Skip to playerSkip to main content
Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Al-Kahf (Ayat - 75)

Host: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi

Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-

#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv

In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Adullahi Minash Shaitanirrajim
00:01Adullahi Minash Shaitanirrajim
00:05Bismillahirrahmanirrahim
00:07Alhamdulillahi Vahda
00:09Vassalatu Vassalamu ala mal la nabiya
00:12Ba'da wa ala kulli man
00:14sahibahu wa tabi'ahu
00:15bi ihsanim ba'da
00:17Allahumma salli ala seyidina
00:19wa maulana mohammadin
00:21wa ala alihi ve ashabihi
00:23wa barik wa salim
00:25Muhterem nazeen wa samiin
00:27Dear Revers and Listeners
00:29السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:32program قرآن سنئے اور سنائے کے ساتھ
00:36آپ کا محسپان محمد سحیل رضا امجدی
00:40آپ کی خدمت میں حاضر ہے
00:43ناظرین و سامعین
00:44ہم نے پچھلے program میں بات کی
00:47حضور نبی کریم علیہ السلام کے دست اقدس کی
00:51اب تک ہم نے بات کی تھی
00:53کہ جس سے دست اقدس ملاتے
00:57ہاتھ ملاتے تو اس کے ہاتھوں سے خوشبو آتی
01:00اور اسی طریقے سے ہم نے آپ کو بتایا
01:03ناظرین کہ کوئی سائل اس دست اقدس سے
01:07دروازے پر کوئی آیا ہے
01:08تو اس دست اقدس سے محروب نہیں پھیرا گیا
01:11اور کہا کہ یہ وہی دست اقدس ہے
01:14کہ جب بیماروں کو اگر مس فرماتے
01:17تو جن کے علاج سے
01:18علاج سے اطبع آجز ہوتے
01:21ناظرین وہاں وہ بیمار شفایاب ہو جاتا
01:25آپ کے دست اقدس کی برکت سے
01:27اور اسی طریقے سے
01:29ہاتھ میں سنگریزیں ہو تو وہ
01:31کلمہ شہادت پڑھ لیتے ہیں
01:33اسی سے چاند دو ٹکڑے ہوا ناظرین
01:36اور اسی دست اقدس کی
01:38انگلی مبارک کے اشارے سے
01:40جو ہے وہ پانی کے چشمیں
01:42ابل پڑے جس سے
01:43کافلے کے کافلے سہراب ہوتے
01:45اچھا اب ناظرین
01:47حضرت عبیت بن جمال
01:50رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے
01:51چہرے پر ایک داغ تھا
01:53جس سے چہرے کا رنگ بدل گیا تھا
01:56ایک روز حضور نبی کریم
01:58علیہ السلام نے ان کو بلایا
01:59اور ان کے چہرے پر
02:02اپنا دست شفا پھیرا
02:03شام نہ ہونے پائی
02:06وہ کہتے ہیں کہ داغ کا
02:08نشان ایسا ہٹا
02:09کہ گویا کہ چہرے پر کوئی داغ تھا
02:12ہی نہیں
02:12اور اسی طرح حضرت شرحبیل
02:15رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی
02:17ہتھیلی میں ایک گلٹی سی تھی
02:20جس کے سبب سے وہ
02:21تلوار کا قبضہ اور گھوڑے کی باغ
02:24نہیں پکڑ سکتے تھے
02:25انہوں نے حضور نبی کریم علیہ السلام کی
02:28بارگاہ میں عرض کی
02:29آپ نے اپنی ہتھیلی مبارک سے
02:32اس گلٹی کو رگڑا
02:33پس اس کا نشان تک باقی نہ رہا
02:36گلٹی تو گلٹی
02:38نشان تک باقی نہ رہا
02:40ناظرین ایک
02:41عورت اپنے لڑکے کو
02:44آپ کی خدمت اقدس میں لائی
02:46اور عرض کی یا رسول اللہ
02:48اس کو جنون ہے
02:49حضور نبی کریم علیہ السلام نے
02:51اس کے سینے پر اپنا دست اقدس پھیرا
02:54لڑکے کو قے ہوئی
02:56اور اس میں سے ایک ناظرین
02:59جو ہے وہ
03:00کوئی چیز نکل گئی
03:01اور کہتے ہیں کہ فوراں ہی
03:03اس بچے کو آرام آ گیا
03:05جنگ اہد میں
03:07حضرت قطادر رضی اللہ تعالیٰ
03:10انہو کی آنکھ
03:12کا جو ڈیلہ تھا
03:13وہ رخصار پر آ پڑا
03:15اور تجویز ہوئی کہ اسے کار دیا جائے
03:17حضور نبی کریم علیہ السلام سے
03:20دریافت کیا جیا
03:20تو آپ نے فرمایا
03:22کہ ایسا نہ کرو
03:23اور انہیں بلا کر
03:25اپنے دست مبارک سے
03:27اس ڈیلے کو
03:28اس کی جگہ پر رکھ دیا
03:30آنکھ فوراں درست ہو گئی
03:33کوئی یہ نہیں بتا سکتا تھا
03:35کہ دونوں میں سے
03:36کون سی آنکھ تھی
03:38جس میں
03:40جس کا ڈیلہ جو ہے وہ
03:41رخصار پر آ پڑا تھا
03:43کوئی بتا نہیں سکتا تھا
03:44اس طرح کئی واقعات ہیں ناظرین
03:46کہ جو حضور نبی کریم علیہ السلام کے
03:48دست اقدس کی جو برکتیں تھیں
03:51کہتے ہیں کہ
03:52حضرت قطادہ بن ملحان قیسی کے چہرے پر
03:56اپنا دست مبارک پھیرا
03:58جب وہ عمر رسیدہ ہو گئے
04:00تمام آزا پر
04:02بڑھاپے کے آثار نمائی تھے
04:05مگر چہرہ
04:06بدستور ترو تازہ تھا
04:09جوانوں کی طرح تھا
04:10اللہ تعالیٰ
04:11ہم سب کو حضور نبی کریم علیہ السلام کے
04:16اتباع کرنے کی
04:17توفیق نصیف فرمائے
04:19چلتے ہیں ناظرین آش کے سبق کی جانب
04:22ہمارا جو آش کا سبق ہے
04:24وہ سورہ قحف
04:26اور سورہ قحف کی آیت نمبر ہے
04:29سیونٹی فائف
04:30مکمل آیت کریمہ آش کے سبق میں شامل ہے
04:36فورمنٹ کے مطابق پڑھیں گے
04:39باوضو ہو جائیں
04:40سکرین کے سامنے موجود ہیں
04:43کلم پاک کو ساتھ رکھیں
04:44آش کا سبق نکالیں
04:45اپنے پاس نوٹ بک ضرور رکھیں
04:48ضرور رکھیں
04:49کوئی بھی اہم بات ہو
04:50اسے نوٹ ضرور فرما لیجئے
04:52آپ کو لیے چلتے ہیں
04:54آش کے اس پرگرام کے
04:55فرسٹ سیگمنٹ کی جانبیں
04:56تو لغت القرآن
04:58یہ ہمارے اس پرگرام کا
04:59پہلا سیگمنٹ ہے
05:00اور آئیت آواز تسمیہ پڑھتے ہوئے
05:04آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
05:06اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
05:11بسم اللہ الرحمن الرحیم
05:19قَالَ أَلَمْ أَقُلْ لَكَ إِنَّكَ لَن تَسْتَطِعَ مَعِيَ صَدُرًا
05:29اسے صبران پڑھیں گے
05:31وقف کی صورت میں صبران پڑھا جائے گا
05:33اور دوزر پر کی ترمین وقف میں
05:35علف سے چینج ہو جاتی ہے
05:37اور آخر میں علامت وقف
05:39اندر دیکھیں سیونٹی فائف لکھا ہوا ہے
05:41آیت نمبر سیونٹی فائف
05:43یہاں پر مکمل ہو رہی ہے
05:45کتنے کلمات ہیں آئیے دیکھتے ہیں
05:47قَالَ اِكْ کَلْمَةَ
05:49آ دوسرا لم تیسرا
05:51اَقُلْ چوتھا
05:52لا پانچوا کا چھٹا
05:55اِنَّا السَّاتوا
05:57لَن آٹوا تَسْتَطِعَ نَوَا
05:59مَعَ دَسْوَا
06:01سَبْرَا گیاروَا
06:02کل یہاں پر ناظرین گیارہ کلمات ہیں
06:05ہر کلمے کو علیدہ
06:07پھر ملا کر پڑھتے ہیں
06:09بغور ملعظہ فرمائیں
06:10قَالَ
06:13آ
06:14لم
06:15اَقُلْ
06:16ہمزہ زبر آ
06:19علیدہ ہے
06:19لم علیدہ ہے
06:20اَقُلْ علیدہ ہے
06:21ملا کر پڑھیں گے
06:22اَلَمْ اَقُلْ لَا
06:24کَا
06:25یہ اصل میں لی ہے
06:27کَا کے ساتھ استعمال ہونے کی وجہ سے
06:29اس کو لا پڑھا گیا
06:30قَالَ
06:32لَمْ
06:33اَقُلْ
06:34لَكَ
06:35اَقُلْ مِنْ لَام ساکِن
06:36اسے لَقَ کی لَام کے ساتھ ملائیں گے
06:39درمیان میں اسے
06:40علیف نہیں ہمزہ کو
06:41حضف کیا جائے گا
06:42بلکہ علیف تو یہاں پر ہے نہیں ہے
06:44تو
06:44اَقُلْ مِنْ لَام کو
06:46لَقَ کی لَام کے ساتھ ملا کر پڑھیں گے
06:48اَقُلْ لَكَ
06:49یہ لا
06:51علیدہ ہے
06:51کَا علیدہ ہے
06:52ملا کر پڑھیں گے
06:53لَكَ
06:53اَقُلْ لَكَ
06:54اِنَّا عَلِدَ
06:55کَا عَلِدَ
06:56ملا کر پڑھیں گے
06:57اِنَّكَ
06:58لَن
06:59تَسْتَطُئِعَ
07:01لَن میں نُنْ ساکِن ہے
07:02اس کے بعد تَسْتَطِئِعَ
07:04میں تَا حرفِ اِخْفَا ہے
07:05تو نُنْ ساکِن
07:06یا تنمین کے بعد حرفِ اِخْفَا ہو
07:08تو نُنْ ساکِن ہو
07:09یا تنمین
07:09اسے اِخْفَا کے ساتھ پڑھتے ہیں
07:11اِخْفَا کہتے ہیں
07:12ناک میں آواز دے جا کر گنگنانا
07:14لَن تَسْتَطُئِعَ
07:17مَعِي
07:18اَلِدَ
07:19یا اَلِدَ
07:20مِلَا کر پڑھیں گے
07:20مَعِي
07:21صَبُرًا
07:23یہاں وقف کریں گے
07:24تو سب راہ پڑھیں گے
07:25بات ساکن ہے
07:26لیکن حرفِ قرقلہ ہے
07:27تو آواز لوٹتی بھی محسوس ہونی چاہیے
07:30راہ پر دو زبر کی تنمین پر کر کے پڑھیں گے
07:32اور یہاں وقف کریں گے
07:33تو تب بھی راہ کو پر کر کے ہی پڑھا جائے گا
07:36سب راہ پڑھیں گے
07:38وفقی صورت میں سب راہ پڑھا جائے گا
07:40آئیے ناظرین چلتے ہیں
07:41کلمات کی لغت اور گرامر کے اعتبار سے
07:44تحقیق و تجمع کی جانے
07:45سب سے پہلے جو آج کا سبق ہے
07:47وہ لکھیں گے
07:47پہ جو کلمات ہیں
07:48اسماء افعال حرف کون سے ہیں
07:50ان کی نشاندہی کی جائے گی
07:52تحقیق و تجمع بھی عز کریں گے
07:53قرآن اور اردو کے حوالے سے
07:55کہ وہ کلمات جو عام طور پر
07:57آپ قرآن میں پڑھتے ہیں
07:58اردو میں بھی یوسکی جاتے ہیں
07:59ان کی بھی نشاندہی ہوگی
08:01بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:02قَالَ
08:05أَلَم
08:07أَقُلْ لَكَ
08:11إِنَّكَ
08:23لَن
08:27تَسْتَطِعَ
08:33مَعِيَ
08:39صَبْرُ
08:45یہ آیت نمبر ہے
08:48سیونٹی فائف
08:50اے راب لگاتے ہیں ناظرین
08:52قَالَ
08:54أَلَم
08:55أَقُلْ
08:57لَكَ
08:59إِن
09:01نَكَ
09:03لَن
09:04تَسْتَطِعَ
09:07مَعِيَ
09:09صَبْرَ
09:10یہ ہو گیا آش کا سبق ناظرین
09:13اور اب ہم دیکھتے ہیں
09:14کہ اس میں اسما کتنے ہیں کون کون سے ہیں
09:17تو پہلا اسم
09:18کا زمین ہے
09:21یہاں پر بھی
09:24نمبر ایک آئے گا
09:25یہاں پر بھی نمبر ایک آئے گا
09:27اور دوسرا اسم ہے
09:29صَبْرَ
09:30دو اسماں ہیں
09:35اور افعال ہم دیکھتے ہیں
09:37قَالَ
09:38ایک فعل
09:39أَقُلْ دُوسرا
09:43تَسْتَطِعَ
09:45تیسرا
09:46قُلْ یہاں پر تین افعال ہیں
09:49اب ہم دیکھتے ہیں کہ حروف کتنے ہیں کون کون سے ہیں
09:53تو پہلا حمزہ زبر آ
09:55دوسرا لم
09:58تیسرا لی
10:01چوتھا انہ
10:04پانچوہ لن
10:07چھٹا مَعی
10:10مَعہ
10:11ٹھیک ہے
10:12یہ یہاں کے ساتھ استعمال ہوا تو مَعی پڑھا جا رہا ہے
10:15ورنہ مَعہ ہوگا
10:16تو آئی ناظرین ہم لکھتے ہیں
10:18پہلا اسم ہے
10:19کَازمیر
10:22پہلا اسم ہے
10:32کَازمیر
10:33اور دوسرا
10:38اس کے ساتھ ہی ناظرین
10:39یا زمیر بھی ہے
10:40مَعی
10:41دوسرا اسم ہے
10:44سَبْرَ
10:44دو اسمہ ہو گئے
10:52اور
10:52افعال جو ہیں
10:55پہلا فیل ہے قَالَ
10:57دوسرا ہے
11:05اَقُل
11:07تیسرا ہے
11:12تَسْتَطِعَ
11:13اور اب ہم دیکھتے ہیں ناظرین
11:29کہ حروف کتنے ہیں کون کون سے ہیں
11:31تو پہلا حرف حمزہ زبر آ
11:34دوسرا ہے
11:40لم
11:40تیسرا ہے لی
11:45چوتھا ہے انہ
11:51پانچوہ ہے لن
11:59اور چھٹا ہے مَع
12:05اچھا جی دو اسمہ
12:12تین افعال
12:13دو اور تین پانچ اور چھے حروف
12:15تو کل ملا کر ناظرین
12:17گیارہ کلمات ہیں
12:18اب آجائی ناظرین
12:30اسمہ کی جانے پہلا اسم ہے
12:32کَا
12:32کَا وزبر کَا
12:34یہ واحد مذکر حاضر کی زمیر ہے
12:36واحد مذکر حاضر کی زمیر
12:38متصل ہو تو کَا کی شکل میں
12:40اور منفصل ہو تو انتا کی شکل میں ہوتی ہے
12:43تو کَا یا انتا اس کا معنی ہوگا
12:45تو آپ تجھے اپنے
12:48انشاءاللہ مزید پوکرہم کو آگے بڑھاتے ہیں
12:50لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب
12:51کہیں جائے گا ملقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
12:54ویلکم بیک ناظرین
12:56و سامعین چلتے ہیں آج کے پوکرہم کی جانب
12:59تو کَا کے بعد یا ہے
13:01یا واحد متقلم کی زمیر ہے
13:04واحد متقلم کی زمیر
13:06متصل ہو تو یا کی شکل میں
13:08اور منفصل ہو
13:10تو ناظرین انہ کی شکل میں ہوتی ہے
13:12یا یا انہ
13:13اس کا معنی ہوگا میں میرا میری
13:16سبرن کا معنی
13:17سبر ہی ہے
13:18اور یہ مستر ہے
13:21اور یہ بھی عام طور پر ہم اردو میں
13:23استعمال کرتے ہیں
13:24سبر کا معنی ہوتا ہے
13:26اپنے آپ کو روکنا
13:28ہم پہ لی بتا چکے ہیں
13:29لغہ بھی معنی ہے اپنے آپ کو روکنا
13:31اس طلاحی معنی یہ ہوگا
13:33کہ اللہ تعالیٰ کی نافرمانی سے
13:36اس کی رسول کی نافرمانی سے
13:37اپنے آپ کو روکنے کرنا
13:39سبر ہے
13:40اور عام فہم انداز میں ہم یوں کہیں گے
13:43کہ غصے کے وقت
13:44اپنے آپ کو قابو رکھنا
13:46برداشت کرنا
13:47یہ بھی نافرمانے سے روکنا ہی ہے
13:49اس لئے اس کو بھی سبر کہتے ہیں
13:51اور اب آئیے ناظرین چلتے ہیں
13:54افعال کے جانب
13:55قَالَ فَلِمَازِ مَعْرُوف
13:58سِغَا وَاحِد مُزَكَّر غَائِب
14:01اور اس کا معنی ہے
14:02اس نے کہا
14:04اور یہاں پر چونکہ
14:05حضرت خضر علیہ السلام کی طرف نسبت ہے
14:08تو ہم یہ ترجمہ کریں گے
14:10انہوں نے فرمایا
14:12انہوں نے کہا
14:13یا انہوں نے فرمایا
14:14قَالَ يَقُولُ قَوْل
14:16قَوْل اس کا مصدر ہے
14:18اور یہ
14:20اس کا معنی ہے بات
14:21اور یہ عام طور پر
14:22ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
14:24پھر اس کے بعد آپ دیکھیں
14:26اَقُل
14:27یہ تھا اَقُولُ
14:28یہ تھا اَقُولُ
14:30فَلِمَزَارِ مَعْرُوف
14:32سِغَا وَاحِد مُتَكَلِّم
14:34اس کا معنی کیا بنتا ہے
14:36میں کہتا ہوں
14:37یا میں کہوں گا
14:39اب اس میں لم داخل ہو رہا ہے
14:46لم جب فعل مزارے پر داخل ہوتا ہے ناظرین
14:51تو آخر کو
14:53سکون دیتا ہے
14:56یعنی جزم دیتا ہے
14:57تو آخر اَقُولُ تھا نا
14:59تو آخر ہوا ساکن
15:01تو اَقُول ہو گیا
15:02اب واؤ اور لام دونوں ساکن ہیں
15:05تو عربی میں یہ قائدہ ہے گرامر کا
15:07کہ دو ساکن ایک جگہ جمع ہو
15:10تو ایک کو گراتے
15:10تو واؤ حرف علت ہے
15:12اس کو ہم نے گرا دیا
15:13تو کیا بنا اَقُل
15:14کیا بنا اَقُل
15:16یہ تو لم نے جو لفظی تغیر کیا ہے وہ ہے
15:19اب آجائی ناظرین
15:20معنوی معنی کے طور پر جو تغیر کرتا ہے
15:23لم جب فعل مزارے پر داخل ہوتا ہے
15:26تو یہ مزارے کو
15:27مزارے کے معنی میں رہنے نہیں دیتا
15:29بلکہ اس کو
15:29ماضی منفی کے معنی میں لے جاتا ہے
15:32تو لام اَقُل کا معنی کیا ہوگا
15:34کہ میں نے کہا تھا
15:36میں نے کہا تھا
15:37ٹھیک ہے
15:37اب یہاں پر حمزہ زبر آ داخل ہو رہا ہے
15:40تو اب معنی کیا بنے گا
15:42اَلَمْ اَقُل
15:43کیا میں نے نہیں کہا تھا
15:46کیا میں نے نہیں کہا تھا
15:48اچھا جی اس کے بعد آجائیے
15:50اچھا اس میں قول یقول قول
15:52اس میں بھی قول جو مزدر ہے
15:53تو ناظرین وہ بھی ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
15:55لیکن چونکہ پہلے گزر چکا ہے
15:57اس لئے ہم یہاں شمار نہیں کر رہے ہیں
15:59تَسْتَطِعَا
16:00یہ اصل میں تھا
16:01تَسْتَطِعُو
16:03فیلِ موزارِ معروف
16:04سیغہ واحد مذکر حضر
16:07اور اس کا معنی یہ بنے گا
16:10کہ
16:11تو استطاعت رکھتا ہے
16:14یا تو استطاعت رکھے گا
16:16یا تو کر سکتا ہے
16:18یا تو کر سکے گا
16:19اب تو کے بجائے آپ لگا لیں
16:21آپ استطاعت رکھتے ہیں
16:22یا آپ استطاعت رکھیں گے
16:24یا آپ کر سکیں گے
16:28اب یہاں پر لن داخل ہوا ہے
16:31اب جب لن فیلِ موزارِ پر داخل ہوتا ہے
16:35تو تَسْتَطِعُ
16:36یا عین پر پیش تھا
16:38تو ناظرین لن کی وجہ سے آخر کو نصب آیا
16:42لن فیلِ موزارِ کے آخر کو نصب دیتا ہے
16:44یعنی زبر دیتا ہے
16:45تو لن تستطیع ہوا
16:46یہ تو لفظی تغیر ہوا
16:48معنی تغیر یہ ہے
16:49کہ لن فیلِ موزارِ کو نفی تاقید مستقبل کے معنی میں کرتا ہے
16:54لن تستطیع کا معنی کیا ہوگا
16:56ہرگز آپ نہیں کر سکیں گے
16:59ہرگز آپ نہیں کر سکیں گے
17:02استطاع یستطیع استطاعت
17:06استطاعت اس کا مصدر ہے
17:08جو کہ عام طور پر ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
17:12اب آجائی ناظرین حروف کی جانب
17:23حمزہ صبر آ
17:24یہ حرف استفاہ میں
17:27اس کا معنی ہے کیا
17:28لم
17:29اس کا معنی ہے
17:30اس کا استعمال ہم آپ کو بتا چکے ہیں
17:32علت کے لیے
17:33واسطے کے لیے آتا ہے
17:34اس کا معنی ہے
17:35کے لیے لیے واسطے
17:36انہ حرف تحقیق ہے
17:38جملہ اسمیہ پر داخل ہوتا ہے
17:40کلام کو محقق کرتا ہے
17:42تحقیق پیدا کرتا ہے
17:43اس کا معنی ہے
17:44بے شک یا تحقیق
17:45ان میں سے کوئی معنی بھی کر سکتے ہیں
17:46اچھا جی
17:47انہ کا بھی یہی معنی ہوتا ہے
17:49بے شک یا تحقیق
17:50اور صورتاً ایک ہی ہے
17:52صرف حمزہ پر زبر اور زیر کا فرق ہے
17:54لیکن دونوں میں
17:54ڈیفرنس کیا ہے
17:55کہ انہ درمیان کلام میں بھی آتا ہے
17:58اور انہ جو ہے
17:59یہ آغاز کلام میں آتا ہے
18:01کلام کے آغاز میں آتا ہے
18:03اچھا جی
18:03اس کے بعد آجائے
18:04لام نون زبر لن
18:06ٹھیک ہے
18:07اچھا یہ لن فیل مزارے پر داخل ہوتا ہے
18:10آخر کو نصب دیتا ہے
18:11اور فیل مزارے کو
18:12نفی تاقید مستقبل کے
18:15معنی میں کرتا ہے
18:16اچھا جی
18:17اس کے بعد آجائے
18:18مع
18:19مع جو ہی یہ معیت کے لیے آتا ہے
18:22اس کا معنی ہوتا ہے سات
18:24اس کا معنی ہوتا ہے سات
18:26جیسے مثال کی طور پر یہاں پر ہے
18:27مائیہ
18:28ٹھیک ہے نا
18:29اس کا معنی ہوتا ہے میرے سات
18:30اچھا
18:31اب ضمیریں آپ لے لیں
18:32اس کے ساتھ ضمیریں لگاتے رہیں
18:33مَعَهُو اس کے ساتھ
18:36مَعَهُمَا ان دونوں کے ساتھ
18:38مَعَهُم ان سب کے ساتھ
18:40مَعَهَا اس ایک مونس کے ساتھ
18:43ٹھیک ہے
18:43مَعَهُمَا ان دو مونس کے ساتھ
18:46ماہنن ان سب موالنس کے ساتھ
18:49معاکا
18:53معاکمہ
18:54تم دونوں کے ساتھ
18:55معاکم تم سب کے ساتھ
18:57معاکی
18:58ایک موانس کے ساتھ
19:00معاکمہ دو موالنس کے ساتھ
19:02معاکنن تم سب موالنس کے ساتھ
19:04معیہ میرے ساتھ
19:06معنہ ہمارے ساتھ
19:07تو اس طرح ضمیرے لگاتے رہیں
19:09تو ساتھ کا منع ہوتا رہے گا
19:10اب یہاں پر ناظرین آپ دیکھیں
19:12کہ دو اسماں ہیں
19:143 of all are
19:166 of all are
19:18So, all of them are 11 of them
19:2011 of them are
19:22There are 3 of them
19:23which are generally used in the world
19:25in Urdu we use them
19:27Those are which are which are called?
19:29Number 1, SBR
19:30Number 2, QALA ME QUOL
19:33Number 3, TAS TTIA ME
19:35ISTITAعت
19:36All of them are called
19:37AROF COO AAPES ME MILA KARIMA
19:39KALIMA TKO AAPES ME MILA KARIMA
19:41JUMLAH KALAM YA AYET
19:43किसे बना करते हैं?
19:44तो आईए मुलाज़ा फर्माईए
19:46QAV ALI ZBAR QAV LAM ZBAL LA
19:51QAV LAM ZBAL LA
19:51QAV LAM ZBAL LA
19:52HMZA ZBAR A LAM MIM ZBAL LAM
19:55A LAM
19:56HMZA ZBAR A QAV LAM LAM PESH QL A QL
20:01LAM ZBAL LA
20:02QAV ZBAR KA
20:03A LAM A QL LAKA
20:06HMZA NUN ZBAL IN
20:07NUN ZBAL NA QAV ZBAR KA
20:09INNAKA
20:10LAM NUN ZBAL LAM
20:12TAH SIN ZBAR TAS
20:14TA ZBAR TA
20:15TAU YA ZRTI
20:17AIN ZBAR A
20:18LAM TASTA TIA
20:20INNAKA LAM TASTA TIA
20:24MIM ZBAR MA
20:25AIN ZRTI
20:26YA ZBAR YA
20:27MA'IYA
20:28SOAD BA ZBAR SOB
20:30RA DO ZBAR RAN
20:31SOB RAN
20:32MA'IYA SOB RAN
20:34ABYYA SOB RAN
20:38AYER AZIM
20:40CHALTAY HAYE
20:40TILAVAT KEEJAHAN
20:41SAB SE PERLEE
20:42HEM TILAVAT KERINGGY
20:43TARTIIL KERINGGY
20:44TOO SOMEHAT
20:45FORMAIYA
20:45AAUTHU BILLAHI MINASH
20:50SHAYTANI RRAJEEM
20:53BISMILLAHI RRAHMANI RRAHIM
20:58QAL ALEM AQUL LEKA INNAKA LENKA LENKA LENKA LENKA LENKA LENKA LENKA LENKA LENKA LENKA LENKA LENKA LENKA LENKA LENKA LENKA LENKA LENKA LENKA LENKA LENKA LENKA LENKA LENKA LENKA LENKA LENKA LENKA LENKA LENKA LENKA LENKA LENKA LENKA LENKA LENKA LENKA LENKA LENKA LENKA LENKA LENKA LENKA LENKA LENKA LENKA LENKA LENKA LENKA LENKA LENKA LENKA LENKA LENKA LENKA LENKA LENKA LENKA LENKA LENKA LENKA LENKA LENKA LENKA LENKA LENKA LENKA LENKA LENKA L
21:28قال ألم أقل لك إنك لن تستطيع معي صبرا
21:36اب ہم پڑھیں گے تدویر کے ساتھ
21:39جس طرح فرض نمازوں میں آپ سنتے ہیں یا پڑھتے ہیں
21:43قال ألم أقل لك إنك لن تستطيع معي صبرا
21:54آمنت باللہ صدق الله العظيم
21:58Here we have a successful unit of our first segment.
22:02We complete this second segment of the second segment.
22:06The first segment of the Quran is part as the first segment.
22:14When he said, he proposed
22:22I haven't told him
22:25It's not a thing
22:28It's not a thing
22:31It's not a thing
22:34I'll never understand
22:36So probably
22:38I'll never understand
22:40So-so-so
22:42ناظرین و سامعین یہ حرف بہ حرف لفظ بہ لفظ ترجمہ
22:46اب آئیے چلتے ہیں آسان فہم با محاورہ ترجمہ کی جانے
22:50قَالَ أَلَمْ أَقُلَّكَ إِنَّكَ لَمْ تَسْتَطِعَ مَعِيَ صَبْرَ
22:59خضر نے کہا کیا میں نے تم سے نہیں کہا تھا
23:04کہ بے شک تم میرے ساتھ ہرگز صبر نہیں کر سکو گے
23:09ناظرین و سامعین یہ آسان فہم با محاورہ ترجمہ
23:13اب انشاءاللہ مزید پرگرام کو آگے بڑھائیں گے
23:15لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانے
23:17ملاقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
23:19ویلکم بک ناظرین و سامعین چلتے ہیں آج کے پرگرام کی جانے
23:24اور یہاں پر ناظرین آپ دیکھیں
23:28کہ جو ہمیں تفسیر کرنی ہے
23:30تو وہ آیت نمبر سیونٹی فائف کی
23:33یعنی آیت نمبر سیونٹی فائف کی جس میں کیا فرمایا
23:37قَالَ أَلَمْ أَقُلَّكَ إِنَّكَ لَنْ تَسْتَطِيعَ مَعِيَّ صَبْرًا
23:42اچھا اب یہاں پر آپ ذرا دیکھیں
23:45تو پچھلی آیات کریمہ سے
23:48اس آیت کو جو ہے وہ اگر ملائیں
23:51تو ناظرین رب یہ بنتا ہے
23:53یہ ہوا تھا
23:55کہ جس میں دونوں کی دونوں کشتی میں سوار ہوئے تھے
23:59اور کشتی کا تختہ اکھیڑا تھا
24:02تو اس پر آپ نے
24:03موسیٰ علیہ السلام نے اتراز کیا
24:06تو انہوں نے یہی کہا
24:08کہ میں نے آپ سے کہا تھا
24:09کہ آپ میرے ساتھ ہرگز صبر نہیں کریں گے
24:12قَالَ أَلَمْ أَقُلْ إِنَّكَ لَنْ تَسْتَطِيعَ مَعِيَّ صَبْرًا
24:15تو جواباً
24:17موسیٰ علیہ السلام نے کہا
24:19کہ آپ اس پر مواقضہ نہ فرمائیں
24:21اس پر میری معذرت قبول کیجئے
24:23اور ذرا سا مشن کو آگے بڑھائیے
24:25اب دوسرا واقعہ یہ ہوا
24:27کہ دونوں کے دونوں
24:29جب ناظرین ایک جگہ جا رہے تھے
24:32اور ایک لڑکا بچوں کے ساتھ
24:35لڑکوں کے ساتھ کھیل رہا تھا
24:36خضر علیہ السلام نے
24:38اسے پکڑا
24:39اور اسے یا تو چھولی سے زبا کر دیا
24:41یا پھر اپنے ہاتھوں سے
24:43اس کے سر کو دھڑ سے
24:44علیدہ کر دیا
24:45تو موسیٰ علیہ السلام نے پھر اعتراض کیا
24:48کہ آپ نے بغیر کسی وجہ کے
24:50ایک بے قصور جان کو
24:53آپ نے جو ہے وہ مار دیا
24:55یہ تو آپ نے بہت برا کام کیا
24:57تو اس کے جواب میں
24:58خضر علیہ السلام نے
25:00یوں فرمایا
25:01کہ قول علم اکل لکا
25:03انکا لن تستطیع مائیہ سبرا
25:06خضر نے کہا
25:07کہ میں نے تم سے نہیں کہا تھا
25:08کہ بے شک تم میرے ساتھ
25:10ہرگز سبر نہیں کرو گے
25:11خضر علیہ السلام نے
25:13اپنے اس کلام میں
25:14پہلے کلام کی بنسبت
25:17لکا کا اضافہ کیا
25:19کیونکہ پیچھے پڑھ چکے ہیں
25:22کہ قول علم اکل انکا تھا
25:25اکل لکا انکا نہیں تھا
25:26اکل انکا
25:28آیت نمبر سیونٹی ٹو میں
25:29جب آپ دیکھ لیجئے گا
25:31اور یہاں پر اکل کے بات
25:32لکا کا اضافہ ہے
25:34اور کلام نے
25:35الفاظ کی جو زیادتی ہوتی ہے
25:37وہ معنی کی زیادتی پر
25:39دلالت کرتی ہے
25:40گویا اس جملے سے
25:42خضر علیہ السلام نے
25:44موسیٰ علیہ السلام کو
25:46تھوڑی تاقید کے ساتھ
25:48تمبی کی
25:48موسیٰ علیہ السلام کو
25:50حضرت خضر علیہ السلام کے ساتھ
25:53رہنے کی خواہش تھی
25:54بہت خواہش تھی
25:55اور حصول علم کی بہت شدید حرز تھی
25:58لیکن انہوں نے جب یہ دیکھا
26:00کہ یہ دو بار
26:01حضرت خضر علیہ السلام کے
26:04مقرر کردہ جو زابطہ تھا
26:06اور ان کی جو نصیت تھی
26:08اس کی خلاف ورزی ہو چکی ہے
26:10تو وہ بہت نادم ہوئے
26:12اور انہوں نے خود یہ پیشکش کی
26:14کہ اگر تیسری بار
26:16تیسری بار انہوں نے اگر
26:18حضرت خضر علیہ السلام کے حکم کی
26:21خلاف ورزی کی
26:22تو بے شک حضرت خضر علیہ السلام
26:24انہیں اپنے ساتھ نہ رکھیں
26:26اور اس معاملے میں وہ حد عزر
26:28کو پہنچ چکے ہیں
26:29اس سے یہ معلوم ہوا
26:31کہ موسیٰ علیہ السلام
26:32بہت انصاف پسند
26:34اور استاذ کا بہت زیادہ
26:36عدب اور احترام کرنے والے تھے
26:38اب دیکھیں ناظرین
26:40کہ خضر علیہ السلام نے
26:42اپنے پہلے کلام کی بنسبت
26:46اب یہاں پر تھوڑی تاقید
26:48یعنی حروف کا اضافہ کیا
26:49لکا کا اکل کے بعد
26:51کہ میں نے خاص آپ کو وہاں کیا
26:53میں نے نہیں کہا تھا
26:53کہ آپ میں سے صبر نہیں کر رہے ہیں
26:55اب یہاں پر کیا فرمایا
26:56کہ میں نے آپ سے کہا تھا
26:58کہ آپ نے سے صبر نہیں کر سکیں گے
27:01تو یہاں پر خاص طور پر
27:03آپ نے موسیٰ علیہ السلام کی طرف
27:05نزبت فرمائی
27:06علاقہ پہلے نزبت نہیں فرمائی تھی
27:08اور یہاں نزبت جو کی تو
27:10تاقید زیادہ تھی
27:11اور موسیٰ علیہ السلام جانتے تھے
27:14کہ پہلے بھی
27:15میں نے معذرت کی ہے
27:17پہلے بھی یہ معاملہ ہو چکا ہے
27:18خلافرزی ہو چکی ہے
27:19اب دوسری مرتبہ خلافرزی تھی
27:22لیکن موسیٰ علیہ السلام نے
27:23کہیں پر بھی
27:24آپ نے غصے کا اظہار نہیں فرمایا
27:26چاہتے تو فرما سکتے تھے
27:29کہ میں بھی اللہ کا نبی ہوں
27:31اور میں اگر آپ کے پاس آیا ہوں
27:33اللہ کے حکم سے آیا ہوں
27:34لیکن نہیں
27:35یعنی یہاں پر یہ معاملہ یہ تھا
27:37کہ آپ سیکھنے کے لئے آئے تھے
27:38تو موسیٰ علیہ السلام نے
27:40کسی مرحلے پر
27:42غصے کا اظہار نہیں فرمایا
27:43بلکہ جس طرح
27:44استاد کا عدب و احترام ہوتا ہے
27:47اس کو آپ علیہ السلام نے
27:49ملحوظ خاطر رکھا
27:50اور ناظرین مستمعین
27:52ملحوظ خاطر رکھ کر
27:54یہ کہا کہ
27:55جی اب اگلی آیت میں آپ پڑھیں گے
27:57یہ فرمایا کہ
27:58اب جو ہو چکا
27:59جو ہونا تھا ہو چکا ہے
28:01دو مرتبہ خلافرزی ہو چکی
28:03جانتے تھے کہ اب
28:04جو ہے نا
28:05معاملہ حد عذر تک پہنچ چکا ہے
28:07تو پھر آپ نے یہ فرمایا
28:08کہ اب اس کے بعد اگر ہو
28:10تو پھر آپ
28:12مجھے اپنے ساتھ نہ رکھیے گا
28:13اور بے شک
28:15آپ میری طرف سے حد عذر کو
28:17پہنچ چکے ہیں
28:18ناظرین یہ آگے آپ پڑھیں گے
28:20تو موسیٰ علیہ السلام کا یہ جو سفر تھا
28:23ایک لحاظ سے ناظرین
28:24آپ کا تو شوق تھا
28:26رغبت تھی
28:27کہ مجھے یہ علم سیکھنا ہے
28:28مجھے ان سے کچھ حاصل کرنا ہے
28:31لیکن ناظرین
28:32اس کے ساتھ ساتھ
28:33یہ اتنا آسان سفر نہیں تھا
28:36اور ظاہرے کے
28:37ہر مرحلے پر
28:39پہلے مرحلے پر
28:40بظاہر شریعت کے خلاف
28:42عمل دیکھا
28:43تو اس پر آپ کو اعتراض کرنا پڑا
28:45جو کہ آپ کے
28:46جو ہے وہ منصف کا تقاضی تھا
28:48پھر دوسرے مرحلے پر
28:49پھر جو ہے کہہ کہتے ہیں
28:51آپ نے بظاہر شریعت کی خلاف عمل دیکھا
28:54تو پھر منصف کا تقاضی تھا
28:56کہ آپ منع کریں
28:57اور آپ روکیں
28:58اور آپ اس پر اعتراض کریں
29:01لیکن وہ
29:02خضر علیہ السلام کے معاملے پر خلاف ورزی تھی
29:05تو پہلی مرتبہ انہوں نے
29:06تھوڑا سا
29:07ہلکے انداز میں
29:08بغیر نسبت کے
29:12لیکن دوسری مرتبہ پھر نسبت کے ساتھ
29:14تاقید کے ساتھ آپ نے
29:16تنبیہ فرمائی
29:17ناظرین اس سے ہمیں ایک سبق کی حاصل ہوتا ہے
29:19کہ ایک اللہ کے نبی
29:22بظاہر شریعت کی خلاف
29:24کام ہوتا دیکھ رہے ہیں
29:25تو اس پر فورا کچھ خیال نہیں کر رہے ہیں
29:28اور فورا آپ اعتراض کر رہے ہیں
29:30کہ یہ نہیں ہونا چاہیے
29:31جس طریقے سے بھی اعتراض بند پڑا
29:34تو انہوں نے فورا اس پر آواز اٹھائی
29:36اس کا مطلب یہ ہے کہ ناظرین
29:38ہم تو
29:42تو اس امت محمدی صلی اللہ علیہ وسلم
29:45یعنی جو یہ امت ہے
29:47اس پر بھی ظاہر ہے کہ ابو نبی
29:49نبوت جو ہے حضور نبی کریم
29:51علیہ السلام پر مکمل ہو چکی
29:54اب کسی نبی نے نہیں آنا
29:55لیکن امر بالمعروف ونہی
29:57عن المنکر اس امت پر
30:00جو ہے وہ اپنے اعتبار
30:02سے لازم کیا گیا ہے
30:03کہ وہ جہاں پر بھی ہوں
30:05تو نیکی کا حکم کرنا
30:07اور برائیوں سے منع کرنا
30:09اس فریضے کو اپنے اوپر
30:11لازم رکھیں
30:13حدیث پاک میں ہے
30:14کہ مرآ منکم منکرن
30:16فَلْيُغَيِّرُهُ بِيَدِهِ
30:18فَإِلَّمْ يَسْتَتِعْ فَبِلِسَانِهِ
30:21فَإِلَّمْ يَسْتَتِعْ فَبِقَلْبِهِ
30:24وَذَالِكَ أَدْعَفُ الْإِيمَانِ
30:26فرمایا کہ
30:27خاص طور پر
30:29کہ یہ آپ دیکھیں
30:31کہ تم میں سے کوئی اگر برا کام دیکھیں
30:34کسی برائی کو دیکھیں
30:36تو اسے چاہیے
30:37کہ اپنے ہاتھوں سے روکے
30:39اپنے ہاتھوں سے روکے
30:41اور ہاتھ سے روکنا
30:43ظاہر ہے کہ
30:43جس کے پاس طاقت ہے
30:45وہ اپنے ہاتھوں سے روکے گا
30:47اور جس طرح حکمران ہے
30:49اب حکمران جو ہے
30:50وہ کسی ملک کا ہو
30:51کسی صوبے کا ہو
30:52شہر کا ہو
30:53تو ناظرین
30:54وہ اپنے اعتبار سے حکمران ہے
30:56جو جو اس کی ریایہ ہے
30:57اس معاملے میں
30:58وہ برائی
30:59اپنے ہاتھ سے روکنے پر قادر ہے
31:00That it gets hurt so high so hard
31:03Keeps going home
31:05Like father, father and father
31:07Or father, father and father
31:11He has got their hands
31:12So he gets hurt in his hand
31:15The other thing is that
31:16If he can reach his body
31:20If he can reach his body
31:22If he can reach his body
31:24He can reach his body
31:26And this way
31:27If he can reach his body
31:30If it's too much than it's, it will be in spirit, faith, and faith.
31:34If it's too much in your heart, then you'll have a desire to come see.
31:38It's a great feeling, it's a great joyousness.
31:42Inshallah, it helps us.
31:43But in this process, we have a second segment completed.
31:48Let's start with the third segment.
31:51Quran, for this segment, we have a segment.
31:53We have a call to earn.
31:55We have a number to build on Pakistan.
31:57Pakistan, Pakistan, and Pakistan.
31:57. . . . .
32:27as well as I'd be the best
32:31I'd never said to have with you
32:33I wouldn't say that you cannot forgive me
32:34all right
32:35Yes, that's all
32:36As-salamu alaykum
32:37As-salamu alaykum
32:39As-salamu alaykum
32:40Yes, where did you say?
32:42I'm going to talk about something
32:43Yes, how did you say?
32:45I'm going to talk about it
32:46All of Allah
32:47I'm going to apologize
32:50In the name of Allah
32:52InsyaAllah
32:53All of God
32:54All of God
32:56He said, I said, that you said
32:59that you shouldn't be afraid of your support.
33:03God bless you.
33:05Peace be upon you.
33:09Peace be upon you.
33:11Peace be upon you.
33:12Where are you from?
33:13I am from Zaynamb Hurtizabad.
33:15Yes, listen.
33:18I am from Allah.
33:19From the world of shaykhun.
33:21In the name of Allah.
33:23The name of Allah.
33:23The name of Allah.
33:26I said, I know you, if you don't have a doubt.
33:32JazakAllah khair.
33:33As-salamu alaykum.
33:35Wa alaykum as-salamu alaykum.
33:38I'm going to talk about Mustafa.
33:40Yes, listen to this.
33:42I pray to Allah from the Most Merciful.
33:47The Most Merciful.
33:51I said, I know you, if you don't have a doubt.
33:56I say, I know you, if you don't have a doubt.
34:03JazakAllah khair.
34:05As-salamu alaykum.
34:07Wa alaykum as-salam.
34:08Yes, where from?
34:10Yes, listen to this.
34:12Yes, listen to this.
34:12Yes.
34:26As-salamu alaykum as-salamu alaykum as-salamu alaykum.
34:40Wa alaykum as-salamu alaykum as-salamu alaykum as-salamu alaykum as-salamu alaykum as-salamu alaykum as-salamu alaykum as-salamu alaykum as-salamu alaykum as-salamu alaykum as-salamu alaykum as-salamu alaykum as-salamu alaykum as-salamu alaykum as-salamu alaykum as-salamu alaykum as-salamu alaykum as-salamu alaykum as-salamu alaykum as-salamu alaykum as-salamu alaykum as-salamu alaykum as-salamu alaykum as-salamu alaykum as-salamu alaykum as-salamu alaykum as-salamu alaykum as-salamu alaykum as-sal
35:10We'll see you next time.
35:40We'll see you next time.
Be the first to comment
Add your comment

Recommended