Skip to playerSkip to main content
Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Al-Kahf (Ayat - 63 - Part 2)

Host: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi

Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-

#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv

In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00I love Allah from the Most Gracious, in the name of Allah, and of the Most Gracious, and of the Most Gracious, in the name of Allah, and of the Most Merciful.
00:30السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:34program Quran سنئے اور سنئے کے ساتھ
00:38آپ کا مذبان محمد سحیل رضا امجدی
00:41آپ کی خدمت میں حاصل ہے
00:44ناظرین و سامعین
00:46صحیح مسلم میں یہ حدیث نمبر 2812 ہے
00:512812
00:53اس میں جابی بن عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ
00:57روایت کرتے ہیں
00:58کہ جب جنات نکالنے والا شخص نبی علیہ السلام کے پاس آیا
01:05پھر کیا ہوا
01:06ہوا یہ تھا کہ ایک شخص جو جنات اور آسیب وغیرہ کا علاج کیا کرتا تھا
01:14مکہ مکرمہ میں آیا
01:15تو اس کے بارے میں مشہور تھا کہ یہ دم درود کا بڑا ماہر ہے
01:20جنات نکالنے میں بڑا ایکسپرٹ ہے
01:22جب وہ مکہ پہنچا تو لوگوں نے اس سے کہا
01:25کہ یہاں ایک شخص محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہے
01:29اور جو کچھ دنوں سے
01:31ایسی باتیں کرتے ہیں ہمارے بتوں کے خلاف باتیں کرتے ہیں
01:35جو آبا و اجداد کے دین پر ہیں
01:38اس پر بات کرتے ہیں
01:40ہمیں ایسا لگتا ہے کہ ان پر کوئی اثرات ہو گئے ہیں
01:44کوئی سایہ ہے
01:45یا آسیب وغیرہ ہو ماذا اللہ
01:47ایسا لگتا ہے ہمیں
01:48ان کے وہ تو کہتے تھے
01:50اور ان کا یہ تھا کہ
01:58یا تو جنات کا اثر ہو گیا ان پر
02:00بات ماننی نہیں تھی
02:01اب ہوا یہ کہ
02:03وہ شخص
02:04اس نے کہا کہ
02:05مجھے ان کے پاس لے چلو
02:06میں ان کا علاج کرتا ہوں
02:08اور نبی علیہ السلام کی خدمت میں
02:11اسے لائے گیا
02:12وہ خدمت میں حاضر ہوا
02:14اور تھا عدب و احترام والا
02:16نہایت عدب و احترام سے
02:19کہنے لگا
02:20کہ اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم
02:22اگر آپ چاہیں
02:24تو میں آپ کا علاج کر سکتا ہوں
02:25میں جنات آسیب
02:27اور سایہ وغیرہ کی
02:29یعنی جس پر سایہ ہو جائے
02:31اس پر میں
02:31اس کا علاج کرتا ہوں
02:33بڑا ایکسپرٹ ہوں میں
02:34اس میں
02:35نبی علیہ السلام نے انتہائی وقار سے
02:38مطانت سے
02:39اس کی باتیں سنی
02:40اور فرمایا
02:42جب اس کی بات مکمل ہو گئی
02:44تو آپ علیہ السلام نے فرمایا
02:46تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں
02:48ہم اسی کی حمد کرتے ہیں
02:51اسی سے مدد چاہتے ہیں
02:54جسے اللہ ہدایت دے
02:56اسے کوئی گمراہ نہیں کر سکتا
02:59اور جسے وہ گمراہ کر دے
03:01اسے کوئی ہدایت دے نہیں سکتا
03:04اور میں گواہی دیتا ہوں
03:06میں گواہی دیتا ہوں
03:07کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں
03:09وہ اکیلہ ہے
03:11اس کا کوئی شریک نہیں
03:13اور میں گواہی دیتا ہوں
03:14کہ میں اس کا بندہ اور رسول ہوں
03:17محمد صلی اللہ علیہ وسلم
03:18اس کے بندے اور رسول ہیں
03:20پھر حضور ابی کریم علیہ السلام
03:22نے سورہ فصلت کی
03:24ابتدائی چند آیات تلاوت کی
03:27اور ابھی کہتے ہیں
03:29کہ ابتدائی ایک سے لے کر
03:31تین
03:31تین آیات تلاوت کی
03:33اور جن کا ترجمہ یہ ہے
03:36کہ ہم یہ قرآن رحمان اور رحیم کی طرف سے نازل کرتا ہے
03:43ایک ایسی کتاب ہے جس کی آیات کھول کر بیان کر دی گئی ہیں
03:47عربی زبان میں ایک ایسی قوم کے لیے جو جانتی ہو
03:51جب اس دم کرنے والے نے یہ سنا
03:54یہ سنا نا دم بخود لے گیا
03:57اور یہ کلام سنا تو دنگ رے گیا
04:00اور فوراں بول اٹھا
04:02یہ تو کوئی جادو نہیں
04:04یہ جناتی کلام بھی نہیں
04:06یہ تو حق ہے
04:08یہ یقیناً اللہ تعالیٰ کا کلام ہے
04:10اور یہ کہتے ہوئے عرض کرنے لگا
04:12کہ یا رسول اللہ
04:13مجھے بھی اسلام میں داخل کر دیجئے
04:16اور اسلام میں داخل ہو گیا
04:18ناظرین مستامعین
04:20اللہ تعالیٰ ہمیں بھی
04:21اسلام تو اس نے عطا فرمایا
04:23اسلام پر ایمان پر استقامت نصیف فرمائے
04:27چلتے ہیں آج کے سبق کی جانب
04:29ہمارا جو آج کا سبق ہے
04:31وہ سورہ کحف
04:33اور سورہ کحف کی آیت نمبر جو
04:35سیسٹی تری ہے
04:37اس کا سیکنڈ پورشن
04:39آج کے سبق میں شامل ہے
04:41فورمنٹ کے مطابق پڑھیں گے
04:43باوضو ہو جائیں
04:44اسکرین کے سامنے موجود ہیں
04:45کلام پاک کو ساتھ رکھیں
04:47آج کا سبق نکالیں
04:48آپ نے پاس نوٹ بک ضرور رکھیں
04:51کوئی بھی امپورٹنٹ بات ہو
04:53نوٹ ضرور فرما لیجئے
04:54آپ کو لیے چلتے ہیں
04:55آج کے اس پرگرام کے
04:56فرسٹ سیگمٹ کی جانب
04:58لغت القرآن
05:00یہ ہمارا اس پرگرام کا
05:01پہلا سیگمٹ ہے
05:02اور آئیے تاوز تسمیہ پڑھتے ہوئے
05:03آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
05:05اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
05:12بسم اللہ الرحمن الرحیم
05:16وَمَا أَنْسَنِهُ إِلَّا الشَّيْطَانُ أَنْ أَذْكُرَهُ
05:26وَاتَّخَذَ سَبِيلَهُ فِي الْبَحْدِ عَجَبًا
05:32اَنْ أَذْكُرَهُ پڑھیں گے
05:35وف کریں گے
05:36تو اَنْ أَذْكُرَهُ پڑھیں گے
05:38جی موفی جائز کے شورٹ فورم ہے
05:40جس کا معنی ہے کہ یہ رکنا جائز ہے
05:42نہ رکا جائے تب بھی صحیح ہے
05:44رکنا بھی جائز ہے
05:45فِي الْبَحْرِ
05:47وَفْ کی صورت میں فِي الْبَحْر پڑھیں گے
05:48قَوْف
05:49اس کا معنی ہے قِيلَ عَلَيْهِ الْوَقْف
05:52یعنی اس کو ملا کر پڑھنا چاہیے
05:55لیکن برال وف کی روایت بھی موجود ہے
05:58کہ رک بھی سکتے ہیں
06:00لیکن اوپر لکھاوا ہے سواد لام یا
06:02یہ وصل کا شوٹ فارم ہے
06:04جس کا معنی ہے کہ ملا کر ہی پڑھنا چاہیے
06:06تو لہٰذا فِي الْبَحْرِ میں رکیں گے نہیں
06:08ملا کر پڑھیں گے
06:09فِي الْبَحْرِ
06:10عَجَبَ
06:11عَجَبًا وَفْ کی صورت میں عَجَبَ
06:13پڑھیں گے دوزبر کی تنمیین وقف میں
06:14علف سے چینج ہو جاتی ہے
06:16آخر میں علامت وقف اندر سسٹری تھی لکھاوا ہے
06:19آیت نمبر ترے سٹھ
06:20یہاں مکمل ہو رہی ہے
06:21کتنے کلمات ہیں
06:23ناظرین درہ دیکھئے
06:24وَا مَا انسانی ہو
06:29وَا ایک کلمہ
06:30مَا دوسرا
06:31انسا تیسرا
06:33نی چوتھا
06:34یا ضمیر چوتھا
06:35ہو
06:36تو اب یہ نمبر چار میں ہی آئے گا
06:38اِلَّا پانچوا
06:40الشیطانو چھٹا
06:41ان ساتوا
06:42اذکروا آٹھوا
06:44وَا گزر چکا ہے
06:45اتخذہ نوہ
06:47سبیلہ دسوا
06:48فِي گیاروہ
06:48البحری باروہ
06:50عجبہ تیروا
06:52کل یہاں پر تیرہ کلمات موجود ہیں
06:54ہر کلمہ کو
06:55الیدہ پھر ملا کر پڑتے ہیں
06:56بغور ملاحظہ فرمائیں
06:57وَا مَا
07:01اَنسَ
07:03نی
07:04ہو
07:05اَنسَ
07:06الیدہ
07:06نی
07:07الیدہ
07:07ہو الیدہ
07:08اچھا
07:09ماں میں آپ دیکھیں
07:10مد کی علامت ہے
07:10مد منفصل ہے
07:11مد جائز بھی کہتے ہیں
07:12منیمم اس کو
07:13تین سے چار حرکات کی مقدار
07:15کھینج کر پڑنا چاہیے
07:17اور میکزیمم اس کو
07:17پانچ سے چھے حرکات کی مقدار
07:19کھینج کر پڑ سکتے ہیں
07:20انسا میں نم ساکن
07:21اس کے بعد سین حرف اخفا ہے
07:23تو نم ساکن کو
07:24اخفا کے ساتھ پڑھیں گے
07:25اخفا کے تین ناک میں
07:26آواز دے جا کر گنگنانا
07:28اَنسَ
07:29نی
07:30ہو
07:30اِلَّا
07:32اَشْشَيْطَانُ
07:33اِلَّا مِنْ لَام پر زبر
07:35اسی اَشْشَيْطَانُ کے شین کے ساتھ ملائیں گے
07:37درمیان میں
07:38صرف ہی نیمزہ کو عضف کیا جائے گا
07:39شین حرف شمسیہ
07:41حرف شمسیہ وہ حرف
07:42جس پر الیف لام ہو
07:43لیکن لام کو پڑھا نہ جائے
07:44شیطانوں میں
07:46تا کھڑا زبر تا
07:48اور تا علی زبر تا
07:49در طریقوں سے پڑھنا درست ہے
07:50اِلَّا شَيْطَانُ
07:53اَن
07:54اَذْكُرَا
07:55اَذْكُرَا
07:56اَذْكُرَا
07:56اَذْكُرَا
07:56ملا کر پڑھیں گے
07:58اَذْكُرَا
07:59اَن من انساکن
08:00اس کے بعد حرف علقی حمزہ آ رہا ہے
08:02تو ان انساکن کو
08:03اظہار کے ساتھ پڑھیں گے
08:04اخفا یا غنہ نہیں کیا جائے گا
08:06اَن اَذْكُرَا
08:07غلط
08:08اَن اَذْكُرَا
08:10روح پر زبر ہے
08:12روح کو پر کر کے پڑھیں گے
08:13اور یہاں رکیں گے
08:14تو اَذْكُرَا
08:15پڑھیں گے
08:16وَا اتَّخَذَا
08:17وَا اوپر زبر
08:18اسے اتَّخَذَا کی تا کے ساتھ ملائیں گے
08:20درمیان میں سلیفینی حمزہ کو عزف کے جائے گا
08:22وَا اتَّخَذَا پڑھیں گے
08:23سَبِيلَةَ
08:24أَلَيْدَ
08:24أَلَيْدًا
08:25ملا کر پڑھیں گے
08:25سَبِيلَةَ
08:26أَلَيْدًا
08:27أَلْبَحْرِ
08:27أَلْبَحْرِ
08:27أَلْبَحْرِ
08:28ملا کر پڑھیں گے
08:29فِي الْبَحْرِ
08:30فَا کے نیچے زیر
08:31اسے البحری کے لام ساکن کے ساتھ ملائیں گے
08:33درمیان میں سے
08:34علیفینی حمزہ کو عزف کی جائے گا
08:36فِي الْبَحْرِي
08:37روح کے نیچے زیر ہے
08:38روح کو باری کر کے پڑھیں گے
08:39عجبن
08:40یا وقف کریں گے
08:41تو عجبہ پڑھیں گے
08:43یہ ناظرین چلتے ہیں
08:44کلمات کے لغت اور گرامر کے اعتبار سے
08:46تحقیق و ترجمہ کی جانب
08:47سب سے پہلے آج کا سبق اب لکھیں گے
08:50پھر اس میں جو کلمات ہیں
08:51اسماع افعال حروف کون سے ہیں
08:52ان کی نشاندہی کی جائے گی
08:54تحقیق و ترجمہ بھی ارزت کریں گے
08:55قرآن اور اردو کے حوالے سے
08:57کہ وہ کلمات جو عام طور پر
08:59اب قرآن میں پڑھتے ہیں
09:00اردو میں بھی یوز کی جاتے ہیں
09:02ان کی بھی نشاندہی ہوگی
09:03بسم اللہ الرحمن الرحیم
09:05وَمَا
09:09أَنْسَانِهُ
09:25اِلَّا الشَّيْطَانُ
09:48اَنْ اَذْكُرَهُ
09:50اَنْ اَذْكُرَهُ
10:00وَاتَّخَذَا
10:04سَبِيل
10:12سَبِيلَهُ
10:14فِي الْبَحْرِ
10:27عجبا
10:40یہ آیت نمبر ناظرین
10:5063 ہے
10:5163 کا سیکنڈ پورشن ہے
10:53انشاءاللہ مزید پرگرم کو آگے بڑھاتے ہیں
10:55لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب
10:56کہیں جائے گا مت ملقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
10:59ویلکم بیک ناظرین و سامعین
11:01چلتے ہیں آج کے پرگرم کی جانب
11:02اور یہاں پر آپ دیکھ سکتے ہیں
11:05کہ سبق لکھا جا چکا ہے
11:08اور اب ہم دیکھتے ہیں
11:11سب سے پہلے اسما
11:13تو پہلا اسم ہے
11:16یا زمیر
11:17اور ہو زمیر
11:19یہاں نمبر ایک ہی لگا دیتے ہیں
11:21دوسرا ہے
11:23الشیطان
11:24یہاں پر بھی نمبر ایک آئے گا
11:26تیسرا ہے
11:28سبیلا
11:29یہاں پر بھی نمبر ایک آئے گا
11:32چوتھا البحر
11:33پانچوہ
11:35عجبا
11:36پانچ اسما ہے
11:38نمبر ایک
11:43یا زمیر
11:44نمبر دو
11:48ہو زمیر
11:50اور نمبر تین
11:53بلکہ ہو زمیر
11:55آگئی اس میں
11:57تو دو ہی زمیریں
11:58یا اور ہو
11:59اچھا جی اب دوسرا اسم ہے
12:02شیطان
12:02اور تیسرا ہے
12:20سبیل
12:21اور چوتھا ہے
12:30البحر
12:31اور پانچوہ ہے
12:44عجبا
12:45ناظرین پانچ اسما ہیں
12:53اب آئیے دیکھتے ہیں
12:58کہ افرال کتنے ہیں
12:59کون کون سے ہیں
13:00تو پہلا ہے انسا
13:03دوسرا ہے
13:07اذکرہ
13:08تیسرا ہے
13:11اتخذا
13:12انسا
13:15اذکرہ
13:23اور اتخذا
13:30تین افعال ہو گئے
13:40اور اب حروف دیکھتے ہیں
13:41کتنے ہیں
13:42کون کون سے ہیں
13:43تو پہلا ہے
13:44واو
13:45پہلا ہے واو
13:47اور دوسرا ہے
13:47ما
13:48واو
13:54اور دوسرا ہے
13:57ما
13:58تیسرا ہے
14:00اللہ
14:02چوتھا ہے
14:12ان
14:12اچھا جی
14:24یہاں پر واو ہے
14:26نمبر ایک آئے گا
14:27پانچوہ ہے
14:28فی
14:29پانچ اسما
14:40تین افعال
14:41پانچ اور تین آٹھ
14:42اور پانچ حروف
14:44تیرا کلمات ہو گئے
14:45ناظرین تیرا کلمات ہیں
15:03اب آئیے
15:03سب سے پہلے اسما کی طرف چلتے ہیں
15:05یا
15:06واحد متقلم کی
15:08ضمیر ہے
15:09اچھا اب یہاں پر آپ دیکھیں
15:10نون جو
15:11لگایا ہے نا
15:13انسانی
15:13تو ظاہرے کے انسا کے ساتھ
15:15یا ضمیر کا لگنا
15:17اس طرح مشکل تھا
15:17اسی لیے
15:18سقل کو دور کرتے ہوئے
15:20نون کو لگائے گے
15:21تاکہ پڑھنا آسان ہو جائے
15:22یا واحد متقلم کی ضمیر ہے
15:26واحد متقلم کی ضمیر
15:27متصر ہو تو
15:28یا کی شکل میں
15:29اور منفسر ہو تو
15:30انا کی شکل میں ہوتی ہے
15:32یا یا انا
15:33اس کا معنی ہوگا
15:34میں میرا میری
15:35اچھا
15:36ہو واحد مذکر غائب کی ضمیر ہے
15:38واحد مذکر غائب کی ضمیر
15:39متصر ہو
15:40تو ہو کی شکل میں
15:41بعض اوقات
15:42ہی کی شکل میں ہوتی ہے
15:43جب ہو کی شکل میں ہوگی
15:45تو پیش الٹا پیش
15:46دونوں ہو سکتے ہیں
15:48پیش بھی
15:49اور الٹا پیش بھی
15:50جب ہی کی شکل میں ہوگی
15:51تو زیر کھڑی زیر
15:52دونوں ہو سکتے ہیں
15:53ٹھیک ہے
15:54اور منفسر ہوگی
15:55تو ہوا کی شکل میں
15:56ہوا ہو یہی
15:57اس کا معنی ہوگا
15:58وہ اس اس
15:58الشیطان
16:00شیطان سے مراد شیطان ہے
16:01شیعتین
16:02اس کی جمع ہے
16:03شیطان
16:03ایک šيطان شیاطین
16:05بہت سے شیطان
16:06تو شیطان اور شیاطین
16:09یہ دونوں کے دونوں
16:10ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
16:12واحد بھی جمع بھی
16:14اس کے بعد ہے سبیل
16:25سبیل کا معنی ہوتا ہے
16:28سبیل کا معنی ہوتا ہے
16:29راستہ
16:30and this is the same thing that we use us
16:34and this is the same thing that we use
16:38this is the same teaching
16:41we use it
16:42so the amount of教
16:46so that this is something that we use
16:49that we use
17:00and buried
17:02of the
17:09which is
17:12a
17:14.
17:15as
17:16.
17:19.
17:20.
17:21.
17:24.
17:28.
17:29.
17:29.
17:30.
17:30.
17:30بھلا دیا کس نے بھلا دیا
17:32شیطان اس کا فائل بند رہا ہے
17:34تو انسا شیطان
17:36ٹھیک ہے نا انسانی
17:38ہو اللہ شیطان تو انسا
17:40کا جو فائل ہے وہ
17:42الشیطان ہے تو شیطان
17:44نے بھلا دیا اذکرا
17:46اصل میں تھا اذکرو
17:48اذکرو فیل مزار مارو سیغا
17:50واحد متقلم
17:51اس کا معنی کیا ہے کہ میں
17:54ذکر کرتا ہوں یا میں ذکر کروں گا
17:56اب ان اس پر داخل ہے
17:58ان فیل مزار پر داخل ہوتا ہے
18:01سب سے پہلے آخر کو نصب دیتا ہے
18:04تو اذکرو تھا اذکرا ہوا
18:06را پر زبر نصب آیا
18:07فتا آیا تو ان اذکرا ہوا
18:09دوسرا یہ کہ فیل مزار کو ان بمانا
18:11مزدر کے کر دیتا ہے تو ان اذکرا
18:13کا معنی کیا ہوگا یہ کہ میں
18:15ذکر کروں ذکر یا اذکرو ذکرن
18:18ذکر یہ
18:19عام تو اس کا مزدر ہے جو کہ
18:21عام تو پر ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
18:24فلاں نے فلاں کا ذکر کیا
18:25یہ عام اردو میں استعمال کرتے ہیں
18:29اچھا جی اس کے بعد
18:30اتخذا
18:31اتخذا فیل مازی معروف
18:33سیغا واحد
18:35مذکر غائب
18:37اور اس کا معنی ہے
18:39اس نے بنا لیا
18:41یا اس نے کیا
18:42یا اس نے پکڑا
18:44ان میں سے کوئی معنی بھی کر سکتے ہیں
18:46اس کے بعد ناظرین آجائیے
18:49حروف کی جانب
18:50واؤ کا معنی ہے اور
18:52ما حرف نفی ہے
18:54جو کہ فیل مازی پر داخل ہوا ہے
18:56ٹھیک ہے نا
18:57انسا اس نے بلا دیا
18:59ما انسا
19:00اس نے نہیں بلایا
19:03اب یہ حرف نفی بھی کیوں آرہا ہے
19:05میں انشاءاللہ ارس کروں گا
19:07تو حرف نفی
19:08فیل مازی پر داخل ہوتا ہے
19:09نفی کا معنی دیتا ہے
19:10اس کا معنی نہیں
19:10الا استثناء کے لیے آتا ہے
19:13ایسیپشن کے لیے آتا ہے
19:14ما قبل جملہ مذبت ہو
19:16تو ما بات کو منفی کرتا ہے
19:18ما قبل جملہ منفی ہو
19:19تو ما بات کو مذبت کرتا ہے
19:20جمعی افراد میں سے کچھ کو خارج کرتا ہے
19:23اس کا معنی لیکن مگر ان میں سے
19:25کوئی معنی بھی کر سکتے ہیں
19:27ان اس کا استعمال اور معنی
19:29ہم آپ کو بتا چکے ہیں
19:30فی ظرف کے لیے ہے اس کا معنی ہے میں
19:33یہ ظرف زمان کے لیے بھی
19:35ہو سکتا ہے مکان کے لیے بھی ہو سکتا ہے
19:36لیکن یہاں پر چکے فرمایا فی البحری
19:38سمندر میں یا دریا میں تو یہ ظرف مکان
19:41کے لیے ہے ناظرین تیرہ کلمات
19:43میں کل تین کلمات ہیں جو عام طور پر
19:45مردو میں استعمال کرتے ہیں وہ کون کون سے
19:47نمبر ایک شیطان اور شیعتین نمبر دو
19:49سبیل اور نمبر تین اذکرہ
19:51میں ذکر آئیے حروف کو
19:52آپس میں ملا کر کلمات کو
19:55آپس میں ملا کر جملہ کلام یا آیت
19:57کیسے بنا کرتے ہیں تو ملازہ
19:59فرمائیں
19:59وَا زَبَرْوَا مِمَا لِفْزَبَرْمَا وَا مَا حَمْزَا
20:02نُون زَبَرْا ان سین کھڑا زَبَرْسَا
20:04یا سین علیف زَبَرْسَا نُون یا زِنی
20:06ہا پیشو وَمَا انسانی ہو
20:09حمزہ لام زِرْا لام شین زَبَرْلَش
20:14شین یا زبر شیطا کھڑا زبرتا
20:16یا تا علیف زبرتا
20:18نُون پیش نو
20:19اللش شیطانو
20:21حمزہ نون زبر ان
20:23حمزہ دال زبر اذ کاف پیشکو
20:25را زبر راہا الٹا پیشو
20:27ان اذکرہو
20:28یا رکیں گے تو ان اذکرہ پڑھیں گے
20:30آئیے ناظرین چلتے ہیں تلاوت کی جانب
20:50سب سے پہلے ہم تلاوت کریں گے
20:52ترتیل کے ساتھ تو آئیے سماعت فرمائیے
20:55اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
21:02بسم اللہ الرحمن الرحیم
21:09وَمَا أَنْسَنِهُ
21:20اِلَّا الشَّيطانُ
21:24الْأَذْكُرَا
21:28وَاتَّخَذَ سَبِيلَهُ
21:33فِي الْبَحْرِ عَجَبًا
21:38اب ہم پڑھیں گے ناظرین حضر کے ساتھ
21:40جسے نماز تراوی میں آپ سنتے ہیں یا پڑھتے ہیں
21:43وَمَا أَنْسَنِهُ
21:47اِلَّا الشَّيطانُ
21:49اَنْ اَذْكُرَا
21:51وَاتَّخَذَ سَبِيلَهُ
21:54فِي الْبَحْرِ عَجَبًا
21:57اب ہم پڑھیں گے تدویر کے ساتھ
21:59جس طرح فرض نمازوں میں آپ سنتے ہیں یا پڑھتے ہیں
22:02وَمَا أَنْسَنِهُ
22:07اِلَّا الشَّيطانُ
22:09اَنْ اَذْكُرَا
22:11وَاتَّخَذَ سَبِيلَهُ
22:14فِي الْبَحْرِ عَجَبًا
22:18آمنت باللہ صدقاللہ العصیم
22:21تلاوت مکمل ہوئی اور انشاءاللہ مزید ہوگئے
22:24ان کو آگے بڑھائیں گے لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانا
22:26کہیں جائی گا مات ملقات ہوگی مقتصر سے بریک کے بعد
22:29ویلکم بیک ناظرین و سامعین
22:31چلتے ہیں آج کے برگرم کی جانب
22:32تلاوت کے مکمل ہونے کے ساتھ ہی
22:34ہمارے اس برگرم کا فرسٹ سیگمنٹ کمپیٹ ہوا
22:37آپ کو لیے چلتے ہیں سیکنڈ سیگمنٹ کی جانب
22:39تفہیم القرآن یہ سیکنڈ سیگمنٹ ہے
22:42اور آپ کو لیے چلتے ہیں حرف پہ حرف
22:44لفظ پہ لفظ ترجمہ کی جانب
22:46وَا اور مَا نہیں
22:48انسا بلا دیا
22:51نی مجھے
22:53ہو وہ
22:54اِلَّا مَگَرَ الشَّيطانُ
22:56شیطان نے
22:57ان یہ کہ اذکرہ میں ذکر کروں
23:00ہو اس کا
23:01یعنی مشلی کا
23:02وَا اور اتَّخَذَا
23:05اس نے پکڑا سبیلہ راستہ ہو
23:07اپنا
23:08یا اپنی فی میں البحری دریا
23:11عجبہ تعجب ہے
23:12ناظرین و سامعین یہ حرف پہ حرف
23:15لفظ پہ لفظ ترجمہ
23:16اب آئیے چلتے ہیں آسان فہم
23:18با محاورہ ترجمہ کی جانب
23:20وَمَا أَنسَنِهُ
23:24اِلَّا الشَّيطانُ
23:26أَنْ أَذْكُرَهُ
23:28وَاتَّخَذَ سَبِيلَهُ
23:30فِي الْبَحْرِ عَجَبًا
23:33اور اس مچھلی کا ذکر کرنا
23:36مجھے شیطان نے ہی بلایا تھا
23:39اور اس مچھلی نے سمندر میں
23:41عجیب طریقے سے راستہ بنا لیا تھا
23:45ناظرین و سامعین یہ آسان فہم
23:47با محاورہ ترجمہ
23:48اب آئیے چلتے ہیں تفسیر کی جانب
23:51اور تفسیر ناظرین ہم ارس کریں گے
23:53آیت نمبر سسٹی ون کی
23:55جس میں اللہ رب العالمین نے کیا فرمایا
23:57فَلَمَّا بَلَغَ مَجْمَعَ بَيْنِهِمَا نَسِيَّ حُوتَهُمَا
24:03فَاتَّخَذَ سَبِيلَهُ فِي الْبَحْرِ سَرَبَا
24:06فرمایا کہ جب وہ دونوں
24:11دو سمندروں کے سنگم پر پہنچ گئے
24:14تو وہ دونوں اپنی مچھلی بھول گئے
24:17سو مچھلی نے سمندر میں
24:19سرنگ بناتے ہوئے
24:22اپنا راستہ بنا لیا
24:23ناظرین سرعبا
24:25اس کا معنی ہے سرنگ
24:27اس کی جمع آتی ہے اسراب
24:29اس کی جمع آتی ہے اسراب
24:32ٹھیک ہے
24:33یعنی بہت سی سرنگ ہیں
24:34علامہ راغی وصفہانی رکھتے ہیں
24:37کہ حدود میں جانے کو سرعب کہتے ہیں
24:40سرعب کہتے ہیں
24:41اور سرعب اس مقام کو کہتے ہیں
24:44جو مقام میں ڈھلوان ہو
24:46سرعب کا معنی گزرنا بھی ہے
24:48اور بہنا بھی ہے
24:49سرب الدم کہتے ہیں
24:51آنسو بہا
24:52اور سارب کا معنی ہے
24:54جو کسی طریقے سے بھی جانے والا ہو
24:56من ہوا مستخفم باللیلی
24:58وساربم بالنہار
25:00سورہ رات کی آیت ابت دس میں فرمایا ہے
25:02کہ جو رات کو چھپا ہوا ہو
25:03اور دن میں چل رہا ہو
25:05تو چلنے کو بھی
25:06کسی طریقے سے گزرنے کو بھی
25:08سارب کہا جاتا ہے
25:10گزرنے والے کو
25:11مجاہد نے کہا
25:12سرعب کا معنی ہے
25:14راستہ
25:15قطادہ کہتے ہیں
25:16کہ پانی جم کر سرنگ کی طرح بن گیا تھا
25:19اور جمع مفسرین نے کہا
25:21کہ مشلی فارغ جگہ میں چل رہی تھی
25:23اور حضرت موسیٰ علیہ السلام
25:25مشلی کے پیشے پیشے چل رہے تھے
25:27حتیٰ کہ وہ سمندر میں
25:28ایک جزیرے کے راستے کی طرف
25:30آپ کو لے گئی
25:31اور اس جزیرے میں
25:32آپ نے حضرت خضر علیہ السلام کو پایا
25:35اور ظاہر روایات
25:36اور ظاہر قرآن مجید کا تقاضی یہ ہے
25:39کہ موسیٰ علیہ السلام نے
25:40حضرت خضر علیہ السلام کو
25:42ساحل سمندر پر پایا
25:44اب اس کے بعد آجائیے ناظرین
25:46اگلی آیتوں پر
25:50کہ آیت 61 کے بعد
25:52فلمہ جاوزا قول لفتاہ آتنا غداعنا
25:56لقد لقینا من سفرنا
25:59حاذا نصبا
26:00اب کیا ہوا
26:01کہ جب دونوں
26:03اس جگہ سے آگے بڑھ گئے
26:06اس مشلی والی جگہ سے آگے بڑھ گئے
26:09تو موسیٰ علیہ السلام نے
26:11اپنے خادم سے کہا
26:12کہ میرا ناشتہ لے آؤ
26:14اور تحقیق اس سفر میں
26:16مجھے
26:17البتہ
26:18بے شک اس سفر میں
26:20مجھے بڑی تھکاوٹ ہمیں پہنچی ہے
26:21تو اب ناظرین
26:23اس کا
26:24جو معاملہ ہے
26:26ظاہر ہے کہ موسیٰ علیہ السلام
26:29جب مجھے البحرین آئے
26:33تو وہاں پر دونوں حضرات پر
26:35اونگ تاری ہو گئی
26:36نیم تاری ہو گئی
26:37اللہ تبارک و تعالی نے
26:39مشلی ان کو بھلا دی
26:40اب اس کے بعد کیا ہوا
26:41کہ دونوں کی دونوں
26:43کہتے ہیں کہ
26:44رات اور دن بر چلتے رہے
26:46اور یہاں تک کہ
26:47رات بر چلتے رہے
26:49تو صبح ہوئی
26:50تو موسیٰ علیہ السلام
26:51کو بھوک محسوس ہوئی
26:52تو آپ نے
26:53پھر اپنے خادم
26:55اپنے شاگر
26:56یوشا بن نون
26:57علیہ السلام سے کہا
26:58کہ جی وہ ناشتہ لاؤ
26:59ہمیں بڑی تھکاوٹ ہو گئی ہے
27:01اور ظاہر ہے
27:01کہ آج بھی
27:02ہم سفر پر جاتے ہیں
27:03اچھا یہ بات بھی
27:04تے ہیں ناظرین
27:05کہ یہ تو میں
27:07مطلب ہم لوگوں کے
27:08اعتبار سے کہہ رہا ہوں
27:09جو عوام الناس کے اعتبار سے
27:11کہ عام طور پر
27:12اتنی بھوک لگے نہ لگے
27:14لیکن سفر میں
27:15زیادہ بھوک محسوس ہوتی ہے
27:16اور خاص طور پر
27:17کھانا رکھا ہوا ہو
27:18تو کچھ لوگ میں نے دیکھے ہیں
27:19کہ کبھی ہم سفر پر جاتے
27:21تو ذرا سا سفر تے کیا
27:22تو کہتا ہے
27:23یار وہ کھانا کھانا ہے
27:24تو ویسے بھوک محسوس ہوتی ہے
27:26اب یہ تو چلتے رہے
27:27چلتے رہے
27:28اور پھر جب اس مقام پر
27:29پہنچے تو
27:30کہا کہ بھوک لگی
27:31کھانا لاؤ
27:31بڑی مشکت ہو گئی
27:32بڑی تھکاوٹ ہو گئی ہے
27:34تو اس اب کیا ہوا
27:36کہ ناظرین جب یہ کہا
27:38تو اس کے بعد
27:39اگلی آیت میں
27:40کیا فرمایا
27:41کہ
27:41تو یوشا بن نور نے کہا
27:54کہ حضور بھلا دیکھئے
27:56جب ہم اس چٹان کے پاس آکر
27:58ٹھیرے تھے
27:58تو ہم سو گئے
28:00اور مشلی کا ذکر
28:02ہم سے کرنا میں بھول گیا تھا
28:04اور اس مشلی کا ذکر کرنا
28:05مجھے شیطان نے بھولایا تھا
28:07اور اس مشلی نے سمندر میں
28:09عجیب طریقے سے راستہ بنا لیا تھا
28:10اب یہاں پر جو یہ کہا
28:12شیطان نے بھولا دیا تھا
28:13ناظرین
28:13ظاہر ہے کہ
28:14بندہ جب خود
28:15کسی چیز کی نزبت کرتا ہے
28:17تو اگر کوئی بھول ہو جائے
28:19تو وہ شیطان کی طرف ہی نزبت کرتا ہے
28:21اور یا کہتا ہے
28:22کہ مجھے بھولا دیا گیا ہے
28:23میں بھول گیا
28:24لیکن یاد رکھنا
28:25کہ یوشا بن نون بھی
28:26اللہ تعالیٰ کے نبی ہیں
28:28اور اللہ تعالیٰ کے
28:30جو نبی ہوتے ہیں
28:31رسول ہوتے ہیں
28:32تو یاد رکھے گا
28:33یہ بات
28:33اپنے پلے سے باندھیجئے
28:35کہ وہ ہر عیب سے پاک ہوتے ہیں
28:36تو بھولنا عیب ہے
28:38اللہ کے نبی علیہ السلام
28:39اس سے پاک ہے
28:40جتے بھی انبیاء
28:41اور رسول عظام علیہ السلام ہیں
28:43وہ اس عیب سے پاک ہیں
28:45اب بھولے کیوں
28:46زیرے کے ایک واقعہ تھا
28:47ایک معاملہ ہونا تھا
28:49تو اللہ تعالیٰ نے
28:50کسی حکمت کے تحت
28:51انہیں بھولا دیا
28:52ان کے ذینوں سے
28:54اس بات کو اٹھا دیا
28:55اور پھر اس کے بعد
28:56زیرے کے مشلی نے بھی
28:58اپنا راستہ لینا تھا
28:59تو مشلی نے پھر
29:00دریا میں
29:01اپنا راستہ
29:02سرنگ
29:02عجیب طریقے سے
29:03بنا لیا
29:04اس پر تعجب بھی کیا گیا
29:05تو اب یہاں پر
29:07ایک بات اور بھی
29:08کہی گئی
29:09مفسرین نے
29:10یہاں سے
29:11اخص کرتے ہوئے کہا
29:12کہ مشلی
29:13عام طور پر
29:14جب ہم بندہ لیتا ہے
29:15کھانے کے لیے
29:16تو وہ زندہ لیتا ہے
29:18وہ مردہ لیتا ہے
29:19یعنی زیرے کہ
29:25اور اسے پھر
29:26جو ہے وہ
29:27چھیل چھال کر
29:28اسے بناتے ہیں
29:29پکاتے ہیں
29:29پھر یا بھونتے ہیں
29:30جو بھی
29:31جس طریقے سے بھی
29:31گرل کرتے ہیں
29:32جو بھی کرتے ہیں
29:33لیکن لاتے مردہ ہیں
29:33تو کیا وجہ تھی
29:35کہ اس وہ
29:36مشلی مردہ تھی
29:38اس مقام پر آ کر
29:39وہ زندہ ہو گئی
29:41تو یہاں پر
29:41علماء اس سے یہ
29:43اخص کرتے ہیں
29:43نتیجہ اخص کرتے ہیں
29:45کہ مشلی مردہ تھی
29:47مقام خضر پر آئی
29:48تو زندہ ہو گئی
29:49اور سرنگ میں
29:51اپنا راستہ
29:51بناتے ہوئے چلی گئی
29:52بہت سے اس میں
29:53اقوال ہیں
29:54کہ اس کا رزن کیا تھا
29:56زیادہ کی واقعہ ہونا تھا
29:57لیکن اس میں
29:58ایک نکتہ یہ بھی ہے
29:59کہ
30:01جو خضر علیہ السلام ہے
30:03اللہ تعالیٰ کے پیارے بندے ہیں
30:05تو فرمائے کہ
30:06جب مردہ مشلی
30:07وہاں پر آئی
30:08زندہ ہو کر چلی گئی
30:09تو فرمائے کہ
30:10تمہارے دل اگر مردہ ہو
30:11تو تم زندہ دلوں کے پاس
30:14جا کر بیٹھو
30:14تو تمہارے دلوں کو بھی
30:16اللہ تعالیٰ زندہ کی اطاف فرمائے گا
30:18مثل اللہ ذی یذکر ربا
30:20والذی لا یذکر ربا
30:21کا مثل الحی والمیت
30:23حدیث پاک میں
30:24کہ مثال اس کی
30:25جو اپنے رب کو یاد کرتا ہے
30:26اور جو اپنے رب کو یاد نہیں کرتا
30:27زندہ اور مردہ کی مثال ہے
30:29تو فرمائے کہ
30:30مردہ دل والوں کو چاہیے
30:32کہ اپنے آپ کو
30:34زندہ دلوں کے حوالے کریں
30:35تاکہ ان کے دل بھی
30:36زندہ ہو جائے
30:38اللہ تعالیٰ ہم سب کو
30:39عمل کی توفیق نصیر فرمائے
30:40آگے کیا ہوا ناظرین
30:41انشاءاللہ عرض کریں گے
30:42لیکن آج کے لئے اتنا ہی کافی
30:43اور اس کے ساتھ ہی
30:44ہمارے سپوگرام کا
30:45سیکنڈ سیگمنٹ کمپلیٹ ہوا
30:47چلتے ہیں
30:47تھرڈ اور لاسٹ سیگمنٹ کی جانب
30:49قرآن سب کے لیے
30:50یہ سیگمنٹ آپ کا سیگمنٹ ہے
30:52دنیا بھر سے
30:52آپ ہمیں کالس کر سکتے ہیں
30:53اس کی امپن نمبرز ڈسپلے ہیں
30:55آپ کا تعلق پاکستان
30:56پاکستان کے باہر
30:57دنیا کی جس خطے سے ہو
30:58جس مل سے اٹھائیے
30:59اپنے فون
30:59سٹائل کیجئے نمبرز کو
31:00جوائن کیجئے
31:01ہمارے سپوگرام کو
31:02دیکھتے ہیں
31:03اس وقت لائن پر
31:03ہمارے ساتھ کون ہے
31:04السلام علیکم
31:06والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
31:08جی کہاں سے
31:08مختصف شاہر کوشتے ہی
31:10عزازین بات ہے
31:10جی سنائیے سنائیے
31:12جی اچھا
31:12اور نہیں گلوائی مجھے
31:37وہ مگر شیطان نے
31:38کہ میں اس کا ذکر کروں
31:40اور اس نے بنا لیا
31:41اپنا راستہ سمندر میں
31:42عجیب دور بات
31:43صدق اللہ
31:43جزاکاللہ خیر
31:44السلام علیکم
31:46والیکم
31:47السلام
31:47مختصف میں
31:48عامنا مصطفیٰ بات کرنیوں
31:50لہور سے
31:50جی سنائیے
31:51عوز باللہ من الشیطان الرجیم
31:57بسم اللہ الرحمن الرحیم
32:00وما انسانیه
32:03اللہ الشیطان
32:05ان اذکره
32:06واتحز سبیلہ
32:09فی البحر اجبہ
32:11تجمہ
32:12اور نہیں بھلائی مجھے
32:13وہ مگر شیطان نے
32:14کہ میں اس کا ذکر کروں
32:16اور اس نے بنا لیا
32:17اپنا راستہ
32:18سمندر میں
32:19عجیب طور پر
32:20ماشاءاللہ
32:21جزاکاللہ
32:21خیر
32:22السلام علیکم
32:23والیکم اسلام
32:26جی کہاں سے
32:27بسم اللہ پڑھ لیں
32:33اوز باللہ من الشیطان الرجیم
32:38بسم اللہ الرحمن الرحیم
32:42وما انسانیه
32:45اللہ الشیطان ان اذکره
32:49واتحز سبیلہ
32:51بسم اللہ الرحمن الرحیم
32:52آجاب
32:53سنائے سنائے
32:56سنائے سنائے بٹا
32:58سنائے سنائے
33:01اور نہیں مجھے بلوایا
33:04اس کو
33:04مگر شیطان نے
33:06یہ کہ میں ذکر کروں
33:07اس کا
33:07اور اس نے
33:08بدھ بنایا تھا
33:09راستہ اپنا
33:10دریا میں
33:11عجیب طرح سے
33:12اچھا بدھ بنایا تھا نہیں
33:16مجھے ایسا لگا
33:16اس مشلی نے
33:17سمندر میں
33:18عجیب طریقے سے
33:19راستہ بنا لیا تھا
33:20یہ ترجمہ ہوگا
33:20ٹھیک ہے
33:21السلام علیکم
33:22والیکم اسلام
33:23رحمت اللہ
33:24جی کہاں سے
33:24سنائے
33:26اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
33:31بسم اللہ الرحمن الرحیم
33:34وما انسانیه
33:38اللہ الشیطان
33:41جزاک اللہ خیر
33:50ناظرین و سمعین
33:51اس کے ساتھ ہی
33:52ہمارے اس پرگرام کا وقت
33:53اپنے اختتام کو پہنچا
33:54یہ پرگرام
33:55جس سے آپ روزانہ
33:55علاوہ ہفتہ ارتوار
33:57کے سپہل چار بجے سے
33:58یہ پرگرام دیکھا کرتے ہیں
34:00اور صبح سات بجے سے
34:01ریپیٹے لکاس میں
34:02یہ پرگرام پیش کیا جاتا ہے
34:04اپنے فیڈ بیک سے
34:05ضرور اگاہ کیجئے گا
34:06www.aryqtv.tv
34:09پر آپ ہمیں جوائن کر سکتے ہیں
34:10یوٹیوب پر یہ پرگرام دیکھنا چاہیں
34:12تو اس پرگرام کے نام کے ساتھ
34:13ڈیٹ کے ساتھ سرچ کیجئے
34:15اس پرگرام سے مستفیز ہو
34:16اور اوروں کو بھی ترقیب دیجئے
34:18انشاءاللہ کل زندگی رہی
34:20تو پھر آپ کی خدمت میں حاضر ہوں گے
34:21اس وقت تک کے لیے
34:22آپ سے اجازت چاہیں گے
34:23پرگرام قرآن سنیے
34:25اور سنائے کے محسپان
34:26محمد سحیل رضا امجدی
34:28اور ایر ویو ٹی وی کی
34:29پوری ٹیم کو دیجئے
34:30اجازت
34:30اس دعا کے ساتھ
34:31کہلے رب العالمین
34:32آپ کا
34:33ہم سب کا حامی و ناصر رہے
34:35السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended