا اعتمام کرنا
19:44اس سے بھی منع کیا گیا ہے
19:46یعنی قرآن پاک کے حوالے سے
19:47اور دینی اسلامی طالبات کی روشنی
19:49جو فرائز و واجبات ہیں
19:50ان کے اندر بھی اللہ تعالی کی
19:51حدود کا خیال رکھنا ہے
19:52اللہ تعالی کی اطاق کردہ
19:54حدود سے تجاوز نہیں کرنا
19:55پھر عبادات کا بڑا مفصل
19:57جامعہ اور کمپریہنسیو نظام
19:59ہمیں دیا گیا کہ
19:59نماز ہے طہارت نیت ہے
20:01اس کے لیے شرک ہے
20:02حج ہے تو حج کے حیام ہے
20:04ہم کہتے ہیں حج کا موسم ہے
20:05ایون صدقات اور خیرات کے اندر بھی
20:08ایون جہاد کے اندر بھی
20:09رولز اور ریگولیشنز ہیں
20:10حدودوں قیود ہیں
20:11جن کا ہم نے خیال رکھنا ہوتا ہے
20:13اور اللہ تعالی کی حدود سے
20:15تجاوز نہیں کرنا ہوتا
20:16پھر معتدی کا ذکر ہے
20:18جو حد سے تجاوز کرنے والا ہے
20:19قرآن پاک میں فرمایا گیا
20:20کہ جو ناشکرہ حد دھرم ہوتا ہے
20:22پھر وہ لوگ جو کفر کو اختیار کر لیتے ہیں
20:24پھر وہ لوگ جو مسلمان ہوتے ہیں
20:26لیکن کبیرہ گناہوں کا ارتکاب کرتے ہیں
20:28تو ان لوگوں کا ٹھکانہ جہنم قرار دیا گیا ہے
20:31کہ یہ حد سے زیادہ تجاوز کرنے والے ہیں
20:33آپ دیکھیں
20:34دنیا میں کتنی ایڈوانسمنٹ ہو چکی ہے
20:36ترقی ہو چکی ہے
20:37لیکن کوئی بھی آفیس ہے
20:39اس کے اندر رولز اور ریگولیشنز کا خیال رکھنا
20:41ہم پہ فرض ہوتا ہے
20:43اس کی ریزن کیا ہوتی ہے
20:44کہ کوئی بھی جو حد سے تجاوز کرے گا
20:45جو ان لیمیٹیشنز کو کراس کرے گا
20:47وہ کسی دوسرے کی زندگی میں مداخلت کا باعث بنیں گی
20:50اس لیے اس سے منع کیا گیا
20:51کیونکہ یہ زندگی میں بیوٹی ایک حسن پیدا کرتا ہے
20:53آفیس کے اندر ڈسسپلن لے کر آتا ہے
20:55تو جو ہماری زندگی ہے
20:57جس میں قرآن پاک میں ذکر کرنا چاہوں گی
20:58موت عدی اور لا تاتا دو کا ذکر متعدد بار کیا گیا
21:02ان ساری آیات کو یکچہ کیا جائے
21:04تو اس کا جو سمرائزیشن ہے
21:05جو سمری ہمارے سامنے
21:06خلاصہ آتا ہے
21:08اس کا مفہوم یہی ہے
21:09کہ انسان اٹھنے بیٹھنے میں
21:10چلنے پھرنے میں
21:12لیندین کے معاملات میں
21:13معیشت میں
21:14معاشرت میں
21:14تجارت میں
21:15اور جتنی بھی زندگی کے اس کے معاملات ہیں
21:17اس میں اس نے اللہ تعالی کی حدود کا خیال رکھنا ہے
21:20ان لیمیٹیشنز کو اس نے کروس نہیں کرنا
21:23کیونکہ حد سے تجابوس کرنے والوں کو
21:25اللہ تعالی پسند نہیں فرماتا
21:27قرآن پاک میں فرمایا گیا نا
21:28کہ آسانی سکھاؤ
21:29ایٹ دا سیم ٹائم پھر یہ بھی فرمایا گیا
21:31کہ ہم حلال اور پاکیزہ اور طیب رزق کو فوکس کریں
21:33ناجائز جتنی بھی چیزیں ہیں
21:36ان سے اشتناب کیا جائے
21:37کیونکہ آپ دیکھیں
21:38زندگی میں وہ ڈسپلن لے کر آتی ہیں
21:40زندگی ہماری اچھی ہوتی ہے
21:42ہماری زندگی کو محکم اور مصبت بنانے میں
21:44وہ اہم کردار ادا کرتی ہے
21:46اور جہاں کہیں اللہ تعالی کی حدود کا
21:48خدا ناقاستہ خیال نہیں رکھا جاتا
21:50وہ سارا شیرازہ بکھر جاتا ہے
21:51معاشرے کے اندر ایک منتشرپن ہم دیکھ رہے ہوتے ہیں
21:54so it's really very important
21:55کہ ہم اللہ تعالی کی حدود کا خیال رکھیں
21:58وہ جتنی پیاری boundaries ہیں
21:59ان کا خیال رکھیں گے
22:00جتنا سنت کے قریب ہوں گے
22:02جتنا ان boundaries کے قریب ہوتے چلے جائیں گے
22:04جتنا ہم اتنی پیاری تعلیمات جو میں پیش کی گئے
22:07ان کے قریب ہوتے چلے جائیں گے
22:08اتنی ہی براقات ہماری زندگی میں شامل ہوتی چلے جائیں گی
22:11جو معاشرے کو بھی ایک پیار محبت
22:13اور امی و سکون کا مرکز بنا دیں گے
22:15سبحان اللہ سبحان اللہ
22:16تل کا حدود اللہ
22:17جو اللہ کی حدود ہے نا
22:19جن چیزوں سے اللہ نے رکنے کو کہا
22:22جن سیچوں سے بچنے کو فرمایا
22:24اللہ رب العزت نے
22:25جن سے روکا ان سے رک جائیں
22:27اور جن کے لئے احکام دیا
22:28کہ اسے کھاؤ پیو اور اسراف نہ کرو
22:31تو اللہ رب العزت نے جو احکامات ہمیں دیئے ہیں
22:34ان کی بجاوری کریں
22:35اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے
22:37جو احکامات ہمیں دیئے ہیں
22:39ان کی بجاوری کریں
22:40جن سے منع فرمایا ہے
22:41ان سے رکنے کا حکم ہے
22:43مزید گفتگو کریں گے
22:45ایک وقفہ ہمارے اور آپ کے درمیان حائل ہے
22:47حاضر ہوتے ہیں اس مقتصر سے وقفے کے بعد
22:50السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
22:53آپ دیکھ رہے ہیں پروگرام میری پہچان
22:55اور وقفے کے بعد ایک مرتبہ
22:57پھر آپ سب کا خیر مقدم ہیں
22:59آج جناب جو بات کی جا رہی ہے
23:01وہ ہے اللہ کے ناپسندیدہ بندوں کے تعلق سے
23:05توبہ کیجئے استقفار کیجئے
23:07جن چیزوں سے روکا گیا ہے ان سے رک جائیے
23:09اور اللہ کے پسندیدہ بندوں میں شامل ہو جائیے
23:12ناپسندیدہ بندوں میں
23:14اللہ رب العزت کسی کو بھی شامل نہ فرمائے
23:17یہی دعا ہے
23:18ہمارے ساتھ موجود ہیں
23:18ڈاکٹر پروفیسر ناہید عبرار صاحبہ
23:20اور ان کے ساتھ تشریف فرما ہے
23:22زرمینہ ناصر خاکوی صاحبہ
23:24جناب بات ہو رہی ہے
23:26اب مزید آپ جس طرح سے بات ہوئی نا
23:28کہ اللہ کی بارگاہ میں جو جھوٹے لوگ ہیں
23:37فرماتا ہے
23:37جو ظلم کرتے ہیں
23:39جو ظالمین ہیں
23:40جو اللہ کے کمبے پر ظلم کرتے ہیں
23:42اللہ رب العزت انہیں بھی پسند نہیں فرماتا
23:46تو آپ ہم مزید بات کریں گے
23:48کہ اللہ رب العزت فساد پھیلانے والوں کو بھی ناپسند کرتا ہے
23:53آپ ہم بہت سے لوگوں کی عادت ہی ہوتی ہے
23:55فطرت ہی بن جاتی ہے
23:56ہما وقت ہر جگہ فساد ہی پھیلاتے ہیں
23:59قرآن مجید فرقان حمید کی روشنی میں کیا فرمائیں گے
24:02دیکھیں
24:04اللہ کی زمین پر فساد پھیلانا
24:07ظلم کرنا
24:09اللہ کے احکامات کی ناپسند کرنا
24:12فہاشی پھیلانا
24:14اور عدل و انصاف کے نظام کو درم برم کرنا
24:19اللہ زمین پر فساد پھیلانے والوں کو ناپسند فرماتا ہے
24:23قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ اشارت فرماتا ہے
24:27کہ اللہ تعالیٰ جھوٹ بولنے والوں کو
24:29اللہ کی زمین پر سرکشی کرنے والوں کو
24:33اللہ کی زمین پر فساد پھیلانے والوں کو
24:36اور حس سے زیادہ تجاوز کرنے والوں کو ناپسند فرماتا ہے
24:40قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ اشارت فرماتا ہے
24:42کہ جب منافق پیٹ پھیرتا ہے
24:45تو زمین میں دوڑنا شروع کر دیتا ہے
24:48تاکہ وہ کھیتی اور نسل کو برباد کرے
24:51اللہ زمین پر فساد پھیلانے والوں کو پسند نہیں کرتا
24:55Quran Prakh میں Allah Ta'ala ishaat
24:57کہ جب iman والے
24:59منافقوں سے کہتے ہیں
25:01کہ تم Allah کی زمین پر
25:02فساد نہ پھیلاؤ
25:04تو کہتے ہیں کہ ہم سے ایسا نہ کہو
25:06ہم تو اصلاح کر رہے ہیں
25:09اللہ زمین پر فساد پھیلانے والوں
25:11کو ناپسند کرتا ہے
25:13زمین پر فساد پھیلانے والے
25:15اللہ اور اس کے رسول کے
25:17دشمن ہیں
25:18Quran Prakh میں Allah Ta'ala ishaat فرماتا ہے
25:21کہ جو
25:22اللہ کی زمین پر جنگ چھیرتے ہیں
25:25اور اللہ کی زمین پر فساد پھیلاتے ہیں
25:28تو اللہ اس جنگ کی آگ کو بجھا دیتا ہے
25:31اسے کہ اللہ فساد کو پسند نہیں کرتا
25:34نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
25:36رشاد فرمایا
25:37کہ جس نے سچا ہونے کے باوجود بھی
25:40جھگڑا کرنا چھوڑ دیا
25:41تو اللہ جنت کے وسط میں
25:43اس کے لئے گھر بنائیں گے
25:45نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
25:48رشاد فرمایا
25:49کہ جو دو مسلمان
25:51آپس میں تلوار لے کر لڑیں
25:53تو مقتول و قاتل دونوں جہنم میں جائیں گے
25:56نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
26:00نے ان لوگوں کو جو زمین پر
26:02جھگڑا نہیں کرتے تھے
26:03فساد نہیں پھیلاتے تھے
26:05ان کی تعریف کی اور حصلہ
26:07افضائے فرمایا
26:08دیکھیں قوم سمجھ جو تھی ایک طاقتور
26:11قوم تھی خوشحال قوم تھی
26:13اور پہاڑوں کو کٹ کر گھر
26:15بناتے تھی تو اللہ تعالیٰ نے
26:17اس قوم کے لئے اصلاح کے لئے
26:20حضرت صلی اللہ علیہ السلام
26:21کو بھیجا
26:22جب حضرت صلی اللہ علیہ السلام نے
26:24ان کی اصلاح کی ان کو عدل کا درد دیا
26:27صبر کر دیا
26:28توہید کی طرف بلایا
26:30تو انہوں نے نافرمانی کی تکبر کیا
26:33اللہ کی زمین پر فتار پھیلائیا
26:35تو اللہ تعالیٰ نے ان پر عذاب نازل فرمایا
26:38اور ان کا سب سے بڑا جنر یہ تھا
26:40کہ ایک اونٹنی کو
26:42اللہ کی اونٹنی کو جو
26:43اللہ کی نشانی کے طور پر آئی تھی
26:45اور اللہ نے موزے کے طور پر بھیجی تھی
26:47اس کو قتل کر دیا تھا
26:49جب حضرت صلی اللہ علیہ السلام نے کہا
26:51کہ اس اونٹنی کو قتل نہ کرو
26:53تو انہوں نے نافرمانی کی
26:55سرکشی کی تکبر کیا
26:56تو اللہ نے ان پر عذاب نازل کیا
26:59اور دینب صاحبہ ایک زلزلہ آیا
27:02عذاب کی صورت میں
27:03اس سب کے سب اوندے مو زمین میں گر گئے
27:06تو فساد سے مراد ہوتا ہے
27:07کہ اللہ کے احکامات کی نافرمانی کرنا
27:10اور اللہ کی نافرمانی والے کاموں میں
27:13بڑھ چڑھ کر حصہ لینا
27:14تو قوم سمد نے اللہ کی نافرمانی کی
27:17اللہ کی اطاعت کو چھوڑ کر
27:19نافرمانی کی طرف چلے
27:21اللہ کی زمین پر شرک کیا
27:23سرکشی کی
27:24اللہ کی زمین پر فساد پھیلایا
27:27تو جو لوگ اطاعت کو چھوڑ کر
27:29اللہ کی زمین پر فساد پھیلاتے ہیں
27:32تو ان کا انجام صرف ہلاکت ہوتا ہے
27:35سبحان اللہ پر جس طرح سے آپ نے
27:37قرآن مجید فرقان حمید کی روشنی میں
27:39فساد کرنے والوں کے
27:41تاریخی جو واقعات بھی شاد فرمائے ہیں
27:44اور ان کے علاوہ بھی بے شمار
27:46واقعات ایسے ہیں
27:47کہ جو فساد کرنے والے ہیں
27:49دنیا میں فساد پھیلانے والے ہیں
27:51ان کا انجام بہت ہی زیادہ برا ہوا ہے
27:54زرمین ہم وزید بات کو آگے بڑھاتے ہیں
27:57قرآن مجید کا جب ہم متعلق کرتے ہیں
27:59اللہ رب العزت
28:01تکبر کرنے والوں کو
28:03متکبرین کو پسند نہیں فرماتا
28:05آپ اس کی بھی کوئی تفچیلات ہمیں بتائیے ہیں
28:08جی بہت شکریہ
28:09بہت اہم سوال ہے
28:10کیونکہ میں سمجھتی ہوں تکبر ایک سائیکلوجیکل ڈیزیز ہے
28:13it's very important to talk about it
28:15کیونکہ معاشرے میں خواہ
28:16معذرت کے ساتھ دینی طبقہ ہو
28:18یا دنیاوی ہو
28:18کہیں نہ کہیں اس کی جھلک ضرور نظر آتی ہے
28:21اور یہ معاشرے کی basic fabrication کو
28:23damage کر دیتا ہے
28:24خراب کر دیتا ہے
28:24ہماری زندگی کے جو daily affairs ہیں
28:26جو routines ہیں
28:27جو معاملات ہیں
28:28وہ disturb ہونا شروع ہو جاتی ہے
28:29اور میں سمجھتی ہوں
28:30کہ دینی اسلامی تعلیمات کی جو روشنی ہے
28:32وہ تکبر کی رگیں کاٹ دینے کے لیے کافی ہے
28:36اچھا تکبر ہے کیا
28:37راگے بس پہانی فرماتے ہیں
28:39کہ انسان خود کو کسی بھی
28:40اپنے وصف کی بنا پر
28:41فوق تصور کرتا ہے
28:43فضیلت والا اور اچھا کنسلر کرتا ہے
28:45دوسروں کو حقیر گردانتا ہے
28:46تو یہی تو تکبر ہے
28:47اور اللہ نے فرمایا
28:49القبر ردائی
28:50کہ قبر میری چادر ہے
28:51اور عظمت میرا لباس ہے
28:53آپ دیکھیں جو اس کو پہننے کی کوشش کرے گا
28:55جو اللہ کی خدا نہ خواستہ
28:56دومین میں انٹر ہونے کی کوشش کرے گا
28:58اس کا کیا انجام ہوگا
29:00وہ پاش پاش ہو جائے گا
29:01کیونکہ حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے
29:03فرمایا گا
29:03کہ تکبر کرنے والوں کو
29:05متقبرین کو قیامت کے روز
29:07چونٹیوں کی ماند مسئلہ جائے گا
29:09اور جس کے دل میں رائی کے دانے کے برابر
29:11بھی تکبر ہوگا
29:12وہ جنت میں داخل نہیں ہوگا
29:14قرآن پاک میں سورا نحل میں
29:15واضح اور دو ٹوک
29:16جامع کمپریہنسف تعلیمات
29:18ہمیں دے دی گئی
29:19کہ اللہ یحب المستقبرین
29:20کہ اللہ تعالیٰ تکبر کرنے والوں کو
29:22محبوب نہیں رکھتا
29:24فبیسہ مسبل متقبرین
29:26اور ان کا انجام اچھا نہیں ہوتا
29:28اور ایک اور آیت مبارکہ کی
29:30مفہوم کے
29:31اس کو میں پیش کرتے ہوئے
29:33یہاں ضرور ذکر کرنا چاہوں گی
29:34کہ جو لوگ دنیا میں حقی رامیز رویہ
29:36دوسروں سے اختیار کرتے ہیں
29:37تکبر رامیز رویہ اختیار کرتے ہیں
29:40تو فرمایا گا
29:40جلد ہی ان کا ٹھکانہ جہنم ہے
29:43ان کو داخل جہنم کر دیا جائے گا
29:44آپ دیکھیں نا
29:45کہ انسان اپنے مرقب پر غور کرے
29:48کہ اللہ تعالیٰ نے اس کو
29:49آسن تقویم بنایا ہے
29:51وہ قدم قدم پر
29:52آکسیجن کا محتاج ہے
29:53قدم قدم پر پانی کا محتاج ہے
29:55قدم قدم پر سورج کی روشنی
29:57اور چاند کی حرارت کا
29:58روشنی کا محتاج ہے
30:00تو وہ کس بات پر قبر کرتا ہے
30:01اور پھر شیطان کے حوالے سے
30:03کہ وہ راندہ درگاہ ہوا
30:08کیونکہ اس نے
30:09تقبر کو اختیار کیا
30:11تقبر اللہ کو زیبہ ہے
30:12کیونکہ اللہ تعالیٰ جب باہر ہے
30:14متقبر ہے
30:15یہ اللہ تعالیٰ کو زیبہ ہے
30:16انسان کو زیبہ نہیں ہے
30:18انسان کو کیا زیبہ ہے
30:19کہ وہ اللہ اکبر کہے
30:20اللہ تعالیٰ کی بڑائی بیان کرے
30:22اللہ تعالیٰ کی بڑائی کو اختیار کرتے ہوئے
30:25عظمت کا اس کا اظہار کرے
30:26اور اپنی آجزی اور ان کے ساری کو
30:28ضرور ملہوز خاطر رکھے
30:33نمرود کی بات ہوئی آل سمود ہے
30:35بنی اسرائیل ہے
30:36آج وہ سب لوگ کہاں ہیں
30:38کہ خاک مٹھی میں لیے سوچتا ہوں
30:40انسان تو مر جاتا ہے
30:41غرور کہاں جاتا ہے
30:43تو تقبر جو ہے وہ بیسک جو خصوصیات ہیں
30:46بری ان کو معاشرے میں جنم دیتا ہے
30:48انسان انسان سے دور ہو جاتا ہے
30:49اور مولا علی کرم اللہ وجل کریم کا
30:51بڑا خوبصورت فرمان ہے
30:53کہ جب تم کسی چیز کو دور سے چھوٹا دیکھ رہے
30:56تو that means تم یا اس کو دور سے دیکھ رہے
30:58یا غرور سے
30:58اور جو شخص غرور کرتا ہے
31:00وہ عبادات کی لذت سے بھی بہرہ ہو جاتا ہے
31:03عبادات کی لذت کو وہ حاصل نہیں کر سکتا
31:06حضرت لکمان علیہ السلام کی پیاری نصیحتیں
31:08قرآن پاک میں بیانویں
31:09ان کا بھی مفہوم اس میں سے ایک کا نصیحت کا یہ ہے
31:12کہ زمین پر خاکساری اور آجزی سے چلا جائے
31:14اکڑ کر اور مو ٹیڑا کر کے
31:16رکسار پھلا کے ایسا چلنے سے
31:18منع کیا گیا ہے
31:19کیونکہ definitely انسان جو غرور کو اختیار کرتا ہے
31:22تو وہ متقبر ہو جاتا ہے
31:24اور متقبر اس کو زیبا نہیں ہے
31:26شیخ صادی کے کول کا مفہوم ہے
31:28کہ اگر تو خاکسار ہے
31:29تب ہی تو اللہ کا بندہ ہے
31:30یعنی تب ہی تو اصل کے ساتھ connect ہے
31:32اصل کے ساتھ جڑا ہوا ہے
31:34اور ہمیں یہ بات بھی ضرور یاد رکھنی چاہیے
31:36کہ تقبر خواہ حسن و جمال کا ہو
31:38مال و دولت کا ہو
31:40رتبے کا ہو
31:41علم کا ہو
31:42حتیٰ کہ تقویٰ کا ہی کیوں نہ ہو
31:44انسان کو رسوہ کر کے ہی چھوڑتا ہے
31:46اس لئے تقبر سے باز رہنے کی جو تعلیمات ارشاد فرمائی گئی ہے
31:49اللہ تعالیٰ ان سے محبت نہیں کرتا
31:51ان کو محبوب نہیں رکھتا
31:52اس پر عمل کرنا چاہیے
31:54اور آقا دو جہان صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
31:56من توادہ علی اللہ رفعہ اللہ
31:58جس نے اللہ کے لئے ایجز کو ان کے ساری کو اختیار کی
32:01اللہ تعالیٰ اس کو رفعت اور بلندیاں
32:03عطا فرماتا ہے
32:04اور حفیظ جالندری رحمت اللہ علیہ نے کیا خوب فرمایا
32:07کہ یا رسول اللہ تیری صیرت تیری صورت
32:10تیرا نقشہ تیرا جلوہ
32:12تبسم گفتگو بندہ نوازی قندہ پیشانی
32:15سلام اے آمنہ کلال
32:17سلام اے محبوب سبحانی
32:19سلام اے فخر موجودات
32:21سلام اے فخر نوئے انسانی
32:24سبحان اللہ سبحان اللہ
32:26یعنی متقبرین کی جب ہم بات کرتے ہیں
32:28تو متقبرین جو تکبر کرنے والا ہے
32:31وہ دوسرے کو حقیر جانتا ہے
32:33اس کی تحقیر کرتا ہے
32:35بار بار اس کی تحقیر کرتا ہے
32:37اور اسے نیچا دکھانے کی کوشش کرتا ہے
32:39اور اللہ رب العزت یہ پسند نہیں فرماتا
32:43ڈاکٹر صاحبہ کوئی مختصر سا میسیج دینا چاہیے
32:45فرمائیے گا
32:46اچھی صورت اور دولت کے چکر میں نہیں پڑھو
32:51حسن یہیں ختم ہو جائے گا
32:53دولت مٹی میں دفن ہو جائے گی
32:55لیکن اچھی صیرت اور اچھا کردار
32:58آخرت تک تمہارا ساتھ دے گی
33:00ہمیشہ جنگل ہے
33:01اللہ تعالیٰ ہمیں برائیوں کو چھوڑ کر
33:03سچائی کے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے
33:07جی زرمینہ کوئی مختصر سا میسیج
33:09مختصر سا میسیج یہی ہے
33:10کہ ہم نے جو باتیں کی ہیں
33:11ایک تو دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ میں عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
33:14اور تمام جو بری صفات ہیں
33:16ان سے بچنے کی خصلتوں سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے
33:19اور اگر ہم قیامت کے روز جنت کی خوشبو کو پانا چاہتے ہیں
33:22نہ محسوس کرنا چاہتے ہیں
33:24تو ہمیں یقیناً تکبر سے محسوس رہنا ہوگا
33:26بے شک بے شک سبحان اللہ
33:28بس یہی دعا ہے اور اے آر وائی کیو ٹی وی کا یہ جو پلیٹ فارم ہے
33:32ہمیں یہی کوشش کرنی چاہیے
33:34ہم اصلاحی موضوع اس لیے لے کر آتے ہیں
33:36کہ ہم اپنی اصلاح کریں سب کی اصلاح کریں
33:38آپ کا بہت بہت شکریہ
33:40آپ تشریف لائیں
33:41زرمینہ آپ تشریف لائیں
33:42آپ قیامت کے بہت مشکور ہے
33:44جنب اللہ رب العزت جب کسی بندے سے ناراض ہوتا ہے
33:47تو پھر اس کے وقت میں برکت ختم ہو جاتی ہے
33:51اسے دنیا بھی کاموں میں اس قدر کھپا دیتا ہے
33:55کہ بس وہ دنیا ہی میں غرق ہو جاتا ہے
33:57تو کوشش کیجئے
33:58اللہ کو یاد کیجئے
33:59تاکہ اللہ کے پسندیدہ بندوں میں آپ کا شمار ہو سکے
34:03اس کے ساتھ ہی اپنی میزبان
34:04سیدہ زینب کو دیجئے گا اجازت
34:06السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended