Skip to playerSkip to main content
  • 3 months ago
Bayan

Category

📚
Learning
Transcript
00:00زمانے کی دھند میں لپٹے ہوئے حقائق
00:02ماضی اور مستقبل کی
00:04الجھی ہوئی گتھیاں
00:05دلوں کے بھید
00:06زمین و آسمان کے راز
00:08یہ سب عام انسان کے فہم سے ماورہ ہے
00:12لیکن یہ سب کچھ
00:14اس ہستی کے سامنے بے حجاب ہے
00:16ہم بات کر رہے ہیں نور مجسم
00:18شہنشاہ عالم حضرت محمد
00:20مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی
00:22جنہیں اللہ تعالیٰ نے
00:24اپنے علم غیب کے خزانوں سے
00:26وافر حصہ اتا فرمایا
00:29سورہ جن آیت
00:3026 اور 27 میں
00:33اللہ پاک کا واضح فرمان ہے
00:35کہ غیب کا جاننے والا
00:37اپنے غیب پر
00:38کسی کو اطلاع نہیں دیتا
00:41سوائے اپنے پسندیدہ
00:44رسولوں کے
00:44اللہ اکبر قرآن
00:46یعنی یہ آیت واضح کرتی ہے
00:49کہ علم غیب کا عطا کیا جانا
00:51رب تعالیٰ کا خاص فضل ہے
00:53جس سے وہ اپنے چنیدہ رسولوں کو
00:55سرفراز فرماتا ہے
00:56اور سب سے زیادہ جسے
00:59نوازا گیا نا
01:00وہ سرور کائنات
01:01صلی اللہ علیہ وسلم کی
01:03ذات اخدس ہے
01:04یہ کوئی معمولی دعویٰ نہیں
01:06بلکہ قرآن و حدیث
01:08تاریخ و سیرت
01:10اور اہل علم کی اقوال سے
01:12ثابت حقیقت ہے
01:13نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
01:16نے مارکہ بدر سے قبل
01:17دشمنوں کے انجام کی خبر دی
01:19مدینہ منورہ میں
01:21بیٹھے ہوئے
01:23مقام موتہ میں ہونے والی
01:25شہادتوں کا اعلان فرمایا
01:26جنتیوں کے درجات
01:28دوزخیوں کے انجام
01:29قیامت کی نشانیاں
01:31سب کچھ تو واضح فرمایا
01:33ناظرین یہاں یہ یاد رہے
01:36کہ علم غیب مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
01:39عطائی ہے
01:41ذاتی نہیں
01:42مگر عطا بھی ایسی
01:45کہ اللہ کے سوا کوئی دینا سکے
01:47اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
01:49کے سوا کوئی سمیٹ نہ سکے
01:51سبحان اللہ
01:52حضور علیہ السلام کا علم
01:55علم خداوندی سے فیضیاب ہے
01:58جس کے لیے
01:59وَمَا يَنْتِقُ عَنِ الْحَوَا فرمایا گیا
02:02حضور کا علم وہ علم ہے
02:04جو کائنات کے تمام علوم کی بنیاد ہے
02:07گویا کل مخلوق کے علوم کا مرکز
02:09ذاتِ مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے
02:12اسی لیے علم غیبِ مصطفیٰ کو
02:15علمِ کلی سے تعبیر کرتے ہیں
02:18اور یہ صرف جذبات اور عقیدت میں
02:20زبردستی اختیار کیے جانے والا نظریہ نہیں
02:22بلکہ دلائل و براہین کی روشنی میں
02:25سابش شدہ اور تحقیق شدہ
02:27عقیدہ اور نظریہ ہے
02:29زندگی کے تمام شعبوں میں
02:32دینی رہنمائی حاصل کرنے
02:33اور آخرت کو بہتر کرنے کے لیے
02:36ہمارے یوٹیوب چینل
02:37اسلامیک ڈیجیٹل سٹوڈیو کو
02:39سبسکرائب کر لیں
02:40اور بیل آئیکن بھی پریس کر لیں
02:42ہمارا آئی ڈی ایس
02:45قرآن سے بھی ملاتا ہے
02:48ہمارا آئی ڈی ایس
Be the first to comment
Add your comment

Recommended