Skip to playerSkip to main content
  • 4 months ago
For good mood

Category

📚
Learning
Transcript
00:00ویڈیو کے نیچے سبسکرائب کے بٹن پہ کلک کریں
00:08بیل کے آئیکن پہ کلک کیجئے تاکہ ہر نئی ویڈیو کی نوٹفکیشن آپ کو مل جائے
00:30موسیقی
01:00موسیقی
01:30موسیقی
02:00موسیقی
02:30موسیقی
03:00موسیقی
03:30موسیقی
03:40موسیقی
03:42موسیقی
03:44موسیقی
03:46موسیقی
03:48موسیقی
04:00موسیقی
04:02موسیقی
04:04موسیقی
04:10موسیقی
04:12موسیقی
04:14اگر ہماری فوجوں نے پلپار کرنے کی کوشش کی تو وہ انتظار نہیں کریں گے
04:25وہ ہم پر درمیان میں ہی حملہ کر دیں گے
04:27کیا ہوا ہے تمہیں؟
04:30کیا تم ڈرتے ہو؟
04:32اگر ہم نے پلپار نہیں کیا تو وہ سمجھیں گے کہ ہم کمزور ہیں
04:35اس سے ان کا حونسلہ بڑھ جائے گا
04:36اور یہ ان کی عادی فتح ہوگی
04:39میں نے فیصلہ کر لیا ہے
04:41تو جیسا میں کہتا ہوں ویسا کرو
04:42موسیقی
05:12موسیقی
05:28موسیقی
05:48موسیقی
05:58موسیقی
06:12موسیقی
06:28موسیقی
06:58موسیقی
07:28موسیقی
07:47موسیقی
07:55موسیقی
07:57موسیقی
08:05موسیقی
08:07موسیقی
08:15موسیقی
08:17موسیقی
08:45موسیقی
08:46موسیقی
08:47موسیقی
08:48موسیقی
08:49موسیقی
08:50موسیقی
08:51موسیقی
08:52موسیقی
08:53موسیقی
08:54موسیقی
08:55موسیقی
08:56موسیقی
08:57موسیقی
08:58موسیقی
08:59موسیقی
09:00موسیقی
09:01موسیقی
09:02موسیقی
09:03موسیقی
09:04موسیقی
09:05موسیقی
09:06موسیقی
09:07موسیقی
09:08ہمارے سپے سالار بامن اتنے بڑی فوج لے کر
09:10علمدان سے واپس آگئے
09:12جبکہ ہم مسلمانوں کا پیچھا کر کے
09:14جو کی کمزور ہو گئے تھے وہیں کہ وہیں ختم کر سکتے تھے
09:17انہوں نے چھوٹی ٹکڑی کو ان کا پیچھا کرنے کے لیے بھیجا
09:22جابان اور مردان شاہ کے ساتھ
09:25فتح دلانے کے لیے وہ بہت کم تھے
09:28اور شہادت کے لیے بہت زیادہ
09:30اور یہ رہا اس کا نتیجہ
09:32کہ ہماری فتح بھی شکست میں بدل گئی
09:36کیونکہ اس میں ہم نے اپنے دو بڑے سپے سالار کھو دی
09:39جبان اور مردان شاہ
09:41اور یہ سب اس لیے ہوا کیونکہ بہامن نے
09:45اپنی بڑی فوج کو واپس بلالیا
09:48اور ہمیں اس بڑی جیت سے محروم کر دیا
09:50میں نے سوچا تھا کہ مسلمان جنگ میں شکست کے بعد
09:53اس لائق نہیں بچے ہوں گے
09:55کہ جبان اور مردان شاہ کی فوج کا سامنا کر سکیں
09:58اور اب یقین ہو چلا ہے
10:00کہ حالاتوں کا صحیح جائزہ نہیں لیا
10:02آپ حقیقت کیوں نہیں بتانا چاہتے سپہ سالار
10:06کیوں نہیں بتاتے کہ وزیر القاعدہ رستم نے
10:12خط لکھ کر آپ کو واپس بلانے کا فرمان دیا
10:15اگر مجھے امیر اور سپہ سالاروں کی ساجشوں کا پتہ نہ چلتا
10:20میں وہی کرتا جو آپ نے کہا
10:22مگر ہمارا سامنا ایک وقت میں دو دشمنوں سے ہے
10:25دونوں ہی آپس میں جڑے ہیں
10:26ایک طرف بہاری مسلمان ہیں
10:27دوسری طرف اندرون ملک دشمن
10:30تو کیا آپ بتائیں گے کہ کون ہے یہ امیر اور سپہ سالار
10:32تو آپ ان کا نام کیوں نہیں بتاتے تاکہ ہم انہیں حراست میں لے کر قتل کر دیں
10:37اور یہ آپ کا مطلب
10:39مجھ سے ہے
10:40آپ مجھ سے زیادہ شہزادی کے وفادار نہیں ہیں
10:44اگر آپ کے پاس کوئی بھی دلائل ہے
10:47کہ میں غدار ہوں تو ثبوت پیش کریں
10:49یا پھر میں خود کو ملکہ کے سپرد کرتا ہوں
10:52بس بہت ہو چکا
10:53آپ لوگوں کی یہ اختلاف
10:55ہمارے ملک کے لئے خطرہ بن گئے ہیں
10:56میں نے آپ دونوں میں
10:59اپنا یقین دکھایا
11:00تو جان لو
11:01میں آپ دونوں میں سے کسی کی طرف داری نہیں کروں گی
11:04چاہے آپ دونوں آخر تک کتنی ہی کوشش کیوں نہ کر لیں
11:07اگر یہ سب ختم نہیں ہوا
11:10تو میں خود اس تخت کو چھوڑ دوں گی
11:12پھر آپ لوگ جیسا چاہوں
11:14ویسا کرتے رہنا
11:15میں اس ملک کے حالاتوں کا ذمہ دار کسی کو نہیں دھرانا چاہتی
11:18کیا آپ مسجد جائیں گے
11:24یہ پہن کر
11:25کیا یہ لباس کافی نہیں مجھے سردی اور گرمی سے بچانے کیلئے
11:28میری حیثیت کے حساب سے میرے دو لباس کافی ہیں
11:31دوسرے کا بھی یہی حال
11:33تو آپ اپنے صاحبوں سے کہہ سکتے ہیں
11:35کیوں آپ کو تیسرہ بھی دے دیں
11:36نا واللہ ہی میں یہ نہیں کروں گا
11:39اور
11:42آپ
11:43آپ کیا گھر میں نماز قیم نہیں کریں گی
11:46آپ جانتی ہیں مجھے کیا پسند ہے
11:48آپ مجھے جماعت سے روک رہے ہیں
11:50اور اس بات سے کیا میرے مومینین
11:52اپنے لوگوں کو خطاب کریں گی
11:53ایسا ہے تو ٹھیک ہے
11:56لیکن صرف دن کی نماز
11:58فجر اور عیشہ کی نماز کے لئے نہیں
12:00آپ کا مطلب یہ کوئی رکاوٹ ہے
12:02عمر اب اس پر روک لگائیں گے
12:04جس کے اجازت رسول اللہ نے دی ہے
12:06آپ نے فرمایا
12:07عورتوں پر روک نہ لگاؤ
12:09مساجد میں جانے سے
12:10تو کون پہلے جائے گا
12:14آپ یا میں
12:15بہتر یہی ہوتا ہے
12:17کہ لوگ امام سے پہلے مسجد میں داخل ہوں
12:19یہ امیر المومینین
12:35لوگ زیادہ دہیج مانگ رہے ہیں
12:38اور ہم شادی نہیں کر پا رہے
12:40کیا آپ کچھ کریں گے
12:41اے لوگو
12:45کچھ لوگو نے مجھ سے شکایت کی ہے
12:47کہ لوگ زیادہ جہیز مانگ رہے ہیں
12:49اس سے لوگو کو شادی کرنے میں
12:52دکت پیش آ رہی ہے
12:53خاص کر
12:56جوان لوگو کو
12:57لوگو کو اس سے زیادہ نہیں مانگنا چاہیے
13:01جو مجھے لگتا ہے
13:03چار سو درہم
13:04چاہے ان میں تمہارے کسی سردار کی
13:08بیٹی ہی کیوں نہ ہو
13:09جو کوئی بھی زیادہ مانگے گا
13:11میں اس سے لے کر بیت المال میں جمع کرتا ہوں
13:13کیا یہ کیا کہا
13:14یہ آپ کے ہاتھ میں نہیں ہے
13:16یا امیر المومنین
13:17کیوں نہیں
13:22کیونکہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
13:24کہ آپ پہلی بیوی کے بدلے
13:26دوسری بیوی لانا چاہتے ہو
13:27اور جو مال آپ نے پہلی بیوی کو دیا ہے
13:29چاہے اس کی قیمت کتنی ہی کیوں نہ ہو
13:31اس سے واپس نہیں لے سکتے
13:32تو کیا آپ وہ مال واپس لے لیں گے
13:34یہ سوچ کر
13:35کہ اس سے نائنصافی بڑھے گی
13:37اور عذاب آئے گا
13:38تو آپ بھلا کیسے دھمکی دے سکتے ہیں
13:41کہ جو بھی زیادہ مال ہے
13:43وہ آپ لے کر بیت المال میں جمع کر آ دیں گے
13:45اس معاملے میں عورت صحیح ہے
13:49اور یہ آدمی غلط
13:52اللہ مجھے معاف کرے
13:56ہر کسی کو معاملات کی جانکاری ہے
14:00اے لوگو
14:01اے لوگو
14:03میں اپنے کہے الفاظ واپس لیتا ہوں
14:07جو کوئی بھی اپنی خوشی سے جو کچھ دینا چاہتا ہے
14:11وہ ایسا کر سکتا ہے
14:14لیکن جو کوئی بھی ان نوجوانوں کی مدد کے لیے آگے آئے گا
14:18اللہ بھی ان کی ایسی مدد کریں گا
14:20انشاءاللہ
14:20وہ عبداللہ ابن الزید ہیں
14:25عراق میں ابو عبایدہ کے ساتھ ہی
14:29کیا خبر لائے ہو عبداللہ
14:32جو خبر میں لائے ہوئی آمیر المومنین
14:34نماز کے بعد بتائیں گے انشاءاللہ
14:55اللہ رحم کرے ابو عباید پر
15:05اگر وہ اپنا مقام چھوڑ کر میرے پاس آتے
15:09یہ بتانے کہ ان کی تعداد رومیوں کے مقابلے کچھ بھی نہیں
15:13میں ان کے لیے مدد بھیجتا
15:14اور میں لوگوں سے کہتا کہ ان سے جھڑیں
15:16جہاں تگل متنہ کی بات ہے
15:20میں اللہ سے دعا کروں گا
15:22کہ انہیں اپنی نعمت اسے نوازے
15:24انہوں نے ہر موقع پر خود کو ثابت کیا ہے
15:27اس سے پتا چلتا ہے کہ وہ آلان و سب سے ہیں
15:30اور دلیل اور عمال میں بھی افضل ہیں
15:33وہ عراق میں تفس جد و جہد کر رہے ہیں
15:38جب ہماری فوجے بھی وہانا تھیں
15:40اس کے بعد وہ ماتحت لڑے خالد کے
15:43اور بعد میں ابو عبایدہ
15:46انہوں نے خود کے لیے کبھی قیادت نہیں مانگی
15:51حالانکہ وہ فارسیوں کے ساتھ سامنے سے لڑے
15:55اور واللہ یہ ہم انہیں رسوہ نہیں کریں گے
15:58جو بھی آج انہوں نے مدد کی درخواست کی ہے
16:01ہم انہیں ایک کے بعد ایک فوج بھیجیں گے
16:04اور ایک کے بعد ایک لشکر
16:05چاہے اس کے لیے مجھے
16:08خود ہی کیوں نہ جانا پڑے
16:10سبھی لوگوں کو جہاد کے لیے گھٹا کرو
16:15وہ جہاں کہیں بھی ہیں انہیں بلو
16:17سبھی لوگوں کو جہاں ہے
16:47ہم نے سوچا تھا کہ ہم دس سال تک اس ملک کی باگڈور سنبھالیں گے
16:50لیکن پھر ہم نے خسرو پرویز کے بیٹے کو ڈھونڈنے کی کوشش کی
16:55جو کہیں کھو گئے تھے
16:58پھر ہمیں معلوم ہوا کہ باقی بچے لوگوں میں سے
17:02خسرو پرویز کا پوتا
17:05یزدگرد بھی ہے
17:06شہریار کا بیٹا
17:08جن کا قتل ان کے بھائی شروع نے کیا تھا
17:12ان کی ماں انہیں لے کر کہیں چلی گئی
17:15اور اپنے خاندان کے پاس
17:17اس تخر میں کہیں چھپا دیا
17:18وہ آخری چراغیں خسرو نسل کے
17:21اور سیسان
17:22میں نے فیصلہ کیا
17:25کہ میں دس سال تک انتظار نہیں کروں گی
17:27مجھے احساس ہو گیا ہے
17:29کہ یہاں کے آقائد
17:30اور یہاں کے لوگ
17:33تب تک ایک ساتھ جمع نہ ہوں گے
17:36جب تک کہ ایک
17:37مضبوط انسان ان کی قیادت نہ کرے
17:40اس طرح یہ لوگ
17:43کسی عورت کو میری طرح برگلہ نہیں پائیں گے
17:47اگر کس راکھ اتخت تو اس کو مل جاتا ہے
17:49جس پر واقعی اس کا حق ہے
17:50تو ان القائد کو تخت ہتیان کی کوئی امید باقی نہ رہی گی
17:54اور پھر ہی اپنے کاموں کو صحیح انجام دیں گے
17:58جنگ
17:58اور جنگ کے علاوہ کچھ بھی نہیں
18:01میں نے کوشش کی
18:15میرا اور کوئی فائدہ نہیں تا سیوائے اس ملک کو بچانے کے
18:18اور اس کی بادشاہت کو
18:22لیکن
18:24اور یہ بھی
18:27جتنا مجھ سے ہوا میں نے کیا
18:30اس ملک کی آن بان اور شان کو بچانے کے لیے
18:35اور اس ریاست کو جو ہزاروں سال پرانی ہے
18:38کہ اس ملک کا نام رہتی دنیا تک قائم رہی
18:42یہاں سے بہت دور
18:46مسلمانوں کی ریایت ہے
18:49سوکھی ریگستان میں
18:52غریبی کچھے مکان
18:55اور برے حالات ہیں
18:57وہاں ان کا ایک بادشاہ ہے
19:00جسے وہ خلیفہ کہتے ہیں
19:01جو سارے مسائل دیکھتا ہے
19:10مجھے کہنے میں کوئی گریز نہیں
19:12کہ اس نے ہمیں شکست دی
19:13یہی صحیح ہوگا
19:16کہ میں یہاں سے استیفہ دے کر
19:20اپنے ہی خیالوں میں خو جاؤں
19:23کاش میں اس انسان کو ایک بار دیکھ پاتے
19:26جس نے مجھے شکست دی
19:28یہ جاننے کے لیے کہ وہ کس طریقے کا انسان ہے
19:33یہ جاننے کے لیے کہ ان کے جیت ان کے سپاہیوں کی وجہ سے ہوئی
19:36یا ان کے سپاہی ان کی وجہ سے جیتے
19:39یا جیت کا سہرہ
19:42دونوں پر ہے
19:45اے نوجوان
20:00کیا تم مجھے اپنے ساتھ لے جاؤ گی
20:02امیر المومینین آئین امیر المومینین
20:05بیٹھ جائے
20:06نہ
20:07تم سواری کرو اور میں پیچھے بیٹھوں گا
20:10لوگ آپ کو پیچھے بیٹھے دیکھیں گے
20:12تو کیا کہیں گے
20:13تم مجھے آرام دیکھ جگہ پر بٹھانا چاہتے ہو
20:15اور خود پیچھے بیٹھنا چاہتے ہو
20:17وہی کرو جو کہا ہے
20:18موسیقی
20:36بس رک جاؤ
20:50تم جا سکتے ہیں
20:55میں یہاں آپ کا انتظار کروں گا جب تک آپ لوٹ کر واپس نہیں آ جاتے ہیں
20:58بارک اللہ ہو تم جا سکتے ہو
21:00جب سے تو پیدا ہوا ہے تیری زندگی کا سب سے اچھا دن ہے
21:04آگر تجھے معلوم ہو تو
21:05وہ امیر المومینین ہے
21:07امیر المومینین
21:08السلام علیکم ورحمت اللہ
21:10وعلیکم سلام ورحمت اللہ
21:13میں یہاں صدقے کے اونٹ اور ان کے چارے کا جائزہ لینے آیا تھا
21:17کیسے ہیں یہ
21:19جائزہ آپ نے کہا تھا امیر المومینین
21:22ہم نے کسی بھی اونٹ کو یہاں آنے اور چرنے سے نہیں روکا
21:25اور لوگوں کے بیچ فرق تو نہیں کیا
21:27نہیں
21:27سبھی کے اونٹوں کو برابر چارہ اور پانی دیا جا رہا ہے
21:31یہی ٹھیک ہے
21:32یہ جگہ مسلمانوں کو دی گئی ہے
21:34تو کیا یہ صدقے کے اونٹ اور لوگوں کے اونٹوں کے لیے کافی ہے
21:38ہاں
21:39اب تک تو
21:41ہم ان کی باری کے حساب سے ان کو چارہ پانی دیتے ہیں
21:44لیکن اگر صدقے والے اونٹ اور لوگوں کے اونٹوں کی تعداد بڑی
21:49تو یہ جگہ کم پڑے گی
21:52وہ کس کی زمین ہے
21:57وہ بلال ابن اولہارت کی ہے
22:01اس وقت ان کو عطا کی تھی رسول اللہ نے
22:03اس جگہ پر کوئی پیڑیا کھیتی کیوں نہیں کرتا
22:07یہ بڑی جگہ ہے
22:09بلال اس کا کچھ حصہ استعمال میں لائے
22:12باقی ایسے ہی چھوڑا ہے
22:14وہ اتنی مڑی جگہ کی دیکھ بھال نہیں کر پاتے
22:17جب وہ کہیں مل جان تو ان سے کہو مجھ سے آگر ملے
22:23ایسے ہی چھوڑا ہے
22:39امیر المومنین
22:42یہ امیر المومنین
22:44واللہ ہی امیر المومنین
22:45یہ تو ہوا سے گری ہے
22:48نہ تو میں نے ہاتھ سے توڑی ہے
22:52نہ پتھر مار کر
22:53واللہ
22:53تم نے مجھ سے جھوٹ نہیں کہا
22:59کیا نام ہے
23:01سنان ابن سلام آل ہوتے لی
23:03یا میر المومنین
23:06وہ بچے آ جائیں گے
23:08اور مجھ سے خجوریں چھین لیں گے
23:09واللہ
23:10نہیں لیں گے
23:11تم میرے ساتھ چلو
23:12میں تمہیں گھر تک چھوڑتا ہوں
23:14ان خجوروں کا تم کیا کرو گے
23:21میں ان میں سے کچھ اپنے امی کو دوں گا
23:23اور کچھ بہن کو
23:24برابر
23:25برابر
23:26واللہ ہی برابر
23:27تمہیں نہیں لگتا
23:29تم زیادہ قسمیں کھا رہے ہو
23:31اسی لئے
23:32تاکہ اللہ مجھے کسی بات کا
23:34ذمہ دار نہ ٹھہرائے
23:35یہ تمہیں کس نے سکھایا
23:36امی
23:37وہ ہمیشہ مسجد میں نماز ادا کرتی ہیں
23:39اور مجھے قرآن بھی سکھاتی ہیں
23:41واقعی تمہاری ماں بہت سالے
23:44جن کا اتنا فرما بردار بیٹا ہے
23:46لیکن اتنی زیادہ حلف نہ اٹھایا کرو
23:50یہ تمہیں گناہ کی طرف لے جائے گی
23:53میں خیال لکھوں گا آمیر المومنین
23:55کیا تم اس سے وعدہ کرتے ہو
23:57ہاں وعدہ
23:58تم نے اب تک اپنے اببا کے بارے میں نہیں بتایا
24:13وہ عراق میں ہے فوج کے ساتھ
24:17واقعی
24:19کیسے امیر المومنین اپنے حقامات بھول گئے
24:25یہ میرے حصے سے امیر المومنین
24:28تم مجھے اپنے حصے سے دے رہے ہو
24:32ٹھیک ہے ایک ہی لوں گا
24:35اللہ اس گھر میں برکت کرے جس گھر میں انسان جہاد پر ہے
24:38اور اتنی سوالیہ بیوی ہے اور اتنا مبارک بیٹا ہے
24:42انشاءاللہ
24:43زرہ اپنی اممہ کو یہاں بھیجو میں ان سے بات کرنا چاہتا ہوں
24:59ٹھیک ہے امی
25:02امی
25:02امی
25:06امیر المومنین کیا میرے بیٹے نے کوئی گلتی کی
25:11نہیں آپ نے بڑے اچھے سے پروریش کی ہے
25:14مجھے پتا چلا کہ آپ کے خواند یہاں نہیں ہیں
25:22تو آپ مجھے بتائیں
25:23کسی چیز کی ضرورت تو نہیں ہے
25:25ہم ٹھیک ہے امیر المومنین
25:26ہمارا وجیبہ وقت سے پہنچ جاتا ہے
25:29کیونکہ امیر المومنین ان کا خیال رکھتے ہیں
25:31یہ میری ذمہ داری ہے کہ آپ لوگوں کا خیال رکھوں بہن
25:34جن عورتوں کے خواند جہاد پر گئے ہیں
25:36اگر ان کے ساتھ کچھ خریدنے یا بیچنے میں زیادتی ہو
25:39یہ مجھے بلکل برداشت نہیں
25:41جو کوئی بھی کچھ بادار سے خریدنا چاہتا ہے
25:44وہ اپنے بچوں یا خواند کو میرے ساتھ دیجئے
25:46تو میں ان کے لئے وہ ضرورتی سامان خرید دوں گا
25:48آپ کو کچھ چاہیے
26:03السلام علیہ امیر المومنین
26:05وعلیکم السلام ورحمت اللہ
26:08کیا حال ہے لوگوں کا بزار میں
26:10کون ہی معاقت کرے گا دھوکہ کرنے کی
26:12کون ہی معاقت کرے گا دھوکہ کرنے کی
26:15جس کی نگے بانی شفا بنت عبداللہ کرتی ہے
26:17اور امیر المومنین نمار بن الخطاب
26:19میں آپ کے ساتھ بہت سارے بچے دیکھ رہی ہیں
26:24جن کے والد ہمیشہ کی طرح ان سے دور ہیں
26:26امیر المومنین
26:28تو کیوں نہ ہم ایسا کریں
26:29کہ ان کے کاموں کو آپس میں باٹھ لیں
26:31کچھ بچوں کو آپ اپنے ساتھ لے جائیں
26:33اور کچھ بچوں کو میں
26:34اس طرح خریداری کا کام بھی جلدی ہو جائے گا
26:36اور آپ کا وقت بھی خراب نہیں ہوگا
26:38جو کوئی بھی شفا کے ساتھ جانا چاہتا ہے
26:41وہ جائے
26:42کیا ہوا
26:45میرے ساتھ نہیں جاؤگی
26:47میں تو خود بزار کی نگے بان ہوں
26:49ابھی سارے بچے آپ کے حوالے ہیں
26:52میرے ساتھ کوئی نہیں جانا چاہتا
26:54جیسا لوگ ہمیشہ کہتے ہیں
26:55اچھے ہیں امیر المومنین
26:57بلکہ آپ کو کہنا چاہیے
26:58کتنے سخت ہیں
26:59یہ آپ کا اپنا نظریہ ہے
27:02میں اس میں یقین نہیں رکھتی
27:04اسلام علیکم بریمت اللہ
27:12آپ نے مجھے بلایا
27:16یا امیر المومنین
27:17بیٹھ جاؤ بلال
27:19بیٹھ جاؤ
27:21میں اس زمین کے ٹکڑے کے بارے میں
27:24بات کرنا چاہتا ہوں
27:25جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
27:27نے آپ کو دی
27:28کیا کہتے ہو
27:29میں کیا کہوں
27:31صحیح کا
27:32وہ زیادہ بڑی ہے
27:34اور میں اس کا خیال بھی نہیں رکھ پا رہا
27:36تو ٹھیک ہے
27:38تم جتنے کی دیکھ بھال کر سکتے ہو
27:40اسے اپنے پاس رکھو
27:41اور جس کی نہیں کر سکتے
27:42اسے ہمیں واپس کر دو
27:44تاکہ ہم اسے مسلمانوں میں
27:45برابر تقسیم کر دیں
27:47والا ہی میں بلکل نہیں کروں گا
27:49وہ رسول اللہ نے مجھے دی ہے
27:51تم تو جانتے ہو
27:53رسول اللہ کے پاس
27:54جو بھی ارجی لے کر گیا
27:55اسے منع نہیں کرتے تھے
27:56انہوں نے آپ کو اسی لیے دی
27:58کیونکہ آپ اس کی دیکھ بھال کر سکے
27:59اور اس سے تمہیں اور تمہارے لوگوں
28:01اور گریب لوگوں کو بھرپور کھانا مل سکے
28:04یہی میرا مقصد ہے
28:05زکاة بھی ضرورت مند اور
28:07گریب لوگوں کے لیے جاتی ہے
28:08اگر آپ اس زمین کی
28:10یا ٹکڑے کی دیکھ بھال نہیں کر سکتے
28:11تو مقصد ناکامیام ہو گیا
28:13اس سے نہ تو آپ کو کوئی کمائی ہو رہی ہے
28:15اور نہ دوسروں کو کوئی فائدہ پہنچ رہا ہے
28:17اگر میں نے کچھ غلط کہا
28:18تو مجھے صحیح کرو
28:19واللہ ہی آپ نے صحیح بات کہی
28:21تو میں نے جو تم سے کہا
28:24وہ ہی کرو
28:25بات ختم
28:42کیا آپ کو آج بھی لگتا ہے
28:43کہ اتنے مہینوں بعد
28:44بادشاہ روم ہمارے لیے مدد بھیجیں گے
28:46تاکہ یہ گھیرا توڑا جا سکے
28:47گھروں اور بزاروں سے
28:48کھانے پینے کا سامان لگ بھگ گائب ہو چکا ہے
28:50بھلا وہ لوگ ہماری پروا کیوں کریں گے
28:52انہوں نے تو پہلے ہی
28:53اپنی تجوریاں بھر رکھی ہیں
28:54تاکہ بعد میں انہوں کوئی پریشانی پیش نہ آئے
28:56بھلا کب تک یہ گھیرا بندی ختم ہوگی
28:58تو کیا ہم مسلمانوں کا انتظار کریں
28:59کہ وہ زبردستی اندر گھوسائیں
29:00اور تب وہ ہمیں وہ حقوق حاصل ہوں گے
29:02جو ایک سپاہی کے ہوتے ہیں
29:04اگر اس کا نتیجہ وہی رہنے والا ہے
29:06تو کیوں نہ ہم یہ امن و امان کی بات چھوڑ کے
29:08اپنے خاندان اور ملکیت کو محفوظ کرنے کی سوچیں
29:10تاکہ ان کی حفاظت ہو سکے
29:12میرا ڈر ہے کہ اگر انہوں نے رومیو کو ہرا دیا
29:14تو یہاں لوگ اپنی مرضی سے ان کا دین چن لیں گے
29:17اور یہ شروع بھی ہو چکا ہے
29:19تو اس میں غلط کیا ہے
29:20کوئی اپنی مرضی سے کسی کا دین چنتا ہے
29:22جب تک کہ اس میں زبردستی نہ ہو
29:23اگر ہم مسلمانوں کے خلاف رومیو کا ساتھ دیتے ہیں
29:27اور رومیو کی نائنصافی کو
29:29مسلمانوں کے انصاف پر ترجی دیتے ہیں
29:31کیونکہ ہم چاہتے ہیں کہ لوگ اپنا دین
29:33اپنی مرضی سے نہ چنیں
29:35تب ہم بھی اس مجبوری کا شکار ہوں گے
29:37اور تم نے کیا چنا ہے
29:40ہاں
29:45میں مسلمان ہوں
29:47اور میں نے ان کے دین کا مطلب تب جان لیا تھا
29:49جب ہمارے ہاں اس گیرہ بندی کی شروعات ہو گئی تھی
29:52اگر آپ لوگوں کو لگتا ہے
29:53کہ میں نے کچھ گلت کیا
29:55تو یہ آپ لوگوں کا اپنا زیادتی ماملہ ہے
29:57میں آپ کو وہی سلاح دوں گا
29:59جو میں نے اپنے گھر والوں کو دی
30:00چل
30:05میں نے کہا چل
30:07چل یہاں سے
30:12میں نے کچھ نہیں کیا
30:14چھوڑ دو مجھے
30:15چھوڑ دو مجھے
30:18جانے دو مجھے
30:21چھوڑ دو
30:23جانے دو مجھے
30:31چھوڑ دو
30:34ہمیں پتہ چلا ہے
30:44یہ لوگ دشمنوں کے ساتھ ملے ہوئے ہیں
30:46اور ان کو سزا ملنی چاہیے
30:48اور یہ دونوں وہی ہیں جنہوں نے یہ منصوب کیا
30:53انہیں موک کی سزا ملے کی
30:55دل مجھے
31:16روکو ہے
31:16روکو ہے
31:16روکو
31:17یہ تو ہمارے لوگ ہے
31:18موسیقی
31:48یا میر المومنی میں آپ سے کچھ مشہورہ چاہتی تھی
31:54میں بھی باقی لوگوں کی درحہ آپ کی عوام کا حصہ ہوں
31:57میری بھی بات سنو
31:58کیا بات ہے
31:59میں نے کچھ ادھار لیا تھا جسے میں چکا نہیں پا رہی ہوں
32:03اب وہ مجھے پریشان کرتا ہے
32:05کتنا لیا آپ نے
32:12سو درحہ
32:14اپنی بیٹی کی شادی کرانے کے لیے
32:17آپ کے درخواست قبول ہوگی انشاءاللہ
32:30لیکن ایک بات پوچھوں
32:32آپ کو اسلام اپنانے سے کون روپ رہا ہے
32:34سبھی لوگ تو اسلام میں داخل ہو چکے ہیں
32:36اب میں بوڑی ہو چلی ہوں
32:38اور میرے پاس تھوڑا ہی وقت واقعی بچا ہے
32:40جینے کے لیے
32:41جیسے آپ کی مرضی
32:44لا حول ولا قوت الا باللہ
32:51لا حول ولا قوت الا باللہ
32:54اس تغفر اللہ
32:56اس تغفر اللہ
32:58یہ تم نے کیا کیا ہوا
33:00کس بات کی معافی مانگ رہے ہیں
33:02امیر المومنین
33:03اس بوڑی عیسائی عورت سے
33:07اس نے مجھ سے کچھ کام تھا
33:09جو اس کے ضرورت تھی
33:10میں نے پوری کی
33:10لیکن پھر میں نے اسے اسلام اپنانے کو کہا
33:13لیکن آپ نے اس سے زبردستی تو نہیں کی
33:15کی کیا
33:16مجھے ڈر ہے کہیں وہ نہ سمجھ بیٹھے
33:18کہ میں نے اس کی مجبوری کا فائدہ اٹھایا
33:20یہ آپ کے نیت کے اوپر ہے امیر المومنین
33:22آپ کے عمال
33:24آپ کے نیت سے متاثر ہیں
33:26اے اللہ
33:28تو جانتا ہی جو کچھ بھی میں نے کیا
33:30اس پہ میری نیت صاف تھی
33:31لیکن پھر بھی
33:36مجھے لگتا ہے میں نے کچھ غلط کیا
33:39اللہ مجھے معاف کرے
33:52مجھے معاف کر کچھ بھی میں نے کچھ بھی میں نے بنیتا ہے
34:09اپنے دل پر
34:30چلو چل کر دیکھتے ہیں
34:33اگر کوئی ضرورت ہو
34:39کیا میں آ سکتا ہوں
34:47اگر کچھ ہے تمہارے پاس کھانے کو
34:50تو آؤ
34:50ورنہ جاؤ
34:51یہ بچہ کیوں روئے جا رہا ہے
35:00بھوک سے
35:05تو اس برتن میں آپ کیا پکا رہی ہیں
35:08اس میں پانی ہے جسے میں گھما رہی ہیں
35:12واللہ ہی میرے اور عمر کے بیچ
35:14اللہ ہی فیصلہ کرے گا
35:15کیا گہ رہی ہو
35:16اللہ رحم کرے
35:19عمر کو اس بارے میں کیسے پتا
35:21اسے ہماری ذمہ داری لی ہے
35:24اور ہم سے بے خبر ہے
35:25مدد جلدی آئے گی خاتون
35:28یہی رکے جب تک کہ
35:31میں آپ کے لئے کچھ لے کر نہیں آتا
35:32خارج لیکن
35:41رحم کی راسی
35:42مزید
35:44مزید
35:45مزید
35:46مزید
35:47مزید
35:50مزید
35:52مزید
35:54میرے پیٹ پر ڈالو
36:11مجھے اٹھانے دی
36:12قیامت کے روز بھی کیا میرا وزن اٹھاؤگی
36:14لاؤ اسے میرے کندے پر
36:24مجھے اٹھانے دی
36:54مجھے اٹھانے دی
37:24مجھے اٹھانے دی
37:34اس آٹے کو برتن میں ڈالو اور جلاو
37:36ایسے نہیں
37:39تھوڑا تھوڑا کر کے
37:40میں جلاتا ہوں
37:42تاکہ اسے گاڑا گھول تیار ہو جائے
37:45اور اسے چھوٹے اور بڑے گچھے نہ بن جائیں
37:49اس طرح سے اسے بنایا جاتا ہے
37:55جاوڑا تھوڑا نکالتا ہوں تاکہ دھنڈا ہو جائے
37:57جاوڑا تھوڑا نکالتا ہوں
38:27اللہ آپ کو خیر دے نیک انسان
38:43اگر آپ امیر المومینین کی جگہ ہوتے تو کتنا اچھا ہوتا
38:47صحیح کہا تم نے
38:51کل تم امیر المومینین سا کر ملنا
38:54میں تمہیں وہی ملوں گا
38:57وہ ضرور تمہاری مدد کریں گے انشاءاللہ
39:00موسیقی
39:12موسیقی
39:16موسیقی
39:28موسیقی
39:32موسیقی
39:36موسیقی
39:52موسیقی
39:56موسیقی
40:08موسیقی