Skip to playerSkip to main content
Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Al-Kahf (Ayat - 76)

Host: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi

Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-

#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv

In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Al-Fatihah
00:30ناظرین و سامعین ویورز این لسنرز السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
00:36پرگرام قرآن سنئے اور سنئے کے ساتھ آپ کا محسبان محمد سحیل رسا امچدی آپ کے خدمت میں حاضر ہے
00:46ناظرین و سامعین آج ہم بات کریں گے حضور نبی کریم علیہ السلام کے قلبِ اتھر کے
00:53کہ سینہ مبارکہ اور قلبِ اتھرہ آپ کا جو سینہ اقدس تھا وہ کشادہ تھا
01:02آپ علیہ السلام کا قلب یہ پہلا قلب ہے جس میں اثرارِ الہیہ اور معارفِ ربانیہ وضیعت رکھے گئے
01:13کیونکہ آپ بوجوہ صورتِ نوری سب سے پہلے پیدا کیے گئے اور ناظرین و سامعین
01:22یوں سمجھ لیں کہ اب جو حضور نبی کریم علیہ السلام کا قلبِ اتھر ہے
01:27اس کی وسط کا جو بیان ہے وہ طاقتِ بشری سے خارج ہے
01:32چار مرتبہ فرشتوں نے آپ کے سینہ اقدس کو چیرا اور ناظرین اس کو شک کیا
01:40اور قلبِ اتھر کو نکال کر جو ہے وہ دھویا اور اسے ایمان اور حکمت سے بھر دیا
01:47اسی کی طرف اللہ بلعالمین اپنے قرآنِ مجید میں یوں فرماتا ہے
01:52اَلَمْ نَشْرَحْ لَكَ صَدْرَكْ
01:55کیا ہم نے آپ کا سینہ آپ کے لیے نہیں کھولا
01:59یہی وجہ ہے کہ جو اسرار آپ کے قلب شریف کو عطا ہوئے
02:05وہ کسی اور مخلوق کو عطا نہیں ہوئے
02:08اس میں آپ یکتہ ہیں
02:09نہ کسی اور مخلوق کا قلب اس کا متحمل ہو سکتا ہے
02:14ہو بھی نہیں سکتا
02:15حضور نبی کریم علیہ السلام اپنے قلب شریف کی نسبت
02:20یوں ارشاد فرماتے ہیں
02:21کہ میری آنکھ سو جاتی ہے
02:24مگر میرا دل نہیں سوتا
02:27اب آجائی ناظرین شکمِ اقدس پر
02:30یعنی آپ کا پیٹ مبارک
02:32آپ سواء البطن والصدر تھے
02:35یعنی آپ کا شکمِ اتھر
02:37یعنی پیٹ مبارک اور سینہِ اقدس
02:40یہ دونوں کے دونوں ہموار اور برابر تھے
02:43ان کے عام طور پر ناظرین پیٹ نکلاوا ہو
02:46تو یہ حسن میں شمار نہیں ہوتا
02:50پیٹ بلکل صحیح ہو
02:51اور ناظرین پیٹ نکلاوا نہ ہو
02:53تو یہ بڑا اچھا تصور کیا جاتا ہے
02:56نہ تو شکم سینے سے
02:58اور نہ سینہ شکم سے باہر تھا
03:02حضرتِ امِ حانی رضی اللہ تعالی انہا فرماتی ہیں
03:06کہ میں نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے شکم مبارک کو دیکھا
03:11گویا کاغذ ہیں
03:12ایک دوسرے پر رکھے ہوئے اور تہ کیے ہوئے
03:16حضور نبی کریم علیہ السلام کا جو بول اور براز شریف تھا
03:21تمام فضلات آپ کے پاک تھے
03:24جیسا کہ احادیثِ قصیرہ میں
03:26یہ احادیثِ قصیرہ سے یہ بات ثابت ہے
03:30ناظرین و سامعین انشاءاللہ ہم مزید ارس کریں گے
03:33لیکن آج کے لئے اتنا ہی کافی ہے
03:34اور اس کے ساتھ ہی ہمارے اس پرگرام کا
03:36جو فرسٹ سیگمنٹ ہم اس کی طرف چلتے ہیں
03:39اور آپ کو یہ چلتے ہیں
03:41اس پرگرام کے فرسٹ سیگمنٹ کی جانب
03:43لغت القرآن یہ ہمارے اس پرگرام کا پہلا سیگمنٹ ہے
03:46اور آج کا جو ہمارا سبق ہے ناظرین
03:49وہ سورہ کحف اور اس کی آیت نمبر 76 ہے
03:53جو آج کے سبق میں شامل ہیں
03:56فرمنٹ کے مطابق پڑھیں گے
03:57باوضو ہو جائیں
03:58اسکرین کے سامنے موجود ہیں
04:00کلام پاک کو ساتھ رکھیں
04:01آج کا سبق نکالیں
04:02اپنے پاس نوٹ بک ضرور رکھیں
04:04کوئی بھی امپورٹنٹ بات ہونے اور ضرور فرما لیجئے
04:07آپ کو لیے ناظرین آئیے
04:09تعاوض تسمیہ پڑھتے ہوئے
04:10آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
04:12اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
04:16بسم اللہ الرحمن الرحیم
04:21قال ان سألتک عن شيء بعدها فلا تصاحبنی
04:30قد بلغت من لدنی عذرا
04:35ناظرین و سامعین یہاں پر دیکھیں
04:38تصاحبنی لا تصاحبنی
04:40اب یہاں وقف کیا جائے یا نہ کیا جائے
04:43اسے لا تصاحبنی ہی پڑھا جائے گا
04:46اور عذرا
04:47روا پر دو زبر کی تنمین ہے
04:49عذرا پڑھیں گے
04:50وقف کی صورت میں عذرا پڑھا جائے گا
04:52آخر میں علامت وقفیں
04:54اور اندر آپ دیکھیں
04:55سیونٹی سکس لکھاوا ہے
04:57آیت نمبر سیونٹی سکس
04:58یہاں پر مکمل ہو رہی ہے
05:00کتنے کلمات ہیں
05:01آئیے دیکھتے ہیں
05:02قولا ایک کلمہ
05:06ان دوسرا
05:08سألتو تیسرا
05:10کا چوتھا
05:12ان پانچو
05:13شیئن چھٹا
05:15باعدہ ساتو
05:18فا آٹو
05:20لا تصاحب نو
05:22قد دسو
05:24بلغت گیارو
05:25من بارو
05:27لدن تیروا
05:29عذرا چودو
05:30کل یہاں پر چودہ کلمات موجود ہیں
05:33ہر کلمے کو
05:34علیدہ پھر ملا کر پڑھتے ہیں
05:36بغور ملائزہ فرمائیں
05:38قولا
05:40ان سألتو
05:41علیدہ ہے
05:42کا علیدہ ہے
05:43ملا کر پڑھیں گے
05:44سألتو کا
05:45ان میں نون ساکن ہے
05:51اس کے بعد سین حرف اخفہ آ رہا ہے
05:54تو نون ساکن کو یہاں پر اخفہ کے ساتھ پڑھیں گے
05:57ناک میں آواز دے جا کر گنگنانا
05:59اسے اخفہ کہتے ہیں
06:01ان سألتو کا ان شیئن
06:05ان میں بھی نون ساکن ہے
06:06اس کے بعد سین حرف اخفہ ہے
06:08تو یہاں بھی نون ساکن کو اخفہ کے ساتھ ہی پڑھا جائے گا
06:13شیئن میں
06:15حمزہ کے نیچے دوزیر کی تنوین ہے
06:17اور اس کے بعد با آ رہا ہے
06:19یاد اکھے ناظرین کہ تنوین کے بعد
06:21یا نون ساکن کے بعد
06:23اگر حرف با آ جائے
06:24تو نون ساکن ہو
06:25یا تنوین ہو
06:26اسے میم سے چینج کر کے
06:27میم کی آواز کو گھننے کے ساتھ ادا کرتے ہیں
06:30شیئن بعد
06:33بعد علیدہ
06:35ہا علیدہ
06:35ملا کر پڑھیں گے
06:36بعدہ
06:37شیئن بعدہ
06:40فلا تصاحبنی
06:44فلا تصاحبنی
06:47سوات کھڑا زبر سو
06:48اور سوات علیہ زبر سو
06:50دونوں طریقوں سے پڑھنا درست ہے
06:52تو صاحب با ساکن ہے
06:54لیکن حرف قلقلہ ہے
06:55تو آواز لوٹتی بھی
06:56محسوس ہونی چاہیے
06:57فلا تصاحبنی
07:01قد بلغتا
07:03قد بلغتا
07:05قد مندال ساکن ہے
07:07لیکن چونکہ یہاں
07:08قلقلہ ہے
07:09یعنی حرف قلقلہ ہے
07:10تو آواز لوٹتی بھی
07:11محسوس ہونی چاہیے
07:12قد بلغتا نہیں
07:13قد بلغتا
07:15من لدن الیدہ
07:18یا الیدہ
07:18ملا کر پڑھیں گے
07:19لدن نی
07:20اچھا من من ان ساکن ہے
07:22اس کے بعد لدن کا
07:23لام آ رہا ہے
07:24تو ان ان ساکن کو
07:24لام کے ساتھ ملا کر
07:25لام کی آواز کو
07:27ادا کیا جائے گا
07:28من لدن نی پڑھنا غلط ہے
07:30من لدن نی
07:32اضران
07:34یہاں روا پر
07:35دو زبر کی تنمینیں
07:36پر کر کے پڑھا جائے گا
07:37اور دو زبر کی تنمین
07:38وقف میں
07:38علف سے چینج ہو جاتی ہے
07:40تو وقف کی صورت میں
07:40بھی روا کو پر کر کے پڑھیں گے
07:42من لدن نی
07:44اضران
07:45یہاں وقف کریں گے
07:46تو اضران
07:47پڑھا جائے گا
07:48آئیے ناظرین چلتے ہیں
07:49کلمات کی
07:50لغت اور گرامر کے ادبار سے
07:51تحقیق اور ترجمہ کی جانب
07:53سب سے پہلے
07:54جو آج کا سبق ہے
07:56وہ لکھیں گے
07:56پھر اس میں جو کلمات ہیں
07:58اسماع افوال حروف کون سے ہیں
08:00ان کی نشاندہی کی جائے گی
08:01تحقیق اور ترجمہ عرض کریں گے
08:03قرآن اور اردو کی حوالے سے
08:04کہ وہ کلمات جو عام طور پر
08:06اب قرآن میں پڑھتے ہیں
08:07اردو میں بھی
08:08یوز کی جاتے ہیں
08:08ان کی بھی نشاندہی ہوگی
08:11بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:13قول
08:14ان سألتک
08:20ان شئی
08:33فلا تصاحبني
08:42قد بلغت
08:53من لدن
09:00اذرا
09:07آیت نمبر
09:17سیونٹی سکس
09:18چھتر یہاں پر
09:19مکمل ہو رہی ہے
09:20اعراب لگاتے ہیں
09:21قال ان سألتک
09:26عن شئی
09:30فلا تصاحبني
09:40قد بلغت
09:45من لدن
09:48اذرا
09:56اچھا جی
09:58یہ آپ دیکھ سکتے ہیں ناظرین
10:00کہ آج کا سبق ہم یہاں لکھ چکے ہیں
10:02اب دیکھتے ہیں
10:04کہ اسما یہاں پر کتنے ہیں
10:06کون کون سے ہیں
10:07تو پہلا اسم ہے
10:08کازمیر
10:10یہاں پر یا زمیر
10:13نمبر ایک آئے گا
10:14یہاں پر بھی یا زمیر
10:15نمبر ایک آئے گا
10:17دوسرا اسم ہے
10:18شیئن
10:19تیسرا اسم ہے
10:22لدن
10:23چوتھا اسم ہے
10:26اذرا
10:27تو کل ملا کر ناظرین
10:29چار اسما ہے
10:31اب ہم دیکھتے ہیں
10:32کہ افعال کتنے ہیں
10:33کون کون سے ہیں
10:34پہلا فیل ہے
10:38قول
10:39دوسرا فیل ہے
10:42سألتو
10:43تیسرا ہے
10:45لا تصوحب
10:47چوتھا ہے
10:50بلغتا
10:52تو ناظرین یہاں پر
10:56آپ دیکھ سکتے ہیں
10:57کہ چار افعال ہیں
11:00اور اب ہم دیکھتے ہیں
11:01کہ حروف کتنے ہیں
11:02کون کون سے ہیں
11:03تو پہلا حرف ان
11:05دوسرا ان
11:09تیسرا
11:11فا
11:13چوتھا
11:15قد
11:15پانچوا
11:17من
11:19تو کل ملا کر ناظرین
11:20پانچ حروف ہیں
11:21تو اب انشاءاللہ
11:22مزید پوغرام کو آگے بڑھائیں گے
11:23لیکن ہمیں جانا ہوگا
11:24بریک کی جانب
11:25ملقات ہوگی
11:26مختصر سے بریک کے بعد
11:27ویلکم بک ناظرین
11:28و سامعین
11:29چلتے ہیں آج کے
11:30پوغرام کی جانب
11:31اور یہاں پر
11:32آپ ملحظہ فرمائیں
11:33کہ
11:34ناظرین
11:35اسما ہم لکھیں گے
11:37تو پہلا اسم ہے
11:38کا اور یا
11:39کا اور یا
11:46اچھا جی
11:49دوسرا اسم ہے
11:50شیئن
11:51تیسرا اسم ہے
12:00لدن
12:01اور چوتھا اسم ہے
12:10اذرا
12:11چار اسمہ ہو گئے
12:20اور
12:20افعال
12:22پہلا فعل ہے
12:23قولہ
12:24پہلا فعل ہے
12:26قولہ
12:38دوسرا فعل ہے
12:39سألتو
12:40ہم نے یہاں پر
12:49الگ طریقے سے
12:50اس لیے لکھا
12:51تاکہ آپ کو معلوم ہو
12:52کہ اس طرح بھی
12:53لکھنا صحیح ہے
12:54اور یوں بھی
12:55لکھنا صحیح ہے
12:56اچھا جی
12:57اس کے بعد
12:58لا تصاحب
12:59اور
13:11چوتھا فعل ہے
13:13بلغتا
13:17چار افعال ہیں
13:24اور
13:25اب ہم دیکھتے ہیں
13:26ناظرین کے حروف
13:27کتنے ہیں
13:27کون کون سے ہیں
13:28تو
13:29ان جو ہے وہ
13:31پہلا حرفیں
13:31دوسرا حرف
13:39فے ان
13:40تیسرا ہے
13:45فا
13:46چوتھا ہے
13:49قد
13:49پانچ ہوا ہے
13:55من
13:56چار اصمات
14:03چار افعال
14:04اور پانچ حروف
14:05تو کون ملا کر
14:05کتنے ہوئے ناظرین
14:06کون ملا کر
14:07تیرا کلمات ہوئے
14:08آجائے ناظرین
14:23اسما کی جانب
14:24پہلا اسم ہے
14:26کا
14:26واحد
14:27مذکر
14:28حاضر کی زمین ہے
14:29واحد
14:30مذکر
14:30حاضر کی زمین
14:31متصل ہو
14:31تو کا کی شکل میں
14:33منفصل ہو
14:34تو انتا کی شکل میں
14:35ہوتی ہے
14:36کا
14:36یا انتا
14:37اس کا معنی ہوگا
14:38تو آپ
14:39تجھے
14:40اپنے
14:40یا
14:41واحد
14:42متقلم کی زمین ہے
14:43واحد
14:44متقلم کی زمین
14:45متصل ہو
14:46تو یا کی شکل میں
14:47اور منفصل ہو
14:49تو
14:49انہ کی شکل میں
14:50ہوتی ہے
14:51یا
14:52یا انہ
14:52اس کا معنی ہوگا
14:53میں
14:53میرا
14:54میری
14:54شئی ان
14:56شئی ان کا معنی کیا ہوگا
14:58ایک شئی
14:59ایک چیز
15:00اشیا
15:01اس کی جمع ہے
15:02بہت سی چیزیں
15:03بہت سی اشیا
15:04اچھا یہ شئی اور اشیا
15:06یہ دونوں
15:07کوئی دونوں
15:08ہم اردو میں
15:09استعمال کرتے ہیں
15:10اس کے بعد ہے
15:15لدن
15:16لدن کا معنی ہوتا ہے
15:18پاس
15:18لدن کا معنی ہوتا ہے
15:20پاس
15:20تو ناظرین
15:23اس کے ساتھ
15:23ضمیرے لگاتے رہیں
15:24لدن ہو
15:25اس کے پاس
15:26لدن ہوما
15:26ان دونوں کے پاس
15:27لدن ہم
15:29ان سب کے پاس
15:30اسی طریقے سے
15:31لدن نی
15:33میرے پاس
15:33لدن نا
15:34ہمارے پاس
15:35یا ہم سب کے پاس
15:36عذرہ
15:37عذرہ
15:38کا معنی عذر ہی ہے
15:39اور یہ عذر
15:40ہم عام طور پر
15:41اردو میں بھی
15:42استعمال کرتے ہیں
15:43اب ناظرین آجائیے
15:48افعال کی جانب
15:49قولہ
15:49فیل ماضی معروف
15:50سیغہ
15:51واحد مذکر غائب
15:52اور اس کا معنی ہے
15:53اس نے کہا
15:55اور ناظرین
15:56یہاں پر
15:57موسیٰ علیہ السلام
15:58تو اسلام کی طرف
15:59نزبت ہے
16:00تو اس کا معنی
16:01کیا ہوگا
16:01انہوں نے فرمایا
16:03قولا یقولو قولن
16:05قول اس کا مصدر ہے
16:07اور یہ عام طور پر
16:09ہم اردو میں
16:09استعمال کرتے ہیں
16:10قول کا معنی ہے
16:14بات
16:14سألتو
16:15فیل ماضی معروف
16:16سیغہ واحد
16:17متقلم
16:18اس کا معنی ہے
16:19میں نے سوال کیا
16:21میں نے سوال کیا
16:23اب یہاں پر
16:23ان داخل ہے
16:24ان یہاں شرط
16:25کے لئے ہیں
16:26اور
16:27شرط کہتے ہیں
16:29جو کسی نہ کسی شئے پر
16:30معلق ہو
16:30جس پر معلق ہو
16:31اسی جواب شرط بھی
16:32کہتے ہیں
16:33جزا بھی کہتے ہیں
16:34ان سألتو
16:35کا معنی کیا ہوگا
16:35اگر میں سوال کروں
16:37ان سألتو
16:38اگر میں سوال کروں
16:40کا آپ سے
16:41ان سألتو کا
16:42اگر میں آپ سے
16:43سوال کروں
16:43سآلہ
16:44یسئلو سوال
16:45سوال
16:46عام طور پر
16:47جو اس کا مصدر ہے
16:48سوال
16:49یہ ہم عام طور پر
16:51اردو میں بھی
16:51استعمال کرتے ہیں
16:52ہم سوال کہتے ہیں
16:53کہ یہ عام طرف پر سوال ہوتا ہے
16:55اس کے بعد آپ دیکھیں
16:58لا تصاحب
17:00لا تصاحب
17:02فعل نہیں حاضر معروف
17:04سیغہ واحد مذکر حاضر
17:07فعل نہیں وہ فعل
17:08جس میں کسی کام سے
17:10روکا جائے
17:11لا تصاحب
17:12اس کا معنی ہے
17:13کہ آپ اپنے ساتھ
17:15نہ رکھیں
17:16آپ اپنے ساتھ
17:17نہ رکھیں
17:18نہیں
17:19مجھے
17:19لا تصاحب
17:20نہیں آپ مجھے
17:21اپنے ساتھ
17:22نہ رکھیں
17:23بلغتہ
17:24فعل ماضی معروف
17:25سیغہ واحد
17:26مذکر حاضر
17:27اس کا معنی ہے
17:28کہ تو پہنچ چکا
17:30یا آپ پہنچ چکے
17:32اس کے بعد آجائی ناظرین
17:34حروف کی جانب
17:35ان
17:35یہ شرط کے لیے
17:37استعمال ہوا یہاں پر
17:38اس کا معنی ہے اگر
17:39ان کا معنی ہے
17:40سے
17:41اور ان اور من کا معنی بھی
17:43سے ہے
17:43من تبعین کے لیے
17:45تبعیز کے لیے آتا ہے
17:46وغیرہ
17:47اور ان جو ہے یہ
17:48عراس کے لیے آتا ہے
17:49دونوں میں یہ فرق ہے
17:50وانا دونوں کا معنی
17:51سیم ہے سے
17:52لیکن ان دوری کے لیے
17:54عراس کے لیے آتا ہے
17:55من تبعین کے لیے
17:56تبعیز وغیرہ کے لیے
17:57استعمال ہوتا ہے
17:58اور من وعن آم تر پر
18:00ہم اردو میں
18:00استعمال کرتے ہیں
18:02من
18:02وعن
18:05اس کے بعد فا
18:09فا کا معنی ہے
18:10پس یہ تو
18:11کرینے کے اعتبار سے
18:12کوئی معنی بھی کیا جا سکتا ہے
18:14قد
18:14یہ اس کا معنی
18:16تحقیق یا بے شک ہوتا ہے
18:17یہ فعل ماضی پر داخل ہوتا ہے
18:19اور فعل ماضی کو
18:20ماضی قریب کے معنی میں
18:21کرتا ہے
18:21اس کا معنی بے شک
18:22یا تحقیق
18:23ان میں سے
18:23کرینے کے اعتبار سے
18:24کوئی معنی بھی کیا جا سکتا ہے
18:26من کم آپ کو بتا چکے ہیں
18:27چار اسما
18:28چار افعال
18:29پانچ حروف
18:30تیرہ کلمات ہیں
18:31تیرہ کلمات میں
18:32کل پانچ کلمات ایسے ہیں
18:33جو عام طور پر
18:35اردو میں
18:35ہم استعمال کرتے ہیں
18:36نمبر ایک
18:46حروف کو
18:47آپس میں ملا کر
18:48کلمات کو
18:49آپس میں ملا کر
18:50جملہ کلام
18:51یا آیت
18:52کیسے بنا کرتے ہیں
18:53بلعظہ فرمائے
18:54قوف علی زبر قو
18:58لام زبر اللہ
18:59قول
19:00حمزہ نون زر ان
19:02سین زبر سا
19:03حمزہ لام زبر
19:04ال
19:05تاپشتو
19:06کاف زبر کا
19:07ان سألتو کا
19:09این نون زبر ان
19:11شین یا زبر شی
19:13حمزہ دو زر ام
19:14شیئن
19:16ان شیئن
19:18باعین زبر باع
19:20دال زبر دا
19:21حا علی زبر ہا
19:22باعدہ
19:23ان شیئن
19:25باعدہ
19:26فا زبر فا
19:28لام علی زبر اللہ
19:29تاپشتو
19:30سات کھڑا زبر سا
19:32یا سات علی زبر سا
19:34حابا سر حب
19:35نونیہ سنی
19:36فلا تو صاحب نی
19:38یہاں وقت فرنگے
19:39تو فلا تو صاحب نی
19:41ہی پڑھا جائے گا
19:42قد
19:42قوف دال زبر قد
19:44باع زبر باع
19:45لام غیم زبر لغتا زبرتا
19:47بھلا غتا
19:48قد بھلا غتا
19:50مین
19:50نون
19:52لام زیر مل
19:53لام زب اللہ
19:54دال نون پش دن
19:55نون یا زیر نی
19:56مل لدن نی
19:57عین
19:58دال پش اوز
19:59روا دو زبرون
20:01اوز رون
20:01یہاں وقت فرنگے
20:03تو اوز روا پڑھا جائے گا
20:04آئیے ناظرین چلتے ہیں
20:06تلاوت کی جانب
20:07صرف سے پہلے
20:07ہم تلاوت کریں گے
20:09ترتیل کے ساتھ
20:10سمعت فرمائیم
20:11اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
20:19بسم اللہ الرحمن الرحیم
20:29قَالَ اِن سَأَلْتُكَ عَن شَيْءٍ بَعْدَهَا فَلَا تُصَاحِبْنِ
20:47قَدْ بَلَوْتَ مِلَّدُنِّي قُرْا
20:57قَالَ اِن سَأَلْتُكَ عَن شَيْءٍ بَعْدَهَا فَلَا تُصَاحِبْنِ
21:13قَدْ بَلَغْتَ مِن لَدُنِّي عُذْرًا
21:17Now we will read the translation of the Lord.
21:19We will read the translation of the Lord.
21:21We will read the translation of the Lord.
21:23We will read the translation of the Lord.
21:23قَالَ إِن سَأَلْتُكَ عَن شَيْءٍ بَعْدَهَا فَلَا تُصَاحِبْنِي
21:32قَدْ بَلَغْتَ مِن لَدُنِّي عُذْرًا
21:39آمنت باللہ صدقاللہ العظيم
21:42تلاوت مکمل ہوئی ہمارا اس موغرام کا
21:44فرسٹ سیگمنٹ کمپلیٹ ہوا چلتے ہیں
21:46سیکنڈ سیگمنٹ کی جانے
21:47تفریم القرآن یہ ہمارا اس موغرام کا
21:50سیکنڈ سیگمنٹ ہے
21:52سب سے پہلے آپ کو یہ چلتے ہیں
21:53حرف پہ حرف لفظ پہ لفظ ترجمہ کی جانے
21:56قَالَ انہوں نے فرمایا
21:59یا انہوں نے کہا
22:00اِن اگر سألتُ میں سوال کروں
22:03کہا آپ سے ان سے
22:04شئیئن کسی چیز
22:06بعدا بعد ہا اس کے
22:08فَاتُ لَا تُصَاحِبْ آپ اپنے ساتھ نہ رکھے
22:12نہیں مجھے
22:13قَدْ بِشَكْ بَلَغْتَا آپ پہنچوکے
22:16مِنْسَ لَدُنِّ بَاسْ
22:17یا میرے اُذْرَا اُذْرَ
22:20آئی ناظرین چلتے ہیں
22:21آسان فہم با محاورہ ترجمہ کی جانے
22:24قَالَ انْ سَأَلْتُكَ عَن شَيْءٍ بَعْدَهَا فَلَا تُصَاحِبْنِي قَدْ بَلَغْتَ مِنْ لَدُنِّي اُذْرَا
22:38موسیٰ نے کہا
22:40اگر اس کے بعد میں
22:42موسیٰ نے کہا
22:44اگر اس کے بعد میں نے آپ سے کوئی سوال کیا
22:48تو آپ مجھے اپنے ساتھ نہ رکھیں
22:51بے شک آپ میری طرف سے حد اُذر کو پہنچ چکے ہیں
22:56ناظرین انشاءاللہ مزید پوریم کو آگے بڑھائیں گے
22:59لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب
23:00کہیں جائے گا مت ملاقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
23:03ویلکم بیک ناظرین و سامعین چلتے ہیں
23:06آج کے پوریم کی جانب
23:07اور حرف بحرف لفظ بلفظ ترجمہ
23:10ہم آپ کی خدمت پر ارس کر چکے ہیں
23:12آسان فہم ترجمہ بھی
23:13اب انشاءاللہ تفسیر ناظرین آیت نمبر 76 کی
23:17آپ کی خدمت میں اس کریں گے
23:18موسیٰ نے کہا
23:27اگر اس کے بعد میں نے آپ سے کوئی سوال کیا
23:31تو آپ مجھے اپنے ساتھ نہ رکھیں
23:34بے شک آپ میری طرف سے حد اُذر کو پہنچ چکے ہیں
23:38ناظرین یہ سیکنڈ واقعہ تھا
23:41اور اس کے بعد زائرے کے
23:43ہم نے آپ کو بتا چکے ہیں
23:45کہ خضر علیہ السلام نے تھوڑا
23:47تعقید کے ساتھ تنبیہ فرمائی
23:49اور لقا نسبت بھی موسیٰ علیہ السلام کی طرف کی
23:53کہ میں نے آپ سے کہا تھا
23:54آپ میرے ساتھ ہرگز صبر نہیں کر سکیں گے
23:57ہرگز نہیں کر سکیں گے
23:58لیکن آپ نے زد فرمائی
24:00تو چلو ٹھیک ہے
24:01لیکن اب دوسری مرتبہ یہ ہوا
24:02تو اب تھوڑا تعقید کے ساتھ تنبیہ ہوئی
24:05تو بھوسیٰ علیہ السلام نے یہاں پر بطور عدب
24:08بطور توازو
24:09کیونکہ آپ اس وقت سیکھ رہے تھے
24:12تو آپ نے بطور توازو
24:13بطور عدب یہ فرمایا
24:16کہ اگر اس کے بعد
24:17اب میں آپ سے سوال کروں
24:19تو آپ پھر مجھے ساتھ نہ رکھی گا
24:22کیونکہ اب حد عذر کو معاملہ پہنچ چکا ہے
24:25آپ اپنی جگہ حق بجانے میں
24:27اور ظاہر ہے کہ
24:29میرا معاملہ یہ ہے کہ
24:30میں نے سبر نہیں کیا
24:32اور میں فوراں بول پڑا
24:33آپ نے مجھے کہا بھی تھا
24:35کہ جب تک میں نہ بتاؤں
24:36تو آپ مجھ سے پوچھی گا نہیں
24:38میں نے اس بات کو اسیب بھی کیا تھا
24:40لیکن پوچھ بیٹھا
24:41اور میں نے آپ کو پہلے بھی کہا
24:42کہ نبی کی نبوت کا منصب یہی ہے
24:46رسول کی رسالت کا منصب یہی ہے
24:49کہ ناظرین وہ
24:50امر بالمعروف ونہی عن المنکر
24:53کبھی نہیں چھوڑتا
24:55ان کا منصب یہی ہے
24:56تو موسیٰ علیہ السلام کے سابقے بھی
24:59بظاہر اگر خلاف شریعت کام ہوگا
25:02کسی نبی کسی رسول علیہ السلام کے ساتھ
25:05سامنے ہوگا
25:06تو وہ صبر نہیں کر پائیں گے
25:08اور وہ اپنے اعتبار سے اسے روکیں گے
25:10ناظرین و سامعین
25:12آج بہت ایک بدنصیبی کی بات ہے
25:16کہ ہمارے یہاں
25:17امر بالمعروف ونہی عن المنکر
25:19یعنی ایک طریقے سے
25:22ہم چھوڑ چکے ہیں
25:24قرآن کریم میں اگر آپ دیکھیں
25:26تو چھٹے پارے کے آخری صفحے میں
25:28یہ آیت کریمہ موجود ہے
25:30کہ
25:30کہ بنی اسرائیلیوں پر جو عذاب آتا تھا
25:38ناظرین
25:39تو فرمایا ہے
25:40کہ
25:40کہ انہوں نے بری باتوں سے
25:47بنا کرنا چھوڑ دیا تھا
25:49بری باتوں سے روکنا چھوڑ دیا تھا
25:51تو یاد رکھیں ناظرین
25:52کہ
25:53امر بالمعروف ونہی عن المنکر
25:55یہ صرف مولویوں پر لازم نہیں ہے
25:58یا آل دین جو کہلاتے ہیں
26:00ان پر صرف لازم نہیں ہے
26:02ہر شخص پر
26:03اپنے اپنے اعتبار سے
26:05نیکی کا حکم دینا
26:06اور برائیوں سے روکنا
26:08یہ لازمی ہے
26:09اچھا جس طرح میں نے حدیث پاک پشلی مرتبہ سنائی تھی
26:12پشلے پرغرام میں
26:13کہ
26:14تم سے
26:15کسی کے سامنے
26:17اگر کوئی برا کام ہو رہا ہو
26:19تو اسے چاہیے کہ ہاتھوں سے روکے
26:22یہ حکمرانوں کا کام ہے
26:23اگر یہ نہ ہو سکے
26:25تو زبان سے روکے
26:27یہ علماء کا کام ہے
26:29اور اسی طریقے سے
26:30عوام الناس کیلئے کیا ہے
26:32کہ اگر وہ نہ ہاتھ سے روک سکتے ہیں
26:35نہ زبان سے روک سکتے ہیں
26:37کہ بھئی فتنہ ہوگا
26:38تو پھر کمزور ترین ایمان کا حصہ یہ ہے
26:41کہ وہ دل میں برا جانتے ہوئے
26:43وہاں پر تماشا نہ بنے
26:45بلکہ وہاں سے پھر نکل جائے
26:47وہاں سے نکل جائے
26:49وہاں پر تماشبین نہ بنے
26:50ناظرین و سامعین
26:52ہمارے ہیں کیا ہوتا ہے
26:53کہ مثال کے طور پر
26:55کہیں پر اگر غیر شرعی کام ہیں
26:57اور اگر کوئی شخص یہ سمجھتا ہے
27:00کہ میرے نہ جانے سے بہت فرق پڑے گا
27:03اور کیا کہتے ہیں
27:05اگر میں اس سے کہوں گا
27:06کہ جی یہاں پر غیر شرعی کام ہے
27:08اس کو بند کروائیے تو میں آؤں گا
27:10تو اسے پوری امید ہی یقین ہے
27:13کہ وہ اس کے کہنے پر بند کر دے گا
27:15اور غیر شرعی کام نہیں کرے گا
27:17تو پھر ناظرین اس کو چاہیے
27:19کہ وہ کہے
27:20ایسا ہے کہ
27:22اس کو معلوم ہے
27:23کہ میں کہوں گا
27:24تو کوئی فرق نہیں پڑے گا
27:25بلکہ الٹا بینے خلاف فتنہ ہو جائے گا
27:27تو پھر کم از کم یہ کرے
27:29کہ اس جگہ سے اشتناب کرے
27:32اس جگہ سے اشتناب کرے
27:33اور بعض اوقات ایسی مجبوریہ ہوتی ہوئے
27:35کلیدہ بات ہے
27:35لیکن عام طور پر حکم ہی ہے
27:37کیونکہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
27:41نے ایک بات فرمائی
27:42جو کہ بڑی عجیب و غریب حدیث پاک ہے
27:44فرمایا کہ
27:45ایک دنیا کے
27:47ایک کونے میں ایک شخص ہے
27:49اور بہت دور کہیں
27:51دنیا کی کسی اور کونے میں
27:53کوئی نیکی ہو رہی ہے
27:55اور اس شخص کی تمنا ہے
27:57کہ کاش کہ میں بھی
27:59وہ نیکی کرتا
28:00لیکن وہاں جا نہیں سکتا
28:02وہاں پہنچ نہیں سکتا
28:04اور وہاں پر جا کر نیکی میں شامل نہیں ہو سکتا
28:07تو اللہ کی رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
28:10کہ وہ شخص
28:12وہاں پہنچ نہیں سکتا
28:14لیکن اس کی تمنا ہے
28:15تو نیکی نہ کرنے کے باوجود بھی
28:18وہاں شامل نہ ہونے کے باوجود بھی
28:21وہ نیکی کرنے والوں میں شامل ہوگا
28:23اسے ثواب ملے گا
28:24کیونکہ اس کی تمنا تھی
28:26اس کی طاقت اگر ہوتی تو وہاں پر پہنچتا
28:28اور دوسرا وہ شخص کے جو
28:30ایک جگہ موجود ہے
28:32وہ دنیا کے کسی اور کونے میں
28:33کوئی گناہ ہو رہا ہے
28:35کوئی خطائے ہو رہی ہے
28:36اللہ تعالیٰ اس کے رسول کی نافرمانی ہو رہی ہے
28:39اور اس کی تمنا ہے
28:40کہ میں بھی وہاں پر پہنچوں
28:42اور میں بھی اس میں شامل ہوں
28:43اور وہ اس کی طاقت نہیں
28:45استطاعت نہیں
28:46وہاں پر نہیں پہنچ پاتا
28:48اور پہنچنے کی طاقت نہیں رکھتا
28:50تو اللہ کے رسول علیہ السلام نے فرمایا
28:52کہ اگرچہ وہ پہنچا نہیں
28:54لیکن اس کی تمنا تھی
28:56کہ کاش میں بھی اس مقام پر معذر نہ ہوتا
28:58اور اس گناہ میں میں بھی شامل ہوتا
29:00تو گناہ نہ کرنے کے باوجود بھی وہ ان گناہوں میں شامل ہے
29:05اس لیے کہ اس کی تمنہ تھی
29:07تو لہٰذا ناظرین مستمعین کہیں پر بھی ایسا معاملہ ہو
29:11کہ جہاں پر بلکل بے بسی ہو
29:14آپ جانتے ہیں کہ میں کچھ بھی نہیں کر سکتا
29:16تو کم از کم دل میں برا جانے
29:18کہ اگر آپ کی کہنے سے فتنہ ہوتا ہے تو دل میں برا جانے
29:22کم از کم ایمان کا کمزور ترین حصہ تو اپنائیے
29:26ورنہ کیا ہوتا ہے کہ عوام الناظرین اس میں شامل ہو جاتے ہیں
29:29اس لیے آپ دیکھیں کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
29:33ایک پرانے وقتوں کا واقعہ بیان فرمایا
29:36فرمایا کہ پرانے وقتوں میں جبرائیل علیہ السلام کو حکم ہوا
29:40کہ فلا بستی پر عذاب نازل کیا جائے
29:43تو جبرائیل علیہ السلام نے ارس کی کہ
29:44یا الہ العالمین اس میں چالیس ہزار
29:47اور ایک روایت ہے کہ ساٹھ ہزار نکوکار بھی ہیں
29:50تو فرمایا کہ ان پر بھی میرا عذاب نازل کر
29:54کیوں کیا وجہ ہے
29:56کہا اس لیے کہ ان کے سامنے میری نفر مانیاں ہوتی ہیں
29:59اور وہ پریشان نہیں ہوتے وہ روکتے نہیں ہیں
30:02تو گویا کہ وہ ان میں شامل ہو چکے ہیں
30:04تو لہٰذا جو ناظرین جو سمجھدار لوگ ہیں
30:08انہیں ہر وقت ہر آن اس چیز کو مد نظر رکھنا چاہیے
30:11کہ نیکی کا حکم دینا اور برائیوں سے روکنا
30:14یا اللہ رب العالمین نے
30:15ہر ایک کو اپنے اعتبار سے اس پر لازم فرمایا
30:19اللہ تعالی ہم سب کو عمر بالمعروف
30:21اور نہیں عن المنکر کی توفیق نصیف فرمائے
30:23ناظرین و سامعین انشاءاللہ مزید ارس کریں گے
30:26لیکن آج کے لیے اتنا ہی کافی ہے
30:27اور اس کے ساتھ ہی ہمارے اس پرگرام کا
30:29سیکنڈ سیگمنٹ کمپیٹ ہوا
30:31چلتے ہیں تھرڈ اور لاسٹ سیگمنٹ کی جانب
30:33قرآن سب کے لیے
30:35یہ سیگمنٹ آپ کا سیگمنٹ ہے
30:37دنیا بھر سے آپ ہمیں کالز کر سکتے ہیں
30:39سکن پر نمبرز ڈسپیڈے ہیں
30:40آپ کا تعلق پاکستان پاکستان کے بار
30:42دنیا کی کسی خطے کسی منس سے
30:44اٹھائی اپنے فون
30:45سٹیل کیجئے نمبرز کو
30:46جوائن کیجئے ہمارے اس پرگرام کو
30:47دیکھتے ہیں اس وقت لائن پر
30:49ہمارے ساتھ کون ہے
30:50سلام علیکم
30:51علیکم سلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
30:53جی کہاں سے
30:54مجھے ذرے شعال کورسی حفظ آزیم بات کریں
30:56جی سنائیے
30:57موسیٰ نے کہا
31:23اگر اس کے بعد میں آپ سے کوئی سوال کیا
31:26تو آپ مجھے اپنے ساتھ نہ رکھیں
31:28بے چک آپ میری طرف سے
31:29حد عذر کو پہنچ چکے ہیں
31:31باقی ماشاءاللہ بہت اچھا پڑا
31:32ان میں آپ نے اخفا کرنا تھا
31:35انشائین
31:36آپ نے اس کو سادے طریقے سے پڑا
31:37انشائین
31:38اس کو ذرا دیکھ لیجئے گا
31:39السلام علیکم
31:41ہیلو اسلام علیکم
31:44سلام ورحمت اللہ جی کہاں سے
31:45میں زینب مرتزہ بات کہہ رہی ہوں
31:50جی سنائیے
31:51راول پنڈی سے
31:52سنائیے
31:53بسم اللہ الرحمن الرحیم
32:00قول ان سألتوک انشائین بعدہا
32:04فلا تصوہبنی
32:06قد بلگت مل دنی اذرہ
32:10صدق اللہ علیکم
32:11جزاک اللہ خیر
32:12السلام علیکم
32:14السلام علیکم
32:16السلام ورحمت اللہ جی کہاں سے
32:17میں کشف بات کر رہی ہوں
32:20سنائیے بٹا
32:22اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
32:27بسم اللہ الرحمن الرحیم
32:32قول ان سألتوک انشائین بعدہا
32:38فلا تصوہبنی
32:40فلا تصوہبنی
32:40قد بلگت من لدنی اذرہ
32:44جزاک اللہ خیر
32:46السلام علیکم
32:48جی والیکم اسلام
32:49جی کہاں سے
32:50جی تاندلہ والا سے
32:52جی سنائیے
32:53اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
32:58بسم اللہ الرحمن الرحیم
33:02اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
33:07بسم اللہ الرحمن الرحیم
33:11قول ان سألتوک انشائین
33:16جزاک اللہ خیر
33:19السلام علیکم
33:20جی کہاں سے
33:23سنائیے بیٹا
33:26اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
33:32بسم اللہ الرحمن الرحیم
33:36قول ان سألتوک انشائین
33:41بعدہا فلا تصوہبنی
33:45قول بلگت من لدنی عذرہ
33:50موسیٰ نے کہا
33:52اگر اس کے بعد
33:53میں نے آپ سے کوئی سوار کیا
33:54تو آپ مجھے اپنے ساتھ نہ رکھیں
33:56بے شک آپ میری طرف سے
33:58حضی عذر کو پہنچ چکے ہیں
34:00جزاک اللہ خیر
34:02السلام علیکم
34:03وعلیکم السلام
34:05جی کہاں سے
34:05ہینا تسلا بات سے
34:07سنائیے بٹا
34:09اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
34:15بسم اللہ الرحمن الرحیم
34:18قول ان سألتوک انشائین
34:23بعدہا فلا تصوہبنی
34:27قد بلگت من لدنی عذرہ
34:31جزاک اللہ خیر
34:33ناظرین و سامنین
34:34اس کے ساتھ یہ ہمارے
34:35اس پروگرام کا وقت
34:36اپنے اختیام کو پہنچا
34:38یہ پروگرام جس سے
34:39آپ لوزانہ
34:40علاوہ ہفتے
34:41ارتوار کے سپہر
34:42چار بجے سے دیکھا کرتے ہیں
34:44وہ سبو سات بجے سے
34:45ریپی ٹیلی کاسمی
34:45پروگرام پیش کیا جاتا ہے
34:47فیڈبیک سے ضرور
34:48آگا کیجئے گا
34:49www.aryqtv.tv
34:52پر آپ ہمیں جوائن کر سکتے ہیں
34:53اور یہ پروگرام
34:55اگر یوٹیوب پر دیکھنا چاہیں
34:56تو اس پروگرام کے نام کے ساتھ
34:58ڈیٹ کے ساتھ سرچ کیجئے
34:59اس پروگرام سے مستفیز ہوں
35:00اور اوروں کو بھی ترغیب دیجئے
35:02زندگی نہیں
35:03تو انشاءاللہ
35:04کل سیم ٹائم
35:05آپ کی خدمت میں پھر حاضر ہوں گے
35:06اس وقت تک کیلئے آپ سے اجازت چاہیں گے
35:08پروگرام قرآن سنیے
35:10اور سنائے کہ میں اسپان محمد
35:12سحیل رسام جدی
35:13اور اے آر و ایو ٹی وی کی
35:14پوری ٹیم کو دیجئے اجازت
35:16اس دعا کے ساتھ
35:17کہ اللہ رب العالمین
35:18آپ کا ہم سب کا حامیوں
35:19ناصر رہے
35:20السلام علیکم ورحمت اللہ
35:22وبرکاتہ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended