Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Al-Kahf (Ayat - 74 - Part 2)
Host: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Host: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Allahumma salli ala siyyidina wa maulana
00:23Muhammadin wa ala alihi wa ashabihi wa barik wa salim
00:28محترم ناظرین و سامعین ویورز این لسنرز
00:33السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:37پرگرام قرآن سنئے اور سنئے کے ساتھ
00:43آپ کا محسپان محمد سحیل رضا امچدی
00:46آپ کی خدمت میں حاضر ہے
00:49ناظرین و سامعین آج ہم بات کریں گے
00:52حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ و علیہ وسلم کے
00:56دست مبارکہ کی
00:58ناظرین کف دست یعنی ہاتھ کی جو ہتھیلی تھی
01:04اور بازو مبارک پرگوشت تھے
01:08حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں
01:12کہ میں نے کسی ریشم یا دیباج کو
01:16آپ کے کف مبارک سے زیادہ نرم نہیں پایا
01:20اور نہ کسی خوشبو کو
01:23آپ کی خوشبو سے بڑھ کر پایا
01:26جس سے آپ علیہ السلام مصافحہ کرتے
01:30وہ دن بھر اپنے ہاتھوں میں خوشبو محسوس کرتا
01:36اور جس بچے کے سر پر آپ اپنا دست مبارک رکھ دیتے
01:41تو وہ خوشبو میں دوسرے بچوں سے ممتاز ہو جاتا
01:46جاب بن سمرہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں
01:51کہ میں نے نبی علیہ السلام کے ساتھ
01:54زہر کی نماز پڑھی
01:56پھر آپ علیہ السلام اپنے اہل خانہ کی طرف نکلے
02:01میں بھی آپ کے ساتھ نکلا
02:04بچے آپ کے سامنے آئے
02:06تو آپ علیہ السلام سے ہر ایک کے رخصار کو
02:10اپنا دست اقدس
02:12اپنے ہاتھ مبارک سے چھو رہے تھے
02:16مسہ فرما رہے تھے
02:18جسے یوں کرتے ہیں نا یوں اس طرح
02:19کہا کہ میرے رخصار کو بھی آپ علیہ السلام نے مسہ فرمایا
02:24پس میں نے آپ سے
02:26یعنی آپ علیہ السلام کے دست اقدس کی ٹھنڈک
02:31یا خوشبو ایسی پائی گویا کہ آپ علیہ السلام نے
02:36اپنا ہاتھ کسی اجتار کے سندوکچے سے نکالا ہو
02:42یعنی ایسی خوشبو آ رہی ہے
02:45وائل بن حجر رضی اللہ تعالیٰ نے فرماتے ہیں
02:48کہ جب میرا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے
02:52مسافہ کرتا
02:54یا میرا بدن آپ کے بدن سے
02:57مس کرتا
02:58تو اس کے بعد اس کا اثر
03:01اپنے ہاتھ میں پاتا
03:02اور میرا ہاتھ کسطوری سے زیادہ
03:05خوشبو دار ہوتا
03:07یعنی اتنی خوشبو آ رہی ہوتی
03:09کہ کسطوری سے زیادہ
03:11میرے ہاتھوں میں خوشبو ہوتی
03:12یزید بن اسود رضی اللہ تعالیٰ
03:15انہو فرماتے ہیں
03:16کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے
03:19اپنا دست اقدس
03:21مئی طرف بڑھایا
03:22کیا دیکھتا ہوں کہ وہ برف سے ٹھنڈا
03:25اور کسطوری سے زیادہ
03:27خوشبو دار ہے
03:28ناظرین حضور کا ہاتھ مبارک
03:31وہ مبارک ہاتھ ہے
03:33کہ ایک مشت خاک
03:35کو فار پر پھینکی
03:36اور ان کو شکست ہوئی
03:40اور یہ وہ دست کرم ہے
03:42دست اقدس ہے
03:43کہ رب تعالیٰ اس کے عمل کو
03:46اس خاک کے پھینکنے کو
03:48اپنی طرف منصوب فرما رہا ہے
03:51وما رمیتا اذ رمیتا
03:53ولیکن اللہ حرما
03:54اور محبوب جو آپ نے
03:56خاک پھینکی
03:58جب آپ پھینک رہے تھے
04:00لیکن وہ اللہ نے پھینکی
04:02اللہ حق پر
04:03ناظرین یہ وہ دست کرم ہے
04:05کہ کبھی کوئی سائل
04:07آپ کے دروازے سے محروم نہیں پھیرا
04:11قرآن کریم میں بھی ہے
04:12وَأَمَّ السَّائِلَ فَلَا تَنْحَرَ
04:15کہ جو بھی سائل آپ کی خدمت میں آئے
04:19آپ اسے محروم نہ پھیرائیں
04:22محروم نہ پھیریں
04:23محروم نہ لوٹائیں
04:24ناظرین
04:25جو بھی آپ کی خدمت میں آتا
04:28آپ اسے کچھ نہ کچھ ضرور عطا فرماتے ہیں
04:32ایسے کئی واقعات ہیں
04:34کہ دینے کے بعد
04:36آپ کے پاس کچھ نہیں بچا
04:39ناظرین
04:40اسی لئے فرمایا نا
04:41کہ وَاَحَ كَيَا جُودُ قَرَمْ
04:45هَي شَحِبَتْحَا تَیْرَا
04:46نہیں سنتا ہی نہیں
04:48مانگنے والا تیرا
04:50میرے کریم سے گر
04:53قطرہ کسی نے مانگا
04:54دریا بہا دیئے ہیں
04:56در بے بہا دیئے ہیں
04:59تو یہ وہ دست کرم ہے
05:00کہ آپ جس کے دروازے سے
05:03کوئی محروم نہیں لوٹا
05:05یہ وہی دست شفاہ ہے
05:07کہ جس کے محس چھونے سے
05:10بیماریاں جاتی رہیں
05:12جن کے علاج سے
05:13اطبع آجز تھے
05:15اسی مبارک ہاتھ میں
05:17سنگریزیں ہوں
05:18تو وہ کلمہ شہادت پڑھیں
05:20اسی مبارک ہاتھ کے اشارے سے
05:22فتح مکہ کے روز
05:24تین سو ساٹھ بط
05:25یکے بعد دیگرے
05:27مو کے بل گر پڑے
05:29اسی مبارک ہاتھ کی
05:30ایک انگلی کے اشارے سے
05:32چاند دو ٹکرے ہوا
05:33اسی مبارک ہاتھ کی انگلیوں سے
05:36متعدد دفع
05:37پانی کے چشمیں ابل پڑے
05:39اور سب سے راب ہوئے
05:41ناظرین و سامعین
05:42انشاءاللہ مزید ارس کریں گے
05:44لیکن آج کے لیے
05:45اتنے ہی کافی ہے
05:46اور اس کے ساتھ ہی
05:48ہم چلتے ہیں
05:48آج کے سبق کی جانے
05:50ہمارا جو آج کا سبق ہے
05:52وہ سورہ کحف
05:54اور آیت نمبر سیونٹی فور کا
05:56سیکنڈ پورشن
05:58آج کے سبق میں شامل ہے
06:00فورمٹ کے مطابق پڑھیں گے
06:02باوضو ہو جائے
06:03اسکرین کے سامنے موجود ہیں
06:04قرآن پاک کو ساتھ رکھیں
06:06آج کا سبق نکالیں
06:07اپنے پاس نوٹ بک ضرور رکھیں
06:09کوئی بھی امپورٹنٹ بات ہو
06:11اور ضرور فرما لیجئے
06:12آپ کو لیے چلتے ہیں
06:13آج کے اس پروگرام کے
06:14فرسٹ سیگمنٹ کی جانے
06:16لغت القرآن
06:19یہ ہمارے اس پروگرام کا
06:20پہلا سیگمنٹ ہے
06:21اور آئیت آوست اسمیہ پڑھتے ہوئے
06:24آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
06:26اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
06:32بسم اللہ الرحمن الرحیم
06:36قَالَ اَقْتَلْتَ نَفْسًا
06:40زَكِيَّةً بِغَيْرِ نَفْسًا
06:45اسے نفسن پڑھیں گے
06:51وفقی صورت میں نفس پڑھا جائے گا
06:53اور طعا وقف مطلق کے شورٹ فارم ہے
06:56جس کا معنی یہ کہ یہاں رکنا بہتر ہے
06:58نکرون پڑھیں گے
07:00وفقی صورت میں نکرون پڑھا جائے گا
07:02دو زبر کی تنمیر وقف میں
07:04علف سے چینج ہو جاتی ہے
07:06اور اس کے بعد آپ دیکھیں
07:08علامت وقف اندر سیونٹی فور
07:10لکھا ہوا ہے آیت نمبر سیونٹی فور
07:12یعنی چوتر
07:13یہاں پر مکمل ہو رہی ہے
07:15کتنے کلمات ہیں آئے یہ دیکھتے ہیں
07:17قولا ایک کلمہ
07:18حمزہ زبر آ دوسرا کلمہ
07:21قتلت تیسرا
07:22نفسن چوتھا
07:24زکیتن پانچوا
07:27بی چھٹا
07:29غیری ساتوا
07:30نفسن آٹوا
07:32وقی نفس گزر چکا ہے
07:34لا آٹھوا
07:36قد نوان جئتا دسوا
07:39شیئن گیاروا
07:40نکروا باروا
07:43کل یہاں پر بارا کلمات ہیں
07:45ہر کلمے کو
07:46الیدہ پھر ملا کر پڑھتے ہیں
07:48بغور ملاحظہ فرمایا
07:50قولا
07:52اے قوتلتا
07:55آ علیدہ ہے
07:56قتلتا علیدہ ہے
07:58ملا کر پڑھیں گے
07:58اے قوتلتا
08:00نفسن
08:01زکیتن
08:04بی غیری
08:06نفسن
08:08نفسن میں سین پر دوسر بار
08:10کی تنمیم ہے
08:11تنمیم کے بعد
08:12زا آ رہا ہے
08:13حرف اخفا ہے
08:14تو تنمیم کو
08:15اخفا کے ساتھ پڑھیں گے
08:16ناک میں آواز دے جا کر
08:18گنگنانا
08:18اسے اخفا کہتے ہیں
08:20نفسن
08:21زکیتن
08:23تا پر دوسر بار کی تنمیم
08:25اس کے بعد با آ رہا ہے
08:26تنمیم کے بعد
08:27حرف با آئے
08:28تو تنمیم کو
08:29یا ننساکن کو
08:30میم سے چینج کر کے
08:32میم کی آواز کو
08:33گھننے کے ساتھ ادا کرتے ہیں
08:34تو یہاں
08:35زکیتن
08:36بی غیری نفسن
08:37نہیں پڑھیں گے
08:38بلکہ
08:38زکیتن
08:40بی غیری نفسن
08:42بی علیدہ
08:43غیری علیدہ
08:46کے لیچے زیر ہے
08:47رواہ کو باری کر کے پڑھیں گے
08:48بی غیری نفسن
08:50یہاں وقف کریں گے
08:51تو نفس پڑھیں گے
08:52لا قود جئتن
08:55اچھا جی ملا کر پڑھیں گے
08:56لا قود
08:57دال ساکن تو ہے
08:58لیکن
08:59حرف قرقلہ ہے
09:00تو آواز لوٹتی بھی
09:01محسوس ہونی چاہیے
09:02لا قود جئتن
09:04نہیں
09:04لا قود جئتن
09:06حمزہ ساکن ہے
09:07جھٹکے کے ساتھ پڑھا جائے گا
09:09شیئن نکرن
09:11شیئن میں
09:12حمزہ پر دو زبر کی ترمین
09:14اسے نکرن کی
09:16نون کے ساتھ ملائیں گے
09:17نون کی آواز کو
09:17گھنے کے ساتھ ادا کریں گے
09:19شیئن نکرن
09:22رواہ پر دو زبر کی ترمین
09:23اسے پر کر کے پڑھا جائے گا
09:25وقف کریں گے
09:26تو دو زبر کی ترمین
09:27علیف سے چینج ہوگی
09:28تو اس وقت بھی
09:29جو ہے وہ رواہ کو
09:31پر کر کے پڑھا جائے گا
09:32شیئن نکرن
09:34یہاں وقف کریں گے
09:35تو نکرن پڑھیں گے
09:37آئیے ناظرین
09:37چلتے ہیں
09:38کلمات کی
09:39لغت اور گرامر کے اعتبار سے
09:41تحقیق اور ترجمہ کی جانب
09:43سب سے پہلے جو آج کا
09:45سبق ہے
09:46ہم وہ لکھیں گے
09:47پھر اس میں جو کلمات ہیں
09:48اسماع افوال حروف کون سے
09:50ان کی نشاندہی کی جائے گی
09:51تحقیق اور ترجمہ
09:52ارز کریں گے
09:53قرآن اور اردو کے حوالے سے
09:55کہ وہ کلمات جو عام طور پر
09:56قرآن میں پڑھتے ہیں
09:57اردو میں بھی یوس کی جاتے ہیں
09:59ان کی بھی نشاندہی ہوگی
10:01بسم اللہ الرحمن الرحیم
10:02قَالَ
10:04اَقْتَلْتَ
10:08نَفْسًا
10:19زَكِيَّةً
10:25بِغَيْرِ نَفْسٍ
10:31لَقَدْ جِئْتَ
10:40شَيْئًا
10:46نُقْرَ
10:50اَلَابْ لَغَاتَيْهِ
11:00قَالَ
11:01اَقْتَلْتَ
11:02نَفْسًا
11:05زَكِيَّةً
11:08بِغَيْرِ
11:15نَفْسٍ
11:18لَقَدْ جِئْتَ
11:21شَيْئًا
11:23نُقْرَ
11:27ناظرین مستمعین یہ آج کے سبق ہے
11:29انشاءاللہ مزید پوغیم کو آگے بڑھاتے ہیں
11:31ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب
11:33کہیں جائے گا مت
11:33ملقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
11:36ویلکم بیک ناظرین
11:37و سامعین چلتے ہیں آج کے سبق کی جانب
11:40اور یہاں پر ہم آج کا جو سبق ہے
11:43آیت نمبر سیونٹی فور کا سیکنڈ پورشن
11:45جو کہ لاس پورشن بھی ہے
11:47وہ ہم نے لکھ لیا ہے
11:48اور اب ہم دیکھتے ہیں اسما
11:51اسما کتنے ہیں کون کون سے ہیں
11:53تو پہلا اسم ہے نفسن
11:55دوسرا ہے زکیتن
12:00تیسرا ہے غیری
12:03یہاں پر نمبر ایک آئے گا
12:07چوتھا ہے شیئن
12:10پانچوہ نکرہ
12:12تو کل یہاں پر ناظرین
12:14پانچ اسما ہے
12:15نفسن
12:20ذکیتن نمبر دو
12:28نمبر تین غیری
12:37نمبر چار شیئن
12:45نمبر پانچ نکرہ
13:04ناظرین یہاں پر آپ دیکھ سکتے ہیں
13:06کہ پانچ اسما
13:08جو ہے وہ موجود ہیں
13:09اور اب ہم دیکھتے ہیں
13:10کہ افعال کتنے ہیں کون کون سے ہیں
13:13تو پہلا فیل
13:14قولا
13:16دوسرا قتلتا
13:20تیسرا جئتا
13:24تین افعال ہیں
13:26قولا
13:28قتلتا
13:34اور
13:40جتا
13:41تین افعال ہیں
13:49اب ہم دیکھتے ہیں
13:50کہ حروف کتنے ہیں کون کون سے ہیں
13:51تو پہلا حرف
13:53حمزہ زبر آ
13:54دوسرا بی
13:58تیسرا لا
14:01چوتھا قد
14:03چار حروف ہیں
14:04نمبر ایک
14:07حمزہ زبر آ
14:08نمبر دو بی
14:11نمبر تین
14:14لا
14:15نمبر چار
14:19قد
14:20پانچ
14:23اسما
14:24تین افعال
14:25چار حروف
14:25پانچ
14:26اور تین
14:26آٹھ
14:27آٹھ
14:28اور چار
14:29بارہ
14:29کل
14:29بارہ کلمات ہیں
14:31چلتے ہیں
14:43اسما
14:43کی جانے
14:44پہلا اسم ہے
14:45نفسن
14:46نفسن کا معنی ہوتا ہے
14:47جان
14:48اور نفس
14:49نفس کے معنی میں بھی آتا ہے
14:51نفس امارہ
14:52نفس لوامہ
14:53نفس ملہمہ
14:54نفس مطمئنہ
14:55نفس رادیہ
14:56نفس مردیہ
14:57یہ تمام درجات
14:58قرآن نے خود بیان فرمائے ہیں
15:01تو نفس نفس کے معنی میں بھی آتا ہے
15:02نفس جان کے معنی میں بھی آتا ہے
15:04تو نفس نفس کے معنی میں جو آتا ہے
15:06تو ہم اردو میں بھی استعمال کرتے ہیں
15:08ہم کہتے ہیں نا
15:09مولا ہمیں نفس مطمئنہ
15:10اتا فرما
15:11ہمیں نفس امارہ سے محفوظ فرما
15:13ٹھیک ہے
15:14اچھا
15:14یہاں پر جان کے معنی میں
15:16نفوس اور انفوس
15:17اس کی جمعاتی ہے
15:18ناظرین نفوس
15:20جو ہے وہ
15:21عام طرح پر
15:22ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
15:24نفوس
15:26we said that negative
15:34negative
15:35and negative
15:36and negative
15:46excessive
15:47no
15:51different
15:52we're
15:53in
15:56What does it mean?
16:26And this is a thing, a thing, and a shell, a shell, a shell, and a shell, a shell, lots of things.
16:37So shell and a shell, these two are used in Urduan.
16:45Nukra, Nukra, Nukra, that is a mess of things, a mess of things, a mess of things.
16:52Let's get started.
16:53Let's get started.
16:55LA FILEMHAZI MAROF
16:56SIGHA WAHID MZAKR GHAIB
16:59And this is the meaning of He has said.
17:01He has said.
17:03And because there is a pattern of MUSEA alayhi s s s lames
17:06We have answered this.
17:08We will have said that.
17:10LA YA QUOLU QAOL
17:11قول اس کا مصدر ہے
17:14اس کا معنی ہے بات
17:15اور یہ بھی عام طور پر
17:16ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
17:17قتلتا
17:18فیر ماضی معروف
17:20سیغہ واحد مذکر حضر
17:22اور اس کا معنی ہے
17:23تو نے قتل کیا
17:25یا آپ نے قتل کیا
17:26اب اس پر داخل ہو رہا ہے
17:28حمزہ زبر آ
17:29اقتلتا
17:33حمزہ کا معنی کیا
17:35یہ حرف استفاہ میں
17:36قتلتا
17:37آپ نے قتل کیا
17:38اقتلتا
17:39کیا آپ نے مار دیا
17:40کیا آپ نے قتل کر دیا
17:42ان میں سے کوئی معنی بھی کر سکتے ہیں
17:44قتلتا
17:44یکتر قتلن
17:45قتل جو ہے
17:46اس کا مصدر ہے
17:48جو کہ عام طور پر
17:49ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
17:51جئتا
17:54فیر ماضی معروف
17:56سیغہ واحد
17:57مذکر حاضر
17:57اس کا معنی ہے
17:58آپ لائے
17:59یا تو لائے
18:00اور یہاں پر
18:01لقد داخل ہو رہا ہے
18:03لا قد
18:04لا تاقید کے لئے
18:09اس کا معنی
18:10البتہ یا ضرور
18:11ان میں سے کوئی معنی بھی کر سکتے ہیں
18:12قد
18:13یہ فیل ماضی پر داخل ہوتا ہے
18:15تو ماضی کو
18:15ماضی قریب کے معنی میں کرتا ہے
18:17تو قد کا معنی بشک
18:19یا تحقیق
18:19ان میں سے کوئی معنی بھی کر سکتے ہیں
18:21لقد جئتا
18:22البتہ بشک
18:24تو لائے
18:25البتہ بشک
18:26تو لائے
18:27یا البتہ بشک
18:28آپ لائے ہیں
18:29اب آجے ہیں
18:30یہ ناظرین حروف کی جانب
18:31حمزہ زبر آ
18:33یہ حرف استفاہ میں
18:34اس کا معنی ہے کیا
18:35survey 5-7-7-7-8-7-7-8-7-7
18:392008-7-7-8-7-7-7-K.
18:411-7-8-8-7-7-9-9-9-9-9
18:446-8-9-9-9-9- Now this is HAWA comparability of this
18:48layer unlike what what what is honor of titialajevo
18:49its use ofesus
18:50.
18:51or q'dh.
18:51izzard comes
18:54which exercise effectively
18:56time
19:01Gas come
19:02four words,
19:04kall mela kare dua kallimahat
19:06kanpa kallimahe,
19:07kall teakbha nisks kallimahat
19:09jose kyungahe,
19:09jose kallimahe,
19:10jose kallimahe,
19:11aasta sa yong tamayit.
19:12kong kaun sasya?
19:14Numbar 1.
19:15Nafs wa nfos,
19:17Numbar 2.
19:18Bighayr,
19:19Numbar 3.
19:20Sha or ashya,
19:21Numbar 4.
19:22Qolam khon,
19:24Numbar 5.
19:25Qatil ta me qatil.
19:27Nazir masam Kanye,
19:28ayye,
19:29roofe ko aapas my mela kakare kallima,
19:31to follow the language
19:34or the words
19:34how can we make it?
19:36So, let us know
19:37how to write it
19:37in the comments
19:40alif zhabarqaw
19:41lam zhabillah
19:43qolha
19:43hamzah zhabar-a
19:45qaf zhabarqaw
19:46ta lam zhabartal
19:47ta zhabarta
19:48aqo taltaa
19:49nunfa zhabar naf
19:51sene dhu zhabarsan
19:52nafsan
19:53za zhabar za
19:55qaf ya zirki
19:56ya zhabariyat
19:57ta do zhabartam
19:58za ki ya tem
20:00B. B. B. P.
20:18B. B. B.
20:30Quran here we go to the shay al-nukra
20:33read the
20:34ayya nashirin chal teteh in the tilaabat
20:35ke janeb
20:36sb se pahle hem tilaabat
20:37ke sathat
20:39samat formayye
20:40I'udhu billahi min ash shaytani rujim
20:47Bismillahirrahmanirrahim
20:53Al-Fatihah
21:23Al-Fatihah
21:53Al-Fatihah
22:23Al-Fatihah
22:53Al-Fatihah
23:23Al-Fatihah
23:53Al-Fatihah
23:55Al-Fatihah
23:57Al-Fatihah
23:59Al-Fatihah
24:01Al-Fatihah
24:03Al-Fatihah
24:05Al-Fatihah
24:07Al-Fatihah
24:09Al-Fatihah
24:11Al-Fatihah
24:13Al-Fatihah
24:15Al-Fatihah
24:17Al-Fatihah
24:19Al-Fatihah
24:21Al-Fatihah
24:23Al-Fatihah
24:25Al-Fatihah
24:27Al-Fatihah
24:29Al-Fatihah
24:31Al-Fatihah
24:33Al-Fatihah
24:35Al-Fatihah
24:37Al-Fatihah
24:39Al-Fatihah
24:41Al-Fatihah
24:43...
25:11के अएव इसे जानने की मार रहे हैं कि ऐसने को तो किसी कोasmार वह मारा उथ एक लड़का है उस्थ्डे कोई गुना ने की किए ज़ए कि आपने बहुत मायूब काम किया है
25:26नاظरीन वसामेइन, जिससरा हमने पहले भी कहा कि इमाम तिरमजी ने इसको रिवाइट किया है
25:34कि खिजर अलहीस्सालम और मुस्वालेस्सालम कष्टी से उत्रे जिस वक्त दोनों समदर के किनारे किनारे जा रहे थे
25:42حضرت خضر علیہ السلام نے دیکھا
25:45کہ ایک لڑکا لڑکوں کے ساتھ کھیل رہا ہے
25:48حضرت خضر علیہ السلام نے
25:50اس کے سر کو اپنے ہاتھ سے پکڑا
25:53اور اپنے ہاتھ سے اس کی گردن اکھار کر
25:56اسے قتل کر دیا
25:57اور ایک روایت صحیح بخاری کی یہ ہے
26:00کہ حضرت خضر علیہ السلام نے
26:02اس کو پکڑ کر زمین پر گرایا
26:04پھر اس پر اسے چھوری سے زبا کر دیا
26:08اور وہ لڑکا بھی بالغ نہیں ہوا تھا
26:10لڑکا تھا ظاہرے کے غلام بھی کہا
26:11یا یہاں پر لڑکا اس سے مراد لڑکا ہے
26:13تو بعض علماء نے کہا کہ وہ لڑکا بالغ تھا
26:16اور وہ دو بستیوں کے درمیان
26:18ڈاکے ڈالتا تھا
26:20اور اس کا باپ ان میں سے ایک بستی کا رئیس تھا
26:23اور اس کی ماں دوسری بستی کی رئیسہ تھی
26:26یعنی سردار نہیں کہہ لی جی ہے
26:27رئیس ماں نے سردار
26:29حضرت خضر علیہ السلام نے
26:31اس کو پکڑ کر زمین پر گرا دیا
26:33اس کا سر دھڑ سے الگ کر دیا
26:35حضرت قلبی کہتے ہیں
26:36کہ اس لڑکے کا نام شمعون تھا
26:38حضرت داہا کہتے ہیں
26:39کہ حیسون تھا
26:41سہیلی کہتے ہیں
26:42کہ اس کے باپ کا نام عزیر تھا
26:44اور اس کی ماں کا نام صحوی تھا
26:46وہب نے کہا
26:46کہ اس کے باپ کا نام سلاس تھا
26:48اور اس کی ماں کا نام رحمی تھا
26:51جمہور نے کہا
26:51کہ وہ نابالغ تھا
26:53اسی وجہ سے
26:54موسیٰ علیہ السلام نے فرمایا
26:56کہ وہ بے قصور شخص تھا
26:58قرآن مجید میں
26:59اس کے لیے غلام کا لفظ
27:02جو ہے وہ استعمال ہوا
27:03اور غلام کا معنی لڑکا ہوتا ہے
27:05مرد نہیں ہوتا
27:07کیونکہ عرب مردوں میں
27:09غلام اسی کو کہتے ہیں
27:11لڑکوں میں
27:11کہ جو نابالغ ہو
27:13حضرت خضر علیہ السلام کا معاملہ یہ تھا
27:16کہ ان کو کشف سے معلوم ہو گیا تھا
27:20یعنی جن چیزوں پر وہ معمور تھے
27:23وہ تقوینی نبی تھے
27:24اور موسیٰ علیہ السلام
27:26تشریح نبی تھے
27:27رسول تھے
27:28تو اب انہیں زیادہ کی وہی علم تھا
27:31جو موسیٰ علیہ السلام حاصل کرنے کے لیے آئے تھے
27:33اور خضر علیہ السلام
27:34وہ اس پر معمور تھے
27:36تو انہیں کشف سے معلوم ہو گیا تھا
27:40کہ اس کے دل پر کفر کی مہر لگیوی ہے
27:44اور
27:45اسی وجہ سے
27:47حدیث صحیح میں ہے
27:49کہ اگر وہ زندہ رہتا
27:50تو اپنے ماں باپ کو کفر میں
27:53مبتلا کر دیتا
27:54اللہ تعالیٰ کے اذن
27:56اور اس کے حکم کے بغیر
27:57نبالغ لڑکے کو
27:59یا کسی کو بھی قتل کرنا
28:01جائز نہیں ہے
28:02اور اللہ تعالیٰ ہر چیز پر قادر ہے
28:04اور وہ جو چاہتا ہے
28:06وہ کرتا ہے
28:07حدیث پاک میں بھی ناظرین
28:08ایک اشارہ ہے
28:09کہ
28:10بندہ
28:11نیک کام کرتا ہے
28:13نیکیاں کرتا ہے
28:15اور پھر
28:16اخیر وقت میں
28:17تقدیر غالب آتی ہے
28:19اور وہ
28:20برائیوں کی طرف آ جاتا ہے
28:22یہاں تک کہ پھر وہ جہنم میں جاتا ہے
28:24اور دوسرا
28:26اس کا
28:26برقس یہ بتایا
28:28نبی علیہ السلام نے یہ فرمایا
28:30کہ بندہ گناہ کرتا ہے
28:32گناہ کرتا ہے
28:33پھر یہاں تک کہ
28:34اخیر عمر میں
28:36تقدیر غالب آ جاتی ہے
28:38اور پھر وہ
28:39نیکیاں کرنا شروع کر دیتا ہے
28:40توبہ
28:41توبہ طائب ہو جاتا ہے
28:42توبہ کر لیتا ہے
28:43اور اس کے بعد
28:44وہ جنت پہ داخل ہو جاتا ہے
28:46جب مرتا ہے
28:47تو جنت میں
28:47داخل ہو جاتا ہے
28:48وہ جنتی کلاتا ہے
28:49تو ناظرین یہاں پر بھی ایک اشارہ ہے
28:51کہ
28:52اگر وہ زندہ ہوتا
28:53تو اگرچہ اس کے
28:55ماں باپ اچھے ہیں
28:57ایمان والے ہیں
28:58لیکن وہ انہیں
29:00کفر میں
29:00مبتلا کر دیتا
29:02تو اس لیے
29:03اللہ رب العالمین
29:04جو چاہے کرے
29:04اس کی مرضی ہے
29:06اس کی رضا ہے
29:07اس کی
29:07جو ہے وہ
29:08جو اس کی منشاہ وہ ہو
29:10جو اس کی مشیعت ہے
29:12تو اللہ رب العالمین کے
29:13ازن اور اس کے حکم سے ہی
29:16خضر علیہ السلام نے
29:17اسے قتل کیا
29:18اور
29:19اس میں
29:21اور اس کے بعد
29:22موسیٰ علیہ السلام
29:23چونکہ تشریعی نبی ہیں
29:25ان کے سامنے
29:26ایک غیر شرعی بظاہر
29:27معاملہ ہوا
29:28تو انہوں نے اعتراض کیا
29:29اوبجیکشن کیا
29:30ابن جبیر نے کہا
29:31کہ یہ جو لڑکا تھا
29:33یہ
29:33یعنی
29:35سن تکلیف کو پہنچ چکا تھا
29:37یعنی
29:38یوں سمجھ لی جی
29:39کہ وہ کہتے ہیں
29:40کہ بالغ ہو چکا تھا
29:41حضرت عبی بن کعب
29:43اور حضرت ابن عباس
29:44صدی اللہ عنہمہ کی قرات میں
29:46ہے
29:47کہ دہا وہ لڑکا
29:48تو وہ کافر تھا
29:49اور اس کے ماباپ
29:50مومن تھے
29:51اور کفر اور ایمان
29:53جو مکلف ہوتے ہیں
29:56مکلفین
29:56کی صفات میں سے ہیں
29:58اور غیر مکلف پر
30:00کافر یا مومن کا اطلاق
30:02اس کے ماباپ کے اعتبار سے
30:04بھی کیا جاتا ہے
30:05یعنی
30:05یوں سمجھ لے
30:06کہ جیسے
30:07حضرت عبی کریم علیہ السلام
30:09نے فرمایا
30:10فرمایا کہ
30:20ہر پیدا ہونے والا جو ہوتا ہے
30:21وہ اپنی فطرت پر ہوتا ہے
30:24یعنی
30:24وہ کفر پر نہیں ہوتا
30:26ہاں
30:28اب اس کے ماباپ
30:29اگر یہودی ہیں
30:30تو اسے یہودی بنا دیتے ہیں
30:31نصرانی ہیں
30:32تو اسے نصرانی بنا دیتے ہیں
30:33یا وہ خدا نہ خاصا
30:35کسی اور مذہب سے ہیں
30:36تو اس مذہب میں
30:37اسے کنورٹ کر دیتے ہیں
30:38لیکن وہ پیدا ہوتا ہے
30:40اپنی فطرت پر
30:41تو یہاں پر
30:41ابن جبہ نے ایک اعتراض کیا
30:43کہ یہ لڑکا
30:44بالغ تھا
30:46سنِ تکلیف کو پہنچ چکا تھا
30:47یعنی مکلف ہو چکا تھا
30:49کیونکہ
30:50اگر وہ مکلف نہ ہوتا
30:51نہ بالغ ہوتا
30:53مکلف نہ ہوتا
30:54تو پھر
30:55اس پر تو یہ حکم لگتا ہی نہیں
30:57کیونکہ جو مکلف نہیں ہوتا
30:59نہ بالغ بچہ ہوتا ہے
31:00وہ اپنے ماباپ کے
31:02یوں سمجھ لیں
31:03کہ اس پر کافر
31:05یا مومن کا جو اطلاق ہوتا ہے
31:06اس کے ماباپ کے اعتبار سے ہوتا ہے
31:08یعنی منہ سال کے طور پر
31:10مسلمانوں کے ہیں
31:11جو بچہ پیدا ہوتا ہم کہتے ہیں
31:12مسلمان ہیں
31:12کفار کے یہاں جو بچہ پیدا ہوتا ہے
31:15تو زہرے ہم کہتے ہیں
31:15کہ اس کے ماباپ کافر ہیں
31:17تو یہ بھی
31:17اس کا اطلاق بھی وہی ہوگا
31:18تو کہا کہ وہ بچہ
31:20اگر نہ بالغ ہوتا
31:22تو اس کے ماباپ کے اعتبار سے
31:23اس کے ماباپ تو مسلمان تھے
31:25تو پھر اس کو بھی مسلمان کہا جاتا
31:27تو وہ کہتے ہیں
31:28کہ بہرحال یہ بچہ
31:30جو ہے وہ
31:30نہ بالغ نہیں تھا
31:31وہ سنے تکلیف کو پہنچ چکا تھا
31:33اور اسی لیے
31:35جو ہے وہ
31:35اس پر اطلاق کیا گیا
31:36کہ یہ بڑا ہو کر
31:38یا آگے جا کر
31:39اپنے ماباپ کو
31:40کفر میں مبتلا کرے گا
31:42لیکن ناظرین
31:43جمہور کے نزدیک یہ ہے
31:44کہ وہ نبالغ تھا
31:45اور ظاہر ہے
31:46کہ یہ اللہ تعالیٰ کی مشیت ہے
31:48وہ زیادہ بہتر جانتا ہے
31:49اور اس نے خضر علیہ السلام
31:51کو حکم دیا
31:52اور اس کے حکم سے
31:53خضر علیہ السلام نے
31:54یہ عمل کیا
31:55لہٰذا اس پر کوئی اعتراض وغیرہ
31:56وارد نہیں ہوتا
31:57وہ خالق و مالک ہیں
31:59وہ جیسے چاہے کریں
32:06لیکن آج کے لئے
32:07اتنا ہی کافی ہے
32:08اور اس کے ساتھ ہی
32:09ہمارے اس پرگرام کا
32:10سیکنڈ سیگمنٹ کمپلیٹ ہوا
32:11چلتے ہیں
32:12تھرڈ اور لاسٹ سیگمنٹ کی جانے
32:14قرآن سب کے لیے
32:15یہ سیگمنٹ آپ کا سیگمنٹ ہے
32:17دنیا بھر سے
32:17آپ ہمیں کالز کر سکتے ہیں
32:19سکین پر نمبرز ڈسپلے ہیں
32:20آپ کا تعلق پاکستان
32:21پاکستان سے باہر
32:23دنیا کی کسی خطے
32:24کسی ملسے
32:25اٹھائیے اپنے فونس
32:36جی سنائیے
32:39جزاکاللہ خیر
33:02السلام علیکم
33:03وعلیکم السلام
33:05جی کہاں سے
33:06انکل جی ابریش
33:08جی بٹا سنائیے
33:10جی
33:10اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
33:15بسم اللہ الرحمن الرحیم
33:19قولا اقتلت نفسا
33:22ذکیجتا بغیر نفس
33:26لقد جئت شیئنکو
33:30تجمہ
33:31موسیٰ نے کہا
33:32کیا آپ نے ایک بے قصور شخص کو
33:34بغیر کسی شخص سے
33:36بدلے کی ایک
33:36قتل کر دیا
33:37آپ نے یہ بہت
33:39معیوب کام کیا ہے
33:40ماشاءاللہ
33:41جزاکاللہ خیر
33:42السلام علیکم
33:42وعلیکم السلام
33:45جی کہاں سے
33:47جی سنائیے
33:50اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
33:56بسم اللہ الرحمن الرحیم
33:58قولا اقتلت نفسا
34:02ذکیجتا بغیر نفس
34:05لقد جئت شیئن نکرو
34:09اچھا نکرو نہیں
34:11نکرو
34:12کیونکہ کاف بلکل ساکن ہوگا
34:14سہیے
34:14السلام علیکم
34:16وعلیکم السلام
34:17جی کہاں سے
34:18جی کائنات سمندری سے
34:21جی سنائیے بیٹا
34:22اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
34:27بسم اللہ الرحمن الرحیم
34:31قولا قتلت نفسا
34:33ذکیجتا بغیر نفس
34:36لقد جئت شیئن نکرو
34:39ترجمہ
34:41موسیٰ نے کہا
34:42کیا آپ نے ایک بے قصور شخص کو
34:44بغیر کسی شخص کے بدلے کے قتل کر دیا
34:47آپ نے یہ بہت معیوب کام کیا ہے
34:50جزاکاللہ خیر
34:51ناظرین و سامعین
34:52اس کے ساتھ ہی
34:53ہمارے اس پرگرام کا وقت
34:55اپنے اختتام کو پہنچا
34:56یہ پرگرام جسے آپ روزانہ
34:58علاوہ ہفتے اور اتوار کے سپہر
35:00چال بجے سے دیکھا کرتے ہیں
35:02صبح سات بجے سے
35:03ریپیٹ لکاس میں
35:04یہ پرگرام پیش کی جاتا ہے
35:06ناظرین و سامعین
35:07اپنے فیڈبیک سے ضرور آگاہ کیجئے گا
35:10www.aryqtv.tv پر
35:13آپ ہمیں جوائن کر سکتے ہیں
35:15اور ہمارا یہ پرگرام
35:16اگر آپ یوٹیوب پر دیکھنا چاہیں
35:18تو اس پرگرام کے نام کے ساتھ
35:20ڈیٹ کے ساتھ سرچ کیجئے
35:21اس پرگرام سے مستفیزوں
35:23اور اوروں کو بھی ترغیب دیجئے
35:25زندگی نہیں تو انشاءاللہ
35:26کل سیم ٹائم آپ کی خدمت میں پھر حاضر ہوں گے
35:29اس وقت کے لیے آپ سے اجازت چاہیں گے
35:31پرگرام قرآن سنئے
35:33اور سنئے کہ میں اسمان
35:34محمد سحیل رضا امجدی
35:37اور ایر وائی کیو ٹی وی کی پوری ٹیم کو دیجئے
35:39اجازت اس دعا کے ساتھ
35:40کہ اللہ رب العالمین
35:41آپ کا ہم سب کا حامی و ناصر رہے
35:44السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Be the first to comment