Skip to playerSkip to main content
Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Al-Kahf (Ayat - 84 & 85)

Host: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi

Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-

#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv

In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00I'll see you next time.
00:30I'll see you next time.
01:00I'll see you next time.
01:30I'll see you next time.
02:00I'll see you next time.
02:30I'll see you next time.
02:59I'll see you next time.
03:29I'll see you next time.
03:59I'll see you next time.
04:29I'll see you next time.
04:59I'll see you next time.
05:29I'll see you next time.
05:59I'll see you next time.
06:29I'll see you next time.
06:59I'll see you next time.
07:59I'll see you next time.
08:29I'll see you next time.
08:59I'll see you next time.
09:29I'll see you next time.
09:59I'll see you next time.
10:29I'll see you next time.
10:59I'll see you next time.
11:29I'll see you next time.
11:59I'll see you next time.
12:29I'll see you next time.
12:59I'll see you next time.
13:29I'll see you next time.
13:59I'll see you next time.
14:29I'll see you next time.
14:59I'll see you next time.
15:29I'll see you next time.
15:59I'll see you next time.
16:29I'll see you next time.
16:59I'll see you next time.
17:29I'll see you next time.
17:59I'll see you next time.
18:29I'll...
19:29I'll see you next time.
19:59I'll see you next time.
20:29I'll see you next time.
20:59I'll...
21:01I'll...
21:03I'll...
21:05I'll...
21:07I'll...
21:09Now...
21:11I'll...
21:13I'll...
21:15I'll...
21:17I'll...
21:19I'll...
21:21I'll...
21:23I'll...
21:25I'll...
21:27I'll...
21:29I'll...
21:31I'll...
21:33I'll...
21:35I'll...
21:37I'll...
21:39I'll...
21:41I'll...
21:43I'll...
21:45I'll...
21:47I'll...
21:49I'll...
21:51I'll...
21:53I'll...
21:55I'll...
21:57I'll...
21:59I'll...
22:01I'll...
22:03I'll...
22:05I'll...
22:07I'll...
22:09I'll...
22:11I'll...
22:13I'll...
22:15I'll...
22:17I'll...
22:19I'll...
22:21I'll...
22:23I'll...
22:25I'll...
22:27I'll...
22:29I'll...
22:31I'll...
22:33I'll...
22:35مَكَنَّا ہم نے قدرت دی لا واسطے ہُو اسے
22:42ہُو سے مراد کون ہے؟ ذُلقرنین ہے
22:45فِي مَي الْأَرْضِ زَمِينَ وَا عَرْآتَيْنَا ہم نے دیا
22:52ہُو اسے من سے کلی ہر شئیئن چیز سببہ سامان
23:00فَا پس اَدْبَعَ وُو پیچھے چلا سببہ ایک سامان کے
23:06آئیے ناظرین چلتے ہیں آسان فہم با محاورہ تجمع کی جانے
23:10اِنَّا مَكَنَّا لَهُ فِي الْأَرْضِ وَآتَيْنَاهُ مِنْ كُلِّ شَيْءٍ سَبَبًا فَأَدْبَعَ سَبَبًا
23:26بے شک ہم نے ان کو زمین میں اقتدار عطا کیا تھا
23:32اور بے شک ہم نے ان کو ہر چیز کا ساز و سامان دیا تھا
23:37سو وہ ایک مہم کی تیاری کرنے لگے
23:41ناظرین و سامعین یہ آسان فہم با محاورہ تجمع
23:45اب آئیے چلتے ہیں تفسیر کی جانے
23:48تفسیر ہماری جو ناظرین جاری ہے
23:51وہ آیت نمبر ایٹی ٹو ہے
23:53اور اس میں ہم یہاں تک پہنچے تھے
23:55کہ موسیٰ علیہ السلام اور حضرت خضر علیہ السلام کے واقعے میں
23:59یوشہ بن نون علیہ السلام کو جو کردار تھا
24:03اس میں اقوال بھی ہم نے ذکر کیے
24:05اور جو جمہور کی روایات ہیں وہ بھی ہم نے ذکر کی
24:09پھر اس میں ایک چیز اور ہے ناظرین
24:11کہ خضر علیہ السلام نے جب کشتی کو توڑا
24:14تو زیرے کہ یہ بظاہر عیب والی بات تھی
24:17تو اسے اپنی طرف منصوب کیا
24:20اور فرمایا
24:21کہ میں نے ارادہ کیا
24:26کہ میں اسے عبدار بنا دوں
24:28یہ آیت نمبر سیبنٹی نائن میں
24:29اس کا ذکر ہے
24:31اور جب ناظرین دیوار کو جوڑا
24:33وہ بظاہر اچھی بات تھی
24:35تو کیا فرمایا
24:36تو فرمایا
24:42کہ تمہارے رب نے ارادہ کیا
24:44کہ وہ دونوں لڑکے
24:45اپنی جوانی کو پہنچ جائیں
24:47یہ آیت نمبر ایٹی ٹو میں اس کا ذکر ہے
24:49اس کا مطلب کیا ہے ناظرین
24:51کہ یاد رکھیں
24:53کہ کوئی بھلائی ہو
24:56یا برائی ہو
24:57ہر چیز اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہوتی ہے
25:00لیکن یاد رکھنا
25:02کہ اچھی چیز کی نسبت
25:04اللہ کی طرف کی جائے
25:06اور برے کام کی نسبت
25:08اپنی طرف کی جائے
25:09تاکہ ناظرین
25:10فرمایا کہ یہی حسنِ عدب ہے
25:12اللہ والوں کا یہی طریقہ ہے
25:14برنہ فرمایا کہ
25:16یہاں پر ایک بات اور بھی فرمایا
25:19کہ جو چیز ہے
25:20وہ تمہیں اللہ کی طرف سے
25:22کل کل منعند اللہ
25:23ہر چیز اللہ کی طرف سے ہوتی ہے
25:25لیکن سورہ نسا
25:27آیت نمبر سیونٹی نائن میں بھی یہ فرمایا
25:29مَا أَصَابَكَ مِن حَسَنَتٍ فَمِنَ اللَّهِ
25:32وَمَا أَصَابَكَ مِن سَيِّئَتٍ فَمِن نَفْسِكَ
25:35کہ تمہیں جو بھلائی پہنچتی ہے
25:36وہ اللہ کی طرف سے ہوتی ہے
25:38اور تمہیں جو برائی پہنچتی ہے
25:39وہ تمہارے نفس کی طرف سے ہوتی ہے
25:42اسی وجہ سے اللہ رب العالمین نے
25:44ہمیں اس طرح دعا کرنے کی تعلیم دی
25:46وَإِذَا مَرِدْتُ فَوَيَشْفِينَ
25:49اب ظاہرے کے بیماری بھی
25:51اللہ اطا فرماتا ہے
25:53شفاہ بھی اللہ اطا فرماتا ہے
25:55لیکن کیا
25:55وَإِذَا مَرِدْتُ جب میں مریض ہوا
25:58فَوَيَشْفِينَ
25:59تو وہ مجھے شفاہ اطا فرماتا ہے
26:01ناظرین وستامعین
26:02خیر اور شر دونوں
26:04اللہ تعالیٰ کے قبض قدرت میں ہیں
26:06لیکن اللہ تعالیٰ نے یہاں صرف
26:08خیر کا ذکر فرمایا
26:10شر کا ذکر نہیں فرمایا
26:11اس کی بھی یہی وجہ ہے
26:12کہ اللہ کی طرف
26:13حسن اور خیر کی نزبت کی جاتی ہے
26:15عیب اور شر کی نزبت
26:17نہیں کی جاتی
26:19پھر یہاں پر اس کے بعد ناظرین
26:21اب ہم اس طرف آتے ہیں
26:23فَأَرَادَ رَبُّكَ اَنْ يَبْلُغَ
26:27اَشُبْدَهُمَا وَيَسْتَخْرِجَا كَنْزَهُمَا رَحْمَةً مِنْ وَبِّكَ
26:30وَمَا فَعَلْتُهُ عَنْ عَمْرِ
26:32تو پھر آپ خضر علیہ السلام نے کیا فرمایا
26:34یہ جو کام میں نے کیا ہے
26:36تو یہ میں نے اپنی طرف سے نہیں کیا
26:39ساری لوجکس بتانے کے بعد
26:42آپ نے یہ بتایا
26:43کہ میں نے اپنی طرف سے یہ کام نہیں کیا ہے
26:44جو کام کیا ہے
26:46وہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے
26:48جو حکم تھا میں نے وہ پورا کیا ہے
26:50اور اس کے بعد ناظرین کیا فرمایا
26:53اس کے بعد
26:54یہ ان کاموں کی حقیقت ہیں
27:00جن پر آپ صبر نہ کر سکے تھے
27:03وہ آپ کا منصب تھا
27:04ظاہر ہے کہ آپ اللہ کے نبی ہیں
27:06اللہ کے رسول ہیں
27:07اور آپ بظاہر کوئی ایسا کام دیکھیں گے
27:11جو بظاہر خلاف شریعت ہوگا
27:12تو روکنا آپ کیلئی لازمی ہے
27:14آپ نے روکا
27:15لیکن یہ میرے کام نہیں تھے
27:17یہ اللہ تعالیٰ کی حکم سے میں معمور تھا
27:21اور اس کے حکم پر بینے یہ سارے کام کیے تھے
27:23اب اس کے بعد ناظرین آجائیے
27:25یہ واقعہ ختم ہوتا ہے
27:26اب قرآن کریم میں
27:28آیت نمبر 83 میں
27:29فرمایا کہ
27:30وَيَسْأَلُونَكَ عَنْ ذِلْقَرْنَيْنِ
27:33قُلْ سَأَتْلُوا عَلَيْكُمْ مِنْهُ ذِكْرَا
27:36اور آپ سے ذلقرنین کے متعلق سوال کرتے ہیں
27:39آپ کہیئے میں ان قریب تمہارے سامنے
27:42ان کا کچھ ذکر کروں گا
27:44ناظرین سکندر ذلقرنین کو
27:47سکندر جو ہے وہ تو آپ سنتے ہیں
27:49حضرت سکندر ذلقرنین
27:50ذلقرنین جو ہے آپ کا لقب ہے
27:52یہ لقب کیوں ہے
27:53اس کی وجوہات کیا ہیں
27:55اس لیے کہ آپ دنیا کے دو کنارے
27:58مشرق اور مغرب
28:00دونوں طرف آپ نے سفر اختیار فرمایا تھا
28:03تو دو قرنین سے مراد یہ ہے
28:05کہ دونوں طرف سفر فرمانے والے
28:07اس لیے آپ کو
28:08ذلقرنین
28:09یا ذلقرنین
28:11کہا جاتا ہے
28:11ناظرین و سامعین
28:13اب یہاں پر
28:14ہم اس سے پہلے یہ بیان کر چکے
28:17کہ مشرقی نے یہود سے کہا
28:18کہ ہمارے یہاں ایک شخص نے
28:20نبوت کا دعویٰ کیا ہے
28:22ہم انپر لوگ ہیں
28:24تم اہل کتاب ہو
28:25تم ہمیں کچھ سوالات بتاؤ
28:28جس کے ذریعے ہم معلوم کر سکے
28:30کہ وہ اپنے دعویٰ نبوت میں صادق ہیں
28:33یا قاذب ہیں معذر اللہ
28:34تب یہود نے کہا
28:36کہ تم ان سے روح کے متعلق سوال کرو
28:39اور ان جوانوں کے متعلق سوال کرو
28:41جو غار میں سو گئے تھے
28:43اور ذلقرنین کے متعلق سوال کرو
28:46تو پتہ لگ جائے گا
28:47روح اور اصحابِ کحف کے متعلق
28:49تفصیل خزر چکی ہے
28:50اور ان آیات میں
28:52حضرتِ ذلقرنین
28:53رضی اللہ تعالی عنہ کا ذکر ہے
28:56اس آیت میں فرمائے
28:57کہ میں ان قریب تمہارے سامنے
28:58ان کا کچھ ذکر کروں گا
29:00یعنی قرآنِ مجید نے
29:02ذلقرنین رضی اللہ تعالی عنہ کی
29:05مکمل سوانے بیان نہیں فرمائی
29:07کیونکہ قرآنِ مجید تاریخ یا جغرافی کی کتاب نہیں ہے
29:11بلکہ ان کی زندگی کے
29:13وہ اہم واقعات بیان فرمائے
29:15جن کے زمن میں
29:16رشد و ہدایت کا پہلو ہمیں نظر آتا ہے
29:19اچھا جی قرآنِ مجید نے
29:21ذلقرنین رضی اللہ تعالی عنہ کی
29:23جو صفات بیان کی
29:24ان کا خلاصہ یہ ہے
29:26کہ وہ ایک ایسے بادشاہ تھے
29:28جن کو اللہ تعالی نے
29:30اسباب اور وسائل کی فروانی سے نوازا تھا
29:34وہ مشرق اور مغربی ممالک کو فتح کرتے ہوئے
29:38ایک ایسے پہاڑی درنے پر پہنچے
29:40جس کی دوسری طرف یاجوج اور ماجوج تھے
29:43اور انہوں نے وہاں یاجوج اور ماجوج کا راستہ بند کرنے کے لیے
29:47ایک انتہائی مضبوط بند تعمیر کیا
29:51وہ اللہ کو ماننے والے اور آخرت پر یقین رکھنے والے
29:56انتہائی نیک شخص تھے
29:58وہ نفس پرست یا دولت کے حریص نہیں تھے
30:01ان خصوصیات کا حامل صرف وہ شخص ہوتا ہے
30:05جو فارس کا حکمران تھا
30:12جسے یونانی سائرس عبرانی خورس کہتے ہیں
30:16اور اسی نام سے انہیں پکارا جاتا ہے
30:18ان کا دور حکمرانی تقریباً پانچ سو انتالیس قبل مسیح ہے
30:24حافظ ابن کثیر نے لکھا جن کی وفات سات سو چوتر سنے حجلی میں ہوئی
30:30لکھتے ہیں کہ امام ابن جرید نے اس کے مطالق لکھا
30:34کہ یہی شخص سکندر رومی ہے
30:36یہ درست نہیں ہے
30:37سکندر رومی ابن فیلیس المقدونی ہے
30:40اس کا ظہور بعد میں ہوا
30:42اور ذلقرنین کے مطالق کچھ علماء نے یہ لکھا
30:46کہ انہوں نے حضرت ابراہیم خلیل اللہ علیہ السلام کے ساتھ
30:50خان کعبہ کا تواف کیا ہے
30:52اور سکندر بن فیلیس المقدونی اليونانی
30:56یہ بات کا ایک شخص تھا
30:58اور اس کا وزیر مشہور فلسفی رستہ تالیس تھا
31:02اور وہ عیسیٰ علیہ السلام سے تقریباً
31:05تین سو سال پہلے گزرے ہیں
31:06اور سکندر ذلقرنین جس کا ذکر قرآن مجید میں ہے
31:09وہ ابراہیم علیہ السلام کے زمانے میں گزرے
31:12وحب بن منبعہ نے لکھا
31:14کہ یہ بادشاہ تھے
31:15ان کو ذلقرنین اس لیے کہا جاتا ہے
31:18کہ ایک روایت یہ ہے جو میں نے بتایا آپ کو
31:20کہ مشرق اور مغرب
31:22جو ہے ان مقام پر پہنچے تھے
31:24کہ جہاں پر سورج تلو ہوتا ہے
31:26جہاں پر سورج غروب ہوتا ہے
31:28تو اس لیے آپ کو ذلقرنین کہتے ہیں
31:29اور ایک روایت یہ بھی ہے
31:32کہ آپ کے سر کے دونوں جانبوں میں
31:35سینگ کے مقابے
31:36یعنی سینگ جو ہوتا ہے
31:38اس کے مشابے کوئی چیز تھی
31:40تو اس لیے آپ کو ذلقرنین کہا جاتا ہے
31:42ناظرین انشاءاللہ ہم مزید عرض کریں گے
31:44لیکن آج کے لیے اتنا ہی کافی ہے
31:46اور بہت ہی یہ عبرت احموز واقعات بھی ہیں
31:48اور بہت ہی ایک عجیب و غریب واقعات بھی ہیں
31:51وہ انشاءاللہ ہم ارس کریں گے آپ کے لیے
31:52اس کے ساتھ ہی ہمارے اس پروگرام کا
31:54سیکنڈ سیگمنٹ کمپیٹ ہوا
31:56چلتے ہیں تھرڈ اور لاسٹ سیگمنٹ کی جانب
31:58قرآن سب کے لیے یہ سیگمنٹ
32:00آپ کا سیگمنٹ ہے دنیا بھر سے
32:02آپ ہمیں کالز کر سکتے ہیں
32:03سکین پر نمبرز ڈسپلیں
32:04آپ کا تعلق پاکستان پاکستان سے باہر
32:06دنیا کی کسی خطے کسی من سے اٹھائیں
32:08اپنے فونس ٹیل کیجئے نمبرز کو
32:10جوائن کیجئے ہمارے اس پروگرام کو
32:11دیکھتے ہیں اس وقت لائن پر ہمارے ساتھ کون ہے
32:13سلام علیکم
32:14جی کہاں سے
32:17سنائیے
32:20جی
32:21اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
32:26بسم اللہ الرحمن الرحیم
32:31انا مکنا له في الارض
32:36واتيناه من كل شيء سببا
32:43فاتبعا سراتا
32:45بشک ہم نے انکو زمین
32:48میں اقتدار عطا کیا تھا
32:50اور بشک ہم نے ان کو ہر چیز کا
32:52سازو سامان دیا تھا
32:54تو وہ ایک مہم کی تیاری کرنے لگے
32:56جزاک اللہ خیر
32:58السلام علیکم
33:00جی کہاں سے
33:02سنائیے
33:04اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
33:09بسم اللہ الرحمن الرحیم
33:12انا مکنا له في الارض
33:18واتيناه من كل شيء سببا
33:28جزاک اللہ خیر
33:33السلام علیکم
33:34وعلیکم السلام
33:35جی کہاں سے بیٹا
33:37جی شفیس لباب سے
33:39جی بیٹا سنائیے
33:40اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
33:45بسم اللہ الرحمن الرحیم
33:49انا مکنا له في الارض
33:54واتيناه من كل شيء سببا
34:00واتبع سببا
34:03جزاک اللہ خیر
34:04بیٹا بہتا شکریہ
34:05السلام علیکم
34:06السلام علیکم
34:08ورحمت اللہ
34:08السلام ورحمت اللہ
34:10کہاں سے
34:10سعیب آل سے
34:11بسم اللہ الرحمن الرحیم
34:14انا مکنا له في الارض
34:19واتيناه من كل شيء سببا
34:23واتبع سببا
34:26جزاک اللہ خیر
34:28السلام علیکم
34:29وعالیکم
34:30السلام ورحمت اللہ
34:31وبرکاتہ
34:32جی کہاں سے
34:33جی شکوال
34:34سنائیے
34:35بسم اللہ الرحمن الرحیم
34:40جزاک اللہ خیر
34:55السلام علیکم
34:57من كل شيء سببا
35:00فاتبع سببا
35:04فاتبع سببا
35:07جزاک اللہ خیر
35:08السلام علیکم
35:09والیکم السلام
35:10ورحمت اللہ
35:11وبرکاتہ
35:11جی کہاں سے
35:12جی سنائیے
35:15اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
35:20بسم اللہ الرحمن الرحیم
35:25اِنَّا مَكَّنَّا لَهُ
35:29مَكَّنَّا
35:30اِنَّا مَكَّنَّا لَهُ
35:34فِي الْأَرْضِ وَاتَيْنَاهُ
35:38مِنْ كُلِّ شَيْءٍ سَبَبَا
35:40فَاتبع سَبَبَا
35:43ترجمہ
35:44بے شک ہم نے ان کو زمین میں اقتدار عطا کیا تھا
35:47اور بے شک ہم نے ان کو ہر چیز کا سادس سمان دیا تھا
35:50تو وہ ایک محمد تیاری کرنے لگے
35:52جزاک اللہ خیر
35:54السلام علیکم
35:55السلام علیکم
35:59سلام ورحمت اللہ جی کہاں سے
36:00سنائیے
36:03اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
36:09بسم اللہ الرحمن الرحیم
36:12میری بین ایک مند
36:17ایک مند زرہ ٹیلی ویژن کی آواز کو فوراں بند کر دیں
36:20ٹیلی ویژن کی آواز کو بلے بند کر دیں آپ
36:22نہیں میری بین میں سننی سکتا ہوں اس طرح
36:26آپ ٹیلی ویژن کی آواز کو بند کر دیں
36:28بند کر دی آپ نے
36:31آپ سنائیے
36:33اِنَّا مَتَّنَّا لَهُ فِي الْأَرْضِ وَآَتَيْنَاهُ
36:42وَآتَيْنَاهُ مِن كُلِّ شَيْءٍ سَبَبًا
36:50فَأَتْبَعَ
36:53فَأَتْبَعَ سَبَبًا
36:55اسی طرح پریکٹس کیجئے گا بار بار انشاء اللہ کا پڑھنا درست ہو جائے گا
37:01بہت بہت شکریہ ناظرین مسامعین اس کے ساتھ ہی ہمارے اس پروگرام کا وقت
37:04اپنے اختتام کو پہنچ جائے
37:06یہ پروگرام جسے آپ لوزانہ علاوہ ہفتے اور اتوار کے سپہر چار بجے سے لائف اور پاکستانی وقت کے مطابق
37:12صبح سات بجے سے ریپیٹ ٹیلیکاس میں دہا کرتے ہیں
37:14فیڈبیک سے ضرور آگاہ کیجئے گا
37:16www.aryqtv.tv پر آپ ہمیں جوائن کر سکتے ہیں
37:21اور یہ پروگرام یوٹیوب پر دیکھنا چاہے
37:23تو آپ اس پروگرام کے نام کے ساتھ ڈیٹ کے ساتھ سرچ کیجئے
37:27اس پروگرام سے مستفیز ہو اور اوروں کو بھی ترغیب دیجئے
37:30زندگی رہی تو انشاءاللہ کل سیم ٹائم آپ کی خدمت میں پھر حاضر ہوں گے
37:34اس وقت تک کے لئے آپ سے اجازت چاہیں گے
37:36پروگرام قرآن سنیے اور سنائیے کہ میں اسبان محمد سحیل رضا امجدی
37:41اور ایر وائی ٹیو ٹی وی کی پوری ٹیم کو دیجئے اجازت
37:44اس دعا کے ساتھ کہ اللہ رب العالمین آپ کا ہم سب کا حامی و ناصر رہے
37:49السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended