- 2 days ago
For good mood
Category
📚
LearningTranscript
00:00ویڈیو کے نیچے سبسکرائب کے بٹن پہ کلک کریں
00:08بیل کے آئیکن پہ کلک کیجئے تاکہ ہر نئی ویڈیو کی نوٹفکیشن آپ کو مل جائے
00:30موسیقی
01:00موسیقی
01:30موسیقی
02:00موسیقی
02:28موسیقی
02:30موسیقی
02:32موسیقی
02:34موسیقی
02:36موسیقی
02:38موسیقی
02:40موسیقی
02:42موسیقی
02:44موسیقی
02:46موسیقی
02:48موسیقی
02:50موسیقی
02:52موسیقی
02:54موسیقی
02:56موسیقی
02:58موسیقی
03:00موسیقی
03:02موسیقی
03:04موسیقی
03:06موسیقی
03:08موسیقی
03:10موسیقی
03:12موسیقی
03:14موسیقی
03:16موسیقی
03:18موسیقی
03:20موسیقی
03:22موسیقی
03:24موسیقی
03:26موسیقی
03:28موسیقی
03:30موسیقی
03:32موسیقی
03:34مجھے وہ چٹان دکھاؤ جہاں سے ہمارے نبی نے رات کا سفر طے کیا تھا
04:04ہمارے نبی نے رات کا سفر طے کیا تھا
04:34جہاں سے آپ نے رات کا سفر طے کیا اس کی حالت ایسی نہیں ہونی چاہیے
05:04اب آپ یہاں سے آزان دیں اور لوگوں کو آنے کے لئے کہیں
05:29اللہ اکبر اللہ اکبر
05:33اللہ اکبر اللہ اکبر
05:36اشہد ان لا الہ الا اللہ
05:41اشہد ان لا الہ الا اللہ اشہد ان محمد رسول اللہ اشہد ان محمد رسول
05:55اللہ. حی على الصلاہ. حی على الصلاہ. حی على الفلاہ. حی على
06:11اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر لا اله الا اللہ
06:41یہاں مسجد کی تعمیر کریں جو ہوگی مسجد الاقصان ہمارا پہلا قبلہ جہاں پر رسول اللہ اور باقی انبیاؤں نے عبادت کی یہ تیسرا حرم ہوگا
07:02والحمدلللہ اللہ زیمنہ علینا وسلینا تو صلی اللہ وسلم
07:10اللہ اور قوم کے نبی پر خیر عطا کریں
07:14کیونکہ ان کی وجوہات سے ہی ہم اس مقام پر پہنچیں
07:32رب آپ کی حفاظت کریں یا خلیفت الادل
07:35آپ اپنے قانون کے حساب سے اپنے فیصلے لے سکتے ہیں
07:41اگر آپ ہم سے کسی فیصلے میں مدد چاہتے ہیں
07:44تو ہم ویسے ہی فیصلہ کریں گے جیسے ہم خود کے لیے کرتے ہیں
07:48منظور ہے
07:50اگر ہمارے کوئی بھی افسران یا مسلمان
07:56آپ سے زیادتی یا ظرم کرتے ہیں
07:58تو برداشت نہ کریں
08:00اور معاملہ مجھ تک پہنچائیں
08:03آپ کی سلامتی کی ذمہ داری
08:05اللہ اور اس کے رسول
08:06اور میرے ذمہ ہے
08:08جانتے ہیں کیا فرمایا ہمارے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
08:19فرمایا
08:20جو شخص ہم سے قرار والوں کو نقصان پہنچاتا ہے
08:24وہ یا ہمیں نقصان پہنچاتا ہے
08:28اور جو انہوں نے آخری بات کہی وہ تھی
08:31جو لوگ ہمارے ذمہ ہیں ان سے نرم دلی سے پیش آؤ
08:34کہ آپ کو عربی میں دمہ کا مطلب معلوم ہے
08:37اگر ایک شخص دوسرے شخص کے
08:41یا قوم کے دمہ ہے
08:42تو وہ شخص یا قوم ہر ظلم اور نائنصافی سے اس کی حفاظت کرے گا
08:47جو کوئی بھی اس شخص کو نقصان پہنچاتا ہے
08:50تو وہ اس کو نقصان پہنچاتا ہے جو اس کا دمہ ہے
08:52تو وہ اس کا ویسے ہی خیال رکھے گا جیسے وہ خود کا
08:55اپنے خاندان کا اور اپنی عزت کا خیال رکھتا ہے
08:58اگر وہ ایسا نہیں کرتا ہے
09:00تو اس کی زندگی پر ہمیشہ کے لیے شرمندگی کا دھبا لگ جائے گا
09:04یہ ہے دمہ کا مطلب ایک شخص یا قوم کے لیے
09:07تو اندازہ لگائیں اللہ اور اس کے رسول کا دمہ کیسا ہوگا
09:11جو ہم نے آپ کو دیا
09:12جس کسی نے بھی آپ کے ساتھ ظلم کیا
09:15اس نے اللہ اور اس کے رسول کے معاہدے کی خلافت کی
09:19اور جو کوئی بھی اللہ اور اس کے رسول کے ساتھ جنگ کرتا ہے
09:24اس کے جنگ ہمارے ساتھ ہے
09:25چاہیں ہم سارے ہی ختم کیوں نہ ہو جائیں
09:28اسی لیے آپ نے ان رومیوں کو شکست دی
09:31جو ساری دنیا کو شکست دے چکے تھے
09:34ہم آپ کو اللہ کے سپورد کرتے ہیں
09:38السلام علیکم ورحمت اللہ
09:49یا امیر المومنین
09:55اللہ کے فضل سے شام اب پوری طریقے سے ہمارے ماتحت ہو چکا ہے
09:58کیا مطلب ہے تمہارا
10:00مصر یا امیر المومنین
10:02کیا ہوا تمہیں
10:03کیا کہنا چاہتے ہو
10:05اگر ہم گازہ چھوڑ کر جنوب کی طرف پڑھتے ہیں
10:07تو ہم مصر میں داخل ہو جائیں گے
10:09یہ عبادی والا ملک ہے جہاں پر نیل ندی ہے اور باقی بہت
10:12یہ ایک بڑا ملک ہے
10:13مجھے ڈر ہے کہ اگر تم اس میں داخل ہوئے
10:16تو ہم سے دور ہو جاؤ گے
10:17اگر کوئی پریشانی پیش آئی
10:19تو میں تمہیں مدد بھی نہیں بھیج پاؤں گا
10:21میں اس اچھی طریقے سے جانتا ہوں
10:23اسلام سے پہلے میں وہاں تجارت کیلئے جاتا تھا
10:25اور یہاں کے لوگوں کی رومیوں سے
10:27خاصی دشمنی ہے
10:28ہریکلس انہیں اپنے دین میں داخل کرنا چاہتا ہے
10:31جو کہ ان کے یقین کے خلاف ہے
10:32مذہب کے نام پر وہاں کے پجاریوں
10:35اور عام لوگوں کے ساتھ کافی زبردستی کی گئی
10:37ان کو جلایا گیا پتھر مارے گئے
10:39اور کچھ کو تو جلا وطن کر دیا گیا
10:41یہاں تک کی بہت سے پجاریوں کو جان بچانے کیلئے
10:43سہرہ اور پہاڑوں کے بیچ میں چھپنا پڑا
10:46جو سپاہی روم کی فوج میں ہیں
10:47انہی کے پاس اصلہ ہے
10:49باقی مصر کے لوگوں کے پاس اصلہ نہیں ہے
10:51مصر میں رومیوں کی تعداد کم ہے
10:54ہم انہیں پہلے ہی سیریا سے باہر پھیک چکے ہیں
10:57مصر اور کسطنطنیہ پہنچنے کے لئے
11:00ایک سمندر پار کرنا ہوگا
11:01تو ہم وہاں محفوظ ہیں
11:02مجھے سوچنے دو
11:06اور تب تک کچھ مت کرنا
11:08جب تک میں اپنے لوگوں سے مشورہ نہ کر لوں
11:30مجھے سوچنے پہنچنے کے لئے
12:00مصر sol
12:01مصر
12:04ملے
12:05ملے
12:18ملے
12:18ملے
12:20ملے
12:21لگتا ہے آپ اسلام سے پہلے یہاں اپنی تجارت کو یاد کر رہے ہیں
12:48وہ ہی سارے جہان کا مالک ہے
12:51وہ جسے چاہے عزت بخشتا ہے
12:54اور جسے چاہے رسوا کر دیتا ہے
12:58جسے چاہے اسے نواز دیتا ہے
13:01جسے چاہے اسے غافل کر دیتا ہے
13:04اگر آپ صحیح نیت سے کچھ کرتے ہیں
13:07تو اللہ ضرور اس کی سنے گی
13:10یہ ہمارے لیے بڑی خوشی کا دین ہے امیر المومنین
13:25ہمیں معلوم ہے کہ آپ قبول نہیں کرتے
13:28ورنہ آپ کے آنے کی خوشی میں ہم اس چہر کو اچھے سے سزاتے
13:32ٹھیک ہے ٹھیک ہے
13:33ان بددوں نے بھی اتنے اچھے کپڑے پہنے ہیں
13:37چہریں چمک رہے ہیں اور شہری طریقہ اپنا لیا ہے
13:40ان میں اور شام کے لوگوں میں کوئی فرق معلوم نہیں ہوتا
13:43ان کے حالاتوں میں تبدیل ہی کیسے آئی ہے
13:47موٹے اونی کپڑے اور بددو رنگت ہوا کرتی تھی
13:52بہت جلدی چیزیں بدل رہی ہیں
13:56وعلیکم السلام ورحمت اللہ
14:07وعلیکم السلام ورحمت اللہ
14:11وعلیکم السلام ورحمت اللہ
14:22دنیاوی اشورام نے سب کو بدل دیا ہے
14:51سوائے ابو بیدہ کے
14:53اس امت کے امیم
15:21بزار میں سب کچھ ویسا ہی ہے جیسا آپ نے چاہا امیر المومنی ہیں
15:35ہمیں کسی طریقے کی کوئی بھی شکایت نہیں ملی
15:38دام یا مال کو لے کر
15:39یہ اتنے موٹے اونٹ کس کے ہیں
15:48آپ کے بیٹے کے ہیں امیر المومنین
15:50عبداللہ ابن اومر
15:53کہاں ہے وہ
15:56کیا ہے یہ
16:03یہ میرے اونٹ ہیں میرے المومنین
16:06میں انہیں یہاں بیچنے کے لیے لہے تھا
16:08جانتا ہو
16:08میں نے انہیں خریدا
16:09پھر یہاں چارہ گاہوں میں چھوڑ دیا
16:12تھاکہ ان کی دیکھ بال ہو سکے
16:14اب جب یہ تندرست اور ہٹے کٹے ہو گئے
16:16تو میں انہیں یہاں بزار میں
16:17یہ چارہ گاہ سارے مسلمانوں کے لیے ہیں
16:19نہ صرف تمہارے لیے
16:20جہاں سب کے اونٹ چڑھتے ہیں
16:21میں بھی تو ایک مسلمان ہوں
16:23ہاں
16:24لیکن تمہارے اونٹ دوسروں سے موٹے کیسے ہیں
16:26کیونکہ یہاں کے لوگ تمہارے حمایتی ہیں
16:30ہمارے رشتے کی وجہ سے
16:32انہوں نے سوچا ہوگا
16:35کہ ان اونٹوں کا زیادہ خیال رکھو
16:36کیونکہ یہ امیر المومنین کا بیٹا ہے
16:38اس لیے انہیں زیادہ کھلاو
16:39اللہ جانتا ہے کہ میں نے ایسا کچھ بھی کرنے کو نہیں کہا
16:42پھر بھی
16:43میں اس کے بارے میں ان سے پوچھ کے رہوں گا
16:45جہاں تک تمہاری بات ہے
16:48اپنا حصہ لو اور باقی بیت المال میں جمع کر دو
16:50کیونکہ ان اونٹوں کی زیادہ قیمت ہوگی
16:52اس چار اگاہ سے انہیں زیادہ کھانے کو ملا ہے
16:55جیسا آپ کہیں
17:18یہ خطب ابوبائدہ کا ہے
17:23جاننا چاہتے ہیں کہ کیا کریں
17:25جب ایک مسلم شام میں غیر مسلم کا قتل کرتا ہے
17:28بڑا ہی عجیب سوال کیا ہے
17:30بھلا اس پر کوئی کیسے مشورہ دے سکتا ہے
17:32جس پر اللہ نے خود حکم دیا ہے
17:34قاتل کا بدلے میں قتل کر دو
17:36جب تک کی مرہوم کا قریب رشتہ دار
17:39معاف نہ کر دی
17:40ابوبائدہ کو اس بارے میں لکھ دو
17:42کیا آپ نے مجھے بلائی تھا یا امیر المومنین
17:56امید ہے کچھ خیر کی بات ہی ہوگی
17:58کیا آپ اب بھی رسول اللہ کی حدیث کو بیان کرتے ہیں
18:01آپ کے منع کرنے کے بات سے نہیں
18:03یا امیر المومنین
18:04تب تک نہیں کروں گا جب تک
18:06امیر ہمارے ساتھ ہیں
18:07لگتا ہے تمہیں میری موت کی کچھ زیادہ ہی جلدی ہے
18:10تاکہ تم اپنی زبان کھول سکو
18:11اللہ آپ کی عمر میں برکت کرے
18:13امیر المومنین
18:14لیکن اگر میں آپ کے بعد بھی زندہ رہا
18:18تو یہ آنے والے خلیفہ کی مرضی ہے
18:19وہ چاہے تو میری زبان کھول دے
18:21یا بند رکھے
18:22کیا خیال ہے بہرین کی حکمت کے بارے میں
18:28بہرین کا حاکم
18:29حیران ہو یا انکار کر رہے ہو
18:31حیران ہو یا امیر المومنین
18:33ابو حریرہ تو ایک سیدھا سادھا مزدور تھا
18:36جس سے بمشکل کھانے کے لیے کچھ خجورِ میسر تھی
18:40جس کا کوئی رہنے کا ٹکانہ بھی نہیں ہے
18:43سوائے مسجد کی چھتکے
18:45جہاں ہم جیسے لوگ آسرہ لیتے ہیں
18:46اور آج
18:47آپ مجھے بہرین کا امیر بنا رہے ہیں
18:50ہم نے آپ کی بہت سی حدیثیں
18:52رسول اللہ کے بارے میں خارج کی ہیں
18:54تاکہ لوگ قرآن پر جمع ہو سکیں
18:56اور اس کا مقصد کوئی اختلاف سے بچانا تھا
18:58کچھ لوگ کہتے ہیں
18:59رسول اللہ سے یہ سنا تھا
19:01اور باقی لوگ اس کا انکار کرتے ہیں
19:03ہمیں آپ کے مضبوط اقائد اور تقوی پر کوئی شک نہیں
19:05جیسا آپ چاہیں آمیر المومنین
19:07ماقیب
19:09ان کے مال اور جادات کا حساب کتاب لے لو
19:11یہ کیا بات ہے آمیر المومنین
19:13امیروں کے ساتھ ہماری یہ شرائط ہے
19:16جب ہم انہیں کہیں تینات کرتے ہیں
19:18تو جادات کا حساب رکھتے ہیں
19:21اگر آپ کو ہم پہ شک ہے
19:22تو آپ ہمیں تینات ہی کیوں کر رہے ہیں
19:24اگر مجھے آپ پر شک ہوتا
19:27تو بھلا میں تینات ہی کیوں کرتا
19:29یہ اس لیے کہ سارے شک دور ہو جائیں
19:31میں نے دیکھا ہے کہ ہمارے بہت سے افسران کی دولت میں اضافہ ہوا ہے
19:38ان کی تیناتی کے دوران
19:40یہ اس لیے نہیں کہ انہوں نے کچھ گلت کیا ہے
19:42بلکہ ان لوگوں نے تجارت کی
19:44کیا یہ حلال ہے؟
19:47ہاں
19:47تجارت کرنا حلال ہے
19:49لیکن ہم اپنے امیروں کو تجارت کے لیے نہیں بھیجتے
19:52ہم بھیجتے ہیں تاکہ وہ لوگوں کے بیچ انصاف قائم کر سکیں
19:56اگر وہ تجارت میں جائیں گے
19:58ہمیں ڈر ہے کہ لوگ ان کے عودے کے مطابق انہیں وظیفہ دیں گے
20:01اور ان کی تجارت کو دوسرے کی تجارت کے مقابلے ترجی دیں گے
20:06اس لیے ان کے عودے کی وجہ سے ان کی کمائی میں اضافہ ہوا
20:09جو ریاست کا کام ہے
20:10اس لیے اگر کسی کی کمائی اس کی تیناتی کے دوران بڑی ہے
20:16تو ہم اس کی اصل کمائی کا حساب لگاتے ہیں
20:18اور اس سے جو بھی زیادہ ہوتا ہے
20:20اسے بیت المال میں جمع کر دیتے ہیں
20:22یہی میرا نظریہ ہے اپنے امیروں اور افسرانوں کے لیے
20:27جس کسی کو بھی منجور ہے وہ جاتا ہے
20:30اور اپنی جگہ زنبھالتا ہے
20:31اور جو کوئی بھی ناخش ہے
20:33اسے ہٹا دیا جاتا ہے
20:35اب باقی تمہاری مرضی
20:36آپ کا نظریہ صحیح ہے امیر المومنین
20:42ہم وہی کرتے ہیں جو اللہ کو پسند ہے
20:44میں نے کیا غلط کیا امیر المومنین
20:51اس ہوت پر اس کی حیثیت سے زیادہ مال لاد رکھا ہے
20:54کیا تمہیں معلوم نہیں کہ جانوروں کے بھی اپنے حقوق ہیں
20:58واللہ ہی مجھے ڈر ہے کہ مجھ سے اس بارے میں سوال کیے جائیں گے
21:02مجھے معاف کر دیں امیر المومنین
21:04کوئی اس اندھے آدمی کی مدد کر دو
21:13کوئی اس بوڑے اندھے آدمی کی مدد کر دو
21:17کیا لیل کتاب کے ماننے والے ہو
21:25یہودی ہوں جو بھیق مانگنے کو مجبور ہے بڑا پہ
21:29میری مدد کرو اللہ تمہیں خوش رکھے
21:32ٹھیک ہے
21:33اپنا ہاتھ آگے بڑھاؤ تھا کہ میں تمہاری مدد کر سکا
21:37جو کچھ ہمارے پاس ہے
21:52یہ رکھ لو
21:53اگر میرے گھر میں اس سے زیادہ بھی کچھ اور ہوتا
21:56تو میں تمہیں ضرور دے دیتا
21:57اللہ تمہیں اس کا عذر دے گا ہے مددگار
22:00یہ معاقیب
22:01اس انسان کا نام لکھو اور اس کو بیت المال سے وظیفہ مقرر کرو
22:06اور آج کے بعد اس سے کوئی جزیہ نہ لینا
22:08اگر یہ جوان ہوتے تو کچھ اور بات تھی
22:10لیکن بڑا پہ میں ان سے جزیہ لے کر ان پر اور بوجھ نہ ڈالو
22:13کیا یہ خاص ان کے لیے ہے
22:15یا ان جیسی حالت والے لوگوں کے لیے
22:17یہ اب سبھی کے لیے ہے
22:18سبھی سوبوں کے امیروں تک ہمارا یہ فرمان پہنچا دو
22:21جیسا آپ کہیں یا امیر و منیر
22:25ان کا ہاتھ پکڑ کر ان کی گھر تک چھوڑا ہو یا اسلام
22:35موسیقی
23:05موسیقی
23:35موسیقی
23:37موسیقی
24:05موسیقی
24:07موسیقی
24:09موسیقی
24:11موسیقی
24:13موسیقی
24:15موسیقی
24:17موسیقی
24:19موسیقی
24:21موسیقی
24:23موسیقی
24:25موسیقی
24:27موسیقی
24:29موسیقی
24:31موسیقی
24:33لا حول ولا قوت الا باللہ
24:36یہ سارے علاقوں سے نکل کر مدینہ پہنچ رہے ہیں
24:41اور ہمارے پاس جمع سارا خانے پینے کا سمان بھی ختم ہونے کو ہے
24:46ہم کیسے ان کی دیکھ بھال کریں گے اور خانے پینے کا خیال کریں گے
24:51اگر یہ سوکھا کچھ مہینوں تک بنا برسات کے چلتا رہا
24:54اگر یہ صرف سوکھا ہوتا تو ہم اس پر آسانی سے کاغو پاسکتے تھے
24:59لیکن اس نا تھمنے والے ریت کے طوفان نے ہمارے مویشیوں کو مار ڈالا ہے
25:03اور اب انسانوں کی طرف منصوب ہو چکا ہے
25:05ہمیں نہیں معلوم لوگوں کے لیے اب کیا مشکل ہے
25:12یہ بھوک یا پھر ریت کا زلزلہ
25:14ہمارے زمینیں سوکھ چلی ہیں
25:17اور اس کی مٹھی ریت کی طرح ہو چلی ہے
25:19جسے ہواسانی سے اڑا کر لے جاتی ہے
25:25میرے مویشیوں اور اونٹوں میں جو کچھ بھی بچاش
25:27میں اللہ کے حوالے کرتا ہوں یا امیر المومنین
25:30انہیں لوگوں کو کھلا دیں
25:32اگر ہم نے انہیں لوگوں کو نہ دیا
25:34تو وہ ویسے ہی مارے جائیں گے
25:36اور جو میرے اونٹ اور مویشی باقی ہیں انہیں بھی دے دیں
25:40امیر المومنین اگر آپ کو لگتا ہے
25:42کہ ہمارے مال سے کچھ خریداری ممکن ہے
25:44تو وہ بھی آپ کر سکتے ہیں
25:46کاش یہ پیسہ کوئی مدد کر سکتا
25:51لیکن اب خریدنے کے لیے کچھ بچا نہیں ہے
25:53جبکہ خرید سوک چکے ہیں اور مویشی مرنے کی کاغار پر ہے
25:57ہم سے جو کچھ لوگوں کے لیے ہوگا ہم کریں گے
25:59اور اللہ سے مدد مانگیں گے
26:01وہ ہی ہمیں ان پریشانیوں سے نجات دلا جکتا ہے
26:04کھالے بیٹا تھوڑا سا تو کھالے
26:28ہم نے ماں کے لیے نہیں کھائے گا
26:30یہ کچھ کھاتا کیوں نہیں
26:37نہیں جانتی ہے آمیر المومنین
26:40یہ دو دن سے انہیں حالاتوں میں ہے
26:43میں نے اسے کھلانے کی کوشش کی
26:46لیکن یہ منع کرتا ہے
26:48کیا نام ہے
26:50آمیر
26:51آپ کی شوغر کہا ہے
26:54وہ سوکھے کے دوران مارے گئے
26:57لاؤ مجھے دو
27:02کیا وہ نہیں کروگے جو امیر المومنین کہتے ہیں آمیر
27:17لوگ کچھ کھا لو
27:18اگر تم کھاؤگے نہیں
27:23تو مضبوط کیسے بنوگے
27:24بڑے ہو کر ایک مضبوط انسان اور ایک بہت
27:27سپاہی بننا ہے نا
27:28یا پھر اچھے عالم اور بہتر مسلمان
27:31اور کیا پتہ
27:33بعد میں تمہیں آمیر المومنین اچھی جگہ پر
27:35تینات کرتے ہیں
27:36موسیقی
28:04اسلام علیکم ورحمت اللہ
28:07اے میرے رب
28:16مسلمانی زماعت پر رحم کر
28:18اور ہمیں اس پریشانی سے نجات دلا
28:23اے اللہ ہم پر بھاری مصیبت آن پڑی ہے
28:28اور تو ہی مددگار ہے
28:30آپ بہت تک چکے ہیں
28:32تھوڑا حرام کیوں نہیں کر لی
28:34آپ کچھ کھاتے پیتے بھی نہیں ہیں
28:36سیوالے روٹی اور دیل کے
28:38چہرے کا رنگ بھی فکا ہو گیا ہے
28:41کیا میں آپ کے لئے کچھ کھانے کو لاؤں
28:43مواللہ میں کچھ نہیں لوں گا
28:45جب تک قسم پوری نہ ہو جاتی
28:46میں تب تک کوئی اچھی گزہ نہیں لوں گا
28:49جب تک کی لوگ ٹھیک نہیں ہو جاتی
28:51میں کیسے لوگوں کی تکلیفیں سمجھوں گا
28:54اگر میں خود اس تکلیف میں نہ بڑھا
28:56اب آپ اس وقت کہا جا رہے ہیں
29:15میں مدینہ میں داخل ہونے والے راستے پھڑ جا رہا ہوں
29:18یہ دیکھنے کے لئے کہ ان مسکین لوگوں کا کیا حال ہے
29:21جو اپنے امیر المومنین سے مدد کی امید میں مدینہ میں داخل ہوئے ہیں
29:25کیا دن کا وقت کافی نہیں تھا
29:27رات کا پہر بھی ان کے ساتھ
29:29موسیقی
29:59اللہ کے غلام
30:13عمر ابن الخطاب
30:17امیر المومنین
30:18کی طرف سے
30:20عمر ابن الاس کیلئے
30:24سلام ان علیک
30:28اما بعد
30:31کہ آپ کو مجھے اور ہمارے لوگوں کو
30:35ہلاک ہوتے دیکھنے میں
30:36خوشی ظاہر ہوگی
30:37جبکہ آپ لوگ وہاں خیریت سے ہیں
30:41جلدی ہماری مدد کیلئے پہنچو
30:45ایسا ہی خطوط ہر امیر کو
30:51شام ایراک اور فارس میں بھیجو
30:54جب آپ ان خطو سے فارغ ہو جائیں
30:57تو انہیں میری پاس لاؤ
30:59تاکہ میں اس پر مہر لگا سکو
31:01عرب جزیرے کے ہر علاقے کے امیر کو لکھو
31:06مکہ، طائف، یمن، بہرین، امان، نزد اور باقی عرب کو بھی
31:11اس سال وہ کسی سے بھی زکاة نہ لیں
31:16جب سوکہ ختم ہو جائے گا اور خیت ہرے بھرے ہو جائیں گے
31:20تو صرف ان سے زکاة لیں جو زکاة دے سکے اس سال
31:23اور اگلے سال انشاء اللہ
31:24چوری کے لئے مکرر سزا میں ڈھیل پڑتے ہیں
31:28جب تک یہ سوکہ باقی ہے
31:31بھوک چاروں طرف فیل چکی ہے جس کا مطلب ہے
31:34چوری کے حالات بھی چاروں طرف فیلیں گے
31:37جب تک سب کچھ ٹھیک نہیں ہو جاتا
31:40تو ہمیں ان سے وہ کچھ نہیں لینا چاہیے جو ضروری ہے
31:42جب تک کہ ہم انہیں وہ نہ دے دے جو ان کا ہے
32:01اتنا اچھا کھانا کہاں سے لائے ہو
32:04جو ہونٹ ہم نے زباہ کیا تھا لوگوں کو کھلانے کیلئے
32:08کیا تمہیں معلوم نہیں کہ میں تب تک کچھ نہیں کھاؤں گا
32:10جب تک لوگوں کے حالات ٹھیک نہیں ہو جاتی
32:12لیکن یہ تو اس کھانے میں سے ہے جو ہم نے آج لوگوں کو کھانے کیلئے پیش کیا ہے
32:16اور تم ان میں سے سب سے اچھا میرے لیے لائے ہو
32:19ٹھیک ہے ٹھیک ہے
32:23میں واقعی برا امیر کہنا ہوں گو
32:26اگر میں نے خود اچھا کھایا
32:28اور لوگوں کو برا کھانے کو دیا
32:30جاؤ اور اسے لے جاؤ اور باقی لوگوں کو کھانے کیلئے دے دو
32:33میرے لیے صرف روٹی اور چٹنی لے آؤ
32:35ایسا کھانا کھا کر آپ کے چہرے کا رنگ تک زرد ہو چکا ہے
32:45امیر المومنی خود پر رحم کریں
32:47جیسا کھا ہے ویسا کرو
32:49مچاز اتنا شور مچاز اکتا ہے
33:01تجھے کھانے کیلئے سوائے روٹی اور چٹنی کیلئے کچھ نہ ملے گا
33:05جب تک اللہ ہمارا امتحان ختم نہ کر دے
33:07اور لوگوں کے حالات ٹھیک نہ ہو جائیں
33:10ہے
33:17ہے
33:21ہے
33:27ہے
33:34موسیقی
34:04موسیقی
34:34موسیقی
35:04موسیقی
35:14ہم کی مشکلات سے گزر رہے ہیں
35:15اس کی شدت آپ کے چہرے پر صاف دکھائی دی رہی ہے
35:18یا میروں میں نہیں
35:19اللہ مدد کرے گا
35:22یا باو ویدہ
35:23آپ سب سے پہلے پہنچ کر
35:25ہمارے لئے مدد لے کر آئے ہیں
35:27اللہ اس کا اعنام ضرور دے گا
35:30چار ہزار ہونٹ کھانے
35:32اور کپڑوں سے لدے ہوئے
35:33معاوی ابھی آ رہا ہے
35:35تین ہزار ہونٹوں کے ساتھ
35:38اور عمر ابنالاس
35:39ہاں مجھے عمر نے لکھا
35:43کہ وہ تین ہزار ہونٹ پہلے ہی بھیج چکے ہیں
35:46اور وہ آئیلہ سے
35:48سمندر کے راستے چل کر
35:49بیس کشتیاں کھانے کا سامان اور کپڑے
35:52لے کر آ رہے ہیں
35:53لیکن عراق سے گیا
35:54ساد نے دس ہزار ہونٹ بھیجے ہیں
35:56اور میں نے اپنے افسران کو حکم دیا ہے
35:59کہ انہیں وہ بردوں کے علاقوں میں
36:02تقسیم دیا ہے
36:02سبھی علاقے اس کی چپیٹ میں آ چکے ہیں
36:06اور جو لوگ مدینہ میں داخل ہو گئے ہیں
36:08وہ بھی اس کی چپیٹ میں ہیں
36:10یہی بہتر ہوگا
36:12کہ ہم ان کے علاقوں میں مدد بھیجیں
36:13تاکہ بھوک اور پیاس کی شکتہ
36:16تمہیں کھیچ کر مدینہ نہ لیں
36:17یہاں آ کر ان کی پریشانیاں
36:19اور زیادہ بڑھ جائیں گے
36:20تاکہ بڑھ جائیں گے
36:24تاکہ بڑھ جائیں گے
36:40بارش کے لیے دعا ہوگی
36:56امیر المومنین بارش کی دعا کے لیے باہر نکلے ہیں
37:03ان کے ساتھ دعا میں شامل ہو جائیں
37:08بارش کے لیے دعا کی جا رہی ہے یا مسلمین
37:12اللہ اکبر
37:15اللہ اکبر
37:19اللہ اکبر
37:24اللہ اکبر
37:28اللہ اکبر
37:33اللہ اکبر
37:37اللہ اکبر
37:42اللہ اکبر
37:44اللہ اکبر
37:49اللہ اکبر
37:53اللہ اکبر
37:55اللہ اکبر
37:55اللہ اکبر
37:56اللہ اکبر
37:59موسیقی
38:29موسیقی
38:59موسیقی
39:01ہمیں ہر حال میں اللہ کا شکرہ دا کرنا چاہیے
39:04ہو سکتا ہے جسے آپ نہ پسند کریں
39:10وہ آپ کے لئے کوئی خیر لے کر آئے
39:12ہاں
39:13واقعی پہلے ہماری حالت بہت زیادہ خراب ہو گئی تھی
39:16لیکن اگر آپ ایک نظریہ سے دیکھیں
39:19تو یہ ہمارے لئے خیر لے کر آیا ہے
39:21اس ابھی لوگ جو مدینہ پہنچے
39:24مسلمانی سلطنت کے خلیفہ سے مدد مانگنے کے لئے
39:27جاہریت کے دور میں جب سوکھا پڑتا تھا
39:30اور لوگوں کے اثاربت سے بدتر ہو جاتے تھے
39:33تو وہ اس کے لئے ایک دوسرے کو ذمہ دار ٹھہراتے تھے
39:36لیکن آج وہ سمجھ چکے ہیں
39:38کہ اسلام میں داخل ہو کر
39:41انہیں وہ دولت ملی ہے جو ان سے کوئی نہیں چھین سکتا
39:44عرب پہلے کبھی ایسے نہ تھے جیسے آج ہیں
39:49اسلام نے ان کو ایک مجبوری ریاست بنا دیا
39:52بلکل جیسے ایک جسم کی طرح
39:54جس کے ایک حصے میں تخلیف ہونے پر
39:56پورا جسم اسے ٹھیک کرنے میں لگ جاتا ہے
39:59جو نقصان ہمیں سوکھے کی وجہ سے ہوا وہ ختم ہو گیا
40:02باقی بچا ہے تو بس خیر
40:05بہت صحیح فرمایا آپ نے
40:07ابوالحاسم
40:08بہت صحیح فرمایا آپ کو
40:38آج آئے امیر المومینین
40:45بہت جائیے
40:47آج آئیے امیر المومینین
40:49آج آئیے
40:50آج آئیے
40:52آج آئیے
40:56آج آئیے
40:59بیٹھ جائیے
41:00ارے واہ واہ
41:02خیر مقدم نہیں کرو گا امیر المومنین کا
41:05آؤ ابو بکر
41:07آؤ امر
41:09اور ان کا نام
41:11یہ عزمان ہے
41:13اللہ آپ کو بیاسی محبت دے جیسی محبت آپ ہمیں دیتے ہیں اب الہسن
41:18اپنے بچوں کو ہمارے نام سے بلا کر
41:20اب جاؤ
41:21آپ بیٹھئیے
41:23کیا بات ہے یا امیر المومنین
41:29یا اب الہسن
41:32میرے رسول اللہ کے ساتھ خاندانی تعلقات ہوا کرتے تھے
41:36میری بیٹی حفظہ کے ان سے نکاح کے بعد
41:39اور میرے اور ان کے بیچے کا صحاب کا رشتہ بھی تھا
41:43اور اب میں اس میں ایک اور رشتہ جوڑنا چاہتا ہوں
41:47اگر آپ اور آپ کی بیٹی امی غلصوم
41:50مجھے قبول کرے
41:51اس طرح رسول اللہ کے ساتھ میرا تین طرفہ رشتہ ہو جائے گا
41:56میرے لئے فکر کی بات ہوگی
41:58میں اس سے بات کروں گا
42:01اگر وہ راضی ہوتی ہے
42:02تو یہ رشتہ پکا ہے
42:21موسیقی
42:33موسیقی
42:37موسیقی
42:49موسیقی
42:53موسیقی
43:09موسیقی
43:10موسیقی
43:12موسیقی
43:14موسیقی
43:17موسیقی
Recommended
47:12
|
Up next
43:21
43:17
40:09
44:29
43:48
43:56
43:26
43:24
43:31
43:20
44:01
43:37
43:30
43:23
42:31
43:31
43:49
43:47
43:50
43:50
43:32
43:24
43:12
43:00