Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Al-Kahf (Ayat - 87)
Host: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Host: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00I love all of you from the devil.
00:04In the name of Allah, the most blessed.
00:08The praise and the blessings of Allah be upon him.
00:14The peace and blessings of Allah be upon him.
00:22اللہم صلی علی سیدنا و مولانا محمد و علی آلہ و اصحابہ مبارک و سلم
00:32محترم ناظرین و سامعین ویورز و لسنرز السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
00:42پروگرام قرآن سنئے اور سنائیے کے ساتھ آپ کا محسپان محمد سحیل رضا امجدی آپ کی خدمت میں حاضر ہے
00:54ناظرین و سامعین جسا کہ کل ہم نے کھانا کھانے سے پہلے کی دعا اور کھانے کے بعد کی دعا ہم نے آپ کو بتائی
01:04آج ہم بتائیں گے کہ واش روم میں یا باتھ روم میں جب آپ جاتے ہیں تو ناظرین ہم عام طور پر یہ دعایں نہیں پڑتے
01:14جس کی وجہ سے کیا ہوتا ہے کہ یہ بیت الخلا جسے واش روم کے لیے چیئے یا باتھ روم ظاہر ہے کہ آج کل کمبینڈ ہوتے ہیں
01:22تو یہاں پر کوئی بھی جاتا ہے تو اپنا سطر کھولتا ہے ظاہر ہے کہ واش روم بھی کرنا ہے یا حسول بھی کرنا ہے بات بھی لینا ہے
01:31تو سطر تو کھولتا ہے تو شیعاتین اس میں شامل ہو جاتے ہیں کیونکہ ایسی جگہوں پر شیعاتین رہتے ہیں
01:38تو فائدہ یہ ہوتا ہے کہ جب آپ بیت الخلا جانے سے پہلے باتھ روم یا واش روم جانے سے پہلے یہ دعا پڑھ لیں
01:46بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھ کے یہ دعا پڑھ لیں تو شیطان کی دخل اندازیوں سے پرلکل محفوظ ہو جاتے ہیں
01:53ظاہر ناظرین کے آج کل جو کئی لوگوں کے ساتھ جنات کے معاملات ہوتے ہیں
02:00کہ جنات کا معاملہ ہے یہ ہے وہ ہے لوگ پریشان ہوتے ہیں خواتین پریشان رہتی ہیں
02:08تو اس کی اور وجوہات اور ریزنز کے علاوہ ایک بڑا ریزن یہ ہے
02:13کہ ہم جانے سے پہلے یہ دعایں نہیں پڑھتے
02:15اور ہوتا کیا ہے کہ وہاں شیعاتین ہوتے ہیں
02:18تو وہ کئی نہ کئی منسلک ہو جاتے ہیں
02:20تو برحال جب آپ واشروم کے لیے جیئے باطروم کے لیے جیئے
02:25یعبیت الخلا کے لیے جیئے
02:27جانے سے پہلے قدم رکھنے سے پہلے
02:29بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھ لیں
02:31اور پھر یہ دعا پڑھیں
02:33اس کا معنی یہ ہے کہ اے اللہ میں تیری بارگاہ میں پناہ چاہتا ہوں
02:46خبیص جنات اور جنیوں سے
02:50تو ناظرین و سامعین جب آپ نے پناہ چاہ لی
02:53اللہ تعالیٰ کی اب آپ بے فکر ہو کر جائیں
02:55تو کوئی شیطان وہاں پر نہیں ہوگا
02:58اور شیطان کی دخل اندازیوں سے
03:00اور بد اثرات سے انشاءاللہ محفوظ رہیں گے
03:05اور پھر اس کے ساتھ جب واپس آئیں
03:08تو واپس آنے کے بعد یہ دعا پڑھ لیں
03:11الحمدللہ اللہ ذی اذهب عن الاذا وعافانی
03:17تمام تعریف اللہ کے لیے ہیں
03:20کہ جس نے مجھ سے یہ عذیت دور کی
03:23اور مجھے آفیت عطا فرمائی
03:25یہ دعا کیوں پڑھتے ہیں
03:27اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں
03:29یعنی پوچھ لیجئے
03:31کہ جن کو قبض وغیرہ ہو جائے
03:33یا جن کا ناظرین پشاب وغیرہ رک جائے
03:37تو ان کے ساتھ کیا معاملات ہوتے ہیں
03:39تو اسی لیے اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیجئے
03:42کہ اللہ تعالیٰ نے اس عذیت سے
03:44ہمیں نجات عطا فرمائی
03:46اور ہمیں آفیت عطا فرمائی
03:48ناظرین والسامعین
03:49یہ چھوٹی چھوٹی دعائیں ہوتی ہیں
03:53اس کو یاد کر لیں
03:54اگر یاد نہیں بھی ہوتی تو
03:56کم از کم اردو میں اس کی جو
03:58ٹرانسلیشن ہے وہ یاد کر لیں
03:59کہ جیسے مثال کے طور پر آپ
04:01وغیرہ میں یا باثرہ میں جا رہے ہیں
04:04تو
04:05اللہم انی اعوذ بکا من الخبثی والخبائی سے
04:08یاد نہیں ہوتا
04:09تو آپ یہ تو یاد کر لیں
04:10کہ اے اللہ میں خبیث جنات اور جنیوں سے
04:14تیری پناہ چاہتا ہوں
04:15اور واپس آئیں
04:16الحمدللہ لذی اذهب عنی الاذا وعافانی
04:19یاد نہیں ہوتا
04:20تو کم از کم یہ تو یاد کر لیں
04:22کہ تمام تعریف اللہ کے لیے ہیں
04:24جس نے مجھ سے یہ عذیت دور فرمائی
04:25اور مجھے آفیت عطا فرمائی
04:27تو ناظرین ہوتا کیا ہے
04:29کہ یہ دعائیں پڑھنے سے برکتیں بھی ملتی ہیں
04:31اور شیطان، بدأثرات، شیاطین، جنات
04:35ان سے سب سے الحمدللہ
04:37اللہ تعالی محفوظ فرماتا ہے
04:39چلتے ہیں آج کے سبق کے جانے
04:41ہمارا جو آج کا سبق ہے
04:44وہ سورہ قحف
04:45اور اس کی آیت نمبر 87 ہے
04:48آیت نمبر 87 ہے
04:50آج کے سبق میں شامل ہے
04:52فارمٹ کے مطابق پڑھیں گے
04:53باوضو ہو جائیں
04:55اسکرین کے سامنے موجود ہیں
04:56کلام پاک کو ساتھ رکھیں
04:58آج کا سبق نکالیں
04:59اپنے پاس نوٹ بک ضرور رکھیں
05:01کوئی بھی امپورٹنٹ بات ہو
05:03اسے نوٹ ضرور فرما لیجئے
05:04آپ کو لیے چلتے ہیں
05:06آج کے اس پرگرام کے
05:07فرسٹ سیگمنٹ کی جانے
05:08لغت القرآن
05:10یہ ہمارے اس پرگرام کا پہلا سیگمنٹ ہے
05:13اور آیتہ وہ سسمیہ پڑھتے ہوئے
05:15آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
05:17اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
05:23بسم اللہ الرحمن الرحیم
05:29اسے نکرن پڑھیں گے
05:53وفقی صورت میں نکرہ پڑھا جائے گا
05:55دو زبر کی ترمین وقف میں
05:57علف سے چینج ہو جاتی ہے
06:00تو ناظرین وقف کے صورت میں
06:02نکرہ پڑھا جائے گا
06:04آخر میں آپ دیکھیں
06:06علامت وقف میں اندر 87 لکھا ہوا ہے
06:08آہت نمبر 87
06:09یہاں پر مکمل ہو رہی ہے
06:10کتنے کلماتیں ذرا دیکھئے ہیں
06:12قولا ایک کلمہ
06:13اما دوسرا من تیسرا
06:16ظلمہ چوتھا فا
06:17پانچوہ سوفا چٹا
06:19نعذب ساتوہ
06:21اور ہو آٹھوہ
06:23ثمہ نوہ
06:24یردو دسوہ
06:26الہ گیاروہ
06:27رب باروہ
06:28پھر اس کے بعد ناظرین
06:30یعذبو تیروہ
06:32عذابا چودوہ
06:33نکرہ پندروہ
06:35کل یہاں پر پندرہ کلمات موجود ہیں
06:37ہر کلمے کو
06:38علیدہ پھر ملا کر پڑھتے ہیں
06:40آپ بغور ملاحظہ فرمائیں
06:42قولا
06:44اما
06:46من ظلمہ
06:49من میں آپ دیکھیں
06:50نونساکن ہے
06:51اس کے بعد ظاہر فے اخفا ہے
06:53تو نونساکن کو اخفا کے ساتھ پڑھیں گے
06:55اخفا کہتے ہیں
06:56ناک میں آواز لے جا کر گنگنانا
06:58من ظلمہ
07:00قال اما
07:02من ظلمہ
07:05فا علیدہ ہے
07:06سوفا علیدہ ہے
07:07ملا کر پڑھیں گے
07:08فسوفا
07:09نعذب علیدہ ہو
07:11علیدہ ملا کر پڑھیں گے
07:12نعذب ہو
07:13ثم يرادو
07:16رو پر زبر ہے
07:17رو کو پر کر کے پڑھا جائے گا
07:19ثم يرادو
07:21علیدہ
07:23رب علیدہ ہی
07:24علیدہ ملا کر پڑھیں گے
07:25رب بھی ہی
07:27رو پر زبر ہے
07:28رو کو پر کر کے پڑھا جائے گا
07:30اور با مشدد ہے
07:31با کو جمع کے ساتھ پڑھیں گے
07:33فا علیدہ یعذبو
07:35علیدہ ہو
07:35علیدہ ملا کر پڑھیں گے
07:37فَيُعَذِّبُهُ عَذَابًا نُقْرَن
07:42عذابًا میں باپر دو زبر کی ترمین
07:45اسے نُقْرَن کی نون کے ساتھ ملائیں گے
07:47نون کی آواز کو غنے کے ساتھ ادا کیا جائے گا
07:50یہاں پر یرملون کا جو قائدہ ہے وہ اپلے ہوگا
07:53عذابًا نُقْرَن
07:55رواہ پر دو زبر کی ترمین پر کر کے پڑھیں گے
07:58اور وفقی صورت میں بھی نُقْرَا پڑھیں گے
08:00تو رواہ پر علف زبر رواہ ہوگا
08:03تو اس صورت میں بھی رواہ کو پر کر کے ہی پڑھا جائے گا
08:07فَيُعَذِّبُهُ عَذَابًا نُقْرَن
08:12یہاں وقف فریں گے تو عذابًا نُقْرَا پڑھیں گے
08:15آئیے ناظرین انشاءاللہ مزید پر غیم کو آگے بڑھائیں گے
08:18لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب کہیں جائے گا
08:20مت ملاقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
08:23ویلکوم بیک ناظرین و سامعین
08:25چلتے ہیں آج کے پر غیم کی جانب
08:27اور اب ہم چلیں گے کلمات کی لغت اور گرامر کے اعتبار سے تحقیق اور ترجمہ کی جانب
08:33سب سے پہلے جو آج کا سبق ہے وہ لکھیں گے
08:36پھر اس میں جو کلمات ہیں
08:37اسماع افعال حروف کون سے ہیں
08:39ان کی نشاندہی کی جائے گی
08:41تحقیق اور ترجمہ بھی حس کریں گے
08:43قرآن اور اردو کے حوالے سے
08:45کہ وہ کلمات جو عام طرح پر آپ قرآن میں پڑھتے ہیں
08:48اردو میں بھی یوس کی جاتے ہیں
08:50ان کی بھی نشاندہی ہوگی
08:52بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:54قال
08:55اما
09:00من ظلم
09:03فسوف
09:09نعذبه
09:14ثم
09:22يرد
09:25الى ربه
09:36فيعذبه
09:46عذابا
09:53نکرہ
09:58آیت نمبر 87 ہوئی
10:08ناظرین ہم اعراب لگاتے ہیں
10:10قال
10:11اما
10:12من ظلم
10:15فسوف
10:17نعذبه
10:22ثم
10:25يرد
10:28الى ربه
10:33فَيُعَذِبُهُ
10:39عذابا
10:44نکرہ
10:47جی ناظرین یہاں پر آپ دیکھ سکتے ہیں
10:53یہ آج کا سبق ہے
10:55اب سب سے پہلے ہم دیکھتے ہیں
10:58کہ اسما کتنے ہیں
10:59کون کون سے ہیں
11:01تو پہلا اسم ہے من
11:03پہلا اسم ہے من
11:07دوسرا ہے
11:09ہو زمیر
11:11تیسرا ہے رب
11:15یہاں پر نمبر دو آئے گا
11:19یہاں پر بھی نمبر دو آئے گا
11:22چوتھا ہے عذابن
11:24پانچوا ہے نکرہ
11:27کل یہاں پر پانچ اسماں ہیں
11:30پہلا ہے من
11:32دوسرا ہے
11:42ہو اور ہی زمیر
11:45ہو اور ہی زمیر
11:56اچھا جی اس کے بعد ہے
11:59تیسرا ہے عرب
12:01چوتھا ہے عذابن
12:09اور پانچوا ہے نکرہ
12:21پانچ اسماں ہو گئے اور اب ہم دیکھتے ہیں افوال کتنے ہیں کون کون سے ہیں
12:25پانچ اسماں ہو گئے اور اب ہم دیکھتے ہیں افوال کتنے ہیں کون کون سے ہیں
12:37تو پہلا فیر ہے قولا
12:39دوسرا ہے ظلمہ
12:44تیسرا ہے نعذبو
12:47چوتھا یوردو
12:50پانچوا یعذبو
12:54تو ناظرین کل ملا کر آپ دیکھ سکتے ہیں
12:58کہ جو
13:00افوال کی تعداد ہے
13:02وہ پانچ ہے
13:03کل افوال کی تعداد پانچ ہے
13:11تو ہم اسے لکھ لیتے ہیں
13:12نمبر ایک قولا
13:14نمبر دو
13:21ظلمہ
13:24نمبر تین نعذبو
13:32نمبر چار
13:41یوردو
13:42نمبر پانچ
13:50یعذبو
13:51کل پانچ افوال ہو گئے
14:03اور اب ہم دیکھتے ہیں
14:04کہ حروف کتنے ہیں کون کون سے ہیں
14:06تو پہلا حرف اما
14:08دوسرا ہے فا
14:13تیسرا ہے ثمہ
14:17چوتھا الہ
14:19فا گزر چکا ہے نمبر دو میں
14:22تو چار حروف ہیں
14:24نمبر ایک اما
14:26نمبر دو فا
14:31نمبر تین فمہ
14:36نمبر چار الہ
14:41پانچ اصمہ
14:47پانچ افوال
14:48دس ہو گئے
14:49اور چار حروف
14:51تو کل ملا کر ناظرین
14:52چودہ کلمات ہیں
14:53کل ملا کر
14:54چودہ کلمات ہیں
14:56سب سے پہلے چلتے ہیں
15:06اسما کی جانب
15:07پہلا اسم ہے
15:08ناظرین
15:10یہ من ہے
15:11اسم موصول ہے
15:13یہ اسم موصول کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے
15:15اسم شرط کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے
15:18اسم
15:18بطور
15:21اسم استفام بھی
15:23یوز ہوتا ہے
15:24یہاں پر بطور
15:25ناظرین
15:26اسم موصول کے ہے
15:28یہ زبیل عقول
15:29یعنی انسانوں کے لیے آتا ہے
15:31اس کا معنی جو
15:31جس جسے
15:32ان میں سے کوئی معنی بھی
15:34کیا جا سکتا ہے
15:35اس کے بعدیں ہو
15:36QA.
15:39QA.
16:02QA.
16:06ajah yaad rakhyein
16:08majazam to kisi ko bhi ka jatai
16:11ma baap ko bhi
16:13ya joh aqa alaylam honne ka tiswa
16:15tata to aqa ko bhi rob ka jata
16:17thah joh bhi parwish
16:19karnay waala hota hai usse
16:20rob ke saktay hai
16:22yni صifat i rabobiyyt ki طرف
16:24mutasrif kar saktay hai
16:25lekin hakiki joh rab hai
16:27woh fokat Allah Rabul Alamein
16:28majazan Allah Rabul Alamein
16:30ne khud ye nisbeth
16:31walidin ki tرف
16:32mensoob firmai hai
16:33رَبْ بِرْحَمْهُمَا كَمَا رَبْ بَيَانِ صَغِیرَا
16:36اولاد کو تعلیم دے
16:37کہ یوں دعا کرو
16:38کہ اے میرے رب
16:39ان دونوں پر رحم فرما
16:40جیسا کہ انہوں نے مجھے بشپن میں پالا
16:42لیکن حقیقی رب فقط
16:44اللہ رب العالمین ہے
16:45ناظرین یہ رب عام تو پر
16:47ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
16:48ہم کہتے ہیں
16:48یا رب میری حاجات کو پورا فرما
16:50انشاءاللہ مزید
16:52ہم پروگرام کو آگے بڑھائیں گے
17:03کہ آپ کو جو آج کا سبق ہے
17:06وہ ہم لکھ چکے ہیں
17:08بلکہ تین اسماع کی تحقیق و ترجمہ بھی
17:11ہم آپ کی خدمت میں ارز کر چکے ہیں
17:13اور اب اس کے بعد ناظرین
17:17اگلا اسم ہے عذابن
17:18عذاب کسے کہتے ہیں
17:20کسی بھی تکلیف دے چیز کو
17:22عذاب کہا جاتا ہے
17:24اور یہاں پر عذاب سے مراد کیا ہے
17:26یہاں پر ناظرین
17:28جو ہے وہ
17:29زہرے کے تکلیف دے
17:31چیز بھی مراد ہو سکتی ہے
17:32اور آخرت کا عذاب بھی
17:34کیونکہ آگے
17:36رب کی طرح جو لٹایا جائے گا
17:38تو وہاں پر جو یعذبو ہو
17:39تو یہاں پر عذاب سے مراد
17:41عذاب النکرہ ہے
17:42عذاب سے مراد وہ آخرت کا عذاب ہے
17:45جو اللہ رب العالمین نے
17:46نافرمانوں کے لئے تیار کر رکھا ہے
17:48تو عذاب اس کی جمع آتی ہے
17:51عذاب ایک تکلیف دے چیز
17:53اور عذاب بہت سی تکلیف دے چیزیں
17:56اور یہ بھی عام طور پر
17:57ناظرین ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
18:00ہم کہتے ہیں نا مولا ہمیں عذاب سے محفوظ فرما
18:03نکرہ
18:04نکرہ کسے کہتے ہیں
18:06نکرہ کہتے ہیں بڑا سخت
18:07نکرہ کہتے ہیں بڑا سخت
18:10اچھا آپ نے پشلی آیت کریمہ میں
18:13آیت نمبر 86 میں پڑھا ہوگا
18:14حسنا
18:15اس حسنا کا معنی کیا تھا اچھا
18:18اسی کے وزن پر ہے نکرہ
18:19نکرہ کا معنی ہے برا
18:21بڑا سخت
18:22اس کے بعد آجائیں گے ناظرین افوال کی جانب
18:24اس کا معنی ہے اس نے کہا
18:31اچھا جی
18:33اس کا مزدر ہے قول
18:35اس کا معنی ہے بات
18:37اور یہ عام طور پر ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
18:40اس کے بعد ہے
18:43اس کا معنی ہے
18:48اس نے ظلم کیا
18:50اب من اس کے ساتھ آ رہا ہے
18:52من اس میں موصول ہے
18:54اور
18:55زبیل اکول کے لیے آتا ہے
18:56تو اس کا معنی کیا ہوگا
18:57من ظلمہ
18:58جس نے ظلم کیا
19:00جس نے ظلم کیا
19:01ظلمہ یظلمہ
19:02ظلمن
19:03ظلم اس کا مزدر ہے
19:04جو کہ عام طور پر ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
19:08اس کے بعد ہے
19:11نعذبو
19:12نعذبو فیل مزار معروف
19:14سیغہ جمع متکلم
19:15اس کا معنی ہے
19:16ہم سزا دیتے ہیں
19:17یا ہم سزا دیں گے
19:18اور یہاں پر سوفہ داخل ہے
19:21فیل مزارے پر داخل ہوتا ہے
19:26تو ناظرین
19:28فیل مزارے کو
19:30مستقبل قریب کے معنی میں کرتا ہے
19:32فسوفا نعذبو پس انقریب
19:34فسوفا نعذبو پس انقریب
19:37ہم سزا دیں گے
19:38فا کا معنی ہے
19:40پس یتو
19:40تو فسوفا پس انقریب
19:42ہم سزا دیں گے
19:44یا ہم عذاب دیں گے
19:45اس کے بعد ہے
19:46یوردو
19:47ناظرین
19:48یوردو
19:49یوردو کیا ہے
19:50فیل مزارے مجہول
19:52سیغہ واحد
19:53مذکر غائب
19:54یردو
19:55یہ فیل مزارے معروف ہے
19:57اس کا معنی ہے
19:57وہ لوٹتا ہے
19:58یا وہ لوٹے گا
19:59اچھا اب
20:00yorudu ka manah kiya hai?
20:02ki wo lotaaya jata hai
20:04ya wo lotaaya jayega
20:06ya wo phera jata hai
20:08ya wo phera jayega
20:09in me se koye manah bhi kiya jasakta hai
20:12nazirin iske baad yu'azibu
20:15yu'azibu
20:16yu'azibu zamanah eek hai
20:17sif sigeha ka fark hai
20:19yu'azibu fayl-e-muzar-e-mahroof
20:20sigeha waahid mzakkar ghayib
20:22iska manah hai
20:23wu'azab daita hai
20:25ya wu'azab dhega
20:26ya manah hooga
20:27wu'azab dhega
20:28kiyonki mustakbil ki baat ho raha yi
20:30to nazirin joh phera
20:32yu'azibu hai
20:33ya haan per
20:34iska manah saza dhena hai
20:36kiyonki wu'o dunya wii hai
20:37ou joh dousera hai
20:39ya iski nizbeth Allah ta'ala ki janib hai
20:41to iska manah kiya kiya
20:42kiya
20:42kiya haem
20:43wu'azab dhega
20:44wu'azab dhega
20:45to yu'azibu
20:46yu'azibu hu'azab nukra
20:47yu'azibu hu'azab nukra
20:49yu'azibu hu'azibu hu'azibu nukra
20:49yu'azibu hu'azibu hu'azibu nukra
20:49yu'azibu hia haem
21:14ڈفعال اور چار حروف تو کل ملا کر چودہ کلمات ہوئے چودہ کلمات میں کل چار کلمات ایسے ہیں جو عام طور پر ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں وہ کون کون سے ہیں
21:25ذرا دیکھئی گا نمبر ایک رب نمبر دو عذاب نمبر تین قولام قول نمبر چار ظلمہ میں ظلم
21:34Ayaan Nasein, Huroof ko apas me mila kar klima, klimat ko apas me mila kar
21:40Jumla, kalam ya ayat kisya bana karatayin
21:43To ayae, mulazah firmayye
21:45Qaf alif zhabar qa, lam zhabar la, qala, hamza mim alif zhabar am, mim alif zhabar ma, amma
21:57Qala amma, mim nun zhabar man, zwa zhabar zwa, lam zhabar la, lam zhabar la, mim zhabar ma, zwa la ma, man, zwa la ma
22:09Fa zhabar fa, sien wao zhabar sao, fa zhabar fa, fa saofa
22:14Nun pish nu, ayin dal zhabar ad, dal zedhi, ba pish bu, haa ulta pish hu, nu azibu hu
22:22Fa zhabar fa, dal zhabar da, dal zhabar ad, dal zhabar ad, dal zhabar ad, dal zhabar ad, ba pish bu, haa ulta pish hu, fa yu azibu hu
22:48Ayn zhabar a, dal alif zhabar da, ba nun, do zhabar ban, aza ban, nun, kaaf pish nuk, raa do zhabar run, nuk run
22:58Aza ban, nuk run, ya haa wakf verیں گے, to aza ban, nuk raa pada jayega
23:05Fa yu azibu hu, aza ban, nuk raa
23:10Aya nāzirin, chalte hai, tilaat ki jánib, aur srb se pahle, ham tilaat karhenge
23:15Tertiil ke sath, to aya samaat firmayye
23:18A'udhu billahi minash shaytanir rajim
23:27Bismillahirrahmanirrahim
23:40Qala amma man zhalama fasawfa nu'azibuhu
23:55Thumma yuraddu ila
24:01Thumma yuraddu ila
24:08Rabbihi
24:10Fe yu azibu hu
24:14Aza ban luk raa
24:20Nāzirin, yeh ham ne pada tertiil ke sath, ab ayye, chalte hai
24:24A'udhu billahi
24:25A'udhu billahi
24:25A'udhu billahi
24:26A'udhu billahi
24:28A'udhu billahi
24:29A'udhu billahi
24:30A'udhu billahi
24:32Qala amma man zhalama fasawfa nu'azibuhu
24:38Thumma yuraddu ila
24:41Rabbihi
24:42Fe yu azibuhu
24:44Fe yu azibuhu
24:46A'udhu billahi
24:47A'udhu billahi
24:48A'udhu billahi
24:50A'udhu billahi
24:51A'udhu billahi
24:52A'udhu billahi
24:53A'udhu billahi
24:54A'udhu billahi
24:55A'udhu billahi
24:56A'udhu billahi
24:57A'udhu billahi
24:58A'udhu billahi
24:59A'udhu billahi
25:00A'udhu billahi
25:01A'udhu billahi
25:02A'udhu billahi
25:03A'udhu billahi
25:04A'udhu billahi
25:05A'udhu billahi
25:06A'udhu billahi
25:07A'udhu billahi
25:08ثُمَّ يُرَدُ إِلَى رَبِّهِ فَيُعَذِبُهُ عَذَابًا لُكُرًا
25:23آمنت باللہ صدق اللہ العظیم
25:27تلاوت مکمل ہوئی اور تلاوت کے مکمل ہونے کے ساتھ ہی
25:31ہمارے سپرگرام کا جو فرسٹ سیگمٹ ہے وہ کمپریٹ ہوا
25:34آپ کو یہ چلتے ہیں سیکنڈ سیگمٹ کے جانب
25:37تفہیم القرآن یہ ہمارے سپرگرام کا سیکنڈ سیگمٹ ہے
25:41سب سے پہلے ناظرین حرف پا حرف ترجمہ آپ کی خدمت میں ارس کریں گے
25:46پھر اس کے بعد آسان فہم ترجمہ جو ہے وہ ارس کیا جائے گا
25:50پھر آخر میں تفسیر بیان کی جائے گی تفسیر بھی ہم کوشش کرتے ہیں
25:54کہ انتہائی آسان انداز میں ہو
25:56تو سب سے پہلے حرف پا حرف لفظ پا لفظ ترجمہ ہم پیش کریں گے
26:01قَالَ اس نے کہا امَّا بَحَرْحَال
26:06مَنْ وَوْ جُوْ ظَلَمَا اس نے ظُلْم کیا
26:10فَا پَسْ سَوْفَ نُعَذِّبُ انْ قریب ہم سزا دیں گے
26:16ہو اسے یہ ہو زمین من کی طرف لوٹ رہی ہے
26:19فُمَّا پھر يُرَدُ اسے پھیرا جائے گا
26:24لوٹایا جائے گا
26:25الہ طرف ربی رب ہی اس کے
26:28فَا تُوْ يُعَذِّبُ
26:32وہ عذاب دے گا
26:34ہو اسے عذابا
26:36عذاب نُقرہ بڑا سخت
26:38ناظرین اب آئیے چلتے ہیں
26:40آسان فہم با محاورہ ترجمہ کی جانے
26:43قَالَ أَمَّا مَن ظَلَمَ فَسَوْفَ نُعَذِّبُهُ ثُمَّ يُرَدُ إِلَى رَبِّهِ فَيُعَذِّبُهُ عَذَابًا لُقْرَا
27:00اس نے کہا جس شخص نے اپنی جان پر ظلم کیا
27:05تو انقریب ہم اس کو سزا دیں گے
27:08پھر وہ اپنے رب کی طرف لوٹایا جائے گا
27:11تو وہ اس کو بدترین عذاب دیکھا
27:15ناظرین و سامعین یہ آسان فہم
27:17با محاورہ ترجمہ اور اب آئیے چلتے ہیں
27:20تفسیر کی جانب
27:22اور تفسیر ناظرین ہم کل ارس کر رہے تھے
27:25اور اس میں یاد رکھیں
27:27کہ خاص طور پر آیت نمبر ایٹی فائف سے
27:31ہم نے شروع کی تھی تفسیر
27:32کہ سو وہ ایک مہم کی تیاری کرنے لگے
27:35حتیٰ کہ جب وہ غروب آفتاب کی جگہ پہنچے
27:38تو انہوں نے اسے سورش کو سیاہ دلدل کے چشمے میں
27:42ڈوبتے ہوئے پایا
27:44اور انہوں نے اس کے پاس ایک قوم کو پایا
27:46ہم نے کہا کہ اے ذلقرنین
27:48تم ان کو عذاب پہنچاؤ
27:50یا ان کے ساتھ حسن سلوک کرو
27:52تو ہم نے آپ کو بتایا ناظرین
27:54کہ ذلقرنین نے مغرب کی جانب سفر اختیار کیا
27:57حتیٰ کہ وہ اسی جگہ پہنچ گئے
27:59جہاں پر زمین اور خشکی کی حد ختم ہو گئی
28:03اور اس کے بعد سمندر تھا
28:05وہ بحر الظلمات تھا
28:07کہتے ہیں کہ ناظرین یہ تیونس الجزائر
28:11مراکش اور مغربی ممالک کو
28:13فتح کرتے ہوئے یہاں پر پہنچے تھے
28:15انہوں نے وہاں پر سورش کو ایک سیاہ دلدل میں
28:17غروب ہوتے ہوئے دیکھا
28:19عین کے معنی ہے چشمہ اور حمیعہ کا معنی ہے
28:22گارہ کیچڑ اور دلدل
28:24اگر آپ شام کے وقت
28:26سمندر کے کنارے کھڑے ہوں
28:28اور دور جہاں آسمان اور سطح سمندر کے کنارے ملتے میں نظر آئے
28:34تو آپ کو ایسا ہی لگے گا
28:36جیسے سورش سمندر میں ڈوب رہا ہو
28:38ورنہ حقیقت میں سمندر
28:40ناظرین سورش سمندر اور زمین سے بہت زیادہ بڑا ہے
28:47ظلقرنین نے وہاں پر ایک قوم کو پایا
28:49اللہ تعالی نے فرمایا
28:50کہ اے ظلقرنین تم ان کو عذاب پہنچاؤ
28:53یا ان کے ساتھ حسن سلوک کرو
28:56اس میں اختلاف ہے کہ ظلقرنین نبی تھے یا ولی تھے
28:59اگر نبی تھے تو اللہ تعالی نے ان پر اس کلام کے ذریعے وحی فرمائی
29:03اور اگر ولی تھے تو اللہ تعالی نے اس زمانے کے نبی پر وحی نازل فرمائی
29:08اور اس نبی نے ظلقرنین تک اللہ تعالی کا پیغام پہنچایا
29:11یا پھر اللہ تعالی نے ان کے دل میں اس طرح بات ڈال دی
29:15اس طرح موسیٰ علیہ السلام کی والدہ محترمہ کے دل میں بات ڈال دی تھی
29:19ناظرین و سامعین یاد رکھیں کہ جمہور کی رائے کے مطابق ظلقرنین نبی نہیں تھے
29:25اللہ تعالی کے ولی تھے نیک بندے تھے
29:27اچھا اب جو موسیٰ علیہ السلام کی والدہ محترمہ کے دل میں بات ڈالی تھی
29:32اس کا ذکر سورہ تاہا آیت 38-39 میں ہے
29:37جب ہم نے آپ کی ماں کی طرف وہ الہام کیا جس کی وحی اب کی جا رہی ہے
29:54کہ تم اس موسیٰ کو صندوق میں بند کر کے دریا میں ڈال دو
29:58اور دریا اس صندوق کو ساحل پر ڈال دے گا
30:01اور اس کو میرا اور خود اس کا دشمن اٹھا لے گا
30:05سو اس طریقے سے ظلقرنین کے دل میں بات ڈالی گئی
30:08ظلقرنین نے اس سفر میں مغرب کی آخری جانب کافروں کی ایک قوم تھی
30:13یا بنی آدم کا ایک بہت بڑا گروہ تھا
30:16اللہ تعالی نے ظلقرنین رضی اللہ عنہ کے دل میں یہ الہام کیا
30:20کہ اگر یہ لوگ کفر پر اسرار کریں
30:23تو ان کو مار دینا یا تم صبر کرو
30:27اور ان کو حق اور سیدھے راستے کی طرف ہدایت دیتے رہو
30:30اور ان کو شرعی احکامات کی تعلیم دیتے رہو
30:33سوالقرنین نے ان لوگوں سے کہا
30:35جس شخص نے میری دعوت قبول نہیں کی
30:38اور کفر اور شرق پر اسرار کیا
30:41تو ہم دنیا میں اس کو سزا دیں گے
30:43اور جب وہ آخرت میں اپنے رب کی طرف لوٹے گا
30:46تو پھر اللہ تعالی اس کو دوزخ میں بہت سخت عذاب دے گا
30:51اور جس نے میری دعوت قبول کی
30:53اور وہ اللہ پر ایمان لایا
30:55اور اس نے نیک عامال کیے
30:56تو اس کی جزا آخرت میں جنت ہے
30:59ہم اس کو مشکل اور سخت آکامات کا مکلف نہیں کریں گے
31:04اور اس کو اللہ تعالی کی عبادت کے جو آسان طریقے ہیں
31:09وہ ہم اس کو بتائیں گے
31:11ناظرین یہ پہلا سفر تھا
31:13جو جانب مغرب تھا
31:15جس کا ذکر یہاں پر اشارتا کیا گیا
31:19اور تفاصیر میں بیان کیا گیا
31:23اور اس کے بعد ذلقنین کا ایک اور سفر بھی تھا
31:29جو جانب مشرق تھا
31:31اور آگے جا کر ناظرین اب پڑھیں گے
31:33کہ اللہ تعالی نے اشارتا اسے بھی بیان فرمایا ہے
31:38تو ہم یہاں پر موقوف کرتے ہیں ناظرین
31:41جو ذلقنین رضی اللہ تعالی کا سفر جانب مغرب ہوا تھا
31:45جہاں اس قوم کو پایا
31:46اب اس کے بعد معاملہ کیا ہوتا ہے
31:48وہ انشاءاللہ مرز کریں گے
31:49لیکن آج کے لئے اتنا ہی کافی ہے
31:51اور اس کے ساتھ ہی ہمارے اس پروگرام کا
31:53سیکنڈ سیگمنٹ کمپیٹ ہوا
31:54چلتے ہیں تھرڈ اور لاسٹ سیگمنٹ کی جانب
31:57قرآن سب کے لئے یہ سیگمنٹ آپ کا سیگمنٹ ہے
32:01دنیا بر سپر میں کالس کر سکتے ہیں
32:02اس کی پر نمبرز ڈشپلے ہیں
32:04آپ کا تعلق پاکستان پاکستان سے باہر
32:06دنیا کی کسی خطے کسی ملسے ہو
32:08اٹھائیے اپنے فون سٹائل کیجئے نمبرز کو
32:10جوائن کیجئے ہمارے اس پروگرام کو
32:11دیکھتے ہیں اس وقت لائن پر ہمارے ساتھ کون ہیں
32:14السلام علیکم
32:15علیکم السلام
32:17جی کہاں سے
32:18ٹیکسلہ سے بات کروں
32:20جی کہنا میں آپ کا
32:22حارس محمود
32:24جی حارس محمود صاحب کیسے ہیں ٹھیک ہے
32:26سنائیے
32:28اللہ الرحمن الرحیم
32:34قال امم من ذلق فظوقا نعذبو ثم یردو
32:41الہ ربی ویعذبو عذاب النقوات
32:46اچھا ثم یردو جو آپ نے پڑھا
32:50دال کو کھینچ کے پڑھا
32:51دال کو کھینچ کے نہیں پڑھیں گے
32:53دال پر صرف پیش ہے
32:54بغیر کھینچے پڑھیں گے
32:55ثم یردو الہ ربی
32:58فیعذبو بھی
33:00تھوڑا سا آپ نے غلط پڑھا
33:01تو اس کو دیکھ لیجئے گا
33:02اس کو اسی کریشن کر لیجئے گا
33:04فیعذبو عذاب النقرہ
33:07آپ ماشاءاللہ چھا پڑھتے ہیں
33:09لیکن تھوڑا سا پریکٹس کیجئے
33:10تاکہ مزید اچھا ہو جائے
33:11جزاک اللہ خیر
33:12السلام علیکم
33:13علیکم السلام ورحمت اللہ
33:16جی سنائیے
33:16بسم اللہ الرحمن الرحیم
33:21جی سنائے
33:23میرے خیال میں
33:28ڈسکنیکٹ ہو چکی ہے
33:30برحال
33:30چلتے ہیں
33:31اگلے قوضر کی جانب
33:32السلام علیکم
33:33السلام علیکم
33:37جی سنائیے
33:41بسم اللہ الرحمن الرحیم
33:45جزاک اللہ
33:47جزاک اللہ خیر
34:00السلام علیکم
34:02السلام علیکم
34:06جی سنائیے
34:09بسم اللہ الرحمن الرحیم
34:13اس نے کہا
34:29جس شخص نے اپنی جہار پر
34:30ظلم کیا
34:31تو انقریب
34:31ہم اس کو سزا دیں گے
34:32پھر وہ اپنے رب کی طرف
34:33لٹایا جائے گا
34:34تو وہ اس کو
34:35بدترین عذاب دے گا
34:36جزاک اللہ خیر
34:38چلتے ہیں
34:38نیک سکولر کی جانب
34:39السلام علیکم
34:41جی کہاں سے
34:44جی سنائیے
34:47میرے خیال میں
35:09ان کی آواز
35:10صحیح نہیں آ رہی
35:11اور یہ تو
35:12ما شاء اللہ
35:13وہ تو چھپڑتی ہے
35:13لیکن بہرحال
35:14مجھے آواز
35:15صحیح نہیں آ رہی
35:15اور مجھے امید
35:16ہے کہ انہیں چھپڑا ہوگا
35:17چلتے ہیں
35:18نیکس سکولر کی جانب
35:19السلام علیکم
35:20سوالیکم اسلام
35:21ورحمت اللہ
35:22جی کھڑتی ہے
35:24سنائیے
35:26اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
35:30بسم اللہ الرحمن الرحیم
35:33قَالَ أَمَّا مَن ظَلَمَ فَسَوْهَ نُعَذِّبُهُ سُمَّ يُرَدُ إِلَى رَبِّهِ فَيُعَذِّبُهُ عَذَابًا نُقْرَا
35:55اس نے کہا جس شخص نے اپنی جان پر ظلم کیا
35:59تو ان قریب ہم اس کو سزا دیں گے
36:01پھر وہ اپنے رات کی سروں لٹایا جائے گا
36:04تو وہ اس کو بہترین عذاب دے گا
36:06جزاک اللہ خیر
36:07السلام علیکم
36:09ورحمت اللہ
36:11امبہ کیسی ہے ٹھیک ہے
36:13میں پڑھتا ہوں آپ اسے دورا لیجئے ٹھیک ہے
36:16بسم اللہ الرحمن الرحیم
36:21بسم اللہ الرحمن الرحیم
36:25قَالَ
36:27قَالَ
36:27أَمَّا
36:30مَنْ ظَلَمَ
36:33مَنْ ظَلَمَ
36:34فَسَوْفَ
36:37نُعَذِّبُهُ
36:41ثُمَّ
36:45يُرَدُ
36:48إِلَى رَبِّهِ
36:51فَيُعَذِّبُهُ
36:57عَذَابًا
36:59نُقْرَ
37:01جزاک اللہ خیر
37:04اللہ تعالیٰ آپ کو سہت کامل آج نصیب فرمائے
37:06ناظرین و سامعین اس کے ساتھ ہی امار اس پرگرام کا وقت
37:09اپنے اختتام کو پہنچا یہ پرگرام جس سے آپ روزانہ
37:11علاوہ ہفتے اتوار کے سے پہل چار بجے سے لائیور پاکستانی وقت کے مطابق
37:15صبح سات بجے سے ریپیٹ ٹی لیکاس میں دیکھا کرتے ہیں
37:18فیڈبیک سے ضرور آگا کیجئے گا
37:20www.aryqtv.tv پر آپ ہمیں جوائن کر سکتے ہیں
37:23اور یہ پرگرام یوٹیوب پر دیکھنا چاہے
37:26تو اس پرگرام کے نام کے ساتھ
37:27ڈیٹ کے ساتھ سرچ کیجئے
37:28اس پرگرام کو ضرور دیکھئے
37:30اور اس سے مستفیز اور اوروں کو بھی درقیب دیجئے
37:32زندگی رہی تو انشاءاللہ
37:33کل سیم ٹائم آپ کی خدمت پہ پھر حاضر ہوں گے
37:36اس وقت کے لئے آپ سے زیادہ چاہیں گے
37:37پرگرام قرآن سنیے اور سنائیے کہ
37:39میں اسمان محمد سحیل رضا امجدی
37:42اور ایر وی کیو ٹی وی کی پوری ٹیم کو دیجئے
37:44اجازت اس دعا کے ساتھ
37:45کہ اللہ رب العالمین آپ کا ہم سب کا حامی و ناصر رہے
37:49السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Be the first to comment