Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Al-Kahf (Ayat - 71)
Host: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Host: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Al-Fatihah
00:30سنئے اور سنئے کے ساتھ آپ کا محسپان محمد سحیل رضا امجدی آپ کی خدمت میں حاصل ہے
00:38ناظرین و سامعین ہم بات کر رہے ہیں حضور نبی کریم علیہ السلام کی وجود اقدس کی
00:44اور آج ہم بات کریں گے زبان مبارک کی
00:48آپ افسہ الخلق تھے اور فصاحت میں خارق عادت حد کو پہنچے ہوئے تھے
00:55آپ کے جوام قلم بدائے حکم امثال اور اس کے علاوہ ناظرین جو بھی معاملات تھے وہ شہرہ آفاق تھے
01:06یعنی زیرے کہ ہم تفصیل میں جائیں گے میں بیان کرتا رہوں
01:10لیکن ناظرین وہ یوں سمجھ دیجئے کہ بیان پورا نہیں ہوگا
01:15اور حضرت عیشہ رضی اللہ تعالیٰ نے فرماتی ہے کہ
01:17اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا کلام تمہارے کلام کی معنی نہیں تھا
01:22کہ بعض وقت جلدی میں بندہ کلام کر جاتا ہے
01:26تو سننے والے پر اشتباہ پڑ جاتا ہے ایسا نہیں تھا
01:30بلکہ آپ کا کلام نوازے اور مبین ہوا کرتا تھا
01:34کہ پاس بیٹھنے والا اسے یاد کر لیتا
01:38نبی علیہ السلام جب بات فرماتے تو ٹھے ٹھے کر فرماتے
01:42اور کئی مرتبہ میں نے پڑھا یہ کہ کئی مرتبہ تین تین مرتبہ اپنی باتوں کو دھوراتے
01:48تو یہ آپ کی زبان اقدس تھی
01:51کہ ناظرین جب اس میں سے پھول جو گویا کہ جھڑ رہے ہیں
01:55اور ام معبد بعد میں اسلام میں داخل ہوئی
01:58جب حضور نبی کریم علیہ السلام آپ کے یہاں حجرت کے وقت تشریف فرما ہوئے
02:05وہ بقری کا طویل واقعہ ہے
02:06تو ناظرین جب ام معبد کا شوہر آیا
02:10اور اس نے بڑی ایک نورانیت روحانیت محسوس کی
02:16تو اس نے کہا کون آیا تھا
02:18تو ام معبد نے پھر بتایا
02:19کہ مبارک شخصیت آئی تھی
02:23اور کہا کہ ان کا حلیہ کیا تھا
02:25اس نے حلیہ بیان کیا
02:27یہاں تک کہ جب بات آئی کلام کی
02:30تو فرمایا کہ
02:31ان سمتا فعلیہ الوقار
02:34کہ خاموش رہتے تو وقار اور حبت تاری ہوتی
02:38دیکھنے والے پر
02:40و ان تقلمہ
02:41تو فرمایا کہ
02:42اگر وہ کلام کرتے
02:44تو ایسا لگتا تھا
02:46کہ جسے موتی لڑی میں پیرو رہے ہوں
02:49اللہ وکبر
02:50یہ بات ہے ناظرین
02:51کہ حضور نبی کریم علیہ السلام کا کلام ایسا ہوا کرتا
02:55اور فصاحت اور بلاغت میں
02:57کیونکہ عرب میں بڑے بڑے شعرات ہیں
03:00وہ فصاحت اور بلاغت کے بڑے ایکسپرٹ تھے
03:03ناظرین عدبہ بن ربیہ ہو
03:05یا ولید بن مغیرہ ہو
03:07یہ جب آتے
03:08حضور نبی کریم علیہ السلام کا کلام سنتے
03:10تو مبہوط رہ جاتے
03:11ان کے پاس کوئی جواب نہ ہوتا
03:13اسی لیے
03:14امام احمد رضا خان رحمت اللہ تعالی نے
03:17کیا فرمایا
03:18کہ تیرے آگے یوں ہیں دبے لچے
03:22فصاحت عرب کے بڑے بڑے
03:25کوئی جان مو میں زبان ہی
03:27نہیں بلکہ جسم میں جان ہی
03:30ایسا ہو جاتے
03:31اور آپ کی زبان اقدس وہ ہے
03:33کہ ناظرین جس کے لیے فرمایا گیا
03:35کہ وَمَا يَنْتِكُ عَنِ الْحَوَا
03:37اِنْ هُوَا إِلَّا وَحْيُنْ يُوْحَا
03:41کہ یہ اپنی خواہش سے کوئی بات نہیں فرماتے
03:44یہ جو بات فرماتے ہیں
03:46اپنے رب کی مرضی سے فرماتے ہیں
03:48جو وحی آتی ہے
03:49وہ فرماتے ہیں
03:51ناظرین و سامعین
03:52یہ ہے حضور نبی کریم علیہ السلام کی
03:55زبان اقدس کا کلام
03:56وہ زبان جس کو سب کن کی کنجی کہیں
04:00اس کی نافذ حکومت پر لاکھوں سلام
04:03کبھی کچھ فرمائے تو وہ قرآن بن جائے
04:06کبھی کچھ فرمائے تو وہ حدیث پاک بن جائے
04:08کبھی کچھ فرمائے تو وہ فرض بن جائے
04:10کبھی کچھ فرمائے تو وہ واجب بن جائے
04:13کبھی کچھ فرمائے تو وہ سنت بن جائے
04:15وہ مستحب بن جائے
04:16کیا بات ہے میرے آقا علیہ السلام کی
04:18اللہ رب العالمین
04:20ہمیں اپنے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زبانِ اقدس کے صدقے میں
04:25ان کی شفاعت نصیب فرمائے
04:26اور روزی قیامت ہمارا شمار دنیا میں بھی
04:29اور روزی قیامت بھی ہمارا شمار
04:31ان کے غلاموں کے غلاموں میں فرمائے
04:34چلتے ہیں ناظرین آج کے سبق کی جانب
04:36ہمارا جو آج کا سبق ہے
04:38وہ سورہ کحف
04:39اور اس کی آیت نمبر 71 ہے
04:4271 ہے
04:43اور جو آج کے سبق میں ہمارے شامل ہیں
04:46فورمنٹ کے مطابق پڑھیں گے باوضو ہو جائیں
04:48اسکرین کے سامنے موجود ہیں
04:49کلم پاک کو ساتھ رکھیں
04:50آج کا سبق نکالیں
04:52اپنے پاس نوٹ بک ضرور رکھیں
04:54کوئی بھی امپورٹنٹ بات ہو
04:55اسے نوٹ ضرور فرما لیجیے
04:57اور آپ کو لیے چلتے ہیں
04:58آج کے اس پرگرام کے فرسٹ سیگمٹ کی جانب
05:01ناظرین و سامعین یہ ہمارے اس پرگرام کا پہلا سیگمٹ ہے
05:04لغت القرآن
05:06اور قرآن آپ کے سامنے ہوگا
05:08اور اسکرین کے سامنے آپ بیٹھے ہوئے ہوں گے
05:10تو آئیے تاؤس تسمیہ پڑھتے ہوئے
05:12جو ہے وہ آج کے سبق کو
05:14اسٹارٹ کرتے ہیں
05:15اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
05:20بسم اللہ الرحمن الرحیم
05:24فانطلقا حتى اذا رکبا في السفيلة خرقها
05:34قال اخرقتها لتغرک اهلها
05:39لقد جئت شيئا امرا
05:43ناظرین یہاں پر آپ دیکھیں
06:03خرقها اور اہلها
06:05یہاں وقف کیا جائے یا نہ کیا جائے
06:07اسے ہی پڑھیں گے
06:09تو آ وقف مطلق کی شورٹ فارم ہے
06:11جس کا مانا یہ کہ یہاں رکنا بہتر ہے
06:13جی وقف جائز کی شورٹ فارم ہے
06:15جس کا مانا ہے کہ یہاں رکنا جائز ہے
06:16امران پڑھیں گے
06:17وقف کے صورت میں امراء پڑھا جائے گا
06:19دو زبر کی ترمین وقف میں
06:21علف سے چینج ہو جاتی ہے
06:22تو امراء پڑھیں گے
06:24آخر میں علامت وقف
06:25اندر آپ دیکھیں
06:26سیونٹی ون لکھا ہوا ہے
06:29آیت نمبر اکتر سیونٹی ون
06:31یہاں پر مکمل ہو رہی ہے
06:32کتنے کلمات ہیں
06:33آئیے دیکھتے ہیں
06:34فا ایک کلمہ انطلق دوسرا
06:36حتی تیسرا
06:37ایدہ چوتھا رکبہ پانچوہ
06:41فی چھٹا السفینتی ساتوہ
06:43خرقہ آٹھوہ
06:45ہا نوہ قولہ دسوہ
06:47ناظرین آ گیاروہ خرقتا
06:50جو ہے وہ باروہ
06:52اور لطغرقہ تیروہ
06:54اہلا چودوہ
06:55لا پندروہ قد سونوہ جئتا
06:58ستروہ شیئن
07:00جو ہے وہ اٹھاروہ
07:02امراء انیسوہ
07:04کل یہاں پر انیس کلمات موجود ہیں
07:07ہر کلمہ کو
07:07علیدہ پھر ملا کر پڑھتے ہیں
07:08بغور ملائزہ فرمائے
07:10فا انطلقہ
07:14فا پر زبر ہے
07:15اسے ناظرین انطلقہ کی
07:17نونساکن کے ساتھ ملائیں گے
07:18درمیان میں اسے
07:19علیف یعنی حمزہ کو
07:20حضف کیا جائے گا
07:21تو اسے ہم کس طریقے سے پڑھیں گے
07:23فانطلقہ
07:25اچھا یہاں پر آپ دیکھ سکتے ہیں
07:27کہ نونساکن کے بعد
07:29تو آ رہا ہے
07:30حرف اخفہ ہے
07:31تو نونساکن کو
07:32اخفہ کے ساتھ پڑھا جائے گا
07:33یعنی اخفہ کہتے ہیں
07:35ناک میں آواز دے جا کر
07:36گنگنانا
07:37فانطلقہ
07:39اس کے بعد وقفہ لکھا ہوا ہے
07:40تو یہاں رکنا
07:41یہاں رکنا چاہیے
07:42ٹھیک ہے
07:43وقف کرنا چاہیے
07:44حتی
07:46یہاں پر آپ دیکھیں
07:47اوپر کھڑا زبر ہے
07:48تاکہ اوپر
07:49اور اوپر مت کی علامت ہے
07:51اور اسے مدد منفصل کہتے ہیں
07:53مدد جائز بھی کہا جاتا ہے
07:54اور منیموم
07:55اس کو
07:56تین سے چار حرکات کی مقدار
07:57کھینج کر پڑتے ہیں
07:58پڑھنا چاہیے
07:59اور زیادہ سے زیادہ
08:00اس کو
08:00پانچ سے چھے حرکات کی مقدار
08:03کھینج کر پڑھ سکتے ہیں
08:04ایدہ
08:05راکیبہ
08:06راکیبہ میں
08:08را پر زبر ہے
08:08را کو پر کر کے
08:09پڑھا جائے گا
08:10فی
08:10اسفی نتی
08:11فا کے نیچے زیرے سے
08:13اسفی نتی کی سین کے ساتھ
08:14ملائیں گے
08:14درمیان میں سے
08:15علی فینی حمزہ کو
08:17حضف کیا جائے گا
08:18اور
08:18یہاں پر سین حرف شمسیہ
08:20حرف شمسیہ
08:21وہ حرف کے جس پر
08:21علی فلام ہو
08:22لیکن لام کو
08:23پڑھا نہ جائے
08:24فی السفی نتی
08:26فی السفی نتی
08:27غلط ہے
08:28فی السفی نتی
08:29خوراقہ
08:30را پر زبر ہے
08:31را کو پر کر کے پڑھیں گے
08:33خوراقہ
08:33علیدہ ہے
08:34ہا علیدہ
08:34ملا کر پڑھیں گے
08:35خوراقہ
08:36قول
08:37خوراقت
08:39ہا
08:40را پر زبر ہے
08:43را کو پر کر کے پڑھا جائے گا
08:45اور
08:45قاف ساکن ہے
08:46حرف قلقلہ ہے
08:48اور یہاں پر
08:50ادائیگی کے وقت
08:51ناظرین
08:52آواز لوٹتی بھی
08:53محسوس ہونی چاہئے
08:54را پر زبر ہے
08:56لی تغرقہ
08:57لی علیدہ
08:59تغرقہ
08:59علیدہ
08:59ملا کر پڑھیں گے
09:00لی تغرقہ
09:01را کے نیچے
09:02زیر را کو باریک کر کے
09:03پڑھا جائے گا
09:04اہلا علیدہ ہے
09:05ہا علیدہ
09:06ملا کر پڑھیں گے
09:06اہلاحا
09:07اس کے بعد
09:08لا قود
09:10لا علیدہ ہے
09:10قد علیدہ ہے
09:11ملا کر پڑھیں گے
09:12لا قود
09:13دال ساکن ہے
09:14حرف قلقلہ ہے
09:15تو آواز لوٹتی بھی
09:16محسوس ہونی چاہئے
09:17لا قود جئتہ
09:18حمزہ ساکن ہے
09:20جھٹکے کے ساتھ پڑھا جائے گا
09:21جئتہ
09:22شیئن
09:23شیئن میں
09:24حمزہ پر دو زبر کی تنمین ہے
09:26اس کے بعد حرف علقی
09:27حمزہ آ رہا ہے
09:28تو یہاں تنمین کو
09:29اظہار کے ساتھ پڑھیں گے
09:30یعنی یہاں پر غنہ
09:31یا اخفہ نہیں کیا جائے گا
09:33شیئن
09:33ام رون
09:34راہ پر دو زبر کی تنمین
09:36پر کر کے پڑھیں گے
09:37اور وفقی صورت میں بھی
09:38جب علیف سے چینج ہوگی تنمین
09:40تو تب بھی
09:41راہ کو پر کر کے پڑھا جائے گا
09:42شیئن
09:43ام رون
09:44یہاں وقف کریں گے
09:45تو شیئن
09:46ام راہ پڑھا جائے گا
09:48آئیے ناظرین چلتے ہیں
09:49کلمات کی
09:50لغت اور گرامر کے اعتبار سے
09:51تحقیق اور تجمع کی جانب
09:53سب سے پہلے جو آج کا سبق ہے
09:55ہم ملکھیں گے
09:55پھر اس میں جو کلمات ہیں
09:56اسماع افعال حروف کون سے
09:58ان کی نشاندہی کی جائے گی
09:59تحقیق اور تجمع بھی اس کریں گے
10:01قرآن اور اردو کی حوالے سے
10:03کہ وہ کلمات جو عام طرح پر
10:04آپ قرآن میں پڑھتے ہیں
10:05اردو میں بھی یوس کی جاتے ہیں
10:07ان کی بھی نشاندہی ہوگی
10:08بسم اللہ الرحمن الرحیم
10:10فانطلقا
10:14حتى
10:24اذا
10:26ركبا
10:28في السفینة
10:32خرقها
10:40قال
10:44اخرقت
10:47اہلها
10:51لقد جئت
10:59شیئن
11:06امرا
11:11ناظرین و سمعین یہ آیت
11:17نمبر سیبنٹی ون ہے
11:19احناب لگاتے ہیں
11:21فانطلقا
11:22حتى
11:25اذا
11:28رکبا
11:29في السفینة
11:30خرقها
11:35قال
11:36اخرقت
11:37اہلها
11:39لقد جئت
11:43شیئن
11:45امرا
11:47انشاءاللہ مزید پوگرام کو آگے بڑھاتے ہیں
11:50لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانے
11:51کہیں جائیے گا
11:52ملقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
11:54ویلکم بیک ناظرین و سمعین
11:56چلتے ہیں آج کے پوگرام کی جانب
11:58اور یہاں پر آپ دیکھیں
11:59ہم آج کا سبق لکھ چکے ہیں
12:02اور اب ہم
12:03دیکھتے ہیں
12:04اسما
12:04اسما کتنے ہیں
12:05کون کون سے ہیں
12:06تو پہلا اسم ہے
12:08سفینہ
12:09دوسرا ہے
12:10ہا
12:11زمیر
12:12اور تیسرا ہے
12:16احلا
12:17یہاں پر ہا زمیر ہے
12:20نمبر دو آئے گا
12:21اور چوتھا ہے
12:23شیئن
12:23پانچوہ ہے
12:25امرو
12:26تو کل یہاں پر ناظرین
12:28پانچ اسما
12:29جو ہے وہ موجود ہیں
12:31اور اب ہم دیکھتے ہیں کہ
12:33بلکہ اس کو پہلے لکھ لیتے ہیں
12:34پہلا
12:35دوسرا ہے
12:51ہا زمیر
12:52تیسرا ہے
12:57احلا
12:57چوتھا ہے
13:04شیئن
13:04اور پانچوہ ہے
13:15امرو
13:16تو ناظرین کو پانچ اسما ہو گئے
13:25اور اب ہم دیکھتے ہیں کہ
13:27افعال کتنے ہیں کون کون سے ہیں
13:29تو پہلا ہے انطلقہ
13:31دوسرا ہے
13:37رکیبہ
13:38تیسرا ہے خرقہ
13:41اور
13:43اس کے بعد آپ دیکھ سکتے ہیں
13:45کہ ناظرین
13:46چوتھا کونسا ہے
13:48چوتھا ہے قولہ
13:49پانچوہ ہے خرقہ
13:53خرقہ
13:53اور چھٹا ہے
13:56جتا
13:57تو کل یہاں پر چھے افعال ہیں
14:00نمبر ایک
14:01انطلقہ
14:03نمبر دو
14:13رکیبہ
14:14نمبر تین
14:19خرقہ
14:21نمبر چار
14:27خرقہ
14:28نمبر پانچ
14:34جتا
14:35تو کل یہاں پر
14:44ایک رہ گیا ہے
14:45قولہ
14:46اس کو نمبر چھے میں
14:47ڈال دیتے ہیں
14:48کل یہاں پر چھے افعال ہو گئے
15:02اب ہم دیکھتے ہیں
15:03کہ حروف کتنے ہیں
15:04کون کون سے ہیں
15:05تو پہلا حرف
15:07آپ دیکھ سکتے ہیں ناظرین
15:08وہ ہے فا
15:10دوسرا حتی
15:14تیسرا ایدہ
15:16چوتھا فی
15:18پانچھوا
15:20حمزہ زبر آ
15:21چھٹا لا
15:23ساتھوا قدر
15:25کل یہاں سات حروف ہیں
15:27نمبر ایک فا
15:30نمبر دو حتی
15:32نمبر تین ایدہ
15:38اور نمبر چار
15:44فی
15:48نمبر پانچ
15:51حمزہ زبر آ
15:52نمبر چھے
15:56لا
15:57نمبر سات
16:01قدر
16:02ناظرین پانچ
16:07اسما
16:07چھے افعال
16:08پانچ اور چھے
16:09گیارہ
16:09اور سات حروف
16:10کل ملا کر
16:11اٹھارہ کلمات ہوئے
16:12تو
16:13اسے ہم لکھ لیتے ہیں
16:16اٹھارہ کلمات
16:17تو سب سے پہلے ناظرین چلتے ہیں
16:33اسما کی جانے
16:34پہلا اسم ہے
16:35السفینہ
16:36سفینہ کہتے ہیں
16:38کشتی کو
16:38اور اس کی تین جماعتی ہیں
16:41سفن
16:41سفین
16:43اور سفائن
16:44سفن
16:46سفین
16:47اور سفائن
16:48تو سفینہ
16:49ایک کشتی
16:50اور اسی طرح
16:51کہ سفن
16:52سفین
16:53یا سفائن
16:54بہت سی کشتیاں
16:56ہا
16:56واحد
16:57مونس غیب کی
16:58ضمیر ہیں
16:59واحد مونس غیب کی
17:00ضمیر متصل ہو
17:01تو ناظرین
17:02ہا کی شکل میں
17:04ہوتی ہے
17:04اور منفصل ہو
17:06تو ہیا کی شکل میں
17:07ہوتی ہے
17:07ہا یا ہیا
17:08اس کا معنی ہوگا
17:09وہ
17:10اس
17:10اس
17:10اس کے بعد ہے
17:12اہل
17:12اس کے بعد ہے
17:14اہل
17:14اہل کا معنی یہاں پر ہے
17:16والوں
17:16اہل
17:17گھر والوں
17:18کو بھی کہتے ہیں
17:18اہل
17:19البید
17:19گھر والے
17:20اور
17:20اہل
17:21والوں
17:22کو بھی کہا جاتا ہے
17:23ٹھیک ہے نا
17:23تو ناظرین
17:24اس کی جمع آتی ہے
17:26اہلون
17:28اور آحال
17:29آحال
17:30اور اہلون
17:31دو جمع آتی ہیں
17:32تو
17:32اہل
17:33اس کا معنی
17:34والوں
17:34اور اس کا معنی
17:35گھر والے بھی ہوتے ہیں
17:36ہم کہتے ہیں نا
17:37کہ میرے
17:37اہل خانہ ہیں
17:38یعنی خانہ کا معنی گھر
17:40اہل معنی
17:41والے
17:41ڈھر والے
17:42ڈھیک ہے نا
17:43تو عام طور پر آل خانہ
17:45ہم اردو میں بھی استعمال کرتے ہیں
17:47اس کے بعد ہے شیئن
17:58شیئن کا معنی کوئی شیئ
17:59کوئی چیز
18:00اور اشیا
18:01اس کی جمع ہے
18:02بہت سی چیزیں
18:04بہت سی اشیا
18:05اور یہ بھی عام طور پر
18:07اردو میں استعمال ہوتا ہے
18:08امراء
18:09امراء کا معنی کیا ہوتا ہے
18:10بھاری
18:11Now let's see what happens.
18:41حاضر اور اس کا معنی ہے
18:42آپ نے چیر دیا
18:44یا آپ نے چیر ڈالا
18:45کیونکہ اس پر حمزہ آ رہا ہے نا
18:48حمزہ استفام کا
18:49اخرق تھا کیا آپ نے چیر ڈالا
18:52یا آپ نے پھار ڈالا
18:54اس کے بعدیں جئتا
18:56فعل ماضی معروف
18:57سیغہ واحد مذکر حاضر
18:59اس کا معنی ہے کہ
19:00آپ لائے
19:03قد جئتا
19:04بے شک آپ لائے
19:06تحقیق آپ لائے
19:07قد جب فعل ماضی پر داخل ہوتا ہے
19:08اسے ماضی قریب کے معنی میں کرتا ہے
19:10قد جئتا تحقیق
19:13یا بے شک آپ لائے
19:15قولا فی لمازی معروف سیغا
19:17واحد مذکر غائب
19:19اور اس کا معنی ہے
19:19اس نے کہا
19:21اب ناظرین
19:23یہاں پر بھی نسبت
19:26موسیٰ علیہ السلام کی جانبے
19:28اس نے انہوں نے فرمایا
19:30قول مزدر ہے
19:33اس کا معنی ہے بات
19:35اور یہ عام طور پر اردو میں ہم استعمال کرتے ہیں
19:37اس کے بعد آجائیے
19:38حروف کی یعنی فا کا معنی پسیت ہو
19:41حتہ کا معنی حتہ کے اور حتہ کے عام طور پر
19:43اردو میں ہم استعمال کرتے ہیں
19:45حتہ کے
19:46ایدہ کا معنی جب
19:49فی کا معنی میں حمزہ استفام کا ہے
19:52اس کا معنی ہے کیا
19:53لا تاقید کیلئے اس کا معنی البتہ ہے
19:56ضرور ان میں سے کوئی معنی بھی کر سکتے
19:57قرینے کے اعتبار سے قد
19:59اس کا استعمال اور معنی ہم آپ کو بتا چکے ہیں
20:01ناظرین وستامعین اٹھارہ کلمات میں
20:04کل چار کلمات ہیں
20:05جو عام طور پر ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
20:08وہ کون کون سے ہیں
20:09اہل میں اہل خانہ
20:12شیئن اور اشیاء یہ دونوں کے دونوں
20:14قولہ میں قول
20:15نمبر تین ہو گیا اور نمبر چار ہو گیا
20:18حتہ میں حتہ کے آئیے
20:19حروف کو آپس میں ملا کر کلمہ
20:22کلمات کو آپس میں ملا کر جملہ کلام
20:24یا آیت کیسے بنا کرتے ہیں
20:26تو آئیے ملازہ فرمائیے
20:27فا نون زبر فن توا زبرتا
20:31لام زب اللہ قا فعل زبر قا فن طول قا
20:35حاتہ زبر حتہ کھڑا زبرتا حتہ
20:38حمز زر ایی دا علیو زبر دا ایدہ
20:40روہ زبر روہ کاف زر کی با علیو زبر با
20:42روہ کی با فا سین زر فس
20:44سین زبر سا فا یا زرفی
20:46نون زبرنا تازی تی فس سفین تی
20:49خوا زبر خوا را زبر روہ
20:51کاف زبر قاها علیو زبر خواہ
20:52Here we go for a moment, then it will be written by the word of the word of the word of the word of the word of the word of the word.
21:22Let's see.
21:52this is a nice statement
21:59so this is a nice statement
22:01this is a nice statement
22:041-1-1-1
22:051-1 and what do we do
22:07Heart or whatever
22:11and what do we do
22:12and what is all about
22:13Do we have to do
22:15So we are with
22:15so we are with
22:17So we are with
22:19And of
22:20So we are
22:20So we do
22:22and then
22:26unfil muzaday ko be manah mustar ki karata hai
22:28to le tughriqa ka manah kiya hoga
22:29taa kea aap duba dhe
22:32ya taa kea aap
22:34harkar dhe
22:35hama zhabar ah laam zhabar laha
22:38alif zhabar ha ahla ha
22:40yaan waqf verengi toh isse ahla ha hi pada jaya gara
22:42laam zhabar laqaf dal zhabar qad
22:44laqad jim hama zheer
22:46jita zhabar ta jita shiniya zhabar
22:48shayi hama zhabar an shayi an
22:50hama zheer imraa zhabar one
22:52imran yaa waqf verengi toh imraa
22:54pada jayega
22:54aargi nazirin chalte hain tilaot ki jane
22:57srb se pere hem tilaot kerengi tretil ke saath
22:59samaat firmayye
23:00a'udhu billahi min ash shaytani
23:05agnajim
23:07bismillahir rahimmanir rahim
23:13sahalim
23:18fa antoleqa
23:24hata iza eco
23:33foreign
23:39foreign
23:47foreign
23:53foreign
24:03foreign
24:09foreign
24:15foreign
24:25foreign
24:33Inshallah, we will be able to build a new program.
25:03our second segment is
25:05we'll see you next time
25:07We'll see you next time
25:10فَاْبَسْ
25:11انطلقَ
25:12وَوَوَ دُونَوَ چَلَي
25:13حَتَّى يَحَا تَكْكَ
25:14إِذَا جَبْ رَقِبَا
25:16وَوَ دُونَوَ سُوارُ ہُوَے
25:17فِي مِي
25:18السَّفِينَتِ
25:19کَشْتِ خَرَقَ
25:20اس نے چیر ڈالا
25:21هَا
25:22اسے
25:22یعنی کشتی کو
25:23قَالَ
25:24آپ نے فرمایا
25:25یعنی موسیٰ علیہ السلام
25:26نے فرمایا
25:27آگ کیا خرقتا آپ نے چیر ڈالا ہا کشتی کو یعنی اسے لی تاکہ تغرقا آپ ڈبو دے اہلا والوں ہا کشتی یعنی اس ترجمہ کیا گیا اس یعنی مراد ہے کشتی
25:41قولا اہلا والوں ہا اس لا البتا قد بے شک جیتا آپ لائے شیئن چیز امرو بھاری
25:51آئیے ناظرین چلتے ہیں آسان فہم با محاورہ ترجمہ کی جانب
25:55پھر وہ دونوں چل پڑے حتیٰ کہ جب وہ دونوں کشتی میں سوار ہوئے تو اس خزر نے کشتی کے تختے کو توڑ دیا
26:23موسیٰ نے کہا کیا آپ نے اس کو اس لیے توڑا ہے کہ اس میں سوار لوگ ڈوب جائیں یہ تو آپ نے بہت خطرناک کام کیا ہے
26:34ناظرین مستمعین یہ آسان فہم با محاورہ ترجمہ
26:38اب آئیے چلتے ہیں تفسیر کی جانب اور تفسیر جو ہم آپ کی خدمت میں ارس کر رہے تھے آیت نمبر سیسٹی سکس سے لے کر سیونٹی تک یعنی چھانسر سے ستر تک
26:47اور اس میں ناظرین ہم نے کئی چیزیں آپ کی خدمت میں ارس کی
26:52اور اس میں پھر یہ بھی ہے کہ خاص طور پر موسیٰ علیہ السلام کی درخواست میں جو عدب کی وجوہات تھی وہ بھی ہم نے آپ کی خدمت میں بیان کی ہیں
27:04حضرت خضر علیہ السلام تعلیم دینے سے بچ کیوں رہے تھے اشتناب کیوں کر رہے تھے
27:11کیونکہ اس بندے نے کہا کہ آپ میرے ساتھ ہرگز صبر نہ کر سکیں گے
27:15تو آپ اس چیز پر کیسے سبر کر سکتے ہیں جس کا آپ کے علم میں احاطہ نہیں کیا
27:25یہ آیت نمبر سیسٹی ایٹ میں یہ موجود ہے
27:29تو اب یہاں پر جو مفسرین نے فرمایا کہ جو ایک ہوتا ہے معلم تعلیم دینے والا سکھانے والا
27:37ایک ہوتا ہے متعلم جو سیکھنے والا ہوتا ہے اس کی دو قسمیں ہیں
27:41ایک وہ کہ جس نے پہلے کچھ بھی نہ پڑھا ہو
27:45اور ظاہرے کہ استاد اس کے سامنے مسئلے کی جو بھی تقریر کرے گا
27:48اس کا شاگد اس کو بلا چونچرا تسلیم کرے گا
27:52دوسری قسم وہ ہے کہ جو اس کے پڑھے ہوئے کے مطابق ہوگا
27:56اور جو اس کے مخالف ہوگا اس کو قبول کرنے میں اس کو تعمل ہوگا
28:01وہ کون ہوگا کہ جس نے پہلے پڑھا وہا ہو
28:04اور اس کو اپنے پڑھے ہوئے پر مکمل اعتماد بھی ہے یقین بھی ہے
28:07تو ظاہرے کہ یہ شخص استاد کی اسی بات کو تسلیم کرے گا
28:12جو اس کے پڑھے ہوئے کے مطابق ہوگی جو اس کے مخالف ہوگی
28:16اسے قبول کرنے میں تعمل ہوگا اس پر وہ اعتراض کرے گا
28:19خضر علیہ السلام کو یہ علم تھا کہ موسیٰ علیہ السلام شریعت کے نبی ہیں
28:24اور جو بات ظاہر شرع کے مخالف ہوگی اس پر وہ اعتراض کریں گے
28:29اوبجیکشن کریں گے جبکہ خضر علیہ السلام تقوین کے نبی تھے
28:33ان کو معلوم تھا کہ ان کے کئی کام بظاہر شریعت کے خلاف ہوں گے
28:38اور ان پر موسیٰ علیہ السلام اعتراض کریں گے اور اسی طرح
28:42تعلیم اور تعلیم کا یہ سلسلہ زیادہ چل نہیں پائے گا
28:46اس لئے انہوں نے پیشپندی کے طور پر یہ کہہ دیا
28:48کہ آپ میرے ساتھ ہرگز سبر نہیں کر سکیں گے
28:51اور آپ اس چیز پر کیسے سبر کر سکتے ہیں
28:54جس کا آپ کے علم نے احاطہ نہیں کیا
28:58اس پر موسیٰ علیہ السلام نے پھر کیا فرمایا
29:01موسیٰ نے کہا کہ آپ انشاءاللہ انکریب مجھے سبر کرنے والا پائیں گے
