Skip to playerSkip to main content
Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Al-Kahf (Ayat - 82 - Part2)

Host: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi

Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-

#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv

In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00God bless you.
00:30محترم ناظرین و سامعین ویورز این لسنرز السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:39پروگرام قرآن سنیے اور سنائے کے ساتھ آپ کا محسپان محمد سحیل رضا امجدی آپ کی خدمت میں حاضر ہے
00:51ناظرین و سامعین آپ جانتے ہیں کہ ہم پروگرام کا آغاز قرآن و حدیث کی بات سے کیا کرتے ہیں
00:59اور آج میں آپ کو بتاؤں کہ اچھے دوست کی تین نشانیاں کونسی ہیں
01:07صحابہ اکرام نے رضی اللہ عنہم نے پوچھا
01:11اے اللہ کے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم ہم کس کی مجلس میں بیٹھ ہیں
01:17آپ علیہ السلام نے تین باتیں ارشاد فرمائی جو کہ میں آپ کے خدمت میں ارس کر رہا ہوں
01:25نمبر ایک بات فرمائی کہ من ذکرکم اللہ رؤیتو
01:31پہلا وہ شخص اس کی مجلس میں بیٹھو کہ جس کو دیکھنے سے تمہیں اللہ کی یاد آجائے
01:41جس کو دیکھ کر تمہیں اللہ یاد آجائے اس کے پاس بیٹھا کرو
01:46اور دوسرا فرمائی کہ
01:48جس کی بات سے تمہارے علم میں اضافہ ہو جائے
01:57تم اس کی مجلس میں بیٹھا کرو
02:00تیسری بات ارشاد فرمائی
02:02کہ جس کا عمل دیکھ کر تمہیں آخرت کی طرف رغبت ہو جائے
02:12اس کی مجلس میں بیٹھا کرو
02:15ناظرین مسامعین یہ جامعی الاحادیث میں یہ احادیث قریمہ موجود ہیں
02:21جس کے کچھ کچھ حصے میں نے آپ کی خدمت میں ارس کی ہے
02:25تو ناظرین دوست بنائیے ضرور بنائیے
02:28لیکن ایسا دوست نہ بنائیے
02:31کہ جس کے پاس بیٹھ کر تم اللہ سے دور ہو جاؤ
02:34ایسا دوست نہ بنائیے
02:36کہ جس کی مجلس میں بیٹھ کر
02:38تمہیں شریعتِ متحرک کی احکامات بھول جائیں
02:43ایسے دوستوں کی مجلس میں نہ بیٹھ ہیں
02:45کہ جو قرآن کی تلاوہ سے تمہیں دور کرتے ہیں
02:48اللہ اور اس کی رسول کی محبت سے تمہیں دور کرتے ہیں
02:52وہ دوست ہو جسے دیکھ کر تمہیں اللہ یاد آجائے
02:56وہ دوست ہو جس کی بات سے تمہارے علم میں اضافہ ہو جائے
03:01وہ دوست ہو وہ ہم نشین ہو
03:03کہ جس کا عمل دیکھ کر تمہیں بھی آخرت کی طرف رغبت ہو
03:07کہ میں بھی کچھ عامال کر کے آخرت کے لیے
03:11اپنے لیے کچھ سامان مہیا کر سکوں
03:14اللہ تعالیٰ ہم سب کو اچھے دوستوں کی صحبتیں ہم نشینی عطا فرمائیں
03:20چلتے ہیں ناظرین آج کے سبق کی جانب
03:23ہمارا جو آج کا سبق ہے وہ سورہ کحف
03:26اور سورہ کحف کی آیت نمبر 82 ہے
03:3082 کا فرسٹ پورشن آج کے
03:33بلکہ سیکنڈ پورشن آج کے سبق میں شامل ہے
03:37فورمنٹ کے مطابق پڑھیں گے
03:39باوضو ہو جائیں
03:40سکرین کے سامنے موجود ہیں
03:41کلام پاک کو ساتھ رکھیں
03:43آج کا سبق نکالیں
03:44اپنے پاس نوٹ بک ضرور رکھیں
03:46کوئی بھی امپورٹنٹ بات ہو
03:47نوٹ ضرور فرما لیجئے آپ کو لیے چلتے ہیں
03:50آج کے اس پرگرام کے فرسٹ سیگمنٹ کی جانب
03:53لغت القرآن یہ ہمارے اس پرگرام کا پہلا سیگمنٹ ہے
03:57آئیے تاوز تسمیہ پڑھتے ہوئے
03:59آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
04:01اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
04:07بسم اللہ الرحمن الرحیم
04:12فَأَرَادَ رَبُّكَ أَنْ يَبْلُغَ أَشُجْدَهُمَا وَيَسْتَخْرِجَا كَنْزَهُمَا
04:24وَيَسْتَخْرِجَا كَنْزَهُمَا
04:28رَحْمَتَن مِ رَبِّكَ
04:32اب یہاں پر آپ دیکھیں
04:34کَنْزَهُمَا
04:34دونوں صورتوں میں
04:36اسے کَنْزَهُمَا ہی پڑھا جائے گا
04:38قَاف قِيلَ عَلَيْهِ الْوَقْف
04:40کی شورٹ فارم ہے
04:41جس کا معنی یہ ہے
04:42کہ ایک قول ہے
04:45کہ یہاں پر رکھ سکتے ہیں
04:47لیکن سعاد لامیاء
04:48یہ وصل کی شورٹ فارم ہے
04:50جس کا معنی یہ کہ یہاں رکھنا نہیں چاہیے
04:51تو ناظرین ہم نتیجہ یہ اخص کریں گے
04:55کہ یہاں پر رکھنا نہیں چاہیے
04:57مِ رَبِّكَ
04:58وَفْ کی صورت میں مِ رَبِّك پڑھیں گے
05:00جی مَ وَفْ جَائِزَ کی شورٹ فارم ہے
05:02جس کا معنی یہ کہ یہاں رکھنا جائز ہے
05:05کتنے کلمات ہیں
05:06فَا ایک کلمہ
05:08عَرَادَ دُوسرا
05:09رَبُو تیسرا
05:10کَا چوتھا
05:10ان پانچوا
05:11یبلغا
05:12چھتا
05:12عَشُدَّ سَاتْوَا
05:14پھر اس کے بعد
05:15وَاو آٹھوَا
05:16یَسْتَخْرِجَانَ نَوَا
05:18کَنْزَا دَسْوَا
05:19رَحْمَتًا گیاروَا
05:20مِنْ بَارُوَا
05:21رَبِّ تیرِوَا
05:22کل تیرہ کلمات ہیں
05:23ہر کلمہ کو
05:24عَلَدَا پھر ملا کر پڑھتے ہیں
05:26بغور ملحصہ فرمائے
05:27فَا عَلَدَا ہے
05:28عَرَادَ عَلَدَا ہے
05:30ملا کر پڑھیں گے
05:30فَا عَرَادَ
05:32رُعَا پر زبر ہے
05:33روا کو پر کر کے پڑھیں گے
05:34رَبُّا
05:35عَلَدَا کا عَلَدَا
05:36ملا کر پڑھیں گے
05:37رَبُّا
05:38کا عَلَدَا
05:38عَلَدَا ہے
05:39رَوَا کَنْزَا
05:39عَلَدَا کر پڑھیں گے
05:40بامشدد ہے
05:41جمعوں کے ساتھ
05:42عَلَا کیا جائے گا
05:43ان یَبُلُغَا
05:46ان میں نور ساکن ہے
05:47اسے یبلغا کی
05:48یا کے ساتھ ملائیں گے
05:49یا کی آواز کو
06:00ڈالیدہ
06:30। । । । । । । । ।
07:00। । । ।
07:30। । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । । ।
08:00Oh
08:04Oh
08:16Oh
08:18Oh
08:20Oh
08:25Oh
08:27ڈاللیم ویستخورج کنزہما رحمتم میروابک
08:39ناظرین و سامعین انشاءاللہ مزید پرغرم کو آگے بڑھائیں گے
08:43لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب
08:45کہیں جائے گا مرک بلقات ہوگی
08:46مختصر سے بریک کے بعد
08:48ویلکم بیک ناظرین و سامعین
08:51چلتے ہیں آج کے پرغرم کی جانب
08:53اور یہاں پر ناظرین آپ دیکھ سکتے ہیں
08:55کہ آج کا سبق ہم لکھ چکے ہیں
08:58عیراب بھی لگا چکے ہیں
08:59اب ہم دیکھتے ہیں کہ اسماں کتنے ہیں
09:02کون کون سے ہیں
09:03تو پہلا اسم ہے عربو
09:06دوسرا اسم ہے کازمیر
09:09تیسرا اشدہ
09:12یہاں پر نمبر دو آئے گا
09:15چوتھا ہے کنزہ
09:17یہاں پر نمبر دو آئے گا
09:19زمیر ہے
09:20اور پانچوہ ہے رحمتن
09:24اور چھٹا ہے
09:26اوروبک
09:28رب بھی
09:29یہاں نمبر دو آئے گا
09:30یہاں پر لکھ دیتے ہیں ناظرین
09:32کہ پہلا اسم ہے
09:34بلکہ رب گزر چکا ہے
09:37تو یہاں پر پانچ ہی اسماں ہیں
09:40یہاں پر بھی نمبر ایک آئے گا
09:42کہ رب گزر چکا ہے
09:44لفظ رب
09:45تو پہلا ہے اوروب
09:47اور دوسرا ہے
09:51کا
09:52ہما
09:53کا
09:55اور ہما
09:56نمبر تین
10:05اشدہ
10:06نمبر چار کنزہ
10:17اور نمبر پانچ
10:27رحمتن
10:28ناظرین پانچ اسماں ہیں
10:39اب ہم دیکھتے ہیں
10:39کہ افعال کتنے ہیں
10:41کون کون سے ہیں
10:42تو پہلا ہے
10:43ارادہ
10:44دوسرا ہے
10:46یبلغہ
10:48تیسرا ہے
10:50یستخرجہ
10:50ارادہ
10:54نمبر ایک
10:55نمبر دو
11:00یبلغہ
11:01نمبر تین
11:08یستخرجہ
11:09تین
11:21جو ہے وہ
11:22افعال ہیں
11:23اور اب ہم دیکھتے ہیں
11:24کہ
11:25غروف کتنے ہیں
11:26کون کون سے ہیں
11:27تو پہلا حرف
11:28فا
11:29پہلا حرف
11:32فا
11:33دوسرا ہے
11:42ان
11:42تیسرا ہے
11:46واو
11:47چوتھا ہے
11:48من
11:49دوسرا ہے
11:51ان
11:52تیسرا ہے
11:55واو
11:56چوتھا ہے
11:58ان
11:59پانچ اسماں
12:03تین افعال
12:03پانچ
12:04تین
12:04آٹھ
12:05اور چار
12:05حروف
12:06تو کل
12:06ملا کر
12:07ناظرین
12:07بارہ کلمات
12:08ہوئے
12:08کل
12:09ملا کر
12:10بارہ کلمات
12:11ہیں
12:11چلے جی
12:19سب سے پہلے
12:19اسماں کی طرف
12:20چلتے ہیں
12:20رب کہتے ہیں
12:21پرورش کرنے والا
12:22پالنے والا
12:23ناظرین
12:24حقیقی رب فقط
12:25اللہ رب العالمین
12:26ہے
12:26مجازن والدین
12:28کو بھی
12:28جو پرورش کرنے والے
12:30ہوتے ہیں
12:30ان کو بھی
12:31مجازن
12:31صفت
12:32ربوبیت
12:33کے ساتھ
12:33متصف کیا جا
12:34سکتا
12:34لیکن حقیقی رب
12:35فقط
12:36اللہ رب العالمین
12:37ہے
12:38تو ناظرین
12:39یہ ہم عام طور پر
12:40اردو میں بھی
12:41استعمال
12:41کیا کرتے ہیں
12:42ہم کہتے ہیں
12:45یا رب میری حاجات
12:46کو پورا فرما
12:46کا واحد
12:48مذکر حاضر کی
12:49ضمیر ہے
12:49واحد
12:50مذکر حاضر کی ضمیر
12:51متصل ہو تو
12:51کا منفصل ہو
12:53تو انتا کے شکل میں
12:54ہوتی ہے
12:54کا یا انتا
12:55اس کا معنی ہوگا
12:56تو آپ
12:56تجھے اپنے
12:57ہما
12:58جمع مذکر غائب
12:59کی ضمیر ہے
13:00جمع مذکر غائب
13:00کی ضمیر
13:01متصل ہو
13:02تو ہما
13:03اور ہما
13:03دونوں شکلوں میں
13:04ہوتی ہے
13:04منفصل ہو
13:05تو فقط
13:06ہما کی شکل میں
13:07ہوگی
13:07ہما یا ہما
13:08اس کا معنی ہوگا
13:09وہ دونوں
13:09ان دونوں
13:10اشدہ
13:11اشدہ
13:12کسے کہتے ہیں
13:13اشدہ کہتے ہیں
13:14یہاں پر
13:14جوانی کو
13:15اشد یہاں پر
13:17ہے زیادہ شدید
13:19زیادہ
13:19قوت والا
13:20اور زیادہ
13:20کہ جوانی
13:21قوت والی ہوتی ہے
13:22اس لئے
13:23یہاں پر
13:23اشدہ کو
13:24جوانی سے
13:25تعبیر کیا گیا ہے
13:26اس کے بعد
13:27کنز
13:27کنز کا معنی ہے
13:28خزانہ
13:29کنوز
13:30اس کی جمع ہے
13:32کنوز
13:32اس کی جمع آتی ہے
13:33کنز
13:34ایک خزانہ
13:34کنوز
13:35بہت سے خزانے
13:36رحمتن
13:37رحمتن کا معنی
13:39رحمتی ہوتا ہے
13:40رحم کرنا ہوتا ہے
13:41ظاہر ہے کہ
13:42ہم جب کسی پر
13:43رحم کرتے ہیں
13:44تو ہمارے دل میں
13:50ترز کھانے سے
13:51اور ان تمام
13:52چیزوں سے پاک ہے
13:53وہ اپنی
13:54شان کے مطابق
13:55کسی پر
13:56رحمت فرماتا ہے
13:57تو رحمت
13:58عام طور پر
13:58ہم اردو میں بھی
13:59استعمال کرتے ہیں
14:00اب آجائے
14:03ناظرین
14:03آگے
14:05ارادہ
14:08افعال کی طرف
14:09چلتے ہیں
14:09تو پہلا فعل
14:10جو ہے
14:11وہ ہے
14:11ارادہ
14:12ارادہ فعل
14:13ماضی معروف
14:13سیغہ
14:14واحد
14:15مذکر غائب
14:16اور اس کا
14:17معنی ہے
14:17اس نے
14:18ارادہ کیا
14:19اس نے
14:20ارادہ کیا
14:20یا اس نے
14:21چاہا
14:22ارادہ یری
14:22تو ارادتا
14:23مزدر ہے
14:24ارادتا
14:25اس کو وقف
14:26پریں گے
14:26تو ارادہ پڑیں گے
14:27جو کہ عام طور پر
14:28ہم اردو میں
14:29استعمال کرتے ہیں
14:30ہم کہتے ہیں
14:30ہم نے فلا
14:31چیز کا
14:32ارادہ کیا
14:33تو یہ عام طور پر
14:34اردو میں
14:35استعمال ہوتا ہے
14:35یبلغا
14:36اصل میں تھا
14:37یبلغانی
14:38فعل مزارع معروف
14:40سیغہ
14:40تسنیہ
14:41مذکر غائب
14:43اور اس کا
14:44معنی ہے
14:44یبلغانی
14:45یبلغانی
14:46کہ وہ
14:47دونوں پہنچتے ہیں
14:49یا وہ دونوں پہنچیں گے
14:50اب یہاں پر
14:51ان داخل ہے
14:52تو ان کی وجہ سے
14:53ظاہر ہے کہ
14:54آخر میں جو تسنیہ
14:55کا نون ہے
14:56وہ حضف ہوا
14:57اور ان
14:58ان آخر کو
14:59یبلغا
15:01تسنیہ کا نون حضف ہو چکا ہے
15:02تو یبلغا ہوا
15:03ان یبلغا
15:04اور دوسرا یہ کہ
15:05ان فعل مزارع کو
15:06بمانا مزدر کے کرتا ہے
15:08تو ان یبلغا کا معنی کیا ہوگا
15:09یہ کہ وہ دونوں پہنچیں
15:11یہ کہ وہ دونوں پہنچیں
15:13یستخرجہ
15:14ناظرین یہ بھی تھا
15:15یستخرجہ نہیں
15:16فعل مزارع معروف
15:17سیغہ
15:17تسنیہ
15:18مذکر غائب
15:19اس کا معنی ہے
15:20کہ وہ دونوں نکالتے ہیں
15:22یا وہ دونوں نکالیں گے
15:23لیکن یہاں پر بھی
15:24ان کا اطف آ رہا ہے
15:25دیکھیں
15:26واو آ رہا ہے
15:26تو یہ ان کا اطف ہے
15:28تو آخر سے تسنیہ کا نون حضف ہو گیا
15:30یستخرجہ ہوا
15:31اور دوسرا یہ کہ
15:32بمانا مزدر کے ہوگا
15:33تو اس کا معنی کیا ہوگا
15:34یہ کہ وہ دونوں نکالیں
15:36یہ کہ وہ دونوں نکالیں
15:37فا کا معنی پس یا توہین
15:39میں سے کوئی معنی بھی کر سکتے ہیں
15:40ان کا استعمال
15:41معنی ہم آپ کو بتا چکے ہیں
15:42واو کا معنی ہے
15:43اور من کا معنی ہے
15:44سے اور عام تو پر
15:45من وعن ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
15:48من وعن
15:49ناظرین بارہ کلمات ہیں
15:55بارہ کلمات میں
15:56کل چار کلمات ایسے ہیں
15:57جو عام تو پر اردو میں
15:58ہم استعمال کرتے ہیں
15:59نمبر ایک رب
16:00No.2, no.3, no.4, no.4, no.4, no.4, no.4, no.4, no.4, no.4, no.4, no.4, no.4, no.4, no.4, no.4, no.4, no.4, no.4, no.4, no.4, no.4, no.4, no.4, no.4, no.4, no.4, no.4, no.4, no.4, no.4, no.4, no.4, no.4, no.4, no.4, no.4, no.4, no.4, no.4, no.4, no.4, no.4, no.4, no.4, no.4, no.4, no.4, no.4, no.4, no.4, no.4, no.4, no.4, no.4, no.4
16:30Surah Al-Fatihah
17:00Surah Al-Fatihah
17:30Surah Al-Fatihah
18:00Surah Al-Fatihah
18:30Surah Al-Fatihah
18:32Surah Al-Fatihah
18:34Surah Al-Fatihah
18:36Surah Al-Fatihah
18:38Surah Al-Fatihah
18:40Surah Al-Fatihah
18:42Surah Al-Fatihah
18:44Surah Al-Fatihah
18:46Surah Al-Fatihah
18:48Surah Al-Fatihah
18:50We can read that.
19:20Now first segment is explained to that.
19:22Second segment is the second segment.
19:24The second segment is the second segment.
19:27We go ahead to Bunun Unowned Noong beside you.
19:31Gram only twenty three years.
19:33Dévelopments ==
19:36It means there is no intention of St Asked.
19:38However, there is relationship with cabbage.
19:42So,una say you are desire.
19:44Electronic world is expected.
19:46Say it in your name.
19:48fahren یہ کہ
19:49يبلغا
19:50وہ دونوں پہنچیں
19:52اشدہ جوانی
19:54ہما اپنی
19:56وا اور يستخرجا
19:58وہ دونوں نکالنے
20:00کنزا خزانہ
20:02ہما اپنا
20:03رحمتا رحمت تھی
20:05من سے ربی رب
20:08کا تمہارے
20:09ناظرین و سامعین یہ حرف پہ حرف
20:11لفظ پہ لفظ ترجمہ ہے
20:13اب آئے چلتے ہیں
20:14آسان فهم
20:15با محاورہ ترجمے کی جانے
20:18فَأَرَادَ رَبُّكَ أَن يَبْلُغَا أَشُجْدَهُمَا وَيَسْتَخْفِجَا كَنزَهُمَا رَحْمَةً مِن رَبِّكَ
20:33تو آپ کے رب نے یہ ارادہ کیا
20:36کہ وہ دونوں لڑکے اپنی جوانی کو پہنچ جائیں
20:40اور آپ کے رب کی رحمت سے اپنا خزانہ نکال لے
20:45ناظرین و سامعین یہ آسان فهم با محاورہ ترجمہ
20:49اب آئیو چلتے ہیں تفسیر کی جانے
20:52اور تفسیر جو ہم آپ کی خدمت میں ناظرین ارس کر رہے تھے
20:56وہ آیت نمبر ایٹی ٹو کا جو فرس پورشن ہے
20:59ہم اسی پر تھے اور اسی کے زمن میں
21:02ہم نے کچھ یعنی یتیم کا جو استلاحی معنی ہے
21:07اور اس کے جو کچھ احکامات ہیں
21:09کہ یتیم اگر کسی کی کفالت میں آ جائے
21:12تو پھر کب اس کا مال اس کے حوالے کیا جائے
21:15تو یہ تمام شرائط جو فقی اعتبار سے بھی ہیں
21:18تو وہ ہم نے آپ کی خدمت میں ارس کی
21:21یتیم کے ساتھ نیکی کرنے والے کے لیے جو عجر ہے
21:25جو ثواب ہے
21:26اس کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کیا فرماتے ہیں
21:31سعی بخاری کی حدیث ہے
21:32سحل بن سعد الساعدی رضی اللہ تعالی انہو بیان کرتے ہیں
21:37کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
21:41میں اور یتیم کی کفالت کرنے والا جنت میں اس طرح ہوں گے
21:47آپ نے انگوشت شہادت اور درمیانی انگلی کی طرف یوں اشارہ فرمایا
21:52اور ان کے درمیان کشادگی رکھی
21:54یعنی یوں ہوں گے
21:55کہ جیسے یہ دو انگلیاں ہیں
21:57اس کا مطلب ہے کہ یہ یتیم کی اچھے طریقے سے کفالت کرنے والا
22:02ناظرین فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ
22:06روزی قیامت جنت میں ہوگا
22:08ناظرین اسی طریقے سے آقا علیہ السلام نے یہ بھی فرمایا
22:13سوراً ترمزی کی حدیث ہے
22:14کہ مسلمانوں میں سے جس شخص نے یتیم کو اپنے پاس رکھا
22:18اس کو کھلایا اور پلایا
22:20اللہ تعالی اس کو یقیناً جنت میں داخل فرمائے گا
22:23الا یہ کہ اس نے ایسا کوئی گناہ کیا ہو
22:27جس کی بخشش نہ ہو
22:29اسی طرح اس شخص نے اللہ کے رسول علیہ السلام سے شکایت کی
22:34کہ یا رسول اللہ میرا دل بڑا سخت ہے
22:37تو آپ نے فرمایا
22:38یہ کہ یتیم کے سر پر ہاتھ پھیرو
22:40اس کو کھانا کھلاو
22:42تمہارا دل نرم ہو جائے گا
22:45اسی طرح فرمایا کہ
22:47اللہ کے نزدیک سب سے زیادہ پسندیدہ گھر وہ ہے
22:51کہ جس میں یتیم کی عزت کی جاتی ہو
22:54یہ بھی فرمایا کہ جس نے یتیم کے سر پر ہاتھ پھیرا
22:57اس کے ہاتھ جتنے بالوں کے اوپر سے گزرے
23:01تو ہر بال کے عوض میں
23:03اللہ تعالی اسے ایک نیکی کا عجر عطا فرمائے گا
23:07اور یہ بھی دوسری روایت میں یہ بھی ہے
23:09کہ اللہ رب العالمین
23:10اس کے بالوں کی
23:12یتیم کے بالوں کی تعداد کے برابر
23:14ہاتھ پھیرنے والے کی گناہوں کی
23:17مغفرت فرمائے گا
23:18فرمایا کہ جس شخص کے پاس
23:21کوئی یتیم لڑکا یا لڑکی تھی
23:23اور اس نے اس کے ساتھ اچھا سلوک روا رکھا
23:25تو میں اور وہ جنت میں
23:27ان دو انگلیوں کی طرح ہوں گے
23:29آپ نے انگشت شہادت
23:31اور درمیانی انگلی کی طرف
23:33آپ نے اشارہ فرمایا
23:35اس کے علاوہ ناظرین کئی احادیث ہیں
23:37کہ جس میں
23:39اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
23:41نے یتیم کے ساتھ
23:43بہت زیادہ حسن سلوک کرنے کا
23:46حکم ارشاد فرمایا
23:47امام ترمیزی کی شرعہ میں
23:50جو ترمیزی کی شرعہ ہے
23:52اس میں فرمایا کہ
23:53یتیم کی پرورش کرنے والا جنت میں
23:56آپ کے ساتھ یوں ہوگا
23:58تو اس کی لوجک کیا ہے
24:01کہ نبی علیہ السلام نے فرمایا
24:03انگشت شہادت اور یہ انگلی ملا کر
24:05تھوڑا فاصلہ رکھا فرمایا
24:07کہ میں اور یتیم کی کفالت کرنے والا
24:09جنت میں اس طرح ہوں گے
24:10کہا کہ یتیم بچہ بھی
24:13کم فاہم ہوتا ہے
24:14اور نبی علیہ السلام کی بھی یہ شان ہے
24:16کہ آپ ان لوگوں کی طرف
24:18مبعوث کیے گئے
24:20جن کو اپنے دین کے معاملات کی فہم
24:22اور عقل نہیں تھی
24:24تو آپ علیہ السلام نے
24:26ان لوگوں کے
24:27آپ علیہ السلام ان لوگوں کے
24:29کفیل معلم اور مرشد تھے
24:31یون یتیم کا کفیل بھی
24:33ان بچوں کی کفالت کرتا ہے
24:34جن کو اپنے دین کے معاملات کی فہم نہیں ہوتی
24:37بلکہ دنیا کے معاملات پر بھی فہم نہیں ہوتی
24:40تو وہ ان کو رشت و ہدایت دیتا ہے
24:42ان کو تعلیم دیتا ہے
24:43ان کو حسنِ عدب سکھاتا ہے
24:45سو اس کی نبی علیہ السلام کے ساتھ
24:48جنت میں یہ جو مقاربت ہے
24:50اس وجہ سے فرمایا کہ
24:52جنت میں درجہ اس طرح ہوگا
24:54کہ جیسے یہ دو انگلیاں ہیں
24:55اب یہ یتیم لڑکے کون تھے
24:58اور یہ شہر کون سا تھا
25:00ناظرین ان دو یتیم لڑکوں
25:02کا نام سرائم اور اسرم
25:04تھا سوات سے
25:05علامہ ابو عبداللہ
25:07مالکی قرطبی نے لکھا
25:09کہ ان کا نام سرائم اور اسرم تھا
25:12اور انسانوں میں ہم بتا چکے ہیں
25:13کی یتیم وہ ہوتا ہے جس کا باپ نہ ہو
25:15اور حیوانوں میں جانوروں میں
25:17یتیم وہ ہوتا ہے جس کی
25:19مانا ہو اب اس میں جو
25:21فرمایا گیا نا کہ مدینہ
25:23مدینہ کا ویسے مانا میننگ ہوتا ہے
25:25شہر لیکن یہاں پر
25:27کچھ نے روایت کہے کہ کوئی دوسرا شہر
25:29تھا اور یہ بھی روایت ہے
25:31کہ مدینہ میں رہنے والے دو یتیم لڑکوں
25:33کی یہ دیوار یہ خزانہ
25:35تھا اور اس سے یہ معلوم ہوا
25:37کہ اس شہر کا نام ایک روایت کی کہ مدینہ
25:39تھا حضرت ابو ریرہ بیان کرتے ہیں
25:41رضی اللہ تعالیٰ کہ اللہ کی رسول
25:43علیہ السلام نے فرمایا کہ مجھے اس شہر
25:45کی طرف حجرت کرنے کا حکم دیا گیا
25:47جو شہر دوسرے
25:49شہروں پر غالب ہوگا
25:51لوگ اس کو یسرب کہتے ہیں
25:53اور وہ مدینہ ہے وہ برے لوگوں
25:55کو اس طرح نکال دے گا
25:57جس طرح بٹی لوہے کے زنگ کو
25:59نکال دیتی ہے تو ایک روایت
26:01کے مطابق یہ مدینہ اس کا معنی
26:03اس شہر کے معنی
26:05نہیں بلکہ یہاں مدینہ شہر
26:07مراد ہے اور یہ لڑکے یہاں
26:09کے رہنے والے تھے اور
26:11بعض روایت کے مطابق یہ شہر مدینہ نہیں
26:13بلکہ مدینہ کا معنی یہاں پر شہر ہے
26:15اور یہ کوئی دوسرا شہر تھا جو کسی
26:17اور مقام پر واقع تھا
26:19اب وہ خزانہ کیا تھا
26:22اس میں مختلف اقوال
26:23ہیں نبی علیہ السلام نے
26:25حضرت ابو دردہ فرماتے ہیں کہ اس آیت
26:27کی تفسیر میں فرمائے کہ وہ خزانہ سونے
26:29اور چاندی کا تھا حضرت عطا
26:31نے ابن عباس صدی اللہ عنہما سے روایت
26:33کیا کہ وہ سونے کی تختی تھی جس پر
26:35لکھاوا تھا کہ اس شخص پر تعجب
26:37جو تقدیر پر یقین رکھتا ہے پھر رنجو
26:39غم کرتا ہے اس شخص پر تعجب
26:41جو دوزق پر یقین رکھتا ہے پھر ہستا ہے
26:43اس شخص پر تعجب جو موت پر
26:45ایمان رکھتا ہے وہ کیسے خوش ہوتا ہے
26:47اس پر تعجب ہے جو رزق پر یقین
26:49رکھتا ہے اور وہ کیوں خود کو تھکاتا ہے
26:51اس پر تعجبے جو حساب پر یقین رکھتا ہے وہ کیوں خفلت کرتا ہے
26:55اس پر تعجبے جو دنیا کو الٹتے پلٹتے دیکھتا ہے
26:58وہ کیسے دنیا پر مطمئن ہو جاتا ہے
27:00میں اللہ ہوں میرے سوا کوئی عبادت کا مستعق نہیں
27:03محمد میرے بندے اور رسول ہیں
27:05اور دوسری طرف لکھا باتا کہ میں اللہ ہوں میرے سوا کوئی عبادت کا مستعق نہیں
27:08میں واحد ہوں میرا کوئی شریک نہیں
27:10میں نے خیر اور شرک کو پیدا کیا
27:12اس کے لئے خوشی ہو جس کو میں نے خیر کے لئے پیدا کیا
27:15اور اس خیر کو اس کے ہاتھوں سے جاری کیا
27:17اس کے لئے دباہی ہو جس کو میں نے شرک کے لئے پیدا کیا
27:20اور اس شرک کو اس کے ہاتھوں سے جاری کیا
27:22مزید بھی اس میں اقوال ہیں ناظرین
27:24انشاءاللہ مرض کریں گے
27:25لیکن آج کے لئے اتنا ہی کافی ہے
27:26اس کے ساتھ 이제 ہمارے اس پروغرام کا
27:28second segment complete ہوا
27:29چلتے ہیں third or last segment کی جانب
27:31قرآن سب کے لئے
27:33یہ segment ہے
27:35دنیا بھر سے
27:36You can call us, you can call us, numbers are displayed.
27:39You can call us Pakistan, Pakistan, and you can call us.
27:41You can call us, you can call us, you can call us numbers.
27:44Join us in our program.
27:45We will see how we can call us.
27:48Assalamualaikum.
27:51Assalamualaikum.
27:52Assalamualaikum.
27:52Yes, where are we?
27:55Yes, call us.
27:56Listen.
27:56Listen.
27:56Surah Al-Fatiq.
28:19Assalamualaikum.
28:20Yes, listen.
28:26whose name is star
28:48Your name is his name
28:53I don't want you to pray, but I don't want you to pray.
29:22Jazakallah Khayyid. As-salamu alaykum.
29:27As-salamu alaykum.
29:28As-salamu alaykum.
29:29As-salamu alaykum.
29:29As-salamu alaykum.
29:30As-salamu alaykum.
29:31Ima Amir.
29:31Raul-Paili se'mokit.
29:33Suna ye, suna ye.
29:34I je.
29:35Iabo billahi minash shaytu anir-wajin, bismillahirrahmanirrahim, fah arada rabu banka'i yub lughah, yab lughah, yab lughah, yab lughah, yab lughah.
29:49Jazaakallahu khayr.
30:01As-salamu alaykum.
30:04As-salamu alaykum.
30:08Yes, my voice is now up to reach.
30:11As-salamu alaykum.
30:12As-salamu alaykum.
30:13Yes, where are you from?
30:14Uncle Ji, Ibristan Lea was from.
30:16Yes, listen to you, Bita.
30:18Yes.
30:19A'udhu billahi min ash-shaytuan ir-rojim.
30:23Bismillahir-rochmanir-rochim.
30:28Fa-arada rabka ayyabluwa ashudda huma wa yastakhrija kanza huma rahmatan min rabik tajma.
30:41To a'akirabh nye ye iradha kiya, kye woh dholun larki apne jowani ko pahun jayayin.
30:47A'udhu billahi wa yastakallahu khayr.
30:50Jazaakallahu khayr.
30:51As-salamu alaykum.
30:54As-salamu alaykum.
30:56As-salamu alaykum.
30:57Myri awas abtuk pahunch raha khayr hai hai.
30:59My concern is that when you call me, television can be mute, so that you can hear me right away.
31:11And when you call me, when you call me, you can keep your attention here, so that you can keep your attention here.
31:18Because there is a second if you have a second, there are thousands of people,
31:25so that there are thousands of people who see it, so that there are thousands of people who see it,
31:31so that when you call me, television can be mute and off, so that you can keep your attention here,
31:42so that you can keep your attention here.
31:45I will say that you will see that you will see that you will see that you will see your attention here.
31:51I will say that you will see our attention here.
32:05All right
32:35Thank you very much.
33:05Thank you very much.
Be the first to comment
Add your comment

Recommended