00:00Kافر ہے تو شمشیر پہ کرتا ہے بھروسہ
00:04مومن ہے تو بے تیغ بھی لڑتا ہے سپاہی
00:09رہے ہیں اور ہیں فرعون میری گھات میں اب تک
00:15مگر کیا غم کہ میری آستی میں ہے ید بیزہ
00:20وہ چنگاری خصوخاشاک سے کس طرح دب جائے
00:25جسے حق نے کیا ہوا نیستان کے واسطے پیدا
00:29اگرچہ بتھیں جماعت کی آستینوں میں
00:35مجھے ہے حکمِ ازان لا الہ الا اللہ