29:11اور میں آپ کے حکم کی نافرمانی نہیں کروں گا
29:15اس پر اعتراض یہ ہے کہ سبر کا تعلق تو فیوچر سے ہے
29:18اور ان کو معلوم نہیں تھا کہ مستقبل میں سبر ہو سکے گا یا نہیں
29:22اس لئے اس کے ساتھ انشاءاللہ کہنا صحیح ہے
29:25لیکن حضرت خضر کی نافرمانی نہ کرنے کا عظم انہوں نے اس وقت کر لیا تھا
29:29اور اس کے ساتھ انشاءاللہ
29:31انہوں نے اسی وقت کر لیا تھا
29:34تو اس کے ساتھ انشاءاللہ کہنا صحیح نہ تھا
29:36کیونکہ اس چیز کے ساتھ انشاءاللہ کہا جاتا ہے
29:39جس کا حصول غیر یقینی ہو
29:41اس سے معلوم ہوا کہ ان کا اس وقت معصیت نہ کرنے کا عظم نہیں تھا
29:45ورنہ وہ اس کے ساتھ انشاءاللہ نہ ملاتے
29:47اس کا جواب یہ کہ اس وقت بھی ان کا عظم تھا
29:50کہ وہ معصیت نہیں کریں گے
29:52i.e. that they will not be able to do it
30:22Surah Jinn ki ayat nab 23 23
30:24Og jo Allah
30:25Og og resul la kih hukum udulhi kerer
30:28To us ke liye jahnam ki
30:30Agh hai
30:30Og je herzat Moussa alayhi salsam ki teref se
30:33Buhut ziada tavozoh he
30:35Og berhut bade tahammul
30:36Og hosla ka izhaar hai
30:38Tualim og talim ke adab
30:40Yeh temam ayat
30:42Es per dalalt kerti hai
30:43Que tlmiz joh hota hai
30:45Shagir joh hota hai
30:46S'tuiden kee liege je
30:47Ogse mutalim bhi kee liege je
30:48Es par wajib hai
30:49کہ استاد کے سامنے انتہائی عدب اور احترام کا اظہار کرے
30:54اور اگر استاد کو یہ اندازہ ہو
30:56کہ متعلم پر سختی کرنا اس کے حق میں مفید ہوگا
31:01تو وہ ضرور اس کے اوپر سختی کرے
31:03ورنہ ہو سکتا ہے کہ سختی نہ کرنے کی وجہ سے
31:07متعلم یعنی جو سٹوڈنٹ ہے
31:09وہ غرور تکبر میں متعلق ہو جائے
31:11اور یہ اس کے حق میں نقصان دے ہیں
31:12اس کے بعد خضر علیہ السلام نے کہا
31:14پس اگر تم میری پیروی کر رہے ہو
31:16تو مجھ سے کسی چیز کے متعلق اس وقت تک سوال نہ کرنا
31:20جب تک میں خود اس کام کا ذکر نہ کروں
31:24یہ آیت نمبر سیونٹی میں ہے
31:26یعنی جب آپ کے نزدیک میرا کوئی کام قابل اعتراض ہو
31:29تو جب تک میں خود اس کی توجیہ بیان نہ کروں
31:32آپ اس کے اوپر اعتراض نہ کریں
31:34اور یہی تعلیم اور تعلیم کا عدب ہے
31:36سبق میں بعض چیزیں ایسی ہوتی ہیں
31:39جن کے آگے چل کر خود بخود وضاحت ہو جاتی ہے
31:42اس لئے متعلم پر لازم ہے
31:44کہ وہ سبر سے کام لے
31:46اور جو بات بظاہر غلط معلوم ہو
31:48اس پر نہ ٹوکے حتیٰ کہ آگے چل کر
31:50استاد خود اس کی وضاحت کرے گا
31:52اگر موسیٰ علیہ السلام
31:54حضرت خضر علیہ السلام کی نصیت پر کاربند رہتے
31:57تو ان کی صحبت طویل ہوتی
31:58اور بھی کئی عجیب و غریب واقعات پیش آتے
32:01لیکن وہ اپنے شرعی منصب پر فائز ہونے کی وجہ سے
32:04خاموش نہ رہ سکے
32:05اور جب بھی کوئی بات بظاہر خلاف شرع
32:08ان کو نظر آتی
32:08تو اس پر ضرور ٹوکتے
32:10اور یوں یہ سلسلہ تعلیم
32:12مکمل ہوا ختم ہو گیا
32:14آگے کیا ہوا ناظرین
32:15وہ انشاءاللہ مرز کریں گے
32:16آیتابہ سیون ٹی ون کی تفسیر
32:18لیکن اگلے پوگرام میں
32:19تفسیر کے سیگمنٹ میں
32:21اس کے ساتھ ہی ہمارے اس پوگرام کا
32:22ناظرین سیکنڈ سیگمنٹ کمپیٹ ہوا
32:25چلتے ہیں تھرڈ اور لاسٹ سیگمنٹ کی جانب
32:27قرآن سب کے لیے یہ سیگمنٹ
32:29آپ کا سیگمنٹ ہے
32:30دنیا بر سے آپ ہمیں کالز کر سکتے ہیں
32:32سکین پر نمبرز ڈسپیلے ہیں
32:33آپ کا تعلق پاکستان
32:35پاکستان سے باہر
32:36دنیا کی کسی خطے کسی ملسے ہو
32:37اٹھائیے اپنے فونز
32:39ٹیل کیجئے نمبرز کو
32:40جوائن کیجئے ہمارے اس پوگرام کو
32:41دیکھتے ہیں اس وقت لائن پر
32:43ہمارے ساتھ کون ہیں
32:43السلام علیکم
32:44جی وآلیکم اسلام
32:46جی کہاں سے
32:48جی تاندلہ والا سے
32:49جی سنائیے
32:51جی
32:51اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
32:56بسم اللہ الرحمن الرحیم
33:00فانطلقوا
33:04حتى اذا رقبا
33:07في السفینة خرقها
33:10قول اخرقتها لتورق أهلها
33:15لقد جئت شيئا امرو
33:18جزاکاللہ خیر
33:20السلام علیکم
33:22وآلیکم السلام
33:24جی کہاں سے
33:25جی بیٹا سنائیے
33:28اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
33:33بسم اللہ الرحمن الرحیم
33:37فانطلقوا
33:39حتى اذا رقبا
33:42في السفینة خرقها
33:45قول اخرقتها لتورق أهلها
33:49لا قد جئت شيئا امرو
33:53جزاکاللہ خیر
33:54ناظر مسمعین
33:55چلتے ہیں
33:56جلے قدر کے جانب
33:57السلام علیکم
33:58وآلیکم السلام
34:00جی کہاں سے
34:01انقل جی ابریش
34:03جی سنائیے بیٹا
34:04جی اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
34:10بسم اللہ الرحمن الرحیم
34:14فانطلقوا
34:17حتى اذا رقبا
34:20في السفینة خرقها
34:22قول اخرقتها لتورق أهلها
34:28لا قد جئت شيئا امرو
34:31جزاکاللہ خیر
34:33السلام علیکم
34:35وآلیکم السلام
34:36ورحمت اللہ وبرکاتہ
34:37جی سنائیے
34:39مرشب شعال کرسیف زازین بات
34:41جی جی میرے بین سنائیے
34:42اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
34:47بسم اللہ الرحمن الرحیم
34:52فانطلقا
34:53حتى اذا رقبا
34:56في السفینة خرقا
35:05قول اخرقتها لتورق أهلها
35:10اہلها لقد جئت شئی
35:13لقد جئتا
35:15لقد جئتا
35:16لقد جئتا شئی امرو
35:20شئیئن میں غنہ نہیں کریں گے
35:23حمزہ پر
35:23تنمین پر
35:25شئیئن امرو
35:26ٹھیک ہے
35:27جزاکاللہ خیر
35:28السلام علیکم
35:30والیکم السلام
35:31جی کہاں سے
35:32میں حضر عبا سے بات کر رہی ہوں
35:35جی بٹا سنائیے
35:36اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
35:41بسم اللہ الرحمن الرحیم
35:44فانطلقا
35:47حتى اذا رقبا
35:49رقبا
35:51رقبا
35:53رقبا
35:54ف السفینتی حرقا
35:56خرقا
35:57خرقا
35:58خرقا
36:00قالا احرقتها لتغرقا اخلاها
36:05لقد جئتا شئیئن امرو
36:09جزاکاللہ خیر
36:11ناظرین و سامعین
36:12اس کے ساتھ ہی ہمارے
36:13اس پرغرم کا وقت
36:14اپنے اختتام کو پہنچا
36:16یہ پرغرم جسے آپ
36:17روزانہ
36:17علاوہ ہفتہ رتوار کے
36:19سپہ چار بجے سے دیکھا کرتے ہیں
36:21اور صبح سات بجے سے
36:23جی پیٹی لکاسمی
36:23پرغرم پیش کی جاتا ہے
36:24فیڈبیک سی ضرور
36:25آگا کیجئے گا
36:26www.aryqtv.tv
36:29پر آپ ہمیں جوائن کر سکتے ہیں
36:30یوٹیوب پر آپ یہ
36:31پرغرم دیکھنا چاہے
36:32تو اس پرغرم کے نام کے ساتھ
36:33ڈیٹ کے ساتھ سرچ کیجئے
36:34اس پرغرم سے مستفیز
36:36اور اوروں کو بھی
36:36ترغیب دیجئے
36:37زندگی رہی تو انشاءاللہ
36:39اگلے پرغرم میں
36:40سیم ٹائم آپ کی خدمت
36:41پھر حاضر ہوں گے
36:42اس وقت تک کیلئے
36:43آپ سے اجازت چاہیں گے
36:44پرغرم قرآن سنئے
36:45اور سنائیے کہ
36:46میں اسپان محمد
36:47سحیل رسام جدی
36:48اور اے آر و آئی
36:49ٹی وی کی پرئی ٹیم
36:50کو دیجئے اجازت
36:51اس دعا کے ساتھ
36:52کہ اللہ رب العالمین
36:53آپ کا
36:53ہم سب کا حامی و ناصر رہے
36:56السلام علیکم
36:57ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